Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 240 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    جوتے پالش کرنے سے بائیس سال نہیں لگتے وزیر اعظم ببننے میں ، بھٹو ، نواز ، شوکت عزیز سب کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں لیکن خیر آپ کو سمجھ نہیں آئے گی یہ بات کیونکہ آپ سمجھنا چاہتے نہیں ، آپ مجھے یہ بتائیں ایک کرکٹر کا کیا لینا دینا ہسپتال سے ؟؟ وہ بھی کینسر ہسپتال وہ بھی پاکستان میں ؟؟ عمران خان جیسے بندے کے لئے چندہ مانگنا آسان نہیں تھا ، انا ہوتی ہے سپر سٹار میں لیکن اس نے پھر بھی مانگا کیونکہ وہ نہیں چاہتا جو تکلیف اس کی ماں نے سہی وہ کوئی اور ماں سہے ، اسے درد دل کہتے ہیں جو لوہاروں اور کاروباریوں میں نہیں ہوتا ، بلکل تجربہ اور وسائل نا ہونے کے باوجود اس نے ہسپتال بنایا بھی اور کامیابی سے چلایا بھی ، حکومت کا تو پھر بھی اسے تجربہ ہے ، ویسے آپ کو یاد ہے پچھلے پانچ سال آپ لوگ یہی کہتے رہے عمران خان نے کے پی میں کیا کر لیا ؟؟ کیا خیال ہے آپ پھر ، ایسے صوبے میں جہاں دوسری دفعہ کسی پارٹی کی حکومت نہیں آتی ، عمران خان دو تہائی کیوں لے گیا ؟؟ اور آخری لائن میں میری جس بات سے آپ نے اتفاق کیا ہے وہ آپ نے ویسی ہے سمجھی جیسی آپ سمجھنا چاہتے تھے ، میں ایسی کوئی بات نہیں کی تھی

    عامر میاں ، ھسپتال بے شک کھولا تھا تو ظاہر ہے وھاں مریض ہی جائیں گے ۔ اب اس عمل کو کتنا اور کیش کرانا ہے ؟ بیس سال کی جدوجہد کے بعد 2008 کے انتخابات سے لیکر 2013 تک کے انتخابات میں کل کتنی نشستیں حاصل ہوئ تھیں ۔ 2018 کے انتخابات میں بھی اگر بوٹوں کی ھدایات کے مطابق پارٹی میں کتا بھرتی نہ ہوتی تو کیا پھر بھی انقلابی نعروں پر شیروانی پہننا نصیب ہو جاتی ؟ اب اس سے زیادہ کھلی ڈھلی ، بوٹوں کی خدمت کرتی کوئ حکومت پاکستان کی تاریخ میں بمشکل ہی گزری ہوگی ۔ اگر آپ اس حقیقت کو جھٹلاتے ہیں تو پھر آپ سے کیا بحث ہوسکتی ہے ۔

    پی کے کی کارکردگی کی ایک ھنوز زندہ مثال بی آر ٹی ہے ۔ لیکن اس منصوبے پر بات کرنا اور ایسی کارکردگی کا دفاع کرنا بھی بڑے دل گردے کی بات ہے ۔

    میرا اصل نقطہ تو پچھلے دو سال کی ناقابل بیان ، اورقابل رشک کارکردگی ہے ۔ جہاں نہ تو کوئ حزب اختلاف تھی اور نہ کوئ قابل ذکر مخالفت ۔ بالاخر 6 فیصد شرح نمود کو 24 مہینوں میں منفی سمت لے جانا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہے کہ نہیں ؟ صرف اور صرف حکومتی تجربہ ہی ایسی فنکارانہ کارکردگی دکھا سکتا ہے ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42
    زیدی بھائی – ہر بندے کی برداشت کی بات ہوتی ہے Aamir Siddique

    شامی جی ، ھانڈی وچ مرچاں زیادہ پا دینے نال بندہ نس جاندا اے ۔ کہندے نے کہ چھتر وی مارو تے وچوں ھتھ تھوڑا پولا رکھو ۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    زیدی صاحب ٠ عامر کے پاس ہر بات کے وآفر جواب ہوتے ہیں ، اور اس کی دندیاں باہر ہی رہتی ہیں

    اب آپ کو کیسے سمجھاؤں ، سمجھ لیں عامر لیاقت ہے ، اگے تسی آپ سمجھدار ہو

    شامی جی ، ھانڈی وچ مرچاں زیادہ پا دینے نال بندہ نس جاندا اے ۔ کہندے نے کہ چھتر وی مارو تے وچوں ھتھ تھوڑا پولا رکھو ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    عامر میاں ، ھسپتال بے شک کھولا تھا تو ظاہر ہے وھاں مریض ہی جائیں گے ۔ اب اس عمل کو کتنا اور کیش کرانا ہے ؟ بیس سال کی جدوجہد کے بعد 2008 کے انتخابات سے لیکر 2013 تک کے انتخابات میں کل کتنی نشستیں حاصل ہوئ تھیں ۔ 2018 کے انتخابات میں بھی اگر بوٹوں کی ھدایات کے مطابق پارٹی میں کتا بھرتی نہ ہوتی تو کیا پھر بھی انقلابی نعروں پر شیروانی پہننا نصیب ہو جاتی ؟ اب اس سے زیادہ کھلی ڈھلی ، بوٹوں کی خدمت کرتی کوئ حکومت پاکستان کی تاریخ میں بمشکل ہی گزری ہوگی ۔ اگر آپ اس حقیقت کو جھٹلاتے ہیں تو پھر آپ سے کیا بحث ہوسکتی ہے ۔

    پی کے کی کارکردگی کی ایک ھنوز زندہ مثال بی آر ٹی ہے ۔ لیکن اس منصوبے پر بات کرنا اور ایسی کارکردگی کا دفاع کرنا بھی بڑے دل گردے کی بات ہے ۔

    میرا اصل نقطہ تو پچھلے دو سال کی ناقابل بیان ، اورقابل رشک کارکردگی ہے ۔ جہاں نہ تو کوئ حزب اختلاف تھی اور نہ کوئ قابل ذکر مخالفت ۔ بالاخر 6 فیصد شرح نمود کو 24 مہینوں میں منفی سمت لے جانا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہے کہ نہیں ؟ صرف اور صرف حکومتی تجربہ ہی ایسی فنکارانہ کارکردگی دکھا سکتا ہے ۔

    اچھا تو آپ کا مطلب بی آر ٹی کی ناکامی کی وجہ سے عمران خان کو دو تہائی ملی ہے ؟؟  پٹواریوں کی سوچ سڑکوں اور پلوں سے آگے کیوں نہیں جاتی ، کوئی تو پرفارمنس ہو گی وہاں ، بی آر ٹی کو کوئی بھی سپورٹ نہیں کر رہا ، اب تک بن جانی چاہیے تھی لیکن پلوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اور انہیں جہانوں میں کامیاب ہوئی ہے تحریک انصاف

    اب مجھے بتائیں جب نواز شریف وزیر خزانه بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں کتنا تجربہ تھا ؟؟ جب شوکت عزیز وزیرر اعظم بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں اس کی اور ان سب کو کتنا ٹائم لگا تھا وزارت عظمی تک ؟؟ آپ کے مطابق دو ہزار تیرہ تک عمران خان بوٹ پالشی نہیں تھا کونکہ اسے سیٹیں نہیں ملی تھیں تو یہ کمال کیسے ہو گیا کہ سترہ سال جس بندے نے بوٹ نہیں پالش کیے وہ اچانک بوٹ پالشی ہو گیا اور فوجی نرسریوں میں مالی کی جاب کرنے والے اچانک لیڈر بن گئے ، ہاااااااؤ ؟؟ اب آپ ایسی حقیقتیں جھٹلائیں تو کیا بحث کروں میں آپ سے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45

    شامی جی ، ھانڈی وچ مرچاں زیادہ پا دینے نال بندہ نس جاندا اے ۔ کہندے نے کہ چھتر وی مارو تے وچوں ھتھ تھوڑا پولا رکھو ۔

    ایسی ہی غلط فہمیاں مرواتی ہیں پٹواریوں کو ، اور بلاآخر بھڑکیں مارتے مارتے ترس کی درخواست دے کے علاج کے بہانے بھاگ جاتے ہیں کیونکہ اگلوں نے ہتھ ہولا نہیں رکھا ہوتا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    زیدی صاحب ٠ عامر کے پاس ہر بات کے وآفر جواب ہوتے ہیں ، اور اس کی دندیاں باہر ہی رہتی ہیں اب آپ کو کیسے سمجھاؤں ، سمجھ لیں عامر لیاقت ہے ، اگے تسی آپ سمجھدار ہو

    کاش اس بندے کا نام عامر نا ہوتا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    زیدی بھائی – ہر بندے کی برداشت کی بات ہوتی ہے Aamir Siddique

    یہ پٹواریوں کی خود کو تسلیاں ہیں ، جو پہلے دودھ شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں وہ بھی سب کو پتہ ہے ، لوہاراں نے گھر گروی رکھ کے گاڑی لے لی اور رولا ڈال دیا ہم امیر ہو گئے اور جاہل واہ واہ کرنے لگے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    بس کر دے ، پگلے اور کتنا رلائے گا

    دو سو ارب ڈالر ، ایک سال میں ملک کا حلیہ بدلنے ، ایک کروڑ نوکریاں، چھوٹی کابینہ ، سائیکل پر دفتر جانا ، پچاس لاکھ گھر ، جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانا ، گوورنر ہاؤس اور پرائم منسٹر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا

    رہ کر تان ٹوٹتی ہے تو پھر پٹواریوں کی کتھا کلی شروع

    https://twitter.com/Ffs_OMG/status/1272218933404348416

    یہ پٹواریوں کی خود کو تسلیاں ہیں ، جو پہلے دودھ شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں وہ بھی سب کو پتہ ہے ، لوہاراں نے گھر گروی رکھ کے گاڑی لے لی اور رولا ڈال دیا ہم امیر ہو گئے اور جاہل واہ واہ کرنے لگے
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49
    اچھا تو آپ کا مطلب بی آر ٹی کی ناکامی کی وجہ سے عمران خان کو دو تہائی ملی ہے ؟؟ پٹواریوں کی سوچ سڑکوں اور پلوں سے آگے کیوں نہیں جاتی ، کوئی تو پرفارمنس ہو گی وہاں ، بی آر ٹی کو کوئی بھی سپورٹ نہیں کر رہا ، اب تک بن جانی چاہیے تھی لیکن پلوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اور انہیں جہانوں میں کامیاب ہوئی ہے تحریک انصاف اب مجھے بتائیں جب نواز شریف وزیر خزانه بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں کتنا تجربہ تھا ؟؟ جب شوکت عزیز وزیرر اعظم بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں اس کی اور ان سب کو کتنا ٹائم لگا تھا وزارت عظمی تک ؟؟ آپ کے مطابق دو ہزار تیرہ تک عمران خان بوٹ پالشی نہیں تھا کونکہ اسے سیٹیں نہیں ملی تھیں تو یہ کمال کیسے ہو گیا کہ سترہ سال جس بندے نے بوٹ نہیں پالش کیے وہ اچانک بوٹ پالشی ہو گیا اور فوجی نرسریوں میں مالی کی جاب کرنے والے اچانک لیڈر بن گئے ، ہاااااااؤ ؟؟ اب آپ ایسی حقیقتیں جھٹلائیں تو کیا بحث کروں میں آپ سے

    عامر میاں ، اگر بندہ نقل کرنا چاہے تب بھی کچھ نہ کچھ تھوڑی بہت تو عقل کی بحرحال ضرورت ہوتی ہے ۔ ایک عوامی فلاحی منصوبے کو سمینٹ اور گارہ کہہ کر نظر انداز کرنا ، جنگلہ ٹرین کا شور مچانا اور پھر بالاخر وہی کام کرنا اور پھنس جانا کارکردگی تو مثالی ہی ہے ۔

    بحرحال ، آپ بتا سکتے ہیں کہ راولپنڈی کی میٹرو ٹرین کو ،جسے آپ سڑکوں اور پلوں کا منصوبہ کہہ رہے ہیں ، ھر روز کتنے غریب افراد استعمال کرتے ہیں ؟ کتنے اسٹوڈنٹس پنڈی سے اسلام آباد کا سفر کرتے ہیں اور کتنے مزدور ھر روز محنت اور مشقت کے لیے پنڈی سے اسلام آباد کا سفر بیس روپے میں کرتے ہیں ؟

    آپ ان نئے جہانوں کی تشریح بھی کرتے جائیں جہاں لوٹا پارٹی نے اپنی انتھک محنت سے دودھ کی نہریں بہا دی ہیں ۔ میں نے تو سنا ہے کہ ٹائیگر فورس کے ھر بندے کو ایک ایک دودھ کی نہر اپنے محلے میں نکالنے کی سختی سے تاکید کی گئ ہے ۔

    بوٹ پالشی ہونے میں کتنا وقت درکار ہوتا ہے ؟ اگر بائیس سال کی انتھک محنت کے بعد منزل نہ ملے تو پھر اپنا تھوکا ہوا چاٹنے میں کیا قباحت ہے ، تھوڑی دیر کے لیے منہ کا ذائقہ ہی تو بگڑے گا ۔ اگر آج چپڑاسی وزیر ، فراڈیے مشیر اور لوٹے سفیر بن سکتے ہیں ، تو کون کافر بوٹوں کو تلے سمیٹ منہ میں جاتا ہوا نہیں دیکھ سکتا ، صرف اندھا ہی آنکھیں چاہتا ہے ۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50

    ویسے شوکت عزیز والی مثال تم نے بہت اعلیٰ دی ہے

    اتنی محنت سے آیا اور رہتی دنیا تک نام رہے گا

    :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    بس کر دے ، پگلے اور کتنا رلائے گا دو سو ارب ڈالر ، ایک سال میں ملک کا حلیہ بدلنے ، ایک کروڑ نوکریاں، چھوٹی کابینہ ، سائیکل پر دفتر جانا ، پچاس لاکھ گھر ، جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانا ، گوورنر ہاؤس اور پرائم منسٹر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا رہ کر تان ٹوٹتی ہے تو پھر پٹواریوں کی کتھا کلی شروع

    پہلی بات تو اس نے کہا نہیں کہ ایک سال میں سب ٹھیک ہو جائے گا ، نوکریوں گھروں کا وعدہ کیا تھا اس پے کام ہو رہا ہے ، جتنا کچھ اس نے کہا ہے پانچ سال میں اس کا پچاس فیصد بھی کر گیا تو کسی اور کی باری نہیں آتی اور اتنا تو کر ہی لے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    اچھا تو آپ کا مطلب بی آر ٹی کی ناکامی کی وجہ سے عمران خان کو دو تہائی ملی ہے ؟؟ پٹواریوں کی سوچ سڑکوں اور پلوں سے آگے کیوں نہیں جاتی ، کوئی تو پرفارمنس ہو گی وہاں ، بی آر ٹی کو کوئی بھی سپورٹ نہیں کر رہا ، اب تک بن جانی چاہیے تھی لیکن پلوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اور انہیں جہانوں میں کامیاب ہوئی ہے تحریک انصاف اب مجھے بتائیں جب نواز شریف وزیر خزانه بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں کتنا تجربہ تھا ؟؟ جب شوکت عزیز وزیرر اعظم بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں اس کی اور ان سب کو کتنا ٹائم لگا تھا وزارت عظمی تک ؟؟ آپ کے مطابق دو ہزار تیرہ تک عمران خان بوٹ پالشی نہیں تھا کونکہ اسے سیٹیں نہیں ملی تھیں تو یہ کمال کیسے ہو گیا کہ سترہ سال جس بندے نے بوٹ نہیں پالش کیے وہ اچانک بوٹ پالشی ہو گیا اور فوجی نرسریوں میں مالی کی جاب کرنے والے اچانک لیڈر بن گئے ، ہاااااااؤ ؟؟ اب آپ ایسی حقیقتیں جھٹلائیں تو کیا بحث کروں میں آپ سے

    پا عامر

    یار کوئی عقل نوں ہتھ مار، یہاں سیاست پی کے والے سیاسی نابالغ نہیں بیٹھے ہیں

    فوج نواز شریف کو الیکشن سے باہر رکھنے کے باوجود اپنے پچھواڑے کا پورا زور لگا کر وفاق میں نہ تو اپنے سلیکٹڈ کو الیکشن میں سادہ اکثریت دلا سکی تھی اور نہ ہی پنجاب میں اکثریت دلانے میں کامیاب ہوئی تھی

    دو تہائی سلیکٹڈ تو کیا، سلیکٹڈ کا وردی والا باپ بھی نہیں لے سکتا یے، یہ اعزاز عوام نے نواز شریف کو ہی بخشا ہے۔ کوئی ایرا غیرا نتھو خیرا عوام کے اس اعتماد کا مستحق نہیں ہو سکتا ہے

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #53
    ویسے شوکت عزیز والی مثال تم نے بہت اعلیٰ دی ہے اتنی محنت سے آیا اور رہتی دنیا تک نام رہے گا :lol: :lol:

    مثالاں تے ایں اینج دیندے نئے جیویں سنار منج دودھ دیندی اے ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54

    عامر میاں ، اگر بندہ نقل کرنا چاہے تب بھی کچھ نہ کچھ تھوڑی بہت تو عقل کی بحرحال ضرورت ہوتی ہے ۔ ایک عوامی فلاحی منصوبے کو سمینٹ اور گارہ کہہ کر نظر انداز کرنا ، جنگلہ ٹرین کا شور مچانا اور پھر بالاخر وہی کام کرنا اور پھنس جانا کارکردگی تو مثالی ہی ہے ۔

    بحرحال ، آپ بتا سکتے ہیں کہ راولپنڈی کی میٹرو ٹرین کو ،جسے آپ سڑکوں اور پلوں کا منصوبہ کہہ رہے ہیں ، ھر روز کتنے غریب افراد استعمال کرتے ہیں ؟ کتنے اسٹوڈنٹس پنڈی سے اسلام آباد کا سفر کرتے ہیں اور کتنے مزدور ھر روز محنت اور مشقت کے لیے پنڈی سے اسلام آباد کا سفر بیس روپے میں کرتے ہیں ؟

    آپ ان نئے جہانوں کی تشریح بھی کرتے جائیں جہاں لوٹا پارٹی نے اپنی انتھک محنت سے دودھ کی نہریں بہا دی ہیں ۔ میں نے تو سنا ہے کہ ٹائیگر فورس کے ھر بندے کو ایک ایک دودھ کی نہر اپنے محلے میں نکالنے کی سختی سے تاکید کی گئ ہے ۔

    بوٹ پالشی ہونے میں کتنا وقت درکار ہوتا ہے ؟ اگر بائیس سال کی انتھک محنت کے بعد منزل نہ ملے تو پھر اپنا تھوکا ہوا چاٹنے میں کیا قباحت ہے ، تھوڑی دیر کے لیے منہ کا ذائقہ ہی تو بگڑے گا ۔ اگر آج چپڑاسی وزیر ، فراڈیے مشیر اور لوٹے سفیر بن سکتے ہیں ، تو کون کافر بوٹوں کو تلے سمیٹ منہ میں جاتا ہوا نہیں دیکھ سکتا ، صرف اندھا ہی آنکھیں چاہتا ہے ۔

    جو بوٹ پالشی ہوتے ہیں ان میں اتنا صبر نہیں ہوتا ، وہ آتے ہی ہاتھ باندھے جنرل کے پیچھے کھڑے ہوتے اور وزیر خزانہ بنتے ہیں پھر وزیر اعلی بنتے ہیں پھر نو ستارے بنا کے فوج کی مدد سے وزیر اعظم بنتے ہیں پھر مرد مومن مرد حق کا مشن پورا کرنے کا وعدہ کرتے ہیں لیکن پھر بدلتے حالات اور مفاد کے پیش نظر رولا ڈال دیتے ہے فوج ملک دشمن ہے

    اور یہ اگلے جہاں وہی ہیں جہاں بی آر ٹی کی ناکامی کے باوجود پی ٹی آئی دو تہائی لے جاتی ہے اور اگر عمران خان پانچ سال پورے کر گیا تو وفاق میں بھی یہی حال ہو گا اگلے الیکشن میں اور آپ اس وقت بھی فوج فوج کر رہے ہوں گے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    ویسے شوکت عزیز والی مثال تم نے بہت اعلیٰ دی ہے اتنی محنت سے آیا اور رہتی دنیا تک نام رہے گا :lol: :lol:

    نواز شریف بھی اتنی ہی محنت سے آیا تھا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56

    مثالاں تے ایں اینج دیندے نئے جیویں سنار منج دودھ دیندی اے ۔

    سنار مجاں اوہی جناں توں چھوٹے میاں کروڑاں ارباں کمایا اے ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    سنار مجاں اوہی جناں توں چھوٹے میاں کروڑاں ارباں کمایا اے ؟؟

    چل کروڑوں والا کوئی ریفرنس بتا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    نواز شریف بھی اتنی ہی محنت سے آیا تھا

    اسی لئے تو چرسی کو نورے پر پریفرنس دی تھی

    نورا تو اوپر سے چاٹتا تھا چرسی نے تو جوتوں کی لد کو بھی متبرک سمجھ کر چاٹنا شروع کر دیا ہے

    Judge
    Moderator
    Offline
      #59
      چل کروڑوں والا کوئی ریفرنس بتا

      When he will respond in your way, you will complain on social media that insafians are bad mouth people.

      Try debate in civilized and graceful manners please.

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #60
      جو بوٹ پالشی ہوتے ہیں ان میں اتنا صبر نہیں ہوتا ، وہ آتے ہی ہاتھ باندھے جنرل کے پیچھے کھڑے ہوتے اور وزیر خزانہ بنتے ہیں پھر وزیر اعلی بنتے ہیں پھر نو ستارے بنا کے فوج کی مدد سے وزیر اعظم بنتے ہیں پھر مرد مومن مرد حق کا مشن پورا کرنے کا وعدہ کرتے ہیں لیکن پھر بدلتے حالات اور مفاد کے پیش نظر رولا ڈال دیتے ہے فوج ملک دشمن ہے اور یہ اگلے جہاں وہی ہیں جہاں بی آر ٹی کی ناکامی کے باوجود پی ٹی آئی دو تہائی لے جاتی ہے اور اگر عمران خان پانچ سال پورے کر گیا تو وفاق میں بھی یہی حال ہو گا اگلے الیکشن میں اور آپ اس وقت بھی فوج فوج کر رہے ہوں گے

      میں نے آج تک دنیا میں وہ دانا نہیں دیکھا جو مقبروں کی ویرانیت پر باداموں کے خوبصورت درخت اگائے ، چمگادڑوں کے جمگھٹ میں روشنی کے ممبے جلائے اور گدہوں کے غول میں بلبل کی لب افشانی کرے ۔
      لیکن بالاخر جب تک آپ باری کے لطیف جھونکے نہ لیے جائیں ، بندہ عظیم لیڈر نہیں بن سکتا ۔ آپ بسم اللہ کریں ، جنرل الیکش تو خیر کیا بلدیاتی الیکشن ہی کروا کر اپنا انجام دیکھ لیں ۔

      پنجابی میں ایک مثال ہے کہ بیٹا گھر آکر ماں سے کہتا ہے کہ ماں میں دھرتی تول کر آیا ہوں ، ماں کہتی ہے ھاں بیٹا ، پیروں ہی سے پہچانا جاتا ہے ۔

    Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 240 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward