Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    Explain yourself! What do you want to say and what do you want to ask??
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یہ کراچی جانے والا پانی کا بھرا ٹینکر ہے
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    انجان بھتیجے۔ اب اگر اس ٹنکر کو اچانک اللہ نہ کرے کچھ ہوجائے تو پہلے قصوار کون ہوگا۔

    If it happens, we will know the reasons then.  It is a mischievous provocation. Why not think and discuss something positive?

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    انجان بھتیجے۔ اب اگر اس ٹنکر کو اچانک اللہ نہ کرے کچھ ہوجائے تو پہلے قصوار کون ہوگا۔

    چاچو جی ، اسکا جواب تو آسان ہےقصوروار نوازشریف ہے کیونکہ وہ لوگوں کو سہی ٹرک چلانے کی تربیت نہیں دے سکا ، جیسے بھٹو لوگوں کو تندور میں روٹیاں لگا کر نہ کھلا سکا

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9

    انجان بھتیجے۔ اب اگر اس ٹنکر کو اچانک اللہ نہ کرے کچھ ہوجائے تو پہلے قصوار کون ہوگا۔

    اگر غور کیا جائے تو ٹنکر ایک سائیڈ سے ڈامیج ہوا ہے اس کا یا اسیڈنٹ ہوا ئے یا اسکو لوٹا جارہا ہو۔

    Can you please make up your mind. What is it that you want to say?

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    Can you please make up your mind. What is it that you want to say?

    :lol: :lol:Mind is missing

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    میں تو ذہین بنا لیا ہے اسکا الزام نواز پرڈالنا ہے کہ اس نے اس علاقے میں روڈ صیح نہیں بنوائی۔ اب بھتیجے اپنا ذہین بتاو۔

    One needs to possess “Zehn” to be “Zaheen”!

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    One needs to possess “Zehn” to be “Zaheen”!

    پھر میں نہ ہی سمجھوں

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    One needs to possess “Zehn” to be “Zaheen”!

    ماسٹر صاحب آج ہمیں ٹائیپو کے فوائدونقصانات پر سبق پڑھائیے، پلیز؟؟؟

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    ماسٹر صاحب آج ہمیں ٹائیپو کے فوائدونقصانات پر سبق پڑھائیے، پلیز؟؟؟

    Think before you speak and read after you write before you publish………Class dismissed!

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    پھر میں نہ ہی سمجھوں

    Samajhnay walay samajh gaye, jo na samjhay who anari hai.

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    Think before you speak and read after you write before you publish………Class dismissed!

    بہت شکریہ ماسٹر صاحب  :)  لیکن سبق کو ذرا وسیع تناظر میں سمجھانے کی زحمت فرمائیے، مثلاً ٹائیپوز کو اگر صحیح وقت پر صحیح نہ کیا جائے تو سیاروں اور ستاروں کا چال ادھر اُدھر ہونے کے کتنے امکانات ہیں، انسانی نظامِ ہضم پر اس کے مضر اثرات پر بھی تھوڑی سی روشنی ضرور ڈالئے تاکہ فورم کی نفسیاتی صحت کو لاحق خطرات کا وقت سے پہلے اندازہ لگا کر احتیاطی تدابیر مفادِ عامہ کیلئے مشتہر کی جاسکیں وغیرہ وغیرہ :serious:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20

    Learn to live like a free bird and if there is any obstacle in your flight, change course and carry on flying. Don’t waste time on trivialities.

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    Learn to live like a free bird and if there is any obstacle in your flight, change course and carry on flying. Don’t waste time on trivialities.

    :hilar: :hilar:   :hilar:Now this is classic!ماسٹر صاحب براہ مہربانی درج ذیل  سوال کو گستاخی پر محمول نہ کیجیئے گاویسے آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کے شاگردوں سے زیادہ اس پَھکّی کی کی آپ کو ضرورت ہے؟؟ :serious:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    :hilar: :hilar: :hilar: Now this is classic! ماسٹر صاحب براہ مہربانی درج ذیل سوال کو گستاخی پر محمول نہ کیجیئے گا ویسے آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کے شاگردوں سے زیادہ اس پَھکّی کی کی آپ کو ضرورت ہے؟؟ :serious:

    پَھکّی کی کیNo, I don’t think so…………But thank you for the thought, anyhow.

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    جواب درست ہوا پٹرول سے بھرا ڈرم آپ کا ہوا۔

    لیکن ٹرک الٹنے کے بعد بھرنا انکو خود ہو گا

Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi