Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 238 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    مجھ  سے مطالبہ ہے کہ میں کہ میرٹ پر بات کروں ..میرٹ پر ڈیفنڈ کروں یا اختلاف ..یہ بھی چشم  فلک نے دیکھنا  تھا کہ جو خود کبھی میرٹ پر بات نہیں کرتے ، وہ دوسروں سے  ایسا مطالبہ کرنے کی جرات کرتے ہیں .
    میری اپنی سوچ ہے ،چیزوں کودیکھنے کا اپنا زاویہ ..آپ مجھ سے کیوں توقع کرتے ہیں میں وہ کہوں ، جو آپ چاہیں ..ویسے سوچوں ، جیسے آپ سوچیں اٹس ناٹ  گونا ہیپن ان ملین ایئر ..میں میں ہوں اور آپ آپ …..آپ کا کہنا ہے میں کیوٹ  پلے کرتی ..کیوٹ پلے کرنا منافقت پلے کرنے سے بدرجہا بہتر ہے .
    آپ  نے یہ لکھا
    if someone says something you will boycott the forum again for weeks.

    جس کے جواب میں میں نے لکھا تھا
    آپ میرے دنیا سے جانے والے یا دنیا میں رہ جانے والوں کو کچھ کہنا چاہتے ہیں تو اپنا شوق پورا کر لیں

    کیا آپ کا اشارہ اسی طرف نہیں تھا جس کی وجہ سے میں فورم چھوڑ گئی تھی ..اسی حوالے سے میں نے آپ کو اپنا جواب لکھا تھا ..جسے اب آپ کہہ رہے ہیں کہ میں فیملی کو بیچ میں لا رہی ہوں اور اسی کمنٹ پر قرار صاحب فرما رہے  ہیں کہ میں فوج کی حمایت میں بیان دے رہی ہوں ..جن کو سادہ باتیں سمجھ نہیں آتیں ..میں ان سے کیا بات کروں ..
    All these boot lickers, you named few here, are true traitors and cowards. They are at lowest level of emaan who don’t think Army is doing anything wrong.

    مندرجہ بالا جملہ بھی آپ کا ہی ہے ..کہتے ہیں کہ میں پرسنل نہیں ہوتا ..آپ نہ صرف پرسنل ہوتے ہیں بلکہ ماشاء الله ایمان کے فتوے بھی بانٹتے ہیں ..پھر بھی معصوم ٹھہرتے ہیں
    میں اپنی اس بات پر قائم ہوں اور یہ میری کوئی نئی  لائن  نہیں ہے ..آرمی کے سیاست کے عمل دخل کو قوت سیاست دانوں  نے بخشی ہے ..جس میں پورا پورا حصہ  عدلیہ کا ہے ..بلیم سبب کو جائے گا ..ایک اکیلے کو نہیں ..یہ نہیں ہو سکتا کہ سیاست دانوں اور عدلیہ کو کلین چٹ  دے دی جائے ..

    .
    آپ دن رات دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑیں والی دعا مانگتے رہیں ..دیکھتے ہیں کہ آرمی پر کوئی اثر ہوتا ہے کہ نہیں ..جب تک سیاست دان اپنا پارٹ ادا نہیں کریں گے ..آپ کو اسی تنخواہ پر کام کرنا ہے .اسی طرح جمہوریت سے تنگ آئے لوگ مارشل لاء  کے آنے پر مٹھائی کھاتے کھلاتے رہیں گے ..میں جتنی آئیڈیلسٹ ہوں اتنی ہی حقیقت پسند بھی ..
    یہ والی وڈیو تو دیکھی ہو گی ..کیونکہ اس میں فوج ملوث نہیں ہے تو آپ کی نظر  کرم نہیں ٹہری

    ..” زندہ بھٹو ” نے سندھ کا کیا حال کیا ہے اس پر کوئی نہیں بولے گا .نہ سہراب  نہ نایاب ..انہیں عمران خان تو نا اہل نظر آتا ہے لیکن مجال ہے سندھ کے حالات پر ایک لفظ بھی بول دیں

    سلیم رضا ایک پکے لیگی ہیں ..لیکن کیونکہ وہ نواز پر تنقید بھی کرتے ہیں تو اوہ آپ کو منافق نظر آتے ہیں .آپ کی نظر میں نونی وہی ہے جو قیمہ  والے نان کھا کر شریفوں کی صرف تعریف کرے …
    شاہد صاحب کسی بھی پارٹی کی طرف جھکاؤ نہیں رکھتے لیکن کیونکہ وہ نونی نہیں تو وہ بھی معتوب ٹہرے ..نون  لیگ کے عشق میں تو آپ انے پرانے ملحدی ساتھی سے بھی دستبردار ہو گئے ..جنہوں نے صرف یہ کہہ دیا کہ فوج کانسٹنٹ ہیں ..
    فوج  کانسٹنسٹ ہے ..آپ مانیں یا نہ مانیں ..اس کی طرف نشاندھی کرنے والا مجرم نہیں .مجرم .وہ ہیں جو انہیں دوام بخشتے  ہیں ..
    اصلی بوٹ لکر  آپ کے سیاست دان ہیں ..جو ان سے سودا بازی کر کے آج لندن میں بیٹھے ہیں ..اور جس سے متعلق میری ایک وڈیو لگانے پر میرے دنیا سے جانے والوں تک پہنچ گئے …اور آج گلٹی  اسی بات کو فخر سے بیان کر تے ہیں کہ ان کا لیڈر کیسے حکومت کو چونا لگا کر بیماری کا بہانہ بنا کر لندن نکل گیا ..اس پر معزرت بنتی تھی ..لیکن ایسی توقع عبث  ہے

    پ کی اور میری ترجیحات الگ الگ ہیں ..آپ کو کرپشن سے کوئی پرابلم نہیں ..کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے .. کرپشن سے زیاد بڑی  خرابی نا اہلی ہے ..میرے نزدیک کرپشن ہر خرابی کی ماں ہے ..نہ صرف ملکی خزانہ کھا جاتی ہے بلکہ میرٹ کا بھی قتل کرتی ہے ..

    عمران بائیس سالہ جدوجہد کے بعد حکمران بنے تو سیلیکٹڈ  ہے ..جو فوجی نرسریوں میں اگیں  وہ کوشر ہیں ..وہ ایک صدر کو نکال کر ، دوسرے کو ایکسٹنشن نہ دے کر گنگا نہا لئے ..

    فوج ہو یا سیاست دان اپنے مخالفوں کو نہیں بخشتے ..مجھے کچھ بھی یاد دلانے کی ضرورت نہیں ہے ..آپ سب جانتے ہیں ..لیکن وہی ..وہ حلال ہیں ..فوج سے نفرت نے آپ کو بے انصاف کر دیا ہے ..

    جس دن آپ حق بولنا شروع ہو جائیں گے ..میری آواز اپنے ساتھ پائیں گے

    آخر میں میں یہاں وقت گزاری کے لئے ہی آتی ہوں …میرے لئے یہ وطن سے دور ہم وطنوں سے ملنے کی جگہ ہے ..یہاں سیکھنے نہیں آتی ..اگر کچھ سیکھا بھی ہے تو چند بیڈ  ورڈز ..ایک اپنی فیملی میں استعمال کر لیا تو وہ پریشان ہو گئے اور ایک یہاں اسی فورم پر ..تو کسی خیر خواہ کا پی ایم آگیا کہ یہ لفظ اچھا نہیں ہے ..اب مجھے کیا پتا کہ انجانے میں میں کیا سیکھ گئی

    Shirazi

    Qarar

    @shahidabaasi

    SaleemRaza

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    تنقید اسی پر ہوتی ہے جس میں کوی بات ہوتی ہے ورنہ بے شمار دیگر لکھنے والے بھی فورم پر موجود ہیں(سلیم رضا نہیں) جو لکھتے ہیں مگر ان پر کوی تنقید نہیں کرتا۔ میری یہی بات پلے باندھ لیں آئیندہ کام آے گی

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اب چلتے چلتے اس بات کا جواب بھی دیتی جائیں جس کیلئے میں کئی دن سے منتظر تھا مگر جواب نہیں آیا

    اگر اینکر عمران خان کی تمام اقساط بزدار کی کرپشن کو بے نقاب کررہی ہیں تو اب تک وہ وزیراعلی کے منصب پر کیوں موجود ہے؟

    کیا عمران خان کرپشن پر کمپرومائیز نہیں کرتا؟ میرے خیال میں تو جہانگیر ترین جو شوگر مافیا کا دادا ہے جس کے بغیر یہ یتیم ہوچکےہیں  حکومت سے ڈیل کرکے گیا ہے

    کرپشن کے بعض پہلووں پر آنکھیں کیوں بند کر لی جاتی ہیں مثلا مولانا فضل الرحمان کے خلاف کیسز تیار تھے کہ اس نے دھرنا دے دیا جس پر چوہدری برادران کے تھرو اسے گرفتار نہ کرنے کی گارنٹی دے کر اٹھایا گیا اور اب بھی اس کا کوی نام تک نہیں لیتا

    کیا بزدار، ترین، اور مولانا کو این آر او دینا خواہ فوج کی کہنے پر ہو یا کسی مصلحت کی بنا پر کرپشن کو سپورٹ کرنا نہیں؟؟؟

    :thinking:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    حیرت ہے اس نے اپنی پرستش ہی کیوں نہ کی
    انسان کو جو پہلے پہل ، آئینہ ملا

    نادان بی بی ، لوگ مخالفت میں احتیاط اور عقل کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ، آپ کا عمران سے لگاؤ اظہر الامن الشمس ہے ، لیکن سیاست میں کوئ بھی چیز نہ تو ساکت ہوتی ہے اور نہ ہی آخر ۔ عمران بھی گوشت ،پوست کا بنا ہوا ایک شخص ہے اور غلطیوں سے مبرا نہیں ہے ، اگر آپ کو چند سال بیشتر کے وہ دن یاد دلاؤں جب آپ سیاست ڈاٹ پاک پر نئ نئ وارد ہوئیں تھیں اور ہم سب مل کے عمران کی عظمت کے گیت گایا کرتے تھے ، اور ہم سب واقعی اس وہم میں مبتلا تھے کہ پاکستانی قوم کا صحیح مسیحا عمران کی شکل میں پیدا ہو چکا ہے اور اب اس کے برسر اقتدار آنے کی دیر ہے کہ پاکستان پلک چھپکتے ہی جدید ، اسلامی فلاحی ریاست کا روپ ڈھال لے گا ۔ لیکن وقت نے اسے ہماری خام خیالی ہی ثابت کیا ، اور وہ عمران جو فوج کے ملکی معملات میں مسلسل دراندازی کا شدید مخالف ہوا کرتا تھا ، باجوہ صاحب کی پھولی ہوئ گود میں جاکر بیٹھ گیا ۔
    آپ نے بھی جوتا پالش شروع کردی بلکہ بڑے ۔دھڑلے سے ڈنکے کی چوٹ پر سر عام نہ صرف اس کا اعلان کیا بلکہ غیر جمہوری قوتوں کے ساتھ ملکر اس ملک میں آمریت کے فروغ کا دفاع کیا ۔

    گزشتہ دو سال سے حکومت کے نام پر جو حماقت ہورہی ہے اس کے گواہ بیس کروڑ لوگ ہیں ، آج جسطرح لوگوں کی عزت نفس ، انکی آزادی اور ان کی خلوت کی توہین ہورہی ہے وہ کسی بھی آنکھ سے پوشیدہ نہیں ۔ نیب کی کارکردگی اور اس کے حکومتی استعمال پر سپریم کورٹ کی تنقید اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومت وچ ہنٹنگ میں براہ راست ملوث ہے اور موجودہ جنرلوں کی ٹیم نے بھی فوج کی رہی سہی ساخت کو بھی ٹھکانے لگانا ہے ۔

    آپ عمران کو سلیکٹڈ تسلیم کریں یا نہ کریں ، اس کی حکومت کو اب تک قائم رکھنے میں فوج کا واضح ہاتھ موجود ہے اور اس سارے گھناونے کھیل میں لوگوں کے منتخب کرنے کے آزادانہ حق پر جو تاریخی ڈاکہ ڈالا گیا ہے اس کے گواہ بھی یہ بیس کروڑ لوگ ہیں ۔
    آپ اپنی رائے کا بے شک اظہار کریں ، مگر کھلی ہوئ حقیقتوں کی پردہ پوشی یا سیاہ دفاع کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا ۔ آپ بھی اپنی اداؤں پر زرا غور کریں ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    بائیس سال کی جدو جہد کے بعد عمران خان وزیر اعظم بن گیا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    @nadan Jee

    Imran Khan is no one, who cares you support or bash him. Same is true for Sharifs and Bhuttos. They all are GHQ puppets. I don’t care you support one or the other. I don’t have a favorite horse in the race. I support anyone who stands for civilian supremacy and ask military to go back to barracks. You are right no one consistently take that stance except PTM thus far.

    You and @shahiabbasi conveniently blame Politicians or public for all the ills that GHQ is responsible for. How exactly you two think Politicians can take on 800k armed malitia with billions of dollars annual budget? Politicians be it IK, Sharifs or Bhuttos are forced to play ball with Army. In national interest Army allows drones, let Yadev free, arrest AQ Khan, hang and exile elected PM’s, your fav is next in line. And when NS says let’s normalize relations with India and revisit Afghan policy he is declared security risk.

    I never said you toe mine or anyone’s line here. All I am saying defend your arguments. Don’t just dodge the questions. If you see army is evil  call them out. Bawa Jee is true leaguee unlike fake SaleemRaza but he criticize Sharifs if and when he can’t defend. @shahidabbasi is bigger GHQ supporter but I recall at times he criticizes them too. You treat GHQ holier than holy cow. Now your new mantra is judges are the root cause.

    BB – both judges and Politicians are powerless in this game of power. The power lies in military corridors. They are responsible for most good and bad. Nobody gives clean slip to judges or politicians but loin’s share of all ills lies with GHQ because they call shots, they blackmail others not vice versa.

    I am baffled how calling someone boot licker is personal attack. Boot licker doesn’t mean you lick the shoes you wear. It’s a political tag for someone like you who is hell bent to defend GHQ come what may. Now this lowest emaan thing is not a fatwa just repeated what probably is hadees. If you can’t even call out the evil forget resisting it, you are at the lowest level of emaan. This is neither a personal attack nor a fatwa, barely a harmless political attack.

    I don’t know why exactly you left the forum and who attacked who. If I could read all the transcripts I will be in better position to say if it was a personal attack or mere political bickering. When it comes to religion and politics one needs to be bit thick skin otherwise you can’t discuss either.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    بائیس سال کی جدو جہد کے بعد عمران خان وزیر اعظم بن گیا ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی اگلا وزیر اعظم بن گیا ، سہیل وڑائچ کا تجزیہ فیل کرتے ہوئے دو سال بھی نکال گیا اور آپ کو مذاق کی پڑی ہے ، بی سیریس

    :serious:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    حیرت ہے اس نے اپنی پرستش ہی کیوں نہ کی انسان کو جو پہلے پہل ، آئینہ ملا

    نادان بی بی ، لوگ مخالفت میں احتیاط اور عقل کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ، آپ کا عمران سے لگاؤ اظہر الامن الشمس ہے ، لیکن سیاست میں کوئ بھی چیز نہ تو ساکت ہوتی ہے اور نہ ہی آخر ۔ عمران بھی گوشت ،پوست کا بنا ہوا ایک شخص ہے اور غلطیوں سے مبرا نہیں ہے ، اگر آپ کو چند سال بیشتر کے وہ دن یاد دلاؤں جب آپ سیاست ڈاٹ پاک پر نئ نئ وارد ہوئیں تھیں اور ہم سب مل کے عمران کی عظمت کے گیت گایا کرتے تھے ، اور ہم سب واقعی اس وہم میں مبتلا تھے کہ پاکستانی قوم کا صحیح مسیحا عمران کی شکل میں پیدا ہو چکا ہے اور اب اس کے برسر اقتدار آنے کی دیر ہے کہ پاکستان پلک چھپکتے ہی جدید ، اسلامی فلاحی ریاست کا روپ ڈھال لے گا ۔ لیکن وقت نے اسے ہماری خام خیالی ہی ثابت کیا ، اور وہ عمران جو فوج کے ملکی معملات میں مسلسل دراندازی کا شدید مخالف ہوا کرتا تھا ، باجوہ صاحب کی پھولی ہوئ گود میں جاکر بیٹھ گیا ۔ آپ نے بھی جوتا پالش شروع کردی بلکہ بڑے دھڑکے سے ڈنکے کی چوٹ پر سر عام نہ صرف اس کا اعلان کیا بلکہ غیر جمہوری قوتوں کے ساتھ ملکر اس ملک میں آمریت کے فروغ کا دفاع کیا ۔

    گزشتہ دو سال سے حکومت کے نام پر جو حماقت ہورہی ہے اس کے گواہ بیس کروڑ لوگ ہیں ، آج جسطرح لوگوں کی عزت نفس ، انکی آزادی اور ان کی خلوت کی توہین ہورہی ہے وہ کسی بھی آنکھ سے پوشیدہ نہیں ۔ نیب کی کارکردگی اور اس کے حکومتی استعمال پر سپریم کورٹ کی تنقید اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومت وچ ہنٹنگ میں براہ راست ملوث ہے اور موجودہ جنرلوں کی ٹیم نے بھی فوج کی رہی سہی ساخت کو بھی ٹھکانے لگانا ہے ۔

    آپ عمران کو سلیکٹڈ تسلیم کریں یا نہ کریں ، اس کی حکومت کو اب تک قائم رکھنے میں فوج کا واضح ہاتھ موجود ہے اور اس سارے گھناونے کھیل میں لوگوں کے منتخب کرنے کے آزادانہ حق پر جو تاریخی ڈاکہ ڈالا گیا ہے اس کے گواہ بھی یہ بیس کروڑ لوگ ہیں ۔ آپ اپنی رائے کا بے شک اظہار کریں ، مگر کھلی ہوئ حقیقتوں کی پردہ پوشی یا سیاہ دفاع کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا ۔ آپ بھی اپنی اداؤں پر زرا غور کریں ۔

    آبادی تو بائیس کروڑ ہے ، دو کروڑ گواہ کیوں کم کر دیئے ؟؟

    سلیکٹڈ سلیکٹڈ کرنے والی اپوزیشن ان بیس کروڑ میں سے دو چار سو گواہ لے کے عدالت کیوں نہیں چلی جاتی ، جس سپریم کورٹ کی تنقید کو آپ نیب کی جانبداری کے ثبوت کے طور پے پیش کر رہے ہیں مجھے امید ہے اس کا فیصلہ بھی مان لیں گے لیکن سمجھ نہیں آتا اپوزیش اتنے واضح ثبوت لے کے عدالت کیوں نہیں گئی ابھی تک ، ملکی سالمیت کا مسلہ ہے آخر

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    باوا جی اگلا وزیر اعظم بن گیا ، سہیل وڑائچ کا تجزیہ فیل کرتے ہوئے دو سال بھی نکال گیا اور آپ کو مذاق کی پڑی ہے ، بی سیریس :serious:

    عامر بھیا

    لگتا ہے آپ کو ویڈیو کی سمجھ نہیں آئی ہے ورنہ یہ کبھی نہ کہتے ہی عمران خان وزیر اعظم بن گیا اور دو سال بھی نکال گیا ہے

    سٹیرنگ پر بیٹھا یہ بندر بھی یہی سوچ کر خوش ہو رہا ہے کہ میں بائیس سال کی جدوجہد کے بعد ڈرائیور بن گیا ہوں اور گاڑی چلاتا ہوا اتنی دور تک آگیا ہوں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    عامر بھیا لگتا ہے آپ کو ویڈیو کی سمجھ نہیں آئی ہے ورنہ یہ کبھی نہ کہتے ہی عمران خان وزیر اعظم بن گیا اور دو سال بھی نکال گیا ہے سٹیرنگ پر بیٹھا یہ بندر بھی یہی سوچ کر خوش ہو رہا ہے کہ میں بائیس سال کی جدوجہد کے بعد ڈرائیور بن گیا ہوں اور گاڑی چلاتا ہوا اتنی دور تک آگیا ہوں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی اگر فوج ہی وزیر اعظم بناتی ہے تو پھر نواز شریف بھی تین دفعہ بندر بنا ہے

    :lol:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    On behalf of Judge

    An extract from Forum Discussion Rules

    یاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    On behalf of Judge An extract from Forum Discussion Rules یاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہے

     
    Please stick to the topic and the topic is میرا موقف….. by the way you are good deputy …. Keep it up
     

    :bigsmile: :bigsmile:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    آبادی تو بائیس کروڑ ہے ، دو کروڑ گواہ کیوں کم کر دیئے ؟؟ سلیکٹڈ سلیکٹڈ کرنے والی اپوزیشن ان بیس کروڑ میں سے دو چار سو گواہ لے کے عدالت کیوں نہیں چلی جاتی ، جس سپریم کورٹ کی تنقید کو آپ نیب کی جانبداری کے ثبوت کے طور پے پیش کر رہے ہیں مجھے امید ہے اس کا فیصلہ بھی مان لیں گے لیکن سمجھ نہیں آتا اپوزیش اتنے واضح ثبوت لے کے عدالت کیوں نہیں گئی ابھی تک ، ملکی سالمیت کا مسلہ ہے آخر

    ویلکم بیک آمر صاحب ، جہاں بیس کروڑ فوجی جنرلوں کا کدو نہیں بگاڑ سکیں ہیں وھاں مذید دو کروڑ نے جو امب پٹنے تھے وہ تو سب ہی جانتے ہیں ۔

    کاش مجھے ان بناوٹی ، ازلی حرامی اور تاریخی بے شرم ججوں پر اتنا ہی اعتماد ہوتا جتنا ایک بوٹ پالیشیے کو پاکستان کی تاریخ میں رہا ہے ۔ ملکی سالمیت کا جو چورن یہ چور کمانڈر پچھلے ستر سال سے اس قوم کو چسوا رہے ہیں ،قوم پہلے اس کی کٹھائ سے فارغ تو ہو لے ۔

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    ویلکم بیک آمر صاحب ، جہاں بیس کروڑ فوجی جنرلوں کا کدو نہیں بگاڑ سکیں ہیں وھاں مذید دو کروڑ نے جو امب پٹنے تھے وہ تو سب ہی جانتے ہیں ۔

    کاش مجھے ان بناوٹی ، ازلی حرامی اور تاریخی بے شرم ججوں پر اتنا ہی اعتماد ہوتا جتنا ایک بوٹ پالیشیے کو پاکستان کی تاریخ میں رہا ہے ۔ ملکی سالمیت کا جو چورن یہ چور کمانڈر پچھلے ستر سال سے اس قوم کو چسوا رہے ہیں ،قوم پہلے اس کی کٹھائ سے فارغ تو ہو لے ۔

    امب پٹے نہیں جاتے …………………….. توڑے جاتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15

    Please stick to the topic and the topic is میرا موقف….. by the way you are good deputy …. Keep it up :bigsmile: :bigsmile:

    If you keep complimenting me, soon I will be the Chief!

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16

    نون  لیگ کے عشق میں تو آپ انے پرانے ملحدی ساتھی سے بھی دستبردار ہو گئے ..جنہوں نے صرف یہ کہہ دیا کہ فوج کانسٹنٹ ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    مادام۔۔۔۔۔

    ویسے مسئلہِ کونسٹینٹ اچھی خاصی حد تک حل ہوگیا ہے۔۔۔۔۔

    کونسٹینٹ تب تک کونسٹینٹ رہے گا جب تک لوگ تبدیل نہیں ہوں گے یا قرار کے الفاظ میں پنجابی اپنی بے غیرتی نہیں چھوڑیں گے۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    If you keep complimenting me, soon I will be the Chief!

    I am complimenting you as you compliment Shami

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18

    I am complimenting you as you compliment Shami

    اگر جان کی امان پاؤں تو میں بھی اپنا موقف بیان کروں؟

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    آپکے موقف کا تو ھمیں پچھلے چھ سات سال سے بخوبی اندازہ ھو چکا ھے لیکن یہ پیرا لکھ کر آپ نے اسکی مزید وضاحت کر دی

    آپ بیشک فوج کی سیاسی امور میں دخل اندازہ کو “اگر مگر” کے لاحقے اور سابقے لگا کر حمایت جاری رکھیں یا ڈبہ پیک سیاستدانوں پر بھی الزام دھرتی رھیں

    لیکن اصل نقطہ جو آپ شاید فوجی ڈرپ کے زیر اثر ھونے کی وجہ سے سمجھنے سے قاصر رھیں وہ یہ کہ سیاسی امور میں فوجی دخل اندازہ آئینی طور پر جرم ھے لہذا یہاں اگر مگر کا سوال پیدا ھی نہیں ھوتا اور ھمارا موقف پہلے دن سے یہی رھا ھے

    جیسے چوری کرنا ایک جرم ھے لیکن اگر گھر کے کسی فرد کے اکسانے پر بھی چوری کی جائے تو وہ جائز نہیں ھو گی بلکہ جرم ھی ھو گی اسی طرح کسی ڈبہ پیک کے اکسانے پر بھی فوج آئین کو توڑے تو وہ جرم ھی ھے

    نمستے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

    اگر جان کی امان پاؤں تو میں بھی اپنا موقف بیان کروں؟

    چچا    تھریڈ اسٹارٹر سے سے پوچھیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 238 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi