Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 147 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    عمران خان کی چاپلوسی سے ان چینلز کو کیا مل سکتا ہے ؟ اشتہار ؟ پیسہ ؟؟ یا پیمرا سے چھوٹ؟؟ اپنا گھر بار چھوڑ کے پشاور جانے سے بہتر نہیں میں ان حرام خوروں کو ہٹاؤں جو عوام کا پیسہ کھا کے الحمد للہ کرتے رہتے ہیں

    آپ نے خود بولا وقت آگیا ہے ملک چھوڑنے کادوسرا سوال چینل کو کیا مل سکتا ہےتو جناب جیو زرداری کی مخالفت کیوں کرتا تھا آج سمجھ آگئی ہوگی ؟بعد میں مفادات حاصل کئے جاتے ہیں جب اس پارٹی کی حکومت آتی ہےیہی ارشد شریف عارف بھٹی ڈاکٹر شاہد مسود مبشر لقمان کو عہدے ملنے ہیںپیمرا میں پی ٹی وی کچھ مشیر ہونگے قاسمی کی طرح کچھ سفیر ہونگے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    اور آپکے کومنٹس پڑھکر پتہ نہیں کیوں مجھے بھی یقین سا ہو چلا ہے کہ نیا پاکستان صرف وہی بنا سکتا ہے جس کا باپ انتہائی درجے کا کرپٹ ہو، جو خود اخلاقی اور مالی طور پر کرپٹ ہو، جس کی بہنیں تک کرپشن میں اپنا ثانی نہ رکھتی ہوں بلکہ یوں کہیۓ کہ جس کا پورے کا پورا خاندان کرپشن میں ڈوبا ہوا ہو جس کے باپ کو کرپشن پر دھکے مار کر نوکری سے نکالا گیا ہو، جس کے خون میں صرف اپنے باپ کی حرام کی کمائی دوڑتی ہو، جس کی “اخلاقی کرپشن” پچیس سالوں سے دنیا میں باپ کی شفقت سے محروم دھکے کھا رہی ہو، جو اپنی مالی کرپشن چھپانے کیلیے اپنی پارٹی والوں کو پارٹی فنڈز کا حساب دینے کو تیار نہ ہو، اور جس کی بہنوں نے عوام کے چندے اور زکات کے پیسے چوری کرکے دوبئی سمیت مختلف ممالک میں مہنگی پراپرٹیز خریدی ہوں اور انہیں حکومت اور عوام سے چھپایا ہو :bigsmile: :lol: :hilar:

    :lol:   :lol:  :lol:باوا جی کسی دن بتا ہی دیں آخر عمران خان نے ایسا کیا کر دیا ہے آپ کے ساتھکوئی زیادہ راز کی بات ہے تو کوئی نہیں ………. اٹس او کے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    آپ نے خود بولا وقت آگیا ہے ملک چھوڑنے کا دوسرا سوال چینل کو کیا مل سکتا ہے تو جناب جیو زرداری کی مخالفت کیوں کرتا تھا آج سمجھ آگئی ہوگی ؟ بعد میں مفادات حاصل کئے جاتے ہیں جب اس پارٹی کی حکومت آتی ہے یہی ارشد شریف عارف بھٹی ڈاکٹر شاہد مسود مبشر لقمان کو عہدے ملنے ہیں پیمرا میں پی ٹی وی کچھ مشیر ہونگے قاسمی کی طرح کچھ سفیر ہونگے

    زرداری کے مطابق جیو کو اس کے ریٹس نہیں ملے زرداری سے اس لئے مخالفت کرتا تھاویسے کیا چکر ہے ، جے آئی ٹی میں پیشیوں کے بعد سے بہت سے ٹھندے بندے بھی گرم ہونے لگے ہیں:lol:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    زرداری کے مطابق جیو کو اس کے ریٹس نہیں ملے زرداری سے اس لئے مخالفت کرتا تھا ویسے کیا چکر ہے ، جے آئی ٹی میں پیشیوں کے بعد سے بہت سے ٹھندے بندے بھی گرم ہونے لگے ہیں :lol:

    مجھے دوسروں کا تو نہیں پتا کیوں گرم ہیںلیکن مجھے یہ گرمی ہے خان کی بیو قوفیوں    کی وجہ سےجو مریم اگلے دس سال تک لیڈر نہیں بن سکتی تھی راتوں رات اس کو لیڈر بنا دیا ہےخان کا ٹارگٹ نواز اور زرداری ہونا چاہیے نہ کے بلاول اور مریم

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    مجھے دوسروں کا تو نہیں پتا کیوں گرم ہیں لیکن مجھے یہ گرمی ہے خان کی بیو قوفیوں کی وجہ سے جو مریم اگلے دس سال تک لیڈر نہیں بن سکتی تھی راتوں رات اس کو لیڈر بنا دیا ہے خان کا ٹارگٹ نواز اور زرداری ہونا چاہیے نہ کے بلاول اور مریم

    یہ بات مجھے کسی طرح نہیں سمجھ آتی ، بلاول ٢٠٠٧ میں پیپلز پارٹی کا چیئر مین بن گیا ، یہ بھی عمران خان کا قصور تھا ؟؟ ان لوگوں نے اپنے بچوں کو لانا ہی لانا تھا خان ہوتا یا نا ہوتا ، ہاں خان اس موروثیت کو ختم کرنے کی وجہ ضرور بن سکتا ہےآپ کو لگتا ہے عمران خان نا ہوتا ، یا بقول آپ کے بیوقوفیاں نا کرتا تو ن لیگ کے ووٹرز مریم کو ووٹ نا دیتے ؟؟

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    حامد میر سے میرا کسی معاملے میں اختلاف بھی ہو پھر بھی میں نے کبھی نہیں کہا حامد میر بکاؤ ہے اور ضروری نہیں حامد میر جو بھی کہے وہ جیو کی پالیسی ہو ، جیو کا حکومت کی طرف جھکاؤ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے یہاں ٹاپک ویسے جیو کا بائیکاٹ نہیں ، مریم باجی کی سیاسی لاؤنچنگ ہے ، پریس کانفرنس دیکھ کے میرے سمیت بہت سے لوگ سمجھ چکے تھے تقریر کسی اور نے لکھی ہے اور مریم باجی نے بڑی محنت سے رٹا مارا ہے پھر بھی اٹک رہی تھیں کہیں کہیں

    میں نے آپ کی زات کی بات نہیں کیبلکہ من حیث الپختونخواہ تحریک انصاف بات کی ہےکل حامد میر نے جس طرح اپنے پروگرام کیپٹل ٹاک کا آغاز جن ویڈیو کلپس سے کیا تھا وہی دیکھ کر دل خوش ہوگیا تھاجس میں بی بی مریم کی آمد پر ٹریفک نظام کی بد نظمی اور پنجاب حکومت کے انتظامیہ کے اداروں کے ہاتھوں خواتین کی پٹائی کے ویڈیو کلپس چلائے گئے تھے۔جس طرح پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں اسی طرح کسی بھی ادارے کے سبھی لوگ فرشتے یا شیطان نہیں ہوتے۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    یہ بات مجھے کسی طرح نہیں سمجھ آتی ، بلاول ٢٠٠٧ میں پیپلز پارٹی کا چیئر مین بن گیا ، یہ بھی عمران خان کا قصور تھا ؟؟ ان لوگوں نے اپنے بچوں کو لانا ہی لانا تھا خان ہوتا یا نا ہوتا ، ہاں خان اس موروثیت کو ختم کرنے کی وجہ ضرور بن سکتا ہے آپ کو لگتا ہے عمران خان نا ہوتا ، یا بقول آپ کے بیوقوفیاں نا کرتا تو ن لیگ کے ووٹرز مریم کو ووٹ نا دیتے ؟؟

    عمران کی اپنی اولاد اگر پاکستان میں ہوتی تو انہوں نے بھی پارٹی کا وارث ہی ہونا تھاہاں ایک مشکل ضرور ہوتی کہ مذھب کے خانے میں کیا ٹک کرتے  اسلام عیسائی یا یہودی ؟؟

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48
    یہ بات مجھے کسی طرح نہیں سمجھ آتی ، بلاول ٢٠٠٧ میں پیپلز پارٹی کا چیئر مین بن گیا ، یہ بھی عمران خان کا قصور تھا ؟؟ ان لوگوں نے اپنے بچوں کو لانا ہی لانا تھا خان ہوتا یا نا ہوتا ، ہاں خان اس موروثیت کو ختم کرنے کی وجہ ضرور بن سکتا ہے آپ کو لگتا ہے عمران خان نا ہوتا ، یا بقول آپ کے بیوقوفیاں نا کرتا تو ن لیگ کے ووٹرز مریم کو ووٹ نا دیتے ؟؟

    بے شک یہ بات تو سو فیصد یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ خان کی جماعت موروثیت کو ختم کر دے گیکیونکہبیٹے تھرڈ ورلڈ کنٹری میں آنا پسند نہیں کریں گےبیٹی کو یہ بیٹی مانتا نہیںتو ہوگئی ناں موروثیت ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:( :(   :( ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    مانا کہ جملے کی بُنت تھوڑا ذومعنویت کی طرف اشارہ کر رہی تھی لیکن جس طریقے اور شدت سے آپ نے پلٹ کر ری ایکٹ کیا ہے وہ غلاظت سے زیادہ آپ کی شریف خاندان اور شہزادی صاحبہ سے اندھی عقیدت کاشاخسانہ نظر آتا ہے :bigsmile:

    پی ٹی آنز کی خاص شناخت جس کو ذرا سچی اور کھری بات کرتے دیکھا اُس پر حکومتی پٹھو ہونے کا سٹکر چسپاں کر دیا۔مریم نواز کے جے آئی ٹی میں پیشی والے تھریڈ میں اگر میرا رپلائی پڑھ لیں تو خوش فہمی سے شائد نجات مل جائےخوش فہمی اس لیئے کہ آپ یہ سوچ سوچ کر خوش ہو رہے ہونگے کہ اک اور نونی کو کھری کھری لکھ ڈالیں ۔۔۔۔بیچارے پختونخواہ تحریک انصافیااااانزززززآپ کی آسانی کے لیئے لنک حاضر ہے ۔۔۔۔۔۔پوسٹ نمبر 15http://danishgardi.pk/forums/topic/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%B1%DB%8C%D9%85-%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%DB%92-%D8%A2%D8%A6%DB%8C-%D9%B9%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B7/

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    بے شک یہ بات تو سو فیصد یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ خان کی جماعت موروثیت کو ختم کر دے گی کیونکہ بیٹے تھرڈ ورلڈ کنٹری میں آنا پسند نہیں کریں گے بیٹی کو یہ بیٹی مانتا نہیں تو ہوگئی ناں موروثیت ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :( :( :( ۔

    اطہر صاحب اتنا سچ بولنا منع ہےورنہ انقلابیوں کا چرس کا خرچہ بڑھ جایے گا

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    یہ بات مجھے کسی طرح نہیں سمجھ آتی ، بلاول ٢٠٠٧ میں پیپلز پارٹی کا چیئر مین بن گیا ، یہ بھی عمران خان کا قصور تھا ؟؟ ان لوگوں نے اپنے بچوں کو لانا ہی لانا تھا خان ہوتا یا نا ہوتا ، ہاں خان اس موروثیت کو ختم کرنے کی وجہ ضرور بن سکتا ہے آپ کو لگتا ہے عمران خان نا ہوتا ، یا بقول آپ کے بیوقوفیاں نا کرتا تو ن لیگ کے ووٹرز مریم کو ووٹ نا دیتے ؟؟

    سر سیاست میں جب آپ اپنی تقریر اور پریس کنفرنس میںجس کو زیادہ ٹارگٹ کرتے ہیں اسی کو ہی اپنے  لیے خطرہ سمجھتے ہیںپرسوں سے تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اور لیڈر مریم کے نام کے ٹرینڈ چلا رہے ہیںکل مریم کی تقریر کے بعد خان صاحب نے دو پریس کنفرنس کیپھر فواد چوہدری نے پریس کنفرنس کیپھر شفقت محمود نے علیدہ پریس کنفرنس کیپھر عندلیب عباس نے پریس کنفرنس کی اور ان سب کا ٹارگٹ مریم نواز تھیجب کے مریم نے اپنی تقریر میں ایک بار بھی خان کا نام نہیں لیاجس سے ثابت ہوتا ہے خان ہی اس کو لیڈر بناہے گاپورے ٹویٹر فیس بک سوشل ویبسائٹ میڈیا پر ایک ہی خبر چل رہی ہے چوبیس گھنٹےاور وہ ہے صرف مریم نواز کے ارد گرد

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    یہ بات مجھے کسی طرح نہیں سمجھ آتی ، بلاول ٢٠٠٧ میں پیپلز پارٹی کا چیئر مین بن گیا ، یہ بھی عمران خان کا قصور تھا ؟؟ ان لوگوں نے اپنے بچوں کو لانا ہی لانا تھا خان ہوتا یا نا ہوتا ، ہاں خان اس موروثیت کو ختم کرنے کی وجہ ضرور بن سکتا ہے آپ کو لگتا ہے عمران خان نا ہوتا ، یا بقول آپ کے بیوقوفیاں نا کرتا تو ن لیگ کے ووٹرز مریم کو ووٹ نا دیتے ؟؟

    جو بات میں تین دن سے کر رہا تھا خان صاحب کو آج سمجھ ای ہےمریم کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے تھیچوبیس گھنٹے کی میڈیا کوریج نے دو ہزار گیارہ لاہور جلسہ میں ہی خان کو لیڈر بنایا تھاوہی کل سارا دن کوریج مریم کو ملتی رہیhttps://www.youtube.com/watch?v=0sAm8-EfC3E

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #53
    اللہ تبارک تعالی آپ کی موصوف بارے کی گئی دعا قبول فرمائے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ہم سب کو بھی بد اخلاقی جیسی قبیہہ لعنت سے محفوظ رکھے، ، خاص طور پر خواتین بارے بات کرتے ہوئے عزت و احترام کے تقاضوں کو ملحوظ رکھتے کی توفیق عطا فرمائے۔

    آپ پر بھی حکومتی حامی ہونے کا سٹیکر چسپاں کر کے بغلیں بجانے لگے گا پٹی پارٹی کا چُنووووو

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    :lol: کیسے جمہور پسند کے پردے میں اندر کا نونی وفادار بول رہا ہے تھوڑی بہت آئی ڈی کی ہی لاج رکھ لیتے، کسی جمہوری قدم کی تجویز دے دیتے، اس طرح ننگی نسلی بادشاہت کے چوبدار تو نہ بنتے بڑا افسوس ہوا جمہور پسند صاحب کہ آپکو اپنی پہلی پوسٹ ہی مجھے اس طرح کی لکھنی پڑی :(

    شیرازآپکو لکھ  افسوس ہو رہا ۔۔اور مھجے پڑھکر۔۔۔۔ثبوت کے طور پر یہ آتھرو دیکھ لیں ۔۔۔۔:.(آپ ان کو آنئدہ سے جمہور پسند کی بجائے ۔۔۔بچہ جمہورا  لکھ لیا کریں ۔۔یہ تاکہ افسوس کی حدت کم یو ۔۔۔۔:bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55
    جس دن۔ نوازشریف نے مریم کو وزیراعظم بنوایا ۔۔اس دن سے پارٹی کے اندر کڑمس مچ جائے گا۔۔۔۔پارٹی میں اتفاق صرف نوازشریف کی وزرات عظمی تک ہے ۔۔۔ یہ باہر کی پکی خبر ہے

    سلیم بھائی! مجھے تو اس بات کی خوشی ہے کہ ہمارے ن لیگی دوستوں کو ایک نئی لیڈر مل گئی، اگر مریم نواز نہ ہوتی تو یہ بے چارے کہاں جاتے، کس کو لیڈر کہتے؟ اتنی ہونہار، قابل اور اتنا بھاری میک اپ کرنے والی خاتون لیڈر اور کہاں ملے گی اور سب سے بڑی بات یہ اپنے پرانے دور کے باپ نواز شریف کے برعکس ہاتھ میں پرچیاں پکڑ کر گفتگو نہیں کرتی، بلکہ گھر سے اچھی طرح رٹا مار کر آتی ہے اور پھر میڈیا کے سامنے آکر اس رٹے کو اگل دیتی ہے، اور جیسے ہی سوال و جواب کی باری آتی ہے تو پلو چھڑا کر بھاگ جاتی ہے۔۔۔ (بھاگ جانے کو کسی اور تناظر میں دیکھنے کی کوشش نہ کی جائے۔۔۔ ;-) )۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    سلیم بھائی! مجھے تو اس بات کی خوشی ہے کہ ہمارے ن لیگی دوستوں کو ایک نئی لیڈر مل گئی، اگر مریم نواز نہ ہوتی تو یہ بے چارے کہاں جاتے، کس کو لیڈر کہتے؟ اتنی ہونہار، قابل اور اتنا بھاری میک اپ کرنے والی خاتون لیڈر اور کہاں ملے گی اور سب سے بڑی بات یہ اپنے پرانے دور کے باپ نواز شریف کے برعکس ہاتھ میں پرچیاں پکڑ کر گفتگو نہیں کرتی، بلکہ گھر سے اچھی طرح رٹا مار کر آتی ہے اور پھر میڈیا کے سامنے آکر اس رٹے کو اگل دیتی ہے، اور جیسے ہی سوال و جواب کی باری آتی ہے تو پلو چھڑا کر بھاگ جاتی ہے۔۔۔ (بھاگ جانے کو کسی اور تناظر میں دیکھنے کی کوشش نہ کی جائے۔۔۔ ;-) )۔۔۔

    یاسر بھائی ۔۔۔جب دونوں آڈی ایک بندے  کی ہیں ۔۔۔تو اختلاف رائے کرنا مشکل ہوتا یے  ۔۔اور خاص کر جب دونوں آڈی صرف پاکستان کی بات کرتی یوں ۔۔نہ کہہ کسی ۔۔۔ماجھے ساجھے کی ۔۔۔۔میں ایک خود ۔۔نونی ۔۔۔یوں ۔۔۔محسن نقوی کا ایک شعر  یےاحساس کی سولی پر لٹک جاتا ہوں اکثرکبھی جبر مسلسل کی شکایت نہیں کرتامیں عظمت انسان کا قائل تو ہوں محسنلیکن کبھی بندوں کی عبادت نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔https://youtu.be/EcwhhhT0Ac8جب  میں نے مرہم کی تقریر سنی ۔جس سٹون فیس کے ساتھ منھ سے الفاظ نکل رہے ۔۔۔قعطی طور پر وہ دل کی ترجمانی نہیں تھی ۔۔۔پہلے مھجے شک گزرا ۔۔کہہ شائید ان کے کان میں کوئی اییر پیس لگا ہے ۔۔جس  سے ان کو فیڈ مل رہی ہے ۔۔۔۔اور بعد میں میرا شک بلکل درست ثابت ہوا۔۔جب مریم اورنگزیب نے ہولے سے  کہا۔۔میڈیا کے سوال نہیں لینے ۔۔۔۔۔ کہہ یہ ایک رٹا لگائی تقریر تھی ۔۔یاسر بھائی یہاں یہ کوئی نہیں دیکھ رہا کہہ یہ لوگ ایک چوری فراڈ کے سلسلے میں الزامات کا سامنا کر رہے ۔۔۔جو کہہ ایک شرم ناک فیل ہے ۔۔۔بجائے ان لوگوں پر شیم شمم  کے جملے کسے جاتے التے یہ بغلیں بجا رہے ۔ہیں ۔۔اور ۔۔۔وکڑی کے نشانات بنا کر یہ بتایا جا رہا ۔۔تہآڈی ایسی کئ تسئ ۔۔کر لو ۔جو کرنا جے ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #57
    انہوں نے آچھا لکھا ہے ۔۔ چاچا نہیں لکھا ۔۔ کی پچھلی عمرے مت ماری گیئ جے

    لگتا ہے بھتیجے۔ تمہیں اس کی ضرورت ہے۔ارے احمق لڑکے۔ اسکے جملے کے اخری حصے کو غور سے پڑھو اس میں چاچو لکھا ہے یا اچھا لکھا ہے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    لگتا ہے بھتیجے۔ تمہیں اس کی ضرورت ہے۔ ارے احمق لڑکے۔ اسکے جملے کے اخری حصے کو غور سے پڑھو اس میں چاچو لکھا ہے یا اچھا لکھا ہے۔

    اب آپنے چاچا سے مذاق وی نہ کروں ۔۔۔مھجے تو چاچو۔۔کی بجائے چاقو  لکھا نظر آرہا ہے ۔۔شائید بھائی پھیرو  پہنچتے پہنچتے ۔۔الفاظ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں ۔۔اس میں میرا قصور تھوڑا ہے ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #59
    یاسر بھائی ۔۔۔ جب دونوں آڈی ایک بندے کی ہیں ۔۔۔تو اختلاف رائے کرنا مشکل ہوتا یے ۔۔اور خاص کر جب دونوں آڈی صرف پاکستان کی بات کرتی یوں ۔۔نہ کہہ کسی ۔۔۔ماجھے ساجھے کی ۔۔۔۔میں ایک خود ۔۔نونی ۔۔۔یوں ۔۔۔ محسن نقوی کا ایک شعر یے احساس کی سولی پر لٹک جاتا ہوں اکثر کبھی جبر مسلسل کی شکایت نہیں کرتا میں عظمت انسان کا قائل تو ہوں محسن لیکن کبھی بندوں کی عبادت نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ جب میں نے مرہم کی تقریر سنی ۔جس سٹون فیس کے ساتھ منھ سے الفاظ نکل رہے ۔۔۔قعطی طور پر وہ دل کی ترجمانی نہیں تھی ۔۔۔پہلے مھجے شک گزرا ۔۔کہہ شائید ان کے کان میں کوئی اییر پیس لگا ہے ۔۔جس سے ان کو فیڈ مل رہی ہے ۔۔۔۔اور بعد میں میرا شک بلکل درست ثابت ہوا۔۔جب مریم اورنگزیب نے ہولے سے کہا۔۔میڈیا کے سوال نہیں لینے ۔۔۔۔۔ کہہ یہ ایک رٹا لگائی تقریر تھی ۔۔ یاسر بھائی یہاں یہ کوئی نہیں دیکھ رہا کہہ یہ لوگ ایک چوری فراڈ کے سلسلے میں الزامات کا سامنا کر رہے ۔۔۔جو کہہ ایک شرم ناک فیل ہے ۔۔۔بجائے ان لوگوں پر شیم شمم کے جملے کسے جاتے التے یہ بغلیں بجا رہے ۔ہیں ۔۔اور ۔۔۔وکڑی کے نشانات بنا کر یہ بتایا جا رہا ۔۔تہآڈی ایسی کئ تسئ ۔۔کر لو ۔جو کرنا جے ۔۔۔

    سلیم بھائی! ایک ہی آئی ڈی کا پرتو ہونے کے ناطے آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں، یہ ہماری قوم کا المیہ ہے، یہاں چور کا لیول جتنا بڑا ہوگا اسے لوگ اتنی ہی عزت دیتے ہیں، پاناما لیکس نیا نیا آیا تو انٹرنیٹ پر ایک لطیفہ چلا کہ، ایک رشتے کرانی والی عورت کسی کے گھر رشتہ کرانے گئی، لڑکے اور اس کی فیملی کی تمام خوبیاں بتائیں، مگر لڑکی والے پھر بھی متذبذب تھے، تب رشتے کرانی والی نے آخری تیر چلاتے ہوئے کہا کہ لڑکے کی فیملی کا نام پاناما لیکس میں آیا ہے اور رشتہ ڈن ہوگیا۔۔۔ یہاں بھی یہی صورت حال ہے، نواز شریف اور اس کی فیملی چوری کا کیس بھگت رہے ہیں، اور یہاں چوروں میں سے لیڈر نکالے جارہے ہیں۔۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    سلیم بھائی! ایک ہی آئی ڈی کا پرتو ہونے کے ناطے آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں، یہ ہماری قوم کا المیہ ہے، یہاں چور کا لیول جتنا بڑا ہوگا اسے لوگ اتنی ہی عزت دیتے ہیں، پاناما لیکس نیا نیا آیا تو انٹرنیٹ پر ایک لطیفہ چلا کہ، ایک رشتے کرانی والی عورت کسی کے گھر رشتہ کرانے گئی، لڑکے اور اس کی فیملی کی تمام خوبیاں بتائیں، مگر لڑکی والے پھر بھی متذبذب تھے، تب رشتے کرانی والی نے آخری تیر چلاتے ہوئے کہا کہ لڑکے کی فیملی کا ناما پاناما لیکس میں آیا ہے اور رشتہ ڈن ہوگیا۔۔۔ یہاں بھی یہی صورت حال ہے، نواز شریف اور اس کی فیملی چوری کا کیس بھگت رہے ہیں، اور یہاں چوروں میں سے لیڈر نکالے جارہے ہیں۔۔۔۔

    چایئے تو یہ تھا۔۔۔لیڈروں سے ۔۔چور ۔ باہر ۔نکالے ۔۔جاتے  الٹا ۔۔۔بقول آپکے ۔۔۔چوروں ۔۔۔سے ۔ لیڈر نکالے جا رہے ہیں ۔۔۔ویسے رشتے کروانی والی مائی ۔۔کا لطیفہ اچھا ہے ۔۔۔:lol: :lol:   :lol:میں نے اوپر والی پوسٹ میں لنک لگایا ہے ۔۔خوبصورت کلام ہے سنئے گا۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 147 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi