Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    لیکن بھائی عزیز من لذیذ من ایوب نے تو خود اقتدار چھوڑا تھا جب کہ کوئی سیاسی شخصیت کی مثال ایسی نہیں ملتی ، یہاں تو عدالت سے نااہل ہونے کے باوجود لوگ کرسی سے چمٹ کے رونے لگتے ہیں
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    جناب من بے خبر صدیقی صاحب، ایوب خان نے اقتدار کسی جمہوری منتخب نمائندے کے سپرد نہیں کیا تھا بلکہ مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق یحیی خان کے حوالے کیا تھا۔ جسنے کوی ایک لمحہ بھی انتظار نہیں کیا اور مارشل لا لگا دیا تھا ،اگر ایوب خان ایسا نہ کرتا تو یحیی خان اسے خود ہٹا کر اقتدار سنبھال لیتا، لہذا مشرف کی حد تک یہ بات کی جاسکتی ہے کہ اس نے ڈکٹیٹر ہونے کے باوجود اقتدار ایک جمہوری نمائندے کے سپرد کیا مگر ایوب خان نے ایسا نہیں کیا تھا

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    کیوں بھائی ابھی ن لیگ نے اپنے آئینی پانچ سال پورے کر کے اقتدار چھوڑا ھے اسے پہلے پیپلز پارٹی نے بھی آئینی مدت کے بعد اقتدار چھوڑا تھا اور جہاں تک آپکی آئیڈیل شخصیت جنرل ایوب کی بات ھے اسے تو حکومت واقتدار کا حق ھی حاصل نہیں تھا اس نے تو قبضہ کیا تھا اور قبضہ ناجائز ھوتا ھے

    اقتدار چھوڑنے کی بات تو کوئی عقلمند بعد میں کرے پہلے تو یہ پوچھا جائے ابے او آئین شکن تو نے اقتدار پر شب خون کیوں مارا؟

    بھائی اگر تو آپکو سیاست سے دلچسپی ھے تو اپنا قبلہ درست رکھیں ایسے ھی ھوائی باتیں کرنا ،آمروں کی تعریفیں کرنا ایک سیاسی اور آئین پسند بندے کو زیب نہیں دیتا اور آگر آپ بوٹ پسند ھو تو کھل کر انکی حمایت کرو اور یہ سیاسی چولا آتار پھینکو کیوں خود کو مشکل میں ڈالتے ھو

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    جناب من بے خبر صدیقی صاحب، ایوب خان نے اقتدار کسی جمہوری منتخب نمائندے کے سپرد نہیں کیا تھا بلکہ مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق یحیی خان کے حوالے کیا تھا۔ جسنے کوی ایک لمحہ بھی انتظار نہیں کیا اور مارشل لا لگا دیا تھا ،اگر ایوب خان ایسا نہ کرتا تو یحیی خان اسے خود ہٹا کر اقتدار سنبھال لیتا، لہذا مشرف کی حد تک یہ بات کی جاسکتی ہے کہ اس نے ڈکٹیٹر ہونے کے باوجود اقتدار ایک جمہوری نمائندے کے سپرد کیا مگر ایوب خان نے ایسا نہیں کیا تھا

    مشرف کے پاس آپشن ھی نہیں تھی جیسے ایوب خان کے پاس اقتدار چھوڑنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    مشرف کے پاس آپشن ھی نہیں تھی جیسے ایوب خان کے پاس اقتدار چھوڑنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھی

    کیونکہ ڈکٹیٹر آئین توڑ کر ہی اقتدار میں آتا ہے جس کی سزا موت ہے لہذا ڈکٹیٹر آپشن ختم ہونے کے بعد کیا کرتے ہیں وہ ہمارے ڈکٹیٹر بجاے اقتدار منتقل کرنے کے ہٹلر والا آپشن استعمال کریں تو کچھ عزت بھی رہ جاے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    لیکن بھائی عزیز من لذیذ من ایوب نے تو خود اقتدار چھوڑا تھا جب کہ کوئی سیاسی شخصیت کی مثال ایسی نہیں ملتی ، یہاں تو عدالت سے نااہل ہونے کے باوجود لوگ کرسی سے چمٹ کے رونے لگتے ہیں

    Aziz e mohtram , Ayub khan ke khilaf bhutto ne tehreek chalai thi , us tehreek ke nateejay main Ayub khan se jaan chooti thi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    کیوں بھائی ابھی ن لیگ نے اپنے آئینی پانچ سال پورے کر کے اقتدار چھوڑا ھے اسے پہلے پیپلز پارٹی نے بھی آئینی مدت کے بعد اقتدار چھوڑا تھا اور جہاں تک آپکی آئیڈیل شخصیت جنرل ایوب کی بات ھے اسے تو حکومت واقتدار کا حق ھی حاصل نہیں تھا اس نے تو قبضہ کیا تھا اور قبضہ ناجائز ھوتا ھے اقتدار چھوڑنے کی بات تو کوئی عقلمند بعد میں کرے پہلے تو یہ پوچھا جائے ابے او آئین شکن تو نے اقتدار پر شب خون کیوں مارا؟ بھائی اگر تو آپکو سیاست سے دلچسپی ھے تو اپنا قبلہ درست رکھیں ایسے ھی ھوائی باتیں کرنا ،آمروں کی تعریفیں کرنا ایک سیاسی اور آئین پسند بندے کو زیب نہیں دیتا اور آگر آپ بوٹ پسند ھو تو کھل کر انکی حمایت کرو اور یہ سیاسی چولا آتار پھینکو کیوں خود کو مشکل میں ڈالتے ھو

    کیونکہ ن لیگ کے پاس اور کوئی آپشن نہیں تھی ، میں مارشل لاء کو سپورٹ نہیں کرتا  بس ایک فیکٹ بیان کیا ہے ، ایوب کے پاس آپشن تھی وہ چاہتا تو چمٹا رہ سکتا تھا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جناب من بے خبر صدیقی صاحب، ایوب خان نے اقتدار کسی جمہوری منتخب نمائندے کے سپرد نہیں کیا تھا بلکہ مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق یحیی خان کے حوالے کیا تھا۔ جسنے کوی ایک لمحہ بھی انتظار نہیں کیا اور مارشل لا لگا دیا تھا ،اگر ایوب خان ایسا نہ کرتا تو یحیی خان اسے خود ہٹا کر اقتدار سنبھال لیتا، لہذا مشرف کی حد تک یہ بات کی جاسکتی ہے کہ اس نے ڈکٹیٹر ہونے کے باوجود اقتدار ایک جمہوری نمائندے کے سپرد کیا مگر ایوب خان نے ایسا نہیں کیا تھا

    میرا خیال ہے الٹا بول گئے آپ ، مشرف کے پاس اور کوئی چوائس نہیں تھی کیونکہ وردی اتار چکا تھا ، ایوب وردی میں تھا ، یحییٰ کچھ نہیں بگاڑ سکتا تھا

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi