Total Profile Views:
37
Recent Profile Visitors:
- SaleemRaza (6)
- shahidabassi (5)
- Ghost Protocol (3)
- Nice Person (3)
- Bawa (2)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
9 Feb, 2021 at 4:27 am #11إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالی انکی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ۔ آمین
30 Jun, 2020 at 7:41 pm #9یہ غلام سرور نہیں کر رہا ، عمران خان کر رہا ہے جس کی ڈگری اصلی ہے اور وہ صادق اور امین بھی ہے14 Jun, 2020 at 1:22 pm #26And @Zaidi Friend, Alhamdulilah.. I’m doing fine as always. Bas kabhi kabhi underground chala jata hun Aur jab political scene main zeyada hulchul ho tu apnay comments deynay ajata hun is forum pe. Chachu Aur Zaidi bhai Aur sab dostun ki good wishes ka maskoor hun hamesha ki Tarah.بھتجے۔ آتے جاتے رہا کرو یہاں پر۔یہاں پر تازہ ہوا کے آتے رہتے ہیں جبکہ پرانی جگہ پر گھٹن ہوتی ہے آجکل۔
14 Jun, 2020 at 1:19 pm #25چاچو جی ، آپ کو میں نے بھی ایک ویب سائٹ پر دیکھا ہے ۔ آپ اتنے بھی شریف نہیں ہیں جتنے شکل سے نظر نہیں آتے ۔
بھتیجے ۔دیکھا ہوگا پرانے والے فورم پر لیکن اس فورم پر آنے سے پہلے۔ لیکن اتنا متحرک نہیں تھا جتنا یہانپر ہوں۔ لیکن بدمعاشی تو کبھی کی نہیں کسی کے ساتھ۔۔البتہ شریر کہہ سکتے ہو۔ لیکن گالیوں کا تو سوال نہیں بنتا۔
13 Jun, 2020 at 7:41 pm #15آپ کو دوسرے فورم پر گالیوں سے فرصت ملے تو کسی کا پتا چلے؟بھتیجے۔ کونسا دوسرا فورم۔ اور کہاں دیکھا ہے اس چاچو کو گالیاں دیتے ۔
-
AuthorPosts