Viewing 11 posts - 21 through 31 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #21

    :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #22
    سول اور فوجی ملازمین کا فرق

    :hilar: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    میرا نہی خیال اس میں ایسی کوئی بری بات ہے ، ہونا تو چاہئیں تھا کے گریڈ ایک سے سولہ کے تمام غیر فوجی ملازمین کی تنخواہ دس فی صد کم کر دینی چاہئیں

    سول اور فوجی ملازمین کا فرق :hilar: :hilar:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    Thank you PTI for a balanced budget
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27

    Thank you prime minister for a long awaited midnight speech which was never heard before.

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    آج وفاقی بجٹ کا دن تھا …گیارہ کھرب کے نئے ٹیکس لگائے جارہے ہیں …آٹا ..چینی ..پیٹرول ..گھی وغیرہ مزید مہنگا ہو رہا ہے ….مگر میڈیا پر بحث یہ ہے کہ حمزہ پکڑا گیا ..الطاف پکڑا گیا …زرداری کل قابو کیا گیا تھا ….عمران  خطاب کیا ہے اور نیا اعلان کیا ہے کہ پچھلے دس سالہ کرپشن کا سراغ لگانے کے لیے ایک خصوصی ٹیم بنائی جارہی ہے (پتا نہیں مشرف ..شوکت عزیز …پرویز الہی کا دور شامل کرنا کیوں بھول گئے)…..اہم سوال یہ ہے کہ کیا عوام کو ہمیشہ کی طرح ایک بار اور مزید پھدو بنایا جاسکتا ہے؟ کوئی عمران کو سمجھائے کہ اینٹی کرپشن ٹیم نے کوئی سانپ نہیں نکالنا …آئی ایم ایف کے پیسے صرف عوام پر مزید ٹیکس لگا کر ہی واپس کیے جاسکتے ہیں

    لیکن اور بھی اہم بات یہ ہے کہحکومتی حلقوں کی طرف سے ایک بات تواتر سے کہی جاۓ گی کہ  اس بجٹ سے غریبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

    ہور چوپو

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28

    میں تے روز کیک کھا واں  گا کیونکہ ایہ سستا ہویا

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #29

    جیے عمران حکومت ۔ ڈبل روٹی بھی سستی۔ اب روز کھاؤں گی

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #30

    شہباز گل جیسے محنت بھی کتنی کرتے ہیں ، پچیس فیصد اضافہ ڈیزرو کرتے ہیں

    مذاق برطرف سپیشل الاؤنس پانچ سو سے تین چار ہزار تک ہوتا ہے اس سے ان کی تنخواہ میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوگا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31

Viewing 11 posts - 21 through 31 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi