Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 217 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181
    قرار ، بلیک شیپ اور گھوسٹ پروٹوکول کے پاس اتنی لمبی لمبی پوسٹس لکھنے اور دوسروں کو اپنی میں میں میں سنانے کا اتنا ٹائم کیسے مل جاتا ہے ؟ گھوسٹ پروٹوکول اور بلیک شیپ نے تو اخیر ہی مچائی ہوئی ہے ، ایک دوسرے کے ناڑوں سے لٹکے ہوئے ہیں کچھ دنوں تک ان کا حال بھی مسٹر بلاگر جیسا ہو جائے گا مسٹر بلاگر جی دماغی امراض کے ماہر سائیکو لوجسٹ کے پاس پہنچے ڈاکــــــــٹر: کیا پریشانی ہے اپ کو؟ مسٹر بلاگر جی: ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہم تو بادشاہ اکبر ہیں اور بادشاہ کو کیا پریشانی ہو سکتی ہے؟ پریشانی تو ہماری بیگم جودھا بائ کی ہے ڈاکــــــــٹر : ان کو کیا دقت ہے ان کی پریشانی یہ ہے کہ وہ خود مسز بلاگر جی سمجھ رہی ہیں

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    شامی بھائی ۔۔

    یقین کریں میرا تو ہس ہس برا حال ہوگیا ہے ۔۔۔۔ایک دفعہ نیورک میں کیپ چلاتے وقت ۔۔میں نے ریڈیو پر دوستوں سے کہا ۔۔میں  سوڈے  کی بوتل  پر ایک لطیفہ  لکھا پڑھنے لگا ہوں ۔۔۔۔۔۔

    اچھا ہم کو بھی سنانا کیا لکھا ہے ۔۔میں نے ساتھ ساتھ  ریڈیو پر ہنسنا بھی شروع کردیا ۔۔دوسری طرف سب پوچھ رے تھے  کہہ لکھا ہے ۔۔۔۔لیکن میں زور زور سے ہسے جارہا تھا ۔۔۔۔۔تو میرے ساتھ بغئر کچھ سنے سب ہی ہنسنے لگے ۔۔۔تو اخر میں ایک کی آواز آئی کہہ کیا لکھا ہے ۔۔۔میں نے جواب ۔۔یار مجھےلیطفے کی سمجھ نہیں آئی ۔۔اس لیے ہنس رہا تھا ۔۔۔اور ریڈیو بند کردیا ۔۔۔

    آپ بھی جب اس قسم کا کو ئی پٹاخہ چھوڑیں تو آخر میں بتا دیا کریں ۔۔ہنسنا ہے یا رونا ہے

    یہ میسج مجھے  بیلور نے پی ایم کیا ہے کہہ آپ تک پہنچا دوں ۔۔وہ اس وقت سخت مصروف ہے

    ملکہ کی ٹانگوں کی مالش کررہا ہے ۔۔

    :jhanda:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #182
    سلیم بھائی – یار واقعی میں مجھے بھی نہی آ رہا پسند اب تو ، ہر طرف سے کمپلین آ رہی ہیں ، شائد اس میں ٹریڈ مارک اور بڑے بولڈ لفظوں کی کمی تھی

    ;-)

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: شامی بھائی ۔۔ یقین کریں میرا تو ہس ہس برا حال ہوگیا ہے ۔۔۔۔ایک دفعہ نیورک میں کیپ چلاتے وقت ۔۔میں نے ریڈیو پر دوستوں سے کہا ۔۔میں سوڈے کی بوتل پر ایک لطیفہ لکھا پڑھنے لگا ہوں ۔۔۔۔۔۔ اچھا ہم کو بھی سنانا کیا لکھا ہے ۔۔میں نے ساتھ ساتھ ریڈیو پر ہنسنا بھی شروع کردیا ۔۔دوسری طرف سب پوچھ رے تھے کہہ لکھا ہے ۔۔۔۔لیکن میں زور زور سے ہسے جارہا تھا ۔۔۔۔۔تو میرے ساتھ بغئر کچھ سنے سب ہی ہنسنے لگے ۔۔۔تو اخر میں ایک کی آواز آئی کہہ کیا لکھا ہے ۔۔۔میں نے جواب ۔۔یار مجھےلیطفے کی سمجھ نہیں آئی ۔۔اس لیے ہنس رہا تھا ۔۔۔اور ریڈیو بند کردیا ۔۔۔ آپ بھی جب اس قسم کا کو ئی پٹاخہ چھوڑیں تو آخر میں بتا دیا کریں ۔۔ہنسنا ہے یا رونا ہے یہ میسج مجھے بیلور نے پی ایم کیا ہے کہہ آپ تک پہنچا دوں ۔۔وہ اس وقت سخت مصروف ہے ملکہ کی ٹانگوں کی مالش کررہا ہے ۔۔ :jhanda:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    :serious: ریکویسٹ ریجیکٹڈ :serious:

    ;-) – ویسے بھی تین ایموجی لگانا اب ٹریڈ مارک ہے ، نقلچو

    شامی بھائی، آپ کو میں درجہ اول کے مزاح نگاروں میں شمار کرتا ہوں، اس قسم کے ایک دو اور پھیکے لطیفے سناے تو اگلی درجہ بندی میں آپ نیچے جاسکتے ہیں :serious: :serious: :serious:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #184
    سرکار گستاخی معاف ، آپ تو ناسوں سے دھواں نکال نکال کر مجھ سے کتھا کلی اور گھونگھٹ نکلوا رہے ہیں

    اصل میں کل خواب میں بابا جی آئے تھے اور مجھے فورم کا کونسٹینٹ بنا کر چلے گئے

    حضرت شامی لنڈنوی۔۔۔۔۔ یہ جو آپ کو محفل کے بیچوں بیچ آکر ٹھمکے لگا کر آئٹم نمبرز پیش کرنے لَت لگی ہوئی ہے یہ کسی دن کوئی بڑا ہی شاندار گُل کھلائے گی۔۔۔۔ ابھی تک تو آپ شامی بدنام ہوا، مِیا خلیفہ تیرے لئے پر تِھرک رہے ہیں، کل کلاں کچھ غیر متوقع ہوگیا تو کہیں فورم کے کسی کونے میں گھونگھٹ کاڑھے پُرسوز صدا میں لاگا چُنری میں داغ، چھپاؤں کیسے نہ گنگنا رہے ہوں۔۔۔۔۔ ذرا خیال کیا کریں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ™©
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #185
    سرکار گستاخی معاف ، آپ تو ناسوں سے دھواں نکال نکال کر مجھ سے کتھا کلی اور گھونگھٹ نکلوا رہے ہیں اصل میں کل خواب میں بابا جی آئے تھے اور مجھے فورم کا کونسٹینٹ بنا کر چلے گئے

    حضرت شامی لنڈنوی۔۔۔۔۔

    اطباء کا کہنا ہے کہ اگر تین مختلف اشخاص کو کی جانے والی مسلسل تین تحاریر میں کالی بھیڑ کی اُون جیسے دھوئیں کی لپَیٹ نظر آتی رہے تو بہت زیادہ امکان ہے کہ شدید ذہنی صدمہ پہنچا ہے اور دماغ اِس وقت تشنج کی حالت میں جھٹکے کھا رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    ہنگامی علاج اِس کیفیت کا اطباء یہ تجویز کرتے ہیں کہ فوراً فورم سے لاگ آؤٹ ہوجایا جائے۔۔۔۔۔ سَر کے پچھلے حصے میں دو گھنٹے تک برف کی ٹکور ہر چھٹے منٹ کی جائے اور اللہ ہو اللہ ہو کا وِرد کرتے ہوئے سَر کو آدھے گھنٹے تک دائیں بائیں آگے پیچھے ہلایا جائے تو مریض کے بچنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ اگر ایسا نہ کیا جائے تو دماغی سَنتولن مکمل طور پر بگڑ جانا یقینی ہے۔۔۔۔۔

    ذرا اپنا خیال رکھا کریں۔۔۔۔۔

    ;-) :) ;-) ™©

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #186
    :serious: ریکویسٹ ریجیکٹڈ :serious: ;-) – ویسے بھی تین ایموجی لگانا اب ٹریڈ مارک ہے ، نقلچو
    سرکار گستاخی معاف ، آپ تو ناسوں سے دھواں نکال نکال کر مجھ سے کتھا کلی اور گھونگھٹ نکلوا رہے ہیں اصل میں کل خواب میں بابا جی آئے تھے اور مجھے فورم کا کونسٹینٹ بنا کر چلے گئے

    ہاں نسبتا بہتر ہے کوشش جاری رکھیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #187
    ;-) جناب ، اس کیفیت سے روزانہ آپ گزرتے ہیں ، جب ہی اتنی لمبی لمبی پوسٹس صفائیاں دینے میں گزر جاتی ہے ، ہر پوسٹس سے پہلے آپ کی حالت صدیق کلینک کے اشتہار والے بندے جیسے ہو جاتی ہے

    آپ بھی اپنا خیال رکھا کریں ، فورم کی باتوں کو اتنا سیریس مت لیا کریں

    حضرت شامی لنڈنوی۔۔۔۔۔ اطباء کا کہنا ہے کہ اگر تین مختلف اشخاص کو کی جانے والی مسلسل تین تحاریر میں کالی بھیڑ کی اُون جیسے دھوئیں کی لپَیٹ نظر آتی رہے تو بہت زیادہ امکان ہے کہ شدید ذہنی صدمہ پہنچا ہے اور دماغ اِس وقت تشنج کی حالت میں جھٹکے کھا رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ہنگامی علاج اِس کیفیت کا اطباء یہ تجویز کرتے ہیں کہ فوراً فورم سے لاگ آؤٹ ہوجایا جائے۔۔۔۔۔ سَر کے پچھلے حصے میں دو گھنٹے تک برف کی ٹکور ہر چھٹے منٹ کی جائے اور اللہ ہو اللہ ہو کا وِرد کرتے ہوئے سَر کو آدھے گھنٹے تک دائیں بائیں آگے پیچھے ہلایا جائے تو مریض کے بچنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ اگر ایسا نہ کیا جائے تو دماغی سَنتولن مکمل طور پر بگڑ جانا یقینی ہے۔۔۔۔۔ ذرا اپنا خیال رکھا کریں۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™©
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #188
    بلیک شیپ صاحب …اگر عاطف اور زندہ رود کو الفاظ کا مطلب سمجھانے کی تکلیف دے ہی دی ہے تو ان سے اس اپنے اس احساس کے بارے میں بھی معلوم کرلیں جو آپ کو ہوا کہ مجھے یعنی قرار کو آپ کی گھوسٹ سے بحث پر تحفظات ہیں اور میں گھوسٹ کی مدد کرنا چاہتا ہوں مگر کوئی چیز مجھے روکے ھوئے ہے جناب …ٹیلی پیتھی پر نہ سہی مگر احساسات پر تو آپ کو عبور حاصل ہے ….ورنہ میری جانب سے تو ایسی کوئی بات نہ کی گئی تھی …یہ کیا بات ہوئی کہ آپ کا احساس صحیح اور میرا غلط …ایسے تو نہ کریں جناب

    قرار جی

    نائکہ کے احساس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ

    کافر کو مومن قرار دے کر اس کے خلاف بھونک بھونک کر پورے فورم کو اس کے مومن ہونے کا یقین دلا دیا تھا لیکن بعد میں یہ حقیقت کھلی کہ کافر مومن نہیں تھا

    اس نائکہ نے اپنے احساس سے عاطف بھائی کو بھی گمراہ کیا تھا

    اپنے مخالفین کا نام لے لے کر رنڈی رونا رونا اور ان پر الزامات لگا لگا کر شام غریباں منانا نائکہ کی فطرت ہے

    Atif Qazi

    مومن

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #189
    بلیک شیپ صاحب …اگر عاطف اور زندہ رود کو الفاظ کا مطلب سمجھانے کی تکلیف دے ہی دی ہے تو ان سے اس اپنے اس احساس کے بارے میں بھی معلوم کرلیں جو آپ کو ہوا کہ مجھے یعنی قرار کو آپ کی گھوسٹ سے بحث پر تحفظات ہیں اور میں گھوسٹ کی مدد کرنا چاہتا ہوں مگر کوئی چیز مجھے روکے ھوئے ہے

    یار ذرا سوچو کہ کن دو چیزوں کا تقابل کررہے ہو۔۔۔۔۔

    ایک معاملہ میں ایک نکتہ ہے جو واضح نہیں ہے، اَیمبیوگس ہے۔۔۔۔۔ اب اِس غیر واضح چیز پر ہر کوئی اپنا اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ یوں ہے یا یوں ہے۔۔۔۔۔ وہ اندازہ دُرست بھی ہوسکتا ہے اور غلط بھی ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ مثلاً کسی عمل کے بارے میں اندازہ لگانا یا کوئی چیز محسوس کرنا۔۔۔۔۔

    لیکن ایک دوسرے معاملے میں انتہائی واضح الفاظ لکھے ہوئے ہیں جیسے کہ کسی کا بلیک اینڈ وائٹ لکھا ہوا۔۔۔۔۔

    اب یہ دونوں معاملات الگ الگ ہیں۔۔۔۔۔ لیکن آپ اِن دونوں کو مِکس اَپ کررہے ہیں۔۔۔۔۔

    سابقہ خدا کی خاطر ہی رحم کیجئے، اپنے آپ پر۔۔۔۔۔

    :facepalm: :thinking: :facepalm: ™©

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #190

    قرار، بلیک شیپ صاحبان!۔۔

    میرا خیال ہے فروعیات میں الجھنے کی بجائے موضوع پر بات ہونی چاہیے اور کچھ ضمنی اشوز بھی زیرِ بحث لانے چاہئیں۔ مثلاً کیا ہمارے معاشرے میں جو طبقہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھا جاتا ہے، وہ واقعی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے یا نظریہ ضرورت کے تحت خود پر اسٹیبلشمنٹ مخالف ہونے کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔ میں عوام الناس کی بات نہیں کرتا کہ وہ تو میری نظر میں ابھی بھی جمہوریت پر آمریت کو ہی ترجیح دیتے ہیں، بلکہ دل میں تو ان کے خواہش آمریت سے بھی ایک قدم آگے جاکر اسلامی خلافت کے قیام کی ہوتی ہے۔ میں بات کررہا ہوں،  اس نمائندہ اقلیت کی جو مختلف پارٹیز کے سپورٹرز کے طور پر یا آزادانہ طور پر اپنی آواز رکھتے ہیں اور بہ ظاہر اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں۔ ذرا ماضی قریب کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے اس “اسٹیبلشمنٹ مخالف طبقے” کو بھی اسٹیبلشمنٹ پر صرف تب ہی اعتراض ہوتا ہے جب وہ ان کی پسندیدہ پارٹی کو چھوڑ کر کسی دوسری پارٹی کو اقتدار پر سنگھاسن کے بٹھا دیتے ہیں۔  میرے مشاہدے کے مطابق بہت کم لوگ ایسے ہیں جو پارٹی وابستگی سے بالاتر ہوکر فوج کی سیاست میں مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں۔  پچھلے چند سالوں سے ہوتے ہوئے زمانہ حال تک سوشل میڈیا پر نظر دوڑائیں تو یوں لگتا ہے کہ ایک بہت بڑا طبقہ اسٹیبلشمنٹ مخالف پایا جاتا ہے۔ مگر درحقیقت اس طبقے کے حجم کا بڑا حصہ ن لیگ / پی پی پی کے روایتی حامیوں پر مشتمل ہے جو بہرصورت پارٹی لائن ٹو کرتے ہیں اور ایک بار “اپنی پارٹی” اقتدار میں آگئی تو وہ اکثریتی حصہ مقتدرہ مخالف برگد سے خزاں رسیدہ پتوں کی طرح جھڑ جائے گا اور پیچھے جو ٹنڈ منڈ درخت بچے گا یا بچتا ہے، وہی اصل اسٹیبلشمنٹ مخالف طبقہ ہوتا ہے۔ 

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #191
    قرار جی نائکہ کے احساس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کافر کو مومن قرار دے کر اس کے خلاف بھونک بھونک کر پورے فورم کو اس کے مومن ہونے کا یقین دلا دیا تھا لیکن بعد میں یہ حقیقت کھلی کہ کافر مومن نہیں تھا اس نائکہ نے اپنے احساس سے عاطف بھائی کو بھی گمراہ کیا تھا اپنے مخالفین کا نام لے لے کر رنڈی رونا رونا اور ان پر الزامات لگا لگا کر شام غریباں منانا نائکہ کی فطرت ہے Atif Qazi مومن

    باوا جی ۔۔۔یہرنڈی رونا رونا اور مخالفین پر الزامات لگا لگا کر شام غریباں منانا اخر کب تک اس دو ٹکے کے فورم ۔۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے  اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔۔پر ہوتا رہے گا ؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #192

    قرار، بلیک شیپ صاحبان!۔۔

    میرا خیال ہے فروعیات میں الجھنے کی بجائے موضوع پر بات ہونی چاہیے اور کچھ ضمنی اشوز بھی زیرِ بحث لانے چاہئیں۔ مثلاً کیا ہمارے معاشرے میں جو طبقہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھا جاتا ہے، وہ واقعی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے یا نظریہ ضرورت کے تحت خود پر اسٹیبلشمنٹ مخالف ہونے کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔ میں عوام الناس کی بات نہیں کرتا کہ وہ تو میری نظر میں ابھی بھی جمہوریت پر آمریت کو ہی ترجیح دیتے ہیں، بلکہ دل میں تو ان کے خواہش آمریت سے بھی ایک قدم آگے جاکر اسلامی خلافت کے قیام کی ہوتی ہے۔ میں بات کررہا ہوں، اس نمائندہ اقلیت کی جو مختلف پارٹیز کے سپورٹرز کے طور پر یا آزادانہ طور پر اپنی آواز رکھتے ہیں اور بہ ظاہر اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں۔ ذرا ماضی قریب کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے اس “اسٹیبلشمنٹ مخالف طبقے” کو بھی اسٹیبلشمنٹ پر صرف تب ہی اعتراض ہوتا ہے جب وہ ان کی پسندیدہ پارٹی کو چھوڑ کر کسی دوسری پارٹی کو اقتدار پر سنگھاسن کے بٹھا دیتے ہیں۔ میرے مشاہدے کے مطابق بہت کم لوگ ایسے ہیں جو پارٹی وابستگی سے بالاتر ہوکر فوج کی سیاست میں مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں۔ پچھلے چند سالوں سے ہوتے ہوئے زمانہ حال تک سوشل میڈیا پر نظر دوڑائیں تو یوں لگتا ہے کہ ایک بہت بڑا طبقہ اسٹیبلشمنٹ مخالف پایا جاتا ہے۔ مگر درحقیقت اس طبقے کے حجم کا بڑا حصہ ن لیگ / پی پی پی کے روایتی حامیوں پر مشتمل ہے جو بہرصورت پارٹی لائن ٹو کرتے ہیں اور ایک بار “اپنی پارٹی” اقتدار میں آگئی تو وہ اکثریتی حصہ مقتدرہ مخالف برگد سے خزاں رسیدہ پتوں کی طرح جھڑ جائے گا اور پیچھے جو ٹنڈ منڈ درخت بچے گا یا بچتا ہے، وہی اصل اسٹیبلشمنٹ مخالف طبقہ ہوتا ہے۔

    ۔

    ھسٹری میں لکھا ہے کہ ۔۔۔۔ میاں نوازشریف۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ اقتدار حاصل کرچکے تھے ۔۔۔۔ لیکن اس کے باوجود ۔۔۔۔

    ن لیگ ۔۔۔۔ تاریخی ۔۔۔۔  نعرہ بلند کیا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کہا کہ ۔۔۔۔ ھم ۔۔۔۔ غلیل والوں کے ساتھ نہیں ہیں۔۔۔۔

    اس کے علاوہ ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ کے دور اقتدار میں  ہی ۔۔۔ جیو نیوز ۔۔۔۔ قصاب ۔۔۔ کے معما ملات پیش آئے ۔۔۔ جب ن لیگ حکومت نے ایسٹبلشمنٹ کو  ھاتھ د کھا یا ۔۔۔۔

    ن لیگ ۔۔۔ کے دور اقتدار میں ہی دنیا نے دیکھا کہ ۔۔۔۔ کس طرح ۔۔۔ بڑے بڑے پھنے خان ۔۔۔ چیف آف آرمی سٹاف کی ۔۔۔۔ ایکسٹینشن کو ۔۔۔ نوازشریف نے انکار کرکے گھر بھیجا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ن لیگ کے حما یتی ۔۔۔۔  ن لیگ ۔۔۔ نوازشریف کی سپورٹ ۔۔۔ اس کی ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کے خلاف ۔۔۔  بہادری اور دلیری کی ہی وجہ سے کرتے ہیں۔۔۔۔

    حالانکہ۔۔۔ رقص و گانے ۔۔۔۔۔ جھوٹ بہتان ۔۔۔ خواب و سراب ۔۔۔۔ والی پارٹیاں ۔۔۔۔ تو زیادہ پا پولر ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Judge
    Moderator
    Offline
      #193
      قرار جی نائکہ کے اس نائکہ نے اپنے احساس  منانا نائکہ کی فطرت ہےن

      Bawa ji! Stop using this vulgar word.

      Last warning

      Judge
      Moderator
      Offline
        #194

        باوا جی ۔۔۔یہرنڈی رونا رونا اور مخالفین پر الزامات لگا لگا کر شام غریباں منانا اخر کب تک اس دو ٹکے کے فورم ۔۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔۔پر ہوتا رہے گا ؟

        Cursing forum

        Ban for three days.

        Jack Sparrow
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #195

        باوا جی ۔۔۔یہرنڈی رونا رونا اور مخالفین پر الزامات لگا لگا کر شام غریباں منانا اخر کب تک اس دو ٹکے کے فورم ۔۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔۔پر ہوتا رہے گا ؟

        میرا مشورہ ہے اپنا نام عبدالغفور رکھ لو . مومن نام کا کیڑا تمھیں بہت تنگ کرتا ہے اور ہمیشہ کرتا رہے گا . مومن نام سمنبھالنا تمہارے جیسے چھوٹے آدمی کے بس کی بات نہیں ہے

        Zinda Rood
        Participant
        Offline
        • Professional
        #196
        ۔ ھسٹری میں لکھا ہے کہ ۔۔۔۔ میاں نوازشریف۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ اقتدار حاصل کرچکے تھے ۔۔۔۔ لیکن اس کے باوجود ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ تاریخی ۔۔۔۔ نعرہ بلند کیا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کہا کہ ۔۔۔۔ ھم ۔۔۔۔ غلیل والوں کے ساتھ نہیں ہیں۔۔۔۔ اس کے علاوہ ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ کے دور اقتدار میں ہی ۔۔۔ جیو نیوز ۔۔۔۔ قصاب ۔۔۔ کے معما ملات پیش آئے ۔۔۔ جب ن لیگ حکومت نے ایسٹبلشمنٹ کو ھاتھ د کھا یا ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ کے دور اقتدار میں ہی دنیا نے دیکھا کہ ۔۔۔۔ کس طرح ۔۔۔ بڑے بڑے پھنے خان ۔۔۔ چیف آف آرمی سٹاف کی ۔۔۔۔ ایکسٹینشن کو ۔۔۔ نوازشریف نے انکار کرکے گھر بھیجا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ن لیگ کے حما یتی ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ نوازشریف کی سپورٹ ۔۔۔ اس کی ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کے خلاف ۔۔۔ بہادری اور دلیری کی ہی وجہ سے کرتے ہیں۔۔۔۔ حالانکہ۔۔۔ رقص و گانے ۔۔۔۔۔ جھوٹ بہتان ۔۔۔ خواب و سراب ۔۔۔۔ والی پارٹیاں ۔۔۔۔ تو زیادہ پا پولر ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف اپنے آخری دور میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جم کر مزاحم رہا۔ خاص کر ڈان لیکس کے معاملے میں ۔ ڈان لیکس میں نواز شریف کی تجاویز مان لی جاتیں تو آج شاید پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں نہ ہوتا۔اسٹیبلشمنٹ کے معاملے میں نواز شریف کی پالیسی باقیوں سے کافی بہتر ہے، مگر معاشی حوالے سے کچھ خاص نہیں۔  نواز شریف کا اکنامک ماڈل میری نظر میں پاکستان کیلئے سود مند نہیں۔ نواز شریف ہو یا پیپلز پارٹی والے، ان کی نظر پانچ سالہ مدت پر ہوتی ہے اس لئے وہ پاکستان کیلئے لانگ ٹرم منصوبوں کی طرف نہیں جاتے۔ ڈنگ ٹپاؤ پروگرام سے ملک نہیں چلا کرتے۔ 

        پاکستان کو معاشی طور پر بہتر کرنا ہے تو مینوفیکچرنگ کی طرف جانا ہوگا، ملک میں  انڈسٹری کو فروغ دینا  ہوگا تاکہ پاکستانی عوام جو فارغ پھررہی ہے اس کو کام میں لگا کر پروڈکٹیو بنایا جاسکے۔ ہمارے اردگرد کتنی مثالیں بکھری پڑی ہیں، تائیوان، ہانگ کانگ، چائنا، سنگا پور، ساؤتھ کوریا یہ سب صنعتوں کو فروغ دے کر چند دہائیوں میں کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔۔ 

        Guilty
        Participant
        Offline
        • Expert
        #197

         ڈنگ ٹپاؤ پروگرام سے ملک نہیں چلا کرتے۔

        ۔

        نوازشریف ۔۔۔۔ پا کستان کا پہلا لیڈر ہے جس نے ۔۔۔صنعت کی ترقی کے لیئے ۔۔۔۔ سب سے بنیا دی چیز ٹرا نسپورٹیشن  ۔۔۔۔ جد ید موٹر وے ۔۔۔ کا پا کستان آغاز کیا ۔۔

        نواز شریف ۔۔۔۔ ٹرانسپورٹیشن  اور کمینیکیشن کو بہتر بنا نے کے لیئے ۔۔ کوریا ۔۔۔ سے ۔۔۔ ڈائیو بس سروس کا اجراء کیا ۔۔۔ جد ید ۔۔۔ میٹرو بس کا اجراء کیا ۔۔۔۔ جد ید اونج ٹرین کا اجرا ء کیا ۔۔۔۔۔

        پا کستان یا انڈیا میں ۔۔۔۔ جدید موٹرے وے ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ تصور نہ کسی ۔۔۔ بیوروکریسی کے پاس تھا نہ فوج کے  پاس تھا ۔۔۔ نہ ائرفورس کے  پا س تھا ۔۔۔

        یہ بینادی کام ۔۔۔ نوازشریف نے انجام دیا اور ۔۔۔۔  آج کل کراچی سے پشاور تک لوگ اپنی زاتی گاڑیوں میں بھی تیز سفر کرکے ۔۔۔ گھنٹوں میں ملک کے شہروں کو ایکسس کررھے ہیں ۔۔۔

        جس سے نہ صرف کاروبار بلکہ ۔۔۔ لوگوں کی سوشل زندگی میں  بھی بہت زیادہ اثرات پڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

        ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        اس کے علاوہ نوجوانوں کو ۔۔۔ نوکریوں کے بجا ئے ۔۔۔۔ کاروبار کی طرف راغب کرنے کا  سب سے پہلا پراجیکٹ بھی نوازشریف نے دیا ۔۔۔

        نوجوانوں ۔۔۔ کو پیلی گاڑیوں ۔۔۔۔۔ آسان قرضوں ۔۔۔ فر ی لیپ ٹاپ ۔۔۔۔۔ مہیا کرکے ۔۔۔۔ ایک لانگ ٹرم مثبت ۔۔۔ رحجان پیدا کرنے کی کوشش کی ۔۔۔۔

        ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        سی پیک ۔۔۔ موٹر وے ۔۔۔۔ بھی نوازشریف شہباز شریف کے ۔۔۔۔ بالخصوس ۔۔۔ چین کے دوروں کے بعد ۔۔۔۔ عمل میں آیا ۔۔۔۔۔

        ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        حا لانکہ ۔۔۔۔ سول حکومتوں ۔۔۔ کو فوجی ۔۔۔۔ دباؤ ۔۔۔ اکھاڑ پچھاڑ ۔۔۔ توڑ پھوڑ ۔۔۔ عد م اعتماد ۔۔۔ دھرنوں ۔۔۔۔ کا بھی سا منا رھتا ہے ۔۔۔

        اس کے باوجود ۔۔۔ صرف نوازشریف ہی جس نے ۔۔۔۔۔ تمام ۔۔۔ فوجی سیاسی خرافات کے با وجود ۔۔۔ کچھ نہ کچھ ۔۔۔ مثبت کا م کیا ۔۔۔۔

        ۔۔۔۔۔

        نوازشریف کے علاوہ ۔۔۔ کسی اور ۔۔۔ فوجی ۔۔۔ نان فوجی ۔۔۔۔ نے ۔۔۔ کوئی ۔۔۔۔ مونگ پھلی ۔۔۔ توڑی ہے تو مجھے بتا دیں ۔۔۔۔

        اور خاص کر ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ جو ۔۔۔ جبرائیل ہونے کے دعوے کرتا تھا ۔۔۔ جو ۔۔۔کرپٹ سیا ستدانوں پر ۔۔۔۔خدا کا قہر بن کر ٹوٹنے والا تھا ۔۔۔۔

        اس کی تو ایسی پھونک نکلی ہے ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔اس کی اپنی قوم شرمندہ منہ چھپاتی پھر رھی ہے ۔۔۔۔۔

        نوازشریف کی تھوڑی یا زیادہ ۔۔۔ ھمیشہ مثبت ۔۔۔۔ اپروچ ۔۔۔ پہلے بھی ۔۔۔ دوسروں سے بہتر تھی ۔۔۔ آج بھی بہتر ہے ۔۔۔۔۔

        ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        Guilty
        Participant
        Offline
        • Expert
        #198
        نوازشریف ۔۔۔ جب بھی آیا ۔۔۔۔ قوم کو ۔۔۔۔ موٹر وے ۔۔۔۔ ڈائیوو ۔۔۔ میٹرو ۔۔۔ ییلو کیب ۔۔۔۔ لیپ ٹاپ کے تحفے دے کر گیا ۔۔۔۔

        اور ۔۔۔ فوجی حکمران جب بھی آیا ۔۔۔۔ جنگ روس ۔۔۔جنگ طالبان  ۔۔۔ جنگ دھشت گردی ۔۔۔ لشکران ۔۔۔۔ دھشت گردوں کی باراتیں چڑھا کر گیا ۔۔۔۔

        ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #199
        حضرت شامی لنڈنوی۔۔۔۔۔ اطباء کا کہنا ہے کہ اگر تین مختلف اشخاص کو کی جانے والی مسلسل تین تحاریر میں کالی بھیڑ کی اُون جیسے دھوئیں کی لپَیٹ نظر آتی رہے تو بہت زیادہ امکان ہے کہ شدید ذہنی صدمہ پہنچا ہے اور دماغ اِس وقت تشنج کی حالت میں جھٹکے کھا رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ہنگامی علاج اِس کیفیت کا اطباء یہ تجویز کرتے ہیں کہ فوراً فورم سے لاگ آؤٹ ہوجایا جائے۔۔۔۔۔ سَر کے پچھلے حصے میں دو گھنٹے تک برف کی ٹکور ہر چھٹے منٹ کی جائے اور اللہ ہو اللہ ہو کا وِرد کرتے ہوئے سَر کو آدھے گھنٹے تک دائیں بائیں آگے پیچھے ہلایا جائے تو مریض کے بچنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ اگر ایسا نہ کیا جائے تو دماغی سَنتولن مکمل طور پر بگڑ جانا یقینی ہے۔۔۔۔۔ ذرا اپنا خیال رکھا کریں۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™©

        لگتا ہے جج صاحب کو صرف پ سے شروع ہونے لفظوں سے ہی مثلہ ہے

        جج صاحب اس لفظ کا پنجابی میں ترجمہ کروں ؟؟

        :lol: :lol: :lol: :lol:

        Judge

        Judge
        Moderator
        Offline
          #200
          لگتا ہے جج صاحب کو صرف پ سے شروع ہونے لفظوں سے ہی مثلہ ہے جج صاحب اس لفظ کا پنجابی میں ترجمہ کروں ؟؟ :lol: :lol: :lol: :lol: Judge

          Yes sure. Why not?

          In my knowledge he wrote londonvi bcz shami lives in london. Like laknowi, jhangvi, okarvi, brailvi etc.

        Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 217 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi