Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 240 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    ۔ اوؤ۔۔۔۔ سا نوں ۔۔۔ پتہ ای کوئی نئیں ۔۔۔۔۔ زیادہ خطرہ ۔۔۔ وھاں تھا ۔۔۔۔۔ سوری اگلی مرتبہ وھاں نہیں جا ئیں گے ۔۔۔۔ اور گرفتاری دینے کی کوشش کریں گے اگلی مرتبہ برائے مہربانی ۔۔۔ ۔۔۔ نیب ۔۔۔ پولیس ۔۔۔ گارد ۔۔۔ کے ساتھ ۔۔۔ ٹینک ۔۔۔ توپیں ۔۔۔ ایف سکسٹین ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر ثمر مبار ک ۔۔۔ کو بھی لے کر آنا ۔۔۔۔۔۔۔ تاکید ہے بھولئے گا نہیں ۔۔۔ پلیز ۔۔۔ قوم کے بچوں نے بہت دن سے ۔۔۔ ففٹی ففٹی ۔۔۔۔ نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔

    مطلب گرفتاری کا ڈر تھا ، کرونا کا نہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    تو پھر تیرا کیا بنے گا کالیا :lol: :lol:

    جو عمران خان کا بنا ن لیگ کی دھمکیوں سے

    :lol:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    مطلب گرفتاری کا ڈر تھا ، کرونا کا نہیں

    ۔

    ھم تو نیب کا پولیس تبد یلی کا کرپشن کے پیسے کی ۔۔۔ خوابی واپسی ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ ففٹی ففٹی دیکھ رھے تھے ۔۔۔۔

    ھمیں پتہ ہی نہیں تم کو گرفتاری کی پڑی تھی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    :salam: long time no see. where were you .

    And @Zaidi Friend,

    Alhamdulilah.. I’m doing fine as always. Bas kabhi kabhi underground chala jata hun Aur jab political scene main zeyada hulchul ho tu apnay comments deynay ajata hun is forum pe. Chachu Aur Zaidi bhai Aur sab dostun ki good wishes ka maskoor hun hamesha ki Tarah.

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25

    چاچو جی ، آپ کو میں نے بھی ایک ویب سائٹ پر دیکھا ہے ۔ آپ اتنے بھی شریف نہیں ہیں جتنے شکل سے نظر نہیں آتے ۔

    بھتیجے ۔دیکھا ہوگا پرانے والے فورم پر لیکن اس فورم پر آنے سے پہلے۔ لیکن اتنا متحرک نہیں تھا جتنا یہانپر ہوں۔  لیکن بدمعاشی تو کبھی کی نہیں کسی کے ساتھ۔۔البتہ شریر کہہ سکتے ہو۔ لیکن گالیوں کا تو سوال نہیں بنتا۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    And @Zaidi Friend, Alhamdulilah.. I’m doing fine as always. Bas kabhi kabhi underground chala jata hun Aur jab political scene main zeyada hulchul ho tu apnay comments deynay ajata hun is forum pe. Chachu Aur Zaidi bhai Aur sab dostun ki good wishes ka maskoor hun hamesha ki Tarah.

    بھتجے۔ آتے جاتے رہا کرو یہاں پر۔یہاں پر تازہ ہوا کے آتے رہتے ہیں جبکہ پرانی جگہ پر گھٹن ہوتی ہے آجکل۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    جا کرا دے ایف آئی آر ، تیری بے چین آتما نوں شانتی ملے

    ہو گئے نہ لاجواب؟؟؟

    :disco:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    مطلب گرفتاری کا ڈر تھا ، کرونا کا نہیں

    لیڈر وہ نہیں جو یونیورسٹی میں تقریر کرنے جاے اور سٹوڈنٹس سے مار کھا کر آجاے، کبھی پہلے ایسا ہوا ہی نہیں بھلے مانس کوی پچاس سو سٹوڈنٹس تو ساتھ ہونے چاہیئں کیونکہ اتنے ہی دوسرے تھے اگر اتنی تھوڑی حمایت بھی نہیں تھی تو وہاں سردیوں میں امب لینے گئے تھے؟

    اگر شوگر مافیا کے ڈان کو بھگا دیا جاے اور دوسرے کو ضمانت سے ایکدن پہلے پکڑنے کی کوشش کی جاے تو اس کا حق بھی بنتا ہے کہ ہوشیاری سے کام لیتے ہوے گرفتاری سے بچے

    اب یہ نہ کہہ دینا کہ شہباز نیب سے بچنے کیلئے کسی کرونا کے مریض سے زبردستی بغیر ماسک کے جپھیاں ڈالتا رہا ہے؟

    :facepalm:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    لیڈر وہ نہیں جو یونیورسٹی میں تقریر کرنے جاے اور سٹوڈنٹس سے مار کھا کر آجاے، کبھی پہلے ایسا ہوا ہی نہیں بھلے مانس کوی پچاس سو سٹوڈنٹس تو ساتھ ہونے چاہیئں کیونکہ اتنے ہی دوسرے تھے اگر اتنی تھوڑی حمایت بھی نہیں تھی تو وہاں سردیوں میں امب لینے گئے تھے؟ اگر شوگر مافیا کے ڈان کو بھگا دیا جاے اور دوسرے کو ضمانت سے ایکدن پہلے پکڑنے کی کوشش کی جاے تو اس کا حق بھی بنتا ہے کہ ہوشیاری سے کام لیتے ہوے گرفتاری سے بچے اب یہ نہ کہہ دینا کہ شہباز نیب سے بچنے کیلئے کسی کرونا کے مریض سے زبردستی بغیر ماسک کے جپھیاں ڈالتا رہا ہے؟ :facepalm:

    ہاہاہاہا تو اتنے بہادر اتنے دلیر اتنے نڈر لیڈر کو ضرورت کیا تھی ڈرامے کرنے کی سیدھا کہے کہ مجھے گرفتاری کا ڈر ہے

    اور جہاں تک بات ہے کٹ کھانے کی تو یہاں ایسے بھی لیڈرہیں جو اپنی ہی حکومت میں مدرسے سے جوتے کھا آئے پھر بھی شیر بنے پھرتے ہیں

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    ہو گئے نہ لاجواب؟؟؟ :disco:

    لا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    جو عمران خان کا بنا ن لیگ کی دھمکیوں سے :lol:

    یعنی تو بھی فوجی بوٹ چاٹے گا

    :lol: :lol: :lol:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    بھتیجے ۔دیکھا ہوگا پرانے والے فورم پر لیکن اس فورم پر آنے سے پہلے۔ لیکن اتنا متحرک نہیں تھا جتنا یہانپر ہوں۔ لیکن بدمعاشی تو کبھی کی نہیں کسی کے ساتھ۔۔البتہ شریر کہہ سکتے ہو۔ لیکن گالیوں کا تو سوال نہیں بنتا۔

    چاچو جی ، آپ بدتمیز ھر گز نہیں ہیں ۔ یہ آپ نہیں ہوسکتے ، گالیاں کبھی نہیں پڑھیں ۔ اونہ نہ ہی گالیوں میں حصہ لیتے دیکھا ہے ، یہاں ماحول بہت بہتر ہے تاہم قدرے آہستہ ہے ۔

    تھی لڑکپن میں وہ شریر بہت
    اب تو شیطان ہو گئ ہوگی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    جا کرا دے ایف آئی آر ، تیری بے چین آتما نوں شانتی ملے

    عامر میاں ۔ یہ آپ کا ہی جگرا ہے جو اتنی چوولوں ، یو ٹرنز اور پھتیچڑ لوٹا بس میں سوار سارے موالیوں کی 2 سال کی واہیات کارکردگی کے باوجود آپ ان کے دفاع میں ہمالیہ سے بلند اور سونامی سے اونچے عظمتوں کے میناروں پر نہ صرف قائم ہیں بلکہ ڈٹے رہنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو مذید استقامت اور ثابت قدمی کی ہمت عطا فرمائے کیونکہ آئیندہ آنے والے چند سال اس کیچڑ کے ڈھیر میں مزید کئ گنا اضافہ کی نوید دے رہے ہیں ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    عامر میاں ۔ یہ آپ کا ہی جگرا ہے جو اتنی چوولوں ، یو ٹرنز اور پھتیچڑ لوٹا بس میں سوار سارے موالیوں کی 2 سال کی واہیات کارکردگی کے باوجود آپ ان کے دفاع میں ہمالیہ سے بلند اور سونامی سے اونچے عظمتوں کے میناروں پر نہ صرف قائم ہیں بلکہ ڈٹے رہنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو مذید استقامت اور ثابت قدمی کی ہمت عطا فرمائے کیونکہ آئیندہ آنے والے چند سال اس کیچڑ کے ڈھیر میں مزید کئ گنا اضافہ کی نوید دے رہے ہیں ۔

    حضور والا ابھی تک تو عمران خان نے سبھی کو غلط ثابت کیا ہے ، آگے بھی یہی ہو گا ، آپ نئے بہانے سوچیں مستقبل کے لئے ، یہاں تو” دانشور” یہی کہتے رہے سارا پنڈ وی مر جائے مراثی دا منڈا چوہدری نہیں بن سکدا ، نواز شریف کا استعفی تو کیا شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی نا دیں ، بانوے کے ورلڈ کپ میں بھی یہی تنقید تھی ، جب شوکت خانم بنایا تب بھی یہی تنقید تھی ، جب سیاست میں آیا تب بھی ایسے ہی مذاق اڑایا گیا لیکن مذاق اڑانے والے خود مذاق بن گئے ، دیکھتے ہیں آنے والے سال کس کو کیا نوید سناتے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    یعنی تو بھی فوجی بوٹ چاٹے گا :lol: :lol: :lol:

    بوٹ تو وہ چاٹ رہے ہیں جو بھڑکیں مار کے ایکسٹنشن کا ووٹ دے کے بھاگ گئے اور ایک شیرنی جسے سانپ سونگھ گیا

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    حضور والا ابھی تک تو عمران خان نے سبھی کو غلط ثابت کیا ہے ، آگے بھی یہی ہو گا ، آپ نئے بہانے سوچیں مستقبل کے لئے ، یہاں تو” دانشور” یہی کہتے رہے سارا پنڈ وی مر جائے مراثی دا منڈا چوہدری نہیں بن سکدا ، نواز شریف کا استعفی تو کیا شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی نا دیں ، بانوے کے ورلڈ کپ میں بھی یہی تنقید تھی ، جب شوکت خانم بنایا تب بھی یہی تنقید تھی ، جب سیاست میں آیا تب بھی ایسے ہی مذاق اڑایا گیا لیکن مذاق اڑانے والے خود مذاق بن گئے ، دیکھتے ہیں آنے والے سال کس کو کیا نوید سناتے ہیں

    واہ جناب واہ، کارکردگی کی بات کی جائے تو جوتا پالش کی مہارت سے شیروانی پہننا بھی شومئ قسمت ٹھہرا ۔ اگر ملا نصیر الدین موجود ہوتے تو ایسے گدھوں کی فوج کو محل سراء پر حملہ کرنے میں کوئ توقف نہ فرماتے کہ بعض گدھے تو پیدائشی قربانی کے قابل ہوتے ہیں ۔

    جب ٹیم میں وسیم اکرم پلس موجود ہوں تو پھر عالمی واہیاتی کپ کی امید تو بنتی ہے ۔ ویسے ہی تو گیند پر لب دھن کا استعمال نہیں ہورہا ۔ ہوسکتا ہے اس مبارک تھوک سے ساری قوم کے دیدہ اور نا دیدہ گناہ دھل جائیں ، آخری تھوک کس نے لگائ ہے ۔

    شوکت خانم جو مہارت ایک چندہ جمع کرنے والے کو دے سکتا تھا ، اس سے بڑہ کے اور کیا کرتا ؟ اگر چندہ اکھٹا کرکے خدمت خلق انجام دینا ہی اھلیت ٹھہرا تو اس اقتدار کا سب سے زیادہ حقدار تو ایدھی بنتا ۔

    مجھے آپ کی اس بات سے بالکل اتفاق ہے کہ جو پچھلے دو سالوں میں ہوچکا ہے آئیندہ تین سالوں میں بھی یہی کچھ ہوگا ۔ اللہ اس قوم پہ رحم فرمائے ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37

    جوتے پالش کرنے سے بائیس سال نہیں لگتے وزیر اعظم ببننے میں ، بھٹو ، نواز ، شوکت عزیز سب کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں لیکن خیر آپ کو سمجھ نہیں آئے گی یہ بات کیونکہ آپ سمجھنا چاہتے نہیں ، آپ مجھے یہ بتائیں ایک کرکٹر کا کیا لینا دینا ہسپتال سے ؟؟ وہ بھی کینسر ہسپتال وہ بھی پاکستان میں ؟؟ عمران خان جیسے بندے کے لئے چندہ مانگنا آسان نہیں تھا ، انا ہوتی ہے سپر سٹار میں لیکن اس نے پھر بھی مانگا کیونکہ وہ نہیں چاہتا جو تکلیف اس کی ماں نے سہی وہ کوئی اور ماں سہے ، اسے درد دل کہتے ہیں جو لوہاروں اور کاروباریوں میں نہیں ہوتا ، بلکل تجربہ اور وسائل نا ہونے کے باوجود اس نے ہسپتال بنایا بھی اور کامیابی سے چلایا بھی ، حکومت کا تو پھر بھی اسے تجربہ ہے ، ویسے آپ کو یاد ہے پچھلے پانچ سال آپ لوگ یہی کہتے رہے عمران خان نے کے پی میں کیا کر لیا ؟؟ کیا خیال ہے آپ پھر ، ایسے صوبے میں جہاں دوسری دفعہ کسی پارٹی کی حکومت نہیں آتی ، عمران خان دو تہائی کیوں لے گیا ؟؟

    اور آخری لائن میں میری جس بات سے آپ نے اتفاق کیا ہے وہ آپ نے ویسی ہے سمجھی جیسی آپ سمجھنا چاہتے تھے ، میں ایسی کوئی بات نہیں کی تھی

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    حضور والا ابھی تک تو عمران خان نے سبھی کو غلط ثابت کیا ہے ، آگے بھی یہی ہو گا ، آپ نئے بہانے سوچیں مستقبل کے لئے ، یہاں تو” دانشور” یہی کہتے رہے سارا پنڈ وی مر جائے مراثی دا منڈا چوہدری نہیں بن سکدا ، نواز شریف کا استعفی تو کیا شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی نا دیں ، بانوے کے ورلڈ کپ میں بھی یہی تنقید تھی ، جب شوکت خانم بنایا تب بھی یہی تنقید تھی ، جب سیاست میں آیا تب بھی ایسے ہی مذاق اڑایا گیا لیکن مذاق اڑانے والے خود مذاق بن گئے ، دیکھتے ہیں آنے والے سال کس کو کیا نوید سناتے ہیں

    بالکل سبھی کو غلط ثابت کیا ہے

    حتی کہ اپنے سپورٹرز کو بھی

    😜😜

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    بالکل سبھی کو غلط ثابت کیا ہے حتی کہ اپنے سپورٹرز کو بھی 😜😜

    عمران خان جب بھی کوئی کام شروع کرتا ہے سٹارٹ میں مشکل ہی لگتا ہے ، سپورٹرز مایوس نہیں ہوں ، وہ تمام وڈی پھپھیاں مایوس ہیں جو چاہتی تھی عمران خان کے آتے ہی پاکستان یورپ امریکہ بن جائے ، پھپھیوں میں صبر نہیں ہوتا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    زیدی بھائی – ہر بندے کی برداشت کی بات ہوتی ہے

    Aamir Siddique

    عامر میاں ۔ یہ آپ کا ہی جگرا ہے جو اتنی چوولوں ، یو ٹرنز اور پھتیچڑ لوٹا بس میں سوار سارے موالیوں کی 2 سال کی واہیات کارکردگی کے باوجود آپ ان کے دفاع میں ہمالیہ سے بلند اور سونامی سے اونچے عظمتوں کے میناروں پر نہ صرف قائم ہیں بلکہ ڈٹے رہنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو مذید استقامت اور ثابت قدمی کی ہمت عطا فرمائے کیونکہ آئیندہ آنے والے چند سال اس کیچڑ کے ڈھیر میں مزید کئ گنا اضافہ کی نوید دے رہے ہیں ۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 240 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward