Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 112 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61

    ممبر کو بین کرنے کی میں شدید مذمت کرتا ہوں اور جب تک بین نہیں ہٹتا، میں سحری سے افطاری تک بھوک ہڑتال کا اعلان کرتا ہوں

    الله کرے کل تمہیں پیریڈز ہو جائیں

    :lol:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    آپ ہو یا چلبل پانڈے صاحب، میرے لئے ان آئی ڈیز پر بین لگنا کافی دُکھ کا سبب ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ ان کا بین اٹھ سکے اور یہ کوشش بھی جاری رکھوں گا کہ وہ ذاتیات سے بالاتر ہوکر اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں۔

    عاطف صاحب۔۔۔۔۔

    اگر کسی شخص پر ذاتی حملہ کرنے پر بَین بنتا ہے تو اِس فورم پر سب پہلا بَین مجھ پر لگنا چاہئے۔۔۔۔۔

    مجھے اُمید ہے کہ آپ جج صاحب کی کانی آنکھوں کا رُخ میری طرف کروا کر ذرا مجھ پر بھی اُن کی انصافی نظرِ کرم کروائیں گے۔۔۔۔۔

    یا یوں کہیں کہ پھر اِس فورم پر میری کوئی جگہ بنتی ہی نہیں ہے کہ مَیں اِس نکتہ پر دل سے یقین رکھتا ہوں کہ بات ذاتیات پر ضرور ہونی چاہئے، باقی سب تو اِس فورم پر ذہنی مُشت زنی ہے۔۔۔۔۔

    سچ کہوں تو مَیں آپ کے انتخاب پر کافی مایوس ہوا ہوں۔۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    اس بین کا ایک فائدہ تو ہوا ، مجاہد نے بھی سر گھونگھٹ سے نکالا ہے

    :serious:

    :o

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #64
    You have been banned for 10 days for getting personal with other members. Ban will Expire on May 23, 2020 at 2100 PST.

    جج مہاشے! مجھے انصاف کے آفاقی دریچوں میں تمہاری ججی کی مُنڈی کٹتی نظر آ رہی ہے۔۔۔۔۔ میں وقت کی اس محدود کھڑکی میں جھانکتے ہوئے تم سے دو چار باتیں کھری کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ یہاں پر اخلاقی رویوں، سماجی گوّیوں، اور چتکبری بہاری بھئیوں کی عجیب سی منافقانہ تکون بنی ہوئی ہے۔۔۔۔جب وہ اخلاقی گراوٹ میں لوٹ پوٹ ہو کر فورم کی دبرخاص کو پھُدو بنا رہے ہوتے ہیں تو  تمہاری منصفی کی سکیننگ مشینری بھی جامد و بے وقعت دکھائی دیتی ہے۔۔۔ خیر اب اس ساری ڈیجیٹل کتھا کو نشر کرنے سے کیا حاصل۔۔۔۔۔ لیکن میں تمہاری ججی کوتمثیلی کٹہرے میں لاتے ہوئے اس کی ایک مثال دیتا ہوں۔۔۔۔ اس فورم کی برقی قرطاس کی ہسٹری میں شائد ایک لفظ کا سب سے زیادہ استعمال ہوا ہے۔۔۔۔ وہ لفظ ہے۔۔ پھُدّو۔۔۔۔تمہارے خیال میں فرہنگِ دانشگردیہ میں اس لفظ کامطلب کیا ہے؟ اب اس کےمطلب کی عملی تمثیل ڈھونڈنے کیلئے آئینے کے سامنے مت کھڑے ہو جانا۔۔۔۔۔ تھوڑا اپنی کھوپڑی کو آئرش ٹوپی سے آزاد کرو۔۔۔اورغورو فکر کرکے بتاؤ؟ 

     اگر تمہے واقعتا یہ لفظ فورم کی حرمت ِدانش میں تقدیس کا لبادہ پہنے ہوئے نظر آتا ہے۔۔۔۔ جو یقینا ایسا ہی ہو گا۔۔۔۔اب اگر کوئی ممبر   لفظ پھُدو کو  فرہنگِ دانشگردیہ میں جائز مان کر چند لاء ابائیڈنگ ممبرز کی طرح اسکا بے دریغ استعمال کرنا چاہے۔۔۔ تو اس لفظ کا مونثانہ استعمال کیا ہو گا؟ کیا اس فورم کے ایک معزز ممبر کی آپ بیتی میں  موجود جینڈر کنفیوثن کودیکھتے ہوئے انکو پھُدّو کی بجائے پھُدّی(پھُدّو کی ممکنہ مونث) کہا جا سکتا ہے؟۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    اگر سلمان خان کو دبنگ تھری جیسی فضول سی فلم میں کام کرنے پر بین کیا ہوتا تو سمجھ آتی تھی

    میرے خیال سے انہیں سلطان جیسی فلم کی وجہ سے ایک چانس دینا چاہئیں اور ان کا بین ختم کر کے فلم ٹیوب لائٹ کی وجہ سے بیس دن کا بین لگا دینا چاہئیں

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #66
    اس فورم کی برقی قرطاس کی ہسٹری میں شائد ایک لفظ کا سب سے زیادہ استعمال ہوا ہے۔۔۔۔ وہ لفظ ہے۔۔ پھُدّو۔۔۔۔تمہارے خیال میں فرہنگِ دانشگردیہ میں اس لفظ کامطلب کیا ہے؟ اب اس کےمطلب کی عملی تمثیل ڈھونڈنے کیلئے آئینے کے سامنے مت کھڑے ہو جانا۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    Judge
    Moderator
    Offline
      #67
      جج مہاشے! مجھے انصاف کے آفاقی دریچوں میں تمہاری ججی کی مُنڈی کٹتی نظر آ رہی ہے۔۔۔۔۔ میں وقت کی اس محدود کھڑکی میں جھانکتے ہوئے تم سے دو چار باتیں کھری کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ یہاں پر اخلاقی رویوں، سماجی گوّیوں، اور چتکبری بہاری بھئیوں کی عجیب سی منافقانہ تکون بنی ہوئی ہے۔۔۔۔جب وہ اخلاقی گراوٹ میں لوٹ پوٹ ہو کر فورم کی دبرخاص کو پھُدو بنا رہے ہوتے ہیں تو تمہاری منصفی کی سکیننگ مشینری بھی جامد و بے وقعت دکھائی دیتی ہے۔۔۔ خیر اب اس ساری ڈیجیٹل کتھا کو نشر کرنے سے کیا حاصل۔۔۔۔۔ لیکن میں تمہاری ججی کوتمثیلی کٹہرے میں لاتے ہوئے اس کی ایک مثال دیتا ہوں۔۔۔۔ اس فورم کی برقی قرطاس کی ہسٹری میں شائد ایک لفظ کا سب سے زیادہ استعمال ہوا ہے۔۔۔۔ وہ لفظ ہے۔۔ پھُدّو۔۔۔۔تمہارے خیال میں فرہنگِ دانشگردیہ میں اس لفظ کامطلب کیا ہے؟ اب اس کےمطلب کی عملی تمثیل ڈھونڈنے کیلئے آئینے کے سامنے مت کھڑے ہو جانا۔۔۔۔۔ تھوڑا اپنی کھوپڑی کو آئرش ٹوپی سے آزاد کرو۔۔۔اورغورو فکر کرکے بتاؤ؟ اگر تمہے واقعتا یہ لفظ فورم کی حرمت ِدانش میں تقدیس کا لبادہ پہنے ہوئے نظر آتا ہے۔۔۔۔ تو آپ کے ہاں قابلِ گرفت ٹھہرے لفظوں کو آئینی حرمت دینے کیلئے بھی ہمارے پاس بھی ہزار دلیلیں و تاویلیں موجود ہیں۔۔۔۔اب اگر کوئی ممبر لفظ پھُدو کو فرہنگِ دانشگردیہ میں جائز مان کر چند لاء ابائیڈنگ ممبرز کی طرح اسکا بے دریغ استعمال کرنا چاہے۔۔۔ تو اس لفظ کا مونثانہ استعمال کیا ہو گا؟ کیا اس فورم کے ایک معزز ممبر کی آپ بیتی میں موجود جینڈر کنفیوثن کودیکھتے ہوئے انکو پھُدّو کی بجائے پھُدّی(پھُدّو کی ممکنہ مونث) کہا جا سکتا ہے؟۔۔۔۔

      This piece of writing is mixture of Persian and Hindi or something else? All I got is you are complaining about past. Well I am not responsible for your past grudges, I am focusing only the ongoing situation of forum.

      And for your kind information I did not ban him on word phudo but definitely will ban anyone who will use word phuddi.

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #68
      عاطف صاحب۔۔۔۔۔ اگر کسی شخص پر ذاتی حملہ کرنے پر بَین بنتا ہے تو اِس فورم پر سب پہلا بَین مجھ پر لگنا چاہئے۔۔۔۔۔ مجھے اُمید ہے کہ آپ جج صاحب کی کانی آنکھوں کا رُخ میری طرف کروا کر ذرا مجھ پر بھی اُن کی انصافی نظرِ کرم کروائیں گے۔۔۔۔۔ یا یوں کہیں کہ پھر اِس فورم پر میری کوئی جگہ بنتی ہی نہیں ہے کہ مَیں اِس نکتہ پر دل سے یقین رکھتا ہوں کہ بات ذاتیات پر ضرور ہونی چاہئے، باقی سب تو اِس فورم پر ذہنی مُشت زنی ہے۔۔۔۔۔ سچ کہوں تو مَیں آپ کے انتخاب پر کافی مایوس ہوا ہوں۔۔۔۔۔

      I think point is not personal abuse but a flying visit to settle scores which he has noting to do with.

      if Bawa, me or yourself have issues at times, we settle it here and then continue with or without bans but if we are to accept this kind of behavior then sooner or later other sides will be hit with second IDs.

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #69
      سلمان کی آئی ڈی ، ڈپلیکیٹ نہی ہو سکتی

      :o

      I think point is not personal abuse but a flying visit to settle scores which he has noting to do with. if Bawa, me or yourself have issues at times, we settle it here and then continue with or without bans but if we are to accept this kind of behavior then sooner or later other sides will be hit with second IDs.
      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #70
      سنا ہے جج صاحب خود آخری دس دنوں میں ، اعتکاف پر بیٹھنے والے ہیں

      تو پھر یہ بین کون اٹھائے گا ؟ کیا جج کی آئی ڈی کے پیچھے پورا ایک گروپ ہے ؟

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Judge
      Moderator
      Offline
        #71
        سنا ہے جج صاحب خود آخری دس دنوں میں ، اعتکاف پر بیٹھنے والے ہیں تو پھر یہ بین کون اٹھائے گا ؟ کیا جج کی آئی ڈی کے پیچھے پورا ایک گروپ ہے ؟

        Who told you? Atif Qazi?

        Anyways, its automatic don’t worry.

        casanova
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #72
        This piece of writing is mixture of Persian and Hindi or something else? All I got is you are complaining about past. Well I am not responsible for your past grudges, I am focusing only the ongoing situation of forum. And for your kind information I did not ban him on word phudo but definitely will ban anyone who will use word phuddi.

        بلّے اوئے تیرے فوکس تے۔۔۔مجھے لگتا ہے تم چیچوکی ملّیاں میں ہتھوڑا پکڑ کر پتھر کُوٹ رہے تھے ۔۔۔۔اور عاطف برو نے تمہے ہتھوڑا بدست پا کر تمہاری کھوپڑی پر ججی کی وِگ چڑھا دی ہے۔۔۔جناب چِیپ جسٹس صاحب! تمہے ہندی اور فارسی لغت کا تو ادراک نہیں لیکن پھُّدو کی جیون ساتھی(پھُ د ی) کی بڑی سمجھ ہے۔۔۔۔لگتا ہے “بے سُری نرتکی” کی طرح اس لفظ کو دیکھ کر بھی تمہارے گونچوں ذہن میں کسی دلفریب  ائیر ہوسٹس کی تصویر ابھر آتی ہے۔۔۔ عاطف بھائی ایہہ کس خوچے نوں ججی دا ہتھوڑا پکڑا دِتّا جے۔۔۔۔

          :lol: :lol: :lol: ۔

          :lol: :lol: ۔

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #73
        سلمان کی آئی ڈی ، ڈپلیکیٹ نہی ہو سکتی :o

        سچی !!!- اینی توں پولی

        :bigsmile:

        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #74
        اسے اپنے خاص انداز میں سمجھائیں ، لگتا ہے یہ جج صاحب آپ کو سیریس نہی لے رہے

        :serious:

        بلّے اوئے تیرے فوکس تے۔۔۔مجھے لگتا ہے تم چیچوکی ملّیاں میں ہتھوڑا پکڑ کر پتھر کُوٹ رہے تھے ۔۔۔۔اور عاطف برو نے تمہے ہتھوڑا بدست پا کر تمہاری کھوپڑی پر ججی کی وِگ چڑھا دی ہے۔۔۔جناب چِیپ جسٹس صاحب! تمہے ہندی اور فارسی لغت کا تو ادراک نہیں لیکن پھُّدو کی جیون ساتھی(پھُ د ی) کی بڑی سمجھ ہے۔۔۔۔لگتا ہے “بے سُری نرتکی” کی طرح اس لفظ کو دیکھ کر بھی تمہارے گونچوں ذہن میں کسی دلفریب ائیر ہوسٹس کی تصویر ابھر آتی ہے۔۔۔ عاطف بھائی ایہہ کس خوچے نوں ججی دا ہتھوڑا پکڑا دِتّا جے۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: ۔ :lol: :lol: ۔
        casanova
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #75
        اسے اپنے خاص انداز میں سمجھائیں ، لگتا ہے یہ جج صاحب آپ کو سیریس نہی لے رہے :serious:

        ایہنے اینج نئیں سمجھنا۔۔۔

        میں ذرا نوی آئی ڈی بنا لواں۔۔۔

        پھیر ایہنوں سمجھاناں آں۔۔۔۔

        :serious:

        حسن داور
        Participant
        Offline
        • Expert
        #76
        سنا ہے جج صاحب خود آخری دس دنوں میں ، اعتکاف پر بیٹھنے والے ہیں تو پھر یہ بین کون اٹھائے گا ؟ کیا جج کی آئی ڈی کے پیچھے پورا ایک گروپ ہے ؟

        بھائی جج کو اعتکاف میں بریانی پہچانے کی زمیداری آپکی ہے

        مومن
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #77
        Listen bro. I don’t play hide n seek here. just provide me the link of particular post and then I will visit it. Next time when you want action on any complain, please provide the link.

        Atif deletes his post after offense!!

        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #78
        لازمی سی بات ہے ، بریانی کے بغیر روزہ کیسے کھل سکتا ہے

        بھائی جج کو اعتکاف میں بریانی پہچانے کی زمیداری آپکی ہے

        Guilty
        Participant
        Offline
        • Expert
        #79
        میں جج کے فیصلے کی تعریف کرتا ہوں ۔۔۔۔

        جج نے بہت ہی اچھا فیصلہ کیا کہ سلمان کی آ ئی ڈی کو بلا  ک کردیا ۔۔۔۔

        وہ خا مخواہ ۔۔۔۔ دوسروں سے زاتیا ت پر اتر جاتا ہے ۔۔۔۔

        میرا مشورہ سلمان کو دو تین مہینے کے لیئے بین رکھا جائے ۔۔۔

        اور اس کو اس کنڈ یشن پر واپسی کی اجازت ہو کہ ۔۔۔۔ وہ سب سے معافی ما نگے اور ۔۔۔ مسقتبل کے لئے ۔۔۔۔ تو بہ و تائب ہو جائے ۔۔۔۔۔۔

        SaleemRaza
        Participant
        Offline
        • Expert
        #80
        اسے اپنے خاص انداز میں سمجھائیں ، لگتا ہے یہ جج صاحب آپ کو سیریس نہی لے رہے :serious:

        لگتا ہے آپ آفس جانے لگ گئے ہیں ۔۔تب ہی فورم پر گیپں مارے بیٹھ گئے ہیں ۔۔۔۔ورنہ  ورک فرام ہوک ۔۔۔کرتے ہوئے جب بھی آپ کمپوٹر سے نظر اٹھاتے ہٹاتے تو بھابی فورا برین دھونے کی  نوید سناتی ۔۔۔اور شڑپ کرکے سکرین کے اندر چھلاگ لگا دیتے ۔۔۔

        واقعی رزق حلال کمانا بہت مشکل ہے

      Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 112 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward