Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)
  • Author
    Posts
  • Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    وَتُعِزُ من تشاء وَتُزِلُ من تشاء

    وہ جو کل تک نون لیگ کے سپوٹرز کو گدھا کہتا تھا

    وہ آج ڈونکی کنگ کے نام سے مشہور ہوگیا ہے۔ :lol: ۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ڈونکٹر شاہد کے مطابق ، یہ جیو نیوز والوں کی عمران خان ، فوج ، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک گھٹیا اور گھنائونی سازش ہے
    اس کے علاوہ باقی لوگوں کے بھی ایسے ہی خیالات ہیں جن میں شامل ہیں
    ہارون رشید
    حسن نثار
    ارشاد بھٹی
    ڈاکٹر دانش
    نعیم بخاری
    معید پیرزادہ
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    ڈونکٹر شاہد کے مطابق ، یہ جیو نیوز والوں کی عمران خان ، فوج ، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک گھٹیا اور گھنائونی سازش ہے اس کے علاوہ باقی لوگوں کے بھی ایسے ہی خیالات ہیں جن میں شامل ہیں ہارون رشید حسن نثار ارشاد بھٹی ڈاکٹر دانش نعیم بخاری معید پیرزادہ

    یہاں کے ایک ممبر دوست  نے کیا خوب کہا ہے کہ

    جنگ گروپ نے نیازی سے پچھلے پانچ سال کا بدلہ سود سمیت واپس لے لیا ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    کبھی ایسا نہیں ہوا عمران خان کہیں گیا ہو اور ڈونکی ڈونکی کی آوازیں لگی ہوں لیکن ایک ایسا “لیڈر” ہے جسے انٹرنیشنلی بار بار چور چور سننا پڑ تا ہے ، واقعی وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چاہتا ہے ذلت
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    یہاں کے ایک ممبر دوست نے کیا خوب کہا ہے کہ جنگ گروپ نے نیازی سے پچھلے پانچ سال کا بدلہ سود سمیت واپس لے لیا ہے۔

    جیو والے نے سینکڑوں لوگوں کو پریمیئر کے لیے بلایا سب نے تعریف کی مگر جیو نے ایئر صرف فواد چوہدری اور شیدہ ٹلی کو کیا – بیچارے اشارے سے بھی نہ بتا سکتے تھے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا – صرف سمیح ابراہیم میں اتنی جرات تھی کہ اس نے فلم چلا چلا کر ثابت کیا کہ یہاں خان صاحب ہی کھوتے ثابت ہوتے ہیں

    :lol:

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    ھم لوگ برصغیر کے رھنے والے اس آیت کا ترجمہ عرب لوگوں سے مکمل مختلف انداز میں کرتے ھیں

    انکے مطابق اسکا اصل ترجمہ کچھ یوں ھے

    اور جو چاھتا ھے اسے عزت ملتی ھے اور جو چاھتا ھے اسے زلت

    یعنی اس چیز کا اختیار خدا نے فرد کو دے دیا ھوا ھے اور عقلی طور پر یہی ترجمہ حقیقت کے قریب لگتا ھے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    ھم لوگ برصغیر کے رھنے والے اس آیت کا ترجمہ عرب لوگوں سے مکمل مختلف انداز میں کرتے ھیں انکے مطابق اسکا اصل ترجمہ کچھ یوں ھے اور جو چاھتا ھے اسے عزت ملتی ھے اور جو چاھتا ھے اسے زلت یعنی اس چیز کا اختیار خدا نے فرد کو دے دیا ھوا ھے اور عقلی طور پر یہی ترجمہ حقیقت کے قریب لگتا ھے

    یار  آتے جاتے رہا کرو

    یاں پر جہالت لڈیاں پانے لگی ہے ۔۔۔۔۔ان لوگوں تو عربی میں لکھی گالیاں بھی چوم کے جیب میں رکھ لیتے ہیں ۔

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    ویسے سیاست ایک طرف فلم کافی اچھی لگ رہی ہے – امید ہے جلد ہی نیٹ فلیکس یا جادو ٹی وی پر آ جائے گی –
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    کبھی ایسا نہیں ہوا عمران خان کہیں گیا ہو اور ڈونکی ڈونکی کی آوازیں لگی ہوں لیکن ایک ایسا “لیڈر” ہے جسے انٹرنیشنلی بار بار چور چور سننا پڑ تا ہے ، واقعی وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چاہتا ہے ذلت

    یہ خوشی کی بات نہیں شکر کا مقام ہے

    نیازی شکر کرے کہ اُس کو آپ جیسے دوستوں میں نون لیگی ورکروں  جیسے عقل مند  دشمن میسر ہیں۔

    اور بڑے بول سے توبہ کیجئے ابھی تو نیازی حکمرانی شروع ہوئی ہے۔

    فلم تو ابھی باقی ہے میرے دوست۔

    وہ والی مثال یاد آئی کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    یہ خوشی کی بات نہیں شکر کا مقام ہے نیازی شکر کرے کہ اُس کو آپ جیسے دوستوں میں نون لیگی ورکروں جیسے عقل مند دشمن میسر ہیں۔ اور بڑے بول سے توبہ کیجئے ابھی تو نیازی حکمرانی شروع ہوئی ہے۔ فلم تو ابھی باقی ہے میرے دوست۔ وہ والی مثال یاد آئی کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11

    آپ کی یہی ادائیں تو مجھے آپ کا دیوانہ بنائے رکھتی ہیں

    خود پر چوٹ ہو تب بھی ہنستے رہتے ہیں۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    جیو والے نے سینکڑوں لوگوں کو پریمیئر کے لیے بلایا سب نے تعریف کی مگر جیو نے ایئر صرف فواد چوہدری اور شیدہ ٹلی کو کیا – بیچارے اشارے سے بھی نہ بتا سکتے تھے کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا – صرف سمیح ابراہیم میں اتنی جرات تھی کہ اس نے فلم چلا چلا کر ثابت کیا کہ یہاں خان صاحب ہی کھوتے ثابت ہوتے ہیں :lol:

    کس کی بات ہورہی ہے؟

    :thinking:

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    کس کی بات ہورہی ہے؟ :thinking:

    آزاد نگری کے کھوتے راجہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    ھم لوگ برصغیر کے رھنے والے اس آیت کا ترجمہ عرب لوگوں سے مکمل مختلف انداز میں کرتے ھیں انکے مطابق اسکا اصل ترجمہ کچھ یوں ھے اور جو چاھتا ھے اسے عزت ملتی ھے اور جو چاھتا ھے اسے زلت یعنی اس چیز کا اختیار خدا نے فرد کو دے دیا ھوا ھے اور عقلی طور پر یہی ترجمہ حقیقت کے قریب لگتا ھے

    یار آتے جاتے رہا کرو یاں پر جہالت لڈیاں پانے لگی ہے ۔۔۔۔۔ان لوگوں تو عربی میں لکھی گالیاں بھی چوم کے جیب میں رکھ لیتے ہیں ۔

    ڈیموکریٹ بھای مفسرین کا ترجمہ بالکل درست ہے شائد آپ کی نظر اس طرف نہیں گئی جو بات ترجمے میں کہی گئی ہے

    آپ خود دیکھ لیں کہ عرب لوگوں کا ترجمہ کسی طور بھی درست نہیں مانا جاسکتا کیونکہ جب عزت اور ذلت کا اختیار فرد کو مل جاے تو کون پاگل ہے جو اپنے منہ سے ذلت مانگے گا؟

    چور ، لٹیرے، سمگلر، زینب کے قاتل جیسے ریپسٹ اور ڈرگ ڈیلرز بھی منہ سے عزت ہی مانگیں گے، جب ان سب کو عزت مل جاے گی تو سزا کسے ملے گی اور معاشرے میں مجرم کو برا کون کہے گا؟

    مفسرین قرآن نے جو ترجمہ کیا ہے کہ اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت،  یہی درست معنی ہیں کیونکہ ان عربی الفاظ میں کسی فردی اختیار کے متعلق کچھ لکھا ہی نہیں ہوا

    من تشا کے معنی سواے اس کے اور کچھ ہو ہی نہیں سکتے کہ جسے چاہتا ہے اس آیت کریمہ میں فاعل اللہ تعالی ہے ناکہ انسان یا آدمی اس لیے اس کے معنی یہ نہیں ہوسکتے کہ جو عزت چاہتا ہے اسے عزت ملتی ہے اور جو ذلت چاہتا ہے اسے ذلت ملتی ہے بلکہ اس کے معنی وہی ہیں کہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت

    اس ترجمے میں اللہ تعالی کی ایک اور صفت کی بڑای بھی بیان ہوجاتی ہے جس سے ترجمہ سمجھنے میں آسانی ہوجاتی ہے، یہ صفت عالم الغیب کہلاتی ہے ،یعنی اللہ تعالی مستقبل کا حال جانتا ہے اس لئے اس کو معلوم ہے کہ کون شخص آئندہ کیا اعمال بجا لاے گا اور توبہ کی طرف آے گا یا نہیں اسی حساب سے اللہ اسے عزت دے دیتا ہے یا ذلت

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    آزاد نگری کے کھوتے راجہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ۔

    جیو والا کلپ لگا دیں تاکہ ہم بھی مستفیذ ہوسکیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    آزاد نگری کے کھوتے راجہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ۔

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    ڈیموکریٹ بھای مفسرین کا ترجمہ بالکل درست ہے شائد آپ کی نظر اس طرف نہیں گئی جو بات ترجمے میں کہی گئی ہے آپ خود دیکھ لیں کہ عرب لوگوں کا ترجمہ کسی طور بھی درست نہیں مانا جاسکتا کیونکہ جب عزت اور ذلت کا اختیار فرد کو مل جاے تو کون پاگل ہے جو اپنے منہ سے ذلت مانگے گا؟ چور ، لٹیرے، سمگلر، زینب کے قاتل جیسے ریپسٹ اور ڈرگ ڈیلرز بھی منہ سے عزت ہی مانگیں گے، جب ان سب کو عزت مل جاے گی تو سزا کسے ملے گی اور معاشرے میں مجرم کو برا کون کہے گا؟ مفسرین قرآن نے جو ترجمہ کیا ہے کہ اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت، یہی درست معنی ہیں کیونکہ ان عربی الفاظ میں کسی فردی اختیار کے متعلق کچھ لکھا ہی نہیں ہوا من تشا کے معنی سواے اس کے اور کچھ ہو ہی نہیں سکتے کہ جسے چاہتا ہے اس آیت کریمہ میں فاعل اللہ تعالی ہے ناکہ انسان یا آدمی اس لیے اس کے معنی یہ نہیں ہوسکتے کہ جو عزت چاہتا ہے اسے عزت ملتی ہے اور جو ذلت چاہتا ہے اسے ذلت ملتی ہے بلکہ اس کے معنی وہی ہیں کہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت اس ترجمے میں اللہ تعالی کی ایک اور صفت کی بڑای بھی بیان ہوجاتی ہے جس سے ترجمہ سمجھنے میں آسانی ہوجاتی ہے، یہ صفت عالم الغیب کہلاتی ہے ،یعنی اللہ تعالی مستقبل کا حال جانتا ہے اس لئے اس کو معلوم ہے کہ کون شخص آئندہ کیا اعمال بجا لاے گا اور توبہ کی طرف آے گا یا نہیں اسی حساب سے اللہ اسے عزت دے دیتا ہے یا ذلت

    اپنی یا مفسرین کی اس تشریح کی اب قران کی ایک اور مشہور تعلیم یعنی لیس الانسان الا ما سعیٰ سے مطابقت پیدا کر دیں

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    کسی کو اہانت آمیز القاب سے بلانے سے اس بندے کی عزت کم نہیں ہوتی، نبی پیغمبر سب سے زیادہ اس کا نشانہ بنے لیکن معزز رہے ۔ جو زلیل ہوءے وہ ان کے دشمن
    ۔
    آپ کا یہ آیت پیش کرنا سنت یزید ہے اور کحھ نہیں
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    غالبا تین تاریح کو آپ میرے سے جرح کر رہے تھے کہ میں نے نواز کے لیے نورا کتورا کے الفاط کیوں استمال کیے۔ آپ اس کے بعد دو ہفتے بھی نہ قایم رہ سکے
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    یہ خوشی کی بات نہیں شکر کا مقام ہے نیازی شکر کرے کہ اُس کو آپ جیسے دوستوں میں نون لیگی ورکروں جیسے عقل مند دشمن میسر ہیں۔ اور بڑے بول سے توبہ کیجئے ابھی تو نیازی حکمرانی شروع ہوئی ہے۔ فلم تو ابھی باقی ہے میرے دوست۔ وہ والی مثال یاد آئی کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور یہی توبہ آپ کو بھی نہیں کرنی چاہیے اس تبصرے پر جس سے آپ نے اس تھریڈ کا آغاز کیا ہے؟؟ آپ کا دعوی/بڑا بول کیا سائنسی طور پر ثابت شدہ حقیقت ہے؟

    حقیقت یہ ہے کہ ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں وہ عقائد اور وابستگیوں کے معاملے میں آہستہ آہستہ بہت متشدّد ہو گیا ہے، ہم عموماً اپنے ہم عقیدہ (یہ لفظ مذہبی مفہوم میں نہیں بلکہ عام یقین کے وسیع تر معنی میں استعال ہو رہا ہے یہاں) لوگوں کی جھرمٹ میں رہتے ہیں یا رہنا پسند کرتے ہیں جس سے ہماری تصوراتی دنیا ہی ہماری حقیقی دنیا کا متبادل بن جاتی ہے

    یہ بڑا بول بول کر آپ نے بھی کچھ ایسے ہی رویے کا ثبوت دیا ہے، ہاں ان لوگوں میں ضرور ڈنکی کنگ کے نام سے مشہور ہو گیا ہے جو جنگ گروپ کو دیکھتے، سنتے اور یقین کرتے ہیں اور پاکستان کے کتنے لوگ اب ایسا کرتے ہیں؟ اور ان لوگوں کا کیا جو ایسا نہیں سمجھتے؟ اور ان کی تعداد کتنی ہوگی آپ کے خیال میں؟؟

    اور دوسری بات، کسی طرح کی مشہوری کیلئے کسی بنیاد کا ہونا ضروری ہوتا ہے، وہ بنیاد میسر نہ ہو تو وہ مشہوری پائیدار نہیں ہوتی، اس مشہوری کی بنیاد ایک میڈیا گروپ کے مالک کا ذاتی کینہ ہے، آج عمران اور شکیل کی صلح ہو جائے اور عوام کے ٹیکس کے پیسے راتب کے طور پر اس کی کاب میں ڈال دے جیسے شریف ٹبّ ڈالتا تھا تو یہی میڈیا گروپ اسے ولی ثابت کرنے پر تُل جائے گا اس کے برعکس شریف ٹبّر کا بد عنوان اور ڈاکو ہونا اور اس کے حامیوں کا (سب کا نہیں) نانوں کے عوض ووٹ دینا زیادہ پائیدار مشہوری ہے کہ اس کی کچھ نہ کچھ بنیاد حقائق کی دنیا میں موجود ہے

    لے سانس بھی آہستہ، کہ نازک ہے بہت کام ؎

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 39 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi