Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ہمارے ہر دل عزیز ممبر جناب حسن داور صاحب کے سسر رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، سب ممبرز سے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی گزارش ہے، اللہ پاک حسن داور کے سسر محترم کی آخرت کی منزلیں آسان فرمایئں ان کے درجات کو بلند فرمایئں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔آمین یا رب العالمین۔

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎,

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    May Allah bless and forgive his soul and give patience to the family members. (Ameen)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اللہ تعالی حسن داور کے سسر صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    انا اللہ و انا علیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے انہیں جنت عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔ آمین

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    حسن داور صاحب،
    میری طرف سے اس اندوہناک اطلاع پر تعزیت قبول فرمائیے امید ہے کہ لواحقین صبر و استقامت سے نئی صورتحال کا سامنا کریں گے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    انا اللہ و انا علیہ راجعون

    الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے، اسے جنت الفردوس میں جگہ دے اور اس کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے، آمین

    حسن بھائی کے غم میں برابر شریک ہیں

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    افسوس ناک خبر ہے اللہ پاک انکے سسر کی مغفرت اورلواحقین کو صبرعطا فرمائے

    آمین

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎,

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    Tamam logon ki duaon ka buhut shukriya…marhoom intehai taklif mai the kafi arse se… Allah ne unki mushkil aasan ki..

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎

    ‍اللہ تعالی انکی مغفرت  اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ۔ آمین

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13

    انا اللہ و انا علیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    محترم حسن داور صاحب

    میرے خیال میں کسی اپنے کی رحلت ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہے اور انسان صبر کرنے کی کوشش کر سکتا ہے

    آپکی تحریر سے معلوم ہوا کے مرحوم تکلیف میں تھے اور اس تکلیف سے نجات مل گئی تو شاید صدمہ کا اثر کچھ کم ہو سکتا ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    بہت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ لوگوں کو صبر۔ 
Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi