Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 421 through 440 (of 471 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    بھتیجے برکا – سب باتیں  چھوڑ یہبتا کہ  الٹے ہاتھ کی طرف سے تم دوسرے نمبر پر کھڑے ہو
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    یہ انے والے دنوں کے گھر جمائ  ہونے کی نشانیاں ہیں . جہاں انسے بیگمات والا سلوک ہوگا
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #137
    گھوسٹ بھائی۔۔ آپ کب تک دوستوں کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلائیں گے۔۔۔۔۔مھجے تو ۔۔۔سمجھ ہی نہیں آرہی ۔۔۔آخر آپ کالج کرنے کیا گئے تھے۔۔۔انگلش ما شا اللہ ۔۔آپکی بہت۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ۔۔آچھی ۔ہے ۔۔۔اردو پڑھکر ۔۔بطخ کے بچے کو تیرنا کون سکھائے والی مثال بھی آپ پر ۔۔۔رائیگاں ہی جائے گی۔۔۔یعنی کہہ ایل زباں کو اردو کون سکھائے۔۔۔۔۔۔ٹئ ٹئ چلانے کے لیے تو شارٹ کورس سے بھی کام چلایا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے کالج یاترا قطعی طور پر ضروری نہیں تھی۔۔۔۔خیر ۔۔ آپ ہم کوآپنا قصہ سناہئں دوستوں کے نہیں ۔۔۔۔ آپ کے ااس دوست نے آپکی کالج سے نکلتے وقت کی ویڈیو ارسال کی ہے ۔۔۔۔۔دیکھیئے اور انجوائے کیجئے ۔۔۔

    کالج کے زمانے کا ایک دوست جسکا تعلق شکار پور سے تھا نیا نیا کراچی آیا تھا ایک دوسرے دوست نے افطار پارٹی کا انتظام کیا تو تمام دوستوں کو مدعو کیا افطاری کے چند لمحات کے بعد موصوف کے غدودانہ میدہ میں حالت خانہ جنگی کی سی کیفیت پیدا ہوگئی لہٰذا سرعت سے میدان جنگ (لیٹرین) کا پتہ دریافت کرکے دوڑ لگا دی چند لمحات کے بعد اندازہ ہوا کہ موصوف واش روم کے دروازہ میں الجھے ہویے ہیں دروازہ اندر سے بٹن دبانے پر لاک ہوتا تھا مگر ہنڈل گھمانے سے کھل جاتا تھا اب اس کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کرے تو کیا کرے جب بھی لاک کنفرم کرنے کے لئے ہنڈل گھماتا دروازہ کھل جاتا تھا ادھر رفا کی حاجت نے بھی بہت مجبور کردیا تھا تو اس نے او دیکھا نا تاؤ کھلے دروازے کے ساتھ ہی فضا کو خوش گوار کرنا شروع کردیا اور ہم لوگوں کی ہنسی رکنے میں نہیں آرہی تھی موصوف آج کل نیوکلیئر پاور پلانٹ میں انجنئیر ہیں

    اور وہ شکار پور والا بندہ آج کل “گھوسٹ پرٹوکول ”  کے نام سے بہت ہی مشہور ہے۔ کیونکہ اس واقعہ نے اسکا جھاکا کھول دیا تھا۔ :disco:   :bhangra:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #131
    چاچو میں کہاں سے امیر کبیر ہوگیا؟؟ میں تو پچھلے بیس سال سے تحفے میں ملےکپڑے پہنتا ہوں، اکثر کھانا بھی نوکروں کے گھر سے کھاتا ہوں بلکہ پلاٹ کیلئے بھی وزیر اعلیٰ کو درخواست دی تھی کیونکہ سر چھپانے کو کوئی آسرا نہ تھا :cwl: ۔

    بھتیجے۔ ہم سب کی امیری غریبی اس فورم تک ہی ہے اور بھتیجے تم ٹہرے مالک اس فورم کے تو پھر غریب گہاں رہے۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28

    :bigsmile:

    بھتیجے۔ یہ  ہم جیسےغریب غربہ کا تریڈ جناب جیسا امیر قابیر کا یہاں کا کیا کام :cwl:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    ویلکم چا چو جی ..مجھے پتا تھا کہ آپ ہمیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے … شکریہ :rock:

    کبھی ایسا سوچنا بھی مت کہ چاچو اپنی بھتیجی کو لاوارث  چھوڑ کے جائکا۔چاچو کا تعاون 24/7  ٹائم موجود ہے سب ذرہ دیر ساویر ہو جا سکتی

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25
    Non Siasi Chat jaisa Thread ???

     بھتیجے نواب۔ کہیں یہ سیاست پکے والے تریڈ کی با ت تو نہیں کر رہے۔ اس تریڈ کا موجد ایک عجیب وغریب مخلو ق کا باشندہ ہے یا تھا آج کل غائب کافی عرصے سے۔کچھ اسکا اتاپتا ہے کہ کہاں پایا جاتاہے۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #87
    اب آپنے چاچا سے مذاق وی نہ کروں ۔۔۔ مھجے تو چاچو۔۔کی بجائے چاقو لکھا نظر آرہا ہے ۔۔شائید بھائی پھیرو پہنچتے پہنچتے ۔۔الفاظ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں ۔۔ اس میں میرا قصور تھوڑا ہے ۔۔

    چل بھتیجے۔ میں معاف کیا۔جاو  خوش ہوجاو اور موتی چور کے لڈو کھاو۔۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57
    انہوں نے آچھا لکھا ہے ۔۔ چاچا نہیں لکھا ۔۔ کی پچھلی عمرے مت ماری گیئ جے

    لگتا ہے بھتیجے۔ تمہیں اس کی ضرورت ہے۔ارے احمق لڑکے۔ اسکے جملے کے اخری حصے کو غور سے پڑھو اس میں چاچو لکھا ہے یا اچھا لکھا ہے۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    اچھا بہت سے تو کہہ رہے ہے کہ پنجاب تمہارا ، وفاق ہمارا پر چاچو سے ڈیل ہو چکی :)

    مجھ سے کو ڈیل ویل نہیں ہوئی۔پنجاب بھی میرا وفاق بھی  بلوچستان بھی اور 2018 کے سندھ اور خیبر پختون بھی میرا ہو جاۓ گا۔ میں نے ان دونوں کو موقعہ دیا لیکن یہ نہیں سدرہے۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    پاکستان یا لاہور ؟؟ :)

     نہیں ۔ اس طرع کے بھتیجے “بھائی پھیرو” میں عام طور پر پاۓ جاتے ہیں۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #122
    Chachu. You can call me your bathija not bathiji. Mujhe bohat ajeeb laga k saray hi members topic ko chorr kr apas me gup shup kr rahay hain. anyway no offence. thanx

    واہ بھتیجے۔ اپنے چاچو کو پانچوں خانے چت کر دیا صنف نازک کی غلطی پکڑ کر۔  نام میں اگر چھوٹی ی آۓ تو صنف نازک کا خیال آٹومیٹکلی آجاتا ہے۔ چاچم اپنی اس غلط فہمی پر اپنے سنجیدہ بھتیجے سے معضرت خواہ ہے۔ :.(

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #121
    Chachu. You can call me your bathija not bathiji. Mujhe bohat ajeeb laga k saray hi members topic ko chorr kr apas me gup shup kr rahay hain. anyway no offence. thanx
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    چلع کم ازکم قائداعظم کی روح کو تو سکون مل

    بھتیجے۔ یہ چلع کس چڑیا کو کہتے ہیں۔ :thinking:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #26
    بارسا یار ہمارے علاقے کی کہاوت ہے ۔۔۔ اک ۔۔چوری ۔۔۔اوتوں ۔۔سنیا زوری ۔۔۔ نوازشریف کو چاہئے تھا۔۔۔یہاں پر ستعفی ان کے منھ پر مارتا ۔۔اور کہتا ۔۔تم نے ہم سب کو ذلیل کر لیا ہے ۔۔۔میں آپنی بیٹی کو کسی طور ۔۔پیش نہیں کروں ۔۔گا۔۔۔یقین کریں نوازشریف تاریخ میں آمر ہوجاتا۔۔۔۔۔۔ میرا جیسا عقل سے عاری شخض بھی سوچھنے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔۔کہہ بے عزتی ۔۔قوم کی خدمت کے لیے تو نہیئ سہی جا سکتی ۔۔اس کے پیچھے کچھ اور ہی ہے ۔۔۔ میرے پاس اگر کوئی آختیار ہوتا ۔۔۔تو میں ایک نشانہ باز کو ہیر کرتا ۔۔۔جو بندہ قتل چوری ڈکتی ۔۔۔میں عدالت سے ۔۔۔دہ انگلیوں سے وکٹری کا نشان بنائے باہر نکلتا ۔۔اسی وقت سنائپر فائر سے دونوں انگلیاں آڑا دیتا ۔۔۔

    اچھا بھتیجے۔ یہ کہاوت آپ کے  علاقے سے دریافت ہوئی تھی۔ شکریہ سب کے علم میں کرنے پر۔ ویسے بھتیجے علاقہ کون سا ہے آپکا۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #119
    What nonsense is this? Admin:- Don’t you check irrelevant posts and these trolls? Not a single comment about topic? Pathetic.

    ‍ایڈمن۔ یہ میری بھتیجی آسی بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے کہ آف ٹاپک کمنٹز ڈلیٹ کرو۔ تو ان کی بات پر عمل کرتے ہوۓ سب سے پہلے ان کی پوسٹ کریں کیونکہ یہ بھی آف ٹاپوک ہے۔:doh:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #114
    اور اگر کسی کے گوڈے میں درد ہو تو کونسی ہربل دوا کھاے :thinking:

    بھتیجے۔ وہ نسوار استمعال کرے سیکنڈز افاقہ آے گا۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    شامی بھائی ۔۔۔ جن لوگوں کے آپ نے نام لکھے ہیں ۔۔ان کو بہت پہلے بلاک کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔اگر یہ پارو میرے ہاتھ آگئی ۔۔یعنی کہہ بندر کے ہاتھ استرا آگیا ۔۔۔تو پھر دیکھنا ان سب کی ٹنڈ میں ایسے کروں گا ۔۔لوگ نوازشریف کی ٹنڈ بھول جاہیں گے ۔۔۔ :bigthumb:

    ٹھیک ہے بندر بھتیجے استرا ابھی دیتا ہوں تمہارے ہاتھ میں۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    ہم ہر تھریڈ کو ڈی ریل کر دیتے ہیں ..اس سے پہلے کہ یہ سب مل کر ہم پر حملہ آور ہوں ، سوچا محفوظ پناہ گاہ ڈھونڈ لی جائے . اس تھریڈ سے زیادہ کونسی جگہ محفوظ ہو گی .. یو نو ..ہر غلط کام محافظ کے سائے میں ہی ہوتے ہیں

    بھتجی میری چھپڑ چھایا میں آجاو۔

Viewing 20 posts - 421 through 440 (of 471 total)
×
arrow_upward DanishGardi