Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 112 total)
  • Author
    Posts
  • Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    اُستاد جی! تلوار چھین کر اُسترا تھمانے پر میں آپکا بےحد مشکور ہوں، بقول یوسفی صاحب کہ خلیفہ کے اجداد چونکہ تلوار چلاتے آئے تھے اسلئے گھِس گھِسا کر اب یہ اُسترا بن چکی ہے۔ جاری جوانی کی شروعات یعنی کوئی پچیس تیس سال قبل سے ہی بشیر بدر صاحب کے اس مصرعے کے مطابق کہ”جو کہا نہیں وہ سنا کرو جو سنا نہیں وہ کہا کرو ” جو آپ نے نہیں کہا اسے بھی یہ خاکسار ذہن نشین کرچکا ہے۔ الفاظ کی لسٹ کے بارے بھی آپکی مشروط قبولیت بذاتِ خود ایک سند ہے البتہ بارے نئی اصطلاحات عرض ہے کہ خوئے سلطانی جاتے جاتے ہی جاتی ہے :bigsmile: ۔ آپ نے اغماض و بےتوجہی کی شکائیت کی ہے تو مختصرا یہی بیہودہ توجیح دی جاسکتی ہے کہ اس قسم کے تمام فورمز کو زچہ بچہ مرکز جان کر ہی آپ اور میں اسی دردِ زہ کے افاقے کی خاطر حاضری دیتے ہیں ورنہ “غم اور بھی ہیں ولادت کے سِوا”۔ سو میٹرنٹی ہوم میں اگر دردِ زہ کی چیخوں سے اغماض و بےتوجہی نہ برتی جائے تو پھر ہوچکی ولادتیں۔ سیاسی کارکن سیاسی جیت یا ہار پر بالترتیب بھنگڑوں یا دریاں بچھانے کا اہتمام نہ کرے تو کیا رسمِ ختنہ پر اپنا گلا پھاڑا کرے؟؟۔ فورم پر گھوم پھر کر آپ دیکھ ہی چکے ہوں گے کہ یہاں زرخیز مٹی تو بہت ہے لیکن اشجارِ سایہ دار کی قلت ہی ہے اور اسی نسبت سے ہر قسم کے چرند پرند اور گزند کی تعداد بھی خاصی نامعقول ہے، ایسے میں کسی بلبل، فاختہ، کوے یا میرے جیسے گِدھ کی آواز پر پابندی لگانا جرم ہی نہیں گناہ بھی تصور کیا جائے گا۔ ممبرز آپس میں نہ الجھیں یہ ہماری پہلی ترجیح ہوتی ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔ البتہ خاکسار کی غیر حاضری اور سفارشی ماڈریٹرز کی نااہلی کبھی کبھار ضرور ترجیحات کو کمبل کُٹ لگاتی نظر آتی ہے۔ اظہار کو جَولی قسم کی ڈنڈا ڈولی والی بات پر میں نہ صرف آپکا ہم خیال ہوں بلکہ ہم پیالہ اور ہم مشرب بھی۔ ہر کَسے کہ خندہ نہ شد از قبیلہ مانیست اس معاملے میں لوگ صرف دل و جان ساتھ ہونے کا ذکر کرتے ہیں لیکن میری آپ سے عقیدت ملاحظہ فرمائیں کہ میں دل و جانڈ سے آپ کے ساتھ ہوں۔

    :lol: :lol: :lol:

    خلیفہ  ۔ ۔ ۔ ۔ آپ تو کی بورڈ پر کی بورڈ توڑے جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔  ۔ عُشاق قارئین کا کچھ خیال کریں، دردِ شکم کہیٰں لا دوا ہی نہ ہو جائے

    :bigsmile: :bigsmile:

    آپ کی نگارشات کی خوشہ چینی کے بعد کہنا پڑے گا کہ ہم عاطف کے دورِ  خلیفی میں جی رہے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    جہاں تک دردِ زہ سے کتھارسس کی بات ہے تو آپ شائد تسلیم کریں کہ عام دردِ زہ اور دائمی دردِ زہ میں کافی فرق ہے اپنے معزز بلاگر نے تو اپنی چیکوں اور غشیوں کو باقائدہ کتھک آرٹ کا درجہ دے رکھا ہے ۔ ۔ ۔ آپ کو شائد اندازہ ہو کہ اس بے سُری نرتکی کے بھونڈے بھاؤوں سے تنگ آ کر کتنے مہذب ممبرز فورم چھوڑ گئے ہیں

    وہ کہتے ہیں ناں کہ اگر ہانڈی کا منہ کھلا ہو تو کُتّے  کو ہی شرم آنی چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ کیا ایمانداری سے آپ نہیں سمجھتے ہیں کہ آپ کی دوستی کا کچھ لوگ ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں؟؟ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کو مان ہے اور شائد کسی حد تک صحیح بھبی ہو کہ آپ نے بہت دوست بنائے ہیں لیکن کبھی یہ بھی حساب کتاب کیا کہ ایسی گندی مچھلیوں کی وجہ سے کتنے گنوائے بھی ہیں؟؟

    اگر لوگوں کو زچ کرنا ہی اس کا مقصد ہے  تو دائمی دردِ زہ کا شکار اس بے سُری نرتکی  کو شائد اندازہ نہیں ہے کہ دوسرے یہی کام اس سے بہتر اور بڑے ہیفٹی قسم کے پریمیم کے ساتھ اور بغیر ہینگ پھٹکڑی لگائے کر سکتے ہیں اور اس طرح کہ آپ نے جو دوستی کا سندیسہ بھیجا ہے (جس کیلئے شکریہ  ۔ ۔ ۔ اور اس سے پہلے جج صاحب بھی یہی التفات اس ناچیز پر ارزاں کر چکے ہیں ۔ ۔ ۔۔  یہ سندیسے کہیں گاڈ فادر-ٹو والی واردات تو نہیں کہ وکھری ٹائپ پر نظر رکھنے کیلئے انہیں قریب تر رکھا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ;-) ;-) ) اس کو ذرا سی آنچ پہنچائے بغیر کر سکتے ہیں

    :) :)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Judge
    Moderator
    Offline
      #42
      معزز بلاگر نے تو اپنی چیکوں اور غشیوں کو باقائدہ کتھک آرٹ کا درجہ دے رکھا ہے ۔ ۔ ۔ آپ کو شائد اندازہ ہو کہ اس بے سُری نرتکی کے بھونڈے بھاؤوں سے تنگ آ کر کتنے مہذب ممبرز فورم چھوڑ گئے ہیں وہ کہتے ہیں ناں کہ اگر ہانڈی کا منہ کھلا ہو تو کُتّے کو ہی شرم آنی چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ کیا ایمانداری سے آپ نہیں سمجھتے ہیں کہ آپ کی دوستی کا کچھ لوگ ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں؟؟ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کو مان ہے اور شائد کسی حد تک صحیح بھبی ہو کہ آپ نے بہت دوست بنائے ہیں لیکن کبھی یہ بھی حساب کتاب کیا کہ ایسی گندی مچھلیوں کی وجہ سے کتنے گنوائے بھی ہیں؟؟ اگر لوگوں کو زچ کرنا ہی اس کا مقصد ہے تو دائمی دردِ زہ کا شکار اس بے سُری نرتکی کو شائد اندازہ نہیں ہے :) :)

      You have been banned for 10 days for getting personal with other members.

      Ban will Expire on May 23, 2020 at 2100 PST.

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #43
      You have been banned for 10 days for getting personal with other members. Ban will Expire on May 23, 2020 at 2100 PST.

      بھائی جی کیا کر رہے ہو . سات فورمز کے پچیس موڈز اسے ڈھونڈ رہے ہیں . یہ بندہ کبھی کسی کے ہاتھ نہیں آیا

      Mujahid
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #44
      You have been banned for 10 days for getting personal with other members. Ban will Expire on May 23, 2020 at 2100 PST.

      Did you also read Atif’s post or will you only do what Atif tells you????

      You should also read the following thread to see the violation of Forum Rules. If you cannot do your job efficiently, you should quit.

      عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Judge
      Moderator
      Offline
        #45
        Did you also read Atif’s post or will you only do what Atif tells you????

        What is controversial in that? Plz assist me. I will ban Atif too without wasting a moment and if I will find no offense in that so you will have to face that.

        Mujahid
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #46
        What is controversial in that? Plz assist me. I will ban Atif too without wasting a moment and if I will find no offense in that so you will have to face that.

        You banned Salman for being “Personal”. Now read Atif’s comment again and ask yiurself. Was Atif not being personal?

        Have you read the thread I recommended for you??

        Judge
        Moderator
        Offline
          #47
          You banned Salman for being “Personal”. Now read Atif’s comment again and ask yiurself. Was Atif not being personal? Have you read the thread I recommended for you??

          Listen bro. I don’t play hide n seek here. just provide me the link of particular post and then I will visit it. Next time when you want action on any complain, please provide the link.

          Mujahid
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #48
          Listen bro. I don’t play hide n seek here. just provide me the link of particular post and then I will visit it. Next time when you want action on any complain, please provide the link.

          You are the Moderator. It is your job to keep an eye on what goes on and not the Members job to provide links.

          I have provided you name of the thread which is next down to this one. If you don’t want to bother to visit it, then I do not have any further comment for you. Good Bye.

          Judge
          Moderator
          Offline
            #49
            You are the Moderator. It is your job to keep an eye on what goes on and not the Members job to provide links. I have provided you name of the thread which is next down to this one. If you don’t want to bother to visit it, then I do not have any further comment for you. Good Bye.

            You proved me that you are wasting time only. Be careful and consider it a WARNING.

            Atif Qazi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #50
            Did you also read Atif’s post or will you only do what Atif tells you???? You should also read the following thread to see the violation of Forum Rules. If you cannot do your job efficiently, you should quit. عمران خان ایک خوب صورت دھوکا
            You banned Salman for being “Personal”. Now read Atif’s comment again and ask yiurself. Was Atif not being personal? Have you read the thread I recommended for you??

            :o

            Atif Qazi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #51
            You proved me that you are wasting time only. Be careful and consider it a WARNING.

            بھائی! ظاہر ہے آپ کو حکم تو نہیں دیا جاسکتا لیکن درخواست پر کوئی پابندی نہیں اسلئے ذرا مہربانی فرمائیں اور معمولی معمولی باتوں پر اتنا شدید ایکشن نہ لیں۔   کم از کم مجھے آپ کا ردعمل کچھ زیادہ ہی شدت لئے ہوئے محسوس ہورہا ہے۔

            نیز مجاہد ہم سب کا ہردلعزیز ممبر ہے اس پر شفقت فرمائیں ورنہ ہم سب حرمتِ مجاہد سے بخوبی واقف ہیں اور یہاں لاشیں بچھا دیں گے لاشیں۔

            Atif Qazi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #52
            You are the Moderator. It is your job to keep an eye on what goes on and not the Members job to provide links. I have provided you name of the thread which is next down to this one. If you don’t want to bother to visit it, then I do not have any further comment for you. Good Bye.

            Atif Qazi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #53

            خلیفہ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ تو کی بورڈ پر کی بورڈ توڑے جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ عُشاق قارئین کا کچھ خیال کریں، دردِ شکم کہیٰں لا دوا ہی نہ ہو جائے :bigsmile: :bigsmile: آپ کی نگارشات کی خوشہ چینی کے بعد کہنا پڑے گا کہ ہم عاطف کے دورِ خلیفی میں جی رہے ہیں :) :)

            اس لائین کی حد تک آپ کا بہت شکریہ۔

            دیگر مضمون کے متعلق میں اگرچہ لب کھولنا نہیں چاہتا تھا لیکن آپکی یہ پوسٹ کچھ استفسارانہ رنگ لئے ہوئے ہے اسلئے بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ اگر باوا بھائی کے حوالے سے مجھ پر جانبداری کا الزام عائد کیا جائے تو میں خود اس کا اقرار کرنے میں ہچکچاتا نہیں کیونکہ باوا بھائی میرے ان دوستوں میں سے ہیں جنہوں نے پہلے دن سے مشکل سے مشکل وقت میں میرا ساتھ نبھایا ہے اور جہاں میرے بڑے مبینہ مخلص اور جانباز دوست مجھے چھوڑ گئے وہاں باوا بھائی نے ہمیشہ ایک اچھے دوست کی طرح میرا ساتھ دیا۔  دوسرے نمبر پر آپ کو گھوسٹ بھائی سے گلہ رہتا ہے تو ان کیلئے بھی تقریبا” یہی صورتحال ہے کہ کئی مواقع پر مجھے لگا کہ وہ چلے جائیں گے لیکن وہ محض میری خاطر نہ صرف فورم پر موجود رہے بلکہ بہت ساری جلی کٹی بھی سُن کر خاموش رہے۔ ہوسکتا ہے ان دونوں شخصیات سے آپ کا اختلاف کسی شدید نوعیت کا ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ دونوں میرے بہت اچھے دوست ہیں ۔  آپ سے بھی گذارش ہے کہ اگر اپنے اختلافات ختم نہیں کرسکتے تو میری خاطر ہی اپنی قینچی پر کنٹرول فرمائیں۔

            جہاں تک آپ پر نظر رکھنے کو فرینڈ شپ ریکوئسٹ بھیجنے کا تعلق ہے تو مجھے تو ہر اچھا لکھنے والے سے عشق ہے البتہ جج صاحب شائید اپنے بارے میں آپ کے صحیح اندازے کو سیریس لے گئے ہیں اور یہ اس صفحے سے بہت اچھی طرح ظاہر ہورہا ہے :bigsmile: ۔

            امید ہے کچھ دن کے فراق کے بعد آپ سے جب ملاقات ہوگی تو اچھی محفل جمے گی۔

            casanova
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #54
            You have been banned for 10 days for getting personal with other members. Ban will Expire on May 23, 2020 at 2100 PST.

            او ججا! مجھےتمہاری ججی کے حلق میں پرانی پِیڑوں کا کوڑا کرکٹ اٹکا ہوا نظر آتا ہے۔۔۔۔ تم افتحاری انصاف کی پرمپراہ نبھاتے ہوئے  چند لوگوں کی مستقل خرافات پر تو اپنی کھبّی اکھ مِیچ لیتے ہو۔۔۔ اور اپنی سجّی اَکھ کو صرف دو تین لوگوں کے قلم کی دھار پر جمائے رکھتے ہو تاکہ وہاں سے نکلنی والی تلخ حقیقت کو اپنی منافقانہ سوچ” میری ججی، میری مرضی” کے تحت پابند سلاسل کرکے فورم کی دائمی جُوٹھوں کا نمک حلال کیا جا سکے۔۔۔۔۔ اس فورم پر کون  کتنا پوتر ہے اور کس کے حروف سے فورم کے اصول و ضوابط کی لاج پامال ہوتی ہے۔۔۔۔ سب جانتے ہیں۔۔۔ لیکن یہ جو تمہاری ججی میں کھُجلی کا وائرس گھسا  ہوا ہے اسے “سٹے اوے، سٹے سیف” کے تحت بہلا پھسلا کر ڈی ایکٹو کرو۔۔۔۔ ورنہ کلثوم دیدی کے مونہہ بھولے بھائی سے مشاروت کرکے اپنے زعِم کدورت میں ہمیں بھی بین کر دو۔۔۔

            casanova
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #55
            اس لائین کی حد تک آپ کا بہت شکریہ۔ دیگر مضمون کے متعلق میں اگرچہ لب کھولنا نہیں چاہتا تھا لیکن آپکی یہ پوسٹ کچھ استفسارانہ رنگ لئے ہوئے ہے اسلئے بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ اگر باوا بھائی کے حوالے سے مجھ پر جانبداری کا الزام عائد کیا جائے تو میں خود اس کا اقرار کرنے میں ہچکچاتا نہیں کیونکہ باوا بھائی میرے ان دوستوں میں سے ہیں جنہوں نے پہلے دن سے مشکل سے مشکل وقت میں میرا ساتھ نبھایا ہے اور جہاں میرے بڑے مبینہ مخلص اور جانباز دوست مجھے چھوڑ گئے وہاں باوا بھائی نے ہمیشہ ایک اچھے دوست کی طرح میرا ساتھ دیا۔ دوسرے نمبر پر آپ کو گھوسٹ بھائی سے گلہ رہتا ہے تو ان کیلئے بھی تقریبا” یہی صورتحال ہے کہ کئی مواقع پر مجھے لگا کہ وہ چلے جائیں گے لیکن وہ محض میری خاطر نہ صرف فورم پر موجود رہے بلکہ بہت ساری جلی کٹی بھی سُن کر خاموش رہے۔ ہوسکتا ہے ان دونوں شخصیات سے آپ کا اختلاف کسی شدید نوعیت کا ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ دونوں میرے بہت اچھے دوست ہیں ۔ آپ سے بھی گذارش ہے کہ اگر اپنے اختلافات ختم نہیں کرسکتے تو میری خاطر ہی اپنی قینچی پر کنٹرول فرمائیں۔ جہاں تک آپ پر نظر رکھنے کو فرینڈ شپ ریکوئسٹ بھیجنے کا تعلق ہے تو مجھے تو ہر اچھا لکھنے والے سے عشق ہے البتہ جج صاحب شائید اپنے بارے میں آپ کے صحیح اندازے کو سیریس لے گئے ہیں اور یہ اس صفحے سے بہت اچھی طرح ظاہر ہورہا ہے :bigsmile: ۔ امید ہے کچھ دن کے فراق کے بعد آپ سے جب ملاقات ہوگی تو اچھی محفل جمے گی۔

            عاطف صاحب! میں آپ سے دیرینہ تعلق کی حیا رکھتے ہوئے چند گزارشات کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ آپ اور چند اور دوست بھی شائد سلمان صاحب کی آئی ڈی کو تی میرا کلونڈ ورژن سمجھتے ہیں۔۔۔ اور سچی با ت ہے میں جان بوجھ کر اس غلط فہمی کو اینجوائے کرتے ہوئے  کسی وضاحتی پریس ریلیز کی طرف مائل نہیں ہوا کہ چُلبل پانڈے صاحب کی تحریر ی حسن کو اپنی طرف منسوب دیکھ کر بھلا سا لگتا تھا۔۔۔آپ جانتے ہیں کہ میری طرز تحریر میں ادبی چاسنی اور ادبی محاسن ناپید ہوتے ہیں۔۔۔ لیکن پانڈے صاحب کے لفظوں میں شُگل مُگل کے علاوہ اتنا خوبصورت ادبی تخیل ہوتا ہے کہ جوصرف آپ اور ہمارے استادِ محترم جیسے استادوں کا خاصہ ہے۔۔۔ چُلبل صاحب بہت نایاب چیز ہیں۔۔۔یہ اس فورم کی خوش قسمتی ہے کہ وہ یہاں پر شفٹ لگانے آ جاتے ہیں۔۔۔سو ایسے کلاکاروں کو جو لفظوں کی چھاپ میں کسی بھی لکھاری کی پرچھائی بن کر چھا جائیں۔۔۔ ان کے قلم کی سیاہی کو پھیلنے دیں۔۔۔۔۔ انسان مردم شناسی میں خطا کر جاتا ہے ۔۔۔ اگر ہمارے معزز بلاگر و پتنگی سوداگر  کے بارے میں کوئی غلط فہمی ہو گی تو انکے مہذب رویوں سے پانڈے صاحب بھی ایک دن قائل ہو ہی جائیں گے کہ ۔۔۔۔ اس کارخانہ جہاں میں دائمی بتنگڑوں کی اصلاحی بحالی کی بھی پوری گنجائش ہوتی ہے۔۔۔۔ اس لئے اس جج کو تفتان کی بارڈر میں کورنٹائین کرکے فورم پر رونق شونق لگنے دیں۔۔۔۔۔ لئٹ دا پانڈے جی رور۔۔۔

            SaleemRaza
            Participant
            Offline
            • Expert
            #56
            You proved me that you are wasting time only. Be careful and consider it a WARNING.

            سر جی ۔۔۔

            آپ نے جس مدعے کو پکڑ کر پانڈے صاحب کو دائرہ   دنشنگردی ۔۔سے خارج کیا ہے ۔ اس  کے بہت آگے تک  لوگ  گئے ہیں ۔جب  جب کوتوال صاحب  خود سب سے بڑے شرپلی ہیں ۔۔۔تو آ پ کون ہوتے ہیں ۔۔۔بین لگانے والے ۔۔اس سے پہلے ہم  آپ کا  بینڈ بجا دیں ۔۔۔اس فیصلے پر نظر ثانی  کیونکہ ۔۔ آ پکا  یہ فیصلہ  ا انتہائی  قابل مذمت ہے ۔۔۔۔۔آپکو کوئی حق نہیں بنتا کہہ  آ پ  کرونا کی و جہ سے گھر کے  پانڈے  مامنجنے سے تنگ  آکر  لوگوں کو فصول بین  کرنا شروع کر د یں ۔۔۔

            • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
            Atif Qazi
            Participant
            Offline
            • Expert
            #57
            عاطف صاحب! میں آپ سے دیرینہ تعلق کی حیا رکھتے ہوئے چند گزارشات کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ آپ اور چند اور دوست بھی شائد سلمان صاحب کی آئی ڈی کو تی میرا کلونڈ ورژن سمجھتے ہیں۔۔۔ اور سچی با ت ہے میں جان بوجھ کر اس غلط فہمی کو اینجوائے کرتے ہوئے کسی وضاحتی پریس ریلیز کی طرف مائل نہیں ہوا کہ چُلبل پانڈے صاحب کی تحریر ی حسن کو اپنی طرف منسوب دیکھ کر بھلا سا لگتا تھا۔۔۔آپ جانتے ہیں کہ میری طرز تحریر میں ادبی چاسنی اور ادبی محاسن ناپید ہوتے ہیں۔۔۔ لیکن پانڈے صاحب کے لفظوں میں شُگل مُگل کے علاوہ اتنا خوبصورت ادبی تخیل ہوتا ہے کہ جوصرف آپ اور ہمارے استادِ محترم جیسے استادوں کا خاصہ ہے۔۔۔ چُلبل صاحب بہت نایاب چیز ہیں۔۔۔یہ اس فورم کی خوش قسمتی ہے کہ وہ یہاں پر شفٹ لگانے آ جاتے ہیں۔۔۔سو ایسے کلاکاروں کو جو لفظوں کی چھاپ میں کسی بھی لکھاری کی پرچھائی بن کر چھا جائیں۔۔۔ ان کے قلم کی سیاہی کو پھیلنے دیں۔۔۔۔۔ انسان مردم شناسی میں خطا کر جاتا ہے ۔۔۔ اگر ہمارے معزز بلاگر و پتنگی سوداگر کے بارے میں کوئی غلط فہمی ہو گی تو انکے مہذب رویوں سے پانڈے صاحب بھی ایک دن قائل ہو ہی جائیں گے کہ ۔۔۔۔ اس کارخانہ جہاں میں دائمی بتنگڑوں کی اصلاحی بحالی کی بھی پوری گنجائش ہوتی ہے۔۔۔۔ اس لئے اس جج کو تفتان کی بارڈر میں کورنٹائین کرکے فورم پر رونق شونق لگنے دیں۔۔۔۔۔ لئٹ دا پانڈے جی رور۔۔۔

            نکے بھائی!  شروع میں مجھے بھی یہ آپ کی ہی کارستانی لگ رہی تھی لیکن پھر تحریر میں وہی مخصوص چلبلانہ پن  پایا تو استاد جی کہہ کر مخاطب کیا اسلئے مجھ سے یہ شکائیت نہیں کی جاسکتی کہ میں اتنی عمدہ تحریر کو آپ سے منسوب کئے رکھوں :bigsmile: ۔آپ کو اچھی طرح معلوم ہے میں ایسی شگفتہ تحریریں لکھنے والوں کو کیا درجہ دیتا ہوں؟؟  میری بدقسمتی ہے کہ سلمان  صاحب میری گذارش کے باوجود میرا مدعا نہیں سمجھ پائے۔ اگر آپ میری بات پر یقین کرسکیں تو ایک بار پھر بتانا چاہوں گا کہ اس فورم کے قیام کا مقصد صرف صحتمندانہ اور شگفتہ تحاریر کی چاہ تھی ورنہ یہ لڑائی جھگڑے ہی کرنے ہوتے تو سیاست پی کے سے اچھا فورم آج تک کوئی نہیں۔

            آپ ہو یا چلبل پانڈے صاحب، میرے لئے ان آئی ڈیز پر بین لگنا کافی دُکھ کا سبب ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ ان کا بین اٹھ سکے اور یہ کوشش بھی جاری رکھوں گا کہ وہ ذاتیات سے بالاتر ہوکر اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں۔

            ویسے آپس کی بات یہ ہے کہ اگر ایک دوسرے کی ذات پر قابل اعتراض حملے نہ کئے جائیں تو جج صاحب خود ہی بیزار ہوکر تفتان یا کسی جنگل کی طرف گریبان پھاڑے نکل جائیں گے۔ اگر آپ اور چلبل صاحب میرا ساتھ دیں تو ساعتِ سعید آنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔۔