Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 471 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12

    “مثال کے طور پر جب ھم کہتے ہیں کہ فلاں شخص گنوار ہے ۔۔۔۔۔ ۔ اس کا مطلب اس کے لہجے میں ۔۔۔ اکھڑ پن ۔۔۔ بد تہذ یبی ۔۔۔ سختی ۔۔۔ متروک الفاظ ۔۔۔۔ اس کے کم تر ہونے کم علم کم عقل ۔۔۔۔ ہونے کا پتہ بتا رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ گھٹیا شخص ہے ۔۔۔۔۔ اس کا علاقہ کم درجہ کے علاقے ۔۔۔ سے اور یہ کم علم کم عقل بھی ہے ۔۔۔۔”

    i can’t read it

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    مجاہد صاحب – میرے خیال سے آپ سوشل میڈیا پر دس سال تو لکھ رہے ہیں ، جب سے میں آپ کو جانتا ہو (اس فورم کے حوالے سے) آپ ہمیشہ کسی نہ کسی کے ساتھ الجھتے نظر آتے ہیں ، آپ کو ہر ایک کے پھڈے میں ماما بننے کا شوق ہوتا ہے ، سٹک ٹو دا ٹاپک جیسے می ٹو والے ٹوٹکے آپ اس فورم پر چلاتے نظر آتے ہیں مگر خود اس کی پاسداری کرتے نظر نہی آتے آپ نے کبھی کوئی ایسا تھریڈ سٹارٹ نہی کیا جس میں آپ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو انگیج کریں ، آپ کی پوری توجہ لوگوں میں انگل کرنا اور انتظامیہ کی مٹی پلید کرنے پر ہوتی ہے آپ یہاں دوست بنانے آیا کریں نہ کے اپنا خون جلانے

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    Because you are such a good deputy, I feel I ought to respond to your observations: 1.I believe that those who were born in Pakistan and still regard themselves (GP and others) as Muhajirs should indeed be put on a big boat and the boat be pushed into open seas with the hope that one day the boat will dock into an uninhabited island and the passengers of the boat will become genuine Muhajirs. 2. The frequent writing on Guilty’s post in font 7 is not my own writing. It is in fact Guilty’s own writing which I post as a reminder to Guilty as to what he said and that his current post was in violation of his own belief. The saying of Guilty is posted below (not in font 7). “مثال کے طور پر جب ھم کہتے ہیں کہ فلاں شخص گنوار ہے ۔۔۔۔۔ ۔ اس کا مطلب اس کے لہجے میں ۔۔۔ اکھڑ پن ۔۔۔ بد تہذ یبی ۔۔۔ سختی ۔۔۔ متروک الفاظ ۔۔۔۔ اس کے کم تر ہونے کم علم کم عقل ۔۔۔۔ ہونے کا پتہ بتا رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ گھٹیا شخص ہے ۔۔۔۔۔ اس کا علاقہ کم درجہ کے علاقے ۔۔۔ سے اور یہ کم علم کم عقل بھی ہے ۔۔۔۔”

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    :bigsmile: :bigsmile: ایسی پوسٹ پڑھ کر فی البدیہ رردعمل تو یہی ہو گا کہ لُک ہُو از لیکچرنگ مثالوں کی اس لسٹ میں تم اپنے قائد تحریک کا نام اور ارشاد ڈالنا کنوینیئنٹلی بھول گئے ہو جس کی وجہ سے اس پر لندن میں ہیٹ یا ٹیرر سپیچ کا مقدمہ چلنے والا ہے :bigsmile: :bigsmile: ٹوسٹڈ ڈوئل پرسنلٹی پرسنل اٹیک ہے شائد ۔۔ ۔ ۔ ۔ ہوسٹ صاحب سے کنفرم کرنا پڑے گا

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    نادان shahidabassi Aamir Siddique  SaleemRaza

    آپ لوگوں کا چاچو واپس متحرک ہوگیا ہے اسلیے بے خوف و خطر فورم پر حاضری لگاؤ۔ 

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    مجاہد صاحب ہمیشہ اصولوں کی بات کرتے ہیں ، مگر ان کا اصولوں کا ملیدہ اس وقت ہوتا ہے جب انہیں گھوسٹ پروٹوکول کو کشتی میں چڑھانے کی جلدی ہوتی ہے یا گلٹی کی ہر دوسری پوسٹ پر ان کا اپنا لکھا ہوا ، سات نمبر فونٹ سائز میں چپکانا ہوتا ہے انہیں سیریس لینا ایک زمانہ پہلے کافی لوگوں نے چھوڑ دیا ہے

    خبردار جو میرے اس فورم کے سب سے زیادہ سمجھدار ،اعلی تعلیم یافتہ ، محنت کش،نونیہال اور مجاہد بھتیجے کے بارے میں ابشاگون بات کی۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    چاچو! کتھے غیب او؟؟ مجھے تو لگا پچھلی سردیوں میں آپ نکل لئے؟؟ لگتا ہے چاچی نے باندھ کر رکھا ہوا تھا گھر پر ویسے اس سنجیدہ تھریڈ پر آپ کیا کررہے ہو؟؟

    بھتجے اصل میں بڈھی ہڈیاں کڑک ہوگیں تھیں۔ کرونہ نے دل میں ہلچل مچائ تو حاضر ہوگیا۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    plane will land at islamabad airport ar 0600 am

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    tarzan ki wapsi

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    یہ کسوٹی کیا ہوتی ہے

    بھتیجے – کسوٹی اصل میں سوٹی کی جوڑواں بہن ہے-

    اب سمجھ آئی۔

    :hilar:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    Hafeez sheikh start counting $$$$$

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #74
    چاچو ذرہ دونوں پہلوانوں کی لڑائی تو دیکھایں

    یہ لو بھتیجے نونی ۔ ان دونوں کی لڑائی

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #52
    یار ایسی دو تین اور ہو تو میں تم دونوں کو رنگ سے باہر بھیج دونگا ایسی تصویر لگانے پر آپ کو ایک عدد ایکسٹرا پواینٹ ملتا ہے

    بھتیجا شامی پھنس گیا

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29

    جیے عمران حکومت ۔ ڈبل روٹی بھی سستی۔ اب روز کھاؤں گی

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28

    میں تے روز کیک کھا واں  گا کیونکہ ایہ سستا ہویا

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    Darogha got hit

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 471 total)
×
arrow_upward DanishGardi