Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 222 total)
  • Author
    Posts
  • Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    سیالکوٹ گوجرانوالہ نارووال اوکاڑہ قصور سے نون لیگ کا کلین سویپ

    صورتحال ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بدل رہی ہے، کبھی کوئی جیت رہا ہے کبھی ہار رہا ہے، ہاکی میچ کی طرح جیت ہاتھ بدل رہی ہے۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #137
    تو شہید کرنے والوں کو جہنم واصل کرنا بھی تو فرض ہوتا ہے نا

    قادری نے جس جنت کا ان سے وعدہ کیا تھا، یہ جیز وہاں لاگو نہیں ہوتی

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    Lol first of all going from 297 seat to 123 is not winning. Pti is at 112 in punjab assemby with 25 independents. Wait for a forward block in Punjab assembly. :bhangra: :bhangra: :bhangra: :hilar: :hilar:

    Lets see a forward block

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    Electronic result transmission system is down. What’s the big deal? Itni mirchain lagi hui hain than Imran Khan will dissolve to current parliament and go for re-election again. We will give it to you even big again. PTI is destined for power for next 10 years. :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    First of all in Punjab PMLn is winning.

    2nd of all in Punjab PMLn is winning.

    3rd of all who cares what IK does or does not, he will remain a beggar. With all the help he still is losing

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #135
    پنجاب پولیس آپ کے خیال میں بہت پروفیشنل ہے ؟؟ اس پروفیشنلزم کا مظاہرہ ماڈل ٹاون میں ہو چکا ہے ، واقعی کوئی مقابلہ نہیں

    شہادت کت متمنیوں کی خواہش پوری کی، کیا برا کام کیا؟

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    Trying to make a controversial election controversial, seriously not a good idea.

    p.s. Votes from my polling station, in Lahore Cantt, still yet to be declared. Hmm!  Nothing fishy about it, lolz !

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #133
    صرف دو منٹ میں پرفامنس کا جائزہ

    معیشت میں سب سے تیزی سے ترقی کے پی میں ہوئی ، ڈاکٹر حفیظ پاشا رپورٹ ہیومن ڈولپمنٹ میں سب سے زیادہ بہتری کے پی میں ، یو این ڈی پی رپورٹ غربت میں سب سے زیادہ کمی کے پی میں ، وفاقی حکومت کی اپنی رپورٹ پرائمری تعلیمی نظام میں نمبر ون رینکنگ کے پی ، الف اعلان صحت کے نظام میں سب سے مطمئن لوگ کے پی کے ، ایچ ڈی پی آئی رپورٹ پولیس سسٹم کا سب کو پتہ ہی ہے

    عامر بھائی، پانچ سال پہلے ک پ ک میں قانون کی عملدرامد اگر صفر تھی اور اب واپس تیس یا چالیس پے آ گئی ہے تو یہ شرح تو اچھی ہو گی، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کے آپ پنجاب سے بہتر ہو گئے ہیں۔ 

    آپ لوگ بہتری کی شرح کو، جو کے صفر سے شروع ہو رہی ہے اس کو اصل بہتری سے نا ملائیں۔

    پانچ سال پہلے ک پ ک جنگ کے نتیجے میں تباہی کی طرف گامزن تھا، سروسز کولیپس کر رہیں تھی، اب ظاہری بات ہے بہتری ہے ، پر ان جنگی حالات سے۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    zindabad ! :rock:  
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16

    ا۔ مزید اسکولوں کے بجائے مساجد جو جمہ کی نماز کے علاوہ خالی ہی ہوتی ہیں، ان کو استعمال میں لانا چاہیئے۔ 

    ب۔ مولوی صاحبان جو عمومی طور پہ فارغ پائے جاتے ہیں اور کیونکہ خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے، وہ ان فارغ اوقات میں ایک دوسرے کی چغلی، دین میں بدعات پیدا کرنے، یا اپنے علاوہ اوروں کو کافر سمجھنے میں وقت پاس کرتے ہیں۔ ان کو باقاعدہ استاد کا درجہ دے کر ان کے فارغ معمولات کو کم کرنا چاہیئے۔

    پ۔ بچوں کو چاہے جدید تعلیم نا ملے لیکن اتنی تعلیم ملنی چاہیئے کے وہ اپنا برا بھلا بہتر جان سکیں، اخلاقی گراوٹ کا شکار نا ہوں، لکھنا پڑھنا سیکھ سکیں، گنتی کرنا سیکھ سکیں۔ 

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    یہ بیچارہ بہت نیگیٹو ہو گیا ہے۔


    جب شیر نکلتے ہیں تو ہر سڑک ہر چوراہا جلسہ گاہ بن جاتی ہےسارا دن میڈیا ن لیگ کو رگڑا لگاتا رہا یہ دیکھو یہ ہے پیار یہ ہے خدمت یہ ہے ووٹ کی عزت pic.twitter.com/y0LKi6Ln5n
    — Faisal Ranjha (@ranjha001) July 3, 2018

    ایک عام شہری ایکسپریس نیوز کے کیمرہ مین کی چھترول کرتے ہوئے ، بے شرم میڈیا کو بے نقاب کرنے کے لئے پاکستان میں اس وقت اسی جذبے کی ضرورت ہے
    ویلڈن ینگ مین 👏👏👏 pic.twitter.com/SI1mcV9wGj

    — 🇪🇸 وار خاکسار 🇪🇸 (@WarMachinex1) July 3, 2018

    <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js&#8221; charset=”utf-8″></script>

    ++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

    ایڈمن، ٹوئٹر فیڈ شئیر کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    کوئی لاکھ شاطر ہو، پر جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ 
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #70
    نواز شریف سوچتا ہو گا، جان ہے تو جہان ہے۔

    یہ بات ماننا پڑے گی کے بی بی بینظیر کی بہادری واقعی بینظیر تھی۔ 

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24

    یہ سیالکوٹ کا جلسہ نہیں ایک یونین کونسل کی کارنر میٹنگ ہے خواجہ آصف کی۔
    یہ یونین کونسل بونکن نئی حلقہ بندیوں میں شامل ہوئی NA 73 میں۔
    آج پہلا پروگرام تھا اور عوام کے جم غفیر نے اسے جلسہ بنادیا#NA73 #KhawajaAsif #GE2018@KhawajaMAsif pic.twitter.com/77mMgsPZkY

    &mdash; Mυнαммα∂ Zεεsнαη Aηsαяį (@ShaN64369253) July 2, 2018

    <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js&#8221; charset=”utf-8″></script>

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23

    میرے گاؤں کے ساتھ جو دو گاؤں ہیں وہ جٹ برادری کے ہیں دونوں نے مقتفقہ طور پر فردوس عاشق اعوان کی حمایت کا کل اعلان کر دیا ہے جو تیس سال سے نون لیگ کو ووٹ دے رہے تھے اب مقابلہ کلوز ہوتا جا رہا ہے

    بارسا بھائی، گجر برادری کس کی طرف جائے گی اور آرائیں؟؟؟

    فردوس عاشق کے مخالفین اس کی ذات بارے کافی منفی باتیں کر رہے ہیں، اگر یہ باتیں درست ہیں اور پھیل جاتی ہیں تو شائد اسکا کافی نقصان ہو اسے، اسکا جیتنا مشکل لگتا ہے۔

    ۔مجھے لگتا ہے کے اس پورے علاقے میں سب سے کمزور نشست پسرور کی ہو گی جہاں زاہد حامد کا بیٹا ہے

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41

    پچھلی بار خان صاحب نے بے اختیاری یا کسی اور کیفیت میں بھرے جلسے میں لوگوں سے اپیل کی تھی کے شیر پے ٹھپہ لگانا ہے۔ 

     ابکی بار بھی خان صاحب بعض نہیں آرہے۔ 

    صاحب کے ہینڈلرز کے بارے کہا جا رہا ہے کے ان کو دھاڑیں مار مار روتا پایا گیا۔ 


    خان صاحب کے پرستار یہ توجیح پیش کرتے ہیں کے صاحب سربسجود نہیں ہوئے تھے، بس عقیدت سے فرش چاٹا تھا اور یہ کے یہ ان کا ذاتی عمل ہے اس سے ان کی سیاست کا کوئی تعلق نہیں اور یہ کے اس ذاتی عمل کے بارے میں آم پبلک کو بات کرنے کا حق نہیں۔ 

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    پولنگ بوتھ کے باہر بھی فوج ہو گی، اندر بھی فوج ہو گی، ووٹوں کی چھپائی بھی فوج کی نگرانی میں ہو گی، چھاپے گی بھی فوج اور اتنا شفاف نظام ہے کے ووٹ ڈالے گی بھی فوج، کوئی شک ؟؟؟

    :rock:

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24

    عوام بھی کیا کریں ایسا کوئی چائس ہی موجود نہیں سوائے جماعتِ اسلامی اور ایم کیو ایم کے کہ جہاں تنظیم کی وقعت ہو۔

    بھائی ایم کیو ایم کے بارے تھوڑا دوبارہ سوچ لیں۔ بھائی کے بغیر سونی سونی سی لگتی ہے۔

    بھائی فلموں میں آئے ہوتے تو رجنی کانتھ کہیں دکھائی نہیں دینا تھا

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

     ! بلا تبصرہ

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29

    رانی توپ نے خود کش دھماکہ کر دینا ہے۔

    خواجہ آصف کا آدھا کام آسان ہو جانا ہے، فردوس عاشق کے علاوہ سیالکوٹ ریجن میں پی ٹی آئی کا کوئی مضبوط امیدوار نہیں ہے

    آپ عثمان ڈار کو بھول رہے ہے – عثمان ڈاروہی بندہ ہے جس نے دھاندلی کیس میں خواجہ آصف کا چار سال ناک میں دم کیے رکھا – ڈار بھی پرانے مسلم لیگی گھرانے سے ہے بس ڈار اور خواجہ آصف اکھٹے نہیں چل سکتے اس لئے ڈار کو تحریک انصاف میں جانا پڑا – عثمان ڈار کا باپ نواز شریف کے کافی قریب تھا –

    آپ عثمان ڈار کو بھول رہے ہے – عثمان ڈاروہی بندہ ہے جس نے دھاندلی کیس میں خواجہ آصف کا چار سال ناک میں دم کیے رکھا – ڈار بھی پرانے مسلم لیگی گھرانے سے ہے بس ڈار اور خواجہ آصف اکھٹے نہیں چل سکتے اس لئے ڈار کو تحریک انصاف میں جانا پڑا – عثمان ڈار کا باپ نواز شریف کے کافی قریب تھا –

    مجھے ایسا لگتا ہے کے فردوس عاشق کا اپنا ووٹ بینک ہے، لوگ اسے پسند کرتے ہیں، وہ ٹف ٹائم دے سکتی ہے، جیتنا اس کے لئے بھی مشکل ہو گا۔

    عثمان ڈار پارٹی کے سہارے ہے، اس کا اپنا اثر و رسوخ اتنا نہیں ہے۔ 

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 222 total)
×
arrow_upward DanishGardi