Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 217 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    شیرازی صاحب۔۔۔۔۔ اب فورم کے جمہوریت پرستوں کے نزدیک پاکستانی ملٹری کے سیاست میں بالادست ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ پاکستانی ملٹری کے پاس ہتھیار ہیں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©
    جیک اسپیرو صاحب۔۔۔۔۔ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ فورم کے کچے ذہن والے جمہوریت پسندوں کا جو یہ موقف ہے کہ پاکستان کی فوج کے پاس ہتھیار ہیں اِس بناء پر وہ بالادست ہے،

    ویسے تو مجھے یقین ہے اس بیہودگی میں میرا تذکرہ نہیں ہو رہا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    مگر پھر بھی سوچا کہ ماضی میں وضاحت کے ساتھ بیان کیے گئے اپنے موقف کو دھرا دینا چاہئے

    جہاں تک آپ کے اس سوال کا تعلق ہے کہ اسٹبلشمنٹ کو طاقت کہاں سے ملتی ہے تو میں اس میں تصحیح کردوں کہ ان کو ملتی نہیں ہے وہ حاصل کرتے ہیں اور اسکے لئے بہت محنت کرتے ہیں اور یہ طاقت عوام کے ذہنوں میں غلامانہ روش سے حاصل ہوتی ہے اور یہ غلامانہ روش عوام کے اکثریتی گروہ کی مارلو کی ضروریات کی تکون کے سب سے نچلے درجہ میں یعنی طبعی ضروریات اور حفاظتی ضروریات کے خانہ میں ہونے کی وجہ سے، قوت کے ماخذ کی بے جا حمایت کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے آپ کی اس بات سے بھی میں متفق ہوں کہ اذہان کی تسخیر کے لئے مذھب اور حب الوطنی کا منجن استعمال کیا جاتا ہے جو عوام برضا و رغبت نہ صرف خرید لیتے ہیں بلکہ اسکا وافر ذخیرہ بھی رکھتے ہیں جس چیز کا مکمل اور بھرپور کریڈٹ ان کو جاتا ہے وہ اس سماجی رابطہ اور معلومات کے دور میں ایک وقت میں بے لگام محسوس ہوتے میڈیا کا بھر پور کنٹرول ہے، کچھ اسطرح سے بظاهر آزاد نظر آنے والے میڈیا کو جکڑا گیا ہے کہ چوں چراں بھی نہیں نکل رہی.

    جس چیز سے میں اختلاف کی جسارت کروں گا وہ ان کی فوجی اور مادی طاقت کے پہلو کو کمتر حیثیت دینا ہے میرے خیال میں انکی طاقت کا مرکزی نقطہ انکی فوجی اور مادی طاقت ہی جس کے ٹیکٹیکل استعمال سے وہ اپنے بڑے مقاصد کے حصول کو ممکن بناتے ہیں آپ نے یہ فقرہ تو سنا ہی ہوگا کہ “دنیا کی تمام ریاستوں کے پاس فوج ہوتی ہے جبکہ پاکستانی فوج کے پاس ایک ریاست ہے”

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    In the context of Pakistani power game, there are no constants here, every factor is a variable. As we are limiting our discussions to two main variables

    i.e Military and Politicians, the bone of contention here is which one is independent variable and which one is dependent variable?

    The school of thought that I support is that military here acts as relatively independent variable and politicians act as dependent variable as these so called politicians are the product of military and not vice versa.  Military actively control this PPP (politician producing process) to ensure that product always comply to their masters or they are straightened up and made examples within no time. Allowing neutral political processes is clearly  a conflict of interest for this relatively independent variable.

    The fundamental process that produces politicians at grass root level i.e Student unions / labor unions / local bodies is non existent where skills of leadership are developed. No sensible parents would encourage their brainy kids to join any association or even  politics as a profession and why would they?

    I also don’t think that we are going to get rid of this monster with vague conditions like “Jub tak Punjabiz begherti nahi chhortey” or “till politicians don’t start delivering” or “even through infinite evolutionary process”. More likely there could be an external factor that would puncture the source of power and break the status quo as happened so many times in the history of world.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45
    ۔ او بھا ئی میرے تم تو اس جھوٹ کو آگے مت بڑھاؤ ۔۔۔۔۔ اگر بلیک شیپ ۔۔۔ پا کستان کے معا ملات و مسائل سے لا تعلق ہوچکا ہوتا ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔ پا کستانی فورم ۔۔۔ پر ۔۔۔ امب ۔۔۔ لینے نہ آتا ۔۔۔ بندہ اتنا جھوٹ بولے جتنا ھضم ہوسکے ۔۔۔۔ اتنا جھوٹ نہ بولے کہ ۔۔۔۔۔ جس کا سرا ہی الٹا ہو ۔۔۔۔۔

    لاتعلقی سے میری مراد یہ نہیں  ہے کہ بلیک شیپ نے پاکستان کا بائیکاٹ ہی کردیا ہے، میری مراد یہ ہے کہ میرے مشاہدے کے مطابق بلیک شیپ کے رویے میں پاکستان کیلئے وہ جلن کڑھن، کرب نہیں پایا جاتا جو عام طور پر پاکستانیوں کی اکثریت میں پایا جاتا ہے۔ اس کی وجہ میرے خیال میں یہی ہے کہ بلیک شیپ نے ذہنی طور پر تسلیم کرلیا ہے کہ پاکستان ان کا سابقہ وطن ہے۔

    ۔(ہوسکتا ہے میں مشاہدے میں غلطی پر ہوں، بہرحال یہ میری رائے ہے، بلیک شیپ کو اگر اختلاف ہے تو وہ وضاحت کرسکتےہیں۔۔)۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    ۔ یہ بات کہ معاشرہ عوام کا عکس ہوتا ہے ۔۔۔ اس بات کی زمہ دار عوام ہی ہیں ۔۔۔۔ تو یہ بات بھی کم علمی کم عقلی پر مبنی ہے ۔۔۔۔۔ عوامی معاشرہ ۔۔۔۔۔ جو ۔۔۔ دو سو سال غلامی ۔۔۔ جنگ آزادی میں مبتلا رھا ہو ۔۔۔۔ جہاں مسلحہ افواج ۔۔۔ معاشرہ چلا تی ہوں ۔۔۔ ایسے معا شرے یا ۔۔۔ کابل اور قندوز جیسے معاشرے یا ۔۔۔ فلسطین ۔۔۔ بغداد ۔۔۔ جیسے معاشرے ۔۔۔ جہاں سیاست ۔۔۔ اسلحہ و طاقت کے زور پر چلتی ہو وہ معاشرے ۔۔۔۔ خود ۔۔۔۔ ہی ۔۔۔ آسیب کا شکار ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ایسے معذور ۔۔۔۔ معاشروں کا الزام عوام ۔۔۔۔ نہ صرف کم عقلی بلکہ ۔۔۔۔ شرمنا ک بات ہے ۔۔۔ طاقت کے کھیل ۔۔۔ طاقت کی سیاست ۔۔۔۔ مسلحہ ۔۔۔ کنٹرول کے سائے میں ۔۔۔ معاشرے کی زمہ داری ۔۔۔۔ عوام پر قطعاً نہیں ڈالی جا سکتی ۔۔۔۔ اگر کوئی شخص ۔۔۔ پاکستان کابل غزہ جیسے ۔۔۔ معذور و محکوم ۔۔۔۔ جنگوں ۔۔۔ لشکروں ۔۔۔ غازیوں ۔۔۔ اوسا موں سے ۔۔۔ بھرے معاشروں کی زمہ داری ۔۔۔۔ عوام پر ڈالتا ہے ۔۔۔ اس کو ڈاکٹر کو دکھا نے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔

    گلٹی۔۔ اس فورم پر پاکستانی عوام کی جس قدر دھلائی تم کرتے ہو، وہ تاریخ کا حصہ ہے۔۔ حیرت ہے آج تم نے بھی عمران خان کی طرح ایک سو اسی درجے کا یوٹرن لے لیا۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    Duplicate

    ڈپلیکیٹ ڈپلیکیٹ لکھنے کی کیا ضرورت ہے ..ٹریش  کر دیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #46
    But I recall couple of years back you were the biggest critic of 800 pound gorilla in the room and used to find this as at the roots of every ill. But it sounds like you have evolved and now like @nadan Jee and @shahidabbasi blame politicians more than 800 pound gorilla.

    شیرازی صاحب۔۔۔۔۔

    ایک عدد تھریڈ کا لنک بھی لگایا تھا۔۔۔۔۔ مگر آپ کو پھر بھی سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔  وجہ؟ کوئی نئی برانڈ؟

    اِسی لئے کہتے ہیں کہ برانڈ ہمیشہ ایک ہی رکھنی چاہئے۔۔۔۔۔ ورنہ دماغی نیورونز کے ساتھ بلاوجہ اجتماعی زیادتی ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔۔

    آپ کی خاطر تھریڈ کا لنک واپس لگا دیتا ہوں۔۔۔۔۔

    ;-) :facepalm: ;-) ™©

    ہماری پیاری اسٹیبلشمنٹ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #47

    جہاں تک آپ کا معزز بلاگر بارے سوال ہے تو یہ آپ کے گمان میں بھی کیسے گزرا کہ موصوف کسی تخلیقی اقلیت کے قریب سے بھی کبھی گزرا ہوگا۔ موصوف تو جنم سے ن لیگیا ہے اور شاید اپنی آخری آرام گاہ پر کچھ ایسا کتبہ لکھوائے گا۔۔۔

    ۔”پیدا ہونے سے وفات پانے تک ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک، خالص ن لیگیا، “۔ :cwl: :cwl: :cwl: ۔ ۔

    نہ کیا کرو یہ حرکتیں۔۔۔۔۔ نہ کیا کرو حرکتیں۔۔۔۔۔

    برا لگتا ہے حق پرست بلاگر کو۔۔۔۔۔

    کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حَیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    کیا آپ نے حکیم اُلامت کے ایک شعر کا نیا ورژن نہیں سُنا۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    سُچی مالش اُس کو کہتے ہیں چُبھے کانٹا جو معزز بلاگر کو

    تو فورم کا اکلوتا حق پرست ماہی بے آب بَیتاب ہوجائے

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48
    نہ کیا کرو یہ حرکتیں۔۔۔۔۔ نہ کیا کرو حرکتیں۔۔۔۔۔ برا لگتا ہے حق پرست بلاگر کو۔۔۔۔۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حَیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کیا آپ نے حکیم اُلامت کے ایک شعر کا نیا ورژن نہیں سُنا۔۔۔۔۔ ۔ ۔ سُچی مالش اُس کو کہتے ہیں چُبھے کانٹا جو معزز بلاگر کو تو فورم کا اکلوتا حق پرست ماہی بے آب کی مانند بَیتاب ہوجائے :cwl: ;-) :cwl: ™©

    میری نظر میں گھوسٹ پروٹوکول صاحب اس فورم کے ایک معزز رکن ہیں، اور فورم کے سب سے غیر معزز رکن کے ساتھ ان کا الائنس کچھ جچتا نہیں ہے۔۔ بہرحال یہ ان کی اپنی چوائس ہے، مجھے اعتراض کا حق تو نہیں، پر رائے دینے کا تو ہے۔۔ 

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #49

    اور فورم کے سب سے غیر معزز رکن کے ساتھ ان کا الائنس کچھ جچتا نہیں ہے

    اِس جرم کو بھی شامل کرلو بلیک شیپ کے معصوم گناہوں میں۔۔۔۔۔

    فورم کے اکثر ممبران کا یہی خیال ہے کہ نہ بلیک شیپ وہ تابڑ توڑ کمر توڑ بمباری کرتا نہ حق پرست کو حق پرستی چھوڑ کر معزز بلاگر کے قدموں میں بیٹھ کر وقت بے وقت گھنٹہ گھر بجاتے رہنا پڑتا۔۔۔۔۔

    مگر مَیں بھی مجبور تھا۔۔۔۔۔ فرشتوں کو گنجا کرنا شاید میری جُبلت میں شامل ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #50

    لاتعلقی سے میری مراد یہ نہیں ہے کہ بلیک شیپ نے پاکستان کا بائیکاٹ ہی کردیا ہے، میری مراد یہ ہے کہ میرے مشاہدے کے مطابق بلیک شیپ کے رویے میں پاکستان کیلئے وہ جلن کڑھن، کرب نہیں پایا جاتا جو عام طور پر پاکستانیوں کی اکثریت میں پایا جاتا ہے۔ اس کی وجہ میرے خیال میں یہی ہے کہ بلیک شیپ نے ذہنی طور پر تسلیم کرلیا ہے کہ پاکستان ان کا سابقہ وطن ہے۔

    ۔(ہوسکتا ہے میں مشاہدے میں غلطی پر ہوں، بہرحال یہ میری رائے ہے، بلیک شیپ کو اگر اختلاف ہے تو وہ وضاحت کرسکتےہیں۔۔)۔

    زندہ رُود۔۔۔۔۔

    تم نے میرے بارے میں کم و بیش دُرست ہی لکھا ہے۔۔۔۔۔

    جب قرار اور شیرازی کو اِس نکتے پر مزید لکھوں گا تو بات مزید واضح ہوجائے گی۔۔۔۔۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    شیرازی صاحب۔۔۔۔۔ ایک عدد تھریڈ کا لنک بھی لگایا تھا۔۔۔۔۔ مگر آپ کو پھر بھی سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔ وجہ؟ کوئی نئی برانڈ؟ اِسی لئے کہتے ہیں کہ برانڈ ہمیشہ ایک ہی رکھنی چاہئے۔۔۔۔۔ ورنہ دماغی نیورونز کے ساتھ بلاوجہ اجتماعی زیادتی ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔۔ آپ کی خاطر تھریڈ کا لنک واپس لگا دیتا ہوں۔۔۔۔۔ ;-) :facepalm: ;-) ™© ہماری پیاری اسٹیبلشمنٹ۔۔۔۔۔

    Some times changing brand suggestions can be costly

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
     البتہ چَسکے لینے کی انسانی بنیادی ضرورت کی خاطر کبھی کبھار مادام کی چُٹیا کھینچتا رہتا ہوں

    :lol:

    چٹیا  تو جب کھینچیں گے جب ہوگی ..ہاتھ کی پکڑ میں بھی آ جائیں تو غنیمت سمجھیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    BlackSheep sahib You are right I am not here as frequent as I used to be or would like to be. But I recall couple of years back you were the biggest critic of 800 pound gorilla in the room and used to find this as at the roots of every ill. But it sounds like you have evolved and now like @nadan Jee and @shahidabbasi blame politicians more than 800 pound gorilla. @nadan Jee I can understand but you? Why do you think Politicians are forced to crack deals with Generals? Politicians derive their power from masses and military control mass media. They brain wash masses. Politicians are forced to play on their turf. If in US, UK and India military control narrative through barrel of gun like they do in Egypt and Pakistan you won’t see any democracy there. When out Generals are questioned about marriage halls and Osama within a mile from PMA, the questioner end up like Saleem Shahzad. It suits @nadan Jee’s naivety to blame Politicians but you have set bar very high for BlackSheep. The expectations from you to call spade a spade, no constant. Mughals were not constant, British were not constant Generals won’t be constant. The political evolution is slow but steady. Generals will go back to barracks, it may not happen in Bawa Jee’s life time but it is bound to happen. But I can understand your feeling اک ہجر جو ھم کو لھک ہے تا دیر اسے دھوراہیں کیا وہ ذہر جو دل میں اتار لیا اب اس کے ناز اٹھایں کیا

    یہ عقل والوں کی صحبت  کا نتیجہ ہے کہ بلیک شیپ کو بھی سمجھ آ گئی کہ ” دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑیں ” والی دعا سے ”  دشمن ”  نیست و نابود نہیں ہوگا . ” .دشمن ”  کو سہارا دینے والی شاخ کاٹنی ہو گی

    :serious:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54

    گلٹی۔۔ اس فورم پر پاکستانی عوام کی جس قدر دھلائی تم کرتے ہو، وہ تاریخ کا حصہ ہے۔۔ حیرت ہے آج تم نے بھی عمران خان کی طرح ایک سو اسی درجے کا یوٹرن لے لیا۔۔۔

    ۔

    یہ بات درست ہے کہ ۔۔۔ میں پا کستانی عوام کی دھلا ئی کرتا ہوں ۔۔۔۔ کیونکہ جیسی ان کی حرکتیں ہوں گی ویسی ۔۔۔ دھلا ئی بھی ہوگی ۔۔۔

    لیکن ۔۔۔ آپ نے جس طرح ۔۔۔ معاشرے کی خرابی کی جڑ ۔۔۔ عوام کو ۔۔۔ قرار دیا ۔۔۔۔ وہ بھی غلط ہے ۔۔۔

    کیونکہ ۔۔۔ جیسا کہ میں نے بیان کیا ۔۔۔۔ جب معاشرہ ۔۔۔ کابل ۔۔۔ غزہ ۔۔۔۔ کی طرح ۔۔۔ ماردھاڑ ۔۔۔ مسلحہ سیاست اور مسلحہ کنٹرول کے زیر اثر ۔۔۔

    پنپ رھا ہوگا تب اس میں ۔۔۔ عوام ۔۔۔ کو  برے معاشرے کی جڑ قرار نہیں دیا جا سکتا ۔۔۔۔

    تاھم ۔۔۔ موجودہ ۔۔۔ گندے جعلی معاشرے میں رھتے ہوئے پھر جو ۔۔۔ کردار ۔۔۔ انسان ہونے کے ناطے ۔۔۔ عوام کا بنتا ہے ۔۔۔

    جو زمہ داری بنتی ہے ۔۔۔۔ جب عوام ان سے انحراف کرتی ہے ۔۔۔ اور بد کرداری ۔۔۔ کی مرتکب ہوتی ہے ۔۔۔۔

    تب میں عوام کی دھلا ئی بھی کرتا ہوں ۔۔۔۔ اور کرنی چا ھیے ۔۔۔۔ خدا نے جب کھوپڑے دیئے ہیں ۔۔۔۔ کھوپڑوں میں دماغ دیا ہے ۔۔۔۔

    تو پھر بجائے دماغ کے ۔۔۔۔ حرامی پن ۔۔۔۔ بد کرداری ۔۔۔ مکاری ۔۔۔۔ سے زند گی گزارنے کا کیا مقصد ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55

    میری نظر میں گھوسٹ پروٹوکول صاحب اس فورم کے ایک معزز رکن ہیں، اور فورم کے سب سے غیر معزز رکن کے ساتھ ان کا الائنس کچھ جچتا نہیں ہے۔۔ بہرحال یہ ان کی اپنی چوائس ہے، مجھے اعتراض کا حق تو نہیں، پر رائے دینے کا تو ہے۔۔

    زندہ رود صاحب،
    سوچنے پر کویی پابندی لگائی نہیں جاسکتی

    تعلقات انسانوں کے درمیان ہی ہوتے ہیں بھیڑوں کے تو افغانی کباب ہی بن سکتے ہیں لہذا پارٹی چلتی رہے گی

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56

    j

    یار بلیک شیپ ، آپ نے بھی یہاں سب کا ناطقہ بند کیا ہوا ہے ۔ طاقت اور اخلاقیات کا موازنہ کرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ایسے عوامل پر مفصل بحث کی جائے جو کسی بھی عنصر کو طاقت فراہم کرتے ہیں ۔ طاقت ایک گروہ کی صورت بھی ہوسکتی ہے ، ایک آمر کے ھاتھ بھی چڑھ سکتی ہے ، بدی کے نماۂیندوں کے ھاتھ بھی آسکتی ہے ، اچھائ سے لیس قوتوں کےھاتھ بھی آسکتی ہے ، اور اس کا استعمال کرنے کا اور اسے قائم رکھنے کا بھی مقصد مختلف گروہوں کے خیالات، انکے ذھنی فکر ودانش ، انکی ذھنی پرورش اور ان کی زندگی میں اچھائ یا برائ کے نتیجے میں پیدا ہونے تجربے کی روشنی میں مختلف ہوسکتا ہے ۔ یہ اچھائ کا دفاع کرنے کے لیے بھی زیر استعمال لائ جاسکتی ہے اور برائ کو فروغ دینے کا کام بھی کرسکتی ہے ۔ اخلاقیات کی ایسی تعریف جو ھر نکتہ فکر کے درمیان قابل قبول ہو ، ہی وہ نقطہ ہے جس کو پیش نظر رکھ کر یہ تعین کیا جاسکتا ہے کہ طاقت کا استعمال ، واقعی اخلاقیات کے زیر اثر ہوا ہے یا یہ طاقت اپنا محور کسی اور سمت طے کرچکی ہے ۔

    پاکستان کے سیاسی حالات میں جو لوگ فوجی جنتا کے طاقت کے ارتکاز پر شکایت کرتے ہیں ان کا کسی بھی سیاسی جماعت سے بے تعلق ہونا غیر فطری عمل ہوگا ، تاہم ان کا ملک میں ، قانون ، آئین اور قائدے کی امپلیمنٹیشن میں پختہ یقین ہے اور وہ صرف سیاسی مداری ہی ہوسکتے ہیں جو فوج سے کسی بھی مراعات کی امید رکھتے ہیں ۔ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ان میں سے کوئ بھی یہ نہیں چاہتا کہ ملکی دفاع کسی بھی صورت کمزور ہو اور نہ ہی کوئ فوج کو بہتر سے بہتر مسلح کرنےپر کوئ اعتراض کرتا ہے ۔ لیکن ان کے نزدیک فوج جیسا مضبوط ادارہ بھی قانون کے تابع ہے اور اپنے عمل کا جوابدہ ۔

    jj

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57

    . ” .دشمن ” کو سہارا دینے والی شاخ کاٹنی ہو گی :serious:

    بشرطیکہ شاخ نشہ کرتی ہو

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    بشرطیکہ شاخ نشہ کرتی ہو :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    کیا آپکا مطلب ہے کہ کوکین کا نشہ جو عمران خان کرتا ہے؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #59
    کونسٹینٹ؟ ;-) :cwl: ;-) ™©

    اللہ کے بندے

    ہر ایک کا اپنا اپنا کانسٹنٹ ہے . اس لئے یہ کانسٹنٹ نہیں ہے. یو کے میں کیا کانسٹنٹ ہے؟ جمہوریت یا فوج ؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    زندہ رود صاحب، سوچنے پر کویی پابندی لگائی نہیں جاسکتی تعلقات انسانوں کے درمیان ہی ہوتے ہیں بھیڑوں کے تو افغانی کباب ہی بن سکتے ہیں لہذا پارٹی چلتی رہے گی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    تبھی تو۔۔۔۔۔ تبھی تو میں نے حیرت کا اظہار کیا۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 217 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi