Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 96 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61
    یار یہ آپ کئی کئی ماہ کیلئے کیوں غائب ہوجاتے ہو؟؟ یہ تو پھر یاری نہ ہوئی۔

    بس یار کیا بتائوں۔۔پہلے مغرب میں رھتا تھا تو ھزار طرح کے خیالات دماغ میں دندناتے پھرتے تھے جنہیں لکھنے کو دل بے چین ھونے لگتا تھا۔۔۔

    لیکن پھر جنوری میں انگلستان کی سرد ھوائوں کو ھمیشہ کیلئے خداحافظ کہ کر پاکستان آ بسا۔۔پہلے پہل تو یہاں انٹرنیٹ کی سہولت 24 گھنٹے میسر نہیں تھی ۔۔ اور جب میسر ھوئی تو روزی روٹی کی فکر لاحق ھو گئی۔۔

    بس ابھی تک زندگی کو متوازن کرنے میں ھی لگا ھوا ھوں۔۔

    To return back to Pakistan permanently was one of the hardest decesion in my life..But My dad wished it so i left everything and returned..I must say i am not disappointed by my decesion now as i got my all old friends and social life is started as it was before…

    Now i reside at Lahore Bahria Town..please pay me a visit whenever you are around…

    :) :) :)

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #62
    بس یار کیا بتائوں۔۔پہلے مغرب میں رھتا تھا تو ھزار طرح کے خیالات دماغ میں دندناتے پھرتے تھے جنہیں لکھنے کو دل بے چین ھونے لگتا تھا۔۔۔ لیکن پھر جنوری میں انگلستان کی سرد ھوائوں کو ھمیشہ کیلئے خداحافظ کہ کر پاکستان آ بسا۔۔پہلے پہل تو یہاں انٹرنیٹ کی سہولت 24 گھنٹے میسر نہیں تھی ۔۔ اور جب میسر ھوئی تو روزی روٹی کی فکر لاحق ھو گئی۔۔ بس ابھی تک زندگی کو متوازن کرنے میں ھی لگا ھوا ھوں۔۔ To return back to Pakistan permanently was one of the hardest decesion in my life..But My dad wished it so i left everything and returned..I must say i am not disappointed by my decesion now as i got my all old friends and social life is started as it was before… Now i reside at Lahore Bahria Town..please pay me a visit whenever you are around… :) :) :)

    یہ تو آپ نے بہت اچھی خبر سُنائی کہ آپ پاکستان شفٹ ہوگئے ہیں، اس سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی کہ بالاخر عمران کی وہ باتیں سچ ثابت ہوئیں جن کا ہم مذاق اڑایا کرتے تھے کہ مجھے اقتدار ملا تو باہر سے لوگ یہاں نوکریاں تلاش کرنے آیا کریں گے۔ آپ سے ابتدا ہوچکی ہے آگے دیکھتے ہیں مزید کتنے سرفروش اس آگ میں کودتے ہیں۔

    انشاللہ لاہور آنا ہوا جو کہ سال میں ایکبار لازمی ہوتا ہے تو آپ سے ملاقات ضرور رہے گی اور اگر آپ کا یہاں آنا ہو تو مجھے شرفِ میزبانی ضرور بخشئیے گا۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #63
    یہ تو آپ نے بہت اچھی خبر سُنائی کہ آپ پاکستان شفٹ ہوگئے ہیں، اس سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی کہ بالاخر عمران کی وہ باتیں سچ ثابت ہوئیں جن کا ہم مذاق اڑایا کرتے تھے کہ مجھے اقتدار ملا تو باہر سے لوگ یہاں نوکریاں تلاش کرنے آیا کریں گے۔ آپ سے ابتدا ہوچکی ہے آگے دیکھتے ہیں مزید کتنے سرفروش اس آگ میں کودتے ہیں۔ انشاللہ لاہور آنا ہوا جو کہ سال میں ایکبار لازمی ہوتا ہے تو آپ سے ملاقات ضرور رہے گی اور اگر آپ کا یہاں آنا ہو تو مجھے شرفِ میزبانی ضرور بخشئیے گا۔

    جی بالکل ضرور خدمت کا موقعہ دیجیئے گا۔۔۔۔

    باقی فورم سے تعلق تو مستقل بنیادوں پر قائم ودائم رھے گا۔۔

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #64

    آج کل بہت چرچے ہو رہے ہیں عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب کی تقریر کے . اور تو اور کسی حد تک انکے مخالفین بھی خوش ہیں. یہ بہت اچھا ہوا کے قوم کم از کم ایک بار تو یکجا ہو گئی . دلی طور پر خوشی ہوئی کے قوم یکجا ہو گئی ہے اور یہی عظیم قوموں کی ایک نشانی ہے . بس ہمارے محترم جناب باوا صاحب ابھی تک ضد پکڑ کر بیٹھے ہیں .

    فلبدیہ تقریر ، کرشماتی شخصیت ، انگریزی پر کافی عبور اور اس پر حالات کی سنگینی . موقع ماحول اور مودی کی مکارانہ حرکتیں سب کچھ موافق تھا

    پوری تقریر سنی اور غور تو نہ کیا کیونکہ عادت نہیں ہے مگر تقریر سنی ضرور . دل میں خواہش اٹھی کہ ایک مدبر نمودار ہو گا کیونکہ دنیا میں اور ملک عزیز میں سیاست داں ہہی سیاست داں ہر طرف موجود ہیں.

    ماحولیاتی تبدیلی پر بات ہوئی تو خواہش پوری ہوتی نظر آئی کہ ملک عزیز سے ایک مدبر رہنما ایک سنگین مسلہ پر بات کو فوقیت دے رہا ہے انسان کی اور اس زمین کی بقا کا سوال ہے

    بدعنوانی اور پیسہ کی بیرون ملک منتقلی کو ماحولیاتی تغییر سے بڑا مسلہ قرار دینے پر لگا کہ شائد سیاستدان سیاستداں ہی رہے گا. اہم مسلہ ضرور ہے مگر شائد انسان کی بقا کے خطرے سے کم ، کم از کم میری نظر میں . مگر یہ مسلہ اگر اہم قرار نہیں دیتے تو ملک عزیز میں اپنی حکومت کے اقدامات کو کس طرح اہم قرار دے سکتے ہیں

    تیسرے موضوع کے حوالے سے میں کچھ بھی کہنے سے قطعی طور پر قاصر ہوں

    چوتھا موضوع اہم ہے . کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے اور قابل مذمت ہے . مودی سرکار اور ہندؤں کی معتصب سازشوں کو بے نقاب بہت اچھی طرح کیا . جذبات بھی تھے کچھ حقائق بھی تھے ، ماحول بھی تھا اور موقع بھی . انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے اگر دیگر ممالک میں ہوے مظالم کا ذکر ہوتا تو لگتا کے ایک مدبر بول رہا ہے . صرف کشمیر کی بات کرنے سے لگا کہ ایک سیاست داں بول رہا ہے . مودی نے بھارت کو ہندوستان بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے اور مودی کو پسند کرنا میرے لئے بہت مشکل بلکہ نا ممکن عمل ہے . موقع تھا کے عالمی سطح پر سب کے سامنے مودی کی مکر ہندوانہ حکومت کو ایک بار پھر دوستی کا ہاتھ بڑھاتے اور اپنی اخلاقی برتری کو ایک بار پھر دنیا کلے سامنے لاتے . مگر مودی کی ذات کے حوالے سے اس کی ذات پر اقوام متحدہ میں حملہ کرنا ایک مدبرانہ سوچ نہیں لگتی میری نظر میں ہاں البتہ اپنی جذباتی اور اسکا موازنہ ہٹلر کے ساتھ کرنا عوام کو مزید جذباتی کرنے میں کافی مددگار ثابت ہو سکتی ہے اور ہوئی . ایک مدبر میری نظر میں ایٹمی ہتھیار کے ممکنہ استعمال کی بات نہیں کرتا البتہ ایک سیاست دان شائد ضرور کرتا . شیر، نر ، بہادر رہنما وغیرہ وغیرہ کا اگر معیار اٹیمی ہتھیار کے ممکنہ استعمال کی بات کرنا ہے تو عزت مآب وزیر اعظم پاکستان بلکل ہیں. میری نظر میں بہت کچھ اچھا کہنے کے بعد مودی کی ذات پر درست مگر غیر موزوں حملہ اور ایٹمی ہتھیار کے ممکنہ استعمال کی بات کرنا شاید ضروری نہیں تھی . مگر شائد عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب مودی پر نفسیاتی دباؤ ڈالنا چاہتے ہے .

    پچھلے ساٹھ ستر سالوں میں بہت سے پاکستانی رہنماؤں نے اقوام متحدہ میں کشیمر کے حوالے سے بہت بار بات کو ہے کچھ کرشماتی رہنما تھے کچھ نہیں مگر ہر بار بہت ٹھوس انداز میں بات ہوئی ہے مگر ان کے دور میں نہ سوشل میڈیا کا زور تھا نہ شائد جذبات کا اتنا عمل دخل

    دیکھتے ہیں کے عالمی رہنما عزت مآب وزیر اعظم محترم عمران خان صاحب کی اس تقریر کو جس کو ملک عزیز کی قوم اپنا سرمایا عزیز اور اپنی شان اور سر فخر سے بلند کرنے کا سبب قرار دے چکی ہے پر کیا اقدامات کرتی ہے . کیا یہ ایک تقریر رہتی ہے اور کچھ قت کے لئے ملک عزیز کے اوم کا سر فخر سے بلند کرنے کا سبب یا اس بار عالمی رہنما پاکستان کے اس عظیم فرزند کی تقریر پر کچھ عمل کر کہ اپنی غیر جانبداری. انسان دوستی اور انسانی حقوق کی بقا کا ثبوت دیتی ہے

    ہاں ایک سوال ذہن میں اٹھا ہے کے اس تقریر کا مخاطب کون تھا. تحریک انصاف کے حمایت کرنے والی عزیز ہموطن ، پاکستانی عوام ، عالمی رہنما ، مودی ، ان میں سے کچھ ، یہ سب یا کوئی اور

    پاکستان کو اپنا اور پاکستانیوں کا مستقبل طے کرنے کا حق ہے اور جو وہ طے کریں امید کرتا ہوں کے سوچ سمجھ کر کریں گے

    Bawa sahib

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #65

    بلاشبہ دل بہلانے والی تقریر تھی تو کیوں نہ بہلیں ہم مسائل اپنی جگہ دل اپنی جگہ

    EasyGo sahib

    محترم

    مجھے کتنے صفحات کالے کرنے پڑتے یہی بات کہنے کو

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #66
    جی بالکل ضرور خدمت کا موقعہ دیجیئے گا۔۔۔۔ باقی فورم سے تعلق تو مستقل بنیادوں پر قائم ودائم رھے گا۔۔

    فورم پر تو ملاقات ہو ہی جاتی ہے میری مراد کوئٹہ آنے سے تھی۔ یعنی جب بھی کوئٹہ آئیں تو خدمت کا موقع دیں۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67

    لڈن نیپالی جی

    اس بیچارے سیاسی مسخرے کو دو ارب مسلمانوں کا عظیم لیڈر نہ بنائیں

    ہم پہلے بھی اسی طرح کے “دو ارب مسلمانوں کے عظیم لیڈر” کا انجام دیکھ چکے ہیں

    اس عظیم لیڈر کا زمین پر صرف ایک جبڑا ہی ملا تھا جو فیصل مسجد میں دفنا دیا گیا تھا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #68
    EasyGo sahib محترم مجھے کتنے صفحات کالے کرنے پڑتے یہی بات کہنے کو

    کبھی کبھی مجھے لگتا ہے اپنے ایزی گو صاحب کافی پڑھے لکھے ہیں، ہم لوگ خواہ مخواہ انہیں ایویں جیا سمجھتے ہیں :thinking: ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69

    بس ہمارے محترم جناب باوا صاحب ابھی تک ضد پکڑ کر بیٹھے ہیں

    Bawa sahib

    نمستے محترم جے بھائی جی

    امید ہے آپ بخیریت ہیں اور ویکینڈ انجوائے کر رہے ہیں

    بات ضد کی نہیں، حقیقت پسندی کی ہے. میری نظر کسی کی تقریر پر نہیں بلکہ اس کے نتائج پر ہے

    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی اس تقریر سے کشمیر آزاد ہو جائے گا یا کشمیریوں پر بھارت کے ظلم و ستم ختم ہو جائیں گے؟

    کیا بھٹو نے پر جوش تقریر کرکے اور جوش خطابت میں کاغذات پھاڑ کر پاکستان ٹوٹنے سے بچا لیا تھا؟ کیا ضیاء الحق کی پر جوش تقریر پر، جس نے یاسر عرفات کو اٹھکر اس کے ہاتھ چومنے پر مجبور کر دیا تھا، فلسطین آزاد کروا لیا تھا؟

    ہاتھ پھیلا کر بھیک مانگنے والے ملکوں کے نمائندے جتنی مرضی اچھی تقریریں کر لیں لیکن دنیا ان کی تقریروں کو کوئی اہمیت نہیں دیتی ہے. اس بات کا اندازہ ہمیں یو این ہیومن رائٹس کونسل میں کشمیریوں پر قرار داد پیش کرنے کیلیے مطلوب سولہ ممبرز کی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی پر بخوبی ہوگیا ہے حالانکہ بھڑکیں یہ ماری جا رہی تھیں

    اس قدر ناکام خارجہ پالیسی کا قوم کو جواب کون دے گا؟

    اس کے علاوہ جس شخص کے قول و فعل میں واضح تضاد ہو، جو شخص ایک طرف تو کشمیریوں اور دنیا کے دیگر ممالک میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت پر شور مچا رہا ہو لیکن دوسری طرف سعودی عرب اور چین سے بھیک لیکر یمن، شام اور چین میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی حمایت کر رہا ہوں یا زبان بند کیے ہو، اس کی تقریر کو کون اہمیت دے گا؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    https://twitter.com/nsiddiqui366/status/1178376209765474305

    یہ تو آپ نے بہت اچھی خبر سُنائی کہ آپ پاکستان شفٹ ہوگئے ہیں، اس سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی کہ بالاخر عمران کی وہ باتیں سچ ثابت ہوئیں جن کا ہم مذاق اڑایا کرتے تھے کہ مجھے اقتدار ملا تو باہر سے لوگ یہاں نوکریاں تلاش کرنے آیا کریں گے۔ آپ سے ابتدا ہوچکی ہے آگے دیکھتے ہیں مزید کتنے سرفروش اس آگ میں کودتے ہیں۔ انشاللہ لاہور آنا ہوا جو کہ سال میں ایکبار لازمی ہوتا ہے تو آپ سے ملاقات ضرور رہے گی اور اگر آپ کا یہاں آنا ہو تو مجھے شرفِ میزبانی ضرور بخشئیے گا۔
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #71
    یار یہ عمران خان شروع سے ایسا خچر نہیں تھا، دس سال پہلے تک یہ بہت عقلمندی کی باتیں کرتا تھا لیکن وزیراعظم بننے کی خواہش نے اس کا دماغ پلٹ دیا اسلئے اب اس سے کسی کام کی بات کی توقع نہیں رہتی۔

    بھائی جہاز جب اڑان بھر رہے ہوتے ہیں، بڑی عقلمندی کی باتیں کرتے ہیں، مسلہ ہینگ اوور کا ہے، جب الٹیاں کرتے ہیں۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #72
    یار یہ عمران خان شروع سے ایسا خچر نہیں تھا، دس سال پہلے تک یہ بہت عقلمندی کی باتیں کرتا تھا لیکن وزیراعظم بننے کی خواہش نے اس کا دماغ پلٹ دیا اسلئے اب اس سے کسی کام کی بات کی توقع نہیں رہتی۔

    بھائی جہاز جب اڑان بھر رہے ہوتے ہیں، بڑی عقلمندی کی باتیں کرتے ہیں، مسلہ ہینگ اوور کا ہے، جب الٹیاں کرتے ہیں۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    مسلم امّہ کے مامووں کے منہ پر ایک اور سنّاتے دار تھپڑ

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    غیر سیاسی پوسٹ

    ایک گاؤں تھا احمق پورہ۔۔۔ وہاں کے آدھے لوگ ان پڑھ تھے اور آدھے جاہل لیکن خود کو سیانے کہلواتے تھے۔۔۔ ایک بار وہاں ڈاکو آیا اور کئی گھروں کو لوٹ کر لے گیا۔۔۔ گاؤں کے سرپنچ نے اپنے چہیتے ملازم حماقت خان کو بلایا اور حکم دیا کہ ڈاکو کو پکڑ کر لاؤ۔۔۔
    حماقت خان بندوق اٹھا مونچھوں کو تاؤ دیتا روانہ ہوا۔۔۔ احمق پورہ کے سارے سیانے بھی ساتھ چل پڑے۔۔۔
    حماقت خان ڈاکو کے ٹھکانے پر پہنچا اور خوب بڑھکیں ماریں۔۔۔ سامنے چارپائی پر ڈاکو سو رہا تھا۔۔۔ حماقت خان نے اسے جگانے کے لیے ہوائی فائر بھی کیے لیکن ڈاکو نے کروٹ تک نہ بدلی۔۔۔ سوتا رہا۔۔۔ حماقت خان تھک ہار کے ڈاکو کے ٹھکانے سے باہر نکلا۔۔۔ سیانوں کو دیکھتے ہی وکٹری کا نشان بنایا۔۔۔ سیانے تو سیانے تھے جھٹ سے اسے کندھوں پر اٹھا لیا۔۔۔ اور نعرے لگاتے گاؤں پہنچ گئے۔۔۔
    سرپنچ کے سامنے سیانوں نے حماقت خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔۔۔ کسی نے مونچھوں کو تاؤ دینے کی تعریف کی۔۔۔ تو کوئی بڑھکوں پر صدقے واری گیا۔۔۔ سرپنچ کو یہ بھی بتایا کہ ڈاکو کو جس طرح سے حماقت خان نے للکارا اور کوئی آج تک نہ للکار سکا۔۔۔
    تعریفیں سننے کے بعد سرپنچ نے حماقت خان سے پوچھا “ڈاکو کو پکڑ کر ساتھ لائے؟”
    حماقت خان نے سینہ چوڑا کر کے فخریہ انداز میں جواب دیا۔۔۔ “حضور وہ تو جاگا ہی نہیں”
    ۔
    copied

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    سلیکٹڈ وزیر اعظم کے استقبال کیلیے ریڈ کارپٹ نہ بچھانے پر ملیحہ لودھی کی چھٹی

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

     

    ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کردیا گیا

    https://jang.com.pk/news/684842-munir-akram-to-replace-maleeha-lodhi-as-pakistans-un-envoy

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #77
    سلیکٹڈ وزیر اعظم کے استقبال کیلیے ریڈ کارپٹ نہ بچھانے پر ملیحہ لودھی کی چھٹی :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کردیا گیا https://jang.com.pk/news/684842-munir-akram-to-replace-maleeha-lodhi-as-pakistans-un-envoy

    ملیحہ لودھی کا کیا قصور …ریڈ کارپٹ تو مقامی انتظامیہ امریکی دفتر خارجہ سے ہدایات کی روشنی میں بچھاتی ہے …اور امریکی دفتر خارجہ کی ایک ہی ہدایت ہے

    جتنی اوقات اتنی ریڈ کارپٹ کی لمبائی

    وہ تو بھلا ہو ملیحہ لودھی کا کہ وہ بر وقت اپنے باتھ روم سے دو فٹ کا میٹ لے آئی ورنہ امریکیوں نے تو چھ انچ کا لال رومال بچھایا ہوا تھا

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    ملیحہ لودھی کا کیا قصور …ریڈ کارپٹ تو مقامی انتظامیہ امریکی دفتر خارجہ سے ہدایات کی روشنی میں بچھاتی ہے …اور امریکی دفتر خارجہ کی ایک ہی ہدایت ہے جتنی اوقات اتنی ریڈ کارپٹ کی لمبائی وہ تو بھلا ہو ملیحہ لودھی کا کہ وہ بر وقت اپنے باتھ روم سے دو فٹ کا میٹ لے آئی ورنہ امریکیوں نے تو چھ انچ کا لال رومال بچھایا ہوا تھا :lol:

    https://twitter.com/marital_law/status/1178748091006095366

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    مسلم امہ کا ماما 

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    یوتھیوں کی باتیں سنو اور یوتھیوں کی کارکردگی دیکھو

    لا لو جوتی تے پا لو لمبیاں 

    دعوے پچاس ممالک کی حمایت حاصل ہونے کے اور قرار داد پیش کرنے کیلیے سولہ ممالک نہ مل سکے

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 96 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi