Forum Replies Created

Viewing 11 posts - 461 through 471 (of 471 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    تو چا چو صحیح کیا نہ :serious:

    نہیں بھتیجی۔ اسے پہلے مجھے کسی کے کان کھچنے کا موقعہ دینا چاہۓ تھا۔کچھ چاچو کا دب دبا ،روعب ، اثرو رسوخ بھی تو ہونا چاہۓ اس فورم پر۔ کچھ دہشت وحشت ہونی چاہے تھی۔ یہی ایک موقعہ تھا

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17

    کوئی پتھر سے نہ مارے میرے سجادے کو ابھی ٹک ٹک کرتے کرتے سوگیا ہے

    بہت بری بات ہے۔ گل ہو اور پتھر کی بات کرتے ہو

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    ایسا نہیں ہے . آپ یہاں ہمیشہ ویلکم رہیں گے چلیں ہم اسے دوسری طرح لے لیتے ہیں . آپ کے کہنے کے مطابق یعنی کسی کی بات پسند نہ آئے تو ڈیفینڈ کریں یا موو آن ہو جائیں . اب اگر آپ کو میری یا کسی ممبر کی بات پسند نہیں آ رہی تو ڈیفینڈ کریں یا اگنور کر کے آگے بڑھ جائیں اگلے تھریڈ میں :)

    دیکھو نا بھتیجی۔ چاچو کی بات اس کے دل کو نہیں لگی اسلۓ یہ آگے بڑھ گیا۔:cry: :cry:   :cry:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    یہ تو کراچی سرکار لگتی ہے۔ اس کی مہشوری انڈیا اور انڈونیشیا سے ہو رہی ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    کسی نے کہا تھا کہ بہتان لگانا بہت بڑا گناہ ہے ..بلکہ جہنم کی وعید بھی دی تھی :serious:

    بھتیجی۔ ذرہ سوچو کہ آج کل کون نہیں ہے جو بہتان نہیں لگا رہا۔ بس فرق اتنا ہے جس کا بہتان پسند آجاۓ وہ اسکے لۓ بہتان نہیں رہتا باقی سب بہتانی ہیں۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    یہ تو انڈونیشیان سرکار لگتی ہے۔ جلد ہی پا ک و ہند میں مل جائیں گے۔
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    بھتیجے۔ کیا بات ہے کس سے لڑائی ہو گئی ہے۔ذرہ بتانا اسکا نام ابھی اسکے کان کھنچتا ہوں۔
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    آپ سے ایگری کرلیا تو خطرہ ہے کہ تیس لاکھ مساجد میں ہر دن عید ہوا کرے گی حتی کہ شوال میں بھی یہ سلسلہ شروع ہوجاے گا اس لئے بہتر ہے کہ جس کام کا بیڑہ حکومت اٹھا چکی ہے وہ کام اپنے ذمے نہ لیں

    بتیجھے۔ بات سمجھے نہیں چاچو کی۔بات اصل یہ ہے کہ قریب والی جیس کے ساتھ روزہ اور عید کا اہتمام کرے اسی کے ساتھ کرے۔ اگر وہ حکومتی ادارے کے ساتھ کرے تو آپ لوگ ویسے کریں اگر دوسرے کے ساتھ کرے تو اسکے کریں۔ کیونکہ اس مسجد میں آپ باقدگی سے نماز ادا کرتے ہو۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43
    چاچو! اس معاملے میں اپنی مسجد کے حساب سے روزہ نہیں رکھا جاسکتا بلکہ ریاست کی طرف اعلان کو حتمی بتایا گیا ہےورنہ ہر مسجد کا اپنا رمضان اور اور اپنی عید ہوگی۔ اسلامی ریاست کے اعلان سے اختلاف کرتے ہوئے چاند کا اعلان کرنے والی مساجد کا شمار مسجد ضرار میں کیا جائےگا۔

    بتیجھے۔ بات سمجھے نہیں  چاچو کی۔بات اصل یہ ہے کہ قریب والی جیس کے ساتھ روزہ  اور عید کا اہتمام کرے اسی کے ساتھ کرے۔ اگر وہ حکومتی ادارے کے ساتھ کرے تو آپ لوگ ویسے کریں اگر دوسرے کے ساتھ کرے تو اسکے کریں۔ کیونکہ اس مسجد میں آپ باقدگی سے نماز ادا کرتے ہو۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25
    بھتیجوں اور بھتیجیوں۔ دوسروں کی خامیوں، عیبوں پربحث کرنے بہتر ہے اپنے عیبوں اور خامیوں پر غور کر کے اس مبارک ماہ سے فائدہ اٹھتے ہوۓ اللہ سے آبیدہ آنکھوں سے معافی طلب کریں۔
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    طریقہ تو بنتا ہے آپ جس مسجد میں باقاعدگی کے ساتھ نمازیں ادا کرتے اسی کے حساب سے روزے بھی رکھیں۔اگر امام سے غلطی ہوئی تو اس کی سزا آپ کو نہیں ملے گی۔اللہ تعالہ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرماۓ۔صراط مصتقیم پر چلنے کی ہداہت عطا فرماۓ۔ آمیناللہ ہم سب کے اس ماہ مبارک کے روزے قبول فرماۓ
Viewing 11 posts - 461 through 471 (of 471 total)
×
arrow_upward DanishGardi