Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 1,324 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    یہ بکواس کر رھا ھے

    قران وسنت کے مطابق کوئی ایسا عمل ثابت نہیں ھو سکتا حدیثیں جتنی مرضی گھڑ لے

    انہی احادیث کی وجہ سے آج مسلمان کم اور فرقہ پرست زیادہ ھیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #101
    میاں صاحب نے بھی مصلحت پسندی دکھائی اور اب عمران خان بھی اسی راہ پر گامزن ھیں
    احتجاج اور جرم میں فرق ھے اور جو اس وقت ھو رھا ھے وہ احتجاج نہیں بلکہ انتشارپسندی ھے اور اسکا علاج ریاست کو اپنی تمام تر آئینی اور قانونی قوت سے دینا ھو گا ورنہ فوجیوں نے جو یہ جن نکالا ھے یہ ایکدن قوم کا خون پینا شروع کر دے گا جسکا آغاز ھوچکا ھے
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    میرا خیال ہے اس کی کافی سے زیادہ مذہبی وجوہات ہیں، مسلمان یہودیوں کے معاملے میں بطور خاص سخت رویہ رکھتے ہیں، آپ نے اکثر پاکستانی سیاست میں سنا ہوگا کہ فلاں یہودی ایجنٹ ہے، مگر کبھی یہ نہیں سنا ہوگا کہ فلاں عیسائیوں کا ایجنٹ ہے یا ہندوؤں کا ایجنٹ ہے (انڈیا کا ایجنٹ ضرور کہا جاتا ہے مگر انڈیا کو بطور ریاست لیا جاتا ہے)۔۔ یہودیوں کے بارے میں مسلمانوں کا یہی سخت رویہ پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔

    ایسا کچھ نہیں ھے کہ مسلمانوں کو یہودیوں سے بے بہا نفرت ھے اور نہ ھی اسلام کی کوئی ایسی خاص تعلیمات ھیں۔۔۔

    ماضی کے سپین اور ترکی میں یہودی اعلی پوسٹس پر رھے ھیں بلکہ جب مسلمانوں کا سپین سے انخلا ھوا تو یہودی بھی مسلمانوں کے ساتھ ھی وھاں سے نکالے گئے تھے۔۔۔۔

    یہ صرف پاکستان میں لوگوں کی اپنے پسند کے نتائج حاصل کرنے کو زھن سازی کی گئی ھے ۔۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    Democrat sahib اصول بہت ضروری ہیں اور اصولوں کے بغیر زندگی بس زندگی رہ جاتی ہے ساتھ ساتھ ملک کی سطح پر ملک کی ترجیحات بہت ضروری ہیں اور ان ترجیحات میں عوام کی فلاح اور بہبود بہت اہم ہیں ہان جہاں خالی جذبات ہی فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کریں وہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے سوال یہ ہے کے ہماری عوام اسرائیل کے معاملے میں اتنی جذباتی کیوں ہے . اپنے گھر کو آگ لگا کر، ہڑتالیں کر کر، جذباتی تقریریں کر کے ہم نے اسرائیل کا کیا بگاڑ لیا، فلسطین کو کیا دلوا دیا اور اپنے لئے کیا حاصل کر لیا . اب چونکہ عوام آسانی سے جذباتی ہو جاتی ہے لہٰذا جمہوری یا غیر جمہوری حکمران ہوں سب اس جذباتی پن کا فائدہ حاصل کر لیتے ہیں

    کیونکہ ھمارے نصاب میں جھوٹ لکھا اور پڑھایا جاتا ھے،ھماری زھن سازی اپنے مفادات کو سامنے رکھ کر کی جاتی ھے۔۔۔

    ابھی جو مودی کا یار اور انڈیا میں نواز کے کاروبار کی زھن سازی کی گئی اس پر غور فرمالیں یہ کیوں ھوتی ھے اور کیسے اور کس وجہ سے کیجاتی ھے جوابات مل جائیں گے۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    ان امور پر گہری نظر رکھنے والوں کا کہنا ھے کہ اسرائیلی انٹیلیجنس کے کچھ لوگ ایران کے خلاف محاز کھولنے کیلئے پاکستان کی اعلی فوجی قیادت سے ملنے پاکستان آئے تھے اور اس میں کوئی سویلین کردار نہیں تھا تحریک انصاف والوں کو تو شاید خبر بھی نہ ھوئی ھو اسلئے فواد چوھدری نے پہلے ایسے کسی بھی واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا۔۔۔

    بہرحال قوم کو جہاد فی سبیل اللہ ،مودی کے یار،غزوہ ھند،اسرائیلی کی بربادی اور اقصی کی آزادی جیسے نعروں کے پیچھے لگا کر جزباتیت بیچتی یہ فوج دوبارہ کرائے پر جانے کو تیار ھے۔۔۔

    یاد رھے ماضی میں خطے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لئے پاکستان میں فوجی حکومتوں کا قیام عمل میں لایا جاتا رھا ھے۔۔۔۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    This is the crux of all PMLN mudslinging at PTI government. Its a height if intellectual laziness to brush aside the current political scenario as establishment’s doing. PMLN and its supporters are trying to get away from any introspection for their horrible performance in last 5 years.

    دوست مجھے انگریزی زبان کی زیادہ سمجھ بوجھ نہیں ھے۔۔۔

    لیکن چونکہ آپ بضد ھو کہ یہ تحریک انصاف کی حکومت ھے تو مجھے یہ جاننے میں دلچسپی ھے کہ اسرائیلی جہاز پاکستان کیوں آیا؟

    کیا اب تحریک انصاف سعودیہ اور امریکہ کے ساتھ ملکر یمن اور ایران کے خلاف جنگ کا حصہ بننے کو کرایہ پر فوج دے رھے ھیں؟

    اور اگر یہی جہاز نواز دور میں پاکستان آتا تو آپکا ردعمل کیا ھوتا؟

    ان سوالوں کے جوابات میں دلچسپی ھے اور چونکہ تحریک انصاف کی حکومت ھے اسلئے انکو جواب دینا چاھیئے میں نے تو ملبہ فوج پر ڈال کر آپکو سپورٹ کیا تھا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    جسٹس صاحب کے پاس جب اختیار تھا تب یہ آئی ایس آئی کے نمائیندوں کو گھر میں بٹھا کر ان کی کہانیاں سنتے سنتے مدہوش رہتے تھے اور مجاہد اسلام بننے کے خواب دیکھا کرتے تھے۔ حالانکہ ان کے کرنے کا کام یہ تھا کہ یہ اسی وقت آئی ایس آئی کے سربراہ کو اپنی عدالت میں طلب کرکے انہیں اپنی آئینی حدود و قیود کے بارے میں تفصیل سے سمجھاتے، بلکہ سمجھاتے سمجھاتے آنکھوں میں آنسو بھی بھر لاتے تو کیس مزید مضبوط سمجھا جاتا۔ لیکن اب یہ بقول مشرف چلے ہوئے کارتوس ہیں اور قاتل قادری کے نام پر ایک آدھ برس شپک شپک کرتی شہرت تو حاصل کرسکتے ہیں لیکن اس سے زیادہ نہ تو ان کی حیثیت ہے اور نہ ہی منہ متھا۔

    کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    اس وقت پاکستان میں جمہوریت کی کھال پہنے باجوہ اینڈ کمپنی کی حکومت ھے؛
    اور سوال یہ نہیں کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا بہتر ھے یا نہیں بلکہ اصل مسلئہ یہ ھے کہ اگر کسی اصل جمہوری حکومت کے ھوتے ھوئے کوئی اسرائیلی یا انڈین پرائیویٹ طیارہ پاکستان میں قیام کرتا تو اس وقت محب وطنوں نے آسمان سر پر اٹھا کر “غدار غدار” اور کافروں کے یار کے نعرے لگوانے شروع کروا دینے تھے؛
    اس منافقت کا پردہ چاک کرنا بھی ضروری ھے؛

    کیا اسی پاکستان میں نواز حکومت کے دوران مشرف  کمانڈو نے واجپائی کو سیلیوٹ کرنے سے انکار نہیں کیا اور پھر حکومت پر قبضہ کرنے کے بعد اسے واجپائی کے پائوں پڑا۔۔

    اسی پاکستان میں مودی سرے عام پاکستان کے دورے پر آیا تو ان حرام کے پلوں نے مودی کے یار کے نعرے لگوا دیئے۔۔۔

    کیا کوئی سول حکومت ایسا اقدام اٹھا سکتی ھے اور اگر اٹھا لے تو اسکی حب الوطنی پر حملے شروع کروا دیتے ھیں۔۔۔

    شرم حیا تو ان آئین شکنوں کو چھو کر نہیں گزری آج بھی غفورا اسی طرح کمبل میں منہ ڈالے پڑا ھے جیسے آسامہ بن لادن کے وقت بزدلوں کی  یہ آئین شکن پڑے تھے۔۔۔

    آج غفورے کی جگہ فواد چوھدری کو اگے کیا ھے کیونکہ اس مسلئے  میں عوامی غیض وغضب کا نشانہ بننے کے چانس ھیں اور غفوروں کو صرف مثبت کریڈٹ لینے کی عادت ھے۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    سوال یہ ھے کہ یہ قرض کن شرائط پر ملا؟ اور بدلے میں پاکستان سعودیہ کو کیا دے رھا یا مستقبل میں دے گا؟

    اور اس قرضے کی شرائط کو خان صاحب کب پارلیمنٹ میں پیش کریں گے؟

    اسے پہلے تحریک انصاف اسی قسم کے سوالات ن لیگ سے کر چکی ھے اور خان صاحب کے بیانات اینٹی قرضہ اور اینٹی جنگ رھے ھیں

    اب اس قرضے کی کیا قیمت ادا کرنی ھو گی قوم کو مطلع کیا جانا چاھئیے۔۔

    Zed

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34
    ڈیموکریٹ بھای مفسرین کا ترجمہ بالکل درست ہے شائد آپ کی نظر اس طرف نہیں گئی جو بات ترجمے میں کہی گئی ہے آپ خود دیکھ لیں کہ عرب لوگوں کا ترجمہ کسی طور بھی درست نہیں مانا جاسکتا کیونکہ جب عزت اور ذلت کا اختیار فرد کو مل جاے تو کون پاگل ہے جو اپنے منہ سے ذلت مانگے گا؟ چور ، لٹیرے، سمگلر، زینب کے قاتل جیسے ریپسٹ اور ڈرگ ڈیلرز بھی منہ سے عزت ہی مانگیں گے، جب ان سب کو عزت مل جاے گی تو سزا کسے ملے گی اور معاشرے میں مجرم کو برا کون کہے گا؟ مفسرین قرآن نے جو ترجمہ کیا ہے کہ اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت، یہی درست معنی ہیں کیونکہ ان عربی الفاظ میں کسی فردی اختیار کے متعلق کچھ لکھا ہی نہیں ہوا من تشا کے معنی سواے اس کے اور کچھ ہو ہی نہیں سکتے کہ جسے چاہتا ہے اس آیت کریمہ میں فاعل اللہ تعالی ہے ناکہ انسان یا آدمی اس لیے اس کے معنی یہ نہیں ہوسکتے کہ جو عزت چاہتا ہے اسے عزت ملتی ہے اور جو ذلت چاہتا ہے اسے ذلت ملتی ہے بلکہ اس کے معنی وہی ہیں کہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت اس ترجمے میں اللہ تعالی کی ایک اور صفت کی بڑای بھی بیان ہوجاتی ہے جس سے ترجمہ سمجھنے میں آسانی ہوجاتی ہے، یہ صفت عالم الغیب کہلاتی ہے ،یعنی اللہ تعالی مستقبل کا حال جانتا ہے اس لئے اس کو معلوم ہے کہ کون شخص آئندہ کیا اعمال بجا لاے گا اور توبہ کی طرف آے گا یا نہیں اسی حساب سے اللہ اسے عزت دے دیتا ہے یا ذلت

    یہ منہ سے عزت اور زلت مانگنی والی بات ھی نہیں ھے۔۔

    میری نظر میں یہ ان افعال کی طرف اشارہ ھے جن کے عمل پزیر ھونے سے انسان کو عزت یا زلت کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔۔۔

    اگر کوئی فرد چوری کرتا ھے یا ریپ کرتا ھے تو کیا خدا نے اسے اس کام کیلئے اکسایا تھا؟

    نہیں بلکہ اسے آپشنز دی گئی تھیں جسے وہ اپنی عزت بڑھا یا برقرار رکھ سکتا تھا یا یہ منفی حرکات کر کے زلت سے ھمکنار ھو سکتا تھا۔۔۔یہ اب اسکی مرضی اور خواھش کے تابع ھے کہ وہ عزت کا متلاشی ھے یا زلت کا۔۔۔۔اور جب وہ یہ فیصلہ اور عمل کر لے گا تو جو بھی اس عمل کا بدلہ ھو گا اسے پا لے گا۔۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    مجرم کو تو پھانسی ہوگئی مگر اچھا ہوتا اگر ساتھ زینب کے باپ کو بھی دو چار چھتر سر عام لگا دیے جاتے. ….اپنے فرائض سے غفلت برتنے اور سات سالہ بچی کو رشتے داروں کے حوالے کرکے خود عمرہ پر نکل جانے کی بھی کوئی سزا ہے کہ نہیں؟ کیا مسلمانوں کے لیے سبق نہیں کہ ایک بندا خدا کو خوش کرنے مکہ جا رہا ہے اور خدا جواب میں اس کی بیٹی کو ریپ ہونے دے رہا ہے

    خدا نے دماغ اسی لئے دیا ھوا ھے کہ اسے بر وقت استعمال کیا جائے۔۔۔۔

    اپنی اولاد کی خیر خواھی اور انکی ضروریات پوری کرنا حج سے زیادہ ضروری تھیں جس سے اس نے پہلو تہی برتی اور اسکا بدلہ پا لیا۔۔۔

    آپ بھی اگر خود کو آگ لگا لیں کہ اگر بچ گیا تو خدا کو مان لونگا ورنہ خدا نہیں ھے تو خدارا ایسا مت کیجیئے گا۔۔

    عقل ودانش اور غور وفکر کی دعوت اسلام میں اسی لئے دی گئی ھے۔۔

    جہاں تک اس بابے کو چھتر لگانے کی بات ھے میں اس پر متفق ھوں اگر یہ کسی ترقی یافتہ ملک کا شہری ھوتا تو یہ بھی کسی جیل میں چکی پیس رھا ھوتا۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    ھم لوگ برصغیر کے رھنے والے اس آیت کا ترجمہ عرب لوگوں سے مکمل مختلف انداز میں کرتے ھیں

    انکے مطابق اسکا اصل ترجمہ کچھ یوں ھے

    اور جو چاھتا ھے اسے عزت ملتی ھے اور جو چاھتا ھے اسے زلت

    یعنی اس چیز کا اختیار خدا نے فرد کو دے دیا ھوا ھے اور عقلی طور پر یہی ترجمہ حقیقت کے قریب لگتا ھے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    ڈیموکریٹک ۔۔۔۔ سب سے پہلے شاہ ۔بلکہ شاہ جی ہونا ضروری ہے باقی لوازمات گے بھاڑ میں ۔۔۔۔۔ آپنی سناو زندگی کیسی چل رہی ہے ۔۔طعبت ٹھیک ہے ۔۔بہت کم نظر آتے ہو ۔۔۔

    :lol: :lol:   :lol:

    حقیقت ھے ان فرقہ پرست مسلمانوں بیشک کسی بھی مسلک سے ھوں الجھنا بیکار ھے انکی دماغی حالت ایسی ھے کہ شاہ دولے کے چوھے بھی انکو دیکھ کر خدا کا شکر ادا کرتےھوں گے ,اگر کوئی قران کو برا کہے تو برداشت کر لیں گے اور گھسی پٹی احادیثوں پر ایکدوسرے کی گردنیں مارنے لگیں گے

    باقی زندگی ھمیں گزار رھی ھے اور کبھی کبھی میں بھی اسے گزارنے کی کوشش کر لیتا ھوں  جہاں تک آنے کی بات ھے تو تحاریر پڑھ لیتا ھوں  لکھنے لکھانے کیلئے یکسوئی فلحال حاصل نہیں ھے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42
    پہلے یہ سب عقلی لحاظ سے نہ ثابت کر لیں ؟ . آیات کا مسلہ یہ ہے کہ ناصبی حضرات اسے مانتے نہیں ، عقلی لحاظ سے بات کرنے کا مجھے یہ مان ہے کہ عیسائی باپ کے ملحد بیٹا بھی مان گیا تھا

    شاہ جی  المعروف مومن حق وبرحق صاحب

    اگر یہ مسلئہ درپیش تھا تو آیات کا دعوہ کرنے سے قبل اس پر بحث کر لیتے۔۔؟۔۔

    جب آپ نے آیت نہیں آیات کا دعوہ کیا تو ایسا محسوس ھوا جیسے آدھا قرآن آپکے دلائل کی حمایت میں کھڑا ھے اور میرا مطالبہ صرف ایک آیت ھے جو یہ کہے کہ انسان بننے سے قبل مسلمان بننا ضروری ھے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: میں نے لکھا کہ مجھے آپ لوگوں کی بد زبانی کا ڈر نہ ہوتا تو میں آیات بھی پیش کر دیتا . ان آیات میں آپ کے تمام اعتراضات کا جواب موجود ہے اس لئے ذرا دیہان سے . . . جتنے بڑے بول بولیں گے اتنا ہی برے طریقے سے گریں گے وہ اچھلوو چھچھوندر والا تھریڈ تو یاد ہی ہو گا

    :lol: :bigsmile:   :lol:

    شاہ جی آپ وہ آیت لگا ھی دیں جسکے مطابق مسلمان ھونا انسان ھونے سے زیادہ ضروری ھے

    ماضی قریب میں ٹویٹر پر ایک پاگل سے واسطہ پڑا اسکے مطابق مسلمان ھونے سے قبل سنی ،شیعہ،اھلحدیث یا کسی بھی فرقے سے منسلک ھونا ضروری ھے اور ٹویٹر پر وہ عالم بنا پھرتا ھے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28
    شاہ جی آپ انسان پہلے ہیں یا مسلمان ؟؟

    یار آپ لوگوں نے تو شاہ صاحب کو گھیر ھی لیا ھے

    شاہ جی کا جواب پڑھو کہ پہلے مسلمان ھوں اور پھر انسان۔ :lol: ۔۔

    حالانکہ اسلام صرف انسانوں کیلئے ھے یعنی انسان ھونا اولین شرط ھے پھر آپ مذھب اختیار کرتے ھیں

    شاہ جی کی بات پڑھ کر لگا کہ جیسے اسلام نہ صرف انسانوں بلکہ کھوتوں،ڈنگروں کو بھی انہی فرائض کا پابند کرتا ھے جسکا اطلاق وہ انسان پر کرتا ھے

    :lol: :hilar:   :lol:

    Shah G

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #33
    نادان

    سیاست دانوں کی طرف داری تو محض بیلنس کرنے کو ھے آپ سیدھا کہیں فوج کی حرمت پر جان آن بان شان اور تن من دھن شن قربان ھے

    لیکن میں بتاتا ھوں،یہ فوج کا ایک ایک گھامڑ سپاھی اور اسکے اوپر بیٹھے غدار ،نمک حرام اور احسان فراموش افسر میرے روپے پیسے پر پلتے ھیں اور یہ مجھے اس روپے کاحساب دینے کو تیار  نہیں ،یہ انکے باپ کا مال تو ھے نہیں جو یہ جوابدہ نہیں

    اور جو میرا پیسہ ڈکار کر حساب نہیں دے گا بلکہ میرے نام پر دنیا سے پیسہ بھی اینٹھے گا اسکی تو میں نہ صرف ماں بہن ایک کروں گا بلکہ کچھ ایسا بھی کردوں گا جسکو تحریر میں فورا” بین کا سبب بن سکتا ھے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    باقی تو سب درست ھے لیکن فوجی کنجروں کو گالی دینا اور انکو حسب توفیق جوتے مار کر اپنی اوقات میں لانا نہ صرف ضروری ھے بلکہ وقت کا تقاضہ بھی ھے

    اکثریت ان میں سے حرام کے جنوں کی ھے جنکے منہ کو نہ صرف حرام لگا ھوا ھے بلکہ حسب ضرورت قوم کا خون بھی سیکیورٹی کے نام پر چوستے ھیں

    اگر فوج کو اپنی عزت کروانی ھے تو آئین کی پابندی کرے،سیاست سے دور ھو،اپنی کاروباری تفصیل سے قوم کو اگاہ کرے اور اس پر ٹیکس دے اور کراچی سمیت باقی علاقوں میں بھتہ خوری اور ٹارچر سیل بند کرے ورنہ ابھی انکی کتوں والی ھو رھی ھے اور اگر انہوں نے اپنی روش جاری رکھی تو پھر قوم  انکے ساتھ سوروں والی کرنی شروع کردے گی

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    جے بھیا، آنکھ کیوں پرنم ہوتی لب کیوں کپکپاتے ،دل کیوں بھر آتے آہ کیوں نکلتی ملامت کیوں ہوتی جن کے آبا نے اپنی ہزاروں سال کی ثقافت کو خیر باد کہ دیا اپنے پر کھوں کی قبروں کا سودا کرلیا مذہبی جنونیت کے زیر اثر انسانوں میں تفریق کی بنیاد ڈلوادی اپنی نسلوں کو متوقع غلامی سے نجات دلانے کے واسطے ان سے بڑے شیطانوں کے حوالے کردیا ان کو سزا تو ملنی تھی گردنیں تو کٹنی تھیں آبا کا خراج تو دینا تھا سو دیا اور دے رہے ہیں طعنے سن رہے ہیں مگر اپنی آواز پھر بھی بلند کررہے ہیں

    تو کیوں کیا یہ سب کچھ؟

    کیا خبر نہیں تھی کہ یہ ملک استعماریت اور کلونزم کے مقاصد کی تکمیل کرنے کو وجود میں آیا ھے

    ھم سب بھگت رھے ھیں اور اس وقت تک بھگتیں گے جب تک ھمارے اندر اجتماعیت نہیں آتی یا ان کلونزم کے نمائندگان کو اپنے حاکم بلا چوں چراں تسلیم نہیں کر لیتے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43
    ھر انسان کے سامنے دو راستے ھیں اور انہی میں سے اسے ایک کو چننا ھے اور اس چنائو کا بھی اختیار اسے دے دیا گیا ھے

    لفظ “اگر” کا یہ سارا کھیل تماشہ ھے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 1,324 total)
×
arrow_upward DanishGardi