Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 9,666 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #121
    نہ صرف قومی ترانے کے ساتھ جھنڈا لہراتا تھا بلکہ مردِ مجاہد ضیاالحق کی تصویر بھی ہوا کرتی تھی۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب آپ کا لیڈر ابھی اتنا چھوٹا تھا کہ اس کے سر پر ابھی بال بھی نہیں اُ گے تھے۔ بس یہ سمجھیں کہ آپ کے دادا اور دادی ہمارے پاس ہی گلی ڈنڈا کھیلا کرتے تھے۔ :lol: :lol: :hilar:

    آپکا مطلب ہے لیڈر ابھی۔ تک بڑا نہیں ہوا ۔۔۔ویسے۔ ہمارا  لیڈر جب پیدا یوا ۔۔وہ چھوٹا نہیں تھا۔۔۔۔۔چھوٹا پیدا ہونے۔ کا عزاز ہمارے معزز بلااگر آپنے نام کروا چکے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔اور یہ انوکھااعزاز ان سے کوئی چھین سکتا ۔۔اور ہمارے لیڈر کے چہرے پر بچوں جیسی مصوممیت  ہے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #122
    نہ صرف قومی ترانے کے ساتھ جھنڈا لہراتا تھا بلکہ مردِ مجاہد ضیاالحق کی تصویر بھی ہوا کرتی تھی۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب آپ کا لیڈر ابھی اتنا چھوٹا تھا کہ اس کے سر پر ابھی بال بھی نہیں اُ گے تھے۔ بس یہ سمجھیں کہ آپ کے دادا اور دادی ہمارے ساتھ ہی گلی ڈنڈا کھیلا کرتے تھے۔ :lol: :lol: :hilar:

    دادا جی نے ابھی بتایا ہے کہ یہ تو ضیاء الحق سے بہت پہلے کی باتیں ہیںانہوں نے بتایا ہے کہ آپ نے انکے ساتھ بیٹھکر ٹی وی پر بھٹو کی اسلامی سربراہی کانفرنس بھی دیکھی تھی:bigsmile: :lol:   :hilar:   :bigthumb:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #123
    سلیم بھائی! اس وقت کوئی خاص واقعہ تو یاد نہیں آرہا، ہاں بچپن کی ایک کنفیوژن آج بھی یاد آتی ہے تو بہت ہنسی آتی ہے، جب میں چھوٹا تھا تو ہمارے گھر نیا نیا ٹی وی آیا، اس میں جب میں نے لوگوں کو چلتے پھرتے، بولتے دیکھا تو کافی عرصہ بڑا پریشان رہا اور سوچتا رہا کہ اتنے چھوٹے سے ٹی وی میں لوگ کیسے فٹ آجاتے ہیں، اور اس سے بھی زیادہ الجھن کی بات یہ تھی کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ لوگ اس میں داخل کدھر سے ہوتےہیں اور باہر کہاں سے نکلتے ہیں، خیر گھر والوں سے ٹوٹے پھوٹے انداز میں پوچھا، مگر وہ بھی مجھے سمجھا نہ سکے، کافی عرصے بعد میری یہ کنفیوژن دور ہوئی اور مجھے پتا چلا کہ لوگ ٹی وی کے اندر ہوتے نہیں صرف دکھائی دیتے ہیں۔۔

    بیڑہ غرق

    میں تو ابتک سمجہتا ہوں کہ سب لوگ اسکے اندر ہوتے ہیں – ایکدفعہ میں لال کوٹ پہنے ہوئے تھا تو اچانک ٹی وی میں ایک بھینسا میری طرف کو لپکا ، میں بھاگا اور گرپڑا چوٹ لگ گئی – اسکے بعد میں کبھی لا ل کوٹ پہنکر ٹی وی اور بیوی کے سامنے نہیں گیا یہ ٹی وی اور بیوی دونوں ایک جیسے ہوتے ہیں بس ایک فرق کے ساتھہ کہ ٹی وی میں آف کا بٹن ہوتا ہے جسے دبادو تو وہ بند ہوجاتا ہے لیکن بیوی میں الللہ میاں آف کا بٹن لگانا بھول گئے

    اور تم اللہ کے اس عذاب سے کیسے بچو گے

    اسے آف کرنے کے چکر میں بندہ خود ہی آف ہوجاتا ہے اب تم لوگ بھی کچہہ لکہوگے کوئی میں ہی زنانہ امراض کا ماہر تھوڑی ہوں ، جو لکہے جائوں آخر مجہے بھی تو اپنی جان پیاری ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #124
    اتنی نالائق ہے کہ دل چاہتا ہے عمران خان کو اتار کر اسے ہی پی ٹی آئی چیئرمین بنا دیا جائے۔ :lol:

    ساتھ ماشااللہ بھی کہا کریں نظر لگ جاتی ہے:serious:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #125
    کالج کے زمانے کا ایک دوست جسکا تعلق شکار پور سے تھا نیا نیا کراچی آیا تھا ایک دوسرے دوست نے افطار پارٹی کا انتظام کیا تو تمام دوستوں کو مدعو کیا افطاری کے چند لمحات کے بعد موصوف کے غدودانہ میدہ میں حالت خانہ جنگی کی سی کیفیت پیدا ہوگئی لہٰذا سرعت سے میدان جنگ (لیٹرین) کا پتہ دریافت کرکے دوڑ لگا دی چند لمحات کے بعد اندازہ ہوا کہ موصوف واش روم کے دروازہ میں الجھے ہویے ہیں دروازہ اندر سے بٹن دبانے پر لاک ہوتا تھا مگر ہنڈل گھمانے سے کھل جاتا تھا اب اس کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کرے تو کیا کرے جب بھی لاک کنفرم کرنے کے لئے ہنڈل گھماتا دروازہ کھل جاتا تھا ادھر رفا کی حاجت نے بھی بہت مجبور کردیا تھا تو اس نے او دیکھا نا تاؤ کھلے دروازے کے ساتھ ہی فضا کو خوش گوار کرنا شروع کردیا اور ہم لوگوں کی ہنسی رکنے میں نہیں آرہی تھیموصوف آج کل نیوکلیئر پاور پلانٹ میں انجنئیر ہیں
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #126
    دادا جی نے ابھی بتایا ہے کہ یہ تو ضیاء الحق سے بہت پہلے کی باتیں ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ آپ نے انکے ساتھ بیٹھکر ٹی وی پر بھٹو کی اسلامی سربراہی کانفرنس بھی دیکھی تھی :bigsmile: :lol: :hilar: :bigthumb:

    بلکل صحیح فرما رہے ہیں آپ کے دادا جی ، وہ بھی دیکھی تھی۔باوا جی اب میں منی بیگم تو ہوں نہیں کہ ساری عمر ۱۷ سال کا رہوںدسمبر میں ۵۶ کا ہو جاؤں گا۔:bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127
    بھتیجے۔ یہ ہم جیسےغریب غربہ کا تریڈ جناب جیسا امیر قابیر کا یہاں کا کیا کام :cwl:

    چاچو میں کہاں سے امیر کبیر ہوگیا؟؟ میں تو پچھلے بیس سال سے تحفے میں ملےکپڑے پہنتا ہوں، اکثر کھانا بھی نوکروں کے گھر سے کھاتا ہوں بلکہ پلاٹ کیلئے بھی وزیر اعلیٰ کو درخواست دی تھی کیونکہ سر چھپانے کو کوئی آسرا نہ تھا :cwl: ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #128
    بلکل صحیح فرما رہے ہیں آپ کے دادا جی ، وہ بھی دیکھی تھی۔ باوا جی اب میں منی بیگم تو ہوں نہیں کہ ساری عمر ۱۷ سال کا رہوں دسمبر میں ۵۶ کا ہو جاؤں گا۔ :bigsmile:

    کمال ہے، دادا جی ابھی انڈر نائنٹین میں کھیلتے ہیں اور اپ “بوڑھے” بھی ہو گئے ہیںکسی اور سے نہیں تو بابا جی (عمران خان) سے بچے بننا سیکھ لیا ہوتا:lol:ویسے اگر اپ عمر بتا کر بھاگنے کی کوشش نہ کرتے تو ابھی میں نے نہ صرف اپکی دادا جی کے ساتھ ہندوستان سے پاکستان مائیگریشن کروانی تھی بلکہ اپکے ہاتھ میں مسلم لیگ کا جھنڈا پکڑا کر “بن کے رہے گا پاکستان، بٹ کے رہے گا ہندوستان” کے نعرے بھی لگوا نے تھے:hilar: :hilar:   :hilar:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129
    Nadan aur saleem Raza tere jannisar…beshumar beshumar….hame hamare leadran par fakhar hai:disco: :disco:
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130
    کمال ہے، دادا جی ابھی انڈر نائنٹین میں کھیلتے ہیں اور اپ “بوڑھے” بھی ہو گئے ہیں کسی اور سے نہیں تو بابا جی (عمران خان) سے بچے بننا سیکھ لیا ہوتا :lol: ویسے اگر اپ عمر بتا کر بھاگنے کی کوشش نہ کرتے تو ابھی میں نے نہ صرف اپکی دادا جی کے ساتھ ہندوستان سے پاکستان مائیگریشن کروانی تھی بلکہ اپکے ہاتھ میں مسلم لیگ کا جھنڈا پکڑا کر “بن کے رہے گا پاکستان، بٹ کے رہے گا ہندوستان” کے نعرے بھی لگوا نے تھے :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :lol:   :hilar:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #131
    چاچو میں کہاں سے امیر کبیر ہوگیا؟؟ میں تو پچھلے بیس سال سے تحفے میں ملےکپڑے پہنتا ہوں، اکثر کھانا بھی نوکروں کے گھر سے کھاتا ہوں بلکہ پلاٹ کیلئے بھی وزیر اعلیٰ کو درخواست دی تھی کیونکہ سر چھپانے کو کوئی آسرا نہ تھا :cwl: ۔

    بھتیجے۔ ہم سب کی امیری غریبی اس فورم تک ہی ہے اور بھتیجے تم ٹہرے مالک اس فورم کے تو پھر غریب گہاں رہے۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132
    کمال ہے، دادا جی ابھی انڈر نائنٹین میں کھیلتے ہیں اور اپ “بوڑھے” بھی ہو گئے ہیں کسی اور سے نہیں تو بابا جی (عمران خان) سے بچے بننا سیکھ لیا ہوتا :lol: ویسے اگر اپ عمر بتا کر بھاگنے کی کوشش نہ کرتے تو ابھی میں نے نہ صرف اپکی دادا جی کے ساتھ ہندوستان سے پاکستان مائیگریشن کروانی تھی بلکہ اپکے ہاتھ میں مسلم لیگ کا جھنڈا پکڑا کر “بن کے رہے گا پاکستان، بٹ کے رہے گا ہندوستان” کے نعرے بھی لگوا نے تھے :hilar: :hilar: :hilar:

    دادا جی کی انڈر نائنٹینز سے یاد آیاباوا جی میں رمیز راجہ کا ہانی ہوںانٹر یونیورسٹی چیمپئین شپ مقابلوں میں وہ اپنی یونیورسٹی کا کیپٹن تھا اور میں اپنی کا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #133
    دادا جی کی انڈر نائنٹینز سے یاد آیا باوا جی میں رمیز راجہ کا ہانی ہوں انٹر یونیورسٹی چیمپئین شپ مقابلوں میں وہ اپنی یونیورسٹی کا کیپٹن تھا اور میں اپنی کا

    شاہد عباسی بھائیآپ تو چھپے رستم نکلے ہیں. آپ پروفیشنل کرکٹ میں کیوں نہیں گئے؟:thinking:آپ نے بھی کوئی ورلڈ کپ جیتا ہوتا تو آج آپ بھی الیکشن میں کلین سویپ کرنے کے دعوے کر رہے ہوتے اور کالی شیروانی پہننے کے خواب دیکھ رہے ہوتے:lol: :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #134
    کالج کے زمانے کا ایک دوست جسکا تعلق شکار پور سے تھا نیا نیا کراچی آیا تھا ایک دوسرے دوست نے افطار پارٹی کا انتظام کیا تو تمام دوستوں کو مدعو کیا افطاری کے چند لمحات کے بعد موصوف کے غدودانہ میدہ میں حالت خانہ جنگی کی سی کیفیت پیدا ہوگئی لہٰذا سرعت سے میدان جنگ (لیٹرین) کا پتہ دریافت کرکے دوڑ لگا دی چند لمحات کے بعد اندازہ ہوا کہ موصوف واش روم کے دروازہ میں الجھے ہویے ہیں دروازہ اندر سے بٹن دبانے پر لاک ہوتا تھا مگر ہنڈل گھمانے سے کھل جاتا تھا اب اس کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کرے تو کیا کرے جب بھی لاک کنفرم کرنے کے لئے ہنڈل گھماتا دروازہ کھل جاتا تھا ادھر رفا کی حاجت نے بھی بہت مجبور کردیا تھا تو اس نے او دیکھا نا تاؤ کھلے دروازے کے ساتھ ہی فضا کو خوش گوار کرنا شروع کردیا اور ہم لوگوں کی ہنسی رکنے میں نہیں آرہی تھی موصوف آج کل نیوکلیئر پاور پلانٹ میں انجنئیر ہیں

    گھوسٹ بھائی۔۔آپ کب تک دوستوں کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلائیں گے۔۔۔۔۔مھجے تو ۔۔۔سمجھ ہی نہیں آرہی ۔۔۔آخر آپ کالج کرنے کیا گئے تھے۔۔۔انگلش ما شا اللہ ۔۔آپکی بہت۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ۔۔آچھی ۔ہے ۔۔۔اردو پڑھکر ۔۔بطخ کے بچے  کو تیرنا کون سکھائے والی مثال بھی آپ پر ۔۔۔رائیگاں  ہی جائے گی۔۔۔یعنی کہہ ایل زباں کو اردو کون سکھائے۔۔۔۔۔۔ٹئ ٹئ چلانے کے لیے تو شارٹ کورس سے بھی کام چلایا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے کالج یاترا قطعی طور پر ضروری نہیں تھی۔۔۔۔خیر ۔۔آپ ہم کوآپنا قصہ سناہئں دوستوں کے نہیں ۔۔۔۔آپ کے ااس دوست نے آپکی کالج سے نکلتے وقت کی ویڈیو ارسال کی ہے ۔۔۔۔۔دیکھیئے اور انجوائے کیجئے ۔۔۔https://youtu.be/FztZH4FePtc

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #135
    دادا جی کی انڈر نائنٹینز سے یاد آیا باوا جی میں رمیز راجہ کا ہانی ہوں انٹر یونیورسٹی چیمپئین شپ مقابلوں میں وہ اپنی یونیورسٹی کا کیپٹن تھا اور میں اپنی کا

    :o :o   :oبتانے کی ضرورت نہیں تھی کرکٹ کی حالت دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔:doh:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136
    شاہد عباسی بھائی آپ تو چھپے رستم نکلے ہیں. آپ پروفیشنل کرکٹ میں کیوں نہیں گئے؟ :thinking: آپ نے بھی کوئی ورلڈ کپ جیتا ہوتا تو آج آپ بھی الیکشن میں کلین سویپ کرنے کے دعوے کر رہے ہوتے اور کالی شیروانی پہننے کے خواب دیکھ رہے ہوتے :lol: :hilar:

    باواجی، ورلڈ کپ جیتنے والے نے کالی شیروانی بالآخر پہن ہی لینی ہے اور آپ کی بولتی بند ہو جانی ہے۔۔بس دیکھتے ہی رہیے۔ہم نے ہر ایک کو ڈِس کوالفائی کروانا ہے جب تک کہ بالآخر ہمارا لیڈر کلا ہی رہ جاوے۔ وہ پنڈ کے چوہدری والی کہاوت کو غلط ثابت کر کے دکھائیں گے ہم پی ٹی آئی والے۔:bigsmile:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #137
    گھوسٹ بھائی۔۔ آپ کب تک دوستوں کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلائیں گے۔۔۔۔۔مھجے تو ۔۔۔سمجھ ہی نہیں آرہی ۔۔۔آخر آپ کالج کرنے کیا گئے تھے۔۔۔انگلش ما شا اللہ ۔۔آپکی بہت۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ۔۔آچھی ۔ہے ۔۔۔اردو پڑھکر ۔۔بطخ کے بچے کو تیرنا کون سکھائے والی مثال بھی آپ پر ۔۔۔رائیگاں ہی جائے گی۔۔۔یعنی کہہ ایل زباں کو اردو کون سکھائے۔۔۔۔۔۔ٹئ ٹئ چلانے کے لیے تو شارٹ کورس سے بھی کام چلایا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے کالج یاترا قطعی طور پر ضروری نہیں تھی۔۔۔۔خیر ۔۔ آپ ہم کوآپنا قصہ سناہئں دوستوں کے نہیں ۔۔۔۔ آپ کے ااس دوست نے آپکی کالج سے نکلتے وقت کی ویڈیو ارسال کی ہے ۔۔۔۔۔دیکھیئے اور انجوائے کیجئے ۔۔۔

    کالج کے زمانے کا ایک دوست جسکا تعلق شکار پور سے تھا نیا نیا کراچی آیا تھا ایک دوسرے دوست نے افطار پارٹی کا انتظام کیا تو تمام دوستوں کو مدعو کیا افطاری کے چند لمحات کے بعد موصوف کے غدودانہ میدہ میں حالت خانہ جنگی کی سی کیفیت پیدا ہوگئی لہٰذا سرعت سے میدان جنگ (لیٹرین) کا پتہ دریافت کرکے دوڑ لگا دی چند لمحات کے بعد اندازہ ہوا کہ موصوف واش روم کے دروازہ میں الجھے ہویے ہیں دروازہ اندر سے بٹن دبانے پر لاک ہوتا تھا مگر ہنڈل گھمانے سے کھل جاتا تھا اب اس کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کرے تو کیا کرے جب بھی لاک کنفرم کرنے کے لئے ہنڈل گھماتا دروازہ کھل جاتا تھا ادھر رفا کی حاجت نے بھی بہت مجبور کردیا تھا تو اس نے او دیکھا نا تاؤ کھلے دروازے کے ساتھ ہی فضا کو خوش گوار کرنا شروع کردیا اور ہم لوگوں کی ہنسی رکنے میں نہیں آرہی تھی موصوف آج کل نیوکلیئر پاور پلانٹ میں انجنئیر ہیں

    اور وہ شکار پور والا بندہ آج کل “گھوسٹ پرٹوکول ”  کے نام سے بہت ہی مشہور ہے۔ کیونکہ اس واقعہ نے اسکا جھاکا کھول دیا تھا۔ :disco:   :bhangra:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #138
    اور وہ شکار پور والا بندہ آج کل “گھوسٹ پرٹوکول ” کے نام سے بہت ہی مشہور ہے۔ کیونکہ اس واقعہ نے اسکا جھاکا کھول دیا تھا۔ :disco: :bhangra:

    چاچو۔۔۔۔۔۔۔آپ نے آتے ہی چھکا مار دیا۔ ہے ۔۔۔۔آپ نے تو کمال کر دیا۔۔دھوتی کو پھاڑ کے رومال کردیا۔۔۔۔:bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #139
    چاچو۔۔۔۔۔۔۔آپ نے آتے ہی چھکا مار دیا۔ ہے ۔۔۔۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔۔دھوتی کو پھاڑ کے رومال کردیا۔۔۔۔ :bigthumb:

    لگتا ہے نادان نالائقوں کی چئیرمین منتخب ہونے کے بعد پاکستان کے دورے پر نکل گئی ہیں مزید ممبرز بھرتی کرنے:serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #140
    لگتا ہے نادان نالائقوں کی چئیرمین منتخب ہونے کے بعد پاکستان کے دورے پر نکل گئی ہیں مزید ممبرز بھرتی کرنے :serious:

    آپکا مطلب ہے نالایق صرف پاکستان میں دستیاب ہیں ۔۔۔۔یا آپ کہنا چاہ رہے ہیں پاکستان سے سستے مل جاتے ہیں ۔۔۔۔ویسے آپ ان نالایقوں کے بیچ کہاں آگئے ہیں ۔۔۔۔آپکو تو لفنگوں کے درمیان ہونا چاہئے تھا:lol:

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 9,666 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi