Forum Replies Created

Viewing 4 posts - 1,321 through 1,324 (of 1,324 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    جیسے ہم نے دوسروں کے مزاروں پر اپنے محل تعمیر کرنے کے لئے جہادی پالے تھے اور وہ آج ہمارے ہی مقبرے بنانے پر تلے ہیں اسی طرح اقوام مغرب نے بھی جہادی جن کو جو اب بوتل سے باہر نکالا ہے تو اسکا خمیازہ بھی بھگتنا ہو گا ماضی قریب میں کم از کم دو عدد جہاد ایسے ہیں جنکے سربراہ غیر مسلم تھے ایک تو تھے ہمارے متحدہ ہندوستان کے گاندھی جی ،جنہوں نے پہلی جنگ عظیم کے بعد ترک خلافت کو قائم رکھنے کے لئے مسلمانوں کے اسرار پر جہادی علم سمبھالا  اور دوسرا جہاد وہ جس کا سربراہ ایک امریکی صدر تھا اور روس کے خلاف لڑا گیا سب بھائی ”سبحان اللہ ” کہ دیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16

    Welcome Welcome Democrate Bhai

    aap ko new forum par khush aamdeed kaha jata hai

    bohut din ho gaye hain boot paalshiyon ke saath moon maari nahi hui , kal rajjo kabutry ko aik post ki thi main ne

    شکریہ یار مینے تو اس فورم کو جولائی میں ہی چھوڑ دیا تھا وہاں اب صرف بوٹ پالش کرنے والے اور اندھی تقلید کرنے والے ہی رہ سکتے ہیں جن کا بس چلے تو قائد اعظم کو داڑھی بھی لگا دیں یا قرآن کی آیتوں سے نواز شریف اور جمہوری حکومت کی کرپشن ثابت کریں وہاں پر آمریت .عمرانیت اور شیطانیت تینو اکھٹی ہو چکی ہیں اور سچ پوچھو تو دم گھٹنے لگا اور سٹریس ہونے لگی تھی

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    بھائی بات ایسی ہے کے مجھے اس بات کا کبھی خیال نہیں آیا کے فورم پر چہل پہل کم ہے کیوں کے مجھے اچھی طرح پتا ہے کے یہ فورم ٹائم لے گا .. اس وقت بھی فورم پر کم از کم اتنے ممبر موجود ہیں کے اگر ایک تھریڈ بنایا جاۓ تو دس الگ الگ ممبرز کی پوسٹیں ہوتی ہیں جبکہ یہ فورم اس وقت اپنے ابتداہی مراحل میں ہے .. ہم کو یہ بات محسوس نہیں ہوتی لیکن اگر کوئی بلکل نیا وزیٹر یہ فورم دیکھے گا اور کوئی تھریڈ کھولے گا اور اس کو جب کسی تھریڈ میں دس الگ الگ ممبرز کی پوسٹیں ملیں گی تو اس لئے یہ بات ذرا الگ ہوگی ..

    چلو کم سے کم بات کرو .. فرض کرو اگر چھ یا دس مہینے بعد یہ فورم روزانہ اور ہر وقت 500 سے 1000 تک کے وزیٹرز بھی روزانہ حاصل کر لیتا ہے تو میرے خیال سے تو یہ ایک کامیابی ہوگی ،، یہ میں کم سے کم بات کر رہا ہوں صرف ایک مثال دینے کے لیے

    جہاں تک تم نے سیاست پی کے پر اہلان نہ کرنے والی بات کی ہے تو میں تمہاری بات سے اتفاق کرتا ہوں .. سیاست پی کے مجھے بھی عزیز ہے اور میں اب بھی وہاں لکھتا ہوں اور انشاللہ یہاں بھی اسی طرح لکھتا رہوں گا اور اسی طرح تھریڈ بناتا رہوں گا .. آنے والے دنوں میں جنات کا پیدائشی دوست سے ایک تھریڈ آۓ گا

    نواب کیسے ہو ؟آج کل تو بوٹ چاٹنے والوں کی بہار آئی ہوئی ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13

    یار سہراب!! کبھی کبھی تم ایسی بات کرتے ہو کہ لگتا ہے کہ تم خاصا شعور رکھنے والے انسان ہو۔ بات تمہاری بالکل ٹھیک ہے یہ آہستہ آہستہ ہی جان پکڑے گا۔

    جہاں تک تعلق ہے کہ اس کا اعلان سیاست پی کے پر کیوں نہیں کیا گیا تو میرا ایک خیال اور نظریہ ہے اور وہ یہ کہ یہ فورم مزاج میں ہر فورم سے جدا ہے۔ سیاست پی کے پر اتنا عرصہ گذار کر وہاں اس کا اعلان کرنا کچھ بددیانتی سی معلوم ہوتی، اسی لئے میں نے اپنے چند نزدیکی دوستوں کو چپکے سے یہاں آنے کی دعوت دی۔ میں ہرگز نہیں چاہتا کہ سیاست پی کے یا دانش گردی کا آپس میں کوئی مقابلہ کیا جائے۔ ایک آدھ ماڈ کے علاوہ آج بھی سیاست پی کے مجھے عزیز ہے اسلئے وہاں یہ بددیانتی نہیں کی کہ اعلان کرتا۔ دوسری بات یہ کہ جس قسم کے ممبرز کی وہاں اکثریت ہے یہاں پر ایسوں کا داخلہ بھی منع ہے۔ ہم تعداد میں تھوڑے ہوں لیکن یہاں بدتہذیبی اور گالی گلوچ کا کلچر کبھی پروان چڑھنے نہیں دیں گے انشاللہ۔

    عاطف صاحب ! آپ کا پیغام آج ہی ملا جو کافی دن بعد لاگ ان ہوا بہرحال میں حاضر ہوں اور یہ آپ نے کافی بڑا قدم اٹھا لیا ہے ،بزرگ (راز ٹائپ کے بزرگ نہیں)کہتے ہیں کسی چیز کا ارادہ کرو تو پھر اسکو کامیابی تک پنچھا کر ہی دم لو کیوں کہ جو خدا ایک انسان میں خیال پیدا فرماتا ہے اسی وقت وہ اسکی کامیابی اور ناکامی کی کنجی بھی اسی فرد کو تھما دیتا ہے یہ اب آپ پر منحصر ہے کیوں دونوں کنجیاں اس وقت آپ کے پاس ہیں کچھ خاص کرنے کی ضرورت نہیں ،لیکن کم از کم روزانہ کے پولیٹیکل پروگرامس پر تھریڈ لازمی ہونے چائیے تاکہ لوگوں کی دلچسپی بڑھے اور میں بھی جس قدر کر سکا اس فورم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کرنے کی پوری کوشش کروں گا

Viewing 4 posts - 1,321 through 1,324 (of 1,324 total)
×
arrow_upward DanishGardi