Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 147 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    میں سیاست میں نیا نیا ہوں تقریبن پانچ چھ سال پرانا زیادہ داؤ پیج نہیں جانتا دیہاتی لوگ ہیں پہلا الیکشن دیکھا تو اپنے حلقے میں فردوس عاشق اعوان قاف لیگ کے جھنڈے لے کر ای تھی جھنڈا اٹھایا رس گلے کھاے چاے پی دوسرا الیکشن دیکھا تو فردوس آپا پی پی پی کے جھنڈے لے کر آگئی رس گلے کھاے چاے پی اب پھر فردوس آپا کا انتظار ہے سنا ہے تحریک انصاف کے جھنڈے لے کر اے گی رس گلے کھاے گے چاے پئے گے اللہٰ اللہٰ تے خیر سللها اب فردوس آپا اپنا نظریہ بدل لیتی ہے تو میرا کیا قصور میرا نظریہ تو فردوس آپا کے ساتھ ہی ہے ابھی تک

    یہی تو آپ کو مغالطہ ہے کہ فردوس آپا نظریہ بدل لیتی ہے۔ان تینوں ہی پارٹیوں، جن کے جھنڈے وہ لے کر آتی رہی،کا نظریہ کبھی ایک دوسرے سے مختلف نہیں رہا۔ ہو سکتا ہے فردوسآپا کے رس گلوں کا رنگ بدلتا رہا ہو لیکن بنے وہ ایک ہی میدے کے ہیں:bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    مجھے کیک بیک کرنے کے لئے بٹر چاہئے تھا …سٹور سٹور ماری پھری .لگتا ہے نا پید ہی ہو گیا اب معلوم ہوا کہ سب عاطف خرید چکے تھے .. وہی عاطف جو میں بھی کبھی انصافی تھا

    آپ یہ کیوں بھول جاتی ہیں کہ جہاں کہیں بھی صنف نازک کی تعریف کرنی مقصود ہو یہ مکھن لگانتے ہوے ماپ تول کے چکر میں نہیں پڑتے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    یہ تھریڈ پڑھنے کے بعد میرا ، میرے دوستوں کا ، فیملی کا ، جس جس کو میں کنونس کر سکا ، سب کا ووٹ عمران خان کا :jhanda:

    آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرلیں ہم عاطف بھای کو تھریڈ واپس لینے پر راضی کرتے ہیں:17:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #84
    باوا جی …میری پہلی محبت میٹرک کے زمانے کی تھی جس کا نام پروین تھا لیکن ایک دن اس کے تین موٹے تازے بھائیوں کو دیکھ کر میری ساری محبت ہرن ہوگئی تھی ….لیکن لگتا ہے کہ آپ کو نواز شریف سے پیدائشی محبت ہے جس میں اضافہ ہی اضافہ ہوتا جارہا ہے ….کہیں آپ نواز شریف کو بابرہ شریف تو نہیں سمجھتے؟ :lol: :lol:

    کہیں وہ حسن داور کے مضمون والی کوثر پروین تو نہیں تھی

    https://www.youtube.com/watch?v=PKXve3s24t0

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    کیوں؟ تھوانوں چھوارے سپلائی کرن دا آرڈر مل گیا اے؟؟ :bigsmile:

    اسحاق ڈار کا آپنا منھ ۔۔پرانے چھوارے ورگا ۔۔اے ۔۔کیسے کیسے منحوس قوم کا مقدر کھا گئے ہیں ۔۔باقی رہی ماروی۔   ۔۔۔اس کے بارے سوچھا جاسکتا ہے ۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #86
    :bigsmile: کمنٹ کیلئے شکریہ غلاظت کا ساتھ تو اللہ کا شکر ہے میں کبھی بھی نہیں دیتا :cry: اور یہ بھی ضروری نہیں کہ شریف ڈائناسٹی کی مخالفت کسی کی حمائت میں ہو، بس میں جمہوریت کو ڈائناسٹی کے بستر پر لیٹا نہیں دیکھ سکتا میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ بالکل غیرجانبدار ہونا انسان کیلئے فطرتاً ناممکن ہے کیونکہ وہ تعصبات کے ساتھ پیدا ہوتا اور پروان چڑھتا ہے، اسلئے ہم سب کی کوئی نہ کوئی رائے یا جھکاؤ ہوتا ہے دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ وہ رائے یا جکھاؤ کہیں اتنا متعصب اور یکطرفہ تو نہیں کہ آپ کے قاری کی بجائے کہیں اس کی نظر میں آپکا اپنا توازن بگڑ جائے تبدیلی رضا کار تو نہیں، ہاں میری ہمدردی تھی آپ، عاطف، جیوجی، اور بیلیورکی طرح، اس ایڈیٹ کے ساتھ دھرنے سے پہلے تک، اور پاکستان میں ہوتا تو شائد ووٹ بھی دیتا۔ لیکن جب سے یہ شخص کھلم کھلا جرنیلوں کا ٹٹّو اور ٹشو بنا ہے، میری نظر میں اپنی وقعت کھو بیٹھا ہے، لیکن اس کے بعد بھی میں واپس شریف خاندان کی غلامی میں نہیں گیا کچھ دوستوں کی طرح۔ امید ہے کہ یہ لفظ کچھ جالے صاف کر سکیں گے :) Atif Believer12 GeoG آپ دوستوں کا چونکہ ذکر کیا اس پوسٹ میں، اسلئے آپکو ٹیگ کرنا ایک اخلاقی ذمہ داری تھی

    شیراز صاحبایک مشہور قول شائید آپ نے سُنا ہو کہ ” بولو تاکہ میں تمہیں جان سکوں”، پی ٹی آئی کے غلاظت سے لبریز ذہن تین چار پوسٹس تک ہی اپنی مبینہ شرافت یا اصول پسندی کا بھرم رکھ سکتے ہیں اس سے زیادہ قدرت نے ان سے صلاحیت ہی چھین لی ہوتی ہے۔ گذارش ہے کہ ضیاء یاسر کےمذکورہ اختلافی جملے پر اگر میرا دھیان گیا ہوتا تو یقینا” کبھی اسے پسندیدگی کی سند نہ دیتا کہ گمان تھا کہ ضیاء یاسر صاحب یقینا” شفقت کے جواب میں احترام سے جواب دینے کا اصول جانتے ہونگے، لیکن بسا آرزو کہ خاک شُد، پی ٹی آئی سپورٹر ہو اور کسی بہانے اپنی ذہنی پراگندگی کا اظہار نہ کرے یہ ہو نہیں سکتا۔ اوپر سے آپ اس غلاظت بھرے جملے پر تنقید کرنے والوں پر جس طرح چڑھ دوڑے تو آپ کو شائستہ و بااصول سمجھنے کی غلط فہمی بھی الحمداللہ دور ہوئی۔ الحمداللہ اسلئے کہا کہ کسی بھی بلاگر کی ذہنی اپروچ جاننے کے بعد اسے اسکا جائز مقام دینا سہل ہوجاتا ہے ۔آپ کی درج بالا پوسٹ میں آپکے قولِ زریں کے مطابق جو شخص عمران خان کی اصلیت جان کر نواز شریف کے ساتھ سیاسی وابستگی کا اظہار کرے تو وہ شریف خاندان کی غلامی میں چلا جاتا ہے پر میں وضاحت دینے کی ضرورت بھی نہیں سمجھتا، ایسی پست سوچ کا مقابلہ کرنا تو درکنار توجہ کرنا بھی کسی سیاسی کارکن کیلئے وقت کا زیاں ہے۔اس پوسٹ کا جواب دینا اسلئے ضروری سمجھا کہ آپکی اس پوسٹ سے پہلے آپکو بہت زیادہ اہل علم سمجھا اور ظاہر ہے کہ انسان جسے کوئی مقام دے تو اس کے کہے کی تکلیف بھی زیادہ محسوس ہوتی ہے ورنہ ستر لاکھ انقلابی دن رات نظام اور ہم جیسوں کو گالیاں دیتے ہی رہتے ہیں اور کچھ بگاڑ نہیں پاتے۔والسلام

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #87
    اب آپنے چاچا سے مذاق وی نہ کروں ۔۔۔ مھجے تو چاچو۔۔کی بجائے چاقو لکھا نظر آرہا ہے ۔۔شائید بھائی پھیرو پہنچتے پہنچتے ۔۔الفاظ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں ۔۔ اس میں میرا قصور تھوڑا ہے ۔۔

    چل بھتیجے۔ میں معاف کیا۔جاو  خوش ہوجاو اور موتی چور کے لڈو کھاو۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    :bigsmile: کمنٹ کیلئے شکریہ غلاظت کا ساتھ تو اللہ کا شکر ہے میں کبھی بھی نہیں دیتا :cry: اور یہ بھی ضروری نہیں کہ شریف ڈائناسٹی کی مخالفت کسی کی حمائت میں ہو، بس میں جمہوریت کو ڈائناسٹی کے بستر پر لیٹا نہیں دیکھ سکتا میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ بالکل غیرجانبدار ہونا انسان کیلئے فطرتاً ناممکن ہے کیونکہ وہ تعصبات کے ساتھ پیدا ہوتا اور پروان چڑھتا ہے، اسلئے ہم سب کی کوئی نہ کوئی رائے یا جھکاؤ ہوتا ہے دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ وہ رائے یا جکھاؤ کہیں اتنا متعصب اور یکطرفہ تو نہیں کہ آپ کے قاری کی بجائے کہیں اس کی نظر میں آپکا اپنا توازن بگڑ جائے تبدیلی رضا کار تو نہیں، ہاں میری ہمدردی تھی آپ، عاطف، جیوجی، اور بیلیورکی طرح، اس ایڈیٹ کے ساتھ دھرنے سے پہلے تک، اور پاکستان میں ہوتا تو شائد ووٹ بھی دیتا۔ لیکن جب سے یہ شخص کھلم کھلا جرنیلوں کا ٹٹّو اور ٹشو بنا ہے، میری نظر میں اپنی وقعت کھو بیٹھا ہے، لیکن اس کے بعد بھی میں واپس شریف خاندان کی غلامی میں نہیں گیا کچھ دوستوں کی طرح۔ امید ہے کہ یہ لفظ کچھ جالے صاف کر سکیں گے :) Atif Believer12 GeoG آپ دوستوں کا چونکہ ذکر کیا اس پوسٹ میں، اسلئے آپکو ٹیگ کرنا ایک اخلاقی ذمہ داری تھی

    Shiraz Sb, not sure about other two you have mentioned but I was offered more Qeema Nan than before  and as a penniless bikao mal, had not choice but to revert to Ghulaman e Shareefan. :)and honestly in hind-side, I am not that concerned, rather pleased about this transformation from a free man to Ghulam again as I see Sharifs taking Military Junta head on at first opportunity, they might have to retrieve like they did on their first attempt but i am sure he will try again sooner or later.For me longer route to prosperity is after peace with India, which military will never want to have as it marginalizes their strength and therefore their powers.I am more of a realist person and happy to pay a few percent commission (corruption)  and have the job done rather than good for nothing, foul mouthing others all the time, and my qeema nan supply continues :) ………. Say No to Charas …

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    شیراز صاحب ایک مشہور قول شائید آپ نے سُنا ہو کہ ” بولو تاکہ میں تمہیں جان سکوں”، پی ٹی آئی کے غلاظت سے لبریز ذہن تین چار پوسٹس تک ہی اپنی مبینہ شرافت یا اصول پسندی کا بھرم رکھ سکتے ہیں اس سے زیادہ قدرت نے ان سے صلاحیت ہی چھین لی ہوتی ہے۔ گذارش ہے کہ ضیاء یاسر کےمذکورہ اختلافی جملے پر اگر میرا دھیان گیا ہوتا تو یقینا” کبھی اسے پسندیدگی کی سند نہ دیتا کہ گمان تھا کہ ضیاء یاسر صاحب یقینا” شفقت کے جواب میں احترام سے جواب دینے کا اصول جانتے ہونگے، لیکن بسا آرزو کہ خاک شُد، پی ٹی آئی سپورٹر ہو اور کسی بہانے اپنی ذہنی پراگندگی کا اظہار نہ کرے یہ ہو نہیں سکتا۔ اوپر سے آپ اس غلاظت بھرے جملے پر تنقید کرنے والوں پر جس طرح چڑھ دوڑے تو آپ کو شائستہ و بااصول سمجھنے کی غلط فہمی بھی الحمداللہ دور ہوئی۔ الحمداللہ اسلئے کہا کہ کسی بھی بلاگر کی ذہنی اپروچ جاننے کے بعد اسے اسکا جائز مقام دینا سہل ہوجاتا ہے ۔ آپ کی درج بالا پوسٹ میں آپکے قولِ زریں کے مطابق جو شخص عمران خان کی اصلیت جان کر نواز شریف کے ساتھ سیاسی وابستگی کا اظہار کرے تو وہ شریف خاندان کی غلامی میں چلا جاتا ہے پر میں وضاحت دینے کی ضرورت بھی نہیں سمجھتا، ایسی پست سوچ کا مقابلہ کرنا تو درکنار توجہ کرنا بھی کسی سیاسی کارکن کیلئے وقت کا زیاں ہے۔ اس پوسٹ کا جواب دینا اسلئے ضروری سمجھا کہ آپکی اس پوسٹ سے پہلے آپکو بہت زیادہ اہل علم سمجھا اور ظاہر ہے کہ انسان جسے کوئی مقام دے تو اس کے کہے کی تکلیف بھی زیادہ محسوس ہوتی ہے ورنہ ستر لاکھ انقلابی دن رات نظام اور ہم جیسوں کو گالیاں دیتے ہی رہتے ہیں اور کچھ بگاڑ نہیں پاتے۔ والسلام

    ڈئیر عاطف السلام علیکم  :bigsmile:  والسلام کہہ کر اتنی جلدی مکھ نہ موڑو، تھوڑا وقت دو، پھر رائے قائم کرنا، اب یہ کیا کہ ایک دو جملے سنے اور فتوی دے کر چل دیئے، آپ ہی کہو اس عمر میں اتنی زود رنجی سجتی ہے؟میں نے اپنی طرف مزاحیہ انداز میں آپکو ٹرول کرنے کی کوشش کی تھی، مجھے معلوم ہے کہ طنزومزاح آپ کا میدان ہے ہماشما کے بس کی بات نہیں، اسلئے میرا ہی کلام خام ہوگا جو ابلاغ نہ ہو سکا، میرا مقصد دور دور تک آپ کی دلآزاری نہیں تھا جو کہ ہوئی کیونکہ آپکی پوسٹ کا مجموعی تاثر بڑے دکھ والا ہے اسلئے اپنی معصومیت پر اصرار کے باوجود بڑے کھلے دل سے معذرت پیش ہےمیرا خیال ہے کہ آپ کو بھی اب تک تھوڑا بہت معلوم ہو چکا ہو گا کہ جب میں سنجیدگی کے ساتھ کسی سے اختلاف کرتا ہوں تو میرا انداز اور ہوتا ہے۔ذومعنویت ہم پنجابیوں/پاکستانیوں کے کلچر/مزاج میں رچ بس کر ہمارے اظہار کا ایک لازمی جز بن گئی ہے، آپ کے علاوہ اس پر میں نے یہاں ابھی تک کسی کی گرفت نہیں کی۔ آپکی بھی اسلئے کہ آپ یہاں مزاح لکھنے میں رول ماڈل ہو، یہاں نہیں تو کسی دوسری جگہ آپکے قارئین آپکو کاپی کریں گے، (یاسر پر بھی لگتا ہے آپ ہی کا اثر ہے، گو کہ ان کا نشانہ غلط تھا) دوسرے جب آپ ذومعنوویت کا سہارا لیتے ہو تو آپ اپنے تیکھے تخلیقی مقام سے بہت نیچے آ جاتے ہو ورنہ جب آپ جولانی پر ہوتے ہو تو تخلیقی معیار اور کاٹ میں  ان سے کسی طرح کم نہیں ہوتے جنہیں اپنا روحانی گرو مانتے ہوکسی بھی طویل پوسٹ میں کوئی ایک رنگ نہیں ہوتا، بلاگر کئی نکات پر مختلف زاویوں سے کمنٹ کرتا ہے، یاسر کی اس پوسٹ میں میرے لئے مزاح کا واحد پہلو صالح ظافر سے آپ کا تقابل تھا، آپ سمیت اکثریت کی توجہ بھی شائد اسی پر مرکوز ہوئی، میں بھی صرف اس نکتے پر اپنا رد عمل دے کر آگے بڑھ گیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ اس پر سب کے سامنے ہنسا بھی کیوں۔آخر میں جو بات میں آپ سے سنجیدگی سے سمجھنا چاہتا ہوں اور بالاصرارسمجھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ شریف خاندان کی مخالفت، پی ٹی آئی کی حمائت کیسے ہو جاتی ہے؟ یہ بھی کہیں ہمارے کلچر میں تو نہیں کے جیہڑا ساڈے نال نئیں او لازمی ساڈے دشمن نال اے :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    شیراز صاحب ایک مشہور قول شائید آپ نے سُنا ہو کہ ” بولو تاکہ میں تمہیں جان سکوں”، پی ٹی آئی کے غلاظت سے لبریز ذہن تین چار پوسٹس تک ہی اپنی مبینہ شرافت یا اصول پسندی کا بھرم رکھ سکتے ہیں اس سے زیادہ قدرت نے ان سے صلاحیت ہی چھین لی ہوتی ہے۔ گذارش ہے کہ ضیاء یاسر کےمذکورہ اختلافی جملے پر اگر میرا دھیان گیا ہوتا تو یقینا” کبھی اسے پسندیدگی کی سند نہ دیتا کہ گمان تھا کہ ضیاء یاسر صاحب یقینا” شفقت کے جواب میں احترام سے جواب دینے کا اصول جانتے ہونگے، لیکن بسا آرزو کہ خاک شُد، پی ٹی آئی سپورٹر ہو اور کسی بہانے اپنی ذہنی پراگندگی کا اظہار نہ کرے یہ ہو نہیں سکتا۔ اوپر سے آپ اس غلاظت بھرے جملے پر تنقید کرنے والوں پر جس طرح چڑھ دوڑے تو آپ کو شائستہ و بااصول سمجھنے کی غلط فہمی بھی الحمداللہ دور ہوئی۔ الحمداللہ اسلئے کہا کہ کسی بھی بلاگر کی ذہنی اپروچ جاننے کے بعد اسے اسکا جائز مقام دینا سہل ہوجاتا ہے ۔ آپ کی درج بالا پوسٹ میں آپکے قولِ زریں کے مطابق جو شخص عمران خان کی اصلیت جان کر نواز شریف کے ساتھ سیاسی وابستگی کا اظہار کرے تو وہ شریف خاندان کی غلامی میں چلا جاتا ہے پر میں وضاحت دینے کی ضرورت بھی نہیں سمجھتا، ایسی پست سوچ کا مقابلہ کرنا تو درکنار توجہ کرنا بھی کسی سیاسی کارکن کیلئے وقت کا زیاں ہے۔ اس پوسٹ کا جواب دینا اسلئے ضروری سمجھا کہ آپکی اس پوسٹ سے پہلے آپکو بہت زیادہ اہل علم سمجھا اور ظاہر ہے کہ انسان جسے کوئی مقام دے تو اس کے کہے کی تکلیف بھی زیادہ محسوس ہوتی ہے ورنہ ستر لاکھ انقلابی دن رات نظام اور ہم جیسوں کو گالیاں دیتے ہی رہتے ہیں اور کچھ بگاڑ نہیں پاتے۔ والسلام

    آپ دل بڑا کریں مخالف آرا کو بھی خوش دلی سے برداشت کریں، یاسر کی تحریر کو ہم سب نے انجواے کیا اس سے کوی فرق نہیں پڑتا بلکہ لوگ تو سٹار بننے کیلئے تنقید کرنے والوں کو خود فون کرکے شکریہ ادا کرتے ہیںپی ٹی آی کا حال پاکستانی کرکٹ ٹیم جیسا ہے جس نے پہلے سری لنکا کو بنایا پھر بنگلہ دیش کو اور اب افغانستان سے بھی چھتر کھانے کی تیاری تھی کہ سرفراز جیسا کیپٹن مل گیا

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #91
    آپ دل بڑا کریں مخالف آرا کو بھی خوش دلی سے برداشت کریں، یاسر کی تحریر کو ہم سب نے انجواے کیا اس سے کوی فرق نہیں پڑتا بلکہ لوگ تو سٹار بننے کیلئے تنقید کرنے والوں کو خود فون کرکے شکریہ ادا کرتے ہیں پی ٹی آی کا حال پاکستانی کرکٹ ٹیم جیسا ہے جس نے پہلے سری لنکا کو بنایا پھر بنگلہ دیش کو اور اب افغانستان سے بھی چھتر کھانے کی تیاری تھی کہ سرفراز جیسا کیپٹن مل گیا

    :bigsmile: لیکن اس کا کیا کریں کہ عاطف کے اندر زُود رنج بچہ بڑا ہونے سے انکاری ہے  :)  لیکن شائد ایک طرح سے  یہ ٹھیک بھی ہے کیونکہ اگر یہ بچہ بڑا ہو گیا تو تحریر سے کہیں یہ شیفتگی اور شگفتگی جاتی ہی نہ رہے

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #92
    Shiraz Sb, not sure about other two you have mentioned but I was offered more Qeema Nan than before and as a penniless bikao mal, had not choice but to revert to Ghulaman e Shareefan. :) and honestly in hind-side, I am not that concerned, rather pleased about this transformation from a free man to Ghulam again as I see Sharifs taking Military Junta head on at first opportunity, they might have to retrieve like they did on their first attempt but i am sure he will try again sooner or later.
    For me longer route to prosperity is after peace with India, which military will never want to have as it marginalizes their strength and therefore their powers.
    I am more of a realist person and happy to pay a few percent commission (corruption) and have the job done rather than good for nothing, foul mouthing others all the time, and my qeema nan supply continues :) ………. Say No to Charas …

    Thanks for  the response.Like your wit and humor.Cant agree more with the highlighted text. But to me, Shareef’s priorities show a lack of sincerity in this regard and commitment with the real democracy. And I have realist fears of Shareef posterity replacing the current generation.On first read, I read realist as idealist and instantly feel connected to a kindred soul! Alas! it was short-lived…… :(Anyway, I always enjoy your posts.  :)

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #93
    :bigsmile: لیکن اس کا کیا کریں کہ عاطف کے اندر زُود رنج بچہ بڑا ہونے سے انکاری ہے :) لیکن شائد ایک طرح سے یہ ٹھیک بھی ہے کیونکہ اگر یہ بچہ بڑا ہو گیا تو تحریر سے کہیں یہ شیفتگی اور شگفتگی جاتی ہی نہ رہے

    BhaiI think Atif Qazi Bhai is right to many extent because PTI workers/sympathizers, as a strategy or immaturity, do not recognize others’ right to have political association with any other party which they feel is lesser evil for whatsoever reasons.And I also agree with @Believer12 Bhai that Atif should take these things easy.

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #94
    Bhai I think Atif Bhai is right to many extent because PTI workers/sympathizers, as a strategy or immaturity, do not recognize others’ right to have political association with any other party which they feel is lesser evil for whatsoever reasons. And I also agree with @Believer12 Bhai that Atif should take these things easy.

    Thanks for the response.Sure, I can take this as valid argument to a certain extent. But being a mature person, should Atif Qazi allow himself to be a mere reflection of PTI kids? We should stand on our own and hold our mettle.

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرلیں ہم عاطف بھای کو تھریڈ واپس لینے پر راضی کرتے ہیں :17:

    اب دیر ہو چکی ہے گوپال بابو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96
    سر سیاست میں جب آپ اپنی تقریر اور پریس کنفرنس میں جس کو زیادہ ٹارگٹ کرتے ہیں اسی کو ہی اپنے لیے خطرہ سمجھتے ہیں پرسوں سے تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اور لیڈر مریم کے نام کے ٹرینڈ چلا رہے ہیں کل مریم کی تقریر کے بعد خان صاحب نے دو پریس کنفرنس کی پھر فواد چوہدری نے پریس کنفرنس کی پھر شفقت محمود نے علیدہ پریس کنفرنس کی پھر عندلیب عباس نے پریس کنفرنس کی اور ان سب کا ٹارگٹ مریم نواز تھی جب کے مریم نے اپنی تقریر میں ایک بار بھی خان کا نام نہیں لیا جس سے ثابت ہوتا ہے خان ہی اس کو لیڈر بناہے گا پورے ٹویٹر فیس بک سوشل ویبسائٹ میڈیا پر ایک ہی خبر چل رہی ہے چوبیس گھنٹے اور وہ ہے صرف مریم نواز کے ارد گرد

    مطلب آپ مریم کو سیاست کے قابل نہیں سمجھتے اور اس لئے غصہ ہیں کہ عمران خان کی بیوقوفی کی وجہ سے ایک فضول عورت لیڈر بن گئی ؟؟ کیا میں صحیح سمجھا ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    میں نے آپ کی زات کی بات نہیں کی بلکہ من حیث الپختونخواہ تحریک انصاف بات کی ہے کل حامد میر نے جس طرح اپنے پروگرام کیپٹل ٹاک کا آغاز جن ویڈیو کلپس سے کیا تھا وہی دیکھ کر دل خوش ہوگیا تھا جس میں بی بی مریم کی آمد پر ٹریفک نظام کی بد نظمی اور پنجاب حکومت کے انتظامیہ کے اداروں کے ہاتھوں خواتین کی پٹائی کے ویڈیو کلپس چلائے گئے تھے۔ جس طرح پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں اسی طرح کسی بھی ادارے کے سبھی لوگ فرشتے یا شیطان نہیں ہوتے۔

    جی بلکل ، جیو میں اچھے لوگ بھی ہیں لیکن پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں ، جیو نے اپنی ساتھ خود خراب کی ہے

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #98
    شیراز صاحب ایک مشہور قول شائید آپ نے سُنا ہو کہ ” بولو تاکہ میں تمہیں جان سکوں”، پی ٹی آئی کے غلاظت سے لبریز ذہن تین چار پوسٹس تک ہی اپنی مبینہ شرافت یا اصول پسندی کا بھرم رکھ سکتے ہیں اس سے زیادہ قدرت نے ان سے صلاحیت ہی چھین لی ہوتی ہے۔ گذارش ہے کہ ضیاء یاسر کےمذکورہ اختلافی جملے پر اگر میرا دھیان گیا ہوتا تو یقینا” کبھی اسے پسندیدگی کی سند نہ دیتا کہ گمان تھا کہ ضیاء یاسر صاحب یقینا” شفقت کے جواب میں احترام سے جواب دینے کا اصول جانتے ہونگے، لیکن بسا آرزو کہ خاک شُد، پی ٹی آئی سپورٹر ہو اور کسی بہانے اپنی ذہنی پراگندگی کا اظہار نہ کرے یہ ہو نہیں سکتا۔ اوپر سے آپ اس غلاظت بھرے جملے پر تنقید کرنے والوں پر جس طرح چڑھ دوڑے تو آپ کو شائستہ و بااصول سمجھنے کی غلط فہمی بھی الحمداللہ دور ہوئی۔ الحمداللہ اسلئے کہا کہ کسی بھی بلاگر کی ذہنی اپروچ جاننے کے بعد اسے اسکا جائز مقام دینا سہل ہوجاتا ہے ۔ آپ کی درج بالا پوسٹ میں آپکے قولِ زریں کے مطابق جو شخص عمران خان کی اصلیت جان کر نواز شریف کے ساتھ سیاسی وابستگی کا اظہار کرے تو وہ شریف خاندان کی غلامی میں چلا جاتا ہے پر میں وضاحت دینے کی ضرورت بھی نہیں سمجھتا، ایسی پست سوچ کا مقابلہ کرنا تو درکنار توجہ کرنا بھی کسی سیاسی کارکن کیلئے وقت کا زیاں ہے۔ اس پوسٹ کا جواب دینا اسلئے ضروری سمجھا کہ آپکی اس پوسٹ سے پہلے آپکو بہت زیادہ اہل علم سمجھا اور ظاہر ہے کہ انسان جسے کوئی مقام دے تو اس کے کہے کی تکلیف بھی زیادہ محسوس ہوتی ہے ورنہ ستر لاکھ انقلابی دن رات نظام اور ہم جیسوں کو گالیاں دیتے ہی رہتے ہیں اور کچھ بگاڑ نہیں پاتے۔ والسلام

    سبحان اللہ، ماشاء اللہ۔۔۔ عاطف بھائی! آپ تو کمال کرتے ہو، کبھی کبھی حیرانی ہوتی ہے کہ کچھ لوگ اس فورم پر آکر یوں ظاہر کرتے ہیں جیسے پارسائی میں ان سا درجہ کمال آج تک کسی نے حاصل نہ کیا ہو، میرے ایک ذرا سے ذو معنی جملے پر آپ لوگ جس طرح بھڑک رہے ہیں، اس سے میری تو حیرت ہی رفع نہیں ہورہی، حضور آپ تو خود بقلم خود جانے اور پہچانے ہی اس لئے جاتے ہیں کہ آپ فحش جملہ نگاری میں اپنی مثال آپ ہیں (امید ہے بغیر نادم ہوئے اس سچ سے اتفاق کریں گے)، ابھی کچھ دن قبل یہ کمنٹ آپ ہی نے کیاہے نا۔۔۔پچھلے کئی ہفتوں سے ٹمبکٹو کی عدلیہ کے لچھن دیکھتے ہوئے باوا بھائی کا تجزیہ بالکل درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار طالع آزماوں نے کِسے ہمبستری کیلئے چُنا ہےحوالہ۔۔۔۔یہ تو کچھ بھی نہیں، اگر آپ کی یادداشت نہ کام نہ کرے تو اپنے سابقہ کمنٹس “پھرولیے” یقیناً آپ کو ایسے ایسے “فحش” نگینے ملیں گے کہ آپ کو میرا ذو معنی جملہ پھیکا محسوس ہوگا ۔۔۔۔  اب یقیناً آپ کے پاس پیچھے ایک ہی جواز بچے گا کہ جی عورت کے بارے میں ایسا نہیں کہنا چاہئے، عورت کی ہم بڑی عجت کرتے ہیں، تو حضور کیا آپ فحش نگاری کرتے وقت بھول جاتے ہیں کہ اس فورم پر ایک عورت بھی موجود ہے، کیا اس کی آپ کی نظر میں کوئی عزت نہیں۔۔۔؟ اور ویسے بھی آپ اور چند وہ دوست جو عورت کی عزت کا جھنڈا کچھ زیادہ ہی بلند کرتے ہیں، سابقہ فورم پر ان کے ہاتھوں کی گئی “عورت کی عزت” کی نشانیاں شاید آج بھی کہیں نہ کہیں ثبت ہوں گی۔۔ حضور والا اگر مریم کو لیڈر بنایا ہی ہے تو کچھ دل بڑا کریں، بے نظیر بھی اسی قوم کی بیٹی تھی، اس کے ساتھ آپ کے لیڈرز نے ماضی میں کیا کیا نہیں کیا، مگر اس نے تو کبھی عورت کارڈ نہیں کھیلا، اس نے تو شریف خاندان کی تمام خباثتوں کو مردانہ وار جھیلا، آپ کی لیڈر مریم نواز کیا آسمان سے اتری ہے کہ کبھی اسے جی آئی ٹی کے مردوں سے تکلیف ہے تو کبھی اس کے سپورٹرز کو اس بات سے تکلیف ہے کہ اس کے مخالفین اس کے نام کے آگے پیچھے پورے سابقے لاحقے لگا کر اسے ملکہ معظمہ یا شہزادی صاحبہ کے درجے پر فائز کیوں نہیں کرتے، کبھی کہتے ہیں قوم کی بیٹی ہے (خوامخواہ ایک شخص کی غلطی پوری قوم کے سر تھوپی جارہی ہے)، کبھی کہتے ہیں یہ عورت ہے اس کو جے آئی ٹی میں مت بلاؤ۔۔۔ اگر سیاست میں اتارا ہی ہے تو یہ بیٹی بیٹی اور عورت عورت کارڈ کھیلنا بند کریں، بات بات پر اوئی اللہ اوئی اللہ کا ورد چھوڑ دیں،  اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ محترمہ کی وجہ سے پوری قوم کے مرد برقع اوڑھ لیں، اگر محترمہ کو زیادہ ہی عزت و احترام، ادب و آداب اور پردے وردے کی فکر ہے تو اسے گھر میں بٹھاؤ یار، سیاست میں کیوں لاتے ہو۔۔۔ گھر میں بیٹھ کر آلو مٹر گوبھیاں چھیلے اور اپنے میاں صفدر کی خدمت کرے، خواہ مخواہ پوری قوم کو درباری بنانے کے خواب دیکھ رہی ہے۔۔ :) :)   :)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99
    ناں، آپ نے غلط لکھا یا پھر آپ سے چُوک ہو گئی، اچھا جملہ یوں بنتا ہے یہ تھریڈ پڑھنے کے بعد میرا ، میرے دوستوں کا ، فیملی کا ، جس جس کو میں کنونس کر سکا ، سب کا ووٹ مریم کا :lol:

    اس اصول کے مطابق تو صالح ظافر کے کالم اور خبریں پڑھنے کے بعد میں میاں صاحب کو پیر و مرشد مان چکا ہوتا ،شاید عمران خان پے خود کش حملہ بھی کر چکا ہوتا

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #100
    :bigsmile: میں فتوے نہیں بانٹتا، نظر آنا/لگنا اور چسپاں کرنے میں کافی فرق ہوتا ہے، آپکی پوسٹ سے ایک تاثر ملا، ایمانداری سے اس پر کمنٹ کر دیا برا لگا تو معذرت :serious:

    آپ کی وسیع القلبی کو سلامدراصل پچھلے سیاسی فورم پر پی ٹی آنز نے ایسا تاثر باندھ دیا ہے کہ رسی دیکھ کر بھی سانپ کا گماں ہوتا ہے۔

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 147 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi