Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 125 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #101
    ہو سکتا ہے اب سپورٹر نا رہا ہو ، پی ٹی آئی کے ایسے ایسے سپورٹرز تھے نام بتاؤں تو آپ حیران پریشان ہو جائیں عاطف ، باوا ، جیو جی ، عزیز من سہراب ……. باوا جی کا کنفرم نہیں لیکن کچھ کچھ یاد انہوں نے بتایا تھا ٢٠٠٨ تک عمران خان کے فین تھے Bawa Sohraab Atif Qazi GeoG

    عامر بھیا

    آپ نے غلط لکھا ہے کہ میں دو ہزار سات سے عمران خان کا مداح ہوں. حقیقت میں میں اس کا اسی وقت مداح بن گیا تھا جب اس نے انیس سو چھیانوے میں اپنی پہلے سیاسی تقریر کی تھی

    عمران خان سے میری عقیدت اتنی ہی پرانی ہے جتنی عمران خان کی سیاست. عمران خان کی پہلی سیاسی تقریر سن کر ہی مجھے اس میں چھپا سیاسی مسخرہ پن والا “جوہر قابل” نظر آگیا تھا اور تب سے اب تک میں اس کا مداح ہوں

    میں ذاتی طور عمران خان کی سیاست کو پسند کرتا ہوں. عمران خان سیاستدان کا سیاستدان اور مسخرے کا مسخرہ ہے یعنی ایک ٹکٹ میں دو نظارے. عمران خان کے سیاست میں آنے کی وجہ سے میرا سیاست کا چسکا بھی پورا ہو رها ھے اور کامیڈی ڈرامے دیکھنے کا شوق بھی. میوزک، گانے اور کڑیاں ناچتی دیکھنا انکے علاوہ ہے. عمران خان کے سیاست میں وارد ہونے سے پہلے سیاست میں اتنا کچھ کہاں دیکھنے کو ملتا تھا؟ یہ سب عمران خان کے سیاسی مسخرہ پن کی ہی کرامات ہیں

    پاکستان کی سیاست میں یہ مسخرہ نہ ہوتا تو شاید مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی بھی نہ ہوتی. جب سے یہ مسخرہ سیاست میں آیا ہے میں نے مزاحیہ ڈرامے دیکھنے بند کر دیے ہیں. اسے دیکھکر مجھے مرحوم اداکار رنگیلا یاد آ جاتا ہے. اسکی کسی تقریر یا پریس کانفرنس یا ٹی وی ٹاک شو کا پانچ منٹ کا ایک ویڈیو کلپ تین گھنٹے کے مزاحیہ پنجابی ڈرامے سے کہیں زیادہ مزاحیہ ہوتا ہے

    دھرنے کے دوران عمران خان کا مسخرہ پن اپنے عروج پر تھا. اس چار ماہ سے زیادہ عرصۂ تک عمران خان نے کنٹینر پر لٹک جو جو کرتب دکھائے تھے وہ تو کبھی بھولے سے بھی نہیں بھلا پاؤں گا. میری ہمیشہ یہی خواہش ہوتی ہے کہ ملک میں کوئی نہ کوئی سرکاری تقریب اور کوئی سیاسی ہلہ گلہ ہوتا رہے اور ہم اس مسخرے کے مسخرہ پن سے لطف اندور ہوتے رہیں. اس مہنگائی کے زمانے میں مفت میں ایسی تفریح ہمیں کون مہیا کر سکتا ہے؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #102

    اگر کوئی آپ کے سامنے کھڑا ہو کر آپ کے والد محترم پر لعنت بھیجے گا تو آپ اس کی کنپٹی پر گولی مار کر اس کتے کی کھوپڑی نہیں اڑا دیں گے تو کیا کریں گے؟

    باوا جی،
    معزرت کہ آپ اور شیرازی صاحب کے انسانی نفسیات کو سمجھنے کی چاہ میں انتہائی گہرے اور سنجیدہ سوال و جواب میں بے جا دخل اندازی کررہا ہوں امید ہے درگزر فرمایں گے
    کافی عرصہ پیشتر کا ذکر ہے اپنے قیام مشرق وسطی کے دوران ، پنڈی ، واہ سے تعلق رکھنے والے کچھ احباب تھے شریف انفس ، محبت و احترام کرنے والے . ایک روز کسی مولوی (جسکا تعلق شاید گولڑہ شریف سے تھا)کا تذکرہ کررہے تھے جو کہ اہل تشیع کے بارے میں کہہ رہا تھا کہ
    مسلمانوں یہ لوگ (اہل تشیع) امہات المسلمین کے متعلق غلاظت بکتے ہیں انکو گالیاں دیتے ہیں اور تم لوگ سکون سے گھروں کو سوتے ہو، تم لوگوں کی غیرت کہاں مر گئی ہے
    احباب مولوی کی بات سے اتفاق بھی کررہے تھے اور اپنی بد اعما لیوں پر پشیمان بھی تھے
    یہ گفتگو سن کر مجھ سے رہا نہیں گیا اور عرض کی کہ آپ کی یہ پشیمانی کسی انسان کی جان لے سکتی ہے ، یہ مولوی آپ میں نفرت بھر کر کسی کا قتل کرواسکتا ہے آپ کو جیل اور پھانسی ہو جائیگی جبکہ مولوی منبر پر بیٹھا رہے گا
    اگر کویی آپکی ماں کو گالی دے تو اپ خود کیا کریں گے -احباب میں سے ایک نے میرے لئے انتہائی غیر متوقع سوال کیا
    سوال سن کر میرا ٹھنڈ پروگرام ختم ہوگیا اور جذبات غالب آگیے مگر فوری طور پر جواب نہ بن پڑا . چند ساعات کے بعد میں نے جواب میں سوال پوچھا کہ اگر اشتعال میں آکر آپ نے سامنے والے کو نقصان پہنچایا یا انتہائی صورت میں قتل کردیا تو قانونی اور مذہبی لحاظ سے آپ کے ساتھ کیا معاملہ ہوگا؟
    انہوں نے جواب دیا کہ آپ کو پولیس گرفتار کرلے گی اور شاید پھانسی کی سزا بھی ہو جائے.
    تو میرا جواب تھا کہ پس ثابت ہوا کہ کسی بھی صورت اگر آپ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیں گے اور نتیجے میں آپ اور آپ کا خاندان اسکی قیمت بھگتے گا تو وہ قانونی اور حتی کہ مذہبی اعتبار سے بھی درست عمل نہ ہوگا اور انفرادی اعتبار سے بھی غیر ذمہ دارانہ عمل ہوگا .چاہے گالیاں آپ کے انتہائی قریبی عزیز کو دی جارہی ہوں
    ہمارے معاشرے میں ماں باپ کا احترام بچوں پر اس لئے فرض ہوتا ہے کہ کیوں کہ وہ صرف ہمارے والدین ہیں ظاہر سی بات ہے معاشرے میں ہر فرد صرف اس نسبت کی وجہ سے انکا احترام نہیں کرے گا اور آپ ہر شخص کو روک بھی نہیں سکتے . ویسے بھی معاشرہ میں ہر شخص کا کسی نہ کسی شخص سے جذباتی تعلق ہوتا ہے مگر معاشرہ میں جو بھی برائیاں اور اچھائیاں ہیں یہ تمام جذباتی رشتے انکے حصہ دار ہیں
    لہذا میں تو نہیں چاہوں گا کہ اگر کویی شخص میرے بچے کے سامنے میری برائی کرے یا مجھ پر لعن طعن کرے تو میرا بچہ اسکی کھوپڑی میں گولی جڑدے ( ہاں یہ کام میں خود بخوشی اپنے ہاتھ سے انجام دوں گا کہ تیری ایسی کی تیسی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ) بلکہ میں چاہوں گا کہ میرا بچہ اس شخص کو ذہنی مریض سمجھتے ہوے نظر انداز کردے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #103

    شیرازی صاحب۔۔۔ آپ باولے کے احمقانہ سوال پر اسے کچلا دے دیں دوبارہ منہ نہیں کھولے گا۔ :cwl: ۔

    آج تک کتنے پاکستانی ہیں جنہوں نے بیرونِ ملک کسی شخص سے ماں بہن کی گالیاں سن کر اس کی کھوپڑی کھولی ہے؟ حقیقت تو اس کے برعکس ہے، کسی گورے کو ٹیکسی میں بٹھا کر جب کوئی باولا منزل مقصود پر پہنچاتا ہے اور گورا تسلی کے ساتھ گالیوں کے ساتھ اس کی تواضع کرتا ہے تو یہ معصوم لوگ سرجھکا کر، شرافت کے ساتھ گالیاں کھاتے ہیں اور کھوپڑی اڑانا تو دور کی بات، کبھی گورے کو انگلی لگانے کا خیال بھی دل میں نہیں لاتے، کیونکہ ان کو پتا ہے کہ گوروں نے اپنے دیس سے نکال دیا تو پیچھے ان کا پورا ٹبر بھوکا مرجائے گا۔ :lol: :lol: :hilar: :hilar: ۔۔ 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #104
    باوا جی، معزرت کہ آپ اور شیرازی صاحب کے انسانی نفسیات کو سمجھنے کی چاہ میں انتہائی گہرے اور سنجیدہ سوال و جواب میں بے جا دخل اندازی کررہا ہوں امید ہے درگزر فرمایں گے کافی عرصہ پیشتر کا ذکر ہے اپنے قیام مشرق وسطی کے دوران ، پنڈی ، واہ سے تعلق رکھنے والے کچھ احباب تھے شریف انفس ، محبت و احترام کرنے والے . ایک روز کسی مولوی (جسکا تعلق شاید گولڑہ شریف سے تھا)کا تذکرہ کررہے تھے جو کہ اہل تشیع کے بارے میں کہہ رہا تھا کہ مسلمانوں یہ لوگ (اہل تشیع) امہات المسلمین کے متعلق غلاظت بکتے ہیں انکو گالیاں دیتے ہیں اور تم لوگ سکون سے گھروں کو سوتے ہو، تم لوگوں کی غیرت کہاں مر گئی ہے احباب مولوی کی بات سے اتفاق بھی کررہے تھے اور اپنی بد اعما لیوں پر پشیمان بھی تھے یہ گفتگو سن کر مجھ سے رہا نہیں گیا اور عرض کی کہ آپ کی یہ پشیمانی کسی انسان کی جان لے سکتی ہے ، یہ مولوی آپ میں نفرت بھر کر کسی کا قتل کرواسکتا ہے آپ کو جیل اور پھانسی ہو جائیگی جبکہ مولوی منبر پر بیٹھا رہے گا اگر کویی آپکی ماں کو گالی دے تو اپ خود کیا کریں گے -احباب میں سے ایک نے میرے لئے انتہائی غیر متوقع سوال کیا سوال سن کر میرا ٹھنڈ پروگرام ختم ہوگیا اور جذبات غالب آگیے مگر فوری طور پر جواب نہ بن پڑا . چند ساعات کے بعد میں نے جواب میں سوال پوچھا کہ اگر اشتعال میں آکر آپ نے سامنے والے کو نقصان پہنچایا یا انتہائی صورت میں قتل کردیا تو قانونی اور مذہبی لحاظ سے آپ کے ساتھ کیا معاملہ ہوگا؟ انہوں نے جواب دیا کہ آپ کو پولیس گرفتار کرلے گی اور شاید پھانسی کی سزا بھی ہو جائے. تو میرا جواب تھا کہ پس ثابت ہوا کہ کسی بھی صورت اگر آپ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیں گے اور نتیجے میں آپ اور آپ کا خاندان اسکی قیمت بھگتے گا تو وہ قانونی اور حتی کہ مذہبی اعتبار سے بھی درست عمل نہ ہوگا اور انفرادی اعتبار سے بھی غیر ذمہ دارانہ عمل ہوگا .چاہے گالیاں آپ کے انتہائی قریبی عزیز کو دی جارہی ہوں ہمارے معاشرے میں ماں باپ کا احترام بچوں پر اس لئے فرض ہوتا ہے کہ کیوں کہ وہ صرف ہمارے والدین ہیں ظاہر سی بات ہے معاشرے میں ہر فرد صرف اس نسبت کی وجہ سے انکا احترام نہیں کرے گا اور آپ ہر شخص کو روک بھی نہیں سکتے . ویسے بھی معاشرہ میں ہر شخص کا کسی نہ کسی شخص سے جذباتی تعلق ہوتا ہے مگر معاشرہ میں جو بھی برائیاں اور اچھائیاں ہیں یہ تمام جذباتی رشتے انکے حصہ دار ہیں لہذا میں تو نہیں چاہوں گا کہ اگر کویی شخص میرے بچے کے سامنے میری برائی کرے یا مجھ پر لعن طعن کرے تو میرا بچہ اسکی کھوپڑی میں گولی جڑدے ( ہاں یہ کام میں خود بخوشی اپنے ہاتھ سے انجام دوں گا کہ تیری ایسی کی تیسی :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ) بلکہ میں چاہوں گا کہ میرا بچہ اس شخص کو ذہنی مریض سمجھتے ہوے نظر انداز کردے

    بہت شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    یہی تو شیرازی جی سے میرا سوال ہے کہ

    اگر کوئی آپ کے سامنے کھڑا ہو کر آپ کے والد محترم پر لعنت بھیجے گا تو آپ اس کی کنپٹی پر گولی مار کر اس کتے کی کھوپڑی نہیں اڑا دیں گے تو کیا کریں گے؟

    پتہ نہیں وہ اس سوال کا جواب دینے کی بجائے پبلک ڈومین اور پرائیویٹ ڈومین میں کیوں چھپ رہے ہیں؟

    سیدھا سا سوال ہے اور وہ سیدھا سا جواب دے دیں کہ میں اس کی کنپٹی پر گولی مار کر اس کتے کی کھوپڑی نہیں اڑاوں بلکہ اسے برداشت کروں گا

    وہ کنفیوزن کا شکار ہیں, وہ نہ برداشت کرنے کو بھی تیار ہیں اور نہ ہی کنپٹی پر گولی مار کر اس کتے کی کھوپڑی نہیں اڑانے کو تیار ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Shirazi

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #105
    بہت شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی یہی تو شیرازی جی سے میرا سوال ہے کہ اگر کوئی آپ کے سامنے کھڑا ہو کر آپ کے والد محترم پر لعنت بھیجے گا تو آپ اس کی کنپٹی پر گولی مار کر اس کتے کی کھوپڑی نہیں اڑا دیں گے تو کیا کریں گے؟ پتہ نہیں وہ اس سوال کا جواب دینے کی بجائے پبلک ڈومین اور پرائیویٹ ڈومین میں کیوں چھپ رہے ہیں؟ سیدھا سا سوال ہے اور وہ سیدھا سا جواب دے دیں کہ میں اس کی کنپٹی پر گولی مار کر اس کتے کی کھوپڑی نہیں اڑاوں بلکہ اسے برداشت کروں گا وہ کنفیوزن کا شکار ہیں, وہ نہ برداشت کرنے کو بھی تیار ہیں اور نہ ہی کنپٹی پر گولی مار کر اس کتے کی کھوپڑی نہیں اڑانے کو تیار ہیں :bigsmile: :lol: :hilar: Shirazi

    باوا جی اصل میں شیرازی صاحب کو آپ کی چال سمجھ آگئی ہے حال ہی میں جسطرح انتہائی دباؤ ڈال کر آپ نے ماضی کے موقف سے انکی جان چھڑوائی تھی تو اب وہ چھا چھ بھی پھونک پھونک کر پی رہے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #106
    باوا جی اصل میں شیرازی صاحب کو آپ کی چال سمجھ آگئی ہے حال ہی میں جسطرح انتہائی دباؤ ڈال کر آپ نے ماضی کے موقف سے انکی جان چھڑوائی تھی تو اب وہ چھا چھ بھی پھونک پھونک کر پی رہے ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    میں اپنی بات نہیں منوانا چاہتا ہوں

    ان کی صوابدید ہے. اگر وہ اپنے والد محترم پر بھونکنے والے کسی کتے کی گولی مار کر کنپٹی نہیں اڑانا چاہتے ہیں تو وہ اعتراف کر لیں کہ میں کسی کو اپنے والد محترم پر لعنت بھیجتے دیکھکر اسے گلے لگا لوں گا اور سر پر ہاتھ پھیر کر کہوں گا

    جا سمرن، معاف کیا، جی لے اپنی زندگی

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Shirazi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #108

    میں گلٹی سے متفق ہوں، ایسا ہی ایک واقعہ میں نے بھی کہیں پڑھا تھا، گاؤں کے ایک شخص کی کسی کے ساتھ لڑائی ہوگئی، دونوں طرف سے گالم گلوچ ہوئی، مخالف نے اس کے باپ اور ماں کو گالیاں دیں تو وہ شخص غصے میں آگیا، اس نے کہا جب تک میں اس شخص کی کنپٹی پر پستول رکھ کر اس کی کھوپڑی نہ اڑادوں، میں عزت دار کہلانے کا حق دار نہیں، وہ گھر گیا، پسٹل اٹھایا اور ڈھونڈتا ہوا اپنے ٹارگٹ کے پاس پہنچ گیا، اس کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔  خود جیل چلا گیا، اس کی بیوی جوان اور خوبصورت تھی، بیٹی جوانی کے کنار پر قدم دھر رہی تھی۔ کچھ عرصہ بیوی جیل میں ملنے آتی رہی اور دکھڑے روتی رہے کہ مفلسی نے ڈیرے ڈال لئے ہیں اور گاؤں کے مشٹنڈے گھر کے آلے دوالے چکر لگانے لگے ہیں۔ وہ شخص بیوی کو تسلیاں دیتا رہا کہ جلد باہر آجائے گا۔ پھر ایک دن اس کی بیوی اسے آخری بار جیل ملنے آئی، اس کے منہ پر تھوک کر کہنے لگی، کیا تھا اگر چند گالیاں برداشت کرلیتا، آج تیری بیوی چوہدری کی رکھیل تو نہ بنتی، آج کے بعد میں تمہیں ملنے نہیں آؤں گی، چوہدری نے مجھے گاؤں کے مشٹنڈوں سے بچا کر اپنی شرن میں لے لیا ہے، تمہاری بیٹی پر چوہدری کے بیٹے کی نظریں ہیں، جلد ہی وہ بھی اس کی شرن میں چلی جائے گی۔۔ بیوی اتنا کہہ کر جانے لگی تو اس “عزت دار” شخص نے اسے روک کرمونچھوں پر تاؤ دیتے ہوئے پوچھا۔۔۔ “وہ سب تو ٹھیک ہے، پر ایک بات تو بتاؤ، گاؤں میں کوئی شخص  مجھے “بے غیرت” کی گالی تو نہیں دیتا۔۔۔۔؟ یہ سن کر بیوی ہکا بکا رہ گئی اور جاتے جاتے ایک بار پھر اس “معزز” شخص کے منہ پر تھوک دیا۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔

    Judge
    Moderator
    Offline
      #109

      میری طرف سے مشرف سمیت سب سیاست دانوں جرنیلوں اور ان کے چمچوں پر ڈوبل لعنت … مجھے کیا فرق پڑتا ہے … باوا کون سی دنیا میں بیٹھے ہو …. ہم بوٹ پالشیا نہیں جہاں بھی لکھتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پہ لکھتے ہیں کسی سے کوئی عقیدت نہیں ہے

      :hilar: :hilar: جناب …. میری طرف سے تو باوے قائد اور علامہ اقبال پہ بھی لعنت جنوں نے غازی علم دین کا کیس لڑا ہے

      Cursing Quaid and alama Iqbal un necesorily .

      Ban for two days.

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #109
      عامر بھیا آپ نے غلط لکھا ہے کہ میں دو ہزار سات سے عمران خان کا مداح ہوں. حقیقت میں میں اس کا اسی وقت مداح بن گیا تھا جب اس نے انیس سو چھیانوے میں اپنی پہلے سیاسی تقریر کی تھی عمران خان سے میری عقیدت اتنی ہی پرانی ہے جتنی عمران خان کی سیاست. عمران خان کی پہلی سیاسی تقریر سن کر ہی مجھے اس میں چھپا سیاسی مسخرہ پن والا “جوہر قابل” نظر آگیا تھا اور تب سے اب تک میں اس کا مداح ہوں میں ذاتی طور عمران خان کی سیاست کو پسند کرتا ہوں. عمران خان سیاستدان کا سیاستدان اور مسخرے کا مسخرہ ہے یعنی ایک ٹکٹ میں دو نظارے. عمران خان کے سیاست میں آنے کی وجہ سے میرا سیاست کا چسکا بھی پورا ہو رها ھے اور کامیڈی ڈرامے دیکھنے کا شوق بھی. میوزک، گانے اور کڑیاں ناچتی دیکھنا انکے علاوہ ہے. عمران خان کے سیاست میں وارد ہونے سے پہلے سیاست میں اتنا کچھ کہاں دیکھنے کو ملتا تھا؟ یہ سب عمران خان کے سیاسی مسخرہ پن کی ہی کرامات ہیں پاکستان کی سیاست میں یہ مسخرہ نہ ہوتا تو شاید مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی بھی نہ ہوتی. جب سے یہ مسخرہ سیاست میں آیا ہے میں نے مزاحیہ ڈرامے دیکھنے بند کر دیے ہیں. اسے دیکھکر مجھے مرحوم اداکار رنگیلا یاد آ جاتا ہے. اسکی کسی تقریر یا پریس کانفرنس یا ٹی وی ٹاک شو کا پانچ منٹ کا ایک ویڈیو کلپ تین گھنٹے کے مزاحیہ پنجابی ڈرامے سے کہیں زیادہ مزاحیہ ہوتا ہے دھرنے کے دوران عمران خان کا مسخرہ پن اپنے عروج پر تھا. اس چار ماہ سے زیادہ عرصۂ تک عمران خان نے کنٹینر پر لٹک جو جو کرتب دکھائے تھے وہ تو کبھی بھولے سے بھی نہیں بھلا پاؤں گا. میری ہمیشہ یہی خواہش ہوتی ہے کہ ملک میں کوئی نہ کوئی سرکاری تقریب اور کوئی سیاسی ہلہ گلہ ہوتا رہے اور ہم اس مسخرے کے مسخرہ پن سے لطف اندور ہوتے رہیں. اس مہنگائی کے زمانے میں مفت میں ایسی تفریح ہمیں کون مہیا کر سکتا ہے؟

      لیکن باوا جی عمران خان کے وزیر اعظم بننے پے آپ کو اپنے تجزیے سمیت دھچکا تو لگا ہو گا

      :lol: :lol: :lol:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #110

      واہ عامر بھیا ۔۔۔اپ نے تو کمال کر دیا ۔۔۔ایسے ایسے نام لے لیے کہ میں حکا بکا رہ گیا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے؟

      عمران کا کارسما ہی ایسا ہے ۔۔۔

      سنا ہے نواز شریف ۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔ بے نظیر ۔۔۔ بھی اس کے فین رہ چکے ہیں ۔۔۔

      میرے خیال میں اگر عمران سیاست میں نہ اتا تو اب بھی یہ اس کے فین رہتے ۔۔۔

      عمران نے سیاست میں ا کر ان سب کو کھڈے لائین لگایا تو یہ سب اس کے مخالف ہو گئے ۔۔۔۔

      ظاہر ہے پیٹ پے لات جو مار دی ، مجھے سو فیصد یقین ہے قائد اعظم بھی واپس آ جائیں تو یہ حرام خور انہیں بھی ملک دشمن ثابت کرنے کی پوری کوشش کریں

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #111
      ظاہر ہے پیٹ پے لات جو مار دی ، مجھے سو فیصد یقین ہے قائد اعظم بھی واپس آ جائیں تو یہ حرام خور انہیں بھی ملک دشمن ثابت کرنے کی پوری کوشش کریں

      :lol: :lol: :lol: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #112
      لیکن باوا جی عمران خان کے وزیر اعظم بننے پے آپ کو اپنے تجزیے سمیت دھچکا تو لگا ہو گا :lol: :lol: :lol:

      یار عامر عمران خان کے بارے میں سب کے اندازے غلط تھے . طارق بن زیاد کو بھی معلوم نہیں تھا حکومت کشتیاں جلانے سے نہیں، گشتیاں نچانے سے بھی مل سکتی ہے

      مومن
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #113
      ظاہر ہے پیٹ پے لات جو مار دی ، مجھے سو فیصد یقین ہے قائد اعظم بھی واپس آ جائیں تو یہ حرام خور انہیں بھی ملک دشمن ثابت کرنے کی پوری کوشش کریں

      عامر بھیا ۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں اتی کہ یہ لوگ اتنے لالچی کیوں ہیں ؟؟؟

      اتنا کچھ لوٹ کر بھی ان کا پیٹ نہیں بھرتا ۔۔۔ملک نے ان کو اتنا کچھ دیا اور بدلے میں یہ سارا مال باہر لے گئے۔۔۔

      لگتا ہے عزت ان کو راس نہیں اتی ۔۔۔۔

      یہ سب کچھ یہ عزت سے بھی حاصل کر سکتے تھے ۔۔۔ جھوٹ  بولا بیماری کا ڈھونگ رچایا ۔۔۔ ذلت اور رسوائی کے علاوہ انہیں کیا ملا ؟؟

      بھائی چھوڑ دو  اب ملک کا پیچھا ۔۔۔ اب اخری عمر میں تو جان چھوڑ دو ۔۔۔ اب  ایک کنارے ہو جاو اور عزت کی زندگی گذارو۔۔۔اور دوسروں کو اگے انے کا موقعہ دو ۔۔۔

      مجھے تو بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ شاہد  یہ ایک  کنارے ہونا چاھتے ہوں لیکن جاہل پٹوری ہی ان کی جان نہیں چھوڑتے ہونگیں ۔۔۔اور ان کو بڑھاپے میں بھی ذلیل ہونے کے لیے اگے کرتے ہونگیں۔۔۔۔

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #114
      لیکن باوا جی عمران خان کے وزیر اعظم بننے پے آپ کو اپنے تجزیے سمیت دھچکا تو لگا ہو گا :lol: :lol: :lol:

      عامر بھیا

      آپ کو تو میں ہمیشہ سے ہی عمران خان کا دشمن نظر آتا ہے. اب اتنا بھی مجھے بے دید نہ سمجھیں کہ میں ایک سیاسی مسخرے کے بیس سال کرتب دیکھتا رہوں اور اسے الیکٹڈ نہ سہی سلیکٹڈ وزیر اعظم کے طور پر اسے خوشی خوشی تسلیم نہ کر سکوں

      :bigsmile:

      میں تو اس کی مفت میں فراہم کردہ خدمات کے صلے اسے الیکٹیڈ وزیر اعظم دیکھنا چاہتا تھا لیکن اس کی قسمت میں محکمہ زراعت کا سلیکٹڈ وزیر اعظم بننا ہی لکھا تھا

      :bigthumb:

      میں نے تو مفت میں بیس سال سیاسی مسخرے کے کرتب دیکھنے والوں کو درد مندانہ اپیل بھی کی تھی کہ خدا کیلیے دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں اس کا دل نہ توڑیں اور اسے اپنے ووٹ دیکر منتخب کریں کیونکہ مجھے یقین تھا کہ اگر اس بار اسے مانگے تانگے کی ہی سہی، شیروانی نہ پہنائی گئی تو یہ مسخرہ سیاست چھوڑ جائے گا اور ہم اس کے کرتب دیکھنے سے ہمیشہ کیلیے محروم ہو جائیں گے

      :lol: :hilar:

      یہ میری قوم سے اس وقت کی گئی اپیل پڑھ لیں

      وہ مسخرے جو عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں حقیقت میں بہت دکھی ہوتے ہیں. ہم صرف انکے کرتب دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں اور تالیاں بجاتے ہیں لیکن کبھی انکے اندر جھانک کر دیکھنے کی کوشش نہیں کرتے ہیں. بابا جی بھی ایک ایسے ہی سیاسی مسخرے ہیں جو کبھی ہسپتال کے بیڈ پر لیٹ کر کرتب دکھاتے ہیں، کبھی کنٹینر پر چڑھ کر، کبھی کنٹینر سے نیچے چھلانگ لگا کر، کبھی بنی گالہ سے قوم سے خطاب کرکے، کبھی کوئی پریس کانفرنس کرکے، کبھی کسی ٹاک شو میں جا کر، کبھی جلوس نکال کر اور جلسے کرکے اور کبھی ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا کر اور کبھی ٹویٹر پر اپنے پیغام سے ہمیں تفریح مہیا کرتے ہیں لیکن ہم نے کبھی انکے اندر جھانک کر کالی شیروانی والا دکھ سمجھنے کی کوشش نہیں کی ہے. ہم عوام وہ تماشائی ہیں جو بابا جی کے کرتب دیکھکر تفریح حاصل کرتے ہیں اور پھر ہنستے ہنستے گھر چلے آتے ہیں. پچھلے بیس پچیس سالوں سے بابا جی ہمیں مفت میں تفریح مہیا کر رہے ہیں لیکن ہم نے کبھی انہیں انکی تفریح کا صلہ دینے کے بارے میں نہیں سوچا ہے. بابا جی حکومت چلانے کے اہل نہ سہی لیکن اب انکی تفریح کے صلے میں نظام سقے کی طرح ایک موقع دینے کے بارے میں تھوڑا سوچنا چاہیے

      https://danishgardi.pk/forums/reply/31526/

      مومن
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #115
      عامر بھیا آپ کو تو میں ہمیشہ سے ہی عمران خان کا دشمن نظر آتا ہے. اب اتنا بھی مجھے بے دید نہ سمجھیں کہ میں ایک سیاسی مسخرے کے بیس سال کرتب دیکھتا رہوں اور اسے الیکٹڈ نہ سہی سلیکٹڈ وزیر اعظم کے طور پر اسے خوشی خوشی تسلیم نہ کر سکوں :bigsmile: میں تو اس کی مفت میں فراہم کردہ خدمات کے صلے اسے الیکٹیڈ وزیر اعظم دیکھنا چاہتا تھا لیکن اس کی قسمت میں محکمہ زراعت کا سلیکٹڈ وزیر اعظم بننا ہی لکھا تھا :bigthumb: میں نے تو مفت میں بیس سال سیاسی مسخرے کے کرتب دیکھنے والوں کو درد مندانہ اپیل بھی کی تھی کہ خدا کیلیے دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں اس کا دل نہ توڑیں اور اسے اپنے ووٹ دیکر منتخب کریں کیونکہ مجھے یقین تھا کہ اگر اس بار اسے مانگے تانگے کی ہی سہی، شیروانی نہ پہنائی گئی تو یہ مسخرہ سیاست چھوڑ جائے گا اور ہم اس کے کرتب دیکھنے سے ہمیشہ کیلیے محروم ہو جائیں گے :lol: :hilar: یہ میری قوم سے اس وقت کی گئی اپیل پڑھ لیں وہ مسخرے جو عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں حقیقت میں بہت دکھی ہوتے ہیں. ہم صرف انکے کرتب دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں اور تالیاں بجاتے ہیں لیکن کبھی انکے اندر جھانک کر دیکھنے کی کوشش نہیں کرتے ہیں. بابا جی بھی ایک ایسے ہی سیاسی مسخرے ہیں جو کبھی ہسپتال کے بیڈ پر لیٹ کر کرتب دکھاتے ہیں، کبھی کنٹینر پر چڑھ کر، کبھی کنٹینر سے نیچے چھلانگ لگا کر، کبھی بنی گالہ سے قوم سے خطاب کرکے، کبھی کوئی پریس کانفرنس کرکے، کبھی کسی ٹاک شو میں جا کر، کبھی جلوس نکال کر اور جلسے کرکے اور کبھی ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا کر اور کبھی ٹویٹر پر اپنے پیغام سے ہمیں تفریح مہیا کرتے ہیں لیکن ہم نے کبھی انکے اندر جھانک کر کالی شیروانی والا دکھ سمجھنے کی کوشش نہیں کی ہے. ہم عوام وہ تماشائی ہیں جو بابا جی کے کرتب دیکھکر تفریح حاصل کرتے ہیں اور پھر ہنستے ہنستے گھر چلے آتے ہیں. پچھلے بیس پچیس سالوں سے بابا جی ہمیں مفت میں تفریح مہیا کر رہے ہیں لیکن ہم نے کبھی انہیں انکی تفریح کا صلہ دینے کے بارے میں نہیں سوچا ہے. بابا جی حکومت چلانے کے اہل نہ سہی لیکن اب انکی تفریح کے صلے میں نظام سقے کی طرح ایک موقع دینے کے بارے میں تھوڑا سوچنا چاہیے https://danishgardi.pk/forums/reply/31526/

       عمران۔۔وہ سیاسی مسخرہ ہے  ۔۔۔۔

       جس نے  الطاف کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو  بوریوں بھری لاش بننے سے محروم کر دیا۔۔۔

       جس نے  زرداری کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو    ہر ٹھیکے میں ٹین پرسنٹ منافع دینے سے محروم کر دیا۔۔

       جس نے نورے نواز کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کوماڈال ٹاون کی طرح گولیوں سے پھننے سے محروم کر دیا۔۔۔۔

       جس نے ڈیزل کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو  ڈیزل پرمٹ  کے عوض بکنے سے محروم کر دیا۔۔۔

      دراصل سیاسی مسخرے تو یہ چور لٹیرے ہیں جو ملک و قوم کو لوٹ کر بھی سمجھتے ہیں کہ قوم ان کو دوبارہ اقتدار میں لے کر ائے گی ۔۔۔۔

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #116

      عمران۔۔وہ سیاسی مسخرہ ہے ۔۔۔۔

      جس نے الطاف کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو بوریوں بھری لاش بننے سے محروم کر دیا۔۔۔

      جس نے زرداری کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو ہر ٹھیکے میں ٹین پرسنٹ منافع دینے سے محروم کر دیا۔۔

      جس نے نورے نواز کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کوماڈال ٹاون کی طرح گولیوں سے پھننے سے محروم کر دیا۔۔۔۔

      جس نے ڈیزل کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو ڈیزل پرمٹ کے عوض بکنے سے محروم کر دیا۔۔۔

      دراصل سیاسی مسخرے تو یہ چور لٹیرے ہیں جو ملک و قوم کو لوٹ کر بھی سمجھتے ہیں کہ قوم ان کو دوبارہ اقتدار میں لے کر ائے گی ۔۔۔۔

      مومن بھائی

      آپ نکّے کے ابّو کے “کارنامے” نکّے کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں

      نکّے کی اتنی اوقات کہا ہے کہ اپنی مرضی سے کچھ کر سکے

      نکّا بھڑکیں مارتا رہ گیا کہ نواز شریف کو سات ارب کی ضمانت لئے بغیر ملک سے باہر نہیں جانے دوں گا لیکن نواز شریف نکّے کے منہ پر اس کی اوقات کے مطابق پچاس پچاس روپے کے دو اشٹام پیپرز مار کر ملک سے باہر چلا گیا

      اب نکّا نواز شریف کی باہر سے آنے والی تصاویر دیکھ دیکھ کر اپنے اور اپنے وزیروں مشیروں کے منہ پر تھپڑ مارتا رہتا ہے

      :bigsmile: :lol: :hilar:

      مومن
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #117
      مومن بھائی آپ نکّے کے ابّو کے “کارنامے” نکّے کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں نکّے کی اتنی اوقات کہا ہے کہ اپنی مرضی سے کچھ کر سکے نکّا بھڑکیں مارتا رہ گیا کہ نواز شریف کو سات ارب کی ضمانت لئے بغیر ملک سے باہر نہیں جانے دوں گا لیکن نواز شریف نکّے کے منہ پر اس کی اوقات کے مطابق پچاس پچاس روپے کے دو اشٹام پیپرز مار کر ملک سے باہر چلا گیا اب نکّا نواز شریف کی باہر سے آنے والی تصاویر دیکھ دیکھ کر اپنے اور اپنے وزیروں مشیروں کے منہ پر تھپڑ مارتا رہتا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

      باوا جی ۔۔۔ نکے کے ابو بھی نکے کے بغیر یہ ”کارنامے”  انجام نہیں دے سکتے تھے ۔۔۔

      کارنامہ چاہے کسی کا بھی ہو کارنامہ تو ہے ۔۔ اتنے بڑے بڑے چوروں کو کھڈے لائین لگانا اتنا کوئی اسان کام نہیں تھا ۔۔۔۔

      نواز شریف بھی پہلی دفعہ ڈیل کر کر ملک چھوڑ  کر نہیں بھاگا وہ پہلے بھی چالیس سوٹ کیسوں کے ساتھ ملک و قوم کو نکے کے ابو کے رحم و کرم پر چھوڑ کر بھاگا تھا۔۔۔

      ان چوروں اور لٹیروں سے  تو نکے کے ابو ہی اچھے ہیں ۔۔۔

      ملک و قوم کو لوٹتے ہیں لیکن مشکل میں ملک و قوم کے کام بھی تو اتے ہیں ۔۔۔ اور یہ چور شیر موقعہ ملنے پر خوب لوٹتے ہیں اور مشکل وقت میں دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں ۔۔۔۔

      نواز شریف نکّے کے منہ پر  دو اشٹام پیپرز مار کر ملک سے باہر نہیں گیا بلکہ عدلیہ کے منہ پر  دو اشٹام پیپرز مار کر ملک سے باہر گیا ہے۔۔۔

      ویسے اپ ہی تھے جو نواز شریف کی  بیگم کی بیماری کو ڈرامہ کہنے پر اگ بگولا ہو جاتے تھے ۔۔۔

      اب جو نواز شریف کی بیماری کا خیال رکھتے ہوئے اس کو علاج کے لیے جانے دیا گیا تو اپ ایسی باتیں کر رہے ہیں  ۔۔۔۔ 

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #118

      یار عامر عمران خان کے بارے میں سب کے اندازے غلط تھے . طارق بن زیاد کو بھی معلوم نہیں تھا حکومت کشتیاں جلانے سے نہیں، گشتیاں نچانے سے بھی مل سکتی ہے

      Judge

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #119

      باوا جی ۔۔۔ نکے کے ابو بھی نکے کے بغیر یہ ”کارنامے” انجام نہیں دے سکتے تھے ۔۔۔

      کارنامہ چاہے کسی کا بھی ہو کارنامہ تو ہے ۔۔ اتنے بڑے بڑے چوروں کو کھڈے لائین لگانا اتنا کوئی اسان کام نہیں تھا ۔۔۔۔

      نواز شریف بھی پہلی دفعہ ڈیل کر کر ملک چھوڑ کر نہیں بھاگا وہ پہلے بھی چالیس سوٹ کیسوں کے ساتھ ملک و قوم کو نکے کے ابو کے رحم و کرم پر چھوڑ کر بھاگا تھا۔۔۔

      ان چوروں اور لٹیروں سے تو نکے کے ابو ہی اچھے ہیں ۔۔۔

      ملک و قوم کو لوٹتے ہیں لیکن مشکل میں ملک و قوم کے کام بھی تو اتے ہیں ۔۔۔ اور یہ چور شیر موقعہ ملنے پر خوب لوٹتے ہیں اور مشکل وقت میں دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں ۔۔۔۔

      نواز شریف نکّے کے منہ پر دو اشٹام پیپرز مار کر ملک سے باہر نہیں گیا بلکہ عدلیہ کے منہ پر دو اشٹام پیپرز مار کر ملک سے باہر گیا ہے۔۔۔

      ویسے اپ ہی تھے جو نواز شریف کی بیگم کی بیماری کو ڈرامہ کہنے پر اگ بگولا ہو جاتے تھے ۔۔۔

      اب جو نواز شریف کی بیماری کا خیال رکھتے ہوئے اس کو علاج کے لیے جانے دیا گیا تو اپ ایسی باتیں کر رہے ہیں ۔۔۔۔

      مومن بھائی

      نواز شریف کو کس نے باہر جانے دیا ہے؟

      نکے کے ابو کے ابو بھی اسی دنیا میں رہتے ہیں جن کے ٹکڑوں پر نکا اور اس کا ابو پلتا ہے۔ وہی اس ملک کے فیصلے کرتے ہیں

      نکا تو نواز شریف کے جہاز میں سوار ہونے پر ہی یہ کہہ کر زور زور سے چیخیں مار کر رونا شروع ہوگیا تھا کہ نواز شریف خود چل کر اور جہاز کی سیڑھیاں چڑھ کر جہاز میں سوار ہوا ہے حالانکہ اسے لفٹر کے ذریعے جہاز میں سوار کروایا گیا تھا

      نکا ساری عمر روتا ہی رہا ہے اور اب بھی اس کی قسمت میں رونا، بھیک مانگنا اور عربی شہزادوں کی ڈرائیوری کرنا ہی لکھا ہے

      نکے کو تو اس کے اپنے وزیر، مشیر اور ڈاکٹر تک ماموں بنا گئے ہیں

      ایک سلیکٹڈ وزیر اعظم کی اتنی اوقات نہیں ہوتی ہے جو وہ ایک الیکٹڈ وزیر اعظم کا راستہ روک سکے

      الیکٹڈ اور سلیکٹڈ وزیر اعظم کا یہ فرق ہوتا ہے

      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #120
      ……………..

      الم تڑم لم ڈھینگ چپُختے—– ٹھاہ

      لم ڈھینگ ڈھانگ لم ڈھینگ چپُختے۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھاہ 

      :lol: :lol: :lol:

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 125 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi