Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    I think all have to draw the line somewhere, and I think this certainly is the line for all of us. This is clear proof that Khadim Hussain Rizvi has gone too far in his delusions of grandeur.  This delusional maniac needs to be put to his logical end right now.

    This cannot continue like this, Pakistan and especially muslim world will implode if this maniac is allowed to spread his disgusting ignorance. We cannot afford to send our generations into the depths of ignorance.

    Is this the catharsis of years of ignorance that people of Pakistan have been subjected to? Are we in the twilight of dark ages or is this the beginning? We have to decide now.

    :o   :17:   :facepalm:

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    Pir Afzal Qadri of TLP is taking it a step further, he says Sahaba conumed blood, urine and excrement as well as they rubbed Prophet’s PBUH wind on their faces.  Nauzubillah


    :17: :o

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    یہ بکواس کر رھا ھے

    قران وسنت کے مطابق کوئی ایسا عمل ثابت نہیں ھو سکتا حدیثیں جتنی مرضی گھڑ لے

    انہی احادیث کی وجہ سے آج مسلمان کم اور فرقہ پرست زیادہ ھیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یہ ملا صبح شام جس طرح خود توہین رسالت کرتے ہیں ..سب سے پہلے انہیں پھانسی چڑھانا چاہئے .

    اب بھی وقت ہے کہ ایسے معاملات پر سیاسی سکورنگ کی جگہ با شعور  عوام اور سیاست دان  اس مونسٹر کے خلاف متحد ہو جائے ..سوشل میڈیا اپنا فرض ادا کرے ….الیکٹرونک میڈیا بھر پور ساتھ دے ..

    پہلے ہی پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ چکا ہے ..یہ ملک اور اسلام کو جو نقصان پونچھا رہے ہیں وہ الگ ..لیکن ساتھ ہی ساتھ دین سے بے بہرہ  عوام کو گمراہ کر کے ان کے لئے بھی جہنم کے راستے کھول رہے ہیں .

    اس فساد کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے میں اگر عمران کی حکومت بھی چلی جائے تو یہ سودا مہنگا نہیں ہے .

    بلاول بھٹو نے اس معاملے میں جو کچھ کہا وہ قابل تعریف ہے ..کاش باقی سیاست دانوں  کو بھی سمجھ آ جائے اور ان علماء  کو بھی جو اپنی جان کے خوف سے نہیں بول رہے .

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    یہ ملا صبح شام جس طرح خود توہین رسالت کرتے ہیں ..سب سے پہلے انہیں پھانسی چڑھانا چاہئے . اب بھی وقت ہے کہ ایسے معاملات پر سیاسی سکورنگ کی جگہ با شعور عوام اور سیاست دان اس مونسٹر کے خلاف متحد ہو جائے ..سوشل میڈیا اپنا فرض ادا کرے ….الیکٹرونک میڈیا بھر پور ساتھ دے .. پہلے ہی پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ چکا ہے ..یہ ملک اور اسلام کو جو نقصان پونچھا رہے ہیں وہ الگ ..لیکن ساتھ ہی ساتھ دین سے بے بہرہ عوام کو گمراہ کر کے ان کے لئے بھی جہنم کے راستے کھول رہے ہیں . اس فساد کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے میں اگر عمران کی حکومت بھی چلی جائے تو یہ سودا مہنگا نہیں ہے . بلاول بھٹو نے اس معاملے میں جو کچھ کہا وہ قابل تعریف ہے ..کاش باقی سیاست دانوں کو بھی سمجھ آ جائے اور ان علماء کو بھی جو اپنی جان کے خوف سے نہیں بول رہے .

    صرف ایک مہینہ پہلے انہی ملاوں کے خوف سے عمران نے اپنے اقتصادی مشیر کو فارغ کردیا تھا تب تو آپ صفائیاں دے رہے تھے کہ ملک کو آگے بڑھانا ہے ان کے منہ لگنے کا کوی فائدہ نہیں پانچ سال انہی کے ساتھ جھڑپوں میں گزر جائیں گے تو کام کیسے چلے گا وغیرہ

    اب بلائییں اس بن بلاے اقتصادی مشیر کو کہ آکر بھاشن دے ان سے نہ الجھا جاے ملک پیچھے رہ جاے گا وغیرہم

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Pir Afzal Qadri of TLP is taking it a step further, he says Sahaba conumed blood, urine and excrement as well as they rubbed Prophet’s PBUH wind on their faces. Nauzubillah


    :17: :o

    یہ مولوی ہل ہل کر بات کیوں کررہا ہے؟

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    صرف ایک مہینہ پہلے انہی ملاوں کے خوف سے عمران نے اپنے اقتصادی مشیر کو فارغ کردیا تھا تب تو آپ صفائیاں دے رہے تھے کہ ملک کو آگے بڑھانا ہے ان کے منہ لگنے کا کوی فائدہ نہیں پانچ سال انہی کے ساتھ جھڑپوں میں گزر جائیں گے تو کام کیسے چلے گا وغیرہ اب بلائییں اس بن بلاے اقتصادی مشیر کو کہ آکر بھاشن دے ان سے نہ الجھا جاے ملک پیچھے رہ جاے گا وغیرہم :serious:

    جب آپ مجھ سے بات کرتے ہیں تو صرف مجھ سے ہی بات کیا کریں.

    دوسروں کا ملبہ مجھ پر نہ ڈالیں ..

    سارا فورم جانتا ہے کہ میں اینٹی ملا ہوں ..میرے نزدیک اسلام کو بدنام کرنے میں ان کا ہی ہاتھ ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    جب آپ مجھ سے بات کرتے ہیں تو صرف مجھ سے ہی بات کیا کریں. دوسروں کا ملبہ مجھ پر نہ ڈالیں .. سارا فورم جانتا ہے کہ میں اینٹی ملا ہوں ..میرے نزدیک اسلام کو بدنام کرنے میں ان کا ہی ہاتھ ہے

    اچھا تو یہ بات ہے

    مگر جب ہم بات کر رہے ہوں تب تو آپ اس کا ساتھ دیتی ہین؟

    بلایئں اب اس کو وہ کونسا خادم رضوی سے مزاکرات کرنے گیا ہوا ہے

    :bigthumb:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    یہ بکواس کر رھا ھے قران وسنت کے مطابق کوئی ایسا عمل ثابت نہیں ھو سکتا حدیثیں جتنی مرضی گھڑ لے انہی احادیث کی وجہ سے آج مسلمان کم اور فرقہ پرست زیادہ ھیں

    Can anyone confirm the authenticity of this hadith? It seems like a zaeef hadith.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    اچھا تو یہ بات ہے مگر جب ہم بات کر رہے ہوں تب تو آپ اس کا ساتھ دیتی ہین؟ بلایئں اب اس کو وہ کونسا خادم رضوی سے مزاکرات کرنے گیا ہوا ہے :bigthumb:

    میں صرف اس کا ساتھ دیتی ہوں ..جو میرے نزدیک صحیح ہوتا ہے ..

    کسے بلاؤں ؟؟؟؟؟؟

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    @moderator

    Could you please move this thread to health section like cow urine thread?

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12

    اس مولوی کی حقیقت سب پر عیاں تھی ، قوم یوتھ آج جاگ گئی جب ان کی حکومت پر آگئی

    جیسے مولانا نے یہ باتیں آج کی ہو

    ان باتوں کے باوجود مانی مینٹل نے اپنے لوگ ان کے دھرنوں میں بھیجے ، اس کے سٹانس کو سپورٹ کیا

    پچھلی حکومت کے خلاف عمران خان یک زبان خادم حسین کے ساتھ کھڑا رہا

    عمران خان اور خادم حسین ایک تصویر کے دو رخ ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Can anyone confirm the authenticity of this hadith? It seems like a zaeef hadith.

    واہ۔۔ واہ ۔۔ سبحان اللہ۔ کیا مبارک زمانہ تھا وہ۔۔۔

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا۔۔ کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا۔۔

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    کنفیوژن ، جھوٹ فریب اور لیپاپوتی کے اس دور میں یہ دو مجددانِ اسلام جس طرح “دینِ حق” کی خدمت سرانجام دے رہے ہیں اور عوام کے سامنے دھول مٹی ہٹا کر اسلام کا “صاف ستھرا” اور اصل چہرہ پیش کررہے ہیں، اس پر میں حضرت پیر افضل قادری دامت برکاتہم اور شیخ الاسلام حضرت علامہ خادم رضوی مدظلہ العالی کو پوری امتِ مسلمہ کی طرف سے سات سلام پیش کرتا ہوں۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    Can anyone confirm the authenticity of this hadith? It seems like a zaeef hadith.

    کیا یہ نام نہاد حدیث یا آحادیث قران سے ثابت ھیں؟

    اگر نہیں ھیں تو انکی اوقات صفر ھے

    پیمانہ قرآن ھے

    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    pakistan aik hadison ki facory ha jab ji chaha hadis bana li
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    Can anyone confirm the authenticity of this hadith? It seems like a zaeef hadith.

    حد ہے ..ایسی ” حدیث ” پڑھ کر سوال کر رہے  ہیں کہ کیا یہ صحیح ہے ؟؟؟؟؟؟؟

    اگر  کپڑوں پر چھینٹے  بھی پڑ  جائیں تو  نماز نہیں ہوتی ..آپ پینے کی بات کر رہےہیں ..قرآن پڑھا تو تو ایسی ” حدیثیں ”  پڑھنے سے پہلے  ہی ایک طرف کر دی جاتی ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    واہ۔۔ واہ ۔۔ سبحان اللہ۔ کیا مبارک زمانہ تھا وہ۔۔۔

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا۔۔ کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    آپ کو ایسی باتوں پر فورا یقین آتا ہے

    :serious:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #19
    کیا یہ نام نہاد حدیث یا آحادیث قران سے ثابت ھیں؟ اگر نہیں ھیں تو انکی اوقات صفر ھے پیمانہ قرآن ھے

    Well, hadith is an essential part of Islamic faith. You can’t count it out without evidence.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    Well, hadith is an essential part of Islamic faith. You can’t count it out without evidence.

    اگر حدیث قرآن کی واضح تعلیمات سے ٹکراتی ہیں تو قرآن کو ہی اول مانا جائے گا

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi