Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 9,666 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    روز روز کے شکوے شکایتوں سے تنگ آ کر ہم نالائقوں نے فیصلہ کیا ہے ..کہ ہم سب سے دور ….بہت ہی دور اپنی بیٹھک بنا / سجا لیتے ہیں ..آخر کوئی کب تک طعنے  تشنے سنے گا …ہمیں معلوم ہے اعتراض ہماری ٹرولنگ  پر نہیں ، بلکہ ہماری بے مثال  ، پر خلوص  دوستی پر ہے ..جو ایک دوسرے کی خاطر اپنے  علاوہ   کسی کی بھی جان لے سکتے ہیں ..وہ بھی بہت آسانی سے ..بس ذرا رضا صاحب کو آگے کرنا پڑے  گا:( ہم نے سجاد صاحب کو عزت دی تھی ..ان کی تھریڈ کو اپنا مسکن بنایا ..وہاں بھی اعتراض آگیاہم ہم ایک نیا جہاں آباد کریں گے ..انشاء الله ..اور ہم تنگ دل بھی نہیں ..جو بھی بھولا بھٹکا آیا تو اس کے لئے دیدہ دل بھی فرش راہ کریں گےhttps://www.youtube.com/watch?v=ewLKT5nVImc
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اب آپ رجسٹر لے کر نام لکھتی جائیں کہ کون کون نالائقوں میں نام لکھوانا پسند کرتا ہے۔خود کو کر نالائق اتنا کہ اس تھریڈ پہ آتے ہی نادانتم سے پوچھے کہ بتا تیری طبیعت تو ٹھیک ہے
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    اب آپ رجسٹر لے کر نام لکھتی جائیں کہ کون کون نالائقوں میں نام لکھوانا پسند کرتا ہے۔ خود کو کر نالائق اتنا کہ اس تھریڈ پہ آتے ہی نادان تم سے پوچھے کہ بتا تیری طبیعت تو ٹھیک ہے

    آپ نے میرے دل کی بات اوپن کر دی ..

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    آپ نے میرے دل کی بات اوپن کر دی ..

    آہستہ بولو، کہیں یہی نہ ہو کہ ہم دو ہی نالائقوں کی لسٹ پر رہ جائیں۔:bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    میں اس فورم کی چیئرمین شپ کیلئے عاطف بھای کا مقابلہ کرنے کیلئے بالکل تیار ہوں:disco:
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Non Siasi Chat jaisa Thread ???
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Non Siasi Chat jaisa Thread ???

    جی ہاں لیکن یہاں نان سیاسی کے ساتھ ساتھ آپ کا نالائق ہونا شرط ہےبس نادان کے ہاتھ پر بیعت کر لیں ۔:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    aqeel813
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    اب آپ رجسٹر لے کر نام لکھتی جائیں کہ کون کون نالائقوں میں نام لکھوانا پسند کرتا ہے۔ خود کو کر نالائق اتنا کہ اس تھریڈ پہ آتے ہی نادان تم سے پوچھے کہ بتا تیری طبیعت تو ٹھیک ہے

    :salam: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جی ہاں لیکن یہاں نان سیاسی کے ساتھ ساتھ آپ کا نالائق ہونا شرط ہے بس نادان کے ہاتھ پر بیعت کر لیں ۔ :bigsmile:

    theek hai aisa thread bohut pehle ban jana chahiye tha

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    :bigsmile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    :salam: :bigsmile:

    لکھ لیا جی عقیل بھائی آپ کا نام بھی نالائقوں کی محفل میںآؤ بیٹھو امب چوپو، ہتھ دھوؤ تے کچی لسی دے نشے دا مزا لو۔:lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    یہ نالائقوں کی محفل جو یہاں سجی ہےاس محفل میں ہے کوئی ہم سا؟؟؟؟ہم سا ہو تو سامنے آئے:bigthumb:میں ہمیشہ سکول کے ان “نونہال” طالب علموں میں شامل ہوتا تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں سوال پوچھنے کے بعد سر پکڑ کر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ماتھے پر زور سے ہاتھ مار کر کہا کرتا تھا کہایسی نالائق کلاس میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھیاور اپنے ٹیچر کے منہ سے اپنی “تعریف” سن کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایا کرتا تھا:lol: :hilar:
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    یہ نالائقوں کی محفل جو یہاں سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا؟؟؟؟ ہم سا ہو تو سامنے آئے :bigthumb: میں ہمیشہ سکول کے ان “نونہال” طالب علموں میں شامل ہوتا تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں سوال پوچھنے کے بعد سر پکڑ کر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ماتھے پر زور سے ہاتھ مار کر کہا کرتا تھا کہ ایسی نالائق کلاس میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی اور اپنے ٹیچر کے منہ سے اپنی “تعریف” سن کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایا کرتا تھا :lol: :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    یہ نالائقوں کی محفل جو یہاں سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا؟؟؟؟ ہم سا ہو تو سامنے آئے :bigthumb: میں ہمیشہ سکول کے ان “نونہال” طالب علموں میں شامل ہوتا تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں سوال پوچھنے کے بعد سر پکڑ کر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ماتھے پر زور سے ہاتھ مار کر کہا کرتا تھا کہ ایسی نالائق کلاس میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی اور اپنے ٹیچر کے منہ سے اپنی “تعریف” سن کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایا کرتا تھا :lol: :hilar:

    باوا جی ..آپ بلکل صحیح جگہ پونچھے:bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    میرا خیال ہے سجاد صاحب سے یک نمائندہ مذاکرات کر لئے جائیں تو مسلہ حل ہو سکتا ہے ، میں عزیز من کا نام تجویز کرتا ہوں کیونکہ سیاسی و سماجی بصیرت ختم ہے ان پے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    نادان جی ۔۔آپکئ بڑی نوازش۔ آپ نے میری دلی خواہش پوری کردی ہے ۔۔کم از کم ۔۔ہم طنز تو برداشت کر لیتے ہیں ۔۔۔لیکن طعنے برادشت نہیں ہوتے ۔۔۔اب اظہاریکجتی کے لیے سب ہی نالایق بنیں گے ۔۔۔لیکن خدا شاہد ہے ۔۔جتنا نقصان عرض پاک کو ان ۔۔پڑھے لکھوں نے پہناپا ہے ۔۔اس کا تہائی نقصان بھی ان پڑھ طبقے نہیں پہنچایا۔۔۔۔۔۔اب اس فورم پر دیکھ لیں میرے جیسے ان پڑھ جلد ہی دوسرے کی بات سے اتفاق کر جاتے ہیں ۔۔۔لیکن اس کے برعکس پڑے لکھے ۔۔ایک ہاتھ میں تلوار ۔۔۔اور دوسرے ہاتھ میں شلوار تھا۔مے ۔۔جنگ جدول میں برسرپیکار  نظر آہیں گے ۔۔۔۔مھجے فحر ہے ان پڑھ ہونے کے ناطے کسی کی تضحیک نہیں کر سکا۔۔۔۔اور یہ میرے ہر خدا کا بڑا رحم ہے ۔۔۔اور مھجے وہ جیت نہیں چاہئے۔  جس میں کسی کی ہار ہو ۔۔۔یہ تھریڈ ہمارا ہے ۔۔۔اور اب ہم جیسے شریفوں کو بد معاش بننے پر مجبور نہ کیا جائے ۔۔۔:bigsmile:
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
     اب ہم جیسے شریفوں کو بد معاش بننے پر مجبور نہ کیا جائے ۔۔۔ :bigsmile:

    زیادہ شریف نہ بنیں ۔ جے آئی ٹی نے بلا لینا ہے:bigsmile:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    میرا خیال ہے سجاد صاحب سے یک نمائندہ مذاکرات کر لئے جائیں تو مسلہ حل ہو سکتا ہے ، میں عزیز من کا نام تجویز کرتا ہوں کیونکہ سیاسی و سماجی بصیرت ختم ہے ان پے

    aziz e mohtrammr sajjad ka masla aakhir hai kia ???mere khayal se to aap se zyada giyani purush aur koi nahi

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    زیادہ شریف نہ بنیں ۔ جے آئی ٹی نے بلا لینا ہے :bigsmile:

    یہ آپ کی بات پھنکنے والی نہیں ۔۔۔ جی ٹی آئی۔۔۔تک ٹھیک ہے ۔۔۔کوئی بابرا شریف نہ سمجھ  لے ۔۔۔ان پڑھے ہوں کا اعتبار نہیں ۔۔:bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    کچھ مصروفیات اور سفری سلسلے کی وجہ سے فورم پر بس کوئیک سی انٹری ہو رہی ہے ، میں تو سوچ رہا تھا کے بلی کی گردن میں گھنٹی بندھ چکی ہو گی پر نادان یہ انجان نے تو آپ کو بھی کنارے پر بیٹھا چھوڑا ہے
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 9,666 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi