Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 98 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    میں ، نادان با قائمی ہوش و حواس بنا کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کے با حیثیت  خود ساختہ سماج سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ کے تمام ممبران کی خدمت میں اپنا استفیٰ پیش کرتی ہوں .آج کے بعد میری طرف سے  کسی بھی ممبر کی شائستہ ، نا شائستہ ، مہذب ، غیر مہذب الفاظ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کسی کی سر زنش نہیں کی جائے گیآج کے بعد میری طرف سے  اس فورم کو سکول ، مدرسہ یا لکھنؤ  کی گلیاں بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گیآج سے پہلے اپنے طور پر ” فیصلے ” لیتے ہوئے جن جن ممبران کی دل آزاری کا سبب بنی ہوں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں .میں ان تمام ممبران کی بھی شکر گزار ہوں کہ میری گزارشات کا ہمیشہ مان  رکھا .جس نے مجھے حوصلہ دیا تھا ..اور شاید میں تھوڑا تجاوز کر گئی .شکریہ
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ایسا مت کریں پلیز خدا کیلئے ایسا نہ کریں، آپکا یہ عہدہ خودساختہ ہی سہی پر اس کے نتیجے میں کم از کم ایک ممبر(بقلم خود) کو کافی مواقع پر اپنی تلوار روک کر نیام میں ڈالنی پڑی:please:اور ہاں اوپر جو اشٹام پیپر لکھا ہوا ہے اس کے اینڈ پر اصلی شناختی کارڈ کا نمبر دستخط اور دو گواہوں کی تصدیق نہیں کروای گئی، اگلی پیشی پر  مکمل اشٹام لے کر ھاضر ہوں
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    یہ استعفیٰ نامکمل ہے، اس میں استعفیٰ دینے کی وجہ نہیں لکھی گئی، اس لئے جب تک تفصیلی وجہ نہیں لکھ دی جاتی، میں یہ استعفیٰ کسی صورت قبول نہیں کرسکتا۔۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یہ استعفیٰ نامکمل ہے، اس میں استعفیٰ دینے کی وجہ نہیں لکھی گئی، اس لئے جب تک تفصیلی وجہ نہیں لکھ دی جاتی، میں یہ استعفیٰ کسی صورت قبول نہیں کرسکتا۔۔

    میں یار اس لڑکی سے تنگ آگیا ہوں ، اتنے استعفے تو الطاف حسین نے نہیں دیئے تھے جتنے اس نے ایک سال میں دے دئے ہیں:facepalm:

    Host
    Moderator
    Offline
      #5
      نادان جی! مجھے اپنے دوستوں کا خواہ مخواہ کسی ممبر سے معافیاں مانگنا اچھا نہیں لگا تھا۔ ایک ممبر جو ہفتے میں ایکبار لاگ ان ہو کر اپنا تھریڈ پوسٹ کرے اور غائب ہوجائے وہ ہرگز دیگر ریگولر ممبرز کی پوسٹس پر اعتراض کا حقدار نہیں۔چونکہ اس فورم پر آپ جیسے ممبر کا حصہ بہت زیادہ ہے اسلئے مجھے آپ کے تحفظات دور کرنے یا آپ کی دل آزاری پر آپ سے معزرت کرنے میں کوئی عار نہیں۔اسلئے بیگانوں والی باتیں چھوڑیں اور اپنا پرانا بورنگ کردار جاری رکھ کر مشکور رہنے کا موقع دیں۔یہ آپ سے مودبانہ درخواست ہے۔
      Zia Yasir
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #6
      میں یار اس لڑکی سے تنگ آگیا ہوں ، اتنے استعفے تو الطاف حسین نے نہیں دیئے تھے جتنے اس نے ایک سال میں دے دئے ہیں :facepalm:

      کہیں ایسا نہ ہو نادان کی آئی ڈی کے پیچھے الطاف حسین ہو، یہ استعفٰی والا کھیل تو الطاف حسین کا پسندیدہ کھیل ہے، ویسے بھی آج کل وہ ڈبل گینڈے جتنا بھاری ہوچکا ہے، بستر سے اترنے کی سکت بھی نہیں، لہذا اس کے لئے یہ بہترین مشغلہ ہوگا کہ نادان نام کی آئی ڈی بنا کر دانش گردی پر دانش وری شروع کردے۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔

      aqeel813
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #7
      میں ، نادان با قائمی ہوش و حواس بنا کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کے با حیثیت خود ساختہ سماج سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ کے تمام ممبران کی خدمت میں اپنا استفیٰ پیش کرتی ہوں . آج کے بعد میری طرف سے کسی بھی ممبر کی شائستہ ، نا شائستہ ، مہذب ، غیر مہذب الفاظ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کسی کی سر زنش نہیں کی جائے گی آج کے بعد میری طرف سے اس فورم کو سکول ، مدرسہ یا لکھنؤ کی گلیاں بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی آج سے پہلے اپنے طور پر ” فیصلے ” لیتے ہوئے جن جن ممبران کی دل آزاری کا سبب بنی ہوں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں . میں ان تمام ممبران کی بھی شکر گزار ہوں کہ میری گزارشات کا ہمیشہ مان رکھا .جس نے مجھے حوصلہ دیا تھا ..اور شاید میں تھوڑا تجاوز کر گئی . شکریہ

      پر ہویا کی ؟ میں تو یہ پوچھنے کا حق بھی نہیں رکھتا کم کم جو اتا ہوںخیر – اتنی جذباتی پوسٹ کے بعد کچھ کہنا تو بنتاہےمجھے پورے قصّے کا تو نہیں پتا – لیکن پہلے پچھلے اور اب موجودہ فورم کے تھرو جتنا آپکو جانتا ہوںیقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے جس کو بھی ٹوکا ہوگا ٹھیک ہی ٹوکا ہوگاآپ کی تنقید کا سب سے اچھا پہلو اس کے پیچھے چھپی اپنائیت ہوتی ہےایسے ہی جیسے اپنے جب ٹوکتے ہیں تو مقصد بھلائی ہوتی ہے نہ کہ تذلیلمیرا خیال ہے اتنی تعریفیں کافی ہیں رمضان میں پکوڑے کھا کھا کے پہلے ہی کافی وزن بڑھ گیا ہوگا:bigsmile:خوش رہیں اور جیسی ہیں ویسی رہیں کچھ کم ظرف لوگوں کی وجہ سے خود کو نہ بدلیںاور اتنی لمبی پوسٹ لکھنے کی اجرت کے طور پر آموں کی ایک پیٹی بھجوا دیں:bigsmile:

      Gulraiz
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #8

      A    B   B   G

      د     پ      د       ڈ

      K    T     P     O     G  

      O K  

      ج     س      م         ف

      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #9
      عمران خان نے تو نوازشریف کا استعفی مانگا تھا اور یہاں ہماری نادان بی بی اپنی شرافت کی وجہ سے خود کو نواز شریف سمجھ بیٹھی ہیں۔ویسے مجھے آپ کے اس فیصلے میں بھی فوج، عدلیہ اور جے آئی ٹی کا ہاتھ لگ رہا ہے۔ نادان صاحبہ رہنے دیں آپ کے استعفی سے سلیم رضا اور بلیور بھائی کی وزارتیں بھی جائیں گیں، کیوں ان کی روزی پہ لات مار رہی ہیں۔ سلیم بھائی نے تو کل ہی اعلان کیا تھا کہ اب فورم پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی جبکہ ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپرکے ذریعے یہاں روز صفائی بھی ہو گی۔ اور بلیور بھائی نے تو ابھی کل ہی نئے انجن خریدے ہیں۔:bigsmile:
      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #10
      میں ، نادان با قائمی ہوش و حواس بنا کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کے با حیثیت خود ساختہ سماج سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ کے تمام ممبران کی خدمت میں اپنا استفیٰ پیش کرتی ہوں . آج کے بعد میری طرف سے کسی بھی ممبر کی شائستہ ، نا شائستہ ، مہذب ، غیر مہذب الفاظ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کسی کی سر زنش نہیں کی جائے گی آج کے بعد میری طرف سے اس فورم کو سکول ، مدرسہ یا لکھنؤ کی گلیاں بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی آج سے پہلے اپنے طور پر ” فیصلے ” لیتے ہوئے جن جن ممبران کی دل آزاری کا سبب بنی ہوں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں . میں ان تمام ممبران کی بھی شکر گزار ہوں کہ میری گزارشات کا ہمیشہ مان رکھا .جس نے مجھے حوصلہ دیا تھا ..اور شاید میں تھوڑا تجاوز کر گئی . شکریہ

      ارے نادان جی …جس طرح آپ استفیٰ کی بات کر رہی ہیں….لگتا ہے مظلوم طبقے کی جماعت کے لندن دفتر کی ہوا چھو کر گزری ہے آپکو……. خاتون اول ہونے کا بھی عظیم شرف حاصل ہے آپکو اس فورم کا …..آپکی ہلکی پھلکی پیار بھری سرزنش کی عادت ہوگیی ہے جی… تو کہیں جانے کا ارادہ چھوڑے اور پوٹلی کھول کے کپڑے واپس نکال کر سوکھنے کے ڈال دیں …. بہت شکریہ

      barca
      Participant
      Offline
      • Expert
      #11
      لیکن کیوں وجہ کا تو پتا چلے ؟
      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12
      لیکن کیوں وجہ کا تو پتا چلے ؟

      قذافی کے بیٹے سیف کی رہائی والا تھریڈ ۔۔ملاحظہ فرمائیں۔ ۔۔۔۔

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      عمران خان نے تو نوازشریف کا استعفی مانگا تھا اور یہاں ہماری نادان بی بی اپنی شرافت کی وجہ سے خود کو نواز شریف سمجھ بیٹھی ہیں۔ ویسے مجھے آپ کے اس فیصلے میں بھی فوج، عدلیہ اور جے آئی ٹی کا ہاتھ لگ رہا ہے۔ نادان صاحبہ رہنے دیں آپ کے استعفی سے سلیم رضا اور بلیور بھائی کی وزارتیں بھی جائیں گیں، کیوں ان کی روزی پہ لات مار رہی ہیں۔ سلیم بھائی نے تو کل ہی اعلان کیا تھا کہ اب فورم پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی جبکہ ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپرکے ذریعے یہاں روز صفائی بھی ہو گی۔ اور بلیور بھائی نے تو ابھی کل ہی نئے انجن خریدے ہیں۔ :bigsmile:

      شاہد بھائیلوڈشیڈنگ  ۔۔۔:bigsmile:لیکن کبھی کبھی فیڈر ٹرپ کر جائے ۔۔۔تو اس کو قابل معاقی سمھجا جائے۔۔۔۔۔نہ کہہ آپ میرا نام بدلنا شروع کر دیں ۔۔

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14
      میں ، نادان با قائمی ہوش و حواس بنا کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کے با حیثیت خود ساختہ سماج سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ کے تمام ممبران کی خدمت میں اپنا استفیٰ پیش کرتی ہوں . آج کے بعد میری طرف سے کسی بھی ممبر کی شائستہ ، نا شائستہ ، مہذب ، غیر مہذب الفاظ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کسی کی سر زنش نہیں کی جائے گی آج کے بعد میری طرف سے اس فورم کو سکول ، مدرسہ یا لکھنؤ کی گلیاں بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی آج سے پہلے اپنے طور پر ” فیصلے ” لیتے ہوئے جن جن ممبران کی دل آزاری کا سبب بنی ہوں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں . میں ان تمام ممبران کی بھی شکر گزار ہوں کہ میری گزارشات کا ہمیشہ مان رکھا .جس نے مجھے حوصلہ دیا تھا ..اور شاید میں تھوڑا تجاوز کر گئی . شکریہ

      جن لوگوں نے آپ کا مان رکھا ہے ۔۔۔ان کا بھی حق بنتا ہے آپ پر ۔۔۔۔۔۔آپ بھی دوسروں کا مان رکھیں ۔۔۔دوستوں کو آپکی عادت پڑ گئی ہے ۔۔۔ اور دوستوں  کی دل آزاری نہیں کیا کرتے ۔۔۔۔میری طرح کیا کریں خدا کی بجائے اس کے بندوں کو خوش رکھیں ۔۔یقین کریں ۔۔اس عبادت میں  بھی ایک لگ نشہ ہےسو پلیز ۔۔۔۔

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      پر ہویا کی ؟ میں تو یہ پوچھنے کا حق بھی نہیں رکھتا کم کم جو اتا ہوں خیر – اتنی جذباتی پوسٹ کے بعد کچھ کہنا تو بنتاہے مجھے پورے قصّے کا تو نہیں پتا – لیکن پہلے پچھلے اور اب موجودہ فورم کے تھرو جتنا آپکو جانتا ہوں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے جس کو بھی ٹوکا ہوگا ٹھیک ہی ٹوکا ہوگا آپ کی تنقید کا سب سے اچھا پہلو اس کے پیچھے چھپی اپنائیت ہوتی ہے ایسے ہی جیسے اپنے جب ٹوکتے ہیں تو مقصد بھلائی ہوتی ہے نہ کہ تذلیل میرا خیال ہے اتنی تعریفیں کافی ہیں رمضان میں پکوڑے کھا کھا کے پہلے ہی کافی وزن بڑھ گیا ہوگا :bigsmile: خوش رہیں اور جیسی ہیں ویسی رہیں کچھ کم ظرف لوگوں کی وجہ سے خود کو نہ بدلیں اور اتنی لمبی پوسٹ لکھنے کی اجرت کے طور پر آموں کی ایک پیٹی بھجوا دیں :bigsmile:

      عدیل بھائیوزن تب بڑھتا ہے جب ۔پکوڑے تیل میں تلیں جاہیں ۔۔۔اور نادان جی آپنے پکوڑے ہمشہ پانی وچ تلتی ہیں ۔۔۔

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      کہیں ایسا نہ ہو نادان کی آئی ڈی کے پیچھے الطاف حسین ہو، یہ استعفٰی والا کھیل تو الطاف حسین کا پسندیدہ کھیل ہے، ویسے بھی آج کل وہ ڈبل گینڈے جتنا بھاری ہوچکا ہے، بستر سے اترنے کی سکت بھی نہیں، لہذا اس کے لئے یہ بہترین مشغلہ ہوگا کہ نادان نام کی آئی ڈی بنا کر دانش گردی پر دانش وری شروع کردے۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔

      یاسر بھائی۔۔الطاف بھائی ۔۔۔نہئں۔۔۔مولوی عبدالقدوس  ہے ۔۔😎

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      aqeel813
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #17
      عدیل بھائی وزن تب بڑھتا ہے جب ۔پکوڑے تیل میں تلیں جاہیں ۔۔۔اور نادان جی آپنے پکوڑے ہمشہ پانی وچ تلتی ہیں ۔۔۔

      judai ka itna sadma? sambhlay nahin abhi tak? aqeel ko adeel bana diya? :bigsmile:

      آپکا اپنا چاچو
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #18
      میں ، نادان با قائمی ہوش و حواس بنا کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کے با حیثیت خود ساختہ سماج سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ کے تمام ممبران کی خدمت میں اپنا استفیٰ پیش کرتی ہوں . آج کے بعد میری طرف سے کسی بھی ممبر کی شائستہ ، نا شائستہ ، مہذب ، غیر مہذب الفاظ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کسی کی سر زنش نہیں کی جائے گی آج کے بعد میری طرف سے اس فورم کو سکول ، مدرسہ یا لکھنؤ کی گلیاں بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی آج سے پہلے اپنے طور پر ” فیصلے ” لیتے ہوئے جن جن ممبران کی دل آزاری کا سبب بنی ہوں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں . میں ان تمام ممبران کی بھی شکر گزار ہوں کہ میری گزارشات کا ہمیشہ مان رکھا .جس نے مجھے حوصلہ دیا تھا ..اور شاید میں تھوڑا تجاوز کر گئی . شکریہ

      بھتیجی۔ یہ کیا احمقانہ فیصلہ کیا اور فیصلہ کرتے وقت اپنے اس  چاچو کو مشورے کے قابل بھی نہیں سمجھا۔ چلو اب استیفہ واپس لو اور جلدی سے مسکراتی شکل لے کر حاضر ہو جاو۔ ورنہ تمہارا یہ چاچو تم سے پہلے جایگا۔

      Qarar
      Participant
      Offline
      • Professional
      #19
      نادان جی …شاید آپ کو روزہ لگ رہا تھا تو آپ نے یہ فیصلہ کیا …اگر افطاری کے بعد کرتیں تو فیصلہ مختلف ہوتا:)
      آپکا اپنا چاچو
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #20
      میں ، نادان با قائمی ہوش و حواس بنا کسی اندرونی اور بیرونی دباؤ کے با حیثیت خود ساختہ سماج سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ کے تمام ممبران کی خدمت میں اپنا استفیٰ پیش کرتی ہوں . آج کے بعد میری طرف سے کسی بھی ممبر کی شائستہ ، نا شائستہ ، مہذب ، غیر مہذب الفاظ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کسی کی سر زنش نہیں کی جائے گی آج کے بعد میری طرف سے اس فورم کو سکول ، مدرسہ یا لکھنؤ کی گلیاں بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی آج سے پہلے اپنے طور پر ” فیصلے ” لیتے ہوئے جن جن ممبران کی دل آزاری کا سبب بنی ہوں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں . میں ان تمام ممبران کی بھی شکر گزار ہوں کہ میری گزارشات کا ہمیشہ مان رکھا .جس نے مجھے حوصلہ دیا تھا ..اور شاید میں تھوڑا تجاوز کر گئی . شکریہ

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 98 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi