Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 240 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    عمران خان نامی اینکر جو یوٹیوب پر اپنا چینل بھی چلا رہا ہے پچھلے دنوں  شہباز شریف کو ہدف ملامت بناتے ہوے لیکچر جھاڑتا رہا کہ دیکھو اس چور کو اپنی جان بچانے کیلئے کتنی چالاکیاں کررہا ہے۔ اس کو ہجوم میں کرونا سے ڈر نہیں لگا مگر نیب کے دفتر میں اس کو کرونا لگنے کا شدید خطرہ ہے۔  ایسا کہتے ہوے اینکر نے ویوورز کی تسلی کیلئے ایک تصویر بھی شئیر کی جس میں نیب کے آفس کا منظر تھا وہ کرسی جس پر شہباز نے بیٹھنا تھا ان دو کرسیوں سے دو گز کے فاصلے پر تھی جس پر انویسٹیگیٹرز نے بیٹھنا تھا ۔ درمیاں میں ایک ڈیسک بھی تھا جس پر شیشے کی ایک شیلڈ بھی لگای گئی تھی علاوہ ازیں تنیوں شرکا میٹنگ نے ماسک اور دستانے بھی پہننے تھے ، یعنی نیب آفس سے کسی کو کرونا لگنے کا زیرو چانس تھا، یہ علیحدہ بات کہ نیب ہی کے کئی ملازمین کرونا کا شکار ہو کر ہسپتالوں میں پڑے ہیں

    ابھی اس پروگرام کی بازگشت بھی ختم نہیں ہوی تھی کہ اسی اینکر موصوف کو خود بھی کرونا وائرس لگ گیا اور پورے تین دن سے اینکر کا ایک دس پندرہ منٹ کا ویڈیو بھی دکھای نہیں دیا سواے اس بیان کے کہ مجھے کرونا لگ گیا ہے، بندہ پچھے کیا یہ ضروری ہے کہ ایک سیدھی سیدھی بات سمجھانے کیلئے بھی خود کو بیمار کرنا پڑے؟

    شہباز کی عمر ستر سال اور متعدد کرونک بیماریوں کا شکار ہے اس کو کرونا کا مطلب زندگی کا چانس ففٹی ففٹی ہے، آر یا پار مگر اینکر موصوف تو ہٹا کٹا نوجوان تھا پھرایسا کیا ہوگیا کہ منظر سے ہی غائب ہوگیا؟ اور اتنی احتیاط کے باوجود کرونا کیسے لگ گیا؟

    اللہ تعالی میرے دیس کے سب بیماروں کو شفا بخشے اور اس بیماری سے ملک و قوم کو نجات دے

    میری شہباز شریف کیلئے کبھی بھی ہمدردی نہیں رہی مگر ڈینگی وائرس جو کرونا سے کہیں زیادہ مہنگا علاج مانگتا تھا اس میں شہبازشریف نے ایسا ان تھک کام کیا کہ غیر ملکی ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے تھے، ڈینگی کے مریض کو جو بلڈ دیا جاتا تھا وہ وائیٹ سیلز پر مشتمل ہوتا تھا کیونکہ اس وائرس کے نتیجے میں خون سے وائیٹ سیلز ختم ہوجاتے تھے، ایک وائیٹ سیلز پر مشتمل خون کی بوتل چار بوتلوں سے بنتی تھی مگر پھر بھی اس وائرس سے کامیابی سے نپٹنے کا تمام کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے

    اللہ ہماری قوم پر رحم کرے اور عقل بھی دے

    آمین

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    Pakistan main kafi arsay se aik trend Bana huwa hay kay naam nihaad kamyab Journalist Aur Anchor wohi shumaar hauta hay Pakistani media main jisko Agencies ki moti Pin walay charger lagta hain regularly and baad main Establishment ki chabi se Hawaldaar Anchors / Journalists se kaam chalaya jata hay.

    Yeh barsaati maindak Anchor, Imran Khan, bhi un Hawaldaar Brigade se talk rakhnay wala dalaal hay jo apnay profession ki dhaal main apnay paymasters ki duty poori karnay main laga rehta hay subh-shaam.

    Baysharam, beygherat Aur 2 No. Sahafi is Pakistani gutter media ka numayenda hay yeh jackass.

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    Pakistan main kafi arsay se aik trend Bana huwa hay kay naam nihaad kamyab Journalist Aur Anchor wohi shumaar hauta hay Pakistani media main jisko Agencies ki moti Pin walay charger lagta hain regularly and baad main Establishment ki chabi se Hawaldaar Anchors / Journalists se kaam chalaya jata hay. Yeh barsaati maindak Anchor, Imran Khan, bhi un Hawaldaar Brigade se talk rakhnay wala dalaal hay jo apnay profession ki dhaal main apnay paymasters ki duty poori karnay main laga rehta hay subh-shaam. Baysharam, beygherat Aur 2 No. Sahafi is Pakistani gutter media ka numayenda hay yeh jackass.

    اللہ تعالی اسے بھی صحت دے جب یہ وائرس کی تکلیف محسوس کرتا ہوگا تو اپنے ہی الفاظ یاد آتے ہونگے

    وائرس سے ٹھیک ہونے والا ایک برٹش بتا رہا تھا کہ بات کرتے ہوے ابھی بھی اس کی سانسیں مس ہوجاتی ہیں

    سانس رک جاے تو بندہ ویسے ہی دو منٹ میں فارغ ہو جاتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اللہ تعالی اسے بھی صحت دے جب یہ وائرس کی تکلیف محسوس کرتا ہوگا تو اپنے ہی الفاظ یاد آتے ہونگے وائرس سے ٹھیک ہونے والا ایک برٹش بتا رہا تھا کہ بات کرتے ہوے ابھی بھی اس کی سانسیں مس ہوجاتی ہیں سانس رک جاے تو بندہ ویسے ہی دو منٹ میں فارغ ہو جاتا ہے

    کیا مطلب کونسے الفاظ یاد آتے ہوں گے ، کیا غلط کہا تھا اس نے ؟؟ نیب آفس میں کرونا کے چانسز زیادہ تھے یا ہزاروں کارکنوں کے ہجوم میں ؟؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    کیا مطلب کونسے الفاظ یاد آتے ہوں گے ، کیا غلط کہا تھا اس نے ؟؟ نیب آفس میں کرونا کے چانسز زیادہ تھے یا ہزاروں کارکنوں کے ہجوم میں ؟؟؟

    ہزاروں کے ہجوم کو روکنا کس کا کام تھا ؟؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    کرونا تو بے وفا ہے ایک دن چھوڑ جائے گا ۔۔۔۔۔ کرونا کے بہا نے سے کیا پروگرام کی ریٹنگ لینی ۔۔۔۔

    شہباز شریف نے بہترین سٹروک پلے کرکے دکھا یا ۔۔۔۔۔ نیب اور حکومت ۔۔۔۔ کو شرمندہ خالی ھاتھ ۔۔۔ واپس بھجوا دیا

    اور بعد ضما نت کروالی ۔۔۔۔۔

    چوروں ۔۔۔ جھوٹوں ۔۔۔ بہتا ن باز برگیڈ کے منہ  پر ۔۔۔  شہاز شریف نے زبردست ۔۔۔۔ طما نچہ رسید کیا ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    Pakistan main kafi arsay se aik trend Bana huwa hay kay naam nihaad kamyab Journalist Aur Anchor wohi shumaar hauta hay Pakistani media main jisko Agencies ki moti Pin walay charger lagta hain regularly and baad main Establishment ki chabi se Hawaldaar Anchors / Journalists se kaam chalaya jata hay. Yeh barsaati maindak Anchor, Imran Khan, bhi un Hawaldaar Brigade se talk rakhnay wala dalaal hay jo apnay profession ki dhaal main apnay paymasters ki duty poori karnay main laga rehta hay subh-shaam. Baysharam, beygherat Aur 2 No. Sahafi is Pakistani gutter media ka numayenda hay yeh jackass.

    :salam:

    long time no see. where were you .

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    :salam: long time no see. where were you .

    آپ کو دوسرے فورم پر گالیوں سے فرصت ملے تو کسی کا پتا چلے؟

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    کیا مطلب کونسے الفاظ یاد آتے ہوں گے ، کیا غلط کہا تھا اس نے ؟؟ نیب آفس میں کرونا کے چانسز زیادہ تھے یا ہزاروں کارکنوں کے ہجوم میں ؟؟؟

    میں شہباز کی حمایت نہیں کررہا بلکہ اینکر موصوف جو اتفاق سے نہایت بہادر قوم کا ایک فرد ہے جس نے بنگلہ دیش بنوایا، کشمیر گنوایا لہذا میں اس کو بتا رہا ہوں کہ تم تو جوان ہو بچ جاو گے اس لئے بڑھکیں مار رہے ہو اگر پتا ہو کہ بچنے کا چانس آدھا بھی نہیں تو کبھی ایسی بات مت  کرو، میرا یہاں کورٹ میں ایک کیس تھا مگر تین ماہ ہوے انہوں نے لیٹر بھیج دیا کہ کورٹ اب تمام کاروای آن لائین کرے گی، پاکستان اس سے الگ تو نہیں ہوسکتا؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    کیا مطلب کونسے الفاظ یاد آتے ہوں گے ، کیا غلط کہا تھا اس نے ؟؟ نیب آفس میں کرونا کے چانسز زیادہ تھے یا ہزاروں کارکنوں کے ہجوم میں ؟؟؟

    آپ اس قدر سیریس تھریڈ پر دندیاں کیوں نکال رہے ہو؟؟؟

    :serious:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    آپ اس قدر سیریس تھریڈ پر دندیاں کیوں نکال رہے ہو؟؟؟ :serious:

    کیونکہ مجھے ہنسی آ گئی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    میں شہباز کی حمایت نہیں کررہا بلکہ اینکر موصوف جو اتفاق سے نہایت بہادر قوم کا ایک فرد ہے جس نے بنگلہ دیش بنوایا، کشمیر گنوایا لہذا میں اس کو بتا رہا ہوں کہ تم تو جوان ہو بچ جاو گے اس لئے بڑھکیں مار رہے ہو اگر پتا ہو کہ بچنے کا چانس آدھا بھی نہیں تو کبھی ایسی بات مت کرو، میرا یہاں کورٹ میں ایک کیس تھا مگر تین ماہ ہوے انہوں نے لیٹر بھیج دیا کہ کورٹ اب تمام کاروای آن لائین کرے گی، پاکستان اس سے الگ تو نہیں ہوسکتا؟

    کیا اس نے یا شہباز شریف نے ؟؟ جہاں بہت کم چانس تھا وہاں بہانہ بنا کے نہیں گیا اور جہاں زیادہ خطرہ تھا وہاں چلا گیا ، کیوں ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    ہزاروں کے ہجوم کو روکنا کس کا کام تھا ؟؟

    ہجوم کے لیڈر کا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    ہجوم کے لیڈر کا

    تو پھر پی ٹی وی حملے کا میں چرسی کو اندر کرنا چاہیے

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    آپ کو دوسرے فورم پر گالیوں سے فرصت ملے تو کسی کا پتا چلے؟ :bigthumb:

    بھتیجے۔ کونسا دوسرا فورم۔ اور کہاں دیکھا ہے اس چاچو کو گالیاں دیتے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    Pakistan main kafi arsay se aik trend Bana huwa hay kay naam nihaad kamyab Journalist Aur Anchor wohi shumaar hauta hay Pakistani media main jisko Agencies ki moti Pin walay charger lagta hain regularly and baad main Establishment ki chabi se Hawaldaar Anchors / Journalists se kaam chalaya jata hay. Yeh barsaati maindak Anchor, Imran Khan, bhi un Hawaldaar Brigade se talk rakhnay wala dalaal hay jo apnay profession ki dhaal main apnay paymasters ki duty poori karnay main laga rehta hay subh-shaam. Baysharam, beygherat Aur 2 No. Sahafi is Pakistani gutter media ka numayenda hay yeh jackass.

    Salam Brethawk sahib . Aap bhi yeheen qiyam farma hain. It has been a long long time I read your post . Hope all is well with you.

    Regards

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    تو پھر پی ٹی وی حملے کا میں چرسی کو اندر کرنا چاہیے

    جا کرا دے ایف آئی آر ، تیری بے چین آتما نوں شانتی ملے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    بھتیجے۔ کونسا دوسرا فورم۔ اور کہاں دیکھا ہے اس چاچو کو گالیاں دیتے ۔

    چاچو جی ، آپ کو میں نے بھی ایک ویب سائٹ پر دیکھا ہے ۔ آپ اتنے بھی شریف نہیں ہیں جتنے شکل سے نظر نہیں آتے ۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    جا کرا دے ایف آئی آر ، تیری بے چین آتما نوں شانتی ملے

    تو پھر تیرا کیا بنے گا کالیا

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
     شہباز شریف جہاں زیادہ خطرہ تھا وہاں چلا گیا ، کیوں ؟

    ۔

    اوؤ۔۔۔۔ سا نوں ۔۔۔ پتہ ای کوئی نئیں ۔۔۔۔۔

    زیادہ خطرہ ۔۔۔ وھاں تھا ۔۔۔۔۔

    سوری اگلی مرتبہ وھاں نہیں جا ئیں گے ۔۔۔۔ اور  گرفتاری دینے کی کوشش کریں گے

    اگلی مرتبہ برائے مہربانی ۔۔۔ ۔۔۔ نیب ۔۔۔ پولیس ۔۔۔ گارد ۔۔۔ کے ساتھ ۔۔۔ ٹینک ۔۔۔ توپیں ۔۔۔ ایف سکسٹین ۔۔۔۔۔   ڈاکٹر ثمر مبار ک ۔۔۔ کو  بھی لے کر آنا ۔۔۔۔۔۔۔

    تاکید ہے بھولئے گا نہیں ۔۔۔ پلیز ۔۔۔ قوم کے بچوں نے بہت دن سے ۔۔۔ ففٹی ففٹی ۔۔۔۔ نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 240 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward