Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    محبت ہی محبت ہے، انسانی شکل میں فرشتہ ہے، دل کا سکون ہے، دل کا قرار ہے، خوشی کی آنسو ہے، دل کی دھڑکن ہے، شہزادی ہے، پیار ہی پیار ہے یہ سب ہے جب تک عورت ماں ہے، بہن ہے یا بیوی ہے.

    عورت باپردہ ہو، ننگا لباس پہنا ہو، پاکباز ہو، خبیث ہو، نیک صورت ہو، خوبصورت ہو، بد صورت ہو، میلی ہو،ہلکی پلکی ہو، موٹی کٹی ہو، سفید ہو، کالی ہو، نیلی ہو، پیلی ہو، کنجر ہو، زبان خنجر ہو، شرافت کی معراج ہو خواہ کچھ اور ہو اس کی عزت تارتار ہوجاتی ہے.

    دو سالہ بچی ہو، چار پانچ سالہ اسکول کی بچی ہو، دس بارا سالہ ہائی اسکول کی لڑکی ہو، سترہ سال کی ہو کالج جاتی ہو، پچیس سال کی ہو ایک دو بچوں کی ماں ہو، کسی ادارے میں کام کرتی ہو، کسی گھر میں برتن صاف کرتی ہو، جھاڑوں دیتی ہو، چالیس سال کی وکیل ہو، ڈاکٹر ہو، استانی ہو یا ساٹھ سالہ بوڑھی ہو جب بھی اکیلی پائی گئی عزت سے محروم کر دی جاتی ہے.

    اسکول جاتی ہو، مسجد جاتی ہو، کالج جاتی ہو، مدرسے جاتی ہو، یونیورسٹی جاتی ہو اگر راستے میں مرد کا زور چلا تو ریپ ہوتا ہے، گلہ گھونٹ دیا جاتا ہے جلائی جاتی ہے، پھانسی پر چڑھا دی جاتی ہے یا کسی گڑھے میں دبا دی جاتی ہے.

    اپنی ماں باپ اور بھائی کے عزت کا خیال رکھ کر مرد کی شادی سے پہلے محبت سے انکار کردے تو چہرے پر تیزاب پھینک دیا جاتا ہے، اگر ماں باپ سے چھپ کر کورٹ میرج کرلے تو ایک دو یا دس سال بعد معافی کا وعدہ کرکے گھر لایا جاتا ہے اور وہی بچوں سمیت گولیوں سے بھون دی جاتی ہے.

    ریپ کیلئے عمر دیکھی جاتی ہے نا رنگ اور قد کا سائز بس ایک جہنم بنا ہوا ہے یہ ملک، یہاں پر نا قانون اور نا ہی تعلیم اور اسلامی معلومات میسر ہے بس فتووں کا جم غفیر ہے.

    بھائی نے دس دس گرل فرینڈز رکھی ہوتی ہے لیکن جیسے ہی بہن کے معاشقے کا علم ہوتا ہے غیرت بیدار ہوجاتی ہے.

    جب طلاق یافتہ مادر پدر جلوس لیکر نکلتی ہے تو ان کو بھی پتہ نہیں ہوتا کہ عورت کے مسائل برقع اور نقاب پھینک پینٹ اور جینز پہننے میں نہیں تعلیم اور اپنا حق پہچاننے میں ہے لیکن گلہ کس سے کرے؟ کب اسکول،کالج، یونیورسٹی مسجد اور مدرسے میں عورت کی اسلامی حقوق خاص کر جائیداد میں حصے پر بحث ہوئی ہے؟

    جہنم میں صرف بد کردار عورت نہیں جائے گی بلکہ ہمارے جیسے بد کردار مردوں کی بھی خیر نہیں. بد کردار صرف عورتیں نہیں ہوتی مرد بھی ہوتے ہے ورنہ اردو میں لفظ “دلال” ہی نا ہوتا.

    کھبی سوچا ہے کہ کیا ہم سب دلال ہے؟ بد کردار ہے؟

    سوچ کی لیکروں سے شکل کیا بناؤ گے
    درد کی مثلث کا ___ زاویہ نہیں ہوتا

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ۔

    کوٹھے  مجرے ننگے ڈانس ۔۔۔۔ بھی عورت ہی چلا تی ہے ۔۔۔۔۔

    پورن سٹار ۔۔۔ ننگی فلمیں بھی عورت بنوا تی ہے  ۔۔

    شراب ۔۔۔ ننگے کلب ۔۔۔۔ چلا تی بھی عورت ہی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔ گھریلو ۔۔۔ملاز ماؤں ۔۔۔ سے ۔۔۔ مشقت ۔۔۔ ظلم ۔۔۔ کما تی بھی عورت ہی ہے ۔۔۔۔۔

    گھر سے بھا گتی بھی عورت ہی ہے ۔۔۔۔ با پ کے گھر میں رات کو  ۔۔۔۔۔ یار ۔۔۔ گھسا تی بھی عورت ہی ہے ۔۔۔۔۔

    لا کھوں کروڑوں ۔۔۔۔ جیپ کتروں ۔۔۔۔ چوروں ۔۔۔ بد معا شوں ۔۔۔۔۔ لیٹروں ۔۔۔ جواریوں ۔۔ مجرموں ۔۔ کی ٹرینگ بھی کرتی عورت کی گود ہی ہے ۔۔۔۔

    ۔

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    شرم تم کو کبھی نہیں آتی

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    ہمارے معاشرے میں عزت ، وقار اور سماجی حیثیت کو بہت اہمیت دی جاتی ہے اور اکثر یہ ان عوامل کی بنیاد پر ہوتی ہے جس میں انسان کا اپنا عمل دخل ، کاوش یا خواہش کا کوئی ہاتھ ہو

    ١) کوئی کافر ہندو برہمن کے گھر جنم لے تو افضل ٹھہرا
    ٢)کوئی کسی بڑے نام کے گھر میں پیدا ہو تو محترم، معتبر اور معزز ٹھہرا
    ٣) کوئی کسی امیر کے گھر میں پیدا ہو تو واہ واہ . سو سو سلام کرنے والے موجود
    ٤) کوئی لڑکی کے بجاۓ لڑکا پیدا ہو جاۓ تو معاشرے میں اضافی حقوق خود بخود حاصل کر لیتا ہے

    اب جہاں معاشرے میں عزت اور وقار ایک جزو لازم ٹھہرا اور اگر کسی کے پاس سب کچھ ہو یا نہیں ہو تو وہ عورت کو بھی اپنی عزت کا میعار مقرر کر لیتا ہے

    ساتھ ساتھ انسان کو تبدیلی پسند نہیں اور تبدیلی ہر وقت ہر طرف برپا ہے اور بہت تیزی سے برپا ہے تو غم اور غصہ تو بنتا ہے. جس کے جملہ حقوق مرد کو حاصل تھے وہ اگر آج حق مانگے تو اس تبدیلی کا سامنا کرنا مشکل ہو سکتا ہے مگر بہت جلد یہ تبدیلی بھی باقی تبدیلیوں کی طرح زندگی کا حصہ بن جاۓ گی اور انسان اس کو چاہے یا نہ چاہے قبول کر لے گا

    میرے خیال میں ہر مرد کی طرح عورت کی بھی جسمانی، قلبی، روحانی، جذباتی اور فطری ضروریات ہوتی ہیں . جہاں مرد ان ضروریات کو حاصل کرنے کا کوئی ذریعہ نکال لیتا ہے ، مگر عورت پر قید لگا دی جاۓ تو اسکا اثر عورت کی صحت، جذبات اور رویہ پر پڑ سکتا ہے اور اگر ہم اس سے آنکھ بند کرلیں تو ہماری مرضی مگر اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا

    ویسے ہمارے معاشرے میں عورت کے جسم کو انسان کی عزت کا ایک معیار مقرر کر دے ہے مگر مرد کے اپنے جسم کے حوالے سے کوئی قدغن نہیں ہے. مرد کہیں بھی لبھی بھی اپنا ہاتھ اپنے جسم کے کسی حصے پر رکھ لے کوئی فرق نہیں مگر عورت اپنا چہرہ دکھا دے تو ہر طرف زنا کی صدائیں بلند ہونے لگ جاتی ہیں. مرد کچھ بھی پہنے یاکچھ کم بھی پہنے کوئی عزت کا مسلہء نہیں مگر عورت کے سر پر چادر نہیں تو عورت کو کیا کیا نہیں کہا اور سمجھا جاتا ہے .

    اسی طرح ہر وقت ہر مرد پر عورت کے استحصال کا الزام ہے تو کیا خواتین باقی خواتین سے برا سلوک نہیں کرتیں . ساس بہو، بیٹی ، نند ، بھاوج ، بہن وغیرہ ایک دوسرے کو کس قدر ذہنی کوفت میں مبتلا رکھتی ہیں. گھر پرکام کرنے والی خواتین اور بچیوں کے ساتھ گھر کی ہی خواتین کیا ناروا سلوک نہیں رکھتیں

    اگر انسان کو انسان سمجھ کر دیکھیں اور عورت اور مرد کی تفریق نہ کریں تو جتنی عورتیں اچھی ہیں اتنے مرد بھی اور جہاں مرد استحصال کرتا ہے وہاں عورت بھی

    فطرت کے اصول اور انسان کی سوچ انسان سے بہت کچھ کرواتی ہے میرے خیال میں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    شرم تم کو کبھی نہیں آتی

    بھائی صاحب! مجھے پورا یقین ہے کہ آپ نے یہ جملہ گلٹی کیلئے لکھا ہے لیکن بہتر ہوتا کہ آپ ٹاپک پر کوئی بات کرتے :disco: ۔

    میرا خیال ہے کہ آپ کو عورت کیلئے کچھ کہنا چاہیئے۔

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    بھائی صاحب! مجھے پورا یقین ہے کہ آپ نے یہ جملہ گلٹی کیلئے لکھا ہے لیکن بہتر ہوتا کہ آپ ٹاپک پر کوئی بات کرتے :disco: ۔ میرا خیال ہے کہ آپ کو عورت کیلئے کچھ کہنا چاہیئے۔

    اگرچہ حیدر اسماری کی تحریر کے بعد کسی اور وضاحت کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے تھی لیکن  عاطف صاحب آپ کے  اصرار  پر یہ کہنا چاہوں گا کہ

    عورت ایک ماں ہے آپ کی بھی، میری بھی اور گیلتے کی بھی –

    آج   MothersDay ہے اور ہمیں، آپ سب کو ماں کی ایک عظیم ہستی کا احساس دلانے کے لئے ایک نغمہ بیش ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ۔

    یہ جو کتے کے بچے ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر ۔۔۔۔ ہر وقت ۔۔۔ ماں ۔۔۔ ماں ۔۔۔ کی پوسٹیں۔۔۔ ترانے  ۔۔۔ نظمیں ۔۔۔۔ رٹ ۔۔۔۔ لگائے رکھتے ہیں ۔۔۔

    ان کتوں نے کبھی باپ کے بارے میں کوئی ایک پوسٹ بھی لگا ئی ہے ۔۔۔

    ان کتوں نے ۔۔۔۔ معاشروں نے میں ۔۔۔۔ عد م توازن پیدا کرکے ۔۔۔ بگاڑ پیدا کررکھا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9

    “مثال کے طور پر جب ھم کہتے ہیں کہ فلاں شخص گنوار ہے ۔۔۔۔۔ ۔ اس کا مطلب اس کے لہجے میں ۔۔۔ اکھڑ پن ۔۔۔ بد تہذ یبی ۔۔۔ سختی ۔۔۔ متروک الفاظ ۔۔۔۔ اس کے کم تر ہونے کم علم کم عقل ۔۔۔۔ ہونے کا پتہ بتا رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ گھٹیا شخص ہے ۔۔۔۔۔ اس کا علاقہ کم درجہ کے علاقے ۔۔۔ سے اور یہ کم علم کم عقل بھی ہے ۔۔۔۔”

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    ۔ یہ جو کتے کے بچے ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر ۔۔۔۔ ہر وقت ۔۔۔ ماں ۔۔۔ ماں ۔۔۔ کی پوسٹیں۔۔۔ ترانے ۔۔۔ نظمیں ۔۔۔۔ رٹ ۔۔۔۔ لگائے رکھتے ہیں ۔۔۔ ان کتوں نے کبھی باپ کے بارے میں کوئی ایک پوسٹ بھی لگا ئی ہے ۔۔۔ ان کتوں نے ۔۔۔۔ معاشروں نے میں ۔۔۔۔ عد م توازن پیدا کرکے ۔۔۔ بگاڑ پیدا کررکھا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی جی!  آجکل ڈاکٹر حضرات عام جنتا کو کرونا وائس سے بچاؤ کیلئے مونہہ پر ماسک چڑھانے کی تاکید کر رہے ہیں۔۔۔لیکن آپ اپنی ٹُوئی کے علاوہ مونہہ پر بھی پیمپر باندھ کر لوگوں سے مخاطب ہوا کریں تاکہ لوگ آپ کے اندر موجود گالیئونا وائرس کے اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔۔۔۔ شکریہ

    Judge
    Moderator
    Offline
      #11

      Mr. Guilty. Avoid using abusive language in future. Consider it as warning.

      آپکا اپنا چاچو
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #12

      i can’t read it

      آپکا اپنا چاچو
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #13
      ۔ یہ جو کتے کے بچے ۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر ۔۔۔۔ ہر وقت ۔۔۔ ماں ۔۔۔ ماں ۔۔۔ کی پوسٹیں۔۔۔ ترانے ۔۔۔ نظمیں ۔۔۔۔ رٹ ۔۔۔۔ لگائے رکھتے ہیں ۔۔۔ ان کتوں نے کبھی باپ کے بارے میں کوئی ایک پوسٹ بھی لگا ئی ہے ۔۔۔ ان کتوں نے ۔۔۔۔ معاشروں نے میں ۔۔۔۔ عد م توازن پیدا کرکے ۔۔۔ بگاڑ پیدا کررکھا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      گلٹی جی! آجکل ڈاکٹر حضرات عام جنتا کو کرونا وائس سے بچاؤ کیلئے مونہہ پر ماسک چڑھانے کی تاکید کر رہے ہیں۔۔۔لیکن آپ اپنی ٹُوئی کے علاوہ مونہہ پر بھی پیمپر باندھ کر لوگوں سے مخاطب ہوا کریں تاکہ لوگ آپ کے اندر موجود گالیئونا وائرس کے اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔۔۔۔ شکریہ

      Please

      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14
      Mr. Guilty. Avoid using abusive language in future. Consider it as warning.

      ۔

      پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ کس قسم کے ۔۔۔۔ جج ۔۔۔ ہیں ۔۔۔۔ سول  کورٹ جج ۔۔۔۔ سیشن کورٹ جج ۔۔۔۔ ھا ئی کورٹ جج ۔۔۔۔ سپریم کورٹ ۔۔۔۔

      تاکہ اس کے مطا بق میں ۔۔۔۔ جج ۔۔۔۔ کی رشوت کا اند ازہ کرسکوں ۔۔۔۔

      Zed
      Participant
      Offline
      • Professional
      #15
      Guilty

      Seems like you went through a divorce and she cleaned you out. Your mother is dead, your kids hate you, you are completely broke and addicted to porn.

      Do you need a hug? Do you miss the warmth of a woman’s embrace?

      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      Guilty Seems like you went through a divorce and she cleaned you out. Your mother is dead, your kids hate you, you are completely broke and addicted to porn. Do you need a hug? Do you miss the warmth of a woman’s embrace?

      .

      Yes I m actively looking for a woman to be my best friend and my life companion.

      The other one didn’ cleaned me out ….  I wanted to sell her in the garage sale for free  ……

      ……………………………………………………

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Salman
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #17

      .

      Yes I m actively looking for a woman to be my best friend and my life companion.

      The other one didn’ cleaned me out …. I wanted to sell her in the garage sale for free ……

      ……………………………………………………

      میں تو سمجھا تھا تم صرف نظریاتی کنجر بنے ہو

      لیکن تم نے تو عملی کنجر ہونے کا ثبوت دیدیا ہے یعنی فل کنجرانہ پریکٹس شروع کر دی ہے

      :clap: :clap: :clap: :clap:

      Zed
      Participant
      Offline
      • Professional
      #18

      .

      Yes I m actively looking for a woman to be my best friend and my life companion.

      The other one didn’ cleaned me out …. I wanted to sell her in the garage sale for free ……

      ……………………………………………………

      Yeah, we al; wish we can sell them for free but they are costly.

      You have big expectations, companion, best friend, these are all fairytales.

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #19
      میں تو سمجھا تھا تم صرف نظریاتی کنجر بنے ہو لیکن تم نے تو عملی کنجر ہونے کا ثبوت دیدیا ہے یعنی فل کنجرانہ پریکٹس شروع کر دی ہے :clap: :clap: :clap: :clap:

      ۔

      تمہاری کیوں پھٹ رھی ہے ۔۔۔۔ میں کونسا پیسے ما نگ رھا تھا ۔۔۔۔۔۔

      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #20
      Yeah, we wish can sell them for free but they are costly. You have big expectations, companion, best friend, these are all fairytales.

      ۔

      فیری ٹیل مشکل کیوں ہو  ۔۔۔۔۔ میں کونسا کوئی  غیر ا نسانی ۔۔۔ غیر قانونی ۔۔۔۔  چیز طلب کررھا  ہوں  ۔۔۔

      مجھے آزادی مارچ کی اجا زت کیوں نہیں ۔۔۔۔۔

      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi