Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 222 total)
  • Author
    Posts
  • Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    آسکر کے حق دار کو پرائیڈ آف پرفارمنس دے دیا زیادتی ہے

    اوور ایکٹنگ کرتا ہے،۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    شہنشاہ معظم کیا ہوا؟

    لگتا ہے کے “صدمہ” ہوا ہے

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    ۔ مطلب فلم کچھ اسی طرح کی چلنے والی ہے کہ ۔۔۔۔ چین ۔۔۔ سے کرونا وائرس ۔۔۔ شروع ہوا ۔۔۔۔۔ پھر چین سے دوسرے ملکوں میں وائرس ٹرانسفر ہوگیا ۔۔۔۔ پھر چین نے ۔۔۔۔ وائرس ۔۔۔ پر قابو پا لیا ۔۔۔۔۔۔ اور پوری دنیا میں ۔۔۔۔ وائرس قا بو نہ ہوسکا ۔۔۔۔۔ اور جس جس ملک کو ۔۔۔۔ زیادہ ڈوز ۔۔۔۔ دینی تھی ۔۔۔۔ وھاں وائرس ۔۔۔۔ زیادہ بے قابو ہوگیا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہی کچھ ہوا تھا ۔۔۔۔ نا ئن الیون ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ ٹوئین ٹاور ۔۔۔۔ گرے تھے ۔۔۔۔ ایک ترقی یا فتہ ملک کے شہر ۔۔۔۔ نیویار ک ۔۔۔۔ میں ۔۔۔ اس کے بعد وھاں سکون ہوگیا تھا ۔۔۔۔۔ اور پھر دھشت گرد کو بھگتا پوری دنیا نے تھا ۔۔۔۔۔ مجھے یہاں بھی ایسا ہی لگ رھا ہے کہ ۔۔۔۔ کرونا وائرس ۔۔۔۔۔ شروع ۔۔۔۔ چین سے ہوا ہے ۔۔۔۔ چین محفوظ ہوجائے گا ۔۔۔۔ اور اس کو بھگتے گی ۔۔۔۔ دوسری دنیا اور تیسری دنیا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Either Chinese think that all of Wuhan was infected and now they are immune or it might be that China has a working cure now, or your theory.

    But they are gearing on getting back to their feet, while the world has moved to a slumber, awaking time from which is not known.

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    پوری دنیا میں جتنا کچھ لاک ڈاؤن وغیرہ ہورھا ہے ۔۔ امریکہ کے صدر ۔۔۔ بھارت کے وزیراعظم ۔۔۔ پا کستان کے وزیراعظم ۔۔۔۔ کینڈا کے وزیراعظم ۔۔۔۔ پھدو عوام کو ۔۔۔ ھا تھ دھونے کے طریقے بتا رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میرے حسا ب اب سب کچھ ۔۔۔۔ اوور ۔۔۔ ری ایکٹ ۔۔۔۔ لگ رھا ہے ۔۔۔۔ اور میرا خیال ۔۔۔۔ دال میں کچھ کا لا ہے ۔۔۔۔۔ کرونا وائرس سے پوری دنیا کو لا ک ڈاؤن کردینا ۔۔۔۔ لوگوں کو ۔۔۔۔ گھروں میں محدود کردینا ۔۔۔۔ بچہ ماں کا دودھ پیتے ما ں بیٹے نے ماسک پہنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ میرے حساب سے اب یہ مذ احیہ ہورھا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے دال میں کچھ کا لا ہے ۔۔۔۔ ہوسکتا ہے ۔۔۔ یہ کسی قسم کا کوئی نیا ورلڈ آرڈ ۔۔۔ آنے والا ہو ۔۔۔۔ جس کو کرونا وائرس کی آڑ میں ۔۔۔ نا فذ کردیا جائے گا ۔۔۔۔ میں مثال کے لیئے کہہ رھا ہوں کہ ۔۔۔ کوئی نیا ورلڈ آرڈر قسم کی چیز ۔۔۔۔۔ لیکن وہ کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔ ٹھیک سے تو نہیں کہا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ آثار بتا تے ہیں ۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ کرونا وائرس ۔۔ کی آڑ میں ۔۔ پھد و عوام کو کوئی نیا شکار کرنے کی ممکنا ت ہوسکتی ہیں ۔۔۔۔ ۔ اور سب سے مذ احیہ بات یہ دیکھنے میں آ ئی ہے کہ ۔۔۔ پھدو عوام ۔۔۔۔ سٹورز سے سارے ۔۔۔ با تھ روم ٹشو پیپر ۔۔۔ ایسے اٹھا کر لے گئے ہیں ۔۔ جیسے کرونا وائرس ان کو پیچھے سے ریپ کرنے آرھا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

    But Bhai why are you worried about tissue paper, haven’t you being using your hand, your whole life?

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    وزیر اعظم اور اعلٰی کو خبر موکلوں نے 2019 میں ہی دے دی تھی، اس کا علاج بھی ان ہی کے ذمہ ہے۔


    بونس

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    مولوی طارق جمیل کو اس لحاظ سے امتیاز حاصل ہے کہ اسے پاکستان کی اکثریت پسند کرتی ہے، میرا نہیں خیال کہ فی الوقت اتنا مقبول مذہبی پیشوا پاکستان میں کوئی اور ہوگا۔۔ میں نے ایک بات بطور خاص طارق جمیل کے حوالے سے نوٹ کی ہے اور میری نظر میں اُسی وجہ سے طارق جمیل کو مقبولیت حاصل ہے۔ باقی ملا حضرات کے برعکس طارق جمیل اپنے بیانات میں مذہب کے خوف کے عنصر کی بجائے لالچ کا عنصر زیادہ استعمال کرتا ہے۔ یعنی جہنم کی بجائے صرف جنت کا تذکرہ کرتا ہے۔ یہ اپنے تقریباً ہر بیان میں اس بات کی تکرار کرتا ہے کہ مسلمانوں تم چاہے زمین سے لے کر آسمان تک جرائم کرلو، پر صرف ایک بار کہہ دو کہ اللہ مجھے معاف کردے تو وہ تمہارے سارے جرائم معاف کردے گا اور تمہیں سیدھا جنت میں بھیج دے گا۔۔ ساتھ ہی یہ بھی کہتا ہے کہ اگر ایک بار توبہ توڑ لو تو پھر دوبارہ کرلو، چاہے سو بار توبہ توڑ کر کرو، وہ ہر صورت تمہاری توبہ قبول کرکے تمہیں معاف کرکے جنت رسید کردے گا۔۔ اور اس طرح طارق جمیل تمام چوروں، ٹھگوں، بدعنوانوں، رشوت خوروں اور قاتلوں کو ان کے احساسِ جرم کو مٹانے کیلئے مذہبی اور روحانی سپورٹ فراہم کرتا ہے۔ میں نے خود ذاتی طور پر کئی ٹھگوں اور نوسربازوں کو طارق جمیل کی محبت میں مبتلا دیکھا ہے۔۔ پاکستانی قوم کی اکثریت چونکہ چوروں اور ٹھگوں پر مشتمل ہے، اس لئے وہ اسے پسند کرتی ہے، کیونکہ یہ ان کو یہ کہہ کر روحانی تسکین مہیا کرتا ہے کہ خدا تو تمہارے گناہوں سے خوش ہوتا ہے۔ کئی بار مولوی طارق جمیل یہ حدیث سناتا ہے کہ اللہ میاں نے فرمایا کہ اگر انسان گناہ اور جرائم نہ کرتے تو میں انسانوں کو مٹا کر نئی مخلوق پیدا کرتا تاکہ وہ گناہ کرتے اور مجھ سے معافی مانگتے، کیونکہ مجھے انسان کا معافی مانگنے کا عمل بہت پسند ہے۔۔ تو ایسی احادیث سنا سنا کر یہ مجرموں کو نہ صرف ان کے جرائم کے گلٹ سے آزاد کرتا ہے، بلکہ انہیں مزید جرائم کرنے پر اکساتا ہے۔۔

    باقی اس میں جو چند “خوبیاں” ہیں، وہ اضافی ہیں، مثلاً بہترین اداکاری، جب چاہے آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو گرانا شروع کردے، بڑے بڑے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکاروں کو رونے کیلئے گلیسرین کی ضرورت پڑتی ہے، مگر یہ موصوف تو اتنا بڑا اداکار ہے کہ رونا اور ٹسوے بہانا تو اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ ایک اور خوبی یہ ہے کہ حوروں کو بڑی خوبی سے عریاں کرتا ہے، ایک ایک پرت اتارتا جاتا ہے اور شوقِ تمنا کو ہوا دیتا جاتا ہے، یہاں تک کہ تمام مجمع گرم ہوجاتا ہے اور گھر واپس جاکر سب کو نہانا پڑتا ہے، بشمول مولوی طارق جمیل کے۔

    مولانا صاحب کا شروع میں طریقہ واردات، معاف کیجئے گا دکانداری، پھر معاف کیجئے گا میں تبلیغ کہنا چاہتا تھا، قبر اور قیامت کا خوف بیچنا، پھر معاف کیجئے گا، قبر اور قیامت کا خوف دلا کر لوگوں کو راہراست پر لانا تھا۔ موصوف نے اس سلسلے میں کالجز کو خاص ٹارگٹ کیا تھا۔ ہم بھی زمانہ طالب علمی میں ان کے ہاتھوں اپنی راتوں کی ننید خراب کر چکے ہیں۔

    اب یہ حوروں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    اس میں حیرت کی کیا بات۔ اچھنبا تو تب ہوتا جب ایسی گھٹیا حرکت ان لوگوں نے نا کی ہوتی۔
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #83
    ۔ میرا جسم میری مرضی ۔۔۔۔ کا اصل مطلب یہ ہے کہ ۔۔۔۔ جیسے مغرب میں قانون بنے ہوئے ہیں کہ ۔۔۔۔ عورت کی مرضی کے بغیر شو ھر بھی ۔۔۔۔ زنا ۔۔۔ نہیں کرسکتا ۔۔۔ ماروی سرمد بھی یہ چا ھتی ہے ۔۔۔۔ کہ پا کستان میں بھی عورتوں کو یہ حق حاصل ہوجائے کہ ۔۔۔۔ جب عورت کی مرضی ہو وہ عورت اپنے شوھر سے سیکس کرلے ۔۔۔۔۔ اگر عورت کی مرضی نہ ہوتو عورت اپنے جسم پر اپنی مرضی کے حساب ۔۔۔۔ ماسٹروبیشن ۔۔۔۔ سیکس ٹوائے ۔۔۔۔ وغیرہ استعمال کرلے یا اپنے کسی بوائے فرینڈ سے متبادل سیکس کرلے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ چونکہ یہ قانون ۔۔ مغرب میں پہلے ہی موجود ہے ۔۔۔۔ عورتیں اپنی مرضی سے شوھر کو سیکس کرنے دیتی ہیں اور اپنی مرضی سے بوائے فرینڈ سے سکیس کرتی ہیں اور اپنی مرضی سے ۔۔۔۔ ماسٹربیشن ۔۔۔ کرتی ہیں ۔۔۔۔ اور اپنی مرضی سے سیکس ٹوائے کو استعمال کرتی ہیں ۔۔۔۔ ماروی سرمد ۔۔۔ بھی ۔۔۔ یہ حق پا کستانی عورتوں کو دینا چا ھتی ہیں کہ خاوند پسند ہوتو ٹھیک ہے ورنہ ۔۔۔ عورتیں ما سٹروبیشن وغیرہ کرلیا کریں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی، آپ کے مطابق اگر عورت کی مرضی نا ہو اور مجازی خدا کا موڈ ہو، تو عورت کو کوئی حق حاصل نہیں کے وہ اسے بول دے کے ابھی موڈ نہیں ہے کل آنا؟

    دوسری بات، آپ چاہے جتنا مرضی شیمپو ضائع کر دیں، کوئی بات نہیں۔ عورت تھوڑا برش استعمال کر لے تو آپ کو گراں لگے، یہ کیا بات ہے؟

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #81
    زیڈ بھائی! یا تو آپ نے انڈیسنٹ پروپوزل نہیں دیکھی یا پھر میرے پاس تم ہو نہیں دیکھا۔ میں آپکو یقین دلاتا چلوں کہ دونوں میں مشترک محض پچاس لاکھ والی بات ہی ہے اور کچھ نہیں۔ ویسے تو آپ کے پی ٹی آئی کی حمائیت کرنے سے ہی مجھے سمجھ لینا چاہیئے تھا کہ آپ سُنی سُنائی باتوں پر یقین رکھنے والے دانشور ہیں۔

    زیڈ بھائی وی سی آر اور فلم کرائے پر لائے تھے، فاسٹ فارورڈ کر کے دیکھی تھی۔ ;-) ;-) ;-)

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    کہرام مچ گیا ہے، بعض لوگ تو کہتے پائے گئے ہیں کے قیامت کی آخری نشانیوں میں سے ایک اور نشانی پوری ہو گئی ہے۔ لوگوں کے خیال میں کبھی پہلے طواف نہیں رکا۔
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #61

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25

    میرا جسم میری مرضی کے دو معنی سمجھ میں آتے ہیں:

    ا۔ کے میرا جسم میری مرضی، کوئی اپنی مرضی اس پے لاگو نہیں کر سکتا۔

    ب۔ کے میرا جسم میری مرضی، میں اس کے ساتھ جو چاہوں کروں۔

    اگر معنی ۔ا۔ پے رہا جائے تو یہ ایک مناسب بات ہے، اس کا سب ہی ساتھ دیں گے، پر معنی ۔ب۔ مزہبی اور معاشرتی حدود کو توڑتا ہے، اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی، خلیل الرحمان کا غصہ میں آنا سمجھ میں آتا ہے، لگتا ایسا ہے کے کچھ شہد کا بھی تڑکا تھا اس کیفیت میں، بندہ آؤٹ آف کنٹرول ہو گیا۔ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    نواب صاحب یہ چرسی ان کے بعد بیت لخلاہ کی ٹوٹیاں بھی بیچے گا
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    عمران خا ن اگر اس کا بھی افتتاح کر دے تو یوتھی اس کو دنیا کی عظیم ترین ٹرانسپورٹ سروس بتلائیں گے
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    باجی بچوں پہ ظلم کرنا بند کریں، تھوڑا وقت لگا کر اور محنت کر کے انھیں پکا ہوا کھانا کھلایا کریں۔ 

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    یہ درست ہے کہ یہ وائرس ابھی ابتدای سٹیج میں ہے اور مرنے والے زیادہ تر پچاس سے اوپر ایج کے تھے یا وہ جنکو ریسپیریٹری پرابلمز بھی تھے اور اس وائرس کو وہ اپنا سابقہ مسئلہ ہی سمجھتے رہے ہوں مگر اس وقت معاملات ہات ھسے سنکل گئے جب تیز بخار اور دیگر علامات بھی ظاہر ہوگئیں ، اس وائرس کا پھیلاو جس تیزی سے ہوا ہے وہ بہت خطرناک ہے اگر یہ دو مہینے رہ گیا تو آبادیاں نگلنے کے قابل ہوگا جہاں تک اس کے علاج کا تعلق ہے تو چونکہ یہ بیکٹیریل وائرس نہیں ہے اس لئے اینٹی باڈیز اس پر اثر نہیں کرتیں یہی وجہ ہے کہ امریکہ کے ماہرین کوی نئی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں

    آپ درست فرما رہے ہیں۔

    تھوڑی سی تصحیح کر لیں، وائرس بیکٹیریل نہیں ہوتا۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    میرے خیال سے بل گیٹس نے کوئی اچھنبے والی بات نہیں کی تھی، یہ تو کامن لاجک ہے کے جیسے وائرس میوٹیٹ ہو رہے ہیں اور جتنا گند چائینہ میں پایا جاتا ہے اس کو آپ وہاں کی آبادی کے تناظر میں دیکھیں تو صاف نظر آتا ہے کے جیسا اس نے بولا ہے ویسا ہو گا۔

    دوسری بات، اس وائرس کا مارٹلٹی ریٹ ابھی تک تین فیصد سے کم ہے اور یہ پرسنٹیج ان کیسس سے نکالی گئی ہے جو اسپتالوں میں داخل ہوئے۔ اکثریت ایسے لوگوں کی ہو گی جن پر وائرس نے اٹیک کیا لیکن ان کے سمٹمز واجبی تھے، یعنی کافی لوگوں کو انفیکشن ہوئی ہو گی، لیکن وہ اتنی واجبی ہو گی کے ان لوگوں نے اسے عام فلو سمجھا ہو گا وہ اسپتال تک نا گئے ہوں گے۔ جیسا یہاں ڈینگی وائرس کی آؤٹ بریک کے دوران ہوا تھا۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    واہ رے بھائی: واہ رے واہ
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 222 total)
×
arrow_upward DanishGardi