Viewing 10 posts - 61 through 70 (of 70 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    Yaar dil khush kar diya hai tumhari is post ne mera bus mera dimagh is baat main buri tarha phansa hua tha ke total kitne bandon ko islamabad aana chahiyee , tum ne meri uljhan ko door kar diya , thankyou , dil karta hai aziz e mohtram tumhari yeh post parh lain

    سہراب! عزیز من سیاسی طور پر ابھی تک نابالغ ہیں اسلئے ان کی پرواہ مت کیا کرو۔ عزیزِ من کا تمام سیاسی نالج سیاست ڈاٹ پی کے، حقیقت ٹی وی، زیم ٹی وی، انور لودھی، مبشر لقمان، صابر شاکر، ارشاد بھٹی اور عمران خان کی بتائی ہوئی سیاسی تعلیم پر محدود ہے۔ کالج یا یونیورسٹی کی سطح پر عزیز من کو اگر کبھی سیاسی سرگرمیاں کرنے کا موقع ملا ہے تو ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہم شرمندہ ہوں۔

    یاد رکھو! پی ٹی آئی کے (عامر نہیں) سپورٹرز سے تم گالیوں یا بدزبانی کے بارے میں علم حاصل کرسکتے ہو لیکن سیاست کے بارے نہیں۔ کیوں کہ یہ لوگ سیاسی ہیں ہی نہیں۔ یہ محض ایک فین کلب ہے اور کچھ نہیں۔ جن گاجروں پر یہ کل تک موتتے رہے آج انہیں ہی کھا رہے ہیں۔ بقول انکے لیڈر کے کہ یوٹرن لینا لیڈر کی پہچان ہوتا ہے۔

    بس یہ حوصلہ رکھو کہ اگر تیس چالیس ہزار افراد جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دے دیں تو فوج کی سیاسی قیادت کو پسپا ہونا پڑے گا اور پھر اسکے بعد اس ملک میں سول سپرمیسی کی ابتدا ہوگی۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    سہراب! عزیز من سیاسی طور پر ابھی تک نابالغ ہیں اسلئے ان کی پرواہ مت کیا کرو۔ عزیزِ من کا تمام سیاسی نالج سیاست ڈاٹ پی کے، حقیقت ٹی وی، زیم ٹی وی، انور لودھی، مبشر لقمان، صابر شاکر، ارشاد بھٹی اور عمران خان کی بتائی ہوئی سیاسی تعلیم پر محدود ہے۔ کالج یا یونیورسٹی کی سطح پر عزیز من کو اگر کبھی سیاسی سرگرمیاں کرنے کا موقع ملا ہے تو ہمیں آگاہ کریں تاکہ ہم شرمندہ ہوں۔ یاد رکھو! پی ٹی آئی کے (عامر نہیں) سپورٹرز سے تم گالیوں یا بدزبانی کے بارے میں علم حاصل کرسکتے ہو لیکن سیاست کے بارے نہیں۔ کیوں کہ یہ لوگ سیاسی ہیں ہی نہیں۔ یہ محض ایک فین کلب ہے اور کچھ نہیں۔ جن گاجروں پر یہ کل تک موتتے رہے آج انہیں ہی کھا رہے ہیں۔ بقول انکے لیڈر کے کہ یوٹرن لینا لیڈر کی پہچان ہوتا ہے۔ بس یہ حوصلہ رکھو کہ اگر تیس چالیس ہزار افراد جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دے دیں تو فوج کی سیاسی قیادت کو پسپا ہونا پڑے گا اور پھر اسکے بعد اس ملک میں سول سپرمیسی کی ابتدا ہوگی۔

    yaar aziz e mann to aamir mujhe kehta hai

    main aamir ko aziz e mohtram kehta hoon

    baqi sari baatain tum ne theek ki hai

    bus khuda kare kisi tarah sab parties mil kar 1 laakh bande le aain islamabad main

    lekin yaad rakhna jab yeh time aai ga to pinki peerni amliyaat aur taweezaat kare gi

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    yaar aziz e mann to aamir mujhe kehta hai main aamir ko aziz e mohtram kehta hoon baqi sari baatain tum ne theek ki hai bus khuda kare kisi tarah sab parties mil kar 1 laakh bande le aain islamabad main lekin yaad rakhna jab yeh time aai ga to pinki peerni amliyaat aur taweezaat kare gi

    یار یہ عملیات اور تعویزات میں کچھ نہیں رکھا، الُٹا کرنے والے کی زندگی برباد رہتی ہے چاہے اچھا وظیفہ ہو  یا جلالی۔

    نہ تو عمران کو وزارت عظمیٰ عملیات یا وظائف سے ملی ہے اور نہ ہی بشریٰ پیرنی کو عمران وظیفوں سے ملاہے، یہ سب فوج کی کٹھ پتلیاں ہیں جنہیں اکٹھا کیا گیا تھا  ایک گندے نظام کو چلانے کیلئے۔ لیکن پاکستان  پر خدا کی کوئی خاص رحمت ہے کہ یہ بندوبست رائگاں گیا اور عوام عمران سے ہی نہیں بلکہ اسے مسلط کرنے والے حرامخوروں پر بھی لعنت بھیج رہی ہے۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    یار یہ عملیات اور تعویزات میں کچھ نہیں رکھا، الُٹا کرنے والے کی زندگی برباد رہتی ہے چاہے اچھا وظیفہ ہو یا جلالی۔ نہ تو عمران کو وزارت عظمیٰ عملیات یا وظائف سے ملی ہے اور نہ ہی بشریٰ پیرنی کو عمران وظیفوں سے ملاہے، یہ سب فوج کی کٹھ پتلیاں ہیں جنہیں اکٹھا کیا گیا تھا ایک گندے نظام کو چلانے کیلئے۔ لیکن پاکستان پر خدا کی کوئی خاص رحمت ہے کہ یہ بندوبست رائگاں گیا اور عوام عمران سے ہی نہیں بلکہ اسے مسلط کرنے والے حرامخوروں پر بھی لعنت بھیج رہی ہے۔

    pinki peerni bhi fuj ki agent ya manzoor e nazar hai ???

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    pinki peerni bhi fuj ki agent ya manzoor e nazar hai ???

    اگر تمہیں واقعی نہیں پتہ تو کبھی نیٹ پر ڈھونڈنا کہ یہ کسطرح پاک پتن میں وارد ہوئی اور کس طرح مزار کا سارا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لیا۔ اسے وہاں طاقت اور اختیار دلوانے میں سجیلے جوان شامل تھے کوئی سویلین نہیں۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    اگر تمہیں واقعی نہیں پتہ تو کبھی نیٹ پر ڈھونڈنا کہ یہ کسطرح پاک پتن میں وارد ہوئی اور کس طرح مزار کا سارا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لیا۔ اسے وہاں طاقت اور اختیار دلوانے میں سجیلے جوان شامل تھے کوئی سویلین نہیں۔

    matlab puray ka pura network hi sajeelay jawanon ka hai

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #67
    Yaar dil khush kar diya hai tumhari is post ne mera bus mera dimagh is baat main buri tarha phansa hua tha ke total kitne bandon ko islamabad aana chahiyee , tum ne meri uljhan ko door kar diya , thankyou , dil karta hai aziz e mohtram tumhari yeh post parh lain

    جب تک دھرنا جی ایچ کیو کے سامنے نہیں ھوگا کوئی فائدہ نہیں؛ھمارے اصل مسائل کی جڑ فوجی جرنیل ھیں ،جج ھیں اور اسکے بعد ملا ھیں

    فوج سے جان چھڑا کر پھر بنگلہ دیش کی طرز پر ججوں اور ملا کی گردن ماری جائے

    لیکن میرا نہیں خیال کہ کوئی سیاستدان جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینے یا احتجاج کرنے کی ھمت کرے گا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    جنت کے پیغامات بھی بتوسط نائن زیرو آرہے ہیں اب تو :o ۔ بھائی کے کمالات کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

    آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں

    غالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے

    اب آپ کو دیر ہو چکی ہے الیکشن کمیشن آف ہیون نے رضوی کے حق میں دو ووٹوں مسترد کرکے اسکو دوزخ کی بھٹی کا امام بنادیا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    نادان sahiba

    محترمہ نادان صاحبہ

     .

    سیاست دانوں کو الگ رکھ کر اگر مذہبی اور فوج کی پیروی کے سبب کی بنیادی اساس یا جڑ تک پہنچیں تو شاید علم ہو سکے ہم سب یہ سب کچھ کیوں کرتے ہیں اور اسی طرح اگر سیاست دانوں کی حمایت یا مخالفت کی بنیادی وجہ کو ڈھونڈیں تو شاید وہ بھی عیاں ہو جاۓ

    سیاست دانوں  کی تو اپنی وجوہات ہیں ..اقتدار کی خواہش ..سارے سیاست دان اسٹبلشمنٹ کے خلاف بولتے ہیں اور اقتدار لینے اسی در پر سر جھکاتے ہیں ..منافقت کی اس سے بہترین مثال شاید ہی ملے

    رہی عوام .. ..اس کا فوج سے الگ ہی رومانس ہے ..اس میں بھی ہر کسی کی اپنی وجوہات ہونگی …رہا مذھب …وہ عقیدتوں کا معاملہ ہے ….کیونکہ بر صغیر میں اسلام پھیلانے کا زیادہ سبب صوفی ازم ہے ..شاید یہاں اسی لئے لوگوں کے پیچھے زیادہ چلتے ہیں ..بجائے کتاب کے ..تعلیم کی کمی بھی ایک فیکٹر ہے ..

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    سیاست دانوں کی تو اپنی وجوہات ہیں ..اقتدار کی خواہش ..سارے سیاست دان اسٹبلشمنٹ کے خلاف بولتے ہیں اور اقتدار لینے اسی در پر سر جھکاتے ہیں ..منافقت کی اس سے بہترین مثال شاید ہی ملے رہی عوام .. ..اس کا فوج سے الگ ہی رومانس ہے ..اس میں بھی ہر کسی کی اپنی وجوہات ہونگی …رہا مذھب …وہ عقیدتوں کا معاملہ ہے ….کیونکہ بر صغیر میں اسلام پھیلانے کا زیادہ سبب صوفی ازم ہے ..شاید یہاں اسی لئے لوگوں کے پیچھے زیادہ چلتے ہیں ..بجائے کتاب کے ..تعلیم کی کمی بھی ایک فیکٹر ہے ..

    نادان sahiba

    محترمہ نادان صاحبہ

    بہت شکریہ . آپکی کافی باتوں میں بہت وزن ہے میرے خیال میں

    اس موضوع پر بات کرنا گو ایک اچھی گفتگو کی شکل اختیار کر سکتا ہے مگر اس موضوع پر بات کرنا شاید اتنا آسان نہیں

    چلیں بات یہیں ختم کرتے ہیں

Viewing 10 posts - 61 through 70 (of 70 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi