Thread:
Self Destruction Mode
Home › Forums › Siasi Discussion › Self Destruction Mode
- This topic has 28 replies, 10 voices, and was last updated 2 years, 8 months ago by
نادان. This post has been viewed 1112 times
-
AuthorPosts
-
30 Jun, 2020 at 6:54 pm #1
جعلی ڈگری والے وزیر غلام سرور کی جانب سے پائلٹس پر پہلے جعلی ڈگری اور پھر مشکوک ڈگری کا بیان PIA کے گلے پڑگیا.
یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے PIA کا اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل کردیا، PIA کی پورے یورپ کیلئے پروازیں منسوخ کردی گئیں. pic.twitter.com/kWfoA6nshP
— Javed Iqbal (@Javedeqbalpk1) June 30, 2020
A matter should have been subject to internal inquiry was proudly told to the whole world
and then the usual U-Turn that we did not mean fake degrees but it was all about exams.
A PM goes on international forums and rather focusing on inward international investment, he tells them we are so corrupt without saying that the corruption has eradicated now under my regime
Here is one result from the idiots who are gang raping this nation of Ours.
- thumb_up 3
- thumb_up shami11, Believer12, brethawk liked this post
30 Jun, 2020 at 6:54 pm #2اس کی اپنی ڈگری جعلی تھی- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up GeoG liked this post
- mood Believer12 react this post
30 Jun, 2020 at 7:25 pm #4تباہ کر کے رکھ دیا پی آئی اے کوhttps://dailytimes.com.pk/497277/pia-finally-showing-signs-of-improvement/
30 Jun, 2020 at 7:28 pm #5ہمیں نواز شریف واپس چاہیےhttps://tribune.com.pk/story/1210440/pml-n-tenure-pia-losses-surged-rs103b
30 Jun, 2020 at 7:30 pm #6اس کی اپنی ڈگری جعلی تھییہ غلام سرور نہیں کر رہا ، عمران خان کر رہا ہے جس کی ڈگری اصلی ہے اور وہ صادق اور امین بھی ہے
- mood 2
- mood آپکا اپنا چاچو, brethawk react this post
30 Jun, 2020 at 7:32 pm #7یہ غلام سرور نہیں کر رہا ، عمران خان کر رہا ہے جس کی ڈگری اصلی ہے اور وہ صادق اور امین بھی ہےصادق اور امین ٹیکس ایمنسٹی لیتے ہوے
https://www.dawn.com/news/1347569
- mood 3
- mood Believer12, Aamir Siddique, brethawk react this post
30 Jun, 2020 at 7:33 pm #8اس کی اپنی ڈگری جعلی تھیشامی بھای شکر ہے ہماری ڈگریوں پر ابھی تک کسی کا دھیان نہیں گیا
ویسے جعلی ڈگری والا کسی دوسرے کی جعلی ڈگری کی نشاندھی نہیں کرسکتا کیا؟
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up GeoG liked this post
- mood آپکا اپنا چاچو, shami11 react this post
30 Jun, 2020 at 7:41 pm #9یہ غلام سرور نہیں کر رہا ، عمران خان کر رہا ہے جس کی ڈگری اصلی ہے اور وہ صادق اور امین بھی ہے- mood 2
- mood Aamir Siddique, GeoG react this post
30 Jun, 2020 at 7:47 pm #10صادق اور امین ٹیکس ایمنسٹی لیتے ہوے https://www.dawn.com/news/1347569
کسی نے یہ مشورہ میاں صاحب کو نہیں دیا ؟؟ ایمنسٹی میں فلیٹ ڈکلیئر کر دیتے مسلہ ختم ہوتاضرور ذلیل ہو کے جانا تھا
30 Jun, 2020 at 8:21 pm #11کسی نے یہ مشورہ میاں صاحب کو نہیں دیا ؟؟ ایمنسٹی میں فلیٹ ڈکلیئر کر دیتے مسلہ ختم ہوتاضرور ذلیل ہو کے جانا تھایعنی تم کہ رہے ہو کہ ہم نے تو چوری مان لی تم لوگوں نے بھی اگر کی ہے تو مان جاتے
تو پھر وہ صادق اور امین تو ور گیا نہ
- mood 2
- mood Aamir Siddique, brethawk react this post
30 Jun, 2020 at 8:42 pm #12ہمیں نواز شریف واپس چاہیےhttps://tribune.com.pk/story/1210440/pml-n-tenure-pia-losses-surged-rs103b
ISLAMABAD: The government could not stop bleeding in loss-making companies in its first year in power as a cumulative debt of these state entities increased to a record Rs2.1 trillion by the end of last fiscal year – a net addition of Rs656 billion or 47% in one year.
Domestic and external debt of the public sector enterprises (PSEs), which stood at Rs1.4 trillion at the end of Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) government’s term, jumped to a record Rs2.1 trillion by the end of fiscal year 2018-19, showed figures released by the State Bank of Pakistan (SBP) on Friday.
https://tribune.com.pk/story/2041449/2-pses-debt-nearly-doubles-rs2-1-trillion
اپنے ڈیلے ذرا بھوسے کے قریب کر کے پڑھنا
شاید کچھ پلے پر جایے
- mood 2
- mood Aamir Siddique, brethawk react this post
30 Jun, 2020 at 8:59 pm #13یعنی تم کہ رہے ہو کہ ہم نے تو چوری مان لی تم لوگوں نے بھی اگر کی ہے تو مان جاتےتو پھر وہ صادق اور امین تو ور گیا نہ
جی نہیں میں نے ایسا نہیں کہا ، یہ آپ کی پٹورانہ سوچ ہے
چلو ایسے کہہ لیتے ہیں ، ن لیگ کے وکیلوں کو کسی نے مشورہ نہیں دیا کہ ایمنسٹی کا مسلہ اٹھا کے عمران خان کو چور ثابت کر دیں
30 Jun, 2020 at 9:04 pm #14ISLAMABAD: The government could not stop bleeding in loss-making companies in its first year in power as a cumulative debt of these state entities increased to a record Rs2.1 trillion by the end of last fiscal year – a net addition of Rs656 billion or 47% in one year. Domestic and external debt of the public sector enterprises (PSEs), which stood at Rs1.4 trillion at the end of Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) government’s term, jumped to a record Rs2.1 trillion by the end of fiscal year 2018-19, showed figures released by the State Bank of Pakistan (SBP) on Friday. https://tribune.com.pk/story/2041449/2-pses-debt-nearly-doubles-rs2-1-trillion اپنے ڈیلے ذرا بھوسے کے قریب کر کے پڑھنا شاید کچھ پلے پر جایےاچھا تو قرضوں کی قسطیں نہ دیتے ، جو خسارے چھوڑ گئے تھے وہ کہاں سے پورے کرتے
میں نے پہلے بھی کہا تھا اب پھر کہہ رہا ہوں غور سے سنو
زرداری آیا ساٹھ سال کے برابر قرضہ لے لیا ، نواز شریف آیا اس سے بھی دگنا کر دیا ، اگر عمران خان بھی قرضے ڈبل کر گیا تو میں سو فیصد تسلیم کر لوں گا کہ عمران خان بھی نااہل ہے لیکن اگر وہ قرضوں کو اسی لیول تک روکنے میں کامیاب ہو گیا تو یہ تاریخی اچیومنٹ ہو گی ، اگلی حکومت بھی عمران خان ہی کی ہو گی ، نواز زرداری ہسٹری ہو جائیں گے
- mood 1
- mood Athar react this post
30 Jun, 2020 at 10:08 pm #15اچھا تو قرضوں کی قسطیں نہ دیتے ، جو خسارے چھوڑ گئے تھے وہ کہاں سے پورے کرتے میں نے پہلے بھی کہا تھا اب پھر کہہ رہا ہوں غور سے سنو زرداری آیا ساٹھ سال کے برابر قرضہ لے لیا ، نواز شریف آیا اس سے بھی دگنا کر دیا ، اگر عمران خان بھی قرضے ڈبل کر گیا تو میں سو فیصد تسلیم کر لوں گا کہ عمران خان بھی نااہل ہے لیکن اگر وہ قرضوں کو اسی لیول تک روکنے میں کامیاب ہو گیا تو یہ تاریخی اچیومنٹ ہو گی ، اگلی حکومت بھی عمران خان ہی کی ہو گی ، نواز زرداری ہسٹری ہو جائیں گےوہ ایک مرحوم ہوتا تھا کہ ملک میں دو دس ارب کی روز کرپشن ہوتی ہے وہ ظاہر ہے اب اس کی جیب میں جا رہی ہو گی کیونکہ خزانے میں وصولی کم ہی ہوئی ہے
اب کہ دو کہ پٹواریوں نے ٹیکس دینا بند کر دیا یا کرونا کا رونا رو لو
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 Jun, 2020 at 10:11 pm #16جی نہیں میں نے ایسا نہیں کہا ، یہ آپ کی پٹورانہ سوچ ہے چلو ایسے کہہ لیتے ہیں ، ن لیگ کے وکیلوں کو کسی نے مشورہ نہیں دیا کہ ایمنسٹی کا مسلہ اٹھا کے عمران خان کو چور ثابت کر دیںاچھا چلو اگر تم نے نہیں کہا تو یا تو لکھو کہ خبر جھوٹی ہے یا پھر وجہ بتاؤ کہ جو چور نہیں وہ ایمنسٹی کیوں لے گا
اب تیرے ماننے تک تیری جان نہیں چھوٹے گی
- mood 1
- mood brethawk react this post
1 Jul, 2020 at 1:57 am #17بھیا ، میری تو یہی کوشش ہے کے کسی کا دھیان نہ جائے ، ہم دونوں کی ڈگریاں بلکل ایک جیسی ہیں ، صرف نام تبدیل کیا ہےبڑی مشکل سے پائلٹ کی جاب ملی ہے
شامی بھای شکر ہے ہماری ڈگریوں پر ابھی تک کسی کا دھیان نہیں گیا ویسے جعلی ڈگری والا کسی دوسرے کی جعلی ڈگری کی نشاندھی نہیں کرسکتا کیا؟- mood 1
- mood GeoG react this post
1 Jul, 2020 at 5:17 pm #18وہ ایک مرحوم ہوتا تھا کہ ملک میں دو دس ارب کی روز کرپشن ہوتی ہے وہ ظاہر ہے اب اس کی جیب میں جا رہی ہو گی کیونکہ خزانے میں وصولی کم ہی ہوئی ہے
اب کہ دو کہ پٹواریوں نے ٹیکس دینا بند کر دیا یا کرونا کا رونا رو لو
دندیاں نکالنے سے پہلے ذرا غور کرو بے ضابطگیاں کتنی کم ہو گئی ہیں اور آپ کو جان کے خوشی ہو گی کہ اس سال عمران خان نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار چار ہزار ارب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا ہے ، باوجود کرونا کے اور باوجود امپورٹس کم ہونے کے اور امپورٹس پے ملنے والے ٹیکس میں بہت بڑی کمی کے
اور آپ کو یہ جان کے صدمہ ہو گا کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے
-
This reply was modified 2 years, 8 months ago by
Aamir Siddique.
1 Jul, 2020 at 6:58 pm #19آج اور کل میں اپنے کچھ دوستوں سے جو ایمریٹس ایئر لائن میں انجینیر کے شعبے میں کام کرتے ہیں بات ہو رہی تھی ، اس بیان کی وجہ سے پاکستانیوں پر کمبختی آئی ہوئی ہے ، ایمریٹس اور دوسری ایئر لائنز نے پہلے ہی سیلری آدھی کر دی تھی ، پچاس کے قریب پاکستانی پائلٹس گراؤنڈ کر دئیے گئے ہیںآج کل میرا یہ دوست عمران خان والی ویڈیوز بھی سینڈ نہی کر رہا ، لگتا ہے اسے بھی غصہ آ رہا ہے
- mood 1
- mood GeoG react this post
1 Jul, 2020 at 7:57 pm #20دندیاں نکالنے سے پہلے ذرا غور کرو بے ضابطگیاں کتنی کم ہو گئی ہیں اور آپ کو جان کے خوشی ہو گی کہ اس سال عمران خان نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار چار ہزار ارب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا ہے ، باوجود کرونا کے اور باوجود امپورٹس کم ہونے کے اور امپورٹس پے ملنے والے ٹیکس میں بہت بڑی کمی کے اور آپ کو یہ جان کے صدمہ ہو گا کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہےآویں سنی سنائی گل تے چولاں نہ ماریا کر
ٹیکس ابھی بھی دو ہزار سترہ سے کم ہے پتہ نیں کتھوں چار ہزار دی فگر سن لتی اے
چرسی تے کیندا سی میں آٹھ ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھا واں گا
پوسری دے پیٹرول بجلی گیس موبائل سب کچھ ودا کے پیلے جنا ٹیکس اکٹھا نیں کیتا
پر تیرے جے چول فیر وی واہ واہ ای کرن گے
https://tradingeconomics.com/pakistan/government-revenues
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.