Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 201 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    جنرل پرویز مشرف کا جوتا چوس عوام سے کہہ رہا ہے کہ جا کر افغانستان اور کشمیر میں لڑو، فوج تمہارے ساتھ ہے

    ان جوتے چوسنے والوں سے گزارش ہے کہ دس لاکھ فوج کو چوڑیاں پہنا کر بیرکوں میں بٹھا دو، عوام خود ملک کی حفاظت کر لیں گے

    جو اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں تیر گھسا سکتے ہیں وہ ملک کی حفاظت اس بزدل فوج سے بہتر کر سکتے ہیں

    :bigthumb:

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #22
    جنرل پرویز مشرف کا جوتا چوس عوام سے کہہ رہا ہے کہ جا کر افغانستان اور کشمیر میں لڑو، فوج تمہارے ساتھ ہے ان جوتے چوسنے والوں سے گزارش ہے کہ دس لاکھ فوج کو چوڑیاں پہنا کر بیرکوں میں بٹھا دو، عوام خود ملک کی حفاظت کر لیں گے جو اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں تیر گھسا سکتے ہیں وہ ملک کی حفاظت اس بزدل فوج سے بہتر کر سکتے ہیں :bigthumb:

    بیرون ملک پاکستانیوں میں عمران خان کی مقبولیت میں رتی برابر بھی فرق نہیں آیا …یہ میں اپنے سوشل سرکل یا بیرون ملک رشتہ داروں کی آراء سے واقفیت کی بنا پر کہ رہا ہوں
    اکثر کا جواب یہی ہے کہ تبدیلی دو دنوں یا دو سالوں میں نہیں آتی

    یہ بھی عجیب بات ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے دلوں میں فوج کے بارے میں نیک جذبات میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے …کافی بڑی تعداد میں لوگ یورپ کینیڈا اور امریکا وغیرہ جیسی جمہوریتوں میں رہتے ہیں مگر پاکستان کے لیے انہیں مارشل لائی جمہوریت ہی اچھی لگتی ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    جرنل مشرف نے جو کچھ پٹواریوں کے ساتھ جو کچھ کیا .. اس کی وجہ سے یہ اس کا نام نہیں بھول سکتے ..
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    جرنل مشرف نے جو کچھ پٹواریوں کے ساتھ جو کچھ کیا .. اس کی وجہ سے یہ اس کا نام نہیں بھول سکتے ..

    اس حساب سے تیرے ساتھ سارا کیا دھرا مولوی کا لگتا ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25

     پاک فوج نے جوانمردی سے لڑتے ہوۓ دشمن کی ایک اور اہم چوکی پر قبضہ کر لیا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    بیرون ملک پاکستانیوں میں عمران خان کی مقبولیت میں رتی برابر بھی فرق نہیں آیا …یہ میں اپنے سوشل سرکل یا بیرون ملک رشتہ داروں کی آراء سے واقفیت کی بنا پر کہ رہا ہوں اکثر کا جواب یہی ہے کہ تبدیلی دو دنوں یا دو سالوں میں نہیں آتی یہ بھی عجیب بات ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے دلوں میں فوج کے بارے میں نیک جذبات میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے …کافی بڑی تعداد میں لوگ یورپ کینیڈا اور امریکا وغیرہ جیسی جمہوریتوں میں رہتے ہیں مگر پاکستان کے لیے انہیں مارشل لائی جمہوریت ہی اچھی لگتی ہے

    پاکستان کے لئے انہیں جمہوریت ہی پسند ہے ..بادشاہت نہیں ..عمران سے جو امید لگی ہے وہ یہ ہے کہ شاید وہ بھی یہاں کی طرح  ملک کو ایک سسٹم دے دے …شاید

    یہ ایک دن کا کام نہیں ..وقت تو لگے گا

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    پاکستان کے لئے انہیں جمہوریت ہی پسند ہے ..بادشاہت نہیں ..عمران سے جو امید لگی ہے وہ یہ ہے کہ شاید وہ بھی یہاں کی طرح ملک کو ایک سسٹم دے دے …شاید یہ ایک دن کا کام نہیں ..وقت تو لگے گا

    ۔

    عمران خان ۔۔۔۔ اسد عمر ۔۔۔ چوھدری فواد ۔۔۔ شفقت محمود ۔۔۔۔ کے جھگڑے ہی نمٹا لے  تو بہت جا ئیں ۔۔۔۔۔۔ سسٹم ۔۔۔ دینے کا لطیفہ اچھا سنا یا آپ نے ۔۔۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    جنرل پرویز مشرف کا جوتا چوس عوام سے کہہ رہا ہے کہ جا کر افغانستان اور کشمیر میں لڑو، فوج تمہارے ساتھ ہے ان جوتے چوسنے والوں سے گزارش ہے کہ دس لاکھ فوج کو چوڑیاں پہنا کر بیرکوں میں بٹھا دو، عوام خود ملک کی حفاظت کر لیں گے جو اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں تیر گھسا سکتے ہیں وہ ملک کی حفاظت اس بزدل فوج سے بہتر کر سکتے ہیں :bigthumb:

    باوا جی کی جے ہو

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    باوا جی کی جے ہو :lol:

    عامر بھیا

    فورم واپسی پر خوش آمدید

    :bigsmile:

    میں تو سمجھا تھا کہ شاید آپ کو بھی کوئی وزارت وغیرہ مل گئی ہوگی جو اتنے دن سے غیر حاضر ہیں

    :lol: :hilar:

    پھر سوچا کہ ابھی تو شیروانی پہنانے والے فوجیوں کی لائن ہی ختم نہیں ہو رہی ہے تو کسی اور کی باری کیا آئے گی؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    بیرون ملک پاکستانیوں میں عمران خان کی مقبولیت میں رتی برابر بھی فرق نہیں آیا …یہ میں اپنے سوشل سرکل یا بیرون ملک رشتہ داروں کی آراء سے واقفیت کی بنا پر کہ رہا ہوں اکثر کا جواب یہی ہے کہ تبدیلی دو دنوں یا دو سالوں میں نہیں آتی یہ بھی عجیب بات ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے دلوں میں فوج کے بارے میں نیک جذبات میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے …کافی بڑی تعداد میں لوگ یورپ کینیڈا اور امریکا وغیرہ جیسی جمہوریتوں میں رہتے ہیں مگر پاکستان کے لیے انہیں مارشل لائی جمہوریت ہی اچھی لگتی ہے

    مجھے لگتا ہے یہ تبدیلی والا کیڑا پاکستان کے بعد اب سے زیادہ امریکہ میں ہی پایا جاتا ہے

    جس کیڑے نے امریکیوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر منتخب کرنے پر مجبور کیا تھا اسی کیڑے نے پاکستانیوں کو عمران خان کو ووٹ دینے پر مجبور کیا تھا

    کینیڈا کی صورتحال مختلف ہے. یہاں کچھ لوگوں کو تبدیلی والے کیڑے نے تھوڑا عرصۂ تنگ کیا تھا اور وہ پی ٹی آئی کے یونٹ کھول کر بیٹھ گئے تھے لیکن جلد ہی انکا تبدیلی والا کیڑا مر گیا تھا اور وہ دریاں اٹھا کر گھروں کو چل دیے تھے

    اگر بیرون ممالک میں عمران خان کی مقبولیت ہوتی تو اس کی اپیل پر نہ صرف لوگ ڈیم فنڈ میں چندہ دیتے بلکہ پاکستان میں پیسہ بھی بھیجتے. عمران خان کی ساری امیدیں بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں سے وابستہ تھیں کہ وہ حکومت میں آئے گا تو پاکستانی اس کی اپیل پر پاکستان میں ڈالروں اور پونڈ کا سیلاب لے آئیں گے

    ان سمندر پار پاکستانیوں کی آس پر تو وہ آئی ایم ایف کے پاس بھی نہیں گیا تھا. آخر مایوس ہو کر اسے ننگے پاؤں چل کر عربیوں کے دربار میں جا کر بھیک مانگنی پڑی اور ان کا ڈرائیور بننا پڑا لیکن پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو سکا اور آخر آئی ایم ایف کے ہی پاؤں میں گرنا پڑا …. مطلب …… بیرون ملک پاکستانیوں سے آس لگا کر سو پیاز بھی کھانے پڑے اور جوتے بھی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    عامر بھیا فورم واپسی پر خوش آمدید :bigsmile: میں تو سمجھا تھا کہ شاید آپ کو بھی کوئی وزارت وغیرہ مل گئی ہوگی جو اتنے دن سے غیر حاضر ہیں :lol: :hilar: پھر سوچا کہ ابھی تو شیروانی پہنانے والے فوجیوں کی لائن ہی ختم نہیں ہو رہی ہے تو کسی اور کی باری کیا آئے گی؟

    نہیں باوا جی یہیں ہوں بس ذرا محتاط ہوں ، آویں بزرگوں کا بلڈ پریشر ہائی کرنا کوئی اچھی بات نہیں اس لئے خاموش ہوں ورنہ کیا بات کر نہیں آتی

    :bigthumb:

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    نہیں باوا جی یہیں ہوں بس ذرا محتاط ہوں ، آویں بزرگوں کا بلڈ پریشر ہائی کرنا کوئی اچھی بات نہیں اس لئے خاموش ہوں ورنہ کیا بات کر نہیں آتی :bigthumb:

    عامر بھیا   ۔۔۔یہ تو اپ کا حوصلہ ہے کہ ان کو برداشت کر رہے ہیں اور تن تنہا یہ جنگ لڑ رہے ہیں  ۔۔۔

    ویسے باوا جی بھی بڑے ہوشیار ہیں ۔۔۔ اس ڈر سے کہ پی ٹی ائی والے اس سائیٹ کو چھوڑ نہ دیں ۔۔کیونکہ میں تلوار کی طرح ان کے سر پر کھڑا ہوں۔۔۔

    پٹواریوں کو وقت ٓفوقتٓ وارنگ دیتے رہتے ہیں ۔۔کہ ایک مچھلی پھسی ہے۔۔۔اگر یہ بھی یہاں سے چلی گئی تو ہمارے پاس  گالیاں دینے کے لیے کوئی نہیں رہے گا۔۔۔۔

    لیکن میرا خیال نہیں کہ یہ زیادہ عرصہ چل سکے گا ۔۔۔اور میں اس لمحے کا منتظر ہوں۔۔۔۔

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    چلیے اس دھاگے کو دسویں صفحہ تک پہنچاتے ہیں

    دنیا کی پانچ انتہائی طاقتور خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تن تنہا مقابلہ کرنے اور انہیں نا کوں چنے چبوانے پر پاک فوج کو عقیدت بھرا سلام

    پاکستان کے بچے بچے کو پاک فوج پر فخر ہے

    بس کافی ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    چلیے اس دھاگے کو دسویں صفحہ تک پہنچاتے ہیں دنیا کی پانچ انتہائی طاقتور خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تن تنہا مقابلہ کرنے اور انہیں نا کوں چنے چبوانے پر پاک فوج کو عقیدت بھرا سلام پاکستان کے بچے بچے کو پاک فوج پر فخر ہے بس کافی ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    یقین کیجیے میں سیریس ہوں اور اپنی فوج سے بہت پیار کرتا ہوں. جب سے ٹرک ڈرائیوری چھوڑی ہے کوئی ڈھنگ کی گالی سننے کو نہیں ملی

    امید ہے کہ دانش گرد مجھے مایوس نہیں کریں گے

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    چلیے اس دھاگے کو دسویں صفحہ تک پہنچاتے ہیں دنیا کی پانچ انتہائی طاقتور خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تن تنہا مقابلہ کرنے اور انہیں نا کوں چنے چبوانے پر پاک فوج کو عقیدت بھرا سلام پاکستان کے بچے بچے کو پاک فوج پر فخر ہے بس کافی ہے

    سردار جی ۔۔اور یوتھیوں کی طرح  اپ بھی بوٹ پالشیاں نکلے ۔۔۔

    یہاں یوتھیوں کے لیے اور جوتیوں کے لیے لکھنا بڑا مشکل ہے ۔۔کیونکہ چ کی بھر مار ہے ۔۔۔۔

    یقین کریں اب تو یہ دھاگا دسویاں تو  کیا بیسویاں صفحہ بھی پار کر جائے گا۔۔۔

    اور یہ  سب وطن کی محبت میں نہیں بلکہ عمران کے بغض میں ۔۔

    اگر وطن سے محبت میں ہوتا تو جب دو شاہی خاندان ملک وقوم کو لوٹنے کے لیے دن رات بوٹ پالش کر رہے تھے تو تب ان کوکیا  سانپ سونکھ گیا تھا؟

    لیکن ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    یقین کیجیے میں سیریس ہوں اور اپنی فوج سے بہت پیار کرتا ہوں. جب سے ٹرک ڈرائیوری چھوڑی ہے کوئی ڈھنگ کی گالی سننے کو نہیں ملی امید ہے کہ دانش گرد مجھے مایوس نہیں کریں گے

    مجھ سے زیادہ فوج سے پیار نہیں کرتے ہونگے ..میں تو اعلانیہ بوٹ پالشیا ہوں

    :bigthumb:

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    مجھ سے زیادہ فوج سے پیار نہیں کرتے ہونگے ..میں تو اعلانیہ بوٹ پالشیا ہوں :bigthumb:

    جو بوٹ میرے ملک کی حفاظت کریں انہیں چومنا میرے لیے اعزاز ہے

    نیند آگئی, اب تک گالی نہیں آئی

    چلنے میں سو جاتا ہوں کیونکہ سیاچن, نیزہ پیر, تتری نوٹ ا اور دوسرے بارڈر پر میرے ڈھول سپاہی میری حفاظت کے لیے جاگ رہے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    جو بوٹ میرے ملک کی حفاظت کریں انہیں چومنا میرے لیے اعزاز ہے نیند آگئی, اب تک گالی نہیں آئی چلنے میں سو جاتا ہوں کیونکہ سیاچن, نیزہ پیر, تتری نوٹ ا اور دوسرے بارڈر پر میرے ڈھول سپاہی میری حفاظت کے لیے جاگ رہے ہیں

    جب آپ واپس آئیں گے ..یہاں غزوہ ہند ہو چکا ہو گا

    :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    ۔ عمران خان ۔۔۔۔ اسد عمر ۔۔۔ چوھدری فواد ۔۔۔ شفقت محمود ۔۔۔۔ کے جھگڑے ہی نمٹا لے تو بہت جا ئیں ۔۔۔۔۔۔ سسٹم ۔۔۔ دینے کا لطیفہ اچھا سنا یا آپ نے ۔۔۔۔۔

    دل جلانے والی باتوں سے تو بہتر ہے لطیفہ سنا دیا جائے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 201 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi