Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 2,485 total)
  • Author
    Posts
  • Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #196
    ۔ ھسٹری میں لکھا ہے کہ ۔۔۔۔ میاں نوازشریف۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ اقتدار حاصل کرچکے تھے ۔۔۔۔ لیکن اس کے باوجود ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ تاریخی ۔۔۔۔ نعرہ بلند کیا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کہا کہ ۔۔۔۔ ھم ۔۔۔۔ غلیل والوں کے ساتھ نہیں ہیں۔۔۔۔ اس کے علاوہ ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ کے دور اقتدار میں ہی ۔۔۔ جیو نیوز ۔۔۔۔ قصاب ۔۔۔ کے معما ملات پیش آئے ۔۔۔ جب ن لیگ حکومت نے ایسٹبلشمنٹ کو ھاتھ د کھا یا ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ کے دور اقتدار میں ہی دنیا نے دیکھا کہ ۔۔۔۔ کس طرح ۔۔۔ بڑے بڑے پھنے خان ۔۔۔ چیف آف آرمی سٹاف کی ۔۔۔۔ ایکسٹینشن کو ۔۔۔ نوازشریف نے انکار کرکے گھر بھیجا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ن لیگ کے حما یتی ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ نوازشریف کی سپورٹ ۔۔۔ اس کی ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کے خلاف ۔۔۔ بہادری اور دلیری کی ہی وجہ سے کرتے ہیں۔۔۔۔ حالانکہ۔۔۔ رقص و گانے ۔۔۔۔۔ جھوٹ بہتان ۔۔۔ خواب و سراب ۔۔۔۔ والی پارٹیاں ۔۔۔۔ تو زیادہ پا پولر ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف اپنے آخری دور میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جم کر مزاحم رہا۔ خاص کر ڈان لیکس کے معاملے میں ۔ ڈان لیکس میں نواز شریف کی تجاویز مان لی جاتیں تو آج شاید پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں نہ ہوتا۔اسٹیبلشمنٹ کے معاملے میں نواز شریف کی پالیسی باقیوں سے کافی بہتر ہے، مگر معاشی حوالے سے کچھ خاص نہیں۔  نواز شریف کا اکنامک ماڈل میری نظر میں پاکستان کیلئے سود مند نہیں۔ نواز شریف ہو یا پیپلز پارٹی والے، ان کی نظر پانچ سالہ مدت پر ہوتی ہے اس لئے وہ پاکستان کیلئے لانگ ٹرم منصوبوں کی طرف نہیں جاتے۔ ڈنگ ٹپاؤ پروگرام سے ملک نہیں چلا کرتے۔ 

    پاکستان کو معاشی طور پر بہتر کرنا ہے تو مینوفیکچرنگ کی طرف جانا ہوگا، ملک میں  انڈسٹری کو فروغ دینا  ہوگا تاکہ پاکستانی عوام جو فارغ پھررہی ہے اس کو کام میں لگا کر پروڈکٹیو بنایا جاسکے۔ ہمارے اردگرد کتنی مثالیں بکھری پڑی ہیں، تائیوان، ہانگ کانگ، چائنا، سنگا پور، ساؤتھ کوریا یہ سب صنعتوں کو فروغ دے کر چند دہائیوں میں کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #190

    قرار، بلیک شیپ صاحبان!۔۔

    میرا خیال ہے فروعیات میں الجھنے کی بجائے موضوع پر بات ہونی چاہیے اور کچھ ضمنی اشوز بھی زیرِ بحث لانے چاہئیں۔ مثلاً کیا ہمارے معاشرے میں جو طبقہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھا جاتا ہے، وہ واقعی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے یا نظریہ ضرورت کے تحت خود پر اسٹیبلشمنٹ مخالف ہونے کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔ میں عوام الناس کی بات نہیں کرتا کہ وہ تو میری نظر میں ابھی بھی جمہوریت پر آمریت کو ہی ترجیح دیتے ہیں، بلکہ دل میں تو ان کے خواہش آمریت سے بھی ایک قدم آگے جاکر اسلامی خلافت کے قیام کی ہوتی ہے۔ میں بات کررہا ہوں،  اس نمائندہ اقلیت کی جو مختلف پارٹیز کے سپورٹرز کے طور پر یا آزادانہ طور پر اپنی آواز رکھتے ہیں اور بہ ظاہر اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں۔ ذرا ماضی قریب کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے اس “اسٹیبلشمنٹ مخالف طبقے” کو بھی اسٹیبلشمنٹ پر صرف تب ہی اعتراض ہوتا ہے جب وہ ان کی پسندیدہ پارٹی کو چھوڑ کر کسی دوسری پارٹی کو اقتدار پر سنگھاسن کے بٹھا دیتے ہیں۔  میرے مشاہدے کے مطابق بہت کم لوگ ایسے ہیں جو پارٹی وابستگی سے بالاتر ہوکر فوج کی سیاست میں مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں۔  پچھلے چند سالوں سے ہوتے ہوئے زمانہ حال تک سوشل میڈیا پر نظر دوڑائیں تو یوں لگتا ہے کہ ایک بہت بڑا طبقہ اسٹیبلشمنٹ مخالف پایا جاتا ہے۔ مگر درحقیقت اس طبقے کے حجم کا بڑا حصہ ن لیگ / پی پی پی کے روایتی حامیوں پر مشتمل ہے جو بہرصورت پارٹی لائن ٹو کرتے ہیں اور ایک بار “اپنی پارٹی” اقتدار میں آگئی تو وہ اکثریتی حصہ مقتدرہ مخالف برگد سے خزاں رسیدہ پتوں کی طرح جھڑ جائے گا اور پیچھے جو ٹنڈ منڈ درخت بچے گا یا بچتا ہے، وہی اصل اسٹیبلشمنٹ مخالف طبقہ ہوتا ہے۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #108

    میں گلٹی سے متفق ہوں، ایسا ہی ایک واقعہ میں نے بھی کہیں پڑھا تھا، گاؤں کے ایک شخص کی کسی کے ساتھ لڑائی ہوگئی، دونوں طرف سے گالم گلوچ ہوئی، مخالف نے اس کے باپ اور ماں کو گالیاں دیں تو وہ شخص غصے میں آگیا، اس نے کہا جب تک میں اس شخص کی کنپٹی پر پستول رکھ کر اس کی کھوپڑی نہ اڑادوں، میں عزت دار کہلانے کا حق دار نہیں، وہ گھر گیا، پسٹل اٹھایا اور ڈھونڈتا ہوا اپنے ٹارگٹ کے پاس پہنچ گیا، اس کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔  خود جیل چلا گیا، اس کی بیوی جوان اور خوبصورت تھی، بیٹی جوانی کے کنار پر قدم دھر رہی تھی۔ کچھ عرصہ بیوی جیل میں ملنے آتی رہی اور دکھڑے روتی رہے کہ مفلسی نے ڈیرے ڈال لئے ہیں اور گاؤں کے مشٹنڈے گھر کے آلے دوالے چکر لگانے لگے ہیں۔ وہ شخص بیوی کو تسلیاں دیتا رہا کہ جلد باہر آجائے گا۔ پھر ایک دن اس کی بیوی اسے آخری بار جیل ملنے آئی، اس کے منہ پر تھوک کر کہنے لگی، کیا تھا اگر چند گالیاں برداشت کرلیتا، آج تیری بیوی چوہدری کی رکھیل تو نہ بنتی، آج کے بعد میں تمہیں ملنے نہیں آؤں گی، چوہدری نے مجھے گاؤں کے مشٹنڈوں سے بچا کر اپنی شرن میں لے لیا ہے، تمہاری بیٹی پر چوہدری کے بیٹے کی نظریں ہیں، جلد ہی وہ بھی اس کی شرن میں چلی جائے گی۔۔ بیوی اتنا کہہ کر جانے لگی تو اس “عزت دار” شخص نے اسے روک کرمونچھوں پر تاؤ دیتے ہوئے پوچھا۔۔۔ “وہ سب تو ٹھیک ہے، پر ایک بات تو بتاؤ، گاؤں میں کوئی شخص  مجھے “بے غیرت” کی گالی تو نہیں دیتا۔۔۔۔؟ یہ سن کر بیوی ہکا بکا رہ گئی اور جاتے جاتے ایک بار پھر اس “معزز” شخص کے منہ پر تھوک دیا۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #103

    شیرازی صاحب۔۔۔ آپ باولے کے احمقانہ سوال پر اسے کچلا دے دیں دوبارہ منہ نہیں کھولے گا۔ :cwl: ۔

    آج تک کتنے پاکستانی ہیں جنہوں نے بیرونِ ملک کسی شخص سے ماں بہن کی گالیاں سن کر اس کی کھوپڑی کھولی ہے؟ حقیقت تو اس کے برعکس ہے، کسی گورے کو ٹیکسی میں بٹھا کر جب کوئی باولا منزل مقصود پر پہنچاتا ہے اور گورا تسلی کے ساتھ گالیوں کے ساتھ اس کی تواضع کرتا ہے تو یہ معصوم لوگ سرجھکا کر، شرافت کے ساتھ گالیاں کھاتے ہیں اور کھوپڑی اڑانا تو دور کی بات، کبھی گورے کو انگلی لگانے کا خیال بھی دل میں نہیں لاتے، کیونکہ ان کو پتا ہے کہ گوروں نے اپنے دیس سے نکال دیا تو پیچھے ان کا پورا ٹبر بھوکا مرجائے گا۔ :lol: :lol: :hilar: :hilar: ۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9

    اگر مقصد حیات سے محبت خداوند نکال دو، تو مقصد حیات محض ایک خوش فہمی اور حصول لذّت نفس میں مقید ایک خیال ہے

    خیالی خدا سے محبت کا دعویٰ کرنے والوں کی اکثریت کو انسانوں سے نفرت کرتے دیکھا۔۔۔ پاکستان میں سرکارِ دو عالم سے محبت کے نام پر جتنی نفرت، اشتعال انگیزی اور خونریزی کی جاتی ہے، اس کی بھی مثال نہیں ملتی۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8

    بات میری نہیں ہو رہی جناب انسان کی ہو رہی ہے.. کہ انسان اس وقت تک آزاد نہیں ہو سکتا … جب تک وہ آسمانوں پر ایک ظالم حکمران کی اتات کرتا رہے گا … پچھلی بہت سی صدیوں میں انسانیت نے مذہب کے ہاتھوں ناقابل یقین تشدد برداشت کیا. سب سے بڑی قیمت معصوموں، بے کسوں، کمزوروں اور محبت کرنے والوں نے ادا کی. عورتوں کے ساتھ جانوروں والا سلوک کیا گیا. بچوں ..کو کیڑوں مکوڑوں کی طرح کچلا گیا. محبت اور سوال کرنے والوں کو سرعام سنگسار کیا گیا.

    مذہبی عقائد اتنے مضحکہ خیز اور بچگانہ ہیں کہ اگر بچوں کی مذہبی انڈاکٹرینیشن نہ کی جائے تو بالغ عمری میں اکا دکا کو چھوڑ کر کوئی بھی مذہبی عقائد کو قبول نہ کرے اور بیشتر  لوگ پہلی فرصت میں “مقدس” مذہبی کتب کو کوڑے دان کی نظر کردیں گے کیونکہ ان میں لکھے ہوئے لطیفے بھی آج کے لطیفوں سے گئے گزرے ہیں۔۔۔

    ہمارے لوگوں کو اتنی سی بات سمجھ نہیں آرہی کہ فی زمانہ صرف وہی قومیں آگے ہیں جنہوں نے مذہب کے طوق کو گلے سے اتار پھینکا اور کائنات کو مادی انداز میں سمجھنے کی کوشش کی۔ جو قومیں ابھی تک صدیوں پرانے بے علم خانہ بدوشوں کے تراشے ہوئے  “قصے کہانیوں اور واہموں کے مجموعے” المعروف مذہب سے چمٹی ہوئی ہیں، ان کی حالت دورِ حاضر میں صرف پیراسائٹس کی سی ہے۔ وہ صرف دوسروں کی علمی دریافتوں سے فیض یاب ہورہے ہیں، کائنات کی موجودہ تفہیم میں ان کا کوئی حصہ نہیں۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #126
    لوگوں کو لگتا ہے رسول پورا دین بتائے بغیر دنیا سے رخصت ہو گئے تھے ..ڈھائی تین سو سال بعد لوگوں کو خیال آیا کہ دین مکمل کیا جائے حدیثوں کی اپنی اہمیت ہے ..لیکن وہ دین کا بدل نہیں

    واقعہ قرطاس تو یہی بتاتا ہے کہ رسول پورا دین بتائے بغیر رخصت ہوگئے۔ حدیث قرطاس پڑھیں جب سرکارِ دو عالم وفات پانے لگے تو انہوں نے پاس کھڑے صحابہ سے کہا مجھے کاغذ قلم لادو میں تمہیں کچھ ایسا لکھ دوں کہ میرے بعد تم گمراہ نہیں ہوگے۔۔ اس پر حضرت عمر نے کہا کوئی ضرورت نہیں ہے کچھ نیا لکھنے کی، ہمارے پاس جو قرآن ہے، وہی کافی ہے۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #102
    میں وہاں کی تاریخ اور کلچر بارے زیادہ نہیں جانتی ..نہ اس زمانے میں پیدا ہوئی تھی . ایسا حکم کیوں دیا گیا اس کی وجہ رہی ہوگی ..اپنے غامدی صاحب سے پوچھنا پڑے گا ..لیکن دوسری بات بھی تو کہی گئی ہے کہ یا الله ان کے لئے کوئی اور راہ نکال دے ..دوسری راہ طلاق ہی ہے .. یہ تو معلوم ہوگا کہ اسلام جس زمانے میں آیا تھا ..اس زمانے میں عرب کی اخلاقی حالت کیا تھی ..حالی کی مثنوی تو پڑھی ہوگی جب الله مرد کو ذمہ داریاں دے رہا ہے تو ایسا کہنے میں کیا حرج ہے .عورت ہونے کے ناتے مجھے تو اس میں کوئی پرابلم نہیں دکھتی ..میرے لئے یہ ہی کافی ہے کہ میں اپنی کمائی اپنے پاس رکھ سکتی ہوں اور مجھ سے کوئی اس معاملے میں باز پرس بھی نہیں ہوگی کہ میں نے اپنا مال گھر والوں پر خرچ کیوں نہیں کیا :bigthumb:

    چلیے پھر غامدی صاحب سے ہی پوچھ کر بتایئے گا، آپ نے تو ہاتھ کھڑے کردیئے۔۔ ویسے قرآن میں تو صاف صاف لکھا ہے، ابہام کی کوئی بات نہیں کہ عورت بے حیائی / فحاشی  کرے تو اسے گھر میں موت تک قید رکھو۔۔ ایک بات اور واضح کردوں کہ یہ حکم مردوں کو صرف اپنی بیویوں کیلئے نہیں دیا گیا، بلکہ گھر کی تمام عورتیں بہنیں بیٹیاں بھی اسی حکم میں آتی ہیں۔ کیوں کہ قرآن میں لفظ نساؤکم استعمال ہوا، نہ کہ ازواجکم۔۔۔ یعنی تمہاری عورتیں۔۔۔میں انتظار کروں گا آپ کی ویڈیو کا ، دیکھتا ہوں غامدی اتنے ظالمانہ اور وحشیانہ حکم کے استدلال میں کونسی “یبلی” مارتا ہے۔ :cwl: ۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #82

    یہ تو طاہر نسیم سے بھی زیادہ معصوم نبی ہیں .. ان سب نبیوں کی بدعا ایسی لگے کہ اس قوم میں طارق جمیل جیسے چھوڑو پیدا ہوتے رہیں گے جو ان لوگوں کو بیوقوف بناتے رہے گے … میری خدا سے دعا ہے اپنے نبیوں کی اس ظالم قوم سے حفاظت فرما

    انتہائی شریف نبی لگ رہےہیں، اتنے سارے دہشتگردوں اور شدت پسندوں کے جواب میں ایک ہاتھ نہیں اٹھایا۔۔۔ دورِ حاضر میں مسلمانوں کی شدت پسندی کم کرنے کیلئے ایسے ہی نبیوں  کی ضرورت ہے۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #100
    تو اس میں کیا پرابلم ہے ..جو حکم عورتوں کو دیا ہے ..بلکل ایسا ہی حکم مردوں کو بھی دیا ہے ..سوائے اوڑھنیوں کے . انسان اور جانوروں میں بہت فرق ہے ..جانور کا بچہ اکثر پیدا ہوتے ہی خود مختار ہو جاتا ہے اور کچھ دنوں اور ہفتوں میں ہو جاتے ہیں ..انسان کا بچہ واحد وہ بچہ ہے جو سالوں تک والدین کا محتاج رہتا ہے ..اس کی تربیت کے لئے ایک سازگار ماحول پیدا کرنا والدین کا فرض ہے ..شادی صرف جنسی خواہشات کی تکمیل کا نام نہیں ..بلکہ اس سے نسل آدم بھی بڑھانا مقصود ہوتی ہے ..آف کورس جائز طریقے سے .. گھر ایک ادارہ ہے ..جہاں نسل انسانی پرورش پاتی ہے ..اس ادارے کے کچھ اصول خالق حقیقی نے طے کر دیئے ہیں ..اس نے مرد کو بیوی بچوں کے اخراجات کا ذمہ دار ٹہرایا ہے ..اور تربیت کا ذمہ دار خاص طور پر ماں کو .اپنی یہ ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر الله ان سے باز پرس بھی کرے گا .. میاں بیوی کے رشتے میں وفا داری اہم ترین ہے ..ورنہ رشتہ رشتہ نہیں رہتا ..شادی سے باہر منہ ماری کو تو آپ کا مغربی کھلا ڈھلا معاشرہ بھی پسند نہیں کرتا .جب معاملہ یہاں آ پہنچے کہ بیوی غلط راہ پر چل پڑے تو یہ احکامات اس وقت کے لئے ہیں ..بچے نہ ہوں تو پرابلم ہی کوئی نہیں ..طلاق دو اور چھٹکارا پاؤ ..لیکن بچوں کی خاطر گھر جوڑے رکھنے کی کوشش ہوتی ہے .. آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے کبھی کسی عورت کو یہ کہتے نہیں سنا کو کہ میرا مرد .. دیکھ لیں اس دفعہ میں نے غامدی صاحب کی کوئی وڈیو نہیں لگائی

    سیدھا سوال۔۔۔۔۔تو آپ کے خیال میں عورت کو بے وفائی / بے حیائی پر اس کی موت تک گھر میں قید رکھنا جائز ہے۔۔۔؟؟؟

    ـــــــــــــــــــــــــــــ

    . آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے کبھی کسی عورت کو یہ کہتے نہیں سنا کو کہ میرا مرد

    ـــــــــــــــــــــــــــــ

    یہاں ہم عام روزہ مرہ بول چال کی بات نہیں کررہے، بلکہ آپ کے “الہامی کلام” پر بحث کررہے ہیں۔ اس کلام میں “تمہاری عورتیں” جیسے الفاظ تو عام ملتے ہیں، ذرا کہیں “تمہارے مرد” بھی ڈھونڈ کر دکھا دیں۔۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #80

    کوئی دہریہ تو کسی مولوی کے خواب کو جھوٹا کہہ سکتا ہے، پر یہ مسلمان کس لاجک کے تحت کسی مولوی کے خواب کو  جھوٹا کہہ سکتے ہیں۔ مسلمانوں کا تو اپنا ایمان بے ثبوت دعووں  پر ٹکا ہوتا ہے۔ ایک شخص کہتا ہے میں نے فلاں خواب دیکھا ہے، دوسرا شخص کہتا ہے میرے پاس خدا کا فرشتہ آتا ہے، خدا میرے سے باتیں کرتا ہے، دونوں کے دعووں کا کوئی ثبوت نہیں، مسلمان ایک دعوے کو تو مانتے ہیں پر دوسرے کو نہیں۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے طاہر القادری کے پیروکار اپنے مولوی کے خوابوں کو تو سچا کہیں پر طارق جمیل یا کسی اور مولوی کے خوابوں کو جھوٹا کہیں۔۔۔

    ابھی کل لاہور میں ایک نبی کا ظہور ہوا، بے چارا کہتا رہا کہ اللہ نے مجھے نبھی بنا کر بھیجا ہے، اللہ مجھ سے باتیں کرتا ہے، پر شدت پسند مسلمانوں نے اس کو مارنا پیٹنا شروع کردیا۔۔۔ 

    https://twitter.com/rananast/status/1294767101387984897

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #79
    nadan ji mere poochay gaye sawal ko aap 2 baar gool kar gayi hain teesri baar phir pooch leta hoon aap ka kia aqeeda hai ke hazrat imam mehdi AS dunya main tashreef lain gai , kia Dajjal aai ga aur kia hazrat eesa AS duniya main dobara tasreef lain gay gool mool baatain na karain , bus in 3 sawalon ka jawab dain

    https://twitter.com/Baghi666/status/1294789924638601216

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #29
    اتنی آج ذلالت آج تک کسی کی نہیں دیکھی . اس لئے سیانے کہتے ہیں ہر کھڈ میں انگل نہ دو کسی سے سانپ بھی نکل اتا ہے :hilar:

    اتنی ذلالت کے بعد نارمل بندہ تو فوت ہوجایا کرتا ہے۔۔ :lol: :hilar: :hilar: ۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25

    بڑی بیڑی ہوئی وے …

    یہ حوروں کا بیوپاری خوابوں میں کچھ نہ کچھ چوستا ہی رہتا ہے۔ :cwl: ۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24

    زیرِ افلاک کسی کو اتنی بری طرح ذلیل ہوتے ہوئے پہلی بار دیکھا ہے۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    تھوڑی دیر پہلے گونجنے والے فلک شگاف قہقہے، پہلے چیخوں ، پھر آہوں اور سسکیوں میں تبدیل ہوگئے۔ :lol: :lol: :hilar: ۔۔

    اسی لئے کہتے ہیں الفاظ دو دھاری تلوار ہوتے ہیں، انہیں استعمال کرتے وقت حتی الوسع احتیاط کرنی چاہیے، گندے الفاظ استعمال کرتے وقت تو بہت ہی احتیاط کرنی چاہیے :lol: ۔۔

    استاد منٹو دہی بھلے والے کی کتاب “قہقہوں سے چیخوں تک” سے اقتباس۔۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5

    پچھلے چند دنوں سے جنونی مسلمانوں نے بھارت کے شہر بنگلور میں بوال مچا رکھا ہے ایک معمولی فیس بک پوسٹ پر۔ ایک مسلمان نے فیس بک پر ہندوؤں کے کسی بھگوان کا کارٹون لگایا، جواب میں کسی ہندو نے سرکارِ دو عالم کی ایک تصویر لگادی۔۔ ہندوؤں نے تو  اپنے بھگوان کا مذاق اڑانے پر کوئی جلسے جلوس ہڑتال نہ کی، مگر  مسلمان اٹھ کھڑے ہوئے، پورے بنگلور میں ہلہ مچادیا۔ اب تک کئی لوگ مارے جاچکے ہیں اور بے شمار زخمی ہیں۔۔۔ یہ ہیں ایک “پرامن” مذہب کے پرامن پیروکار۔۔۔۔

    https://www.youtube.com/watch?v=Id59tmd1o0I

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4

    اسلام خونخوار قبائل کا ایجاد کردہ مذہب ہے، جن کے نزدیک انسانی جان کی کوئی اہمیت نہ تھی اور ایک دوسرے کو مارنا کاٹنا عام سی بات تھی۔ اس مذہب کا اثر آج بھی جس جس معاشرے میں زیادہ ہے، وہاں بربریت اتنی ہی شدید ہے۔ 

    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    Nigerian singer sentenced to death for blasphemy in Kano state

    A musician in Nigeria’s northern state of Kano has been sentenced to death by hanging for blaspheming against the Prophet Muhammad.

    An upper Sharia court in the Hausawa Filin Hockey area of the state said Yahaya Sharif-Aminu, 22, was guilty of committing blasphemy for a song he circulated via WhatsApp in March.

    Mr Sharif-Aminu did not deny the charges.

    Judge Khadi Aliyu Muhammad Kani said he could appeal against the verdict.

    States across Muslim-majority northern Nigeria use both secular law and Sharia law, which does not apply to non-Muslims.

    Only one of the death sentences passed by Nigeria’s Sharia courts has been carried out since they were reintroduced in 1999.

    The singer who is currently in detention, had gone into hiding after he composed the song.

    Protesters had burnt down his family home and gathered outside the headquarters of the Islamic police, known as the Hisbah, demanding action against him.

    Critics said the song was blasphemous as it praised an imam from the Tijaniya Muslim brotherhood to the extent it elevated him above the Prophet Muhammad.

    ‘Judgement will serve as deterrent to others’
    The leader of the protesters that called for the musician’s arrest in March, Idris Ibrahim, told the BBC that the judgement will serve as a warning to others “contemplating toeing Yahaya’s path”.”When I heard about the judgment I was so happy because it showed our protest wasn’t in vain.

    “This [judgement] will serve as a deterrent to others who feel they could insult our religion or prophet and go scot-free,” he said.

    Who is Yahaya Sharif-Aminu?
    Few people had heard of him before his arrest in March.

    An Islamic gospel musician, he is not well-known in northern Nigeria and his songs were not popular outside his Tjjaniya sect, who have many such musicians within their ranks.

    How common are death sentences in Sharia courts?
    Several sentences have been passed, including for women convicted of having extramarital sex – cases which have caused widespread condemnation.

    But only one has been carried out – a man convicted of killing a woman and her two children who was hanged in 2002.

    The last time a Nigerian Sharia court passed a death sentence was in 2016 when Abdulazeez Inyass, was sentenced to death for blaspheming against Islam during after a secret trial in Kano.

    He was alleged to have said that Sheikh Ibrahim Niasse, the Senegalese cleric credited with reviving the Tijaniya sect and spreading it across West Africa, “was bigger than Prophet Muhammad”.

    The sentence has not been carried out as a death penalty in Nigeria requires the sign-off of the state governor.

    Mr Inyass is still in detention.

    How Nigeria’s Sharia courts work
    By Mansur Abubakar, BBC News, Kano

    Twelve states in Nigeria’s Muslim-dominated north operate the Sharia system of justice, but only Muslims can be tried in its courts.

    The Sharia system, which also has its own Court of Appeal, handles both civil and criminal matters involving Muslims and its judgements can also be challenged in Nigeria’s secular Courts of Appeal and the Supreme Court.

    The Sharia judges, known as alkalis, are learned in both Islamic and secular laws.

    If a case involves a Muslim and a non-Muslim, the non-Muslim has the option of choosing where they want the case to be tried. The Sharia court can only hear the case if the non-Muslim gives written consent.

    Sentences handed down by the courts include floggings, amputations and the death penalty.

    Source: https://www.bbc.com/news/world-africa-53726256

    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    میری معلومات کے مطابق اس وقت تیرہ اسلامی ممالک میں توہینِ اسلام / توہینِ سرکارِ دو عالم کی سزا موت ہے۔۔۔ اسلامی ریاستوں کے علاوہ کہیں آپ کو مذہب کے معاملے میں اتنی جنونی سزائیں نہیں ملیں گی۔۔ جب آپ نے توہینِ مذہب اور اسلام چھوڑنے کی سزا موت قرار دے دی تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ سزا ریاست دے یا فرد۔ ایسا ہی معاملہ احمدیوں کے ساتھ ہے۔ پاکستان میں احمدیوں کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں مرتد اور واجب القتل سمجھا جاتا ہے۔ اس لئے کسی احمدی کے قتل پر خبر تک نہیں چھپتی۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #60
    زندہ رود صاحب، سوچنے پر کویی پابندی لگائی نہیں جاسکتی تعلقات انسانوں کے درمیان ہی ہوتے ہیں بھیڑوں کے تو افغانی کباب ہی بن سکتے ہیں لہذا پارٹی چلتی رہے گی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    تبھی تو۔۔۔۔۔ تبھی تو میں نے حیرت کا اظہار کیا۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #96
    آپ بولے تو آپ جس سے مخاطب ہوں . نیچے لکھا ہےکہ میرے نبی نے جو الله کا پیغام سنایا اس میں ایسا کچھ نہیں

    وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَائِهِنَّ أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ أَوْ نِسَائِهِنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُوْلِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَاتِ النِّسَاءِ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِن زِينَتِهِنَّ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ.

    (النور، 24 : 31)

    اور آپ مومن عورتوں سے فرما دیں کہ وہ  اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں اور اپنی آرائش و زیبائش کو ظاہر نہ کیا کریں سوائے  کے جو اس میں سے خود ظاہر ہوتا ہے اور وہ اپنے سروں پر اوڑھے ہوئے دوپٹے اپنے گریبانوں اور سینوں پر ڈالے رہا کریں اور وہ اپنے بناؤ سنگھار کو ظاہر نہ کیا کریں سوائے اپنے شوہروں کے یا اپنے باپ دادا یا اپنے شوہروں کے باپ دادا کے یا اپنے بیٹوں یا اپنے شوہروں کے بیٹوں کے یا اپنے بھائیوں یا اپنے بھتیجوں یا اپنے بھانجوں کے یا اپنی عورتوں یا اپنی مملوکہ باندیوں کے یا مردوں میں سے وہ خدمت گار جو خواہش و شہوت سے خالی ہوں یا وہ بچے جو عورتوں کی پردہ والی چیزوں سے آگاہ نہیں ہوئے اور نہ اپنے پاؤں (زمین پر اس طرح) مارا کریں کہ (پیروں کی جھنکار سے) ان کا وہ سنگھار معلوم ہو جائے جسے وہ پوشیدہ کئے ہوئے ہیں، اور تم سب کے سب اللہ کے حضور توبہ کرو اے مومنو! تاکہ تم  فلاح پا جاؤ۔

    الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللّهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُواْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِّلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللّهُ وَاللاَّتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلاَ تَبْغُواْ عَلَيْهِنَّ سَبِيلاً إِنَّ اللّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيراً.

    مرد عورتوں پرحکمران ہیں اس لئے کہ اللہ نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے  کہ مرد  اپنے مال خرچ کرتے ہیں، پس نیک بیویاں اطاعت شعار ہوتی ہیں شوہروں کی عدم موجودگی میں اللہ کی حفاظت کے ساتھ  حفاظت کرنے والی ہوتی ہیں۔ اور تمہیں جن عورتوں کی نافرمانی و سرکشی کا اندیشہ ہو تو اُنہیں نصیحت کرو اور (اگر نہ سمجھیں تو) اُنہیں خواب گاہوں میں (خود سے) علیحدہ کر دو اور (اگر پھر بھی اِصلاح پذیر نہ ہوں تو) اُن کو مارو۔ پھر اگر وہ تمہارے ساتھ تعاون کرنے لگیں تو ان کے خلاف کوئی راستہ تلاش نہ کرو۔ بیشک اللہ سب سے بلند سب سے بڑا ہے۔

    وَالّٰتِىۡ يَاۡتِيۡنَ الۡفَاحِشَةَ مِنۡ نِّسَآٮِٕكُمۡ فَاسۡتَشۡهِدُوۡا عَلَيۡهِنَّ اَرۡبَعَةً مِّنۡكُمۡ‌ۚ فَاِنۡ شَهِدُوۡا فَاَمۡسِكُوۡهُنَّ فِىۡ الۡبُيُوۡتِ حَتّٰى يَتَوَفّٰٮهُنَّ الۡمَوۡتُ اَوۡ يَجۡعَلَ اللّٰهُ لَهُنَّ سَبِيۡلًا‏ ﴿۔۱۵﴾۔۔

    مسلمانو تمہاری عورتوں میں جو بے حیائی کا ارتکاب کر یں ان پر اپنے لوگوں میں سے چار لوگوں کی شہادت لو۔ اگر وہ گواہی دیں تو ان عورتوں کو گھروں میں بند رکھو یہاں تک کہ موت ان کا کام تمام کردے یا خدا ان کے لئے کوئی اور سبیل (پیدا) کرے  ﴿۱۵﴾۔

    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    نادان جی۔۔ حدیث کا تو نام سنتے ہی آپ چھلانگ مار کر سو فٹ دور کھڑی ہوجاتی ہیں، اسلئے آپ کیلئے بطور خاص قرآن شریف سے ہدیہ تبریک لایا ہوں۔۔

      آخری آیت کو بطور خاص ملاحظہ کیجئے۔۔ مردوں کو حکم دیا گیا ہے کہ “تمہاری عورتیں” (غور کیجئے تمہاری عورتیں۔۔۔ جیسے تمہاری گاڑی،  تمہاری سائیکل، تمہاری بکریاں۔۔۔) اگر بے حیائی، فحاشی کا ارتکاب کریں تو ان کو پکڑو اور ان کو کمرے میں بند رکھو جب تک کہ وہ مرنہ جائیں۔ :o :o ۔۔۔۔ 

    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

    امید ہے اب آپ کا یہ اشکال دور ہوجائے گا کہ مردوں کے اسلام کے علاوہ بھی کوئی اسلام ہے۔ :bigsmile: ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #93
    میں آپ مردوں کا اسلام نہیں مانتی ..وہ مانتی ہوں جو میرے الله نے میرے نبی کے ذریعے ہم تک پہنچایا ..اس زمانے میں تعلیم عام نہیں تھی ..نبی کے آنے کے بعد کے ملاؤں نے سوچا موقع غنیمت ہے ..عورتوں کو دبا لو ….وہ زمانہ گیا ..اب تو عورتیں مردوں کو عقل ادھار دیتی ہیں :bigthumb:

    آپ کے اس جملے سے میں کیا سمجھوں۔۔؟ کیا آپ سرکارِ دو عالم کو مرد نہیں مانتیں۔۔۔؟۔ 

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 2,485 total)
×
arrow_upward DanishGardi