• کیسانووا صاحب۔۔ آپ نے ابراہم موسلو کی ضروریات کی درجہ بندی تو ملاحظہ کی ہوگی، انسان جب تک کچھ بنیادی مسائل سے چھٹکارا نہیں پالیتا تب تک وہ صحیح معنوں میں تخلیق کے روزن نہیں کھول پاتا، اور ان بنیادی مسائل میں خوراک و تحفظ سب سے ضروری ہیں۔ اسلام فی زمانہ ایسا نظریہ ہے جو دوسروں پر زبردستی اپنے اصول، قوانین اور ضابطے تھوپنے کی ترغیب دیتا ہے او…[Read more]
  • آپ کے تھریڈ کے عنوان اور متن میں چونکہ ریاستِ مدینہ کا ذکر ہے، اس لئے میرا فرض تھا کہ میں آپ کا ریاستِ مدینہ کے حوالے سے مغالطہ دور کروں۔ اگر میں نے تاریخی حقائق کے خلاف کوئی بات کی ہے تو آپ نشاندہی کرسکتے ہیں۔  اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نے کچھ مبالغہ آرائی کی ہے تو آپ قرآن و حدیث سے ریپ کی سزا پیش کرکے مجھے غلط ثابت کرسکتے ہیں۔  جہاں تک موضو…[Read more]
  • مجھے حیرت ہوتی ہے جب پاکستانی مومنین ہر ریپ کے واقعے کے بعد جگہ جگہ یہ پوچھتے پھرتے ہیں کہ کیا یہ ہوتی ہے ریاستِ مدینہ؟ کیا ایسی ہوتی ہے ریاستِ مدینہ؟ کیا ریاستِ مدینہ میں عورتوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے؟ کس قدر مغالطوں کا شکار ہیں یہ لوگ۔ اگر ریاست مدینہ کو بیچ میں لانا ہے تو تاریخِ اسلام تو یہی بتاتی ہے کہ ریاستِ مدینہ تو ایسی ہی ہوتی تھی۔ ریا…[Read more]
  • آپ کی اس “مقدس” کتاب کی وجہ سے آدھی دنیا کی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے،  آپ کی اس “مقدس” کتاب کی وجہ سے مسلمان دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کو حقارت اور نفرت اور تعصب کی نظر سے دیکھتے ہیں، اپنے اکثریتی علاقوں میں غیر مسلم اقلیتوں کے حقوق سلب کرتے ہیں، ملحدوں کو تو جینے کا حق بھی نہیں دیتے، آپ کی اس “مقدس” کتاب کی وجہ سے بے شمار لوگ بلاو…[Read more]
  • ملحدین کو تو مومنین پہلے ہی باجماعت گالیاں دیتے ہیں، ہم نے کبھی منع کیا۔۔؟ یہ بچگانہ باتیں ہیں، مسلمان جو یہ گالی پر مرنے مارنے پر آجاتے ہیں، یہ کوئی قابلِ فخر بات نہیں، ایک مرض ہے، اس کی تشہیر سے گریز کریں۔۔۔ یہ شخصی آزادی والی بھی خوب رہی، مسلمان جو اپنے ممالک میں دوسروں کی تمام آز…[Read more]
  • اقبال نے مومنین کو جس قدر بیوقوف بنایا، اس کی نظیر نہیں ملتی۔۔ خود تو انگلستان اور جرمنی سے تعلیم حاصل کرآئے، اور مسلمانوں کو کہنے لگے خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوہ دانشِ فرنگ سرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف بندہ پوچھے کہ پھر سرمہ لگانے حجاز جانا تھا، مغرب کیا امب لینے گئے تھے۔ ۔۔۔
  • حضورِ والا۔۔۔ نیویں تھاں کیڑیاں کڈھاں گے تے لوگ تھاں اُچی کرن ورے سوچن گے۔۔۔
  • عامر صدیق۔۔۔ پرانے زمانوں میں لوگ مختلف دیوی دیوتاؤں کو پوجتے تھے، ہر علاقے اور ہرقبیلے کا اپنا اپنا دیوتا ہوتا تھا، ایک قبیلے کے خدا کو دوسرے قبیلے کے لوگ  نہیں مانتے تھے اور وہ لوگ ایک دوسرے کے دیوی دیوتاؤں کو گالیاں تک دے لیتے تھے،  مگر کبھی اس پر سرپھٹول نہیں کرتے تھے، کیونکہ ان میں بھی اتنا شعور تھا کہ جو ان کا خدا ہے، وہ صرف ان کا ہے، دوس…[Read more]
  • آپ حضرات نے میرے موقف کی تائید ہی کی ہے، تردید نہیں ۔ میری نظر میں اس وقت دو قسم کی قابلِ ذکر تہذیبیں ہیں جو تصادم کے کنار پر ہیں، ان میں سے ایک تہذیب وہ ہے جو صدیوں پرانے فکری ورثے کی مالک ہے، ان کے نزدیک کاغذ کی کتابیں، پتھروں کی عمارتیں (مساجد) ، پرانے زمانوں کے فوتشدگان زندہ انسانوں سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں اور ان کیلئے یہ اپنی جان دینا اور…[Read more]
  • مغربی معاشرے ایک طویل ارتقائی سفر کے بعد تہذیب، شائستگی اور برداشت کے موجودہ مقام پر پہنچے ہیں۔ مغرب نے اس بات کو سمجھ لیا کہ اپنی سوچ، اپنا نظریہ، اپنے خیالات صرف اپنی ذات کی حد تک محدود ہونے چاہئیں اور ان کو کسی دوسرے پر زبردستی نہیں تھوپنا چاہیے۔ اسی لئے وہاں آزادی فکر ترویج پائی، وہ موضوعات جو کسی زمانے میں انتہائی حساس اور ٹیبو سمجھے جاتے…[Read more]
  • اے مجاہدِ بے تیغ۔۔ ادھر سویڈن میں کل سے امن پسند مُسلوں نے بوال مچا رکھا ہے، آپ ادھر فورم پر ہی جہاد میں مصروف ہیں، کون کون اس جہادِ عظیم میں شرکت کیلئے پہنچا ہے، کسی نا ہنجار نے سویڈن میں سرعامِ آپ کی کتابِ مقدس کو نظرِ آتش کرکے اپنی آتشِ قلبی کو تسکین دے ڈالی ہے۔۔۔
  • کربلا کے واقعے میں جو لشکرِ حسین کے پانی بند کردینے کا واقعہ ہے، اس کو یوں پیش کیا جاتا ہے جیسے اس سے پہلے کسی نے ایسا نہ کیا ہو، جبکہ تاریخ طبری سے پتا چلتا ہے کہ سرکارِ دو عالم خود غزوات میں پہلے پانی کے چشموں پر قبضے فرماتے تھے۔ یزید نے اسی روایت کی پیروی ہی کی ہے۔۔ باقی میں آپ کے تجزیے سے متفق ہوں، خاندانِ بوسفیان کے مقابلے میں خاندانِ علی س…[Read more]
  • جنابِ نائس پرسن۔۔ میری نظر میں ان سیف نے تاریخ / تاریخی واقعات پر اپنی رائے دی ہے۔ کیا آپ وہ جملہ ہائی لائیٹ کرسکتے ہیں جو آپ کی نظر میں حوالہ طلب ہے۔۔۔؟؟، 
  • جنابِ نائس پرسن۔۔ آپ کس چیز کا حوالہ مانگ رہے ہیں، ایک شخص اپنی رائے کا اظہار کررہا ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ تاریخی حوالہ دو۔۔۔ فرض کریں اگر میں کہوں جناح کی نسبت گاندھی میں سیاسی سوجھ بوجھ زیادہ تھی، تو کیا آپ مجھ سے حوالے کا تقاضا کریں گے؟ ہاں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں اپنی اس رائے کی سپورٹ میں کچھ حقائق / تاریخی واقعات پیش کروں، مگر…[Read more]
  • قدیم فلسفی حضرت سنیکا کا فرمان ہے Religion is regarded by the common people as true, by the wise as false, and by the rulers as useful. پرانے زمانوں میں تو صرف مقتدر طبقہ مذہب کو اپنے مقاصد کے حصول کیلئے استعمال کرتا تھا، پر اب عام لوگوں نے بھی اس کو ایک “کارآمد” ٹول کے طور  پر استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ ایک باشرع، پابندِصوم صلوٰۃ شخص اگر مذہ…[Read more]
  • عاطف کہہ رہا ہے کہ نہ جانے باولے کی کیمسٹری جج صاحب سے کیوں نہیں مل رہی۔ جج صاحب باولے سے مطالبہ ہی اتنا بھاری کررہے ہیں تو کیمسٹری کیسے ملے گی۔ جج صاحب چاہتے ہیں کہ باولا گندی زبان استعمال نہ کرے اور مہذب انداز میں گفتگو کرے۔۔۔ جج صاحب کے اس مطالبے کے جواب میں  باولا بہ زبانِ خامشی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے۔۔ ۔ پھر میں بولوں تو کیا بولوں۔ :c…[Read more]
  • A malicious propaganda story published on an unknown site, against me and my family, (just uploaded on social media)is strongly rebutted — Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) August 27, 2020
  • بڑی دھماکے دار سٹوری ہے احمد نورانی کی۔ باجوہ فیملی کا سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے۔۔ عاصم باجوے نے تو قومی خزانے میں نقب لگا کر اپنے پورے خاندان کو سنوار لیا ہے۔۔ 
  • میری نظر میں ان سیف اس فورم پر ایک اچھا اضافہ ہے۔ وہ بات دلیل سے کرتا ہے، باوجودیکہ جب سے فورم پر آیا ہے اس کے ساتھ گالم گلوچ کی جارہی ہے پر جواب میں وہ گالی نہیں دیتا. اگر فورم پر نئے آنے والے ممبران کے ساتھ ایسا رویہ روا رکھا جائے گا تو کون یہاں کا رخ کرے گا۔ اگر کسی کو اس کا تھریڈ پسند نہیں تو اس کے تھریڈ پر جائیں ہی مت۔ کچھ سال پہلے یوٹیو…[Read more]
  • مسلمان اور ہندو جب مل کر برطانوی راج کے خلاف جدوجہد کررہے تھے اور آپس میں مذہب کی تفریق کئے بغیر آزادی کی لڑائی لڑرہے تھے، تب اقبال جیسے رہنما مذہب کی بنیاد پر تفریق ڈالنے کیلئے آگئے۔اقبال نے اپنی شاعری اور سوچ کے ذریعے مسلمانوں کے دماغ میں یہ سوچ راسخ کی کہ وہ ہندوؤں سے برتر قوم ہیں جن کا ماضی ہندوؤں کے بت توڑنے اور ان پر حکمرانی کرنے کا رہا…[Read more]
  • Load More

Base

Name

Zinda Rood

Country

Faroe Islands

Gender

Male

Location

NorthPole

Age

31

Font Style

Font Family

Jameel Noori Nastaleeq

Font Size

5

Text Align

Right

Font Color

#000000

Sorry, no members were found.

  • ہمارے فورم کے ریزیڈنٹ فلسفی جناب زندہ رود صاحب عموما اسطرح کے جملے لکھتے پاے گئے ہیں کہ خوش رہنا بہت آسان ہے اگر انسان اپنے آپ کو ارد گرد کے ماحول سے بے حس بنالے. کیا وولٹیر بھی کچھ اسی قسم کی بات نہیں کررہا؟ بظاہر یہ بات درست محسوس ہوتی ہے مگر کیا واقعی انسان کے پاس اس “عیاشی” کی گنجائش ہوتی ہے کہ اپنے ماحول سے لاتعلق رہ سکے؟ @murtazag
  • قرار صاحب۔۔۔۔۔ مجھے آپ کی تحاریر کا انداز دیکھ کر محسوس ہوا۔۔۔۔۔ اور مَیں نے پہلے بھی اِس موضوع پر لَب کشائی کی تھی۔۔۔۔۔ لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے آپ کی رائے یہ ہے۔۔۔۔۔ مَیں مان لیتا ہوں۔۔۔۔۔ قرار صاحب۔۔۔۔۔ یقین مانیے مَیں یعنی بلیک شیپ اِس فورم پر پیغمبرِ اُردو کے طور پر مبعوث نہیں ہوا ہوں کہ اُردو کمپریپیشن کے راز ک…[Read more]
  • قرار، شیرازی اور زندہ رُود۔۔۔۔۔۔ میرے نانا ایک ایسی شخصیت تھے جن سے مَیں نے بہت کچھ سیکھا۔۔۔۔۔ اُن کی ایک صلاحیت بہت ہی عمدہ تھی۔۔۔۔۔ اسٹوری ٹیلنگ۔۔۔۔۔ اب پاکستانی و ہندوستانی معاشرے میں تو اسٹوری ٹیلنگ یا کہانی سُنانے کو اِک ذرا منفی معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر مغربی معاشروں میں تو اِسٹوری ٹیلنگ اِز اَین آرٹ۔۔۔۔۔ جیسے اسٹیو جابز کو ایک…[Read more]
  • بھائی لوگوں ، ایک پاگل کو دوسرے پاگل نے ماردیا، دوسرے کو پولیس نے گرفتار کرلیا -قوم میں دو پاگلوں کی کمی واقع ہو گئی. یہ تو ہو گئی سنجیدہ بات، اب کچھ مزید سنجیدہ بات میرے خیال میں یہ نہایت سنجیدہ موضوع ہے اور اس مسلہ پر غور و فکر کے لئے ایک عدد گول میز کانفرنس پاکستان میں منعقد کرنی چاہئے . صدارت کے فرائض ون اینڈ اونلیی زندہ رود صاحب کو انجام دی…[Read more]
  • @shahidabassi @blacksheep @mawan1971 @qarar @wahreh @zaidiqasim @murtazag @shirazi @mominn @brethawk @easygo
  • @murtazag زندہ رود صاحب، آپ نے بتایا نہیں کہ آپ آصف وڑائچ کے نام سے بھی لکھتے ہیں؟

Coming Soon

This user has never been banned!
Start Date/TimeBanned ByForumDiscussion ThreadReasonBanned PostUn-Banned By
2020-08-26 21:27:05الشرطہIslamic Cornerبیرونی حملہ آوروں کی عظمت کے لوٹ مار کے دیوانے اور اپنوں کے غدارUsing abusive labguage and using bad words for national hero View Post الشرطہ
2020-08-26 21:27:05الشرطہIslamic Cornerبیرونی حملہ آوروں کی عظمت کے لوٹ مار کے دیوانے اور اپنوں کے غدارUsing abusive labguage and using bad words for national hero View Post الشرطہ
2020-08-25 16:11:42JudgeSiasi Discussionپیش خدمت ہے نیاء پاکستانDuplicate ID View Post
2020-08-26 21:28:14JudgeHyde Park / گوشہ لفنگاںطاقت، اخلاقیات اور کونسٹینٹCursing forum View Post الشرطہ
2020-08-25 16:17:43JudgeHyde Park / گوشہ لفنگاںطاقت، اخلاقیات اور کونسٹینٹUsing vulgar words View Post Judge
2020-08-24 12:15:52JudgeSiasi Discussionمریم نواز کے جوتےCursing Quaid azam View Post Judge
2020-08-26 21:28:23JudgeNon Siasiنیا پراناBreaching agreement View Post الشرطہ
2020-08-20 16:08:22JudgeNon Siasiگالم گلوچ کی اجازت؟؟؟؟ View Post Judge
2020-08-17 07:56:59JudgeScience and TechnologyPale Blue DotUsing restricted word View Post Host
2020-08-18 23:28:38JudgeIslamic CornerPride of Performance, a national literary Award to Tariq JamilIrrelevant posting despite of warning View Post Judge
2020-08-14 18:34:06JudgeSuggestions & SupportAn open Request to Bawa JiNot following instructions View Post Judge
2020-08-17 05:32:34JudgeSiasi Discussionلفافہ بمقابلہ شہزادیِ جمہوریتDiscussing family members View Post Host
2020-08-04 18:31:20JudgeSiasi Discussionمیرا کپتان View Post
2020-08-04 09:51:55JudgeSiasi Discussionمیرا کپتان View Post Judge
2020-05-18 22:58:02JudgeHyde Park / گوشہ لفنگاںآداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب View Post Host
2020-05-16 20:53:53JudgeHyde Park / گوشہ لفنگاںدانشگردی میں شرکت کے اسبابDuplicate ID View Post
2020-03-28 22:47:09JudgeIntroduction SectionHello! Judge HereTrolling View Post Host
2019-10-30 06:11:54الشرطہSiasi DiscussionPoisoned chalice View Post الشرطہ
2019-07-03 13:08:50DeveloperSuggestions & Supporttest this thread in activityReason dont know View Post Developer
2019-07-03 13:03:32DeveloperSuggestions & Supporttest this thread in activity View Post Developer
2019-07-03 12:53:45DeveloperSuggestions & Supporttest this thread in activityFor Test View Post Developer
2019-06-21 21:06:10الشرطہNon Siasiایڈمن کہاں ہو تمUsing Abusive and Bad Language for member View Post Host
2019-06-14 15:19:28الشرطہSiasi Discussionسابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟For Using Abusive Language for other members View Post Host
2019-06-14 15:19:28الشرطہSiasi Discussionسابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟For Using Abusive Language for other members View Post Host
2018-12-16 16:32:51CasperSiasi DiscussionAzam Swati resignsPersonal information can't be shared on the forum View Post Host
2018-11-17 22:06:03CasperSiasi Discussionمرد مجاہد یا عیاش بوڑھاincited religious hatred View Post الشرطہ
2018-06-11 18:29:53HostSiasi Discussionپروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقررUsing foul language View Post Host
2018-05-18 20:23:26Nice PersonHealth KnowledgeVivese Senso Duo– olśniewający prezent na słusznaspamer View Post
2018-06-03 20:41:09Hostعمران کا بڑی وکٹ گرنے اور پی ٹی آئی میں تبدیلی کا اعلانAbusing family members of a member View Post Atif Qazi
2018-06-03 20:41:21الشرطہمنظور پشتین اور میراثی باشاہ View Post Atif Qazi
2018-06-03 20:41:21الشرطہمنظور پشتین اور میراثی باشاہMisbehaving with members & Abusive Language View Post Atif Qazi
2018-03-30 02:54:03Hostمظلومیت کا ایک اور ڈرامہUnacceptable ìd View Post
2018-06-03 20:39:53Aamir Siddiqueخطاب نوازشریف ۔۔ووٹ کو عزت دو ۔۔اور ووٹ بھی ہم کو دو۔inappropriate language View Post Atif Qazi
2018-02-27 07:06:15الشرطہSpam User View Post
2018-02-17 05:44:14Hostچنا دال پلاؤRacist posts View Post
2018-01-25 18:16:38Syed Abrarگیلی شلوار View Post
2018-01-19 11:32:01Hostنالائقوں کی محفل????? ?????? ?? ?????? ?????? View Post
2017-12-18 05:56:52Hostخدا حافظDuplicate ID for abusing View Post
2017-11-07 20:13:44Hostabusing mother View Post
2017-09-07 21:06:23Hostبرطانیہ کی نصف آبادی بےدینprovocative posts View Post
2017-09-07 21:06:02Hostبرطانیہ کی نصف آبادی بےدینprovocative posts View Post
2017-07-21 07:42:31الشرطہآخر خدا ہے کیا؟Abusing Thread Starter View Post
2016-12-18 16:48:54Hostاے پی ایس ذمہ دار کون؟Nonsense member View Post

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!