Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 441 through 460 (of 471 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    خبر دار  جو کسی نے میرے سب سمجھدار اور سنجیدہ بھتیجے کو تنگ یا مذاق اڑیا۔مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا۔ویسے بھتیجے سجاد موضوع کیا ہے جس پربات کرنے کا بول رہے ہو۔میں نے سب کو ڈانٹ دیا ہے اب سب موضوع پر ہئ بات کریں گے۔
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    میں انتظامیہ سے گزارش کرتا ہو کے وہ فلفور سجاد کی گزارشارت کو عملی پاجامہ پہنائیں اور اس ٹاپک پر الٹے سیدھے کمنٹس کرنے والے گینگ جس کی راہ رواح نادان ، سلیم کالے چشمے والا ، بارسا معصوم اور جیک چڑیا نامی عناصرہیں ، کو ایک میہنے تک بین کیا جائے

    سب سے پہلے پیلے رنگ کے شخص کو قیدخانے میں ڈالا جائے۔کیا خیال ہے  بھتیجے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #83
    سینٹ جون میں نے خود استعمال کی ہے ..حیرت ناک رزلٹ تھا . امی کے غم سے نکل نہیں پا رہی تھی …گھر پر ، جاب پر روتی رہتی تھی ..ہنسنا مسکرانا بھول گئی تھی ..لگتا تھا کبھی بھی اس دکھ سے نکل نہیں پاؤں گی .کبھی بھی نہیں ..امی سے اٹیچڈ بھی بہت تھی …..میرا خیال میں میں نے صرف دو یا تین دفعہ لی تھی …رزلٹ آپ کے سامنے ہے …

    بھتیجی یہ سب اللہ کا کرم ہوتا ہے کہ کس کو جلدی افاقہ ہوتا اور کس کو دیر سے۔ اللہ نے ہر چیز /کام کا وقت مقرر کیا ہوا ہے۔ بس انسان کو اس وقت کی پہچان ہونی چاہیے۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #81
    آپ نے انہیں جو دوا پرسکرائب کی ہے .وہ ایلوپیتھک ہے ..میرا خیال ہے کہ بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے نہیں کھانی چاہئے …. میں نے جو بتایا ہے وہ نیچرل ہربل ہے ..اس کے سائیڈ افیکٹ نہیں ہیں ..اس کے لئے ڈاکٹر کے مشورے کی ضرورت نہیں . ذاتی طور پر میں ایلوپیتھک کے خلاف ہوں ..سائیڈ افیکٹ کی وجہ سے

    بھتیجی۔ مطلب مندراذیل جڑی بوٹیاں کا ذکر کیا ہے۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #79
    اوئے بغیرتا! جس دن پہلی بار میں نے تجھے مستقبل کی وزیر اعظم اور ایک معصوم بچی ملالہ کے خلاف پوسٹس کرتے دیکھا تھا میں اسی دن سمجھ گیا تھا کہ ایک روز تُو اسی طرح بیمار ہوگا۔ خبیثوں کیلئے اللہ نے اسی دنیا میں بندوبست کیا ہوا ہے۔ اب بات یہ ہے کہ میں اپنے دشمنوں کو بھی یوں مرتے نہیں دیکھ سکتا اور دشمن اگر بوٹ پالشیوں کا دشمن ہو تو اپنا جگر ہے اسلئے نیچے دو ٹیبلٹس کا جنریک نام لکھ رہا ہوں، کسی اچھے کیمسٹ کے پاس جا اور اس سے کہہ کہ کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنی میں یہ فارمولہ دے دیں۔ تین چار دن میں بڈھے گھوڑے کی طرح ہنہناتا اور دولتیاں جھاڑتا یہاں پھر سے موجود ہوگا۔ ویسے اس فارمولے میں وہ خاص بات بھی ہے ;-) ۔ پہلی گولی چار دن تک آدھی لینی ہے پھر پوری لینی ہے اور ہمیشہ رات کو لینی ہے (لینی سے مراد ہے کہ کھانی ہے )۔ دوسری گولی صبح چارے یا ناشتے کے بعد کھانا۔ دو دن میں ہی فرق پتہ چل جائے گا۔ Trazodon HCI (Depril 50) Cert 50

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #77
    Moderator جناب ماڈریٹر ! اس کو فورا” بین کردیں۔

    چلو بھتیجے ۔ موڈ کی آیڈی سے لوگ ان ہو کر یہ فریضہ ادا کرو۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #76
    uff yeh lambay khate hain nadan ji aap k is khayal ke liyee shukria symptoms bohut ziyada the , ungliyan murr rahi thin , kabhi body ka aik hissa sun hota tha kabhi dosra , sar main shadeed dard tha

    ظاہر ہے رمضان کی قید آسان  کم ہی ہوتی ہے۔ بہت سخت ہوتی ہے۔ یہ سب اسی کی نشانیاں ہے جو بھتیجے تم نے بتایں ہیں۔ صدقہ  خیرات کرو۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    One needs to possess “Zehn” to be “Zaheen”!

    پھر میں نہ ہی سمجھوں

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #98
    آپکا اپنا چاچو نادان Atif Qazi Moderator جس دن یہ چاچو کی آمد ہویی فورم پر تو میرا ماتھا ٹھنکا تھا میرے خیال میں تو جس طرح سجاول انجانو ہے اسی طرح چاچو ہی ناداں ہیں میں نے تو الزام لگا دیا ہے اب آپ ثابت کرتے پھریں اس کو غلط

    نہ میرے گھوسٹ نہ۔ تمہارا یہ چاچا نادان نہیں بلکے عقلمند ہے۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #45
    پکے پکے جعلی ہیں۔ چاچا جی شائید نادان کو واقعی نادان سمجھتے ہیں۔ انہیں نہیں پتہ اگر یہ اصلی ہوتے تو نادان کسی نہ کسی بہانے واپس آچکی ہوتیں۔

    فورم کے مالک کے نام سمن جاری کیا جاتاہے کہ ثبوت کے ساتھ بنی گلہ آفس حاضر ہو

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44

    جعلی ہیں نا

    ثابت کرو کہ جعلی ہیں نہیں تو مجھے جے آئ ٹی بننا پڑے گی

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43
    چاچا جی! ان سارے نوٹوں کی پُشت پر جشنِ آزادی مبارک کیوں لکھا ہوا ہے؟؟

    بھتیجے۔ وہ پاکستانی نوٹوں پر لکھا ہوتا ہے۔ یہ کنیڈا کے نوٹ ہیں۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34

    وہ جو اس نے پہنا ہوا ہے ۔۔۔۔ اس کو جوڑا ۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ ؟

    یہ تو اب بھتیجی ہی آ کر بتائی گئی۔تم ذرا یہ تو بتاو کہ یہ پروفائل میں تصویر کس کی لگائی ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    میں ، نادان با قائمی ہوش و حواس بنا کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کے با حیثیت خود ساختہ سماج سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ کے تمام ممبران کی خدمت میں اپنا استفیٰ پیش کرتی ہوں . آج کے بعد میری طرف سے کسی بھی ممبر کی شائستہ ، نا شائستہ ، مہذب ، غیر مہذب الفاظ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کسی کی سر زنش نہیں کی جائے گی آج کے بعد میری طرف سے اس فورم کو سکول ، مدرسہ یا لکھنؤ کی گلیاں بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی آج سے پہلے اپنے طور پر ” فیصلے ” لیتے ہوئے جن جن ممبران کی دل آزاری کا سبب بنی ہوں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں . میں ان تمام ممبران کی بھی شکر گزار ہوں کہ میری گزارشات کا ہمیشہ مان رکھا .جس نے مجھے حوصلہ دیا تھا ..اور شاید میں تھوڑا تجاوز کر گئی . شکریہ

    اور یہ لو ایڈوانس میں عیدی۔خبردار ۔کسی اور نے عید کے لالچ میں آکر استیفہ مستیفہ دیا  کوئی عیدی وعیدی ملنی کسی اور کو۔ چلو بھاگو یہاں سے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31
    میں ، نادان با قائمی ہوش و حواس بنا کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کے با حیثیت خود ساختہ سماج سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ کے تمام ممبران کی خدمت میں اپنا استفیٰ پیش کرتی ہوں . آج کے بعد میری طرف سے کسی بھی ممبر کی شائستہ ، نا شائستہ ، مہذب ، غیر مہذب الفاظ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کسی کی سر زنش نہیں کی جائے گی آج کے بعد میری طرف سے اس فورم کو سکول ، مدرسہ یا لکھنؤ کی گلیاں بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی آج سے پہلے اپنے طور پر ” فیصلے ” لیتے ہوئے جن جن ممبران کی دل آزاری کا سبب بنی ہوں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں . میں ان تمام ممبران کی بھی شکر گزار ہوں کہ میری گزارشات کا ہمیشہ مان رکھا .جس نے مجھے حوصلہ دیا تھا ..اور شاید میں تھوڑا تجاوز کر گئی . شکریہ

    بھتیجی۔ سنا ہے عید کا جوڑا  درزی نے خراب کر دیا۔ چلو چاچو کی طرف سے  اس عید پر جوڑا ۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    میں ، نادان با قائمی ہوش و حواس بنا کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کے با حیثیت خود ساختہ سماج سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ کے تمام ممبران کی خدمت میں اپنا استفیٰ پیش کرتی ہوں . آج کے بعد میری طرف سے کسی بھی ممبر کی شائستہ ، نا شائستہ ، مہذب ، غیر مہذب الفاظ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کسی کی سر زنش نہیں کی جائے گی آج کے بعد میری طرف سے اس فورم کو سکول ، مدرسہ یا لکھنؤ کی گلیاں بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی آج سے پہلے اپنے طور پر ” فیصلے ” لیتے ہوئے جن جن ممبران کی دل آزاری کا سبب بنی ہوں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں . میں ان تمام ممبران کی بھی شکر گزار ہوں کہ میری گزارشات کا ہمیشہ مان رکھا .جس نے مجھے حوصلہ دیا تھا ..اور شاید میں تھوڑا تجاوز کر گئی . شکریہ

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18

    بھتیجی۔ یہ کیا احمقانہ فیصلہ کیا اور فیصلہ کرتے وقت اپنے اس  چاچو کو مشورے کے قابل بھی نہیں سمجھا۔ چلو اب استیفہ واپس لو اور جلدی سے مسکراتی شکل لے کر حاضر ہو جاو۔ ورنہ تمہارا یہ چاچو تم سے پہلے جایگا۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    جس مفتی کا ذکر ہے وہ بھی غیر معروف لگتا ہے۔
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34
    بھتیجو۔ یہ احدود مشکوک لگتی ہے۔ اس کا حدودربہ اردن سے نکلتا ہے۔اج کل افواہوں کا بہت زور ہے اس طرف۔ اس اخبار کے علاوہ کہیں اور نہیں  یہ خبر۔ اپنے جیدے نے بھی پوری تحقیق نہیں کی اور خبر بنا دی
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    ان کے دبدبے کے آگے آپ کی کیا چلنی تھی :serious:

    پگلہ بتاتا تو سہی پھر دیکھتا کیسے لائن حاضر ہوتے سب۔چلو چھوڑو۔ اسنے چاچو کو فضول ہی سمجھا۔اور سناو بھتیجی ۔ روزے کیسے جارہے ہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 441 through 460 (of 471 total)
×
arrow_upward DanishGardi