Forum Replies Created

Viewing 5 posts - 2,481 through 2,485 (of 2,485 total)
  • Author
    Posts
  • Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #29

    Id name has been changed.

    \

    Thank You Very Much…. :bigthumb:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #27
    :serious: فکر کی کوئی ضرورت نہیں – – – کہاں اور کیسے کرنا ہے یہ عاطف صاحب پر چھوڑ دیں

    بہت خوب۔۔۔ لگتا ہے جناب کو خوب تجربہ ہے، عاطف صاحب سے کروانے کا :serious: ۔۔۔۔۔۔

    غلط مت سمجھیے کا میں نام چینج کروانے کی بات کررہا ہوں  :bigsmile: ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24
    :salam: کم از کم اس فورم کی حد تک تو میری ہر خواہش پوری ہوئی ہے ویری وارم ویلکم ..مرتضیٰ صاحب

    خاتون عالی وقار! آپ کے اس جملے نے مجھے شش و پنج میں ڈال دیا ہے، ہم آپ کی خواہش کا حصہ کیسے ہوسکتے ہیں۔؟؟ ہوسکے تو کچھ وضاحت کردیجیے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #23
    خوش آمدید مرتضیٰ بھائی۔ دعوت قبول کرنے کا شکریہ۔ آپ کے یہاں لکھنے سے کچھ پرانے دوستوں جو اب دوست کے مقام پر فائز رہنے کے قابل نہیں رہے کے دِلوں میں سے یہ شک بھی دور ہوجائے گا کہ زندہ رود کی آئی ڈی میری ہے۔ میری اور میری پوری ٹیم کی طرف سے سواگتم برسبیل تذکرہ! اگر آپ اپنی آئی ڈی کا نام تبدیل کرنا چاہیں تو یہ ایک منٹ کا کام ہے۔ اگرچہ یہ آپ کا اپنا اختیار ہے لیکن زندہ رود سے وہی مانوس سوندھی سوندھی خوشبو آتی ہے جو صرف دوستوں کا خاصہ ہے۔

    نوازش عاطف بھائی۔۔۔ تجویز اچھی ہے، اگر ہوسکے تو خود ہی میرا نام بدل کر زندہ رود  (انگلش میں) کر دیں۔  مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا، کہاں سے کیا کیسے کرنا ہے۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #22
    تمام دوستوں کا اجتماعی شکریہ، ذرہ نوازش، ناچیز کو قبولنے کیلئے، بہت سے پرانے گھاگ کھلاڑیوں کو یہاں دیکھ کر حیرت آمیز خوشی ہوئی، میں تو عرصہ ہوا بہت سوں کی فاتحہ پڑھ چکا تھا، یہ اندازہ نہ تھا کہ یہاں الگ سے محفل سجا رکھی ہے، ۔۔۔

Viewing 5 posts - 2,481 through 2,485 (of 2,485 total)
×
arrow_upward DanishGardi