Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 165 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    STICK TO THE TOPIC And whenever I suggested this, I got lot cat-calls even from the Pretend-serious bloggers and the owner of the Blogg. Look at this thread. After the first post after the start of the thread there is nothing but personal chit-chat which scould have and should be conducted through PMS. This Forum is a Rudderless ship. Will sink soon if not saved.

    درست ..ان کو کہا کہ پی ایم کریں ..نہیں کیا ..کوئی فورم انسانیت سے بلند نہیں ..سہراب  ہمارے دوست ہیں ..ان کی دلجوئی کے لئے ہمیں  تھریڈ تھریڈ جانا پڑا  یا بین ہونا پڑا  تو بھی قبول ہے:serious:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sajjad
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #62
    When those have power to ban join in ………..how anyone will be banned?
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    سہراب بھیا! آپ بوٹ پالشیوں کی وجہ سے ٹینشن لینا چھوڑ دیں، اپنی صحت کی طرف دھیان دیں، اس ملک کا جو ہونا ہے وہ ہوجائے گا، یوں ٹینشن لینے سے کچھ بدلنے والا نہیں۔۔۔ اگر ہوسکے تو حقیقی زندگی میں سلیم رضا جیسا کوئی دوست تلاش کریں جو آپ کو ہر وقت گدگدی کرکے ہنساتا رہے، ڈپریشن ویپریشن بھاگنے کا پتہ بھی نہیں چلے گا۔۔۔۔

    یاسر بھائی ۔۔۔اگر آپ میری پہلی پوسٹ پڑھیں ۔۔تو میں نے بلکل یہ بتایں ہی بتائی ہیں ۔۔سہراب ۔۔۔کو ۔۔میرے اور آپکے خیالات بہت ملتے ہیں ۔۔مھجے شک ہے ۔۔۔کہہ یہ دونوں آڈی ۔۔ایک بندے کی ہیں ۔۔:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    When those have power to ban join in ………..how anyone will be banned?

    سجاد بھائی ۔۔جس بندے نے تھریڈ بنایا تھا۔۔۔وہ کہاں ہے ۔۔۔اگر بندہ یہاں ہوتا ۔۔لوگوں سے ہم کلام ہوتا ۔۔۔مکالمہ کرتا ۔۔۔ تب بات الگ تھی ۔۔۔ ۔۔پھر سہراب کی صحت کی بات چل نکلی۔۔۔اور ہم کو دوستوں کے آگے کوئی چیز نہئں ہے ۔  ۔۔یہ فورم گھٹن سے بہت دور ۔۔پرے ۔ یہ   فورم    ہر بات سیاست نسل ۔مذہب  سے باالا تر ۔۔ہو کر دوستی کو مقدم رکھتا ہے ۔۔آئی سمجھ یا ۔۔۔آ کر ۔کان میں بانگ دوں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    درست ..ان کو کہا کہ پی ایم کریں ..نہیں کیا .. کوئی فورم انسانیت سے بلند نہیں ..سہراب ہمارے دوست ہیں ..ان کی دلجوئی کے لئے ہمیں تھریڈ تھریڈ جانا پڑا یا بین ہونا پڑا تو بھی قبول ہے :serious:

    بلکل ٹھیک کہا یے ۔۔۔۔دوستوں  سے  اگے ہمارے لیے  اور کوئی جہاں  نہیں ۔۔ہے ۔۔۔۔اگر آج پھر میری ڈبل شفٹ نہ ہوتی ۔۔۔بقلم خود حاضر ہو کر آپکو شاباش دیتا۔۔۔:clap:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    کیا ہوا سجاد آج پھر ناف چڑھی ہوئی ہے ؟

    STICK TO THE TOPIC And whenever I suggested this, I got lot cat-calls even from the Pretend-serious bloggers and the owner of the Blogg. Look at this thread. After the first post after the start of the thread there is nothing but personal chit-chat which scould have and should be conducted through PMS. This Forum is a Rudderless ship. Will sink soon if not saved.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    کیا ہوا سجاد آج پھر ناف چڑھی ہوئی ہے ؟

    اتری ہئ کب تھی  ۔یہ کل کل کی گولیاں سرھانے رکھ کے سوتے ہیں ۔۔تاکہ صبج عضہ کرنے میں آسانی رہے ۔۔۔

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #68
    یاسر بھائی ۔۔۔اگر آپ میری پہلی پوسٹ پڑھیں ۔۔تو میں نے بلکل یہ بتایں ہی بتائی ہیں ۔۔سہراب ۔۔۔کو ۔۔ میرے اور آپکے خیالات بہت ملتے ہیں ۔۔مھجے شک ہے ۔۔۔کہہ یہ دونوں آڈی ۔۔ایک بندے کی ہیں ۔۔ :bigsmile:

    سلیم بھائی!  مجھے بھی یہی شک ہے، کہیں یہ سپلٹ پرسنیلٹی والا چکر تو نہیں :o ۔۔۔ 

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    سلیم بھائی! مجھے بھی یہی شک ہے، کہیں یہ سپلٹ پرسنیلٹی والا چکر تو نہیں :o ۔۔۔

    بلکل سپلٹ پرسینلٹی ہے ۔۔۔۔اور میں دعا کر رہا ۔۔کسی بدخواہ کی نظر نہ پڑ جائے۔۔۔۔اور ایک آڈی کو بند کرنے کا تقاضہ نہ شروع کر دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔:bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    Allah aap ko khush rakhe bhai jis tarah aap ne mera hausla bharhaya

    اوئے بغیرتا! جس دن پہلی بار میں نے تجھے مستقبل کی وزیر اعظم اور ایک معصوم بچی ملالہ کے خلاف پوسٹس کرتے دیکھا تھا میں اسی دن سمجھ گیا تھا کہ ایک روز تُو اسی طرح بیمار ہوگا۔ خبیثوں کیلئے اللہ نے اسی دنیا میں بندوبست کیا ہوا ہے۔ اب بات یہ ہے کہ میں اپنے دشمنوں کو بھی یوں مرتے نہیں دیکھ سکتا اور دشمن اگر بوٹ پالشیوں کا دشمن ہو تو اپنا جگر ہے اسلئے نیچے دو ٹیبلٹس کا جنریک نام لکھ رہا ہوں، کسی اچھے کیمسٹ کے پاس جا اور اس سے کہہ کہ کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنی میں یہ فارمولہ دے دیں۔ تین چار دن میں بڈھے گھوڑے کی طرح ہنہناتا اور دولتیاں جھاڑتا یہاں پھر سے موجود ہوگا۔ ویسے اس فارمولے میں وہ خاص بات بھی ہے ;-) ۔پہلی گولی چار دن تک آدھی لینی ہے پھر پوری لینی ہے اور ہمیشہ رات کو لینی ہے (لینی سے مراد ہے کہ کھانی ہے )۔دوسری گولی صبح چارے یا ناشتے کے بعد کھانا۔دو دن میں ہی فرق پتہ چل جائے گا۔Trazodon HCI (Depril 50)Cert 50

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    درست ..ان کو کہا کہ پی ایم کریں ..نہیں کیا .. کوئی فورم انسانیت سے بلند نہیں ..سہراب ہمارے دوست ہیں ..ان کی دلجوئی کے لئے ہمیں تھریڈ تھریڈ جانا پڑا یا بین ہونا پڑا تو بھی قبول ہے :serious:

    Hostجناب ماڈریٹر ! اس کو فورا” بین کردیں۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    اوئے بغیرتا! جس دن پہلی بار میں نے تجھے مستقبل کی وزیر اعظم اور ایک معصوم بچی ملالہ کے خلاف پوسٹس کرتے دیکھا تھا میں اسی دن سمجھ گیا تھا کہ ایک روز تُو اسی طرح بیمار ہوگا۔ خبیثوں کیلئے اللہ نے اسی دنیا میں بندوبست کیا ہوا ہے۔ اب بات یہ ہے کہ میں اپنے دشمنوں کو بھی یوں مرتے نہیں دیکھ سکتا اور دشمن اگر بوٹ پالشیوں کا دشمن ہو تو اپنا جگر ہے اسلئے نیچے دو ٹیبلٹس کا جنریک نام لکھ رہا ہوں، کسی اچھے کیمسٹ کے پاس جا اور اس سے کہہ کہ کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنی میں یہ فارمولہ دے دیں۔ تین چار دن میں بڈھے گھوڑے کی طرح ہنہناتا اور دولتیاں جھاڑتا یہاں پھر سے موجود ہوگا۔ ویسے اس فارمولے میں وہ خاص بات بھی ہے ;-) ۔ پہلی گولی چار دن تک آدھی لینی ہے پھر پوری لینی ہے اور ہمیشہ رات کو لینی ہے (لینی سے مراد ہے کہ کھانی ہے )۔ دوسری گولی صبح چارے یا ناشتے کے بعد کھانا۔ دو دن میں ہی فرق پتہ چل جائے گا۔ Trazodon HCI (Depril 50) Cert 50

    جی دوائی کے اوپر لکھا ہوتا ہے ۔۔یہ دوائی براستہ منھ  کھانی ہے ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    Moderator جناب ماڈریٹر ! اس کو فورا” بین کردیں۔

    کیوں کسی ماڈ کے پر جلانے ہیں ۔۔۔اب یہ فورم ایک مافیا کی شکل اختیار کر گیا ہے ۔۔۔کسی بندی یا بندے میں جرت نہیں  نادان کو بلاک  کرئے۔۔۔:bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    جی دوائی کے اوپر لکھا ہوتا ہے ۔۔یہ دوائی براستہ منھ کھانی ہے ۔۔۔

    دراصل نادان نے سہراب کی معصومیت اور سادگی کی اتنی زیادہ گواہی دی کہ مجھے بطور خاص یہ تاکید کرنا پڑی۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    دراصل نادان نے سہراب کی معصومیت اور سادگی کی اتنی زیادہ گواہی دی کہ مجھے بطور خاص یہ تاکید کرنا پڑی۔

    تو کیا آپکو لگتا ہے ۔سہراب کی یہ حالت دوائی الٹی کھانے سے ہوئی ہے ۔۔۔۔۔یا پھر دوائی لے کر یوگا کیا ہو ۔۔۔اور دوائی سیدھی سر میں جا لگی ہے ۔۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #76
    uff yeh lambay khate hain nadan ji aap k is khayal ke liyee shukria symptoms bohut ziyada the , ungliyan murr rahi thin , kabhi body ka aik hissa sun hota tha kabhi dosra , sar main shadeed dard tha

    ظاہر ہے رمضان کی قید آسان  کم ہی ہوتی ہے۔ بہت سخت ہوتی ہے۔ یہ سب اسی کی نشانیاں ہے جو بھتیجے تم نے بتایں ہیں۔ صدقہ  خیرات کرو۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #77
    Moderator جناب ماڈریٹر ! اس کو فورا” بین کردیں۔

    چلو بھتیجے ۔ موڈ کی آیڈی سے لوگ ان ہو کر یہ فریضہ ادا کرو۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    دراصل نادان نے سہراب کی معصومیت اور سادگی کی اتنی زیادہ گواہی دی کہ مجھے بطور خاص یہ تاکید کرنا پڑی۔

    سچ میں ..میں نے انہیں بے حد معصوم سادہ اور مخلص انسان پایا ہے .کاش ان میں سے کوئی ایک خوبی آپ میں بھی ہوتی .:serious:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #79
    اوئے بغیرتا! جس دن پہلی بار میں نے تجھے مستقبل کی وزیر اعظم اور ایک معصوم بچی ملالہ کے خلاف پوسٹس کرتے دیکھا تھا میں اسی دن سمجھ گیا تھا کہ ایک روز تُو اسی طرح بیمار ہوگا۔ خبیثوں کیلئے اللہ نے اسی دنیا میں بندوبست کیا ہوا ہے۔ اب بات یہ ہے کہ میں اپنے دشمنوں کو بھی یوں مرتے نہیں دیکھ سکتا اور دشمن اگر بوٹ پالشیوں کا دشمن ہو تو اپنا جگر ہے اسلئے نیچے دو ٹیبلٹس کا جنریک نام لکھ رہا ہوں، کسی اچھے کیمسٹ کے پاس جا اور اس سے کہہ کہ کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنی میں یہ فارمولہ دے دیں۔ تین چار دن میں بڈھے گھوڑے کی طرح ہنہناتا اور دولتیاں جھاڑتا یہاں پھر سے موجود ہوگا۔ ویسے اس فارمولے میں وہ خاص بات بھی ہے ;-) ۔ پہلی گولی چار دن تک آدھی لینی ہے پھر پوری لینی ہے اور ہمیشہ رات کو لینی ہے (لینی سے مراد ہے کہ کھانی ہے )۔ دوسری گولی صبح چارے یا ناشتے کے بعد کھانا۔ دو دن میں ہی فرق پتہ چل جائے گا۔ Trazodon HCI (Depril 50) Cert 50

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80

    آپ نے انہیں جو دوا پرسکرائب کی ہے .وہ ایلوپیتھک ہے ..میرا خیال ہے کہ بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے نہیں کھانی  چاہئے ….میں نے جو بتایا ہے وہ نیچرل ہربل ہے ..اس کے سائیڈ  افیکٹ نہیں ہیں ..اس کے لئے ڈاکٹر کے مشورے کی ضرورت نہیں .ذاتی طور پر میں ایلوپیتھک کے خلاف ہوں ..سائیڈ  افیکٹ کی وجہ سے

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 165 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi