Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 240 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #181
    زیدی صاحب ٠ بغض عمران میں اتنا آگے مت نکلیں ، عمران خان اس انسان کا نام ہے جو کہتا ہے وہ کرتا ہے

    شامی بھائ ،ہم تو چاہتے ہیں کہ دنیا میں اسکا نام اس کے ارشادات مبارک سے بھی بلند ہو ۔ اس سائٹ کی واحد ہستی کو جو عمرانی الفت میں گرفتار ہے ، جج صاحب دو دفعہ ناک آؤٹ کر چکے ہیں ۔ جج صاحب سے گزارش ہے کہ میری اگلی باری بھی ان ہی کو دے دی جائے تاکہ ہمارے عدو ہمیں کم ظرفی کا طعنہ نہ دے سکیں ۔

    کہیں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے جام رہے ۔

    آجکل نادان نظر نہیں آرہیں ؟

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #182
    یار جیو جی بھائی اور عامر بھائی کچھ خوف خدا کرو -اس قسم کی گالیاں صرف دہریوں کو دی جاتی – شرفاء ایسی گالیاں ایک دوسرےکو نہیں دیتے – امید ہے آپ حضرات آئندہ مہربانی فرمائیں گے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    یار جیو جی بھائی اور عامر بھائی کچھ خوف خدا کرو -اس قسم کی گالیاں صرف دہریوں کو دی جاتی – شرفاء ایسی گالیاں ایک دوسرےکو نہیں دیتے – امید ہے آپ حضرات آئندہ مہربانی فرمائیں گے

    مجھے تو اس بات کی سمجھ نہیں آتی ۔۔اگر بات چیت  اس طرح کی تلخی پر ہی ختم ہونی ہے تو ایک دوسرے  کی بات کا جواب دینے کی کیا تک۔بنتی ہے ۔۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #184
    مجھے تو اس بات کی سمجھ نہیں آتی ۔۔اگر بات چیت اس طرح کی تلخی پر ہی ختم ہونی ہے تو ایک دوسرے کی بات کا جواب دینے کی کیا تک۔بنتی ہے ۔۔

    یہ جو سیاستدان ہیں نا ، یہی سارے فساد کی جڑ ہیں ۔ ان کے لیے ہم ایک دوسری کی پگڑیاں خوب اچھالتے ہیں لیکن یہ بدبخت اپنے پیروکاروں کا رتی بھر خیال نہیں کرتے ۔ میں تو سوچ رہا ہوں کہ اپنی قوم کی سادگی کا کوئ منفعت بخش نسخہ نکالوں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #185

    آپکئ بات درست اس فورم پر جتنے بھی معرکے لڑے گئے ہیں ۔وہ ان موئے سیاستدانوں کی وجہ سے لڑے گئے ہیں اور خواہ مخواہ  بغیر کسی وجہ کے گھروں کی دیلیزیں پار کی گئی ہیں ۔۔۔۔میں خود بھی لیگی ہوں لیکن رب جانتا ہے ۔میاں صاحب  کی چہرے کی مصموت کے علاوہ کبھی کوئی ۔اور  شیے پسند آئی ہے اور نہہ ان کا کوئی کرتوت پسند آیا ہے

    لیکن یہاں تو ایسے ایسے جانباز ہیں  اور آپنے لیڈر سے اس قدر محبت کرتے ہیں ان کا  بس چلے تو اپنے آپنے لیڈر کی کھال اتار کر خود اس میں گھس جائیں ۔۔۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #186
    آپکئ بات درست اس فورم پر جتنے بھی معرکے لڑے گئے ہیں ۔وہ ان موئے سیاستدانوں کی وجہ سے لڑے گئے ہیں اور خواہ مخواہ بغیر کسی وجہ کے گھروں کی دیلیزیں پار کی گئی ہیں ۔۔۔۔میں خود بھی لیگی ہوں لیکن رب جانتا ہے ۔میاں صاحب کی چہرے کی مصموت کے علاوہ کبھی کوئی ۔اور شیے پسند آئی ہے اور نہہ ان کا کوئی کرتوت پسند آیا ہے لیکن یہاں تو ایسے ایسے جانباز ہیں اور آپنے لیڈر سے اس قدر محبت کرتے ہیں ان کا بس چلے تو اپنے آپنے لیڈر کی کھال اتار کر خود اس میں گھس جائیں ۔۔۔

    ملکی معاملات اس سے بھی بہت گہرے اور درگو ہیں سلیم صاحب۔ اگر بات صرف سیاستدانوں تک ہی ہوتی تو شاید عوامی غیض وغضب ان بیغیرتوں کو ہمیشہ کے لیے لے ڈوبتا مگر جس طرح سے اس قوم کو چلمن کے پیچھے رہتے ہوئے لاعلم ، مفلوج، جاھل ، اور گنوار رکھا گیا ہے وہ گناہ عظیم ہے ۔ اس قوم کو اس طرح سے بےعلم گیا ہے کہ اسے اپنی محرومیوں کا احساس تک نہیں رہا، اتنا فقیر کردیا گیا ہے کہ دست طلب کبھی باعث شرمندگی نہ بن سکا، اتنا مفلوج کردیا گیا ہے کہ احساس آزادی جاتا رہا، اتنا محتاج کردیا ہے کہ احساس خودی باقی نہ رہا ۔

    اور اب سب اس عالم میں اس کے درد کا مداوہ کرنے چلے ہیں ۔

    وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپش

    وجود خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی

    بچھا دیا گیا بارود اس کے پانی میں

    وہ جوئے آب جو میری گلی کو آتی تھی

    سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئے

    سپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #187
    اگر سیاست دان بھی اپنی جہالت کا اعتراف کر لیں تو کتنا اچھا ہو ، اب یہ کام بھی بھاشن دینے والوں کو کرنا پڑ رہا ہے

    یہ جو سیاستدان ہیں نا ، یہی سارے فساد کی جڑ ہیں ۔ ان کے لیے ہم ایک دوسری کی پگڑیاں خوب اچھالتے ہیں لیکن یہ بدبخت اپنے پیروکاروں کا رتی بھر خیال نہیں کرتے ۔ میں تو سوچ رہا ہوں کہ اپنی قوم کی سادگی کا کوئ منفعت بخش نسخہ نکالوں ۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #188
    اگر سیاست دان بھی اپنی جہالت کا اعتراف کر لیں تو کتنا اچھا ہو ، اب یہ کام بھی بھاشن دینے والوں کو کرنا پڑ رہا ہے

    یہ مکروہ جنرل شعیب ۔۔۔ مزاق میں بات کرکے ۔۔۔۔۔ اپنے ان جرائم پر پردہ ڈال رھا ہے ۔۔۔

    جو یہ مکروہ جرنل ۔۔۔۔ آئی ایس آئی کے جاسوس کی حیثیت سے ۔۔۔۔ کئی سال ۔۔۔۔  ٹی وی پر ۔۔۔۔ پا کستانیوں کو گمراہ کرتا رھا ۔۔۔

    سیا ستدانوں کو بد نام اور پی ٹی آئی کو نجات دھندہ  ثا بت کرتا رھا ۔۔۔۔

    اس مکروہ جنرل اور اس کی ایجنسی نے واردات مکمل کرلی ۔۔۔۔ اب یہ نئی واردات کرنے کے لیئے ۔۔۔۔۔

    مذاق میں ۔۔۔۔ محفل لوٹنے والی باتیں کرکے ۔۔۔۔ سب محفل والوں کو ۔۔۔ کھلکھلا کر ۔۔۔۔۔

    ملک میں چھچھوروں ۔۔۔ امپورٹوں ۔۔۔ نا لائق کا جمہ بازار لگاکر ۔۔۔ ملک کو تبا ہ کرکے ۔۔۔۔ گھناؤنے قومی جرم کو مذاق نہیں کہہ سکتا ۔۔۔ ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    مکروہ جرنل شعیب کے مذاق کو ۔۔۔۔۔ مزاق نہیں لینا چاھیے ۔۔۔۔ بلکہ اس مذاق کے پیچھے چھپی اس کی مکاری پر لعنت ڈالنی چا ھیے ۔۔۔۔

    یہ سالوں جاسوسی کرتا رھا ۔۔۔۔ سیاستدانوں کی کردار کشی کرتا رھا ۔۔۔۔ ملک کو ڈبو کر ۔۔۔۔ اب کہتا ہے ۔۔۔ میں تے مذاق کیتا سی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #189
    یہ اپنی جہالت کا اعتراف کر کے اب پاک صاف ہو گیا ہے ، ملک کے مالک ہیں انڈے دیں یا بچے ، کوئی ان سے پوچھ نہی سکتا

    یہ مکروہ جنرل شعیب ۔۔۔ مزاق میں بات کرکے ۔۔۔۔۔ اپنے ان جرائم پر پردہ ڈال رھا ہے ۔۔۔ جو یہ مکروہ جرنل ۔۔۔۔ آئی ایس آئی کے جاسوس کی حیثیت سے ۔۔۔۔ کئی سال ۔۔۔۔ ٹی وی پر ۔۔۔۔ پا کستانیوں کو گمراہ کرتا رھا ۔۔۔ سیا ستدانوں کو بد نام اور پی ٹی آئی کو نجات دھندہ ثا بت کرتا رھا ۔۔۔۔ اس مکروہ جنرل اور اس کی ایجنسی نے واردات مکمل کرلی ۔۔۔۔ اب یہ نئی واردات کرنے کے لیئے ۔۔۔۔۔ مذاق میں ۔۔۔۔ محفل لوٹنے والی باتیں کرکے ۔۔۔۔ سب محفل والوں کو ۔۔۔ کھلکھلا کر ۔۔۔۔۔ ملک میں کسی نئی واردات میں جاسوس کا کردار ادا کرنے لگے گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ مکروہ جرنل شعیب کے مذاق کو ۔۔۔۔۔ مزاق نہیں لینا چاھیے ۔۔۔۔ بلکہ اس مذاق کے پیچھے چھپی اس کی مکاری پر لعنت ڈالنی چا ھیے ۔۔۔۔ یہ سالوں جاسوسی کرتا رھا ۔۔۔۔ سیاستدانوں کی کردار کشی کرتا رھا ۔۔۔۔ ملک کو ڈبو کر ۔۔۔۔ اب کہتا ہے ۔۔۔ میں تے مذاق کیتا سی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #190
    یہ اپنی جہالت کا اعتراف کر کے اب پاک صاف ہو گیا ہے ، ملک کے مالک ہیں انڈے دیں یا بچے ، کوئی ان سے پوچھ نہی سکتا

    ۔

    کاش وہ دن بھی کبھی آئے جب ایسے قومی مجرموں کو سرے عام پھا نسیوں پر لٹکا کر ۔۔

    معاشروں  کو ۔۔۔۔ جا سوسوں ۔۔۔۔ لوگوں کو گمراہ کرنے والوں سے پا ک کردیا جائے ۔۔۔

    آج اگر پا کستانی ۔۔۔ دوسوروپے کا ڈالر خرید رھے ہیں  مہنگا ئی سے لوگوں کے گلے سوکھ گئے ہیں  ۔۔۔

    ۔۔۔۔ یہ جرنل شعیب جیسے مکروہ جاسوسوں   کا کارنامہ ہے  جو لوگوں کو گمراہ کرکے ۔۔۔ اس مقام تک لائے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #191
    مجھے تو اس بات کی سمجھ نہیں آتی ۔۔اگر بات چیت اس طرح کی تلخی پر ہی ختم ہونی ہے تو ایک دوسرے کی بات کا جواب دینے کی کیا تک۔بنتی ہے ۔۔

    رضا بھائی کیسے مزاج ہیں. ناراض ناراض لگ رہے ہیں – یا فیر آجکل زیادہ مصروف ہیں – باقی آپ کی بات درست ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #193
    پہلے محلے والوں کا فرزندی پھر بس ڈرائیور کی فرزندی پھر پٹھان کی فرزندی شوق تیرے ختم نہیں ہو رہے :lol: :lol: :lol:

    Judge

    جج صاحب اے بابے نوں منع کرو ، پہلے بھی اس نے شروع کی تھی بات ، اگر آپ نہیں ایکشن لیتے تو میں پھر خود علاج کرتا ہوں

    Judge
    Moderator
    Offline
      #195
      پہلے محلے والوں کا فرزندی پھر بس ڈرائیور کی فرزندی پھر پٹھان کی فرزندی شوق تیرے ختم نہیں ہو رہے :lol: :lol: :lol:

      Do not start it again.

      Warning

      Judge
      Moderator
      Offline
        #198
        Avoid personal attack friends.
        Aamir Siddique
        Participant
        Offline
        • Expert
        #200
        Avoid personal attack friends.

        یہ نتیجہ نکلا ہے آپ کی وارننگ کا ، آپ نہیں روک سکتے تو میں خود حساب پورا کر لیتا ہوں حرام خوروں کے سپورٹر اس حرام خور سیٹھ ٹائر والا سے

        GeoG

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #202
        یہ نتیجہ نکلا ہے آپ کی وارننگ کا ، آپ نہیں روک سکتے تو میں خود حساب پورا کر لیتا ہوں حرام خوروں کے سپورٹر اس حرام خور سیٹھ ٹائر والا سے GeoG

        اجازت تو ایسے مانگ رہا ہے جیسے تجھے مل جایے گی – ڈرتا کاہے کو ہے بین ہونے کو

        جیرا سپ کڈنا ای کڈ لے

        فیر کویں گا مینو جج صاب نے روکیا سی

        :lol: :lol: :lol:

        Judge
        Moderator
        Offline
          #209
          Ok. Both of you have 2 hours to release your tension and then I will delete the posts.

          In this time I will not ban any one of you.

          Now carry on, maybe this would make you think to talk nicely in future.

          Aamir Siddique
          Participant
          Offline
          • Expert
          #211
          Ok. Both of you have 2 hours to release your tension and then I will delete the posts. In this time I will not ban any one of you. Now carry on, maybe this would make you think to talk nicely in future.

          دھنیا واد جج صاحب

          GeoG
          Participant
          Offline
          • Expert
          #212
          Ok. Both of you have 2 hours to release your tension and then I will delete the posts. In this time I will not ban any one of you. Now carry on, maybe this would make you think to talk nicely in future.

          two hours not enough for him

          Kuttay ki dum ko seedha karna hai

          need a week please

          :lol: :lol: :lol:

          Bawa
          Participant
          Offline
          • Expert
          #273
          جیو جی بھائی اور عامر بھیا

          بس کر دیں یار، دو گھنٹے تو بہت دیر بعد ہونگے

          :bigsmile:

          یہ جج صاحب نے آپ کو کس کام پر کس دیا ہے؟

          :lol: :bigthumb:

          GeoG

          Aamir Siddique

          Judge

        Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 240 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward