Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,281 through 1,300 (of 1,324 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #45

    حساب سب کا ہونا چاہئے …کوئی اس سے مبرا نہیں ..لیکن یہ حساب لے گا کون ؟یہ ملین ڈالر سوال ہے .اس بات پر یہاں انڈین سے بڑی بحث ہوتی ہے اور آخر میں ہمارا مشترکہ اعلامیہ یہ ہی ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے فوجیوں اور سیاستدانوں نے ہوا کھڑا کر رکھا ہے تاکہ مال بھی بنائیں اور اس نام پر ووٹ حاصل کریں ..جو وسائل بیچاری عوام پر خرچ ہونے چاہئیں وہ ان دونوں کی جیبوں میں جاتے ہیں .

    ان دونوں کی جیب میں نہیں ،٨٠ فیصد فوج کی جیب میں جاتے ہیں اور پھر امریکی جہاز آتے ہیں تو انکی آنکھ تک نہیں کھلتی بلکے بستر میں مزید دبک جاتے ہیںیہ پیسے بنانے کے لئے انڈیا سے جنگ کا ماحول بناتے ہیں ورنہ نواز کا ایجنڈا اس بار انڈیا سے اچھے تعلقات قائم کر کہ تجارت کو بڑھانا تھا ،مودی کا ایک وزٹ ان کو ابھی تک ہضم نہیں ہو رہا اور یہ کوئی ڈسپلنڈ فوج نہیں جیسے امریکا ،انڈیا یا دوسرے جمہوری ممالک میں ہے بلکہ ایک تجارتی فوج ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42

    ok main ne hata diya hai

    یار لکھا تو سہی تھا چلو نادان کے نام پر آج مٹا دیا آئندہ ڈکٹیٹرشپ نہیں ماننی اور تم نے فوجیوں کو کہا تھا کسی ممبر کو نہیں ………

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #39

    آپ کی بات سے متفق ..ابھی اس ٹرپ پر ریٹائرڈ فوجی سے ہی ملاقات ہوئی تھی ..ان کی ٹھیک ٹھاک کنچھائی کی تھی .

    مثال ہمیشہ اس کی دی جاتی ہے جو زیادہ سرتیفائد ہو ..زرداری نے تو دس فیصد سے لے کر ہزار فیصد بنا کر بڑی محنت سے نام بنایا تھا ..اگر اس کا نام نہ لیتی تو بڑی نا انصافی کی بات ہوتی

    خدا کرے کے وہ دن ائے جس دن اس فوج کا آڈٹ ہو تو آپ کو پتا چلے گا کے فوج نے اس ملک کی ہڈیوں تک کو چوس ڈالا ہےمیں اس وقت تک سیاستدانوں کو معصوم سمجھوں گا جب تک فوج میری ایک ایک پائی کا حساب نہیں دے دیتی ،اور کیا یہ بات درست نہیں ،پیمانہ تو یہی ہونا چاہیے ،ایک فریق پر ایجنسی کی طرف سے اربوں کے الزام اور خود اپنی تفصیلات دینے سے نالاں ،آخر کیوں؟اتنے پاک ہیں تو کس چیز کی پردہ داری ؟اربوں روپے تو ابھی انڈیا کے ساتھ جنگ کا ہوا کھڑا کر کے اینٹھ لئے ہیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #33

    main to hairan sirf aik baat par hoon ke yeh ahtajaaj to panama k issue par tha lekin is ke beech main seral almeida ke isshue par jis tarah PTI ki qayadat Jashn mana Rahi hai , us se saaf zahir ho raha hai ke in Wald ul Haraam Na Insafoyoon ki Dooriyan kahan se Hil rahi hain

    عمران خان اس ملک کا دوسرا نیازی بنے گا آثار بتا رہے ہیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32

    میں نے بحیثت ادارہ کے بات کی ہے ..ایک عام فوجی کے پاس مواقع ہی نہیں ہوتے ..ڈیلیں اوپر کے لیول پر ہوتی ہے ..پہلے ہی کہاں کہ اوپر ہوتا ہے جو ہوتا ہے …یہ فوجی کا کہنا تھا کہ اس سے زیادہ سزا کچھ نہیں کہ اس سے اس کا عہدہ چین لیا جائے اور اس کو ریٹائرڈ فوجی بھی لکھنے سے روک دیا جائے ..اس سے اندازہ لگا لیں کہ ایک عام بیچارہ فوجی اسی کو ہی اپنی زندگی کی ساری کمائی سمجھتا ہے

    یہ بھی لکھا پوری قومہی کرپٹ ہے ..میں تو ہمیشہ ہی کہتی ہوں کہ ایک زرداری ہی نہیں یہاں ہر شخص زرداری ہے ..

    میں تو کہتا ہوں ریٹائر ہونے کے بعد انکو کچھ بھی ساتھ لکھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے پاک کا لفظ بھی ہٹا دیں اسکا پیچھے چھپ کر یہ پلیت حرکات میں ملوث ہوتے ہیں فوجی نے جو کہا وہ آپ نے سوچے بنا تسلیم کر لیا اس وقت یہ خیال نہ آیا کے یہ قوم کا پیسا ہے اور یہاں بری مثال دینے کے لئے بھی زرداری ملا جو ١٠ سال پہلے نواز اور پھر مشرّف کی جیل بھگت چکا ہے چلو یہاں راحیل نہیں ،مشرّف ہی کہ دیا ہوتا کے یہاں ہر بندا مشی  بنا ہوا ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    فوج سیاسی حکومت کے انڈر ہوتی ہے .اس کو قابو میں رکھنے کا کام کس کا .میں نے اگر مگر لگا کر کس سیاسی حکومت کی مذمت کی ہے .؟

    فوج کو کسی طور یہ حق نہیں ہے کہ وہ آئین توڑ کے حکومت پر قبضہ کرے …لیکن اس کا حل کیا ہو ..اس کو ایسا کیسے روکا جائے …اس پر بات کرنی چاہئے ..یاد رہے ہم آئیڈیل سچیوشن میں نہیں رہ رہے ..دستیاب حالات میں سے ہی حل ڈھونڈنا ہے

    جی مینے بھی یہی عرض کیا کہ ”اگر مگر” آپ سیاستدانوں کے لئے نہیں ہمیشہ غدار فوجیوں کو راستہ دینے کے لئے استمعال میں لاتی ہیں اسکا حل آسان ہے کے قوم اس بات پر متفق ہو جاوے کے سیاستدان کے بدلے ہمیں فوج منظور نہیں ہم اپنے مسائل کا حل خود تلاش کریں گے ،قوم کو اپنے حقوق کے لئے بیدار کریں اور سیاسی حکمرانی پر کسی بھی صورت چاہے ایٹم بم بھی گر جائے کمپرومائز نہ کیا جائے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29

    بوٹ پالش میں مستی میں کرتی ہوں ..کرپشن میرے والد صاحب نے بھی کی ہوتی تو نا پسندیدہ ہی رہتی .یہ ان کی ہی تربیت کا اثر ہے کہ کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس ..فوج ایک ادارے کے طور پر کرپشن فری ہی ہے ..لیکن جیسے کہ پہلے لکھا جو ایک سورس نے ہی بتایا تھا کہ فوج میں بہت کم جگہیں ایسی ہیں جہاں اپ پیسہ بنا سکتے ہے اور وہ اتنی لکریٹو ہیں کہ دامن بچانا مشکل ..تو ہماری قوم جو بحیثیت مجموئی کرپٹ ہے .وہاں کرتی ہے .یہ عمومی طور پر اوپر کے لیول پر ہی ہے ..جو سیاسی حکومت مضبوط ہوتی اور ان کا دامن صاف ہوتا تو ان کرپٹ فوجیوں کو لٹکا دیتی .

    فوج تو بہانے ڈھونڈتی ہے قبضہ کرنے کے ..اور ہمارے حکمران یہ پرووائد بھی کرتے ہیں .

    نادان خدا کے لئے ،فوج کو کرپشن فری کہ کر اپنا مذاق نہ بنوایو کہاں ہیں وہ فوجی جنکو سزا ہوئی تھی ؟آج کل کونسی جیل میں ہیں اب کچھ بوٹ پالشی کہیں گے فوج کے ادارے میں آنر واپس لے لینا بڑی سزا ہے ،یا خدا میرے پیسے کھا گئی فوج اور انکی تاویلیں دیکھو ،لعنت ایسی سزا پر سب سے بری کرپشن ٹوپی یہ اپنے حلف سے کرتے ہیں ،مال بنانے میں بھی کسی سے پیچھے نہیں باقیوں کو چھوڑو مشرّف کی دولت ہی دیکھ لو ،امریکا سے ١٠ عرب ڈالر اور فی پٹھان ود داڑھی پانچ پانچ ہزار ڈالر میں امریکا کو بیچا تھا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    سچ پوچھتے ہیں تو ابھی تک اس قوم کو میری نظر میں آئیڈیل حکمران نصیب نہیں ہوا …ایک بھی نہیں ..میں عمران کو اندھوں میں کانا راجہ صرف اس لئے سمجھتی ہوں کہ امید لگا بیٹھی ہوں کہ عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ کرے گا .اگر کوئی اس سے بہتر نظر آئے تو میں اس کی …

    فوج کی کرپشن کے بھی خلاف ہوں اور دادا گیری کے بھی ..لیکن فوج کو اس کی حدود میں صرف ایک قابل اور ایماندار سیاسی حکومت ہی رکھ سکتی ہے .یہ میرا ماننا ہے

    جب آپ کہتی ہیں کے میرے لئے ”کرپشن زیرو ٹالرنس” ہے تو پھر اچھی بری سیاسی حکومت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا انکی مذمت اگر مگر کے بغیر ہونی چاہیے یا پھر فوج کے لیے کچھ فیصد تک چھوٹ دے دیں یہ بھی عجیب منطق ہے کے سیاستدان اچھا ہونا چائیے ورنہ فوج ..یعنی برے کو ذلالت سے بدل دو فوج اپنے حلف سے روح گردانی کر کہ کرپشن کرتی ہے ،پہلے کرتی ہے ورنہ اپنی کرپشن کرنے کے اسباب پیدا کرتی ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27

    ویسے یہ کرپشن یا پانامہ سیاست دنوں کا مسلہ کیسے ہو گئی ..پیسہ عوام کا .جواب طلبی بھی عوام ہی کرے گی

    تو پھر فوج نے اسکو اپنے مقصد کے لئے کیوں استعمال کیا ؟ بادی النظرمیں آپ نے یہاں انکی کرپشن مان لی ہے آپ کو یاد دلا دوں پاکستان کی کم از کم ٣ جمہوری حکومتیں کرپشن کے نام پر ختم کی گئی ہیں اور یہ حساب لینے والے فوجی تھے قوم نہیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25

    سرتیفائد بوٹ پالیشیا ہونے کے با وجود میں یہ کہوں گی کہ فوج کا سول حکومت پر قبضہ کرنا قابل مذمت اور قابل قانونی گرفت ہے .جب جب ایسا ہوا اس کو سول عدلیہ نے ویلیڈیٹ کیا ..چڑھ جاتے سولی ..لیکن انکار کر دیتے ..کیا ہوتا زیادہ سے زیادہ نوکری سے ہاتھ دھونا پڑتے ..لیکن انصاف کا قتل تو نہ ہوتا ..اس پر ان کو چور سیاست دان مل جاتے ہیں .ان کی غیر قانونی حکومتوں کو دوام بخشنے کو ..بھٹو سے لے کر شریفوں تک سب فوج کی نرسریوں کے پودے ہیں ..بھٹو تو ماشاء الله دنیا کا پہلا سول چیف مارشل لاء ادمنسترتر تھا ..فلک نے یہ دن بھی دکھائے ہیں پاکستان کو .

    درست آپ کے بیان کردہ سارے مسائل سیاسی ہیں ..سیاسی حکومت ہم عوام کو جواب دہ ہے ..ہمارے ووٹوں سے آتی ہے ..کیا سیاسی حکومت نے ایسا کیا ..یا عمران کے جو کہ در اصل ہمارے ہی سوالات ہیں کے جواب میں یہاں وہاں جلسے کرنے کے بجائے ہمیں مطمن کرنے کی کوشش کی ..

    ہم ایک مخصوص حالات میں رہ رہے ہیں .جہاں جب عوام لا چار ہو جاتی ہے تو فوج کی طرف دیکھنا شروع کر دیتی ہے .ایسا موقع یہ سول حکومت عوام کو بار بار دیتی ہے .اگر ان کے دامن صاف ہوں تو کوئی وجہ نہ تھی اپنا بستہ کھول کر دکھا دیتے ..یہ ان کی آنا کا سوال نہیں تھا ..ہمارا حق ہے کہ حکومت کا گریبان پکڑیں .لگتا تو یہ ہے صدیاں درکار ہیں ہمیں مہذب ترقی یافتہ قوموں کی صف میں کھڑا ہونے کو ..سڑکیں پل ہی نہیں ہمارے روئیے ہمیں اس مقام پر کھڑا کریں گے ..

    یہ فوج کی تھوڑی سی مذمت تو ہم لوگ اس لئے کرتے ہیں تاکہ بیلنس رہے حالانکہ یہاں پر یہ کہنا بنتا ہے کہ آخر انہوں نے ایسا کیوں کیا ؟کرپشن کی ابتدا کیوں کی ؟ سول عدلیہ اور نکمے سیاستدان تو پھر بعد میں آتے ہیں چلیں آپ ہی بتا دیں سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد بھٹو کس آئین کے تحت وزیر اعظم یا صدر بنتا ؟آپ کو اندازہ نہیں اس سیاسی فوج کے لئے میرے اندر کتنی نفرت ہے اگر میرا بس چلے اور اگر خدا نے چاہا تو دو چار کو مستقبل میں جہنم رسید کر کے رہوں گا پھر بیشک مجھے پھانسی لگا دیں ،یہ کوئی بلوچی ،سندھی نہیں کہ رہا بلکے ایک پنجابی کہ رہا ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19

    توجہ سے پڑھئیے گا ..میں حکومت اور فوج کو ملک کے دو مخالف اور متحارب ادارے نہیں سمجھتی ..ان کو ایک پیج پر ہی ہونا چائے ..بلکہ فوج کا کام ہی نہی کسی سیاسی حکومت کو ہٹائے ..یہ ایک بار نہیں سو بار لکھ چکی ہوں ..فوج سول حکومت کا ماتحت ادارہ ہوتی ہے .

    یہاں مسلہ یہ ہے کہ شریف حکومت کو خود فوج سے پنگا لینے کا شوق ہے ..وہ فوج کو ماتحت پاکستانی ادارہ نہیں سمجھتی بلکہ دشمن سمجھتی ہے اور اسی حساب سے فوج سے چھیڑ چھاڑ کرتی رہتی ہے ..میں پواینٹ آوٹ تو نہ کرا سکوں گی اس وقت کہ میری یاداشت کوئی بہت اعلی قسم کی نہیں ہے .لیکن بارہا غیر ضروری طور پر حکومت نے پنگا لیاہے

    الیکشن میں دھاندلی کا مسلہ تھا ..جب بات بڑھنے لگی تھی تو حلقے کھول دیتی اور غبارے میں سے ہوا نکال دیتی .لیکن اسے بھی کچھ عجیب ہی شوق ہیں ..اب پانامہ لیکس کا معاملہ تھا .چند سوالوں کے جواب دے کر جان چھڑاتی ..لیکن نہ ایسا تو کوئی کام کرنا ہی نہیں جو مہذب قوموں کا شیوا ہوتا ہے ..پانامہ لیکس عمران نے تو جاری نہیں کے تھے .میں نے کہا کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس ہے ..خاص طور پر عوام کا پیسہ عوام کے بجائے خود پر خرچ کیا جائے ..نا قابل قبول ہے .یہ تو اگر عمران بھی کرے گا تو ہی شڈ بے کک اوٹ .

    سیاسی فوج کو تو دشمن ہرایک وہ پاکستانی سمجھے گا جو آئین قانون پر یقین رکھتا ہےچلیں کیا یاد کریں گی پھر بھی بتا دیتا ہوں سب سے پہلی کرپشن تو یہ فوج اپنے حلف سے روح گردانی کرتے ہووے سیاسی معاملات میں مداخلت کر کہ کرتی ہےپنگا تو فوج لیتی ہے ،کرپشن سیاستدانوں کا مسلہ ہے ،پانامہ لیک سیاستدانوں کا مسلہ ہے ،چار حلقے سیاستدانوں کا مسلہ تھے ،فوج نے ان میں مداخلت کر کہ کرپشن کی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13

    پچھلے ماہ قومی سلامتی کا ایک اجلاس ہوا جس میں ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس اور حکومتی وزیر شہباز شریف سمیت موجود تھے۔ جب یہ بات ہوئی کہ پاکستان دنیا میں سفارتی طور پر تنہا ہوتا جارہا ہے تو ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا کہ اس تنہائی سے بچنے کیلئے حکومت تمام اقدامات کرے جو بھی ممکن ہوں۔ اس پر شہباز شریف نے کہا کہ جب ہم ان تنظیموں کے خلاف کاروائی کرتے ہیں جن کے خلاف دنیا بول رہی ہے تو آرمی کی ایجنسیاں تھانوں سے وہ مجرم چھڑا کر لے جاتی ہیں اور انہیں رہا کردیتی ہیں جن پر بیرون ممالک دہشت گردی کا الزام ہوتا ہے۔ اس بات پر ڈی جی آئی ایس آئی نے حکومت کو اپنے تعاون کا یقین دلایا۔ حکومت نے درخواست کی کہ وہ(ڈی جی صاحب) ان تمام شہروں کا دورہ کریں جہاں ایجنسیاں یہ کام کرنے میں ملوث ہیں۔ اگلے روز ہی ڈی جی صاحب نے اپنے فیصلوں پر عملدرامد شروع کردیا۔ لیکن اس دوران سرل المیڈا نامی صحافی جن کا تعلق ڈان نیوز گروپ سے ہے نے یہ خبر بریک کی کہ اجلاس میں حکومت نے فوج کو صاف صاف بتا دیا کہ کالعدم تحریک چلانے والوں کی سرپرستی بند کرو یا پھر سفارتی تنہائی کا شکار ہونے کیلئے تیار رہو۔ حکومت نے اس خبر کی تردید کی لیکن مرض دوا دینے کے ساتھ بڑھتا چلا گیا۔۔ عمران خان کو آگے لایا گیا تاکہ حکومت کا بازو مروڑا جائے اور آجکل کی سیاسی گرماگرمی اسی قضئیے کی بدولت ہے۔ یقین نہ آئے تو عمران کے حالیہ بیان دیکھ لیں انشاللہ چودہ طبق روشن ہونے کی امید ہے۔

    سمجھ یہ نہیں آرہی کہ اگر تو یہ خبر غلط ہے تو ڈان اور اس کے صحافی کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور غلط نہیں ہے تو یہ سارا رونا دھونا کیوں؟؟ ساری دنیا حقیقت جانتی ہے کہ کالعدم تنظیمیں کس کی آشیرباد سے چل رہی ہیں پھر یہ کبوتر کی طرح آنکھیں موند لینے سے کیا ملنے کی امید ہے۔

    سائرل المیدیا کی چشم کشا رپورٹ جس میں پاکستانی خفیہ ایجنسی کو عسکریت پسندوں،دہشتگردوں کی مدد گار بتایا گیا تھا

    اس حقیقت کے آشکار ہونے سے استعفیٰ اصولی طور پر ”جنرل رضوان اختر” کا بنتا تھا نہ کے ایک منتخب ممبر پارلیمنٹ کا ،حیرت ہے اس واقعہ کے بعد عوام کی توجہ انتہائی چالاکی سے ”قومی سلامتی” کا ڈھنڈورا پیٹتے ہووے دوسری جانب موڑ دی گئی کے یہ خبر کس نے ڈان نیوز کو لیک کی ،جبکہ اسکے منظر عام پر آنے کے بعد قومی اداروں سے یہ سوال پوچھا جانا چاہیے تھا کے آپ ابھی تک ان گروہوں کی پشت پناہی کیوں کر رہے ہیں جو پاکستان سمیت اقوام عالم میں دہشتگردی اور عسکریت پسندی کے ذمہ دار ہیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    ہمارے جمہوری آمروں کا مزاج کبھی نہیں بدلے گا

    ہاں یہ چیز ،اسکی نشاندہی میں پہلے بھی کر چکا ہوں جب بات نواز کی ہو صرف نواز کی تو اسکو ڈنکے کی چوٹ پر قصور وار ٹھہرا دیا جاتا ہے فوج کی ہو تو ساتھ ایک لاحقہ ،سابقہ لگا کر کلین چٹ دی جاتی ہے ”آخر فوج بھی تو اسی ملک کی ہے , کیا ہوا تھوڑا کھا لیتے ہیں سیاستدان بھی تو کھاتے ہیں ”عمران کی ہو تو باقیوں کو بھی ساتھ ہی رگیدا جاتا ہے تاکہ عمران کی معصومیت بھر حال قائم رہے یہاں کیوں بینظیر کی تعریف اور عمران خان کی بہمتی کو سلام پیش نہیں کیا ؟ بلکہ یہاں جمہوری آمروں لگا کر سب کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانک ڈالا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    کہاں بینظیر اور کہاں یہ آنا پرست ،کوتاہ نظرعمران خان بینظیر کی شہادت پر پاکستان سمیت ساری دنیا غمگین تھی اور یہ شخص اس ملک کا شہری ہوتے ہووے صرف ہمدردی کے دو بول بھی اسکی قبر پر جا کر نہ بول سکا ،یہ اپنے محل میں پڑا خراٹے مارتا رہا ,خدا کی پناہ ! کیا سیاست انسانیت سے بھی بڑی ہو گئی

    تمام سیاسی لیڈرز بشمول نواز اور عمران کو بینظر کا شکر گزر ہونا چاہیےکے اسکی سیاسی دانشمندی سے انکی سیاست بحال ہوئی ورنہ ایک پاکستان کی سڑکیں ناپتا رہتا اور دوسرا جدہ اور لندن میں ٹسوے بہاتا رہتا

     جب بھی گلستان کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ھی گردن ھماری کٹی پھر بھی مجھ سے کہتے ھیں اہل چمن یہ چمن ھے ہمارا، تمہارا نہیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #37

    یار آزادی کے لئے کیا ضروری ہے کہ میری ناک کی حدود میں داخل ہوا جائے

    اگر آپ کو ناک کی اتنی فکر ہے تو ”ویزا ” سروس شروع کر دیں چلیں آپ خان صاحب کو دعوت تو دیں مجھے تو انہوں نے ایک صدی سے بلاک کیا ہوا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36

    کسی ایک غلطی کی اتنی بڑی سزا نہیں ہوتی ..ان کی فرسٹریشن کا اندازہ لگا سکتے ہیں آپ اس بات پر .جس سے وہ گو تھرو ہوئے ہونگے .. اب معاف کر دیں ..بڑا دل کریں پلیز ..ہمبل ریکویسٹ ہے آپ سے

    اس میں سزا اور پھر ”اتنی بڑی سزا ” کی کیا بات ہے کسی کے بنیادی انسانی حقوق کے لئے آواز اٹھانا تو ہم سب کا فرض ہونا چاہیے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    لکھنے میں ذرا سی دیر ہوئی اور وہ ہوا جس کا ڈر تھا ، یہاں حکومت پر الزام ثابت ہوا ، یہاں وزیر نے استعفیٰ دیا ، اور وہاں کراچی میں لاشیں.

    شیعہ برادری سے گزارش ہے، کچھ دنوں کے لئے اپنی مجالس کو موخر کر دیں.

    ملک میں ایک پاگل حکمران ہے ، جو جاتے جاتے، اس ملک کا زیادہ سے زیادہ نقصان کرنا چاہتا ہے.

    الله آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے. اور اس ظالم حکومت سے ہماری جان چھڑوائے.

    الله اس کا ماضی اور حال ان لوگوں پر واضح کر دے ، جو اسے مسیحا سمجھے بیٹھے ہیں

    مجھے اپنے اوپر یہ فخر ہے کہ میں کسی کی بھی نفرت میں اندھی نہیں ہوتی ..میں کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس رکھتی ہوں ..اس لئے یہ میرے نزدیک بد ترین ہی رہیں گے

    خان صاحب خوش آمدیدجناب کھل کر بوٹ پالش کریں یہ فورم بھی آپ کا ہی ہے آج ایک بات کنفرم ہو گئی نواز نے عمران خان کو بھگا بھگا کر مار دینا ہے ،ایک بندے کی قربانی دے کر اسنے اسٹیبلشمنٹ کو بھی راضی کر لیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ عمران کے غبارے میں سے ہوا بھی نکال دی ہے سچ بات تو یہ ہے کے تحریک انصاف والوں کو اس بات پر رنجیدہ ہونا چاہیے تھا کہ فوج اور حکومت کے درمیان وجہ تنازہ ختم ہو گیا لیکن وہ دندیاں نکال رہے ہیں ،انکی سیاسی دانشمندی کی داد نہ دینا جرم عظیم ہو گا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29

    شیخ رشید کی ساری پارٹی ”سکوٹر ” پر بیٹھ کر فرار

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    پنجابی میں کہتے ہیں ”چھری تھلے ساہ لینا ”اردو میں اسکا مطلب ہوگا کے ٹیم اسکو اچھا سے اچھا بنانے کی کوششوں میں مگن ہے لہٰذا تمام لوگ بشمول میرے چھری تھلے ساہ لیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22

    چلیں جنرل بنا دیتی ہوں ..تاکہ آپ خود مختاری کا بھرم قائم رکھ سکیں .

    ١…. تمام ممبران ایک دوسرے کی عزت کرنے کے ویسے ہی پابند ہونگے جیسے کہ اپنے گھر .والوں اور دوستوں کی کرتے ہیں .

    ٢….کوئی کسی دوسرے ممبر کو کسی جانور سے تشبیہ نہیں دے گا .حتا کہ .چڑیا ، مور ، خرگوش مینڈک بھی نہیں کہہ سکے گا .

    ٣….اپنی تمام گزشتہ لڑائیاں اس فورم کی دہلیز پر چھوڑ کر آئے گا ..یہاں کے لئے نئی لڑائیاں کریٹ کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے ..صرف اتنا خیال رکھنا ہوگا کہ لڑائی لکھنوی انداز میں ہو .

    ٤….ممبران کے گھر والوں کو کسی طور ڈسکس نہیں کیا جا سکے گا ..وہ سب کے لئے قابل احترام رہیں گے .

    ٥….سب کے نظریات کا احترام کرنا ہوگا ..چاہے سیاسی ہوں یا مذہبی ..آپ کی آزادی وہاں ختم ہو جاتی ہے جہاں دوسرے کی ناک شروع ہوتی ہے .

    ٦….جو ممبران دوسرے فورم کے یہاں موجود نہیں ہیں .ان کا ذکر برے معنوں میں نہیں کیا جائے گا ..یہ غیبت کے زمرے میں بھی آتا ہے اور یہ ویسے بھی نا انصافی کی بات ہے جبکہ وہ یہاں اپنے دفاع کے لئے موجود نہ ہوں .

    ٧….مسلکی بحث پر کوئی پابندی نہیں ہوگی بشرطیکہ یہ دوسرے کے عقائد کا مذاق اڑانے کے لئے نہ ہو اور دوسرے عقیدے کے لوگوں کو کمتر یا جاہل نہ سمجھا جائے ..صرف معلوماتی طرز کی اپنا موقف پیش کرنے کی آزادی ہو گی .

    ٨….کسی ممبر سے اگر کوئی شکایت ہو ہی جائے تو خود جواب دینے کے بجائے فوری رپورٹ کرنا ہو گی ..نوٹس لینے میں دیر سویر ہو سکتی ہے کہ یہاں ہر وقت کوئی اڈمن موجود نہ ہو گی .لیکن انصاف ہر حال میں کیا جائے گا ..اصلی انصاف .

    .افتخاری انصاف نہیں …

    ٩…لیسٹ بٹ ناٹ دی لاسٹ .وہ تمام ممبران جو کسی وجہ سے مجھے لائیک دینا چھوڑ چکے ہیں وہ مجھے ہر حال میں لائیک دینے کے پابند ہونگے .

    ان تمام شرائط سے یہ ہر گز نہ سمجھا جائے کہ یہ ٹریس پاسنگ کا کیس ہے …

    ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا ، نہ وہ دنیا
    یہاں مرنے کی پابندی ، وہاں جینے کی پابندی
     

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1,281 through 1,300 (of 1,324 total)
×
arrow_upward DanishGardi