Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 201 total)
  • Author
    Posts
  • Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #161

    سر جی آپ چونکہ نیے ہیں

    اس لئے فورم کی انتظامیہ آپکو ہر اچھی اور بے تکی پوسٹ کے پیسے دیتی ہے

    ہمیں پیسے صرف بہت اچھی پوسٹ یا گالی کے ملتے ہیں

    اپنے چکر میں ہمارے چھابے کو تو نا الٹا یں

    :bigsmile:

    @مومن

    مجھے بے تکی پوسٹ کے ڈبل پیسے ملا کریں گے. عاطف صاحب سے بات ہو گئی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #162
    دلائل کے انبار تو تب لگائیں جب کوئی بات سننے کے لیے تیار ہو. ویسے میں نے نوٹ کیا ہے کہ اس فورم پر دھاگا لگا کر اپنا موقف بیان کرنا زیادہ مناسب ہے. ورنہ بحث برائے بحث میں الجھنے والی بات ہے جس کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا اور بات گالیوں پر ہی ختم ہوتی ہے. اسی دھاگے کے کمنٹس پڑھ لیں

    آپ کے دلائل مضبوط ہونگے تو سب آپ کو سنیں گے

    دھاگہ لگا دینا ہی کافی نہیں ہوتا ہے۔ اصل کام دھاگے میں اٹھائے جانے والے سوالوں کے جواب دینا ہوتا ہے

    اگر بات گالیوں تک پہنچ جائے تو گالی کا جواب دینے کی بجائے اپنا موقف دے کر فارغ ہو جائیں، گالیوں والے کو انتظامیہ خود دیکھ لے گی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #163
    یہ ایک یتیم، مسکین اور لا وارث لیفٹیننٹ جنرل کے اثاثے ہیں جو اپنی بد قسمتی سے نہ تو جنرل بن سکا تھا اور نہ ہی آرمی چیف

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #165
    یہ ملک انگریزوں نے بنوایا ھی اسلئے تھا کہ انکے مفادات کی نگہبانی ھو سکے کیا کبھی یہ ایک عام فرد کیلئے فلاحی مملکت بن سکے گا جس میں اسے وہ تمام سہولیات زندگی میسر ھوں جو فوج کو حاصل ھیں

    یہ شاید میرے لئے اور میری آنے والی نسلوں کیلئے ایک خواب ھی رھے گا میں پاکستانی سیاست اور ڈبہ پیک سیاستدانوں سے بھی نا امید ھو چکا ھوں بدقسمتی سے ھمارے ھاں اس چشمے کو ھی بند کردیا گیا جس سے ایسے سیاستدان نکلتے جو قوم کی امنگوں کے ترجمان ھوتے اور اسکے لئے اپنے مفادات کو پس پشت ڈال کر ان فوجی ایجنٹوں کو للکارتے،

    لیکن تف ھے ان پر کہ یہ جمہوری روایات کو پروان چڑھانے کی بجائے اپنے بچوں کو پروان چڑھانے لگے اور ھم ان سے مسیحائی کی امیدیں لگائے بیٹھے رھے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #166
    یہ ملک انگریزوں نے بنوایا ھی اسلئے تھا کہ انکے مفادات کی نگہبانی ھو سکے کیا کبھی یہ ایک عام فرد کیلئے فلاحی مملکت بن سکے گا جس میں اسے وہ تمام سہولیات زندگی میسر ھوں جو فوج کو حاصل ھیں یہ شاید میرے لئے اور میری آنے والی نسلوں کیلئے ایک خواب ھی رھے گا میں پاکستانی سیاست اور ڈبہ پیک سیاستدانوں سے بھی نا امید ھو چکا ھوں بدقسمتی سے ھمارے ھاں اس چشمے کو ھی بند کردیا گیا جس سے ایسے سیاستدان نکلتے جو قوم کی امنگوں کے ترجمان ھوتے اور اسکے لئے اپنے مفادات کو پس پشت ڈال کر ان فوجی ایجنٹوں کو للکارتے، لیکن تف ھے ان پر کہ یہ جمہوری روایات کو پروان چڑھانے کی بجائے اپنے بچوں کو پروان چڑھانے لگے اور ھم ان سے مسیحائی کی امیدیں لگائے بیٹھے رھے

    ڈیموکریٹ بھائی

    یہاں قرار جی جیسے جمہوریت پسند تو سیاست میں وراثت کے زبردست حامی ہیں اور ہمیں کینیڈا، امریکہ، بھارت اور دوسرے ملکوں کی مثالیں دے دے کر سیاست میں وراثت کو جائز قرار دلانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں

    Qarar

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #167
    یہ ملک انگریزوں نے بنوایا ھی اسلئے تھا کہ انکے مفادات کی نگہبانی ھو سکے کیا کبھی یہ ایک عام فرد کیلئے فلاحی مملکت بن سکے گا جس میں اسے وہ تمام سہولیات زندگی میسر ھوں جو فوج کو حاصل ھیں یہ شاید میرے لئے اور میری آنے والی نسلوں کیلئے ایک خواب ھی رھے گا میں پاکستانی سیاست اور ڈبہ پیک سیاستدانوں سے بھی نا امید ھو چکا ھوں بدقسمتی سے ھمارے ھاں اس چشمے کو ھی بند کردیا گیا جس سے ایسے سیاستدان نکلتے جو قوم کی امنگوں کے ترجمان ھوتے اور اسکے لئے اپنے مفادات کو پس پشت ڈال کر ان فوجی ایجنٹوں کو للکارتے، لیکن تف ھے ان پر کہ یہ جمہوری روایات کو پروان چڑھانے کی بجائے اپنے بچوں کو پروان چڑھانے لگے اور ھم ان سے مسیحائی کی امیدیں لگائے بیٹھے رھے

    چلیں کم کم  آتے ہیں لیکن پورا سچ تو بولتے ہیں

    :rock:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #168
    چلیں کم کم آتے ہیں لیکن پورا سچ تو بولتے ہیں :rock:

    نادان جی

    زیادہ سچ نہ بلوائیں

    ایسا نہ ہو کہ پھر ان کا زیادہ سچ سن کر پچھتانا پڑ جائے

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #169
    مجھے بے تکی پوسٹ کے ڈبل پیسے ملا کریں گے. عاطف صاحب سے بات ہو گئی ہے

    چلیں پھر تو تقریبا” ہر پوسٹ ہی ڈبل پر ہو گئی

    :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #170
    نادان جی زیادہ سچ نہ بلوائیں ایسا نہ ہو کہ پھر ان کا زیادہ سچ سن کر پچھتانا پڑ جائے :bigsmile:

    میں تو پورا سچ جانتی مانتی ہوں ..آپ اپنا سوچیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #171
    میں تو پورا سچ جانتی مانتی ہوں ..آپ اپنا سوچیں

    مجھ میں سچ جاننے ماننے کا ہی نہیں، سننے کا بھی حوصلہ ہے

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #172
    پاکستان کے بنگالی وزیر اعظم کا خط غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والے حب الوطنی کے مامے جنرل ایوب خان کے نام

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #173

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #174
    چلیں کم کم آتے ہیں لیکن پورا سچ تو بولتے ہیں :rock:

    نادان جی،
    انکے پورے سچ پر غور کریں تو آپ کے برسوں کے موقف کہ “سب قصوروار ہیں” کی نفی ہوتی ہے اور چشمہ بند کرنے کا *سچ* بھی آپ کے سیاں پر جا رہا ہے جنکے بوٹ پالش کرنے کا آپ ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرتی رہیں ہیں

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #175
    چلیں پھر تو تقریبا” ہر پوسٹ ہی ڈبل پر ہو گئی :bigsmile:

    جی مجھے بھی جلدی سے امیر ہونے کا شوق ہے اور کوئی پاپڑ والا میرا واقف بھی نہیں ہے جو میرے اکاونٹ میں کروڑوں روپے بھیج دے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #176
    جی مجھے بھی جلدی سے امیر ہونے کا شوق ہے اور کوئی پاپڑ والا میرا واقف بھی نہیں ہے جو میرے اکاونٹ میں کروڑوں روپے بھیج دے

    پھر تو جناب فورا” آپکو کوئی ترین اور زلفی بخاری ڈھونڈھنا چاہیے

    گھر کھانا کپڑے بل سب ان کے ذمے اور آپ صاف کے صاف

    صرف جب یہ ڈاکے مار رہے ہوں تو آپ نے انجان بنے رہنا ہے

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #177
    پھر تو جناب فورا” آپکو کوئی ترین اور زلفی بخاری ڈھونڈھنا چاہیے گھر کھانا کپڑے بل سب ان کے ذمے اور آپ صاف کے صاف صرف جب یہ ڈاکے مار رہے ہوں تو آپ نے انجان بنے رہنا ہے

    صرف گزارا نہیں کرنا امیر ہونا ہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #178
    پھر تو جناب فورا” آپکو کوئی ترین اور زلفی بخاری ڈھونڈھنا چاہیے گھر کھانا کپڑے بل سب ان کے ذمے اور آپ صاف کے صاف صرف جب یہ ڈاکے مار رہے ہوں تو آپ نے انجان بنے رہنا ہے

    ؟مجھے پکارا کسی نے؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #179
    صرف گزارا نہیں کرنا امیر ہونا ہے

    یعنی تین سو کنال کے گھر میں رہائش

    ون اسلام آباد میں سات کروڑ کا فلیٹ

    لاہور میں دس کروڑ کا نیا گھر والا گزارا آپکو قبول نہیں

    تو پھر جناب اس فورم پر وقت کیوں برباد کرتے ہیں

    سلائی مشینوں کا کام شروع کر دیں

    اور چھوٹے بھائی کو کوئی خیراتی ادارہ شروع کروا دیں

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #180
    ؟مجھے پکارا کسی نے؟

    دو کرک چایے

    سردار صاب والی ملائی مار کے

    کاکا پیلے ایتھے میز تے ٹاکی مار جا

    :bigsmile: :bigsmile:

    .

    .

    انجان جی سوری :bigsmile:   :tape:     جسٹ اے جوک

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 201 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi