Viewing 17 posts - 201 through 217 (of 217 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #201
    Yes sure. Why not? In my knowledge he wrote londonvi bcz shami lives in london. Like laknowi, jhangvi, okarvi, brailvi etc.

    :lol: :lol: :lol:

    تو پھر جو لورا لائی میں رہتے ہیں ان کو کیا کہیں گے ؟؟

    ویسے آپکو پتہ ہے نہ کہ سکھوں کے مطابق لندن کو لنڈن کیوں کہتے ہیں ؟؟

    فورم پر بتاؤں یا پرائیویٹ میسج میں

    :bigsmile:

    Judge
    Moderator
    Offline
      #202
      :lol: :lol: :lol: تو پھر جو لورا لائی میں رہتے ہیں ان کو کیا کہیں گے ؟؟ ویسے آپکو پتہ ہے نہ کہ سکھوں کے مطابق لندن کو لنڈن کیوں کہتے ہیں ؟؟ فورم پر بتاؤں یا پرائیویٹ میسج میں :bigsmile:

      Yar why do you people make things complicated?

      Easy man just relax.

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #203
      Bawa ji! Stop using this vulgar word. Last warning

      جج صاحب

      پہلے نائکہ کو غلیظ ثابت کریں پھر وارننگ دیں

      بہت شکریہ

      Judge
      Moderator
      Offline
        #204
        جج صاحب پہلے نائکہ کو غلیظ ثابت کریں پھر وارننگ دیں بہت شکریہ

        Naika کے مترادفات

        دلالہ ڈَلّہ کُٹنی

        Naika کے معنی

        رنڈیوں ‌کے ‌گھر ‌کی ‌سرداروہ ‌عورت ‌جس ‌کے ‌پاس ‌کئی ‌نوچیاں ‌ہوں

        https://www.urduinc.com/roman-dictionary/naika-meaning-in-urdu

        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #205
        @blacksheepb بلیک شیپ صاحب آپ کو یہ کیسے محسوس ہوا کہ میں آپ کے گھوسٹ پروٹوکول کے مباحثے میں گھوسٹ صاحب کی مدد کو آنا چاہتا ہوں؟ کیسانووا اور معزز بلاگر کی بحث میں کک باکسر کی رائے اپنی جگہ کیونکہ ہماری شناسائی نہیں ..مگر آپ بھی کچھ شکوک کا شکار نظر آئے اور امید ظاہر کی کہ میں یعنی قرار اس بحث میں نہیں کودوں گا میں کچھ باتیں کلئیر کردوں میں آخری دفعہ صرف آپ کے لیے ہی کسی اور ممبر سے الجھا تھا ..آپ کو یاد ہوگا کہ منتظر نامی ممبر نے حضرت علی پر ایک تھریڈ بنایا جس پر آپ نے حضرت علی کی سیاسی غلطیوں پر کچھ الفاظ تحریر کیے تھے …منتظر جوکہ ایک شیعہ بھی تھا اس نے آپ کو جواب میں ایک کرارا جواب لکھا …آپ نے تو مزید کچھ نہیں لکھا ..مگر میں تو آپ کا ایک پرانا شیدائی تھا ..لھذا کود پڑا اور منتظر کو سخت جواب لکھ مارا …اور پھر ہم دونوں کی کچھ دن تک تو تو میں میں ہوتی رہی …آپ اس بحث سے دور رہے اور منتظر کو انتظامیہ اور دوسرے ارکان سے سپورٹ کی امید تھی جو نہیں ملی ..لہذا اس کا غصہ بھی تھا ..انہی دنوں منتظر کی شیرازی صاحب سے بھی کوئی بحث ہوئی ..منتظر نے انتظامیہ سے توہین علی اور توہین مذہب کے کھاتے میں مدد چاہی جو نہ ملی تو اس نے اس فورم کو خیرباد کہ دیا ..مگر جانے سے پہلے حضرت منتظر رضی اللہ عنہ نے مجھے انتہائی غلیظ گالیوں سے بھرا پی ایم ضرور کردیا اس واقعے سے میں کچھ سبق سیکھا تھا ایک …اگر مجھے ذاتی طور پر مخاطب کرکے پرسنل اٹیک نہیں کیا گیا تھا میرا اس بحث میں کودنا غلط تھا ..اگر میری وجہ سے کسی ممبر نے فورم چھوڑ دیا تو مجھے اس کا افسوس ہے دو …اگر جس ہستی یا ممبر کے لیے میں دوسرے ممبر سے الجھا ..اور اس ممبر نے خود اس بحث میں شرکت ضروری نہیں سمجھی تو مجھے کیا پڑی تھی تین ..اگر میں ایک ممبر کی صلاحیتوں سے واقف ہوں کہ وہ خود اپنا دفاع کرنا جانتا ہے (یا کسی وجہ سے نہیں کرنا چاہتا) تو پھر میرا کسی سے کسی اور کے بی ہاف پر الجھنا غیر ضروری تھا لہٰذا یقین رکھیے گھوسٹ پروٹوکول صاحب ہوں یا کوئی اور ممبر ..میں سائیڈ لائن پر لڑائی کو انجوے کروں گا :bigthumb:

        قرار صاحب …میں نے بلیک شیپ کو منتظر سے بحث  سے روکا تھا …سیاست پی کے پر اس قسم کی بحثوں کا نتیجہ دیکھ چکی ہوں ..یہ بلیک شیپ کی مہربانی تھی جو  انہوں نے میرا مان  رکھا

        میں یہ روک ٹوک صرف ان ممبران پر کرتی ہوں جن سے تھوڑی سی بھی امید ہو..یہاں پر بہت کچھ ہوتا رہتا ہے ..لیکن ہر کسی کو روکنے کی میں جرات نہیں کرتی ..مجھے اپنی عزت اس فورم سے زیادہ عزیز ہے

        بہت شروع کی بات ہے ..جب میں روکا ٹوکا کرتی تھی ..خود کو سماج سدھار کا خود ساختہ چئیر  پرسن کہتی تھی ..لیکن لوگوں کے اعتراض کے بعد میں نے اس عہدے سے رضاکارانہ استعفیٰ دے دیا تھا .اب کبھی کبھار بلا وجہ ٹوکنے لگ جاتی ہوں …پرانی عادت ہے اس لئے  جاتے جاتے جائے گی ..

        BlackSheep

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #206
        قرار صاحب …میں نے بلیک شیپ کو منتظر سے بحث سے روکا تھا …سیاست پی کے پر اس قسم کی بحثوں کا نتیجہ دیکھ چکی ہوں ..یہ بلیک شیپ کی مہربانی تھی جو انہوں نے میرا مان رکھا میں یہ روک ٹوک صرف ان ممبران پر کرتی ہوں جن سے تھوڑی سی بھی امید ہو..یہاں پر بہت کچھ ہوتا رہتا ہے ..لیکن ہر کسی کو روکنے کی میں جرات نہیں کرتی ..مجھے اپنی عزت اس فورم سے زیادہ عزیز ہے بہت شروع کی بات ہے ..جب میں روکا ٹوکا کرتی تھی ..خود کو سماج سدھار کا خود ساختہ چئیر پرسن کہتی تھی ..لیکن لوگوں کے اعتراض کے بعد میں نے اس عہدے سے رضاکارانہ استعفیٰ دے دیا تھا .اب کبھی کبھار بلا وجہ ٹوکنے لگ جاتی ہوں …پرانی عادت ہے اس لئے جاتے جاتے جائے گی .. BlackSheep

        کمال ہے بیی – ایک شیعہ سنی بحث کو آپ روک لیتی ہیں

        مگر یہ بندا جب اسلام اور نبی کریم کا ٹھٹھہ اڑا رہا ہوتا ہے تب آپ کو توفیق نہیں ہوتی

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #207
        Naika کے مترادفات دلالہ ڈَلّہ کُٹنی Naika کے معنی رنڈیوں ‌کے ‌گھر ‌کی ‌سرداروہ ‌عورت ‌جس ‌کے ‌پاس ‌کئی ‌نوچیاں ‌ہوں https://www.urduinc.com/roman-dictionary/naika-meaning-in-urdu

        چلیں اب تھوڑا کشٹ اور کریں

        اور … دیا جس پر آپ نے مجھے بین فرمایا تھا کے مطلب بھی بتا دیں

        اور یہ میں نے کسی ایک شخص کو نہیں کہا تھا

        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #208
        کمال ہے بیی – ایک شیعہ سنی بحث کو آپ روک لیتی ہیں مگر یہ بندا جب اسلام اور نبی کریم کا ٹھٹھہ اڑا رہا ہوتا ہے تب آپ کو توفیق نہیں ہوتی

        یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کبھی کچھ نہ کہا ہوگا

        ہم کسی کی سوچ پر پابندی نہیں لگا سکتے یہاں ہم نظر انداز کرتے ہیں تو بات نہیں بڑھتی ..اگر بحث  شروع کی جائے تو کسی کی زبان نہیں پکڑی جا سکتی ..

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #209
        کمال ہے بیی – ایک شیعہ سنی بحث کو آپ روک لیتی ہیں مگر یہ بندا جب اسلام اور نبی کریم کا ٹھٹھہ اڑا رہا ہوتا ہے تب آپ کو توفیق نہیں ہوتی

        بائے دی وے ..یہ شیعہ  سنی بحث  کب تھی ؟

        ایک طرف شیعہ تھا تو دوسری طرف ملحد

        Guilty
        Participant
        Offline
        • Expert
        #210
        Naika کے مترادفات دلالہ ڈَلّہ کُٹنی Naika کے معنی رنڈیوں ‌کے ‌گھر ‌کی ‌سرداروہ ‌عورت ‌جس ‌کے ‌پاس ‌کئی ‌نوچیاں ‌ہوں https://www.urduinc.com/roman-dictionary/naika-meaning-in-urdu

        ۔

        او بھئی ۔۔۔ اوور سمارٹ جج ۔۔۔۔۔۔۔

        بے شک نا ئکہ کا معنی ۔۔۔ کچھ بھی ہو ۔۔۔۔ لیکن  ۔۔۔ لفظ ۔۔۔ نا ئکہ ۔۔۔۔ اردو ا د ب ۔۔۔۔ اردو لغت  ۔۔۔ کا لفظ ہے ۔۔۔ اور ۔۔ کتابوں  رسالوں افسانوں ۔۔۔ میں تحریر کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ اور قابل تحریر ہے ۔۔۔۔

        یہ لفظ گالی نہیں ہے ۔۔۔۔۔

        دوسرے میر ا مشورہ ہے کہ ۔۔۔۔ تم ۔۔۔۔ مفت ۔۔۔ ملحدوں ۔۔۔۔ کی سپورٹس کار مت بنو ۔۔۔۔۔

        تم پہلے ہی ۔۔۔۔ ھمارا بہت قیمتی ۔۔۔ لفظ بین کرچکے ہو ۔۔۔۔۔

        تم سے  ٹھیک ججی نہیں ہو تی ہے ۔۔۔۔ اگر تم روز ۔۔۔ روز ۔۔۔ ملحد وں کی ڈھا نکا ڈھا نکی کرنے کے چکر میں ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔

        پھر ھم  ایک دو مرتبہ ٹیسٹ کریں گے ۔۔۔ ورنہ تمہیں بھی وہ سبق سکھا ئیں گے ۔۔۔ کہ ۔۔۔ واپس گم ہوجا ؤ گے ۔۔۔ ۔۔۔ ھمیں ویسے بھی  تمہاری کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        کک باکسر
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #211
        کمال ہے بیی – ایک شیعہ سنی بحث کو آپ روک لیتی ہیں مگر یہ بندا جب اسلام اور نبی کریم کا ٹھٹھہ اڑا رہا ہوتا ہے تب آپ کو توفیق نہیں ہوتی

        ایک اور کمال یہ بھی ہے کہ نادان کے کہنے پر ہی میں نے آپ سے اور گلٹی سے سیز فائر کیا تھا۔ 

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #212
        ایک اور کمال یہ بھی ہے کہ نادان کے کہنے پر ہی میں نے آپ سے اور گلٹی سے سیز فائر کیا تھا۔

        اور مزید کمال یہ ہے کہ آپ کو کہنے والا ایک تھا اور مجھے کم از کم پانچ

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #213
        Naika کے مترادفات دلالہ ڈَلّہ کُٹنی Naika کے معنی رنڈیوں ‌کے ‌گھر ‌کی ‌سرداروہ ‌عورت ‌جس ‌کے ‌پاس ‌کئی ‌نوچیاں ‌ہوں https://www.urduinc.com/roman-dictionary/naika-meaning-in-urdu

        جج صاحب

        اگر میں آپ کو ایک کے مقابلے میں دس ریفرنسز ایسے دے دوں جن میں نائکہ کی تعریف آپ کی پوسٹ کردہ تعریف سے مختلف ہو تو کیا آپ نائکہ کی اپنی پسندیدہ تعریف بھی اسی طرح زبردستی فورم والوں پر ٹھونسیں گے جس طرح پھدو کی اپنی پسند کی تعریف ٹھونسی ہے؟

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #214
        Naika کے مترادفات دلالہ ڈَلّہ کُٹنی Naika کے معنی رنڈیوں ‌کے ‌گھر ‌کی ‌سرداروہ ‌عورت ‌جس ‌کے ‌پاس ‌کئی ‌نوچیاں ‌ہوں https://www.urduinc.com/roman-dictionary/naika-meaning-in-urdu

        جج صاحب اس بیبی کو بھی بین نہ کر دیں

        عزت ماب ٹرمپ کے بارے میں ایسی ہندی میں بکواس

        :bigsmile:

        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #215
        حیرت کی بات ہے بلیک شیپ کو کیسے پتا چلا کے میں کہاں رہتا ہو ؟

        :serious:

        Yes sure. Why not? In my knowledge he wrote londonvi bcz shami lives in london. Like laknowi, jhangvi, okarvi, brailvi etc.
        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #216
        کمال ہے اور میری جب بھی کسی سے لڑائی ہوئی تو نادان جی نے مجھے اور اکسایا ہے ، ہمیشہ یہی جملہ لکھا ہے انہوں نے

        شاباش ، یہی سکھایا ہے میں نے تمہیں

        نادان

        ایک اور کمال یہ بھی ہے کہ نادان کے کہنے پر ہی میں نے آپ سے اور گلٹی سے سیز فائر کیا تھا۔
        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #217
        کمال ہے اور میری جب بھی کسی سے لڑائی ہوئی تو نادان جی نے مجھے اور اکسایا ہے ، ہمیشہ یہی جملہ لکھا ہے انہوں نے شاباش ، یہی سکھایا ہے میں نے تمہیں نادان

        :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

        زبردست ..آپ نے صحیح شاگرد ہونے کا ثبوت  دیا ہے ..آئی ایم پراوڈ آف یو

      Viewing 17 posts - 201 through 217 (of 217 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi