- Host (2)
- Qarar (1)
- Abdul jabbar (1)
- صحرائی (1)
- Mujahid (1)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
28 Apr, 2021 at 1:07 am #4I think the outburst had more to do with the way PTI was once again trying to involve PMLn into this controversy. Also I feel that khaqan sb should not had merely uttered these words, practical exhibition would had been joyful.12 Feb, 2021 at 6:40 pm #13جب مالی مجسمے اور چوکیدار لیڈر بنائیں گے تو مجموعی صورت ایسی ہی بنتی ہے۔ اسی لئے کہتے ہیں ہر ایک کو اپنا اپنا کام کرنا چاہیئے اور دوسرے کے کام میں انگل نہیں کرنی چاہیئے۔
عاطف بھائی، مالی کو پر حوصلہ افزائی کے لئے انعام ملنا چاہیئے۔ اور چوکیدار کو بھی کے بار بار مروانے کے باوجود بھی اس عمل کو جاری رکھنے کے لئے انعام۔
25 Jan, 2021 at 10:17 pm #57اگر تین ویکسینز کا کاک ٹیل لگواو گے تو سادہ سی بات ہے کہ تینوں ویکسینز کے سائیڈ ایفیکٹس کا سامنا کرنا پڑے گا،،،ایک لگواو گے تو صرف اسی کو بھگتو گےB +ive
21 Jan, 2021 at 8:24 pm #50عاطف بھای مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں لوگ اس کاروبار سے کروڑوں کمانے والے ہیں مگر ویکسین اصلی نہیں ہوگی، ہاں اگر آپ چین یا روس کی ویکسین منگوا سکتے ہیں تو ٹرای کرلیں یورپ سے ویکسین ادھر آنا بہت مشکل ہے ایک ٹرالر چین سے ویکسین کا منگوا لیں اور فائدہ ہو تو ایک پرسنٹ مشورے کا مجھے ملنا چاہئے یہ میرا حق ہوگابھائی اگر ان تینوں ویکسین کا کاکٹیل لگوایا جائے تو کیسا ہے؟؟؟
25 Nov, 2020 at 11:47 am #24انا للہ وانا اليه راجعوناللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے ان کو اپنے خاص انعام عنایت فرمائیں۔
کٹھن وقت ہے اور یہ وقت، یہ تکلیف گزرتی نہیں ہے۔ انسان سمجھتا ہے کے وقت کے ساتھ ساتھ یادیں تھم جائیں گی ، تکلیف کم ہو جائے گی؛ پر ایسا ہوتا نہیں ہے۔ کسی بھی وقت کسی، کوئی سا بھی واقعہ، کوئی یاد ٹریگر ہو جاتی ہے، اور آپ اس میں کھو جاتے ہیں، دل بھر آتا ہے، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں؛ بے بسی، بے کسی۔۔۔۔۔، یاد کی شدت بڑھتی جاتی ہے۔
15 Oct, 2020 at 9:43 am #14محترمہ و مکرمہ نادان صاحبہ نہایت احترام کے ساتھ عرض ہے کہ بندہ نے امریکن جریدے کی خبر جو آپ کے مذکورہ تھریڈ کی زینت بنی نہایت باریک بینی سے ملاحظہ کی۔ پھر بھی اگر کوی بات اسلوب سے ہٹ کر پای جاے تو معافی کا خواستگار ہوں عرض ہے کہ عراق، شام ،افغانستان، پاکستان، امریکہ اور یورپ میں دھشت گردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ضرور ہوگا اور ہونا بھی چاہئے کیونکہ اسی میں ہماری (فیٹف سے) بچت ہے اس خبر کو پڑھ کر ابھی سکون کا سانس بھی لینے نہ پاے تھے کہ دشمنان اسلام نے یہ پوچھ کر بے آرام کردیا کہ اب تک کے تمام دھشت گرد حملوں میں تفتیشی ایجنسیوں نے کسی بھی ایک بندے کو شناخت کیا ہے جو بھارتی شہری تھا؟ ابھی میں پہلے سوال کا جواب تلاش رہا تھا کہ دشمنان اسلام نے یہ سوال پوچھ کر میری سٹریس میں مزید اضافہ کردیا کہ اب تک شناخت ہونے والے تمام خودکش حملہ آور ہمارے ہی ملک یا افغانستان کے مسلمان باشندے نہیں ہوتے؟ نہایت ادب سے ملتجانہ التماس ہے کہ دونوں سوالوں کے جواب بھی آپ ہی مرحمت فرمائیں عین نوازش ہوگی خاکم بدھن بیلیوراور لوگ کہتے ہیں کے ہماری برامدات کم ہیں
10 Oct, 2020 at 12:53 am #4عمران نیازی کا یہ کہنا کہ آئی ایس آئی اس کے بارے میں سب جانتی ہے، اس بات کا اعتراف ہے کہ اس کی رنگ برنگی فلمیں بھی آبپارہ والی ویڈیو شاپ میں موجود ہیں
— Rashid Murad (@RashidMurad) October 9, 2020
10 Oct, 2020 at 12:38 am #17جی ہاں زیدی صاحب بلکل یہ ڈرامے ہیں اور یہ سب پہلے سے ہی پتہ تھا ہمیں ، ابھی اور ہوں گے دیکھتے جائیے لیکن سب منہ کی کھائیں گے یہ بھی دیکھئے گاان بچوں نے بھی منہ پے ہی کھائی تھی؛ وہ شائد اس ڈرامے کی اصلیت کو پہچان گئے ہوں گے۔
25 Sep, 2020 at 5:01 pm #9میری معلومات کے مطابق بیس ملین تو ایک میجر یا کرنل کو مل جاتا ہے ریٹائرمنٹ پے ، مشرف تو آرمی چیف اور سابق صدر بھی تھامشرف تو آرمی چیف اور سابق صدر بھی تھا اور پکہ حرامی بھی؛ تو تعجب کس بات کا۔
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ
ویسے اس خبر میں تہلکہ خیزی کیا ہے، سمجھ سے بالاتر ہے؛ تہلکہ خیز تو یہ خبر ہوتی کے مشرف صاحب کی ایف ایکس میں پیٹرول مک گیا۔۔۔
17 Sep, 2020 at 2:20 am #15What's wrong with #BRTPeshawar @Xadeejournalist pic.twitter.com/PzlupJazO9
— Name cannot be Blank (@advancesorrry) September 16, 2020
_————–
Daily brt fire show, s01e05
11 Sep, 2020 at 11:28 pm #14کیا وجہ ہے جو بار بار بی آر ٹی میں آگ لگ جاتی ہے ؟ اسی رفتار سے آگ لگتی رہی تو اگلے چھ مہینوں میں بسیں ختم ہو جائیں گیجناب بسیں ختم نہیں ہوں گی، اور آ جائینگی۔
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
-
AuthorPosts