Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 112 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #81
    اسے اپنے خاص انداز میں سمجھائیں ، لگتا ہے یہ جج صاحب آپ کو سیریس نہی لے رہے :serious:

    بد دیانت عدلیہ – کانا چیف جسٹس – کھلا چیلنج

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #82

    افتخار چوہدری کی طرح یہ جج بھی  ایک چلا ہوا کارتوس ہے اور یقین کیجیے یہفورم  پی کے پالٹکس ڈاٹ کم  سے بھی زیادہ برے طریقے سے فلاپ ہو گا کیونکہ بلگرز کو شعور آ گیا ہے اور یہ شعور کبھی ریورس نہیں ہوتا۔۔۔۔!!۔

    آج پاکستان اپنی تاریخ کے ایک خوفناک موڑ پر کھڑا ہے۔

    مشرف دور کے بعد جب جمہوریت بحال ہوئی تو ہم نے سوچا تھا کہ اب یہ قوم جمہوریت کے ثمرات سے فائدے اٹھائے گی لیکن اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ فوجی ادوار کے مارشل لاؤں سے بھی زیادہ بھیانک تھا۔ زرداری دور میں پاکستان میں معاشی دہشت گردی کی انتہا کر دی گئی اور نوازشریف دور میں خارجہ محاذ کو کھلا چھوڑ کر بھارت کو راستہ دیا گیا جس کی وجہ سے آج بیرونی دنیا میں پاکستان کوشدید ترین مشکلات کا سامنا درپیش ہے۔

    اگر آپ غور کریں تو پچھلے چالیس سال پاکستان میں باریوں کا سسٹم چل رہا ہے۔ اس سارے عرصے میں پیپلزپارٹی، نون لیگ اور فوج نے ہی حکمرانی کی ہے۔ نوے کی دہائی میں بے نظیراور نوازشریف نے دو دو باریاں لیں، پھر پرویز مشرف آ گئے، اس کے بعد پھر سے پہلی باری پیپلزپارٹی کو دی گئی اور دوسری باری نوازشریف کو۔

    لیکن اب 2018 میں پیپلزپارٹی پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے مکمل طور پر مٹ چکی ہے، جس کی وجہ سے یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے کہ 2018 میں کس کی “باری” آنے والی ہے ؟ اگر آپ غور کریں تو پاکستان تحریکِ انصاف وہ واحد جماعت ہے جس نے پیپلزپارٹی کے بعد اس خالی جگہ کو پر کیا ہے اور ایک متبادل جماعت کے طور پر اپنا آپ منوایا ہے۔ سیاسی پنڈتوں کے مطابق اس بار عمران خان اور تحریکِ انصاف کی باری ہے۔

    اس مقصد کے حصول کے لیے نون لیگ نے عمران خان کی کردار کشی کے لیے ایک سیل بنا رکھا ہے جس کا کام ہی صرف یہ ہے کہ وہ عمران خان کی کردار کشی کریں اور اس کا امیج عوام کی نظروں میں خراب کیا جا سکے۔ اس کردار کشی کی مہم کا باقاعدہ آغاز ریحام خان کی شکل میں ہو چکا ہے۔ لیکن یہ حربہ بری طرح سے ناکام رہا۔ اور اب دوسرا حربہ افتخار چوہدری کی شکل میں ہے جس کو سیتا وائٹ کیس عدالتوں میں لے جانے کا ٹاسک ملا ہے۔

    افتخار چوہدری اس وقت اپنی مقبولیت کے دوام پر تھے جب مشرف نے ان کو زبردستی ان کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ اس کے بعد پاکستان میں ایک زبردست تحریک کا آغاز ہوا اور جب افتخار چوہدری اپنے عہدے پر بحال ہوئے تو یہ گمان کیا جا رہا تھا کہ شاید اب وہ اپنی کرسی پر بیٹھ کر پاکستان کی تاریخ ہی بدل دیں گے۔

    لیکن تاریخ بدلنا تو دور کی بات سب سے پہلے یہ سکینڈل آیا کہ ان کے بیٹے ڈاکٹر ارسلان افتخار کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کمیشن کا وائس چئیرمین لگا دیا گیا ہے اور یہ تقرری سرے سے ہی غلط ہے۔ اس کے علاوہ ارسلان افتخار نے اپنے باپ کی حیثیت کا فائدہ اٹھا کر کروڑوں روپے کے کمیشن کھائے اور بزنس تائیکون بننے کے لیے اس نے بے شمار فراڈز کیے، جس پر نیب نے اس کو طلب کیا لیکن وہ اپنے باپ کے بل پر نیب کے سامنے بھی پیش نہ ہوا۔

    ارسلان افتخار کا واقعہ، شاید افتخار چوہدی کی زندگی کا شاید سب سے شرمناک باب ہو گا کیونکہ پاکستان کی عوام نے دیکھ لیا کہ جس شخص نے مشرف جیسے ڈکٹیٹر کے سامنے سر نہ جھکایا، وہ انقلابی جج ، اپنے ہی بیٹے کی کرپشن چھپانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔ اس واقعے کے بعد افتخار چوہدری کی عظمت کے تمام بت پاش پاش ہو چکے تھے۔

    افتخار چوہدری کی زندگی میں دوسرا سب سے بڑا جھٹکا اس کو تب لگا جب عمران خان نے ایک جلسے کے دوران چلا کر پوچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ افتخار چوہدری کتنے میں بکے ہو ؟ 2013 کے الیکشنز میں نون لیگ کو جتوانے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے افتخار چوہدری کو عمران خان نے ننگا کر دیا اور اس کے بعد پورے پاکستان میں ایک زبردست کیمپئن چلی جس نے افتخار چوہدری کے خلاف عوامی غم و غصے کو بڑھا دیا۔ اس واقعہ کے بعد نون لیگ جو کہ افتخار چوہدری کو پاکستان کا صدر بنانے کا سوچ رہی تھی، اس نے بھی اس متنازعہ بات کے بعد اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔

    ان ساری باتوں کے بعد افتخار چوہدری کو ہمیشہ سے عمران خان کے خلاف دل میں ایک بغض تھا اور اب 2018 کے الیکشنوں میں نون لیگ نے ایک دفعہ پھر سے افتخار چوہدری کو اگلی ٹرم کے لیے صدرِ پاکستان کا لالچ دے کر عمران خان کے خلاف میدان میں اتار دیا ہے اور افتخار چوہدری کے ذمے بس یہی کام ہے کہ وہ عمران خان اور سیتا وائٹ کا معاملہ عدالت میں لے کر جائے تا کہ اس پرانے قصے کو ایک دفعہ پھر سے ایشو بنا کر عوام کو متنفر کیا جا سکے اور بغضِ عمران سے بھرے بیٹھے افتخار چوہدری صدرِ پاکستان بننے کا خواب آنکھوں میں سجائے آج کل سپریم کورٹ کی دہلیز پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

    سیتا وائٹ سے متعلق الزامات کوئی نئے نہیں ہیں، بلکہ یہ الزامات 1997 سے لگ رہے ہیں لیکن آج تک ان الزامات کی حقیقت سامنے نہیں آ سکی اور اب تو عوام اتنی ہوشیار ہو چکی ہے کہ وہ اگلا سوال یہی کریں گے کہ چلو عمران خان کو تو بعد میں دیکھیں گے، پہلے یہ بتاؤ نون لیگ نے آخر پنجاب میں کیا ہی کیا ہے ؟ 2018 کی اس ہوشیار عوام کو الو بنانا اب آسان نہیں ہے۔

    افتخار چوہدری ایک چلا ہوا کارتوس ہے اور یقین کیجیے یہ ریحام خان سے بھی زیادہ برے طریقے سے فلاپ ہو گا کیونکہ اب پاکستان کے لوگوں کو شعور آ گیا ہے اور یہ شعور کبھی ریورس نہیں ہوتا۔۔۔۔!!۔

    تحریر و تجزیہ : عاشور بابا

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #83
    تبلیغ  شروع۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    اس لائین کی حد تک آپ کا بہت شکریہ۔ دیگر مضمون کے متعلق میں اگرچہ لب کھولنا نہیں چاہتا تھا لیکن آپکی یہ پوسٹ کچھ استفسارانہ رنگ لئے ہوئے ہے اسلئے بتانے میں کوئی حرج نہیں کہ اگر باوا بھائی کے حوالے سے مجھ پر جانبداری کا الزام عائد کیا جائے تو میں خود اس کا اقرار کرنے میں ہچکچاتا نہیں کیونکہ باوا بھائی میرے ان دوستوں میں سے ہیں جنہوں نے پہلے دن سے مشکل سے مشکل وقت میں میرا ساتھ نبھایا ہے اور جہاں میرے بڑے مبینہ مخلص اور جانباز دوست مجھے چھوڑ گئے وہاں باوا بھائی نے ہمیشہ ایک اچھے دوست کی طرح میرا ساتھ دیا۔ دوسرے نمبر پر آپ کو گھوسٹ بھائی سے گلہ رہتا ہے تو ان کیلئے بھی تقریبا” یہی صورتحال ہے کہ کئی مواقع پر مجھے لگا کہ وہ چلے جائیں گے لیکن وہ محض میری خاطر نہ صرف فورم پر موجود رہے بلکہ بہت ساری جلی کٹی بھی سُن کر خاموش رہے۔ ہوسکتا ہے ان دونوں شخصیات سے آپ کا اختلاف کسی شدید نوعیت کا ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ دونوں میرے بہت اچھے دوست ہیں ۔ آپ سے بھی گذارش ہے کہ اگر اپنے اختلافات ختم نہیں کرسکتے تو میری خاطر ہی اپنی قینچی پر کنٹرول فرمائیں۔ جہاں تک آپ پر نظر رکھنے کو فرینڈ شپ ریکوئسٹ بھیجنے کا تعلق ہے تو مجھے تو ہر اچھا لکھنے والے سے عشق ہے البتہ جج صاحب شائید اپنے بارے میں آپ کے صحیح اندازے کو سیریس لے گئے ہیں اور یہ اس صفحے سے بہت اچھی طرح ظاہر ہورہا ہے :bigsmile: ۔ امید ہے کچھ دن کے فراق کے بعد آپ سے جب ملاقات ہوگی تو اچھی محفل جمے گی۔

    بہت شکریہ عاطف بھائی

    مجھے آپکی دوستی پر فخر ہے

    آپ کا یہ احسان ہے کہ آپ نے ہمیں سیاست پی کے کی غلاظت سے نکال کر یہ صاف ستھرا فورم مہیا کیا ہے۔ وہاں دن رات گالی گلوچ کے سوا کچھ نہ تھا حتی کہ صحابہ اکرام اور اہل بیت رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کو بھی نہایت ہی بے شرمی، ڈھٹائی اور دیدہ دلیری سے گالیاں بکی جاتی تھیں

    مشکل وقت میں بھی ہمیشہ آپ ہی میرے کام آئے ہیں۔ میری تو یہ خواہش ہی ہے کہ کبھی آپ کے بھی کسی کام آنے کی سعادت حاصل کر سکوں

    باقی میں نے آج تک کسی پر پہلے ذاتی حملہ نہیں کیا ہے۔ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ فورم کا ماحول خوشگوار رکھنے میں اپنا حصہ ڈالوں۔ کوئی ذاتی حملے کرے تو اسے برداشت کرتا ہوں لیکن اگر کوئی ذاتی حملوں میں حد پار کر جائے تو کبھی کبھار اپنے دفاع کا حق استعمال کر لیتا ہوں۔ اس فورم کے قوائد و ضوابط مجھ پر بھی اسی طرح اپلائی ہوتے ہیں جس طرح دوسروں پر اپلائی ہوتے ہیں

    میرا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے۔ کوئی دوستی کا ایک ہاتھ بڑھائے تو میں دو ہاتھ بڑھانے کا قائل ہوں، کوئی ایک قدم پیچھے ہٹے تو میں دو قدم پیچھے ہٹ جانتا ہوں۔ پرانی رنجشیں کبھی ذہن میں نہیں رکھتا ہوں بلکہ انہیں بھلا کر آگے بڑھنے پر یقین رکھتا ہوں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    لگتا ہے آپ آفس جانے لگ گئے ہیں ۔۔تب ہی فورم پر گیپں مارے بیٹھ گئے ہیں ۔۔۔۔ورنہ ورک فرام ہوک ۔۔۔کرتے ہوئے جب بھی آپ کمپوٹر سے نظر اٹھاتے ہٹاتے تو بھابی فورا برین دھونے کی نوید سناتی ۔۔۔اور شڑپ کرکے سکرین کے اندر چھلاگ لگا دیتے ۔۔۔ واقعی رزق حلال کمانا بہت مشکل ہے

    رضا بھائی

    ایک دن شامی بھائی برتن دھوتے دھوتے تھک کر بھابھی جی سے کہنے لگے کہ میں برتن دھوتے دھوتے تھک گیا ہوں اور اب باقی برتن مجھ سے نہیں دھوئے جاتے ہیں۔ بھابھی جی نے فون پکڑا اور کہا کہ

    برتن دھونے ہیں یا پولیس کو فون کرکے کہوں کہ یہ تین دن سے مسلسل کھانس رہے ہیں

    اس کے بعد شامی بھائی نے باقی برتن ہی نہیں دھوئے تھے بلکہ سارے گھر کی صفائی بھی کی تھی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    shami11

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    سلیم بھائی – کیوں نہ فورم پر پرسنل انفارمیشن لیک کرنے پر آپ کو بھی دس دن کا بین کردیا جائے

    :serious:

    لگتا ہے آپ آفس جانے لگ گئے ہیں ۔۔تب ہی فورم پر گیپں مارے بیٹھ گئے ہیں ۔۔۔۔ورنہ ورک فرام ہوک ۔۔۔کرتے ہوئے جب بھی آپ کمپوٹر سے نظر اٹھاتے ہٹاتے تو بھابی فورا برین دھونے کی نوید سناتی ۔۔۔اور شڑپ کرکے سکرین کے اندر چھلاگ لگا دیتے ۔۔۔ واقعی رزق حلال کمانا بہت مشکل ہے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    سلیم بھائی – کیوں نہ فورم پر پرسنل انفارمیشن لیک کرنے پر آپ کو بھی دس دن کا بین کردیا جائے :serious:

    شامی بھائی ۔۔اب بندہ آپ  سے مذاق بھی نہ کرے ۔۔۔ویسے جب سے یہ ورک فراہم ہوم شروع ہوا ہے ۔۔بڑے بڑے  کن ٹٹوں کی بولتی بند ہوگئی ہے ۔۔۔۔ آفس و الے بھی خوش ہیں کہہ یہ لوگ گھر سے ڈبل کام کرتے ہیں اور ہمارا فصول  کوفی کا خرچہ بھی بچا ہوا ہے ۔۔۔ اور بین ہونے سے میں کسی سے  ڈرتا ورتا نہیں ہوں ۔ ڈرے  ہوئے  بندے سے ڈر کر رہنا چایئے ۔۔۔۔۔بڑے جج آئے  اور ۔ ۔۔۔۔تھے ۔۔۔ہو گئے ۔۔۔۔یہ جج بھی تھے ہو جائیں گا ۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    شامی بھائی ۔۔اب بندہ آپ سے مذاق بھی نہ کرے ۔۔۔ویسے جب سے یہ ورک فراہم ہوم شروع ہوا ہے ۔۔بڑے بڑے کن ٹٹوں کی بولتی بند ہوگئی ہے ۔۔۔۔ آفس و الے بھی خوش ہیں کہہ یہ لوگ گھر سے ڈبل کام کرتے ہیں اور ہمارا فصول کوفی کا خرچہ بھی بچا ہوا ہے ۔۔۔ اور بین ہونے سے میں کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہوں ۔ ڈرے ہوئے بندے سے ڈر کر رہنا چایئے ۔۔۔۔۔بڑے جج آئے اور ۔ ۔۔۔۔تھے ۔۔۔ہو گئے ۔۔۔۔یہ جج بھی تھے ہو جائیں گا ۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    رضا بھائی

    ابھی جج آ کر آپ کو بین کر دے گا

    :bigsmile:

    شیخ رشید کہتا ہے کہ ججوں، جرنیلوں اور جرنلسٹوں سے بچ کر رہنا چاہئیے ورنہ نواز شریف کے انجام تک پہنچنے میں دیر نہیں لگتی ہے

    :lol: :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    سیاست پی کے والا انصاف یہاں بھی شروع ہوگیا ہےماشااللہ۔ دوستوں کو چھوٹ اور مخالفین کو بین۔

    :clap:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #90

    افتخار چوہدری کی طرح یہ جج بھی ایک چلا ہوا کارتوس ہے اور یقین کیجیے یہفورم پی کے پالٹکس ڈاٹ کم سے بھی زیادہ برے طریقے سے فلاپ ہو گا کیونکہ بلگرز کو شعور آ گیا ہے اور یہ شعور کبھی ریورس نہیں ہوتا۔۔۔۔!!۔

    پنڈت جی ، اس بد خوئی کو میں کیا نام دوں؟

      :lol: :lol: :lol: آپ دعا بھی دے سکتے تھے دانشگرد پی کے پالٹکس ڈاٹ ڈی ای کی طرح کامیاب ہو گا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #91

    پنڈت جی ، اس بد خوئی کو میں کیا نام دوں؟

    :lol: :lol: :lol: آپ دعا بھی دے سکتے تھے دانشگرد پی کے پالٹکس ڈاٹ ڈی ای کی طرح کامیاب ہو گا

    پالٹکس ڈاٹ ڈی ای کسی کی بھیک سے نہیں چلتا ۔۔۔بارہ سال سے چل رہا ہے اور انشاللہ اگلے بارہ سال بھی چلے گا ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #92
    تبلیغ شروع۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl:

    بلیک شیپ صاحب ۔۔سچ ہمشہ کڑوہ ہوتا ہے ۔۔۔اور سچ یہ ہے کہ ایڈمین خود پرسنل پوسٹ کر کر حملہ کرتا ہے اور پھر کسی کے کہنے پر اس پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیتا ہے تاکہ کوئی اس پر انگلی نہ اٹھا سکے ۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    باوا جی – آپ سے بڑا جھوٹا انسان میں نے کبھی نہی دیکھا ، ایک دن کی فرضی کہانی ہی ملی تھی آپ کو ؟ اصل میں برتن ڈیلی اور گھر کی صفائی میں ہفتے میں دو بار کرتا ہو

    :serious: :serious:

    رضا بھائی ایک دن شامی بھائی برتن دھوتے دھوتے تھک کر بھابھی جی سے کہنے لگے کہ میں برتن دھوتے دھوتے تھک گیا ہوں اور اب باقی برتن مجھ سے نہیں دھوئے جاتے ہیں۔ بھابھی جی نے فون پکڑا اور کہا کہ برتن دھونے ہیں یا پولیس کو فون کرکے کہوں کہ یہ تین دن سے مسلسل کھانس رہے ہیں اس کے بعد شامی بھائی نے باقی برتن ہی نہیں دھوئے تھے بلکہ سارے گھر کی صفائی بھی کی تھی :hilar: :hilar: :hilar: shami11
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #94
    باوا جی – آپ سے بڑا جھوٹا انسان میں نے کبھی نہی دیکھا ، ایک دن کی فرضی کہانی ہی ملی تھی آپ کو ؟ اصل میں برتن ڈیلی اور گھر کی صفائی میں ہفتے میں دو بار کرتا ہو :serious: :serious:

    You are a good deputy but please, STICK TO THE TOPIC.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    باوا جی – آپ سے بڑا جھوٹا انسان میں نے کبھی نہی دیکھا ، ایک دن کی فرضی کہانی ہی ملی تھی آپ کو ؟ اصل میں برتن ڈیلی اور گھر کی صفائی میں ہفتے میں دو بار کرتا ہو :serious: :serious:

    شامی بھیا

    میں کبھی بغیر ثبوت کے بات نہیں کرتا ہوں

    یہ لیجیے ثبوت

    اب بتائیں کہ کیا فرضی کہانی تھی یا اصلی تھی؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Judge
    Moderator
    Offline
      #96
      :lol: :lol: :lol: خلیفہ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ تو کی بورڈ پر کی بورڈ توڑے جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ عُشاق قارئین کا کچھ خیال کریں، دردِ شکم کہیٰں لا دوا ہی نہ ہو جائے :bigsmile: :bigsmile: آپ کی نگارشات کی خوشہ چینی کے بعد کہنا پڑے گا کہ ہم عاطف کے دورِ خلیفی میں جی رہے ہیں :bigsmile: :bigsmile: جہاں تک دردِ زہ سے کتھارسس کی بات ہے تو آپ شائد تسلیم کریں کہ عام دردِ زہ اور دائمی دردِ زہ میں کافی فرق ہے اپنے معزز بلاگر نے تو اپنی چیکوں اور غشیوں کو باقائدہ کتھک آرٹ کا درجہ دے رکھا ہے ۔ ۔ ۔ آپ کو شائد اندازہ ہو کہ اس بے سُری نرتکی کے بھونڈے بھاؤوں سے تنگ آ کر کتنے مہذب ممبرز فورم چھوڑ گئے ہیں وہ کہتے ہیں ناں کہ اگر ہانڈی کا منہ کھلا ہو تو کُتّے کو ہی شرم آنی چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ کیا ایمانداری سے آپ نہیں سمجھتے ہیں کہ آپ کی دوستی کا کچھ لوگ ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں؟؟ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کو مان ہے اور شائد کسی حد تک صحیح بھبی ہو کہ آپ نے بہت دوست بنائے ہیں لیکن کبھی یہ بھی حساب کتاب کیا کہ ایسی گندی مچھلیوں کی وجہ سے کتنے گنوائے بھی ہیں؟؟ اگر لوگوں کو زچ کرنا ہی اس کا مقصد ہے تو دائمی دردِ زہ کا شکار اس بے سُری نرتکی کو شائد اندازہ نہیں ہے کہ دوسرے یہی کام اس سے بہتر اور بڑے ہیفٹی قسم کے پریمیم کے ساتھ اور بغیر ہینگ پھٹکڑی لگائے کر سکتے ہیں اور اس طرح کہ آپ نے جو دوستی کا سندیسہ بھیجا ہے (جس کیلئے شکریہ ۔ ۔ ۔ اور اس سے پہلے جج صاحب بھی یہی التفات اس ناچیز پر ارزاں کر چکے ہیں ۔ ۔ ۔۔ یہ سندیسے کہیں گاڈ فادر-ٹو والی واردات تو نہیں کہ وکھری ٹائپ پر نظر رکھنے کیلئے انہیں قریب تر رکھا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ;-) ;-) ) اس کو ذرا سی آنچ پہنچائے بغیر کر سکتے ہیں :) :)

      After re-visiting my decision, I admit that 10 days ban was a harsh step. I remove this ban with a hope that you will be a very useful member of this DanishGard family from now.

      Thanks

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #98
      شکریہ جج صاحب آپ کی کسی بھی بات سے اختلاف تقریباً ناممکن ہے اور میں اپنے الفاظ پر قائم ہوں کاسانوا صاحب پر سے بین اٹھانا ایک اچھا قدم ہے یہاں سب کی کوئی نہ کوئی وابستگی یا جھکاؤ ہے اور سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ کوئی کسی کو تنگ کرے گا تو وہ چار گنا تنگ ہونے کیلئے تیار بھی رہے ذاتی طور پر میرے لئے کوئی مقدس گائے نہیں ہے چاہے وہ فوج ہو عدلیہ ہو یا کوئی سیاسی لیڈر۔ سب کو کینڈے میں رہ کر ان سب پر جائز و ناجائز تنقید کا حق حاصل ہے لیکن ان لیڈروں فوج یا عدلیہ کا تعلق انڈیا سے نہیں ہے اسلئے اوقات میں رہنا سیکھیں سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ فکری بیوہ رنڈی رونا لونڈی جوڈیشری، پٹواری یوتھیا بوٹ چاٹیا پالشیا، چ، پھدو، بوٹ، بہاری لوت، قادرانہ غلاظت اور اسی قماش کے دیگر الفاظ کے دن گئے کیونکہ یہ سب فوج یا لیڈروں پر تنقید نہیں بلکہ ان کی طرف جھکاؤ رکھنے والوں پر ذاتی حملے کے زمرے میں آتے ہیں ان پر آپ پکڑ نہیں کرو گے تو کوئی خدائی فوجدار درمیان میں کودے گا اسی طرح دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے اور ذاتی طور پر دہشت گردانہ ماضی رکھنے والوں کا انسانی حقوق اور دیگر دانشوری پر لیکچر کے بھی ہم، خاص طور میں ذاتی طور پر یہ خادم، روادار نہیں ایسے ہر لیکچر کو جواب ملے گا بغیر پرسنل اٹیک میں کسی پہل کے

      Host Judge Atif Qazi

      ان سارے الفاظ کو آٹو ماڈریشن میں نہیں ڈالا جاسکتا؟؟ میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ یہ الفاظ سن سن کر کان پک گئے ہیں کچھ ممبران بھی آلسی ہوگئے ہیں ، وہی گھسے پٹے الفاظ دہرائے جا رہے ہیں کچھ انوویشن کچھ نیا پن سننے کو ملے گا

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      لُڈن نیپالی
      Participant
      Offline
      • Member
      #99
      شامی بھائی ۔۔اب بندہ آپ سے مذاق بھی نہ کرے ۔۔۔ویسے جب سے یہ ورک فراہم ہوم شروع ہوا ہے ۔۔بڑے بڑے کن ٹٹوں کی بولتی بند ہوگئی ہے ۔۔۔۔ آفس و الے بھی خوش ہیں کہہ یہ لوگ گھر سے ڈبل کام کرتے ہیں اور ہمارا فصول کوفی کا خرچہ بھی بچا ہوا ہے ۔۔۔ اور بین ہونے سے میں کسی سے ڈرتا ورتا نہیں ہوں ۔ ڈرے ہوئے بندے سے ڈر کر رہنا چایئے ۔۔۔۔۔بڑے جج آئے اور ۔ ۔۔۔۔تھے ۔۔۔ہو گئے ۔۔۔۔یہ جج بھی تھے ہو جائیں گا ۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

      میاں تم وہی ہو نہ ن لیگ کے تنخواہ دار بھونپو؟ قیامت کے آثار ہیں میاں کہ تم لوگ ابھی تلک سیاسی فورمز پر اپنی علمیت جھاڑتے نظر آتے ہو کوئی شرم ہوتی تو منہ چھپائے پھرتے۔ کہاں گئے تمہارے میاں صاحب  جو شیر بن کر آئے تھے اور بھیڑ بن کر فرار ہوئے ہیں؟

      لُڈن نیپالی
      Participant
      Offline
      • Member
      #100
      او ججا! مجھےتمہاری ججی کے حلق میں پرانی پِیڑوں کا کوڑا کرکٹ اٹکا ہوا نظر آتا ہے۔۔۔۔ تم افتحاری انصاف کی پرمپراہ نبھاتے ہوئے چند لوگوں کی مستقل خرافات پر تو اپنی کھبّی اکھ مِیچ لیتے ہو۔۔۔ اور اپنی سجّی اَکھ کو صرف دو تین لوگوں کے قلم کی دھار پر جمائے رکھتے ہو تاکہ وہاں سے نکلنی والی تلخ حقیقت کو اپنی منافقانہ سوچ” میری ججی، میری مرضی” کے تحت پابند سلاسل کرکے فورم کی دائمی جُوٹھوں کا نمک حلال کیا جا سکے۔۔۔۔۔ اس فورم پر کون کتنا پوتر ہے اور کس کے حروف سے فورم کے اصول و ضوابط کی لاج پامال ہوتی ہے۔۔۔۔ سب جانتے ہیں۔۔۔ لیکن یہ جو تمہاری ججی میں کھُجلی کا وائرس گھسا ہوا ہے اسے “سٹے اوے، سٹے سیف” کے تحت بہلا پھسلا کر ڈی ایکٹو کرو۔۔۔۔ ورنہ کلثوم دیدی کے مونہہ بھولے بھائی سے مشاروت کرکے اپنے زعِم کدورت میں ہمیں بھی بین کر دو۔۔۔

      میاں بغل بچہ تو اب بات پرانی ہوئی تم بھلا پادری کے کون سے بچے ہو؟ تم اور تمہارے ٹھگ پیر کے ڈرامے یہی ہیں کہ سینہ تانے نعرے مارتے ہو اور پٹاکہ بجنے پر وہی سینہ تھامے جل تو جلال کا ورد کرنے لگ پڑتے ہو۔ تمہیں تو ہم نے جب بھی دیکھا ہر ایک سے نالاں ہی دیکھا۔ کبھی اپنی اداوں پر بھی غور کرو میاں  پتہ نہیں کیا کیا تشبیہیں گھڑنے میں اپنی زندگی برباد کرڈالی ۔ ذومعنی جملے اور گندی غلیظ باتیں تمہارہ شیوہ ہیں چاہے جس آئی ڈی سے بھی آجاو بدبو سے ہی پہچانے جاو گے۔

    Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 112 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi