Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 147 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61
    میری آپکی کمی کوتاہی کوئی معنی نہیں رکھتی ..لیکن جھوٹی حدیثیں سنا کر اسلام کی تبلیغ کرنے سے برا کام کوئی نہیں ..یہ اسلام کو فائدہ نہیں نقصان پہنچا رہے ہیں ..جس اسلام میں جھوٹ بولنے کے لئے ہلاکت کی خبر دی گئی ہے وہاں یہ بنیاد ہی جھوٹ سے رکھ رہے ہے

    جو فائدہ اسلام کو آپ پہنچا رہی ہیں اس کا بھی شمار ہو جائے ۔ یعنی جو متناذعہ موضوع ہے وہ آپکی دسترس کمال سے مستفید ہے ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62

    جو فائدہ اسلام کو آپ پہنچا رہی ہیں اس کا بھی شمار ہو جائے ۔ یعنی جو متناذعہ موضوع ہے وہ آپکی دسترس کمال سے مستفید ہے ۔

    میں مبلغ نہیں ہوں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    گلٹی بھائی جتنے آپ مصروف ڈاکٹر ہیں، آپکو فیس ہزاروں ڈالرز میں نہ سہی لیکن کم از کم سینکڑوں ڈالرز میں تو لینی چاہئیے :bigsmile: کیا یہ خصوصی رعایتی فیس صرف فورم ممبرز کے لئے ہے یا اس سے جنرل پبلک بھی فائدہ اٹھا سکتی ہے؟ :lol: :hilar:

    ۔

    علاج معالجے  کی خصوصی رعا یت ۔۔۔ صرف فورم ۔۔۔۔ ممبران کے لیئے پیش کی گئی ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #64
    میں مبلغ نہیں ہوں

    آپ کوشش بھی نہ کریں ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65

    آپ کوشش بھی نہ کریں ۔

    میں وہ کام نہیں کرتی جو میرا نہیں ہے

    اور جو کرتی ہوں اس میں کوشش ہوتی ہے کہ پرفیکشن ہو

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    میری آپکی کمی کوتاہی کوئی معنی نہیں رکھتی ..لیکن جھوٹی حدیثیں سنا کر اسلام کی تبلیغ کرنے سے برا کام کوئی نہیں ..یہ اسلام کو فائدہ نہیں نقصان پہنچا رہے ہیں ..جس اسلام میں جھوٹ بولنے کے لئے ہلاکت کی خبر دی گئی ہے وہاں یہ بنیاد ہی جھوٹ سے رکھ رہے ہے

    nadan ji mere poochay gaye sawal ko aap 2 baar gool kar gayi hain

    teesri baar phir pooch leta hoon

    aap ka kia aqeeda hai ke hazrat imam mehdi AS dunya main tashreef lain gai , kia Dajjal aai ga aur kia hazrat eesa AS duniya main dobara tasreef lain gay

    gool mool baatain na karain , bus in 3 sawalon ka jawab dain

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    ایک تمغہ حسن کارکردگی فوجیوں کے اس بوٹ چاٹنے والے کو بھی ملنا چاہیے تھا

    اس نے حکومت گرانے کیلیے فوجی بوٹ چاٹنے میں کونسی کسر اٹھا رکھی تھی جو اس کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک کیا گیا ہے؟

    https://twitter.com/nakvi/status/1294859457655001088

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #68
    nadan ji mere poochay gaye sawal ko aap 2 baar gool kar gayi hain teesri baar phir pooch leta hoon aap ka kia aqeeda hai ke hazrat imam mehdi AS dunya main tashreef lain gai , kia Dajjal aai ga aur kia hazrat eesa AS duniya main dobara tasreef lain gay gool mool baatain na karain , bus in 3 sawalon ka jawab dain

    سہراب ان سوالوں کا جواب قرآن کے حوالوں سے دے دو 

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #69

    سہراب میاں ، طارق جمیل بھی اسی معاشرے سے تعلق رکھتا ہے اور اس نے خود کئ دفعہ اپنی کمی، کوہتائیوں کا ذکر کیا ہے ، اسے فرشتہ سمجھ کر اس پر تنقید کرنا یا اسے ایک مکمل انسان سمجھنا ، میرا خیال ہے کچھ زیادتی ہے ۔ مجھے اس واقعہ کے بارے میں بھی علم ہے جب وہ ٹورنٹو میں ایک لمبی لیمو زین سے برآمد ہوا تھا اور بہت لوگوں نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔ طارق جمیل ہم میں سے ہی ، ہمارے جیسے مذاج کا ہمارے جیسا بندہ ہے ۔ ہم لوگ اس پر فرشتہ گری کرتے رہتے ہیں ۔

    مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا کوئ اچھا ہے تو اچھا کیوں ہے ۔

    جناب آپ طارق جمیل کو عوام جیسا کہہ کر ہم جیسے عام لوگوں  پر بہت بڑا بہتان لگا رہے ہیں. عام لوگ کب من گھڑت ، جھوٹی احدیث روایات بیان کرتے ہیں ؟

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #70
    میری آپکی کمی کوتاہی کوئی معنی نہیں رکھتی ..لیکن جھوٹی حدیثیں سنا کر اسلام کی تبلیغ کرنے سے برا کام کوئی نہیں ..یہ اسلام کو فائدہ نہیں نقصان پہنچا رہے ہیں ..جس اسلام میں جھوٹ بولنے کے لئے ہلاکت کی خبر دی گئی ہے وہاں یہ بنیاد ہی جھوٹ سے رکھ رہے ہے

    محترمہ ۔۔۔جیسے نیم حکیم خطرہ جان ۔۔۔ ایسے ہی نیم ملا خطرہ ایمان ۔۔

    اسلام پر مناظرہ کرنا علما کا کام ہے میرے یا اپ جیسے عمی کا کام نہیں ۔۔۔

    جس کا کام اسی کو ساجھے ۔۔۔

    اس لیے اپ مہربانی کریں۔۔۔اسلام پر بات کرنے کے بجائے اپ کسی اور موضوع پر بحث کریں تو اچھا ہو گا ۔۔۔

    میرے ناقص علم کے مطابق حدیثیں جھوٹی نہیں ہوتیں صعیف ہوتی ہیں ۔۔۔ اور وہ بھی اس لیے کہ راوی صعیف ہوتا ہے ۔۔۔اس لیے حدیث کو جھوٹا کہنا غلط ہے ۔۔۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71

    سہراب ان سوالوں کا جواب قرآن کے حوالوں سے دے دو

    nadan mere is sawal se bhaag rahi hai , na jane kuin :tape: :tape:

    Qamar
    Participant
    Offline
    • Member
    #72

    محترمہ ۔۔۔جیسے نیم حکیم خطرہ جان ۔۔۔ ایسے ہی نیم ملا خطرہ ایمان ۔۔

    اسلام پر مناظرہ کرنا علما کا کام ہے میرے یا اپ جیسے عمی کا کام نہیں ۔۔۔

    جس کا کام اسی کو ساجھے ۔۔۔

    اس لیے اپ مہربانی کریں۔۔۔اسلام پر بات کرنے کے بجائے اپ کسی اور موضوع پر بحث کریں تو اچھا ہو گا ۔۔۔

    میرے ناقص علم کے مطابق حدیثیں جھوٹی نہیں ہوتیں صعیف ہوتی ہیں ۔۔۔ اور وہ بھی اس لیے کہ راوی صعیف ہوتا ہے ۔۔۔

    اس لیے حدیث کو جھوٹا کہنا غلط ہے ۔۔۔

    اسی منطق سے جو حدیث ضعیف نہیں ہوتی اس کو مضبوط حدیث کہلانا چاہئیے – ایسی حدیثوں کو “صحیح” کیوں کہا جاتا ہے؟

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو صحیح نہیں وہ غلط ہیں –

    اپکا علم ناقص نہیں بلکہ “ضعیف” ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #73
    nadan mere is sawal se bhaag rahi hai , na jane kuin :tape: :tape:

    نادان بھاگ گئی ، اب تم میرے سوال کا جواب دو

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #74
    میں وہ کام نہیں کرتی جو میرا نہیں ہے اور جو کرتی ہوں اس میں کوشش ہوتی ہے کہ پرفیکشن ہو

    آپ ان کاموں سے پرہیز کیا کریں جن کا پروفیکشن کی تلاش میں ستیا ناس مارتی ہیں ۔ یہاں بڑے بڑے عالم بیٹھے ہیں جو ہمارے مذھب کا تجزیہ کیے بغیر کھانا نہیں ہضم کرتے ۔ یہ شرف انہیں عطا کریں ۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #75

    اسی منطق سے جو حدیث ضعیف نہیں ہوتی اس کو مضبوط حدیث کہلانا چاہئیے – ایسی حدیثوں کو “صحیح” کیوں کہا جاتا ہے؟

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو صحیح نہیں وہ غلط ہیں –

    اپکا علم ناقص نہیں بلکہ “ضعیف” ہے

    بھائی میرے ۔۔۔ حدیثوں کو جھوٹا کہنا غلط ہے ۔۔۔

    میں نے یہ  حدیث صحیح ہے تو سنا ہے لیکن کبھی نہیں سنا کہ یہ حدیث غلط ہے ۔۔۔

      یہ حدیث  کمزور ہے یا ضعیف ہے  کہا جاتا ہے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #76

    چوسنے چومنے والے گیلے خواب سب کو آتے ہیں . یہ اعجاز مولانا صاحب کا ہے جو کھل کر سناتے ہیں. خود بھی لطف لیتے ہیں اور سامعین کو بھی گرم رکھتے ہیں   

    Qamar
    Participant
    Offline
    • Member
    #77

    بھائی میرے ۔۔۔ حدیثوں کو جھوٹا کہنا غلط ہے ۔۔۔

    میں نے یہ حدیث صحیح ہے تو سنا ہے لیکن کبھی نہیں سنا کہ یہ حدیث غلط ہے ۔۔۔

    یہ حدیث کمزور ہے یا ضعیف ہے کہا جاتا ہے۔۔۔

    ہر صحیح حدیث قرآن میں مل جاتی ہے – جو حدیث قرآن میں نہیں ہے وہ صحیح نہیں ہو سکتی –
    اس میں این بائیں شائیں کی گنجائش نہیں

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #78

    ہر صحیح حدیث قرآن میں مل جاتی ہے – جو حدیث قرآن میں نہیں ہے وہ صحیح نہیں ہو سکتی – اس میں این بائیں شائیں کی گنجائش نہیں

    یک نہ شود دو شود ۔۔۔یہاں ایک ہی نیم ملا نہیں اور بھی ہیں ۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #79
    nadan ji mere poochay gaye sawal ko aap 2 baar gool kar gayi hain teesri baar phir pooch leta hoon aap ka kia aqeeda hai ke hazrat imam mehdi AS dunya main tashreef lain gai , kia Dajjal aai ga aur kia hazrat eesa AS duniya main dobara tasreef lain gay gool mool baatain na karain , bus in 3 sawalon ka jawab dain

    https://twitter.com/Baghi666/status/1294789924638601216

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #80

    کوئی دہریہ تو کسی مولوی کے خواب کو جھوٹا کہہ سکتا ہے، پر یہ مسلمان کس لاجک کے تحت کسی مولوی کے خواب کو  جھوٹا کہہ سکتے ہیں۔ مسلمانوں کا تو اپنا ایمان بے ثبوت دعووں  پر ٹکا ہوتا ہے۔ ایک شخص کہتا ہے میں نے فلاں خواب دیکھا ہے، دوسرا شخص کہتا ہے میرے پاس خدا کا فرشتہ آتا ہے، خدا میرے سے باتیں کرتا ہے، دونوں کے دعووں کا کوئی ثبوت نہیں، مسلمان ایک دعوے کو تو مانتے ہیں پر دوسرے کو نہیں۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے طاہر القادری کے پیروکار اپنے مولوی کے خوابوں کو تو سچا کہیں پر طارق جمیل یا کسی اور مولوی کے خوابوں کو جھوٹا کہیں۔۔۔

    ابھی کل لاہور میں ایک نبی کا ظہور ہوا، بے چارا کہتا رہا کہ اللہ نے مجھے نبھی بنا کر بھیجا ہے، اللہ مجھ سے باتیں کرتا ہے، پر شدت پسند مسلمانوں نے اس کو مارنا پیٹنا شروع کردیا۔۔۔ 

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 147 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi