Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,324 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    جناب من بے خبر صدیقی صاحب، ایوب خان نے اقتدار کسی جمہوری منتخب نمائندے کے سپرد نہیں کیا تھا بلکہ مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق یحیی خان کے حوالے کیا تھا۔ جسنے کوی ایک لمحہ بھی انتظار نہیں کیا اور مارشل لا لگا دیا تھا ،اگر ایوب خان ایسا نہ کرتا تو یحیی خان اسے خود ہٹا کر اقتدار سنبھال لیتا، لہذا مشرف کی حد تک یہ بات کی جاسکتی ہے کہ اس نے ڈکٹیٹر ہونے کے باوجود اقتدار ایک جمہوری نمائندے کے سپرد کیا مگر ایوب خان نے ایسا نہیں کیا تھا

    مشرف کے پاس آپشن ھی نہیں تھی جیسے ایوب خان کے پاس اقتدار چھوڑنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھی

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    لیکن بھائی عزیز من لذیذ من ایوب نے تو خود اقتدار چھوڑا تھا جب کہ کوئی سیاسی شخصیت کی مثال ایسی نہیں ملتی ، یہاں تو عدالت سے نااہل ہونے کے باوجود لوگ کرسی سے چمٹ کے رونے لگتے ہیں

    کیوں بھائی ابھی ن لیگ نے اپنے آئینی پانچ سال پورے کر کے اقتدار چھوڑا ھے اسے پہلے پیپلز پارٹی نے بھی آئینی مدت کے بعد اقتدار چھوڑا تھا اور جہاں تک آپکی آئیڈیل شخصیت جنرل ایوب کی بات ھے اسے تو حکومت واقتدار کا حق ھی حاصل نہیں تھا اس نے تو قبضہ کیا تھا اور قبضہ ناجائز ھوتا ھے

    اقتدار چھوڑنے کی بات تو کوئی عقلمند بعد میں کرے پہلے تو یہ پوچھا جائے ابے او آئین شکن تو نے اقتدار پر شب خون کیوں مارا؟

    بھائی اگر تو آپکو سیاست سے دلچسپی ھے تو اپنا قبلہ درست رکھیں ایسے ھی ھوائی باتیں کرنا ،آمروں کی تعریفیں کرنا ایک سیاسی اور آئین پسند بندے کو زیب نہیں دیتا اور آگر آپ بوٹ پسند ھو تو کھل کر انکی حمایت کرو اور یہ سیاسی چولا آتار پھینکو کیوں خود کو مشکل میں ڈالتے ھو

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #67
    Yaar dil khush kar diya hai tumhari is post ne mera bus mera dimagh is baat main buri tarha phansa hua tha ke total kitne bandon ko islamabad aana chahiyee , tum ne meri uljhan ko door kar diya , thankyou , dil karta hai aziz e mohtram tumhari yeh post parh lain

    جب تک دھرنا جی ایچ کیو کے سامنے نہیں ھوگا کوئی فائدہ نہیں؛ھمارے اصل مسائل کی جڑ فوجی جرنیل ھیں ،جج ھیں اور اسکے بعد ملا ھیں

    فوج سے جان چھڑا کر پھر بنگلہ دیش کی طرز پر ججوں اور ملا کی گردن ماری جائے

    لیکن میرا نہیں خیال کہ کوئی سیاستدان جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینے یا احتجاج کرنے کی ھمت کرے گا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    میری رائے میں مولانا خادم حسین رضوی صرف اپنے نام کی ساتھ مولانا لگانے کا تکلف ہی فرماتے تھے ورنہ انکے پاس اس ہجوم کو ایک پرتشدد دین ،تعلیم اور نعرے دینے کے سوا کچھ نہیں رکھا تھا
    اتنا بڑا جنازہ دیکھ کر یہ احساس ہوا کہ پچھلے گزرے چند سالوں میں ہم نے مزید تنزلی،پاگل پن اور دماغی طور پر مفلوج
    ہونے کا سفر جاری رکھا ہے
    اور اب حالت یہ ہو گئی کہ ہر جگہ اسٹیبلشمنٹ کے پالے ہے ،سر پر پگڑیاں باندھے {کے کہیں دماغ کو ہوا نہ لگ جائے} دولے شاہ کے چوہے دندناتے پھر رہے ہیں
    اور کل لاہور میں کسی جید عالم کا نہیں جسے عالم اسلام کو خاص طور پر باقی اقوام کو ایک ٹکے کا بھی فائدہ پہنچا ہو کا انتقال ہوا تو دولے شاہ کے چوہے تمام پاکستان سے پھدکتے لاہور آ پہنچے اور عہد کیا کے ہم باقی زندگی بھی دولے شاہ کا چوہے بن کر ہی گزاریں گے
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    اللہ پاک کرم فرمائے
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #71
    حقیقت یہ ہے کہ نہ تو کوئی سویلین پرائم منسٹر اب کسی آرمی چیف کو اس کے عہدے سے ہٹا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی پرائم منسٹر کسی وائس آرمی چیف کو آرمی چیف کی مرضی کے بغیر لگا سکتا ہے اس لیے یہ ساری بحث ہی بیکار ہے

    باوا جی لیکن قانون سازی تو کی جاسکتی ھے نا۔۔۔جیسے 18 ویں ترمیم انکے گلے کا پھندہ بن گئی ھے، جب تک پالیمنٹ مضبوط نہیں ھو گی اس وقت تک فوجیوں کا راستہ روکنا مشکل ھے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #70
    میرے رائے میں تمام  اعلی ججوں اور جرنیلوں کی تقرریاں پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت سے مشروط کر دینی چاھیئے یعنی اگر کسی کو عہدہ دینا ھے تو پارلیمنٹ سے اسکی توثیق کروائی جائے اور اگر پارلیمنٹ متفق نہ ھو تو اسے اگلے جرنیل یا جج کو اسی پارلیمانی مشق سے گزارا جائے جب تک پارلیمنٹ کسی ایک نام پر متفق نہ ھو جائے

    ایکسٹینشن اور وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ کیلئے بھی پارلیمنٹ فیصلہ کرے اور پارلیمانی فیصلے کسی بھی عدالت میں چیلینج نہ کیا جاسکے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #124

    اگر زحمت نہ ہو تو کیا آپ گن کر بتاسکتے ہیں کہ ان ویڈیوز میں کتنے “انفرادی” ہیں۔۔۔

    ایک پاگل نے دوسرے پاگل کو مار دیا

    مستنصر حسین تارڑ نے اپنی کتاب خش وخاشاک زمانے میں ایسے لوگوں کو دولے شاہ کا چوھا اسی لئے کہا ھے کہ انکی عقل اور سوچ محدود کردی جاتی ھے اور یہ ساری عمر ایک دائرے میں گھومتے رھتے ھیں

    انکو چھوڑیں کم از کم آپ اس دائرے سے باھر نکلنے کی کوشش کریں اور واقعات کو وسیع تناظر میں دیکھنے کی کوشش کیا کریں ورنہ ان دولے شاھوں اور آپ جیسے انسان میں کیا فرق رہ جائے گا

    ھر وقت کی تنقید انسان کو زھنی مریض بنا دیتی ھے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12

    آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ آپ ہی کے مذہب کی تعلیمات کی روشنی میں ریاستِ پاکستان کے آئین میں توہینِ رسالت کے جرم کی سزا موت ہے۔ کیا اس کو بھی انفرادی کھاتے میں ڈالا جائے؟

    ھمارا ملک کب سے اسلامی ھو گیا؟ ویسے یہ ملک بھی اتنا ھی اسلامی ھے جتنا یہ عمل اسلامی ھے اب آپ خود اندازہ لگا لیں

    باقی آپ نے جس کھاتے میں ڈالنا ھے ڈال لیں اس واقعے کو لیکن اجتماعیت اور عقل اس عمل کی مزمت ھی کرے گی

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    جب اسلام جیسے متشدد مذہب کو ریاستی سرپرستی میں فروغ دیا جائے گا، سیاست میں استعمال کیا جائے گا، تعلیمی اداروں اور نصاب میں گھسایا جائے گا تو اس کا نتیجہ یہی نکلنا ہے، پھر سرکارِدو عالم کے عاشقان اس معاشرے میں انسانوں کا جینا دوبھر کردیں گے۔ جب ملک کا وزیراعظم ریاستِ مدینہ، ریاستِ مدینہ، اسلام اور پیغمبر اسلام کے نام کی گردان ہر جگہ کرتا پھرے تو پھر نیچے والے حکومتی چمچے بھی مذہبی لبادہ اوڑ کر باس کو خوش کرنا فرض سمجھ لیتے ہیں اور ہر طرف مذہبی فضاء پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔۔ دورِ حاضر میں پرسکون اور پرامن معاشرے کے قیام کیلئے ضروری ہے کہ جس قدر ہومعاشرے میں اسلام کا اثر کم کیا جائے۔ اسلام تو سیدھا سیدھا، جنگ و جدل، قتل و غارتگری، خون خرابے کا حکم دیتا ہے۔سرکارِ دو عالم سے لے کر ایک عام صحابی تک، سب کی زندگی جنگ و جدل سے بھری ہوئی ہے اور یہ جنگ و جدل مار دھاڑ جب گلوریفائی کرکے لوگوں کے سامنے پیش کی جاتی ہے تو علم الدین، ممتاز قادری، خادم رضوی جیسے متشدد لوگ وجود میں آتے ہیں اور ان کے پیچھے وہ کروڑوں پاکستانی حمایت میں ہردم موجود رہتے ہیں جو اسی متشدد سوچ کے حامل ہیں اور ممتاز قادری جیسے قاتلوں کے جنازے پرامڈآتے ہیں اور اپنی عددی طاقت کا اظہار کرتے ہیں۔

    بھائی صاحب ھم بھی اسی اسلام کے پیروکار ھیں جو آپکے نزدیک ایک متشدد  مذھب ھے لیکن میں اس واقعے کی کھلے دل سے مزمت کرتا ھوں اور اسے اسلامی تعلیمات سے متصادم سمجھتا ھوں

    دوسرا بات یہ کہ آپ کو اردو زبان پر عبور حاصل ھے اپ نے یقینا”  ایک لفظ “انفرادی” سنا ھو گا  اگر نہیں بھی سنا اور نہ ھی کہیں پڑھا تو اسکے بارے جانکاری حاصل کریں اور اس بیہودہ عمل کو اس میں ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    آپکے موقف کا تو ھمیں پچھلے چھ سات سال سے بخوبی اندازہ ھو چکا ھے لیکن یہ پیرا لکھ کر آپ نے اسکی مزید وضاحت کر دی

    آپ بیشک فوج کی سیاسی امور میں دخل اندازہ کو “اگر مگر” کے لاحقے اور سابقے لگا کر حمایت جاری رکھیں یا ڈبہ پیک سیاستدانوں پر بھی الزام دھرتی رھیں

    لیکن اصل نقطہ جو آپ شاید فوجی ڈرپ کے زیر اثر ھونے کی وجہ سے سمجھنے سے قاصر رھیں وہ یہ کہ سیاسی امور میں فوجی دخل اندازہ آئینی طور پر جرم ھے لہذا یہاں اگر مگر کا سوال پیدا ھی نہیں ھوتا اور ھمارا موقف پہلے دن سے یہی رھا ھے

    جیسے چوری کرنا ایک جرم ھے لیکن اگر گھر کے کسی فرد کے اکسانے پر بھی چوری کی جائے تو وہ جائز نہیں ھو گی بلکہ جرم ھی ھو گی اسی طرح کسی ڈبہ پیک کے اکسانے پر بھی فوج آئین کو توڑے تو وہ جرم ھی ھے

    نمستے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #165
    یہ ملک انگریزوں نے بنوایا ھی اسلئے تھا کہ انکے مفادات کی نگہبانی ھو سکے کیا کبھی یہ ایک عام فرد کیلئے فلاحی مملکت بن سکے گا جس میں اسے وہ تمام سہولیات زندگی میسر ھوں جو فوج کو حاصل ھیں

    یہ شاید میرے لئے اور میری آنے والی نسلوں کیلئے ایک خواب ھی رھے گا میں پاکستانی سیاست اور ڈبہ پیک سیاستدانوں سے بھی نا امید ھو چکا ھوں بدقسمتی سے ھمارے ھاں اس چشمے کو ھی بند کردیا گیا جس سے ایسے سیاستدان نکلتے جو قوم کی امنگوں کے ترجمان ھوتے اور اسکے لئے اپنے مفادات کو پس پشت ڈال کر ان فوجی ایجنٹوں کو للکارتے،

    لیکن تف ھے ان پر کہ یہ جمہوری روایات کو پروان چڑھانے کی بجائے اپنے بچوں کو پروان چڑھانے لگے اور ھم ان سے مسیحائی کی امیدیں لگائے بیٹھے رھے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا۔۔😕۔

    سیاست ساری زندگی ھوتی رھیگی لیکن میاں صاحب کی صحت پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔۔مریم نواز

    سول سپریمیسی اے پئی جے۔۔پس ثابت ھوا کہ جان دینا واقعی آسان نہیں۔۔

    کاغذی اور حادثاتی سیاستدان ایسے ھی ھوتے ھیں اگر عوامی ھوتے تو عوامی نعرے ووٹ کو عزت دو پر سب کچھ قربان کر دیتے۔۔

    لندن میں جی لو یا تاریخ میں

    You certainly can’t have both worlds..

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42

    پاکستان کا اصل مسلئہ صرف اور صرف جرنیل ھیں۔۔فوجی ھیں

    پہلے ترکی کا بھی یہی مسلئہ تھا لیکن اب انہوں نے بزریعہ چھترول اسے حل کرلیا اب تمام مسائل حل ھوتے جارھے ھیں۔۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #63
    یہ تو آپ نے بہت اچھی خبر سُنائی کہ آپ پاکستان شفٹ ہوگئے ہیں، اس سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی کہ بالاخر عمران کی وہ باتیں سچ ثابت ہوئیں جن کا ہم مذاق اڑایا کرتے تھے کہ مجھے اقتدار ملا تو باہر سے لوگ یہاں نوکریاں تلاش کرنے آیا کریں گے۔ آپ سے ابتدا ہوچکی ہے آگے دیکھتے ہیں مزید کتنے سرفروش اس آگ میں کودتے ہیں۔ انشاللہ لاہور آنا ہوا جو کہ سال میں ایکبار لازمی ہوتا ہے تو آپ سے ملاقات ضرور رہے گی اور اگر آپ کا یہاں آنا ہو تو مجھے شرفِ میزبانی ضرور بخشئیے گا۔

    جی بالکل ضرور خدمت کا موقعہ دیجیئے گا۔۔۔۔

    باقی فورم سے تعلق تو مستقل بنیادوں پر قائم ودائم رھے گا۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #61
    یار یہ آپ کئی کئی ماہ کیلئے کیوں غائب ہوجاتے ہو؟؟ یہ تو پھر یاری نہ ہوئی۔

    بس یار کیا بتائوں۔۔پہلے مغرب میں رھتا تھا تو ھزار طرح کے خیالات دماغ میں دندناتے پھرتے تھے جنہیں لکھنے کو دل بے چین ھونے لگتا تھا۔۔۔

    لیکن پھر جنوری میں انگلستان کی سرد ھوائوں کو ھمیشہ کیلئے خداحافظ کہ کر پاکستان آ بسا۔۔پہلے پہل تو یہاں انٹرنیٹ کی سہولت 24 گھنٹے میسر نہیں تھی ۔۔ اور جب میسر ھوئی تو روزی روٹی کی فکر لاحق ھو گئی۔۔

    بس ابھی تک زندگی کو متوازن کرنے میں ھی لگا ھوا ھوں۔۔

    To return back to Pakistan permanently was one of the hardest decesion in my life..But My dad wished it so i left everything and returned..I must say i am not disappointed by my decesion now as i got my all old friends and social life is started as it was before…

    Now i reside at Lahore Bahria Town..please pay me a visit whenever you are around…

    :) :) :)

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    Imran does not beleive in Love and you know it very well…😨

    Becareful next time..to say this kind of words could initiate the urge for lust in him..though you may call it Love..love & love.

    :bigsmile: :bigsmile:

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    عمران خان کی صحبت کے اثرات۔۔😂۔

    ھاتھوں میں ھاتھ سہی۔۔تو میرے ساتھ سہی۔۔پھر بھی تری ھاں ھے باقی۔۔😊۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بڑا ھی خوش نصیب بندہ ھے  جسے رات کو  زبردستی اٹھا کر صرف”آفو” کروانے کیلئے لے گئے

    :bigsmile:

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    ایٹمی دھمکی کا سن کر دنیا پر لرزہ طاری۔۔۔

    ٹرمپ کی راتوں کی نیند حرام۔۔۔مودی کا کشمیر سے دستبرداری کا اعلان

    اور پاک فوج کا کشمیر میں ڈیفنس ھائوسنگ سوسائٹی بنانے اور کشمیری اون سے کمبل اور چادریں بنانے کا اعلان متوقع

    :bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,324 total)
×
arrow_upward DanishGardi