Thread: MODERATION
- This topic has 34 replies, 12 voices, and was last updated 3 years, 8 months ago by Mujahid.
-
AuthorPosts
-
11 Jul, 2020 at 5:30 am #21آپ اپنی تجویز یوں کھلے عام نہ دیا کرو ایسا نہ ہو کوی چوری کرلے؟ جج کو اچھے پنگے میں ڈالا ہے تم نے بے چارہ موڈریشن اور پوسٹ بازی کے درمیان ہی لٹکا رہا کرے کبھی لاگ ان تو کبھی لاگ آوٹ
میرا خیال ہے تجویز دیتے وقت نیت بری نہیں ہوگی …لاک ڈاون نے بہت سوں کی صحت خراب کر دی ہے ..کپڑے چھوٹے ہو گئے ہیں ..اچھا ہےدونوں آئی ڈیز میں سوئچ کرتے ایکسرسائز ہو جائے گی
- mood 4
- mood Bawa, Nice Person, Believer12, Atif Qazi react this post
11 Jul, 2020 at 3:22 pm #23- mood 5
- mood Host, Nice Person, Atif Qazi, GeoG, Ghost Protocol react this post
11 Jul, 2020 at 4:39 pm #26What happen, Mr. Mujahid Jee. Why you get upset from our new Moderator .یہ خود بننا چاہتے ہیں مگر کوی ان کو سیریس نہیں لیتا، سیریس لے بھی کیسے اوٹ پٹانگ باتوں کیلئے کون وقت دے؟؟؟
12 Jul, 2020 at 12:55 am #29یہ خود بننا چاہتے ہیں مگر کوی ان کو سیریس نہیں لیتا، سیریس لے بھی کیسے اوٹ پٹانگ باتوں کیلئے کون وقت دے؟؟؟Banaya tu tha Mujahid nami Anjan ko moderator… Khud se kuch howa nhi… Yaha beth ke ab anni pago podlam karte hain
- mood 2
- mood Atif Qazi, Jack Sparrow react this post
12 Jul, 2020 at 12:43 pm #31یہ خود بننا چاہتے ہیں مگر کوی ان کو سیریس نہیں لیتا، سیریس لے بھی کیسے اوٹ پٹانگ باتوں کیلئے کون وقت دے؟؟؟تو آپ لوگ کیوں نہیں سیریس لیتے۔ ایک ہی تو سب سے منفرد لکھاری ہے کہ جب بھی لکھتا ہے تو پہچانا جاتا ہے چاہے جس آئ ڈی سے لکھے۔ میں تو اسکے اس انداز کا گرویدہ ہوں۔
12 Jul, 2020 at 9:47 pm #32تو آپ لوگ کیوں نہیں سیریس لیتے۔ ایک ہی تو سب سے منفرد لکھاری ہے کہ جب بھی لکھتا ہے تو پہچانا جاتا ہے چاہے جس آئ ڈی سے لکھے۔ میں تو اسکے اس انداز کا گرویدہ ہوں۔ان میں سے ایک اور
14 Jul, 2020 at 11:17 pm #34Bawa GeoG unsafe I realized that my post was unnecesary and was misuse of power. I should never give my opinion in any discussion. I think I should resign from the post if you people decide that I am not suitable for this post. (Only you three people have this right). In anycase I feel ashamed and I am sorry for my post.جج صاحب، دو چار ممبران کی دھمکیوں سے اگر آپ نے راہ نجات سے راہ فرار اختیار کرلی تو پھر رہتی دنیا کوئ بھی منصف انصاف کی ریوڑھیاں اس طرح تواتر سے پیش کرنے سے محروم ہو جائے گا ۔ آپ اپنی ڈانگ مضبوط رکھیں ، اس قوم کا یہی مولانابخش ہے ۔
14 Jul, 2020 at 11:44 pm #35جج صاحب، دو چار ممبران کی دھمکیوں سے اگر آپ نے راہ نجات سے راہ فرار اختیار کرلی تو پھر رہتی دنیا کوئ بھی منصف انصاف کی ریوڑھیاں اس طرح تواتر سے پیش کرنے سے محروم ہو جائے گا ۔ آپ اپنی ڈانگ مضبوط رکھیں ، اس قوم کا یہی مولانابخش ہے ۔
No member threatened, as you put it, the Judge. The post quoted by the judge is very clear that he expressed his regrets about a particular post. H e said, he will only continue if the three members wanted him to do so. All those three members strongly supported him. Even I, his critic, want him to continue. He is the best Moderator we had here for years. So Judge Sahib, whatever it is worth, I too want you to come back.
- local_florist 1
- local_florist Judge thanked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.