Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 240 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #343
    This is my final warning to you. Stay away from this or I have to keep you away from this thread forcefully. Plz stay away

    نیائے مورتی کی جے ہو

    :rock:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #345
    This is my final warning to you. Stay away from this or I have to keep you away from this thread forcefully. Plz stay away

    جج صاحب

    میں کونسا دل سے کہہ رہا ہوں

    میں بھی اپنی ویکیبلری میں اضافہ کر رہا ہوں تاکہ بوقت ضرورت کام آ سکے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #352
    جج صاحب میں کونسا دل سے کہہ رہا ہوں میں بھی اپنی ویکیبلری میں اضافہ کر رہا ہوں تاکہ بوقت ضرورت کام آ سکے :bigsmile: :lol: :hilar:

    جان دیو باوا جی ابھی تک کوئی ایسا لفظ نہیں استعمال ہوا ہونا جو آلریڈی آپ کی ووکبلری میں نا ہو

    :lol: :lol: :lol:

    ہاں مجھے میرے کچھ سوالوں کے جواب ضرور مل گئے

    :lol:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #363
    GeoG

    Aamir Siddique

    ارے یہ کیا چل رہا ہے ؟
    میری معزز دوستوں سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی اسماعیلی تبدیل کرلیں کیوں کہ اس فورم پر مزاح کا معیار کچھ بلند ہے گالیاں اگر پنجابی میں ہوں تو سواد بڑھ جائے گا .

    میں آپ دونوں کو یقین دلاتا ہوں کہ لمحہ بھر کے لئے بھی یہ خیال دل میں مت لائیے گا کہ اس علمی مکالمہ کے بلند معیار کی وجہ سے دانشگردی کے سٹاک ایکسچینج میں آپ کے شیر کی قیمت گر سکتی ہے ایسا ہر گز نہیں ہوگا گر بھی گئی تو کیا ہے اسٹاک مارکٹ ہی تو ہے گرگئی تو اٹھ جائے گی مگر ناک اونچی رہنا اہم ہے
    تو شاباش جاری رکھیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #366
    ارے یہ کیا چل رہا ہے ؟ میری معزز دوستوں سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی اسماعیلی تبدیل کرلیں کیوں کہ اس فورم پر مزاح کا معیار کچھ بلند ہے گالیاں اگر پنجابی میں ہوں تو سواد بڑھ جائے گا . میں آپ دونوں کو یقین دلاتا ہوں کہ لمحہ بھر کے لئے بھی یہ خیال دل میں مت لائیے گا کہ اس علمی مکالمہ کے بلند معیار کی وجہ سے دانشگردی کے سٹاک ایکسچینج میں آپ کے شیر کی قیمت گر سکتی ہے ایسا ہر گز نہیں ہوگا گر بھی گئی تو کیا ہے اسٹاک مارکٹ ہی تو ہے گرگئی تو اٹھ جائے گی مگر ناک اونچی رہنا اہم ہے تو شاباش جاری رکھیں

    stay tuned… Punjabi just to start

    :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #371
    stay tuned… Punjabi just to start :bigsmile:

    Awaiting 

    :serious: :serious: :serious:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #374

    Awaiting :serious: :serious: :serious:

    warming up

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #382
    آدھا گھنٹہ باقی رہ گیا ہے

    جلدی جلدی اپنا کام ختم کرنے کی کوشش کریں

    ایکسٹرا ٹائم نہیں دیا جائے گا

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #384
    آدھا گھنٹہ باقی رہ گیا ہے جلدی جلدی اپنا کام ختم کرنے کی کوشش کریں ایکسٹرا ٹائم نہیں دیا جائے گا :bigsmile: :lol: :hilar:

    :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #386
    آدھا گھنٹہ باقی رہ گیا ہے جلدی جلدی اپنا کام ختم کرنے کی کوشش کریں ایکسٹرا ٹائم نہیں دیا جائے گا :bigsmile: :lol: :hilar:

    We will do three papers today

    ae pain yak murad saeed ae

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #392
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #395

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #399
    Judge
    Moderator
    Offline
      #235
      Thread Re-opened
      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #236
      Thread Re-opened

      آپ کو بھی مزہ نہیں آتا ہوگا؟

      :bhangra:

      EasyGo
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #237
      Thread Re-opened

      جج صاحب
      جو کچھ آپ نے ڈیلیٹ کیا ہے
      وہ مجھے ای میل کر سکتے ہیں
      میں پڑھ نہیں پایا

      :bigsmile: :bigsmile:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #238
      جج صاحب جو کچھ آپ نے ڈیلیٹ کیا ہے وہ مجھے ای میل کر سکتے ہیں میں پڑھ نہیں پایا :bigsmile: :bigsmile:

      ایزی گو بھائی

      کچھ بھی نیا نہیں تھا، دونوں طرف سے وہی روایتی سیدھی سیدھی گالیاں تھیں

      میں نے بھی خواہ مخواہ اپنی ویکیبلری میں اضافہ کرنے کے چکر میں دو گھنٹوں سے زیادہ وقت ضائع کر دیا

      وہ پورلتاری فدو میاں والی منافقت تو بالکل بھی نہیں تھی، ایک طرف اخلاقیات کا ماما بننا اور دوسری طرف کومنٹس ڈھونڈ ڈھونڈ کر گالیاں بکنا

      :lol: :hilar:

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #239
      رضا بھائی کیسے مزاج ہیں. ناراض ناراض لگ رہے ہیں – یا فیر آجکل زیادہ مصروف ہیں – باقی آپ کی بات درست ہے

      سایٹ بھائی ۔۔۔

      ناراضی کا تو کوئی سوال نہیں بنتا اور وہ بھی آپ سے ۔۔۔لیکن آپ کا توجہ دلاو نوٹس کی روشنی میں آپنا کمبٹ پڑھا تو میرے کو خود اجنبی سالگا ۔۔۔۔۔

      ایک شعر ہے ۔

      تمہیں کہہ دیا ستم گر ۔۔یہ قصور تھا زبان کا

      مجھے تم معاف کر دو میرا ۔دل برا نہیں ہے ۔

      کچھ نہ پوچھیں اس کرونا نے تو  زندگی بدل دی ہے سارادن ماسک پہن کر کام کرنا ۔۔۔یقین کریں اگر میں کرونا سے  نہ بھی مرا تب بھی آپنے سانس کی بد بو سے وفات ضرور پا جاوں گا ۔۔۔۔۔۔۔مجھے اج دہ سال پہلے ایسڈ والی بیماری نے پھر آلیا ہے جس کی وجہ سے تھوڑی بے چینی رہتی ہے ۔۔۔اور آپکو کمنٹ کرتے ہوئے وہ شوق اور جزبہ نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

      :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

      SAIT
      Participant
      Offline
      • Professional
      #240
      سایٹ بھائی ۔۔۔ ناراضی کا تو کوئی سوال نہیں بنتا اور وہ بھی آپ سے ۔۔۔لیکن آپ کا توجہ دلاو نوٹس کی روشنی میں آپنا کمبٹ پڑھا تو میرے کو خود اجنبی سالگا ۔۔۔۔۔ ایک شعر ہے ۔ تمہیں کہہ دیا ستم گر ۔۔یہ قصور تھا زبان کا مجھے تم معاف کر دو میرا ۔دل برا نہیں ہے ۔ کچھ نہ پوچھیں اس کرونا نے تو زندگی بدل دی ہے سارادن ماسک پہن کر کام کرنا ۔۔۔یقین کریں اگر میں کرونا سے نہ بھی مرا تب بھی آپنے سانس کی بد بو سے وفات ضرور پا جاوں گا ۔۔۔۔۔۔۔مجھے اج دہ سال پہلے ایسڈ والی بیماری نے پھر

      رضا بھائی الله آپ کو صحت دے – اب آپکی طبیعت کیسی ہے – اور کرونا کی وبا کے ان دنوں میں ذرا زیادہ احتیاط کریں –

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 240 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward