• This topic has 62 replies, 14 voices, and was last updated 4 years ago by Bawa.
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    پیرو مرشد ونسٹن چرچل نے فرمایا تھا :bigsmile: :lol: :hilar:

    ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔

    ۔ ۔ ۔ ۔ اور چُلبل پانڈے نے فرمایا ہے کہ جہیڑا کمالیے وج چُڈّو او کینیڈا پہنچ کے مہا چُڈّو

    :lol: :lol:

    ساری زندگی تم نے انہی فورموں پر گاف گھسائی ہے اور بغیرتی کی کھیہ کھائی ہے اور اتنی گھِسائی ہے کہ رٹّن پڑ گئے ہیں اس گھسائی نے تجھے اور تیری کو باندر کے مماثل کر دیا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    اب تو اپنی ٹیکسی کی سیٹ پر بیٹھتا ہے تو تھوڑی دیربعد تیری درد سے بے حال ہو جاتی ہے اور اسے سنکوانے کیلئے تُو پھر ان فورموں کا رُخ کرتا ہے جہاں تجھے تیرا من پسند ملحم مل جاتا ہے، یہی تیری لو لائف ہے ٹرپل چ ۔ ۔۔ ۔

    :lol: :lol:

    اسلئے یہی تیری ڈیسٹینیشن ہے ٹرپل چ (چول چ چالباز)، جہاں تُو پہنچ گیا ہے، ہور تُں مریخ تے پہنچنا سی؟؟

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    آیا تُوں ایڈا ایلن مسک ۔ ۔ ۔  ۔ ۔

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42
    :bigsmile: باوا جی! سیانے کہتے ہیں کہ آئی ڈیوں شائی ڈیوں کے پلیکھے میں رہ کر ، انسان اکثر اپنا دماغی توازن ڈانواڈول کروا لیتا ہے۔۔۔۔ اصل مدعا یہ ہے کہ آپ اپنی نشریاتی سبھا کو کس دھج میں پیش کرتے ہو۔۔۔۔۔ ہر کسی کے اپنے نظریاتی، سماجی، مذہبی اور کسبی التفات و تعصاب ہوتے ہیں اور ان کے متوازن اظہارئیے کا بھی ہر اصلی و نقلی آئی ڈی کا حق ہے۔۔۔لیکن اگر آپ زبان و بیاں کی فغاں گری کرتے ہوئے، لکھنو کے “لُڈن میاں” بن کر تنقیدی پچکاریاں مارو گے تو پھر لوگ آپ کی وربل آلودگی کا بھی محاسبہ کریں گے۔۔۔۔۔ جیسی گنگا نہائے، ویسے لترول کروائے۔۔۔۔۔۔ میں یہاں پر آپ کی وسعت پِلپی کا ذکر کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں۔۔۔ آپ جس طرح ایک ہی وقت میں کئی سورماوں کے لاٹھے کھا کر بھی اپنی سمائیلی کو لشکائے رکھتے ہیں ۔۔۔۔ اور مجال ہے جو آپ نے کبھی اپنا دل کھٹّا کرکےاپنی لگن کی پیاس گھٹائی ہو۔۔۔۔۔۔یہی ہنر آپ کے ستم گزیدہ “بھائی” کیلئے بھی مشعلِ پوسٹ ہونا چاہئے۔۔۔۔۔۔ یقین کیجئے اب تو آپ اپنی جلترنگ پھلجڑیوں کی وجہ سے نواب صاحب اور گِلٹی جی کےنایاب گروپ میں شامل ہو رہے ہیں جن سے الجھتے ہوئے انسان بیک وقت غصے اور پریت کے احساسات لئے دگڑ گوں رہتا ہے۔۔۔۔۔ :) ۔۔

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    گُردیو ۔۔  ۔ ۔ آپ بھی اَت اور انت سائملٹینیسلی ہی کر دیتے ہیں

    :lol:

    جب سے باجوے نے ایکسٹینشن پر اس کے منڈیلے اور نونیوں کو باجماعت ڈانگ اِن کیا ہے اس کا مانسک سنتولن ویسے ہی آؤٹ ہے آپ نے نوٹ نہیں کیا کہ فوج بارے اسکے بین اور جمہوری ریں ریں اب دھیمے سُروں کی لایعنی چولوں میں بدل چکے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    اس سے بندہ پوچھے کہ تجھے اڑتا تیر پکڑ کے ٹوئی میں لینے کو کس نے کہا تھا؟ ۔ ۔ ۔ لیکن بس وہی سِنکوانے کی لسٹ نہیں جاتی ۔ ۔ ۔۔  ایسوں کی بھوک مر جاتی ہے لیکن پُس نئیں جاندا

    :lol: :lol: :lol:

    یہ اتنا ننھا چوچا نیں ہے کہ روٹی کو چوچی کہتا ہو، اسے کوئی  پلیکھا شلیکھا نہیں ہے اس جیسوں سے جب کوئی جواب نہیں بن پاتا تو یہ آئی ڈی کے پلیکھے اوہلے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں اور اسی اوہلے میں خونم خون کروا کے ایر ہوسٹس آف کمالیہ مزے بونس میں لیتی ہے

    جہاں تک اس کی وسعتِ پلپی کا تعلق ہے تو وہ کثرتِ افراد و استعمال اور دھمالیہ ٹھمکوں کا کمبائنڈ ایفیکٹ ہے اب تو لاٹھے دار کو ہی ڈر لگا رہتا ہے کہیں وسعتِ پلپلاہٹ میں لاٹھا ہی نہ کھڑیچ جائے

    :lol: :lol: :lol:

    ڈیجیٹل مارکٹنگ کا سمے ہے گُردیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سمائیلی نہ لشکائے تو نئے نئے تازہ دم لاٹھوں کی انو ینٹوری کیسے مینٹین کرے ۔ ۔ ۔ ۔ اس نے اپنے دھمالیہ ٹھمکوں کو بزنس آرٹ کا درجہ دے رکھا ہے

    :lol: :lol:

    مشعلِ پوسٹ کی گھوسٹ کو اب ضرورت شائد نہیں رہی، آثار تو یہی ہیں کہ اس کے بہاری گھینڈ پارٹنر کو بھی اب کافی عرصے تک افاقہ رہے گا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Host
    Moderator
    Offline
      #43
      ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور چُلبل پانڈے نے فرمایا ہے کہ جہیڑا کمالیے وج چُڈّو او کینیڈا پہنچ کے مہا چُڈّو :lol: :lol: ساری زندگی تم نے انہی فورموں پر گاف گھسائی ہے اور بغیرتی کی کھیہ کھائی ہے اور اتنی گھِسائی ہے کہ رٹّن پڑ گئے ہیں اس گھسائی نے تجھے اور تیری کو باندر کے مماثل کر دیا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: اب تو اپنی ٹیکسی کی سیٹ پر بیٹھتا ہے تو تھوڑی دیربعد تیری درد سے بے حال ہو جاتی ہے اور اسے سنکوانے کیلئے تُو پھر ان فورموں کا رُخ کرتا ہے جہاں تجھے تیرا من پسند ملحم مل جاتا ہے، یہی تیری لو لائف ہے ٹرپل چ ۔ ۔۔ ۔ :lol: :lol: اسلئے یہی تیری ڈیسٹینیشن ہے ٹرپل چ (چول چ چالباز)، جہاں تُو پہنچ گیا ہے، ہور تُں مریخ تے پہنچنا سی؟؟ :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: آیا تُوں ایڈا ایلن مسک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

      سلمان صاحب! میں آپ کیلئے آپ کی پوسٹ کو معیار بنا کر تعین کررہا ہوں کہ ایسی زبان یا الفاظ اس فورم کا مزاج نہیں۔

      اکادکا پوسٹ سے صرف نظر ممکن ہے لیکن آپ مستقل ذاتیات پر کمنٹ فرما رہے ہیں۔

      برائے مہربانی شفقت فرمائیں اور پرانی باتیں بھول کر آگے بڑھیں۔ جتنا خوبصورت آپ لکھتے ہیں ، اس قسم کو پوسٹس آپ کی قابلیت کیلئے خود قاتل ہیں۔

      برائے مہربانی بڑا بھائی سمجھ کر درخواست پر غور کریں اور فورم کے ماحول کو مکدر بنانے سے اجتناب کریں۔

      شکریہ

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #44
      ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور چُلبل پانڈے نے فرمایا ہے کہ جہیڑا کمالیے وج چُڈّو او کینیڈا پہنچ کے مہا چُڈّو :lol: :lol: ساری زندگی تم نے انہی فورموں پر گاف گھسائی ہے اور بغیرتی کی کھیہ کھائی ہے اور اتنی گھِسائی ہے کہ رٹّن پڑ گئے ہیں اس گھسائی نے تجھے اور تیری کو باندر کے مماثل کر دیا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: اب تو اپنی ٹیکسی کی سیٹ پر بیٹھتا ہے تو تھوڑی دیربعد تیری درد سے بے حال ہو جاتی ہے اور اسے سنکوانے کیلئے تُو پھر ان فورموں کا رُخ کرتا ہے جہاں تجھے تیرا من پسند ملحم مل جاتا ہے، یہی تیری لو لائف ہے ٹرپل چ ۔ ۔۔ ۔ :lol: :lol: اسلئے یہی تیری ڈیسٹینیشن ہے ٹرپل چ (چول چ چالباز)، جہاں تُو پہنچ گیا ہے، ہور تُں مریخ تے پہنچنا سی؟؟ :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: آیا تُوں ایڈا ایلن مسک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #45

      باولا۔۔۔ پنڈ دادن خان کی سڑکوں پر سائیکل رکشہ گھسیٹتے ہوئے منزل کی طرف گامزن۔ :cwl: :cwl: ۔۔

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #46
      ارے باوا جی ! آپ کس لعنت ملامت کے چکر میں پڑ گئے۔۔۔ میں نے آپ پر لُڈن میاں کی آئی ڈی کا پہروپ بھرنے کا الزام نہیں لگایا بلکہ میں تو بہاری پتنگ کو تھوڑے احتسابی ٹُنکے لگا رہا تھا۔۔۔۔ آپ خوامخواہ ججباتی ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔ میں یہاں پر ایک بات ضرور واضع کرنا چاہوں گا کہ میں آئی ڈیز کی ڈیجٹل کلوننگ کو شرعا جائز سمجھتا ہوں ۔۔۔ اس لئے میں کبھی بھی آئی ڈیز کی جنم کنڈلی دیکھنے کا متمنی نہیں رہا۔۔۔۔۔۔ میرے لئے تو اس برقی قرطاس پر بکھرے حرف ہی اہم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں ان آئی ڈیوں کے کُنڈ چُک کر انکی “میڈیکل رپورٹ” شائع کرنے سے معصوم لوگوں کی جگ ہسائی ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔۔میں آپ کی حد تک آئی ڈی شناس ضرور ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لئے آپ چاہے چولی پہنیں یا دھوتی، فورا پہچان لئے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے اطمینان رکھئے یہ لُڈن میاں کی آئی ڈی کسی بہاری لُوت کی تو ہو سکتی ہے، یقینا وہ آپ نہیں تھے۔۔۔۔۔۔۔ :serious: ۔

      کاسانووا بھیا

      آپ ٹھیک کہتے ہیں

      یہاں کوئی کسی سے چھپا ہوا نہیں ہے بیشک وہ کتنے ہی بہروپ بدل لے

      کوئی بہروپ بدل کر اپنے آپ کو تو دھوکہ دے سکتا ہے، دوسروں کو نہیں

      پبلک سب کچھ جانتی ہے

      :)

      Salman
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #47

      ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔۔

      چل اوئے ایلن مسکرے آف مریخ ۔ ۔۔ ۔ ڈھکیا رہ

      تیری جو منزل تھی  ۔ ۔ ۔ ۔ تیری جو اوقات ہے ۔ ۔ ۔ اچھی طرح تجھے دکھا اور سمجھا دی گئی ہے

      :bigsmile: :bigsmile:

      ابھی ہوسٹ صاب کی درخواست پر در گزر کر رہا ہوں ۔۔ ۔۔  آئندہ پنگا لیتے ہوئے احتیاط کریں (یہ پنجابی والا ‘کریں’ ہے ;-) ) ۔ ۔ ۔

      کبھی بھی تم نے اشارے کنائے میں کوئی طنز، کوئی کمنٹ پاس کیا، کوئی چ چلاکی کی تو سمجھ لینا دگنی شدت سے جواب آئے گا

      :serious: :serious:

      Salman
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #48
      سلمان صاحب! میں آپ کیلئے آپ کی پوسٹ کو معیار بنا کر تعین کررہا ہوں کہ ایسی زبان یا الفاظ اس فورم کا مزاج نہیں۔ اکادکا پوسٹ سے صرف نظر ممکن ہے لیکن آپ مستقل ذاتیات پر کمنٹ فرما رہے ہیں۔ برائے مہربانی شفقت فرمائیں اور پرانی باتیں بھول کر آگے بڑھیں۔ جتنا خوبصورت آپ لکھتے ہیں ، اس قسم کو پوسٹس آپ کی قابلیت کیلئے خود قاتل ہیں۔ برائے مہربانی بڑا بھائی سمجھ کر درخواست پر غور کریں اور فورم کے ماحول کو مکدر بنانے سے اجتناب کریں۔ شکریہ

      ٹھیک ہے بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ بمبئی نگریا میں رہنا ہے تو بالا صاحب سے بگاڑ تو نہیں سکتے ناں ۔ ۔ ۔ ۔ گو کہ اپن خود بھی کافی بڑے بھائی واقع ہوئے ہیں

      :bigsmile: :bigsmile:

      خیر تفنّن برطرف ۔ ۔ ۔ آپ کا کہا سر آنکھوں پر، آپ اپن کو کبھی بھی گالی میں پہل کرتا نہیں پائیں گے

      جواباً بھی گالی طبیعت پر بہت جبر کر کے دیتے ہیں اپن، اور گھر تک تو کبھی بھی نہیں پہنچتے چاہے سامنے والا نام نہاد دانشور یا سیزنڈ ممبر کتنا ہی گر جائے

      آپ چاہیں تو ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں ان دونوں نے پہل کی تھی اور اڑتا تیر پکڑا تھا

      :serious: :serious:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #49
      ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔۔ چل اوئے ایلن مسکرے آف مریخ ۔ ۔۔ ۔ ڈھکیا رہ تیری جو منزل تھی ۔ ۔ ۔ ۔ تیری جو اوقات ہے ۔ ۔ ۔ اچھی طرح تجھے دکھا اور سمجھا دی گئی ہے :bigsmile: :bigsmile: ابھی ہوسٹ صاب کی درخواست پر در گزر کر رہا ہوں ۔۔ ۔۔ آئندہ پنگا لیتے ہوئے احتیاط کریں (یہ پنجابی والا ‘کریں’ ہے ;-) ) ۔ ۔ ۔ کبھی بھی تم نے اشارے کنائے میں کوئی طنز، کوئی کمنٹ پاس کیا، کوئی چ چلاکی کی تو سمجھ لینا دگنی شدت سے جواب آئے گا :serious: :serious:

      :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #50
      جے بھائی ، حالات حاضرہ موضوعات کا تعین کرتے ہیں کسی کو پتا نہیں ہوتا کل دانشگردی کے صفحات پر کیا ہو گا – اخبار اور چینل جو خبر بریک کرتے ہیں یا حکومتی یا اپوزیشن ارکان جو بیانات دیتے ہیں وہی موضوح بن جاتا ہے – ہم سب انہی موضوعات کے دھارے میں بہتے چلے جاتے ہیں – سب لوگ میری طرح کے نہیں کچھ آپ اور گھوسٹ بھائی کی طرح بھی ہیں جو ایک نیا موضوح شروع کرتے ہیں جس کا حالات حاضرہ سے کوئی تحلق نہیں ہوتا ورنہ میری طرح کے بہت ہیں جو اخباری خبروں پر محض تبصرہ کرتے ہیں یا کسی اور کے اچھے موضوع میں اپنی چونچ گھسا دیتے ہیں – آپ اور گھوسٹ بھائی ، جان محفل ہیں آپ دونوں اور آپ کی طرح کے دوسرے لوگ سلامت رہیں اور اس فورم پر آتے رہیں ورنہ ہم جیسے تو اس فورم پر آتے جاتے رہتے ہیں جس سے فورم کو کوئی فرق نہیں پڑتا – Ghost Protocol

      اعوان بھائی،
      آپ کی محبت و شفقت اپنی جگہ مگر ہاتھ تھوڑا ہولہ رکھا کریں نیے اور منفرد موضوعات کو لے کر آپ کے تمام بیانات جے بھیا پر مکمل صادق آتے ہیں میرا نام آپ نے غیر ضروری طور پر شامل کردیا ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #51
      سلمان صاحب! میں آپ کیلئے آپ کی پوسٹ کو معیار بنا کر تعین کررہا ہوں کہ ایسی زبان یا الفاظ اس فورم کا مزاج نہیں۔ اکادکا پوسٹ سے صرف نظر ممکن ہے لیکن آپ مستقل ذاتیات پر کمنٹ فرما رہے ہیں۔ برائے مہربانی شفقت فرمائیں اور پرانی باتیں بھول کر آگے بڑھیں۔ جتنا خوبصورت آپ لکھتے ہیں ، اس قسم کو پوسٹس آپ کی قابلیت کیلئے خود قاتل ہیں۔ برائے مہربانی بڑا بھائی سمجھ کر درخواست پر غور کریں اور فورم کے ماحول کو مکدر بنانے سے اجتناب کریں۔ شکریہ

      ہوسٹ جی

      آپ نے پریشان نہیں ہونا ہے

      :bigsmile:

      خربوزوں کی حفاظت کرنے والے نہ صرف بدن ٹوٹنے پر خربوزوں کے کھیت کا رخ کرنے والیوں کے مذموم مقاصد کو سمجھتے ہیں بلکہ انہیں نا مراد واپس جانے پر مجبور کرنا بھی جانتے ہیں

      :hilar: :hilar:

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Salman
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #52
      سلمان صاحب! میں آپ کیلئے آپ کی پوسٹ کو معیار بنا کر تعین کررہا ہوں کہ ایسی زبان یا الفاظ اس فورم کا مزاج نہیں۔ اکادکا پوسٹ سے صرف نظر ممکن ہے لیکن آپ مستقل ذاتیات پر کمنٹ فرما رہے ہیں۔ برائے مہربانی شفقت فرمائیں اور پرانی باتیں بھول کر آگے بڑھیں۔ جتنا خوبصورت آپ لکھتے ہیں ، اس قسم کو پوسٹس آپ کی قابلیت کیلئے خود قاتل ہیں۔ برائے مہربانی بڑا بھائی سمجھ کر درخواست پر غور کریں اور فورم کے ماحول کو مکدر بنانے سے اجتناب کریں۔ شکریہ

      ہوسٹ صاحب

      بعد از طلبئی خیریت فدوی رقمطراز ہے  کہ فورم کے ایک سیزنڈ ممبر المعروف معززبلاگر لیکن المشہور ایئر ہوسٹس آف کمالیہ کی خارشِ ٹھمکاء دھمالیہ نے اسے باؤلا بنا رکھا ہے اور اسے معزّزیت کے چند ہائی پوٹینسی ٹیکوں کی اشد ضرورت ہے

      چونکہ علاج ذرا نازک اور رسکی ہے اس لئے آپ کی “اجازت ہے” درکار ہے

      العارض و خیر اندیش

      بھائی عُرف چُلبل پانڈے

      :bigsmile: :bigsmile:

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #54
      سلمان صاحب! میں آپ کیلئے آپ کی پوسٹ کو معیار بنا کر تعین کررہا ہوں کہ ایسی زبان یا الفاظ اس فورم کا مزاج نہیں۔ اکادکا پوسٹ سے صرف نظر ممکن ہے لیکن آپ مستقل ذاتیات پر کمنٹ فرما رہے ہیں۔ برائے مہربانی شفقت فرمائیں اور پرانی باتیں بھول کر آگے بڑھیں۔ جتنا خوبصورت آپ لکھتے ہیں ، اس قسم کو پوسٹس آپ کی قابلیت کیلئے خود قاتل ہیں۔ برائے مہربانی بڑا بھائی سمجھ کر درخواست پر غور کریں اور فورم کے ماحول کو مکدر بنانے سے اجتناب کریں۔ شکریہ

      ہوسٹ جی

      آپ سے گزارش ہے کہ

      خربوزے توڑنے والی کو اپنی “حسرت” دل میں لئے آنسو بہاتے ناکام و نا مراد واپس جاتے ہوئے خربوزوں کی حفاظت کرنے والے گھبرو نوجوان کو اس کی “خواہش” پوری نہ کرنے پر کھل کر برا بھلا کہنے کی اجازت دے دی جائے، حتی کہ اسے غلیظ گالیاں تک بکنے سے نہ روکا جائے

      آپ کو اندازہ نہیں ہے بیچاری “اندر سے” کتنی دکھی ہے

      :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      Host
      Moderator
      Offline
        #54
        ہوسٹ صاحب بعد از طلبئی خیریت فدوی رقمطراز ہے کہ فورم کے ایک سیزنڈ ممبر المعروف معززبلاگر لیکن المشہور ایئر ہوسٹس آف کمالیہ کی خارشِ ٹھمکاء دھمالیہ نے اسے باؤلا بنا رکھا ہے اور اسے معزّزیت کے چند ہائی پوٹینسی ٹیکوں کی اشد ضرورت ہے چونکہ علاج ذرا نازک اور رسکی ہے اس لئے آپ کی “اجازت ہے” درکار ہے العارض و خیر اندیش بھائی عُرف چُلبل پانڈے :bigsmile: :bigsmile:

        ہوسٹ جی آپ سے گزارش ہے کہ خربوزے توڑنے والی کو اپنی “حسرت” دل میں لئے آنسو بہاتے ناکام و نا مراد واپس جاتے ہوئے خربوزوں کی حفاظت کرنے والے گھبرو نوجوان کو اس کی “خواہش” پوری نہ کرنے پر کھل کر برا بھلا کہنے کی اجازت دے دی جائے، حتی کہ اسے غلیظ گالیاں تک بکنے سے نہ روکا جائے آپ کو اندازہ نہیں ہے بیچاری “اندر سے” کتنی دکھی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

        دونوں محترم بھائیوں سے درخواست ہے کہ اب بس کردیں۔

        آپ دونوں کی بھڑاس تو نکل جائے گی لیکن لوگوں کو آئیندہ بدکلامی کا ایک اور جواز مل جائے گا۔

        نیز اہم بات یہ بھی ہے کہ میرے گھر کی خواتین اور بچے بھی فورم کے تھریڈز باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔ اسلئے دست بستہ درخواست ہے کہ یہ سلسلہ اب بند کردیں۔

        • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #55
        ہوسٹ جی آپ سے گزارش ہے کہ خربوزے توڑنے والی کو اپنی “حسرت” دل میں لئے آنسو بہاتے ناکام و نا مراد واپس جاتے ہوئے خربوزوں کی حفاظت کرنے والے گھبرو نوجوان کو اس کی “خواہش” پوری نہ کرنے پر کھل کر برا بھلا کہنے کی اجازت دے دی جائے، حتی کہ اسے غلیظ گالیاں تک بکنے سے نہ روکا جائے آپ کو اندازہ نہیں ہے بیچاری “اندر سے” کتنی دکھی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

        دونوں محترم بھائیوں سے درخواست ہے کہ اب بس کردیں۔ آپ دونوں کی بھڑاس تو نکل جائے گی لیکن لوگوں کو آئیندہ بدکلامی کا ایک اور جواز مل جائے گا۔ نیز اہم بات یہ بھی ہے کہ میرے گھر کی خواتین اور بچے بھی فورم کے تھریڈز باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔ اسلئے دست بستہ درخواست ہے کہ یہ سلسلہ اب بند کردیں۔

        ٹھیک ہے ہوسٹ جی

        آپ کا حکم سر آنکھوں پر

        میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں

        nayab
        Participant
        Offline
        • Professional
        #56
        JMP

        ہمیشہ کی طرح آپ کو ایک دلچسپ موضوع پر تھریڈ لگانے پر  دل سے سہراتی ہوں ۔۔ ایک بات کہنا چاہوں گی کہ ہمارے یہاں باقی ممبرز بھی کافی  اچھے موضوع  لاتے ہیں مگر جس طرح سے آپ ایک  تخلیقی دماغ کے مالک ہیں میرا نہیں خیال اس حد تک کوئی اور ہو سکتا ہے میں نے دیکھا ہے جہاں تک آپ یہاں فورم پر اچھے اور  دلچسپ موضوعات لاتے ہیں اور ان پر ذبردست بحث ہوتی ہے اور  صفحات کے صفحات بھر جاتے ہیں ایک اچھا ماحول سا بن جاتا ہے کچھ میں میں بھی   حصہ لیتی ہوں اور کچھ میں اپنی کم علمی اور غیر حاضری کی وجہ قاصر  رہ جاتی ہوں مزید یہ کہ جن موضوعات پر آپ نے تھر یڈ لگائیں ہیں جیسا کہ چہر ے، مزاح اور طنز، تنقید اور اسی طرح کے بہت سارے ایک لمبی لسٹ ہے سب ہی بہت عمدہ رہے ہیں

        اور اسی طرح خود یہ والا تھریڈ بھی

        :rock:

        JMP
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #57
        معزز و محترم پیرِ دانشگردی جناب جے ایم پی صاحب دامت برکاتہ العالیہ العظمی آپ کی مندرجہ ذیل معرفتوں کے ضمن میں آپکی رہنمائی درکار ہے ولگر ٹرم ئوز کرنے والے ممبر کیطرف ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیے؟ کیا ہم اس سلسلے میں بالکل کچھ نہیں کر سکتے؟ کیا ولگر ٹرمز یوز کرنے والے ممبر کیلئے ہمارا محترم معزز (چلیں یہ تو پھر بھی ٹھیک ہے ) آپ جناب جیسے لاحقے سابقے یوز کرنا آپ کے سلسلہ بیعت میں اخلاقاً جائز ہے؟ :bigsmile: :bigsmile:

        Salman sahib

        محترم سلمان صاحب

        سلام عرض خدمت ہے

        جو میں کم عقل سمجھ پایا ہوں تو میرا مودبانہ جواب یہ ہے کہ

        ہر کسی کو اپنا رویہ اور معیار اختیار کرنے کا پورا حق ہے اور میرے پاس ایسا کوئی حق نہیں ہے کے میں کسی کو کہوں کے وہ اپنا رویہ کیسا رکھے

        اس محفل کی انتظامیہ نے سب کو تلقین کی ہے کے ایئر دوسرے کو کسطرح مخاطب کرنا چاہیے اور ساتھ ساتھ اتنی آزادی بھی دی ہے کےہم اپنے آپ کو ان حدود میں رکھیں جو ہمارے نزدیک قابل قبول ہیں اور جن کی ہم کو دوسروں سے توقع ہے .

        میں کسی کے رویہ کو اگر جائز اور ناجائز قرار دوں تو یہ میری ذاتی راۓ ہو سکتی ہے مگر اس کا اطلاق سب پر نہیں ہو سکتا کیونکہ ایسا کرنا نہ میرا حق ہے نہ مجھ اس کی اجازت ہے

        میرے نزدیک جب مجھ سے مخاطب کسی محترم شرکاء محفل کی بات اس حد تک آ جاتی ہے کہ جہاں مزید بات کرنا میرے لئے مناسب اور موزوں نہیں ت میں اس گفتگو سے کنارہ کر لیتا ہوں . اگر کوئی کچھ کہتا بھی ہے تو اس کو درگزر کرتا ہوں . میں اس محفل کے چند ایک محترم حضرات سے مل چکا ہوں یا ان سے اس محفل کے باہر کبھی کبھار گفتگو ہوتی اور میرے لئے وہی سرمایا ہے

        جہاں تک محترم اور معزز کہنے کا تعلق ہے ، احترام کرنا میرا فرض ہے . جہاں تک بات اخلاق کی ہے ،میں اپنے اخلاق کا ذمہ دار ہوں اور ہر کسی کے اخلاق کا میعار مختلف ہو سکتا ہے اور ہر ایک کو حق حاصل ہے کے وہ اپنے اخلاق کا تعیین کرے

        میں کچھ باتیں لکھنے سے ہچکچا رہا ہوں لہٰذا میرا جواب بہت ہی عامیانہ ، سطحی اور آپ کے سوالوں کا مکمل جواب دینے میں ناکام رہا ہے

        Salman
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #58
        ہوسٹ جی آپ سے گزارش ہے کہ خربوزے توڑنے والی کو اپنی “حسرت” دل میں لئے آنسو بہاتے ناکام و نا مراد واپس جاتے ہوئے خربوزوں کی حفاظت کرنے والے گھبرو نوجوان کو اس کی “خواہش” پوری نہ کرنے پر کھل کر برا بھلا کہنے کی اجازت دے دی جائے، حتی کہ اسے غلیظ گالیاں تک بکنے سے نہ روکا جائے آپ کو اندازہ نہیں ہے بیچاری “اندر سے” کتنی دکھی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

        دونوں محترم بھائیوں سے درخواست ہے کہ اب بس کردیں۔ آپ دونوں کی بھڑاس تو نکل جائے گی لیکن لوگوں کو آئیندہ بدکلامی کا ایک اور جواز مل جائے گا۔ نیز اہم بات یہ بھی ہے کہ میرے گھر کی خواتین اور بچے بھی فورم کے تھریڈز باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔ اسلئے دست بستہ درخواست ہے کہ یہ سلسلہ اب بند کردیں۔

        آپ نے پہلے بھی درخواست کی

        جواب میں آپ نے ایک “فیک آئی ڈی” کا رویہ بھی دیکھا اور ایک نام نہاد “سیزنڈ ممبر” کا بھی

        آپ کی درخواست کے بعد کس کو حیا آئی اور کس نے نا صرف بغیرتی جاری رکھی بلکہ اصرار کیا

        خاص طور پر اس پوسٹ کا (جس میں کسی پرسنل اٹیک کا شائبہ تک نہیں تھا) جس طرح جواب دیا گیا اور وہ بھی آپ کی درخواست کے بعد، وہ اس کے یہاں معزز بلاگر کہلانے اور اس کی فطرت کے بارے بہت کچھ بتاتا ہے

        میرے لئے فورم پر ہونے کی واحد ترغیب ایسے رویوں کی نشاندہی اور جہاں تک ممکن ہو، اصلاح ہے اور اس کا طریقہ سامنے والے کے ظرف پر منحصر ہے

        عرض کر چکا ہوں کہ پرسنل اٹیک میں نہ پہل کی ہے کبھی، نہ کروں گا

        آپ کی درخواست پہلے بھی مانی اور اب بھی احترام ہے

        پسِ تحریر: جنہوں نے اپنے رویوں کی منافقت اور کرادر کی بیغیرتی چھپانے کیلئے فیک آئی ڈی کا راگ الاپ رکھا ہے ان کیلئے بری خبر: آئی ایم ہیئر ٹو سٹے

        :) :)

        Salman
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #59
        Salman sahib

        محترم سلمان صاحب

        سلام عرض خدمت ہے

        جو میں کم عقل سمجھ پایا ہوں تو میرا مودبانہ جواب یہ ہے کہ

        ہر کسی کو اپنا رویہ اور معیار اختیار کرنے کا پورا حق ہے اور میرے پاس ایسا کوئی حق نہیں ہے کے میں کسی کو کہوں کے وہ اپنا رویہ کیسا رکھے

        اس محفل کی انتظامیہ نے سب کو تلقین کی ہے کے ایئر دوسرے کو کسطرح مخاطب کرنا چاہیے اور ساتھ ساتھ اتنی آزادی بھی دی ہے کےہم اپنے آپ کو ان حدود میں رکھیں جو ہمارے نزدیک قابل قبول ہیں اور جن کی ہم کو دوسروں سے توقع ہے .

        میں کسی کے رویہ کو اگر جائز اور ناجائز قرار دوں تو یہ میری ذاتی راۓ ہو سکتی ہے مگر اس کا اطلاق سب پر نہیں ہو سکتا کیونکہ ایسا کرنا نہ میرا حق ہے نہ مجھ اس کی اجازت ہے

        میرے نزدیک جب مجھ سے مخاطب کسی محترم شرکاء محفل کی بات اس حد تک آ جاتی ہے کہ جہاں مزید بات کرنا میرے لئے مناسب اور موزوں نہیں ت میں اس گفتگو سے کنارہ کر لیتا ہوں . اگر کوئی کچھ کہتا بھی ہے تو اس کو درگزر کرتا ہوں . میں اس محفل کے چند ایک محترم حضرات سے مل چکا ہوں یا ان سے اس محفل کے باہر کبھی کبھار گفتگو ہوتی اور میرے لئے وہی سرمایا ہے

        جہاں تک محترم اور معزز کہنے کا تعلق ہے ، احترام کرنا میرا فرض ہے . جہاں تک بات اخلاق کی ہے ،میں اپنے اخلاق کا ذمہ دار ہوں اور ہر کسی کے اخلاق کا میعار مختلف ہو سکتا ہے اور ہر ایک کو حق حاصل ہے کے وہ اپنے اخلاق کا تعیین کرے

        میں کچھ باتیں لکھنے سے ہچکچا رہا ہوں لہٰذا میرا جواب بہت ہی عامیانہ ، سطحی اور آپ کے سوالوں کا مکمل جواب دینے میں ناکام رہا ہے

        معزز و محترم پیرِ دانشگردی جناب جے ایم پی صاحب دامت برکاتہ العالیہ العظمی

        امید ہے مزاج عالی بخیر ہونگے

        پیر صاحب آج کی تعلیم کا لب لباب جو میری ناقص عقل سمجھ پائی ہے وہ یہ کہ کوئی شخص اپنی پبلک لائف میں چاہے کتنا ہی زبان دراز، دلآزار اور تبلیغ و عمل میں بُعد رکھنے والا کیوں نہ ہو جب تک وہ ذاتی طور ہر میرے ساتھ ٹھیک ہے میرا حترام کرتا ہے مجھے اس کے اعمال اور فطرت سے کوئی غرض نہیں ہے اور نہ ہونی چاہیے

        :bigsmile: :bigsmile:  اگر ایسا ہے تو، میں تو پھر آپکا مثالی بھگت ہوں

        اگر پیر صاحب ہچکچانے لگے تو بھگت کیا کریں گے؟ وہ تو پھر خوب کُھل کھیلیں گے

        :bigsmile: :bigsmile:

        JMP
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #60
        معزز و محترم پیرِ دانشگردی جناب جے ایم پی صاحب دامت برکاتہ العالیہ العظمی امید ہے مزاج عالی بخیر ہونگے پیر صاحب آج کی تعلیم کا لب لباب جو میری ناقص عقل سمجھ پائی ہے وہ یہ کہ کوئی شخص اپنی پبلک لائف میں چاہے کتنا ہی زبان دراز، دلآزار اور تبلیغ و عمل میں بُعد رکھنے والا کیوں نہ ہو جب تک وہ ذاتی طور ہر میرے ساتھ ٹھیک ہے میرا حترام کرتا ہے مجھے اس کے اعمال اور فطرت سے کوئی غرض نہیں ہے اور نہ ہونی چاہیے :bigsmile: :bigsmile: اگر ایسا ہے تو، میں تو پھر آپکا مثالی بھگت ہوں اگر پیر صاحب ہچکچانے لگے تو بھگت کیا کریں گے؟ وہ تو پھر خوب کُھل کھیلیں گے :bigsmile: :bigsmile:

        Salman sahib

        محترم سلمان صاحب

        سلام علیکم

        بہت شکریہ

        امید ہے کہ آپ خریت سے ہیں

        میں معذرت خواہ ہوں کے بات کو طول دے رہا ہوں. میری تحریر سے یقیناً وہی عیاں ہے جو آپ نے بیان کیا ہے. یہ عاجز یہ کہنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا

        ١) میرے لئے تمام محترم ہیں خواہ وہ مجھ سے کسی بھی لہجہ میں بات کریں. اگر مجھے محسوس ہوتا ہے کہ مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں تو میں کنارہ کر لیتا ہوں اور اس طرح دوسروں کا احترام بھی برقرار رہتا ہے . اور اگر کوئی میرا احترام کرے یا نہ کرے یہ دوسرے کی صوابدید ہے اور اگر کوئی میرا احترام نہیں کرتا ہے تو مجھے برا محسوس نہیں ہوتا

        ٢) ہر کسی کو حق ہے کے وہ دوسرے کے احترام کرے یا نہ کرے اور اس کا معیار ہر ایک کے لئے مختلف ہو سکتا ہے اور ہر ایک کے پاس یہ حق ہے کے وہ کیا معیار مقرر کرے اور کس کا احترام کرے یا نہ کرے. میرا کسی کو محترم کہنا آج تک کسی دوسرے کو قائل نہیں کر پایا ہے کہ وہ بھی اس شخص کو محترم کہے جس کو میں محترم کہہ رہا ہوں اور اسی طرح اگر میں کسی کو محترم نہیں کہتا تو ضروری نہیں کے دوسرے بھی کسی اور کو محترم کہنا چھوڑ دیں . اسی محفل میں بہت سے ایسے شواہد موجود ہیں

        جہاں تک ذاتی زندگی میں زبان درازی کا تعلق ہے ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ایک شخص کسی ایک سے زبان درازی کرے اور کسی دوسرے کا نہ کرے. ویسے ب

        زبان اور لہجہ اہم ہیں اور اس بات سے مجھ کو کوئی انکار نہیں ہے اور ساتھ ساتھ سوچ بھی اس بات کا تعیین کرنے میں مدد دے سکتی ہے کہ کس کا احترام کیا جاۓ

        ویسے میرے پاس کوئی مدلل جواب نہیں ہے کے کسی کے زبان دراز ہونے ، دل آزاری کرنے اور تبلیغ اور عمل میں تضاد ہونے والے شخص کا احترام کیوں ہونا چاہیے . منطقی رد عمل یہ ہی ہونا چاہیے کے کسی ایسے شخص کا احترام نہ کریں اور اگر ایسا کرنے لگ جائیں تو شائد ہم سب کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چھوڑنا پڑے گا

        املا کی غلطیوں پر معافی چاہتا ہوں کے تحریر لکھہ کر پڑھنے کی عادت نہیں ڈالی ہے .

      Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 63 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi