Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 112 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    :bigsmile: :bigsmile: ایسی پوسٹ پڑھ کر فی البدیہ رردعمل تو یہی ہو گا کہ لُک ہُو از لیکچرنگ مثالوں کی اس لسٹ میں تم اپنے قائد تحریک کا نام اور ارشاد ڈالنا کنوینیئنٹلی بھول گئے ہو جس کی وجہ سے اس پر لندن میں ہیٹ یا ٹیرر سپیچ کا مقدمہ چلنے والا ہے :bigsmile: :bigsmile: ٹوسٹڈ ڈوئل پرسنلٹی پرسنل اٹیک ہے شائد ۔۔ ۔ ۔ ۔ ہوسٹ صاحب سے کنفرم کرنا پڑے گا

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    Because you are such a good deputy, I feel I ought to respond to your observations: 1.I believe that those who were born in Pakistan and still regard themselves (GP and others) as Muhajirs should indeed be put on a big boat and the boat be pushed into open seas with the hope that one day the boat will dock into an uninhabited island and the passengers of the boat will become genuine Muhajirs. 2. The frequent writing on Guilty’s post in font 7 is not my own writing. It is in fact Guilty’s own writing which I post as a reminder to Guilty as to what he said and that his current post was in violation of his own belief. The saying of Guilty is posted below (not in font 7). “مثال کے طور پر جب ھم کہتے ہیں کہ فلاں شخص گنوار ہے ۔۔۔۔۔ ۔ اس کا مطلب اس کے لہجے میں ۔۔۔ اکھڑ پن ۔۔۔ بد تہذ یبی ۔۔۔ سختی ۔۔۔ متروک الفاظ ۔۔۔۔ اس کے کم تر ہونے کم علم کم عقل ۔۔۔۔ ہونے کا پتہ بتا رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ گھٹیا شخص ہے ۔۔۔۔۔ اس کا علاقہ کم درجہ کے علاقے ۔۔۔ سے اور یہ کم علم کم عقل بھی ہے ۔۔۔۔”

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    مجاہد صاحب – میرے خیال سے آپ سوشل میڈیا پر دس سال تو لکھ رہے ہیں ، جب سے میں آپ کو جانتا ہو (اس فورم کے حوالے سے) آپ ہمیشہ کسی نہ کسی کے ساتھ الجھتے نظر آتے ہیں ، آپ کو ہر ایک کے پھڈے میں ماما بننے کا شوق ہوتا ہے ، سٹک ٹو دا ٹاپک جیسے می ٹو والے ٹوٹکے آپ اس فورم پر چلاتے نظر آتے ہیں مگر خود اس کی پاسداری کرتے نظر نہی آتے آپ نے کبھی کوئی ایسا تھریڈ سٹارٹ نہی کیا جس میں آپ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو انگیج کریں ، آپ کی پوری توجہ لوگوں میں انگل کرنا اور انتظامیہ کی مٹی پلید کرنے پر ہوتی ہے آپ یہاں دوست بنانے آیا کریں نہ کے اپنا خون جلانے

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    Mr. Salman. Can you be a little polite while debating with other members?

    جج صاب

    توجہ کا شکریہ

    بتانا پسند کریں کے کہ اس پوسٹ میں کیا غیر پولائٹ ہے؟

    :thinking: :thinking: اور یہ بھی کہ یہ درخواست صرف مجھی سے ہے یا اوروں سے بھی ہے؟؟

    ویسے آپس کی بات ہے میں آپ کی درخواست کے مدنظر پہلے ہی اس سلسلے میں پیرِ دانشگردی مکرم و محترم جناب جے پی ایم صاحب دامت برکاتہ العالیہ العظمی سے بیعت ہو گیا ہوں

    :thinking: :thinking: دیکھیں کب فیضانِ نظر ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    اب جب آپ نے توجہ کا کشٹ کر ہی لیا ہے تو بر سبیلِ تذکرہ میرے کچھ بے ضرر تبصروں کے جواب میں چند مفسدین و منافقین کی گالی گلوچ اور بلواسطہ طعن و تشنیع کا جواب دینے آپ کی اور کے توسط سے ہوسٹ صاحب کی “اجازت ہے” درکار ہے

    :bigsmile: :bigsmile:

    Host   JMP

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Judge
    Moderator
    Offline
      #25
      جج صاب توجہ کا شکریہ بتانا پسند کریں کے کہ اس پوسٹ میں کیا غیر پولائٹ ہے؟ :bigsmile: :bigsmile:

      Below are some examples of your posts that are very offensive. Avoid quoting / mentioning these three people for one week atleast.

      میں تو سمجھا تھا تم صرف نظریاتی کنجر بنے ہو لیکن تم نے تو عملی کنجر ہونے کا ثبوت دیدیا ہے یعنی فل کنجرانہ پریکٹس شروع کر دی ہے

      ہوسٹ صاحب بعد از طلبئی خیریت فدوی رقمطراز ہے کہ فورم کے ایک سیزنڈ ممبر المعروف معززبلاگر لیکن المشہور ایئر ہوسٹس آف کمالیہ کی خارشِ ٹھمکاء دھمالیہ نے اسے باؤلا بنا رکھا ہے اور اسے معزّزیت کے چند ہائی پوٹینسی ٹیکوں کی اشد ضرورت ہے چونکہ علاج ذرا نازک اور رسکی ہے اس لئے آپ کی “اجازت ہے” درکار ہے العارض و خیر اندیش بھائی عُرف چُلبل پانڈے

      میرا حسن ظن ہے کہ گُرو دیو کا یہ جملہ تمہارے لئے نہیں تھا لیکن ایک امکان ہو سکتا ہے چونکہ تم نے اس کی چبھن فیل کی لیکن اسے لیکر تمہاری چبھن اس میں موجود سچائی پر دلالت کر رہی ہے لیکن ان سب سے بھی بڑھکر تمہاری زبان ہے جو تم نے اس پوسٹ میں یوز کی ہےاور جرات کی کمی، جس کی وجہ سے تم گُرو دیو کو قوٹ نہ کر سکے اب تمہیں اس کا جواب آئے گا اور بات چل نکلے گی ۔ ۔ ۔ ۔ اور پتا نہیں کس کس کی جوانی تک جائے گی

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Salman
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #26
      Below are some examples of your posts that are very offensive. Avoid quoting / mentioning these three people for one week atleast.

      آپکو ججی کی پٹی دونوں آنکھوں پر باندھنے کی ضرورت ہے یا پھر بلکل اتار دینے کی

      :serious: :serious:

      کیونکہ ابھی تک جو کانا اور ترجیحی انصاف آپ نے کیا ہے خاص طور پر گُرو دیو کو بین کر کے اور دوسرے دونوں سیزنڈ ممبر کے پٹے کھلے رکھ کے، اس نے خود آپ ہی کو اییکسپوز کیا ہے اینڈ فار دیٹ ریزن یو لوسٹ مائی ریسپیکٹ

      میں نے یُو سے اُس مخصوص پوسٹ میں پولائٹ نیس کی کمی کی مثال مانگی تھی یُو وہ تو کر نہ سکے اور تاریخ کھنگالنے لگ گئے

      :serious: :serious:

      میں نے اس اور اس پوسٹ کے ذریعے ان دونوں سے آرام سے بات کرنے کی کوشش کی آپ کو اِن دونوں پوسٹس یا اس کے بعد میری دیگر پوسٹس میں کچھ نہیں ملا سوائے بقول آپ کے پولائٹ نیس کی کمی کے

      تب سے لیکر اب تک میں نے ماحول خراب کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی لیکن آپ اور فورم والے دیکھ سکتے ہیں کہ ان دونوں نام نہاد سیزنڈ ممبرز نے کیا کیا؟ ایک نے اپنی دانچ وڑانہ منافقت کی غلاظت بکھیرنا جاری رکھی تو دوسرے نے بیغیرتی کا ننگا ناچ ناچنا

      جب کاسانوا صاحب نے ان کو جواب دیا تو آپ نے انہی کو بین کر دیا بجائے اس کے کہ پہل کرنے والوں سے جواب طلبی ہوتی

      :( :( تو یہ یُو کے انصاف اور ماڈریشن کی اوقات

      جہاں تک گلٹی کی بات ہے وہ ایک چغد آدمی ہے جسے فورم پر کوئی سیریس نہیں لیتا، اور جس پوسٹ کو یوُ نے قوٹ کیا ہے وہ فورم پر گلٹی کے اپنے دعووں اور اعلانات پر مبنی کمنٹ ہے اور یُو گلٹی کے جواب سے اندازہ لگا سکتے ہو کہ اس نے میرے کمنت کی روح کا بلکل بھی بُرا نہیں منایا بلکہ یہ کہا کہ اگر وہ یہ کنجرانہ سروس فری دے رہا تو مجھے کیا اعتراض ہے

      :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      میں نے اس سے پہلے بھی انتظامیہ کی درخواست پر عمل کیا ہے، یُو کا کہنا بھی ایک دفعہ مان کے دیکھ لیتا ہوں اور آئندہ ایک ہفتے کیلئے ان تینوں کو مخاطب نہیں کروں گا

      :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :( :(

      :thinking: :thinking: دیکھتے ہیں بُتوں سے کیا فیض پاتا ہوں

      یُو کو ایک برادرانہ مشورہ ہے، یہ ماڈریشن کا مسئلہ ہے ہی نہیں، یہ کچھ لوگوں کے رویوں کا مسئلہ ہے اور یہ ماڈریشن سے حل نہیں ہوگا جب تک وہ رویے نہیں چینج ہونگے

      :bigsmile: :bigsmile: آگے یُو کی مرضی

      casanova

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #27
      Judge

      Host

      جج صاحب،
      میرے علم میں نہیں ہے کہ آپ فورم کی اس تلخی سے کس قدر آگاہ ہیں آپ کو یہ تاثر دینے کی کوششیں ہورہی ہیں کہ جیسے کسی جعلی آئ ڈی کے دودھ کے دانت ٹوٹنے میں بھی میرا ہاتھ ہے تو اس تلخی کا ایک پس منظر ہے آپ اور متجسس قاریئن کی دلچسپی کے لئے اسکی مختصر تاریخ حوالوں کے ساتھ پیش خدمت ہے اپنے پاپ کارن سمبھالین اور لطف اندوز ہوں
      یہاں پر آپ کے انصاف اور ججمنٹ پر سوال کھڑے کرتے ہوے کہا گیا کہ

      یُو کو ایک برادرانہ مشورہ ہے، یہ ماڈریشن کا مسئلہ ہے ہی نہیں، یہ کچھ لوگوں کے رویوں کا مسئلہ ہے اور یہ ماڈریشن سے حل نہیں ہوگا جب تک وہ رویے نہیں چینج ہونگ

      آئیے چل کے رویوں کی تاریخ دیکھتے ہیں زیل میں اس جعلی آئ ڈی کے دیگر ارکان کے ساتھ بلکل ابتدائی مکالمات درج ہیں

      میرے ساتھ انکے بلکل ابتدائی کلمات ملا حظہ فرمایں انداز تخاطب ، لہجہ ، الفاظ کے چناؤ پر غور کریں

      اسکے بعد فورم پر جو بد مزگی ہویی وہ بھی تاریخ کے پنوں پر محفوظ ہے اسمیں میں نے بھی اپنا حصہ ضرور ڈالا مگر آپ ابتدائی انٹرایکشن سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ابتدا کہاں سے ہویی اور مسلسل ہویی .
      اسکے بعد بوجوہ میں چند ہفتوں تک فورم سے دور رہا اور یقین مانیں میں نے فورم میں تانک جھانک تک نہیں کی بلکہ غلاظت کے ڈھیر ہونے کے امکان کی وجہ سے میں نے اپنے مخالفین کی آخری چند پوسٹس تک نہیں پڑھیں پھر میں ١٦ مارچ کو ایک نیے ٹاپک کے ساتھ واپس آتا ہوں میں نے کسی پرانی تلخی کا ذکر تک نہیں کیا نہ واضح طور پر اور نہ ہی اشاروں کنایوں میں . مگر آپ اصلی اور جعلی آئ ڈی کی طرف سے مسلسل اشتعال انگیزی کی کوششیں ملاحضہ فرمایں .

      جب میں نے بلواسطہ کی گئی اشتعال انگیزیوں کو نظر کیا تو براہ راست کوششیں کی گئیں

      میں نے اشاروں میں عاطف بھائی سے عرض کی تھی کہ آنکھ کھل گئی ہے تو بیدار بھی ہوجایں اور مجھے خوشی ہے کہ بیداری ابتدائی کرنیں پھوٹنے لگیں ہیں اور جج صاحب نے انصاف کی زنجیروں کی آوازوں پر دھیان دینا شروع کردیا ہے

      مجھے ہر گز اس بات کی خوشی نہیں ہے کہ کویی رکن بین ہو . لکھنے والوں کا ایک مختصر گروہ ہے جسکو یہ پلیٹ فارم مہیا ہے کہ اپنے خیالات کو زیر قلم لا سکیں ہمیں اسکی قدر کرنی چاہئے . قدرت نے آپ کو لکھنے کی صلاحیت عطا کی ہے تو اسکی قدر کریں دیگر لوگوں کی رہنمائی کریں، انکی تصحیح کریں نہ کہ قلمی دہشت گردی پر اتر آیں، اپنے فن کا غلط استمعال کریں روٹی کو چوچی یہاں کویی نہیں بولتا اگر آپ اشاروں میں یا واضح انداز میں لوگوں کی ہتک کریں گے پتھر برسایں گے تو پھولوں کی توقع آپ کسطرح کرسکتے ہیں؟ اگر آپ کے پاس لکھنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ برتر یا سپیریئر دلیل ہے تو اسکو استعمال کریں اور پھر بھی آپ کی بات نہیں مانی جاتی تو نظر انداز کردیں . دنیا میں ہمہ وقت ہر قسم کے نکتہ ہاے نگاہ موجود رہتے ہیں تو رہنے دیں یہی دنیا کا حسن ہے

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Judge
      Moderator
      Offline
        #28
        ، یہ ماڈریشن کا مسئلہ ہے ہی نہیں، یہ کچھ لوگوں کے رویوں کا مسئلہ ہے اور یہ ماڈریشن سے حل نہیں ہوگا جب تک وہ رویے نہیں چینج ہونگے  casanova

        I agree with you sir and need your cooperation in this problem. Please take a positive step and forget previous grudges (if any).  Please Sir.

        Mujahid
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #29
        Judge Host جج صاحب، میرے علم میں نہیں ہے کہ آپ فورم کی اس تلخی سے کس قدر آگاہ ہیں آپ کو یہ تاثر دینے کی کوششیں ہورہی ہیں کہ جیسے کسی جعلی آئ ڈی کے دودھ کے دانت ٹوٹنے میں بھی میرا ہاتھ ہے تو اس تلخی کا ایک پس منظر ہے آپ اور متجسس قاریئن کی دلچسپی کے لئے اسکی مختصر تاریخ حوالوں کے ساتھ پیش خدمت ہے اپنے پاپ کارن سمبھالین اور لطف اندوز ہوں یہاں پر آپ کے انصاف اور ججمنٹ پر سوال کھڑے کرتے ہوے کہا گیا کہ آئیے چل کے رویوں کی تاریخ دیکھتے ہیں زیل میں اس جعلی آئ ڈی کے دیگر ارکان کے ساتھ بلکل ابتدائی مکالمات درج ہیں میرے ساتھ انکے بلکل ابتدائی کلمات ملا حظہ فرمایں انداز تخاطب ، لہجہ ، الفاظ کے چناؤ پر غور کریں اسکے بعد فورم پر جو بد مزگی ہویی وہ بھی تاریخ کے پنوں پر محفوظ ہے اسمیں میں نے بھی اپنا حصہ ضرور ڈالا مگر آپ ابتدائی انٹرایکشن سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ابتدا کہاں سے ہویی اور مسلسل ہویی . اسکے بعد بوجوہ میں چند ہفتوں تک فورم سے دور رہا اور یقین مانیں میں نے فورم میں تانک جھانک تک نہیں کی بلکہ غلاظت کے ڈھیر ہونے کے امکان کی وجہ سے میں نے اپنے مخالفین کی آخری چند پوسٹس تک نہیں پڑھیں پھر میں ١٦ مارچ کو ایک نیے ٹاپک کے ساتھ واپس آتا ہوں میں نے کسی پرانی تلخی کا ذکر تک نہیں کیا نہ واضح طور پر اور نہ ہی اشاروں کنایوں میں . مگر آپ اصلی اور جعلی آئ ڈی کی طرف سے مسلسل اشتعال انگیزی کی کوششیں ملاحضہ فرمایں . جب میں نے بلواسطہ کی گئی اشتعال انگیزیوں کو نظر کیا تو براہ راست کوششیں کی گئیں میں نے اشاروں میں عاطف بھائی سے عرض کی تھی کہ آنکھ کھل گئی ہے تو بیدار بھی ہوجایں اور مجھے خوشی ہے کہ بیداری ابتدائی کرنیں پھوٹنے لگیں ہیں اور جج صاحب نے انصاف کی زنجیروں کی آوازوں پر دھیان دینا شروع کردیا ہے مجھے ہر گز اس بات کی خوشی نہیں ہے کہ کویی رکن بین ہو . لکھنے والوں کا ایک مختصر گروہ ہے جسکو یہ پلیٹ فارم مہیا ہے کہ اپنے خیالات کو زیر قلم لا سکیں ہمیں اسکی قدر کرنی چاہئے . قدرت نے آپ کو لکھنے کی صلاحیت عطا کی ہے تو اسکی قدر کریں دیگر لوگوں کی رہنمائی کریں، انکی تصحیح کریں نہ کہ قلمی دہشت گردی پر اتر آیں، اپنے فن کا غلط استمعال کریں روٹی کو چوچی یہاں کویی نہیں بولتا اگر آپ اشاروں میں یا واضح انداز میں لوگوں کی ہتک کریں گے پتھر برسایں گے تو پھولوں کی توقع آپ کسطرح کرسکتے ہیں؟ اگر آپ کے پاس لکھنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ برتر یا سپیریئر دلیل ہے تو اسکو استعمال کریں اور پھر بھی آپ کی بات نہیں مانی جاتی تو نظر انداز کردیں . دنیا میں ہمہ وقت ہر قسم کے نکتہ ہاے نگاہ موجود رہتے ہیں تو رہنے دیں یہی دنیا کا حسن ہے

        I totally agree. people will sometimes intentionally or unintentionally transgress. That is where a good moderator is essential to guide them on the correct path.

        Salman
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #30
        I agree with you sir and need your cooperation in this problem. Please take a positive step and forget previous grudges (if any). Please Sir.

        نہیں معلوم کس حد تک بھروسہ کرنا چاہیے لیکن کاسانوا صاحب کے بین کے علاوہ آپ کی طرف سے پازیٹو وائبز آ رہی ہیں اسلئے ایک چانس لینے میں کوئی حرج نہیں ہے

        آپ کی ایڈاوئس تھی کہ ایک ہفتے تک اپنے مخالف کو مینشن نہیں کرنا، تو کیا یہ پوسٹ، جس میں سلیکٹو ریسرچ کے ذریعے (حیرت ہے کہ کچھ لوگوں کے پاس کتنا فالتو وقت ہےاور فورم ان کی زندگی میں کتنی اہمیت رکھتا ہے :) ) خود کو ستی ساوتری ثابت کرنے اور مخالفین پر سیاہی پھینکنے کی کوشش کی گئی ہے، مینشن کے زمرے میں نہیں آتی؟ اور آپ نے جواباً تنبیہہ تک نہیں کی

        اور یہ بھی سچ ہے کہ ہر لفظ پر تنبیہہ کی بھی نہیں جا سکتی

        یہی وہ رویے ہیں جن کی طرف میں نے اشارہ کیا ہے

        اس پوسٹ کا بھی جواب دیا جا سکتا تھا اور سکتا ہے لیکن میں نے سوچا پہلے ریکارڈ پر لے آؤں اور آپ سے رہنمائی لے لوں کیونکہ یہاں بچہ کوئی بھی نہیں ہے جو اس طرح کی چالاکیوں کو نظر انداز کر دے

        فیک آئی ڈی یا پرانی رنجش والی بین کی پرواہ میں نے کرنی اب چھوڑ دی ہے

        میں ان لوگوں کو پی کے پالیٹکس کے دنوں سے جانتا ہوں جہاں میری آئی ڈی بہت زیادہ ایکٹو نہیں تھی پھر پی کے سیاست کو بھی ریگولرلی وزٹ کرتا تھا لیکن وہاں کوئی آئی ڈی نہیں تھی

        یہ فورم شروع میں ان دونوں فورمز سے تھوڑا سا الگ لگا لیکن یہاں بھی آہستہ آہستہ انہی فورمز جیسی بین بجنی شروع ہو گئی وہی شور، وہی آلودگی۔ مجاہد صاحب کی بات میں بہت وزن ہو سکتا ہے کہ بعض لوگ  کچھ لوگوں کی طرف سے صرف دن رات ایک  ہی بین بجانے، موقع موضوع کوئی بھی ہو ایک ہی طرح کے بین ڈالنے، کوسنے دینے، ڈائرکٹ، انڈائرکٹ ذاتی حملے اور طعن و تشنیع سے بیزار ہو کر فورم چھوڑ گئے ہوں

        اور اس میں بنیادی اور مرکزی کردار صرف ایک آدھ ممبر کا ہی ہے جس نے سارےفورم کا ماحول خراب کر رکھا ہے

        جب حالات اس طرح کے ہو جائیں تو پھر کسی نہ کسی کو تو کوئی پہل کرنی پڑتی ہے کوئی قدم اٹھانا پڑتا ہے آپ سمجھ لو کہ میں وہ شخص ہوں جو تنگ آمد بجنگ کے مصداق ایک خاموش قاری کا رول چھوڑ کر فورم پر ایکٹو ہوا

        جس شخص کے پاس دلیل اور اپنی بات کہنے کا ڈھنگ ہے اسے گالی دینے کی کبھی ضرورت نہیں پڑتی، چغلی چغلائی باتوں کے دن رات جگالی وہی شخص کرتا ہے  جس کی ساری دلیلیں، سارے اندازے، سارے بت پِٹ چکے ہوں اور کوئی اس کو کنگرنٹ کرے تو ذاتی حملوں اور گالی گلوچ پر اتر آتا ہے

        اکثریت ان فورموں سے بہت کچھ سیکھتی ہے میں نے خود اپنی اردو ان فورموں سے سیکھی ہے اور ذہنی کشادگی بھی۔ اگر آپ سمجھو تو یہ میری طرف سے ان فوموں کو کچھ مثبت  لوٹانے کی کوشش ہے جو ان فورموں نے مجھے دیا ہے اور میں اس فورم کی اصلاح میں اپنے انداز میں اپنا حصہ ڈال رہا ہوں

        لیکن کچھ لوگ وقت کے اندر گڑے ہوئے ہیں جو بین دس سال پہلے بجاتے تھے جو بین پندرہ سال پہلے ڈالتے تھے جس سیاسی بت کے غلام جوانی میں بن گئے جس مولوی کے پاس عقل بچپن میں گروہ رکھ دی وہ سب کچھ وہیں وقت کی گرد میں اٹا پڑا ہے

        میری طرف سے گارنٹی ہے کہ پہل کبھی نہیں کی جائے گی لیکن میری شخصیت کا ایک مسئلہ کہ میں عیسٰی نہیں ہوں میں زبان دراز، دلآزار، منافق، بے شرف لوگوں کو آپ جناب اور محترم نہیں کر سکتا (جس کو شائد آپ کی زبان میں پولائٹ نیس کی کمی کہتے ہیں) لیکن اس مطلب یہ بھی نہیں کہ کسی کی توہین میں پہل ہوگی

        یہ سنجیدگی اپن کا اشٹائل نہیں ہے اور نہ ہی اتنی زیادہ اردو اکٹھی ایک دن میں ایک ہی جگہ پر لکھی ہے لیکن اپنی طرف سے اصلاحِ احوال کو ایک خراج ہے دیکھتے ہیں یہ کوشش کس بھاؤ تُلتی ہے

        :) :) :)

        آخر میں ایک تجویز ہے کہ اگر فورم پر کچھ الفاظ و اصطلاحات یوز کرنے پر پابندی لگا دی جائے تو نئے الفاظ و اصطلاحات کی اختراع تک افاقے کا کافی امکان ہے

        Judge
        Moderator
        Offline
          #31
          نہیں معلوم کس حد تک بھروسہ کرنا چاہیے لیکن کاسانوا صاحب کے بین کے علاوہ آپ کی طرف سے پازیٹو وائبز آ رہی ہیں اسلئے ایک چانس لینے میں کوئی حرج نہیں ہے آپ کی ایڈاوئس تھی کہ ایک ہفتے تک اپنے مخالف کو مینشن نہیں کرنا، تو کیا یہ پوسٹ، جس میں سلیکٹو ریسرچ کے ذریعے (حیرت ہے کہ کچھ لوگوں کے پاس کتنا فالتو وقت ہےاور فورم ان کی زندگی میں کتنی اہمیت رکھتا ہے :) ) خود کو ستی ساوتری ثابت کرنے اور مخالفین پر سیاہی پھینکنے کی کوشش کی گئی ہے، مینشن کے زمرے میں نہیں آتی؟ اور آپ نے جواباً تنبیہہ تک نہیں کی اور یہ بھی سچ ہے کہ ہر لفظ پر تنبیہہ کی بھی نہیں جا سکتی یہی وہ رویے ہیں جن کی طرف میں نے اشارہ کیا ہے اس پوسٹ کا بھی جواب دیا جا سکتا تھا اور سکتا ہے لیکن میں نے سوچا پہلے ریکارڈ پر لے آؤں اور آپ سے رہنمائی لے لوں کیونکہ یہاں بچہ کوئی بھی نہیں ہے جو اس طرح کی چالاکیوں کو نظر انداز کر دے فیک آئی ڈی یا پرانی رنجش والی بین کی پرواہ میں نے کرنی اب چھوڑ دی ہے میں ان لوگوں کو پی کے پالیٹکس کے دنوں سے جانتا ہوں جہاں میری آئی ڈی بہت زیادہ ایکٹو نہیں تھی پھر پی کے سیاست کو بھی ریگولرلی وزٹ کرتا تھا لیکن وہاں کوئی آئی ڈی نہیں تھی یہ فورم شروع میں ان دونوں فورمز سے تھوڑا سا الگ لگا لیکن یہاں بھی آہستہ آہستہ انہی فورمز جیسی بین بجنی شروع ہو گئی وہی شور، وہی آلودگی۔ مجاہد صاحب کی بات میں بہت وزن ہو سکتا ہے کہ بعض لوگ کچھ لوگوں کی طرف سے صرف دن رات ایک ہی بین بجانے، موقع موضوع کوئی بھی ہو ایک ہی طرح کے بین ڈالنے، کوسنے دینے، ڈائرکٹ، انڈائرکٹ ذاتی حملے اور طعن و تشنیع سے بیزار ہو کر فورم چھوڑ گئے ہوں اور اس میں بنیادی اور مرکزی کردار صرف ایک آدھ ممبر کا ہی ہے جس نے سارےفورم کا ماحول خراب کر رکھا ہے جب حالات اس طرح کے ہو جائیں تو پھر کسی نہ کسی کو تو کوئی پہل کرنی پڑتی ہے کوئی قدم اٹھانا پڑتا ہے آپ سمجھ لو کہ میں وہ شخص ہوں جو تنگ آمد بجنگ کے مصداق ایک خاموش قاری کا رول چھوڑ کر فورم پر ایکٹو ہوا جس شخص کے پاس دلیل اور اپنی بات کہنے کا ڈھنگ ہے اسے گالی دینے کی کبھی ضرورت نہیں پڑتی، چغلی چغلائی باتوں کے دن رات جگالی وہی شخص کرتا ہے جس کی ساری دلیلیں، سارے اندازے، سارے بت پِٹ چکے ہوں اور کوئی اس کو کنگرنٹ کرے تو ذاتی حملوں اور گالی گلوچ پر اتر آتا ہے اکثریت ان فورموں سے بہت کچھ سیکھتی ہے میں نے خود اپنی اردو ان فورموں سے سیکھی ہے اور ذہنی کشادگی بھی۔ اگر آپ سمجھو تو یہ میری طرف سے ان فوموں کو کچھ مثبت لوٹانے کی کوشش ہے جو ان فورموں نے مجھے دیا ہے اور میں اس فورم کی اصلاح میں اپنے انداز میں اپنا حصہ ڈال رہا ہوں لیکن کچھ لوگ وقت کے اندر گڑے ہوئے ہیں جو بین دس سال پہلے بجاتے تھے جو بین پندرہ سال پہلے ڈالتے تھے جس سیاسی بت کے غلام جوانی میں بن گئے جس مولوی کے پاس عقل بچپن میں گروہ رکھ دی وہ سب کچھ وہیں وقت کی گرد میں اٹا پڑا ہے میری طرف سے گارنٹی ہے کہ پہل کبھی نہیں کی جائے گی لیکن میری شخصیت کا ایک مسئلہ کہ میں عیسٰی نہیں ہوں میں زبان دراز، دلآزار، منافق، بے شرف لوگوں کو آپ جناب اور محترم نہیں کر سکتا (جس کو شائد آپ کی زبان میں پولائٹ نیس کی کمی کہتے ہیں) لیکن اس مطلب یہ بھی نہیں کہ کسی کی توہین میں پہل ہوگی یہ سنجیدگی اپن کا اشٹائل نہیں ہے اور نہ ہی اتنی زیادہ اردو اکٹھی ایک دن میں ایک ہی جگہ پر لکھی ہے لیکن اپنی طرف سے اصلاحِ احوال کو ایک خراج ہے دیکھتے ہیں یہ کوشش کس بھاؤ تُلتی ہے :) :) :) آخر میں ایک تجویز ہے کہ اگر فورم پر کچھ الفاظ و اصطلاحات یوز کرنے پر پابندی لگا دی جائے تو نئے الفاظ و اصطلاحات کی اختراع تک افاقے کا کافی امکان ہے

          Dear Salman Sb.

          I don’t differ with you, I am 100% agree with your observation and all other consequences of being big mouths.

          People make mistakes so do I, but believe me I will never discriminate between my fellow members intentionally. I have no issue to revisit my thought and decisions.

          Whereas I admire Bawa and Ghost Protocol political wisdom, I do love casanova and your unique style of writing and humor. Without any hesitation I can call Ustad to both of you. I am thankful to you that you considered my request to not to be personal with  any member and for your kind response in this regard, I have lifted the ban from Casanova. I have strong feeling that both of you will provide me/ members the chances to read beautiful and refined stuff instead of concentration on tiny matters and loose talk.

          As for as your suggestion about not using some words or terms is concerned, I appreciate this suggestion and will request all members (including your good self) in a new thread to provide the list of those word/terms which are objectionable.

          In last I am sorry for my very weak English Skills but my Urdu is more pathetic than English but I know you have skills to read the minds and between the lines.

          Salman
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #32
          Dear Salman Sb. I don’t differ with you, I am 100% agree with your observation and all other consequences of being big mouths. People make mistakes so do I, but believe me I will never discriminate between my fellow members intentionally. I have no issue to revisit my thought and decisions. Whereas I admire Bawa and Ghost Protocol political wisdom, I do love casanova and your unique style of writing and humor. Without any hesitation I can call Ustad to both of you. I am thankful to you that you considered my request to not to be personal with any member and for your kind response in this regard, I have lifted the ban from Casanova. I have strong feeling that both of you will provide me/ members the chances to read beautiful and refined stuff instead of concentration on tiny matters and loose talk. As for as your suggestion about not using some words or terms is concerned, I appreciate this suggestion and will request all members (including your good self) in a new thread to provide the list of those word/terms which are objectionable. In last I am sorry for my very weak English Skills but my Urdu is more pathetic than English but I know you have skills to read the minds and between the lines.

          شکریہ جج صاحب

          آپ کی کسی بھی بات سے اختلاف تقریباً ناممکن ہے اور میں اپنے الفاظ پر قائم ہوں

          کاسانوا صاحب پر سے بین اٹھانا ایک اچھا قدم ہے

          یہاں سب کی کوئی نہ کوئی وابستگی یا جھکاؤ ہے اور سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ کوئی کسی کو تنگ کرے گا تو وہ چار گنا تنگ ہونے کیلئے تیار بھی رہے

          ذاتی طور پر میرے لئے کوئی مقدس گائے نہیں ہے چاہے وہ فوج ہو عدلیہ ہو یا کوئی سیاسی لیڈر۔ سب کو کینڈے میں رہ کر ان سب پر جائز و ناجائز تنقید کا حق حاصل ہے لیکن ان لیڈروں فوج یا عدلیہ کا تعلق انڈیا سے نہیں ہے اسلئے اوقات میں رہنا سیکھیں

          سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ فکری بیوہ رنڈی رونا لونڈی جوڈیشری، پٹواری یوتھیا بوٹ چاٹیا پالشیا، چ، پھدو، بوٹ، بہاری لوت، قادرانہ غلاظت اور اسی قماش کے دیگر الفاظ کے دن گئے کیونکہ یہ سب فوج یا لیڈروں پر تنقید نہیں بلکہ ان کی طرف جھکاؤ رکھنے والوں پر ذاتی حملے کے زمرے میں آتے ہیں ان پر آپ پکڑ نہیں کرو گے تو کوئی خدائی فوجدار درمیان میں کودے گا

          اسی طرح دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے اور ذاتی طور پر دہشت گردانہ ماضی رکھنے والوں کا انسانی حقوق اور دیگر دانشوری پر لیکچر کے بھی ہم، خاص طور میں ذاتی طور پر یہ خادم، روادار نہیں

          ایسے ہر لیکچر کو جواب ملے گا بغیر پرسنل اٹیک میں کسی پہل کے

          Judge
          Moderator
          Offline
            #33
            اسی طرح دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے اور ذاتی طور پر دہشت گردانہ ماضی رکھنے والوں کا انسانی حقوق اور دیگر دانشوری پر لیکچر کے بھی ہم، خاص طور میں ذاتی طور پر یہ خادم، روادار نہیں ایسے ہر لیکچر کو جواب ملے گا بغیر پرسنل اٹیک میں کسی پہل کے

            Please Sir. I would request you to not to provoke anyone. Beside provocation, this allegation itself is harmful for the forum and administration. 

            Atif Qazi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #34
            شکریہ جج صاحب آپ کی کسی بھی بات سے اختلاف تقریباً ناممکن ہے اور میں اپنے الفاظ پر قائم ہوں کاسانوا صاحب پر سے بین اٹھانا ایک اچھا قدم ہے یہاں سب کی کوئی نہ کوئی وابستگی یا جھکاؤ ہے اور سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ کوئی کسی کو تنگ کرے گا تو وہ چار گنا تنگ ہونے کیلئے تیار بھی رہے ذاتی طور پر میرے لئے کوئی مقدس گائے نہیں ہے چاہے وہ فوج ہو عدلیہ ہو یا کوئی سیاسی لیڈر۔ سب کو کینڈے میں رہ کر ان سب پر جائز و ناجائز تنقید کا حق حاصل ہے لیکن ان لیڈروں فوج یا عدلیہ کا تعلق انڈیا سے نہیں ہے اسلئے اوقات میں رہنا سیکھیں سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ فکری بیوہ رنڈی رونا لونڈی جوڈیشری، پٹواری یوتھیا بوٹ چاٹیا پالشیا، چ، پھدو، بوٹ، بہاری لوت، قادرانہ غلاظت اور اسی قماش کے دیگر الفاظ کے دن گئے کیونکہ یہ سب فوج یا لیڈروں پر تنقید نہیں بلکہ ان کی طرف جھکاؤ رکھنے والوں پر ذاتی حملے کے زمرے میں آتے ہیں ان پر آپ پکڑ نہیں کرو گے تو کوئی خدائی فوجدار درمیان میں کودے گا اسی طرح دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے اور ذاتی طور پر دہشت گردانہ ماضی رکھنے والوں کا انسانی حقوق اور دیگر دانشوری پر لیکچر کے بھی ہم، خاص طور میں ذاتی طور پر یہ خادم، روادار نہیں ایسے ہر لیکچر کو جواب ملے گا بغیر پرسنل اٹیک میں کسی پہل کے

            بقول منیر نیازی کے تحریف شدہ شعر کے کہ

            عادت ہی بنالی ہے تم نے تو منیر اپنی

            جس شہر میں رہنا بھِنائے ہوئے رہنا

            اب چونکہ جج صاحب نے آپ کو استاد مان لیا ہے تو ہم ان کی قابلیت پر شک کرنے والے کون ہوتے ہیں اسلئے آپکو استاد جی ہی کہنے کی اجازت چاہوں گا۔

            میری اس تحریر کو ہرگز کوئی طنز یا اہانت انگیز مواد نہ سمجھئے گا کیونکہ بقول ڈاکٹر معظم نیاز میرے ہاتھ دامن تو پکڑ لیں گے لیکن گریبان تک کبھی نہیں پہنچیں گے ۔

            استاد جی ! آپ نے فرمایا کہ کچھ الفاظ پر پابندی ہونی چاہیئے۔ اب مثال کے طور پر لفظ رنڈی رونا کی جگہ اگر رودھالیوں کا بین، شامِ غریباں، مطلقہ کے نوحے، طوائفانہ چیخیں یا پھر ماتم جیسی اصطلاحات کا استعمال کیا جائے جو بادی النظر میں رنڈی رونا جیسی کریہہ الصوت بھی معلوم نہیں ہوتیں تو پھر بتائیں کیا ان تمام الفاظ کو بھی اسی لسٹ میں شامل کیا جائے اور ہر بار نئے لفظ کے اضافے کے بعد لسٹ اپ ڈیٹ کی جائے؟؟ بوٹ چاٹ کی جگہ فوطہ برداری، گُوخور، تھُوک کو سیندور کی طرح مانگ میں سجانے والی ویشیاء کہا جائے تو کِس کِس لفظ پر پابندی لگائی جاسکے گی؟؟

            اچھا اب ایک اور سوال۔ آپ نے کہا کسی نے ڈھکے چھُپے الفاظ یا تشبیہ یا استعارے میں بھی چھیڑخانی کی تو جواب دیا جائے گا یعنی آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے خیالات اور نظریات کا لاجک اور سنجیدگی سے جواب دیا جائے۔ یہ ایک بہت اچھی بات ہے لیکن دوسروں کے لئے آپ اس معیار کو کچھ مختلف رکھ رہے ہیں ۔ میرا مطلب ہے کہ سب سے پہلے آپ چاہتے ہیں اپنے خیالات کا اظہار کرنے والا کسی دہشتگرد تنظیم سے تعلق نہ رکھتا ہو نہ ہی اس کا ماضی کسی دہشتگردانہ کاروائی میں ملوث ہو۔  ورنہ بغیر پرسنل اٹیک میں پہلے کے جواب دیا جائے گا؟؟ ہوسکتا ہے میں آپ کا جملہ غلط سمجھا ہوں اسلئے میری رہنمائی فرمائیں۔

            ایک الجھن یہ بھی ہے کہ چلیں مان لیا گلٹی زبان کا کڑوا ہے اسلئے اسے برداشت کرنا ذرا مشکل ہے، باوا بھائی کو ن لیگ کا حمائیتی اور فوج مخالف بلکہ فوج دشمن کہا جاسکتا ہے لیکن گھوسٹ پروٹوکول بھائی نے تو کبھی یہاں کسی کے ساتھ بدزبانی نہیں کی نہ ہی کوئی گالی گلوچ کی سوائے سلیم رضا کے۔ وہ بھی پرانے تعلق اور آپس میں پیار بڑھانے کی خاطر ۔ تو پھر گھوسٹ بھائی سے ایسا کیا قصور سرزد ہوا جو آپ کے ان کے ساتھ معاملات بگڑتے چلے گئے؟؟

            جہاں تک آپ کا ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا تعلق ہے تو میں اس خیال کا حامی نہیں۔ کچھ سال قبل تک میں خود بھی ایم کیو ایم کا انتہائی شدید ناقد اور مخالف رہا ہوں لیکن نواز شریف کی نااہلی، شاہد خاقان عباسی کی بلاجواز گرفتاری اور آدھی رات کو عدالتوں سے من چاہے فیصلے آنے کے بعد سے مجھے محسوس ہوا کہ کہیں کچھ غلط ضرور ہے۔ حقیقت سے زیادہ میڈیا ٹرائل ہے جو ایم کیو ایم بلکہ فاطمہ جناح تک فیس کرتی رہیں ہیں۔ میں مان سکتا ہوں یقینا” ایم کیو ایم سے غلطیاں سرزد ہوئی ہونگی لیکن اسے دہشت گرد تنظیم کہنا کراچی کی اکثریت عوام کے ساتھ زیادتی ہے جو آج تک الطاف حسین یا ایم کیو ایم کے نام پر ووٹ ڈالتے ہیں اور انہی ناموں کی خاطر سر کٹانے پر بھی تیار رہتے ہیں۔

            تیسری بات میرا ایک اندازہ ہے جو غلط بھی ہوسکتا ہے کہ جیسا کہ آپ نے بتایا کہ آپ سیاست پی کے سے تشریف لائے ہیں تو استاد جی! میرا خیال ہے آپ کے ہرقسم کے جذبات وہاں کے ماحول کی وجہ سے برانگیختہ اور مشتعل ہیں اسلئے آپ یہاں بہت حساسیت کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں۔ میں آپکو یہ گارنٹی دے سکتا ہوں کہ یہاں آپ کے نظریات یا عقیدے کا کوئی مذاق اڑانے والا نہیں اور اگر کبھی ہوا بھی تو اس سے نہائیت سختی سے نمٹا جائے گا۔ تھوڑا سا ریلیکس ہوں اور سب کو دوست سمجھنے کی کوشش کریں بجائے حریف سمجھنے کے۔ مجھے یقین ہے کہ کچھ عرصے بعد آپ کی خوبصورت تحریروں کے ہم سب مداح ہوں گے اور اختلاف کرنے والا صرف ایک ہی بدبخت یعنی یہی خاکسار ہوگا۔

            shami11
            Participant
            Offline
            • Expert
            #35
            حیرت ہے ، پاکستانی ہوتے ہوئے ایک جج پر اعتبار کر رہے ہیں ، اتنے بار ڈسے جانے کے بعد بھی

            محترم ماڈ جج صاحب ، میں اصل میں پاکستانی عدلیہ کے ججز کی با ت کر رہا ہو

            باقی کاسانووا ہمارا بھائی ہے ، اور سلمان صاحب نے جس حق سے کاسا نووا کی زبانی لغت میں ان کا ساتھ دیا ہے ، قسم سے ان کی جوڑی دیکھ کر کرن ارجن کی جوڑی یاد آ گئی

            گھوسٹ پروٹوکول صاحب ، آپ سے بھی گزارش ہے کے کچھ در گزر سے کام لیں

            باقی ان تمام شرارتی لونڈے لپاڑوں سے بھی گزارش ہےکے ایسی پوسٹس پر ہانسے مارنے سے گریز کریں جس میں دوسروں کی تضحیک کا پہلو نظر آئے

            نوٹ

            فکر کی ضرورت نہی ہے ، اس فورم پر کوئی ماڈ زیادہ عرصہ نہی ٹکتا ، کچھ دن ایکٹنگ کرو ، جب یہ آگے پیچھے ہو ، پھر ایک دوسرے کو لمے پا لینا

            • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
            JMP
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #36
            جے بھیا، میں نے بھی آپ سے کچھ فرمائشی دھاگے بنوانے تھے. مثلا خبط بوٹ(کشتی) ، بوٹ کی تیاری، بوٹ کے آداب، ھدیہ اور دیگر شرائط سے آگاہ کردیجئے.

            Ghost Protocol sahib

            Mujahid sahib

            محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

            محترم ایسی کوئی بات نہیں ہے. مجاہد صاحب نے میری گزارش پر ایک عنوان تجویز کیاتھا تو میرا فرض بنتا تھا کے انکے عنوان پر گفتگو شروع کروں

            آپ تو خود اتنے بہترین موضوع چنتے ہیں تو میں کیا آپ کی کوئی مدد کر سکتا ہوں .

            مجھے تو باقی عنوانوں پر بھی کچھ کہنا نہیں آتا تو آپکے تجویز کئے عنوانوں پر تو کچھ بھی نہیں کہہ سکتا

            آپ اور محترم مجاہد صاحب کے باہمی اشتراک سے آپ ان موضوعات کو چھیڑ سکتے ہیں اور پھر ہم سب مھحترم مجاہد صاحب سے ان موضوعات پر بہت کچھ سکھ سکتے ہیں

            Akbar Ali
            Participant
            Offline
            • Member
            #37
            Ghost Protocol sahib Mujahid sahib

            محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

            محترم ایسی کوئی بات نہیں ہے. مجاہد صاحب نے میری گزارش پر ایک عنوان تجویز کیاتھا تو میرا فرض بنتا تھا کے انکے عنوان پر گفتگو شروع کروں

            آپ تو خود اتنے بہترین موضوع چنتے ہیں تو میں کیا آپ کی کوئی مدد کر سکتا ہوں .

            مجھے تو باقی عنوانوں پر بھی کچھ کہنا نہیں آتا تو آپکے تجویز کئے عنوانوں پر تو کچھ بھی نہیں کہہ سکتا

            آپ اور محترم مجاہد صاحب کے باہمی اشتراک سے آپ ان موضوعات کو چھیڑ سکتے ہیں اور پھر ہم سب مھحترم مجاہد صاحب سے ان موضوعات پر بہت کچھ سکھ سکتے ہیں

            !جو پہلے ہی سکھ ہوں وہ کیا سیکھیں گے

            JMP
            Participant
            Offline
            Thread Starter
            • Professional
            #38

            !جو پہلے ہی سکھ ہوں وہ کیا سیکھیں گے

            Akbar Ali sahib

            محترم اکبر صاحب

            اس محفل میں خوش آمدید

            میری املا کی غلطی کی نشاندہی کرنے کا بہت بہت شکریہ

            کچھ نالائقی ہے کچھ کاہلی کہ باتیں بھی سطحی کرتا ہوں اور املا کی بہت غلطیاں بھی

            کوشش کروں گا کہ کچھ کمی کر سکوں

            جہاں تک محترم سکھوں کا تعلق ہے میرے خیال میں میں اپنے بارے میں تو کہہ سکتا ہوں کے سیکھ نہیں سکتا مگر مجھے کوئی حق نہیں ہے کے کسی اور شخص ، فرقہ، گروہ، قوم، نسل وغیرہ کے بارے میں کچھ ایسا کہوں . میرے خیال میں سکھ بھی اتنا ہی سیکھ سکتے ہیں جیسا کوئی اور

            آپ نے یقیناً مزاح کے حوالے سے بات کی ہے مگر میرے نزدیک کم از کم مجھے ایس بات مزاح کے طور پر بھی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے. آپ البتہ اپنی سوچ، بات اور انداز کا تعیین کرنے کا پورا پورا ذاتی حق رکھتے ہیں

            ایک بار پھر شکریہ

            Salman
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #39
            بقول منیر نیازی کے تحریف شدہ شعر کے کہ عادت ہی بنالی ہے تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں رہنا بھِنائے ہوئے رہنا اب چونکہ جج صاحب نے آپ کو استاد مان لیا ہے تو ہم ان کی قابلیت پر شک کرنے والے کون ہوتے ہیں اسلئے آپکو استاد جی ہی کہنے کی اجازت چاہوں گا۔ میری اس تحریر کو ہرگز کوئی طنز یا اہانت انگیز مواد نہ سمجھئے گا کیونکہ بقول ڈاکٹر معظم نیاز میرے ہاتھ دامن تو پکڑ لیں گے لیکن گریبان تک کبھی نہیں پہنچیں گے ۔ استاد جی ! آپ نے فرمایا کہ کچھ الفاظ پر پابندی ہونی چاہیئے۔ اب مثال کے طور پر لفظ رنڈی رونا کی جگہ اگر رودھالیوں کا بین، شامِ غریباں، مطلقہ کے نوحے، طوائفانہ چیخیں یا پھر ماتم جیسی اصطلاحات کا استعمال کیا جائے جو بادی النظر میں رنڈی رونا جیسی کریہہ الصوت بھی معلوم نہیں ہوتیں تو پھر بتائیں کیا ان تمام الفاظ کو بھی اسی لسٹ میں شامل کیا جائے اور ہر بار نئے لفظ کے اضافے کے بعد لسٹ اپ ڈیٹ کی جائے؟؟ بوٹ چاٹ کی جگہ فوطہ برداری، گُوخور، تھُوک کو سیندور کی طرح مانگ میں سجانے والی ویشیاء کہا جائے تو کِس کِس لفظ پر پابندی لگائی جاسکے گی؟؟ اچھا اب ایک اور سوال۔ آپ نے کہا کسی نے ڈھکے چھُپے الفاظ یا تشبیہ یا استعارے میں بھی چھیڑخانی کی تو جواب دیا جائے گا یعنی آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے خیالات اور نظریات کا لاجک اور سنجیدگی سے جواب دیا جائے۔ یہ ایک بہت اچھی بات ہے لیکن دوسروں کے لئے آپ اس معیار کو کچھ مختلف رکھ رہے ہیں ۔ میرا مطلب ہے کہ سب سے پہلے آپ چاہتے ہیں اپنے خیالات کا اظہار کرنے والا کسی دہشتگرد تنظیم سے تعلق نہ رکھتا ہو نہ ہی اس کا ماضی کسی دہشتگردانہ کاروائی میں ملوث ہو۔ ورنہ بغیر پرسنل اٹیک میں پہلے کے جواب دیا جائے گا؟؟ ہوسکتا ہے میں آپ کا جملہ غلط سمجھا ہوں اسلئے میری رہنمائی فرمائیں۔ ایک الجھن یہ بھی ہے کہ چلیں مان لیا گلٹی زبان کا کڑوا ہے اسلئے اسے برداشت کرنا ذرا مشکل ہے، باوا بھائی کو ن لیگ کا حمائیتی اور فوج مخالف بلکہ فوج دشمن کہا جاسکتا ہے لیکن گھوسٹ پروٹوکول بھائی نے تو کبھی یہاں کسی کے ساتھ بدزبانی نہیں کی نہ ہی کوئی گالی گلوچ کی سوائے سلیم رضا کے۔ وہ بھی پرانے تعلق اور آپس میں پیار بڑھانے کی خاطر ۔ تو پھر گھوسٹ بھائی سے ایسا کیا قصور سرزد ہوا جو آپ کے ان کے ساتھ معاملات بگڑتے چلے گئے؟؟ جہاں تک آپ کا ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا تعلق ہے تو میں اس خیال کا حامی نہیں۔ کچھ سال قبل تک میں خود بھی ایم کیو ایم کا انتہائی شدید ناقد اور مخالف رہا ہوں لیکن نواز شریف کی نااہلی، شاہد خاقان عباسی کی بلاجواز گرفتاری اور آدھی رات کو عدالتوں سے من چاہے فیصلے آنے کے بعد سے مجھے محسوس ہوا کہ کہیں کچھ غلط ضرور ہے۔ حقیقت سے زیادہ میڈیا ٹرائل ہے جو ایم کیو ایم بلکہ فاطمہ جناح تک فیس کرتی رہیں ہیں۔ میں مان سکتا ہوں یقینا” ایم کیو ایم سے غلطیاں سرزد ہوئی ہونگی لیکن اسے دہشت گرد تنظیم کہنا کراچی کی اکثریت عوام کے ساتھ زیادتی ہے جو آج تک الطاف حسین یا ایم کیو ایم کے نام پر ووٹ ڈالتے ہیں اور انہی ناموں کی خاطر سر کٹانے پر بھی تیار رہتے ہیں۔ تیسری بات میرا ایک اندازہ ہے جو غلط بھی ہوسکتا ہے کہ جیسا کہ آپ نے بتایا کہ آپ سیاست پی کے سے تشریف لائے ہیں تو استاد جی! میرا خیال ہے آپ کے ہرقسم کے جذبات وہاں کے ماحول کی وجہ سے برانگیختہ اور مشتعل ہیں اسلئے آپ یہاں بہت حساسیت کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں۔ میں آپکو یہ گارنٹی دے سکتا ہوں کہ یہاں آپ کے نظریات یا عقیدے کا کوئی مذاق اڑانے والا نہیں اور اگر کبھی ہوا بھی تو اس سے نہائیت سختی سے نمٹا جائے گا۔ تھوڑا سا ریلیکس ہوں اور سب کو دوست سمجھنے کی کوشش کریں بجائے حریف سمجھنے کے۔ مجھے یقین ہے کہ کچھ عرصے بعد آپ کی خوبصورت تحریروں کے ہم سب مداح ہوں گے اور اختلاف کرنے والا صرف ایک ہی بدبخت یعنی یہی خاکسار ہوگا۔

            وڈّے بھرا جی پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے بھی نظرِ کرم کی، اور الفاتاً ہی سہی، اتنے لمبے چوڑے مقالے کا سزاوار کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔تو اس کیلئے بہت دھنیا واد

            :bigsmile: :bigsmile:

            اور یہ بھی کہ سورج نے استاد جی کہہ کر ذرے کو آفتابی درجے پر فائز کر دیا اس کیلئے الگ سے اور ایکسٹرا دھنیا واد

            :) :)

            رسید دینے میں دیر اس لئے ہوئی کہ خاکسار چھٹیوں پر پنڈ یاترا کو نکل گیا تھا اور واپس آ کر بھی کام کا بوجھ رہا لیکن گلٹی کی شُرلی نے لاگ ان ہونے کی ترغیب دلائی

            :bigsmile: :bigsmile:

            اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ ذرہ اور آفتاب ایک ہی صف میں ہوں لہذا آپ کا درجہ تو اُتّم ہی رکھنا پڑے گا، اگر اس ناچیز کو استادی کی سند عطا ہوئی تو پھر آپ تو خلفیہ ہو گئے ناں ۔ ۔ ۔ ۔ تو یہ ناچیز آپکو آج سے عاطف خلیفہ کے درجے پر سرفراز کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ گر قبول اُفتد زہے عِزّوشرف

            :bigsmile: :bigsmile:

            آپ نے دانچوڑ کی شرافت اور تہذیب کی بھی قسم کھائی ہے میں نے کسی پوسٹ میں تفصیل سے بتایا تھا کہ اس “شریف اور مہذب” دانچوڑ نے اس فورم پر عدداً سب سے زیادہ ممبرز سے معرکے لڑے ہیں اور میری آڑ میں اس نے کوئی درجن بھر لوگوں کو گالیاں دی ہیں جو کہ اس کے فطری کینے کا بیّن ثبوت ہے اس نے تو نادان تک کو منافق کہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ بقلم خود گندگی میں گرنا اور نکل آنا یعنی ڈُبکیاں لگاتے رہنا جناب کی  فطرتِ ثانیہ بن چکی ہے

            :bigsmile: :bigsmile:

            الفاظ کی لسٹ کے بارے میں مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا ۔ ۔ ۔ لیکن تجویز تو تجویز ہی ہوتی ہے اور ساتھ میں یہ بھی عرض کی تھی کہ “جب تک نئی اصطلاحات وجود میں نہیں آتی” ۔ ۔ ۔ ۔ اور آپ نےانہیں وجود دینے کا عمل اپنی اس پوسٹ سے ہی شروع کر دیا۔ ۔  ۔ اللہ کرے زورِ  قلم اور زیادہ

            :bigsmile: :bigsmile:

            باقی نکات پر بھی آپ نےخطبہ لکھ کر قلم توڑ دیا ۔ ۔۔ ۔ صرف ایک نکتے بارے کچھ عرض کرنے کی آگیا درکار ہے

            آپ نے کچھ بھنانے کا ذکر کیا ہے خادم تو اظہار کو جَولی قسم کی ڈنڈا ڈولی کے ابھیشاسن میں رکھنے کی سوچنا رکھتا اور جھوجھنا کرتا ہے

            :bigsmile: :bigsmile:

            لیکن خلیفی بات کا رد  بھی انتم پاپ کی گھوشنا ہے اسلئے آپ نے لکھا ہے تو کچھ سوجھ سینت سے ہی لکھا ہو گا

            :bigsmile: :bigsmile:  لیکن وہ پوچھنا یہ تا کہ بھنانا قابلِ برداشت ہے یا دائمی دردِ زہ کا شکار رہنا؟؟

            اب ایک شخص ہے وہ اپنی این سی سی کے دنوں سے کسی کرودھ صوبیدار کی گھور گھوشنا کا حمل (اس کو نفسیاتی بوجھ پڑھا جائے) اٹھائے پھر رہا ہے اوراس حمل کے نتیجے میں فورم فورم دردِزہ کا شکار، بات بے بات، وقت بے وقت، دردانہ و آہ وزارانہ پلسیٹنیاں مارتا اور الٹیاں کرتا رہتا ہے

            :lol: :lol:

            اور جب سے باجوے نے میاں صاب کو ایکسٹینشن کے مسئلے پر ڈانگ ان کیا ہے تو اب دردِ زہ کے ساتھ ساتھ غشی کے دورے بھی شروع ہو گئے ہیں

            :bigsmile: :bigsmile:

            اور آپ، آپ کے فورم اور فورم والوں نے دائمی دردِ زہ سے دوچار اس اوی نیتری سے اغماض و بے توجہی کی انتہا کر رکھی ہے

            :serious: :serious: :serious: :( :( :( :(

            اگر صوبیدار گھوشنا اِنڈیوسڈ اس دائمی دردِ زہ کا کسی طرح کوئی علاج ہو جائے تو شائد دوسرے بھی آپ کو بھنائے ہوئے نظر آنا بند ہو جائے

            :thinking: :thinking:

            تو کیا انتم وچار ہیں آپ کے بیج اس مسئلے کے؟؟

            :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

            Atif Qazi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #40
            وڈّے بھرا جی پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے بھی نظرِ کرم کی، اور الفاتاً ہی سہی، اتنے لمبے چوڑے مقالے کا سزاوار کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔تو اس کیلئے بہت دھنیا واد :bigsmile: :bigsmile: اور یہ بھی کہ سورج نے استاد جی کہہ کر ذرے کو آفتابی درجے پر فائز کر دیا اس کیلئے الگ سے اور ایکسٹرا دھنیا واد :) :) رسید دینے میں دیر اس لئے ہوئی کہ خاکسار چھٹیوں پر پنڈ یاترا کو نکل گیا تھا اور واپس آ کر بھی کام کا بوجھ رہا لیکن گلٹی کی شُرلی نے لاگ ان ہونے کی ترغیب دلائی :bigsmile: :bigsmile: اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ ذرہ اور آفتاب ایک ہی صف میں ہوں لہذا آپ کا درجہ تو اُتّم ہی رکھنا پڑے گا، اگر اس ناچیز کو استادی کی سند عطا ہوئی تو پھر آپ تو خلفیہ ہو گئے ناں ۔ ۔ ۔ ۔ تو یہ ناچیز آپکو آج سے عاطف خلیفہ کے درجے پر سرفراز کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ گر قبول اُفتد زہے عِزّوشرف :bigsmile: :bigsmile: آپ نے دانچوڑ کی شرافت اور تہذیب کی بھی قسم کھائی ہے میں نے کسی پوسٹ میں تفصیل سے بتایا تھا کہ اس “شریف اور مہذب” دانچوڑ نے اس فورم پر عدداً سب سے زیادہ ممبرز سے معرکے لڑے ہیں اور میری آڑ میں اس نے کوئی درجن بھر لوگوں کو گالیاں دی ہیں جو کہ اس کے فطری کینے کا بیّن ثبوت ہے اس نے تو نادان تک کو منافق کہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ بقلم خود گندگی میں گرنا اور نکل آنا یعنی ڈُبکیاں لگاتے رہنا جناب کی فطرتِ ثانیہ بن چکی ہے :bigsmile: :bigsmile: الفاظ کی لسٹ کے بارے میں مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا ۔ ۔ ۔ لیکن تجویز تو تجویز ہی ہوتی ہے اور ساتھ میں یہ بھی عرض کی تھی کہ “جب تک نئی اصطلاحات وجود میں نہیں آتی” ۔ ۔ ۔ ۔ اور آپ نےانہیں وجود دینے کا عمل اپنی اس پوسٹ سے ہی شروع کر دیا۔ ۔ ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :bigsmile: :bigsmile: باقی نکات پر بھی آپ نےخطبہ لکھ کر قلم توڑ دیا ۔ ۔۔ ۔ صرف ایک نکتے بارے کچھ عرض کرنے کی آگیا درکار ہے آپ نے کچھ بھنانے کا ذکر کیا ہے خادم تو اظہار کو جَولی قسم کی ڈنڈا ڈولی کے ابھیشاسن میں رکھنے کی سوچنا رکھتا اور جھوجھنا کرتا ہے :bigsmile: :bigsmile: لیکن خلیفی بات کا رد بھی انتم پاپ کی گھوشنا ہے اسلئے آپ نے لکھا ہے تو کچھ سوجھ سینت سے ہی لکھا ہو گا :bigsmile: :bigsmile: لیکن وہ پوچھنا یہ تا کہ بھنانا قابلِ برداشت ہے یا دائمی دردِ زہ کا شکار رہنا؟؟ اب ایک شخص ہے وہ اپنی این سی سی کے دنوں سے کسی کرودھ صوبیدار کی گھور گھوشنا کا حمل (اس کو نفسیاتی بوجھ پڑھا جائے) اٹھائے پھر رہا ہے اوراس حمل کے نتیجے میں فورم فورم دردِزہ کا شکار، بات بے بات، وقت بے وقت، دردانہ و آہ وزارانہ پلسیٹنیاں مارتا اور الٹیاں کرتا رہتا ہے :lol: :lol: اور جب سے باجوے نے میاں صاب کو ایکسٹینشن کے مسئلے پر ڈانگ ان کیا ہے تو اب دردِ زہ کے ساتھ ساتھ غشی کے دورے بھی شروع ہو گئے ہیں :bigsmile: :bigsmile: اور آپ، آپ کے فورم اور فورم والوں نے دائمی دردِ زہ سے دوچار اس اوی نیتری سے اغماض و بے توجہی کی انتہا کر رکھی ہے :serious: :serious: :serious: :( :( :( :( اگر صوبیدار گھوشنا اِنڈیوسڈ اس دائمی دردِ زہ کا کسی طرح کوئی علاج ہو جائے تو شائد دوسرے بھی آپ کو بھنائے ہوئے نظر آنا بند ہو جائے :thinking: :thinking: تو کیا انتم وچار ہیں آپ کے بیج اس مسئلے کے؟؟ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

            اُستاد جی! تلوار چھین کر اُسترا تھمانے پر میں آپکا بےحد مشکور ہوں، بقول یوسفی صاحب کہ خلیفہ کے اجداد چونکہ تلوار چلاتے آئے تھے اسلئے گھِس گھِسا کر اب یہ اُسترا بن چکی ہے۔ جاری جوانی کی شروعات یعنی کوئی پچیس تیس سال قبل سے ہی بشیر بدر صاحب کے اس مصرعے کے مطابق کہ”جو کہا نہیں وہ سنا کرو جو سنا نہیں وہ کہا کرو ” جو آپ نے نہیں کہا اسے بھی یہ خاکسار ذہن نشین کرچکا ہے۔

            الفاظ کی لسٹ کے بارے بھی آپکی مشروط قبولیت بذاتِ خود ایک سند ہے البتہ بارے نئی اصطلاحات عرض ہے کہ خوئے سلطانی جاتے جاتے ہی جاتی ہے :bigsmile: ۔

            آپ نے اغماض و بےتوجہی کی شکائیت کی ہے تو مختصرا یہی بیہودہ توجیح دی جاسکتی ہے کہ  اس قسم کے تمام فورمز کو زچہ بچہ مرکز جان کر ہی  آپ اور میں اسی دردِ زہ کے افاقے کی خاطر حاضری دیتے ہیں ورنہ “غم اور بھی ہیں ولادت کے سِوا”۔  سو میٹرنٹی ہوم میں اگر دردِ زہ کی چیخوں سے اغماض و بےتوجہی نہ برتی جائے تو پھر ہوچکی ولادتیں۔ سیاسی کارکن سیاسی جیت یا ہار پر بالترتیب بھنگڑوں یا دریاں بچھانے کا اہتمام نہ کرے تو کیا رسمِ ختنہ پر اپنا گلا پھاڑا کرے؟؟۔

            فورم پر گھوم پھر کر آپ دیکھ ہی چکے ہوں گے کہ یہاں زرخیز مٹی تو بہت ہے لیکن اشجارِ سایہ دار کی قلت ہی ہے اور اسی نسبت سے ہر قسم کے چرند پرند اور گزند کی تعداد بھی خاصی نامعقول ہے، ایسے میں کسی بلبل، فاختہ، کوے یا میرے جیسے گِدھ کی آواز پر پابندی لگانا  جرم ہی نہیں گناہ بھی تصور کیا جائے گا۔ ممبرز آپس میں نہ الجھیں یہ ہماری پہلی ترجیح ہوتی ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔ البتہ خاکسار کی غیر حاضری اور سفارشی ماڈریٹرز کی نااہلی کبھی کبھار ضرور ترجیحات کو کمبل کُٹ لگاتی نظر آتی ہے۔

            اظہار کو جَولی قسم کی ڈنڈا ڈولی والی بات پر میں نہ صرف آپکا ہم خیال ہوں بلکہ ہم پیالہ اور ہم مشرب بھی۔

            ہر کَسے کہ خندہ نہ شد

            از قبیلہ مانیست

            اس معاملے میں لوگ صرف دل و جان ساتھ ہونے کا ذکر کرتے ہیں لیکن میری آپ سے عقیدت ملاحظہ فرمائیں کہ میں دل و جانڈ سے آپ کے ساتھ ہوں۔

          Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 112 total)

          You must be logged in to reply to this topic.

          ×
          arrow_upward DanishGardi